Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Ap Ka Baap Bhi Tu Ap Se Aisi Mohabat Karta Hai Jaisi Ap Apne Bachon Se Karty Hain

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Today a friend gave his name. He gave me a bit. He said that when I got to die, I
00:05would get away from your body.
00:06So his way of being was the same. That it was the same. That it was the same.
00:12He said that my father would tell me. He said that my father would tell me.
00:15My father would say in love with me. But by the way, my brother would tell me to him.
00:22He would tell me. He would tell me.
00:34
00:55مگر اچانک میرے ذہن میں بابا کا وہ جھریوں زدہ چہرہ لہر آیا
00:59مجھے احساس ہوا کہ وہ بھی تو اسی باپ کی شفقت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اپنی اولاد کو دیکھنے
01:05آئے تھے
01:06وہ بھی تو مجھ سے مل کر اپنی تھکن مٹھانا چاہتے ہوں گے
01:09لیکن میری بیروخی نے انہیں یہاں رکنے کا موقع ہی نہ دیا
01:13یہ خیال آتے ہی میرا دل بیٹھنے لگا اور مجھے اپنا سانس رکتا ہوا محسوس ہوا
01:18میں فوراں بچوں کو چھوڑ کر والد صاحب کے کمرے کی طرف لپکا
01:22وہ چار پائی پر لیٹے خالی نظروں سے چھت کو تک رہے تھے
01:26شاید پرانی یادوں میں گم تھے
01:29میں چپ چاپ ان کے قدموں میں بیٹھ گیا اور ان کے پاؤں دبانے لگا
01:33ابو فوراں ہڑ بڑا کر اٹھے اور مجھے سینے سے لگا لیا
01:37اس لمحے ہم دونوں کی آنکھیں چھلک پڑی
01:40اور ہم کسی بچے کی طرح ایک دوسرے کے گلے لگ کر رونے لگے
01:44سچ تو یہ ہے کہ جو سکون اور راحت مجھے اس وقت اپنے باپ کی آغوش میں ملی
01:50وہ زندگی میں پہلے کبھی میسر نہ تھی
01:53دوستو یاد رکھیں کہ والدین کی خوشیاں پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی
01:58انہوں نے اپنی جمع پونجی تم پر صرف کر دی
02:01اور اپنے بڑھاپے کی فکر کیے بغیر تمہارا مستقبل سمارا
02:05انہیں تمہارے مال و دولت کی نہیں
02:07تمہارے وقت اور توجہ کی ضرورت ہے
02:10ان کے پاس بیٹھ کر دو پل پیار سے باتیں کر لیا کرو
02:14ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی کی زمانت ہے
02:18اگر آپ بھی ہماری بات سے متفق ہیں
02:20تو اس ویڈیو کو اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیے گا
Comments

Recommended