Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago
Burai Kiya Hai

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Profesor نے پوچھا کہ برائی کیا ہے
00:02شاگرد نے جواب دیا کہ سر میں بتاتا ہوں
00:05مگر پہلے مجھے کچھ پوچھنا ہے
00:07کیا تھنڈ کا وجود ہے
00:09Profesor نے کہا جی ہاں
00:10شاگرد نے کہا کہ نہیں سر غلط
00:12تھنڈ جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی
00:14بلکہ یہ حرارت کی ادم دستیابی کا نام ہے
00:17اب شاگرد نے دوبارہ پوچھا
00:19کیا اندھیرہ ہوتا ہے
00:21Profesor نے کہا ہاں بالکل ہوتا ہے
00:23شاگرد نے کہا کہ نہیں سر
00:25اندھیرہ خود کچھ بھی نہیں ہے
00:27بلکہ یہ روشنی کی غیر حاضری ہے
00:29جسے ہم اندھیرہ کہتے ہیں
00:31فیزکس کے مطابق ہم روشنی
00:33اور حرارت کا متعلیہ تو کر سکتے ہیں
00:35مگر تھنڈ یا اندھیرے کا نہیں
00:38سو برائی کا بھی کوئی وجود نہیں ہے
00:40یہ دراصل ایمان
00:42محبت اور اللہ پر
00:43پختہ یقین کی کمی
00:45یا غیر موجود کی ہے
00:46جسے ہم برائی کہتے ہیں
00:48دوستو یہ شاگرد تھے
00:51البیرونی آپ کیا کہتے ہیں
00:53کمنٹس میں بتائیے کا

Recommended