00:00زندگی میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس میں انسان کی بہتری ہوتی ہے
00:03انسان کو لگتا ہے کہ یہ محرومی ہے
00:05لیکن حقیقت میں اللہ کو معلوم ہوتا ہے کہ کیا چیز انسان کے حق میں بہتر ہے
00:10اس لئے کبھی بھی زندگی میں حمد مت حاریں
00:14بس اللہ پر یقین رکھنا چاہیے
00:16محرومی نہیں ہوتی حق میں بہتری ہوتی ہے
00:19اور پھر اللہ چاہتا تو بہتر عطا کر دیتا ہے
00:22اللہ کبھی بھی دوسرا دروازہ کھولے بغیر پہلا دروازہ بند نہیں کرتا
00:27سور بقرہ آیت نمبر دو سو سولہ میں
00:29اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
00:31ہو سکتا ہے ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے
00:34اور وہی تمہارے لئے بہتر ہو
00:36اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو
00:39اور وہی تمہارے لئے بری ہو
00:41اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے
Comments