00:00Our universe has a estimate of 2 trillion stars, galaxies and planets in our universe.
00:0613.5 billion years ago a big bang had a very big bang, which was the stars, galaxies and planets
00:11in our existence.
00:13This is the 2 trillion galaxies in our universe.
00:15And this is the galaxy in our universe.
00:18Earth, which is the earth, which is called the earth, has 4.5 billion years ago in our existence.
00:24And now there are many different creatures in this universe in our universe.
00:28This is the fate of moon and moon.
00:32This is the Vultures
00:33And once the moon began to 발約 earlier than this time, they would have sensed.
00:37However, the moon began to be no wonder.
00:41This is the moon for a very long distance aquell differences between the neochrome star stars,
00:44dinosaurs stars, animals and super Зелен within its请 Kenny came into their presence and the earth finish coming.
00:49But this is the supposed it really sure the moon had come by.ドバ
00:49Entterieder Maynej stability and these
00:56possible
00:57ڈیلیے محلات اور بڑی بڑی بلڈنگز بھی کھڑی گی اور یہاں تک کہ انسان نے آسمان میں اڑنے کے لیے
01:02پلینز تک بنا دئیے
01:03آج انسانوں کی پاپولیشن 8 بلین سے بھی زیادہ ہو چکی ہے اور مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے
01:08لیکن ایک لمحے کے لیے یہ امیجن کریں کہ اگر دنیا سے تمام انسان اچانک غائب ہو جائیں تو کیا
01:13ہوگا
01:13انسانوں کے غائب ہو جانے کے بعد کیا یہ زمین باقی رہ پائے گی اور ہم انسانوں کے بغیر یہ
01:18زمین کیسا نظارہ پیش کرے گی
01:20سینٹس کی ایک ریسرچ کے مطابق انسانوں کے دنیا سے غائب ہوتے ہی وہ پلینز جو آسمان میں اڑ رہے
01:25ہوں گے وہ اچانک زمین پر آ گریں گے
01:27ایک اسٹیمیٹ کے مطابق ہر دن تقریباً ایک لاکھ پلینز ٹیک آف اور لینڈ کرتے ہیں اور ایک ہی وقت
01:32میں نو سے گیارہ ہزار پلینز آسمان میں اڑ رہے ہوتے ہیں
01:35جن میں ایک ملین کے قریب پیسنجرز موجود ہوتے ہیں اور جب ہزاروں کی تعداد میں یہ پلینز زمین پر
01:40گریں گے تو یہ کسی خوفناک جنگ کا منظر پیش کریں گے
01:43انسانوں کے غائب ہو جانے کے بعد روڈز بالکل ویران ہو جائیں گے اور روڈز پر چلنے والی گاڑیاں بسز
01:49ٹرکس سب ایک دوسرے سے ٹکرا جائیں گے جس سے شدید قسم کی تباہی ہوگی
01:53کچھ ہی گھنٹوں بعد پوری دنیا میں الیکٹریسٹی بند ہو جائے گی صرف انہی جگہ پر الیکٹریسٹی موجود ہوگی جو
01:59ہائیڈرو الیکٹرک سٹیشن اور سولر انرجی سے چلتے ہیں
02:02کیونکہ ہائیڈرو الیکٹرک سٹیشن کو بند ہونے میں دو سے تین دن کا وقت لگتا ہے اور سولر انرجی کو
02:08مینٹین کرنے کے لیے انسانوں کی ضرورت پڑتی ہے
02:10اسی لیے چند ہی دنوں میں یہ بھی کام کرنا بند کر دیں گے اور دیکھتے ہی دیکھتے رات کے
02:15وقت پوری دنیا میں اندھیرہ چھا جائے گا
02:16پوری دنیا میں اندھیرہ ہوتے ہی رات کے وقت آسمان میں نظر آنے والے ستارے اور بھی زیادہ خوبصورت اور
02:22روشن نظر آنے لگیں گے
02:23انسانوں کے اچانک غائب ہو جانے کے بعد پوری دنیا میں خاموشی چھا جائے گی
02:27بڑی بڑی فیکٹریز اور انڈسٹریز بھی بند ہو جائیں گی
02:30اور دنیا میں خاموشی کا ایک الگ ہی منظر ہوگا
02:33انسان کی بنائے گئی بلڈنگز محلات اور گھر بلکل خالی پڑے ہوں گے
02:37اور ہر طرف صرف خاموشی ہوگی
02:39اگلے کچھ ہی دنوں میں پاور پلانٹ سیفٹی موڈ پر چلے جائیں گے
02:42اور کچھ ہی دنوں بعد انڈرگراؤنڈ ریلوے سٹیشنز پانی سے بھڑ جائیں گے
02:46ایک اسٹیمیٹ کے مطابق صرف نیو یورک سے ہی زمین کے اندر سے تیرہ ملین گیلن پانی نکالا جاتا ہے
02:51پانی کو زمین میں داقل ہونے سے روکنے کے لیے پمس لگائے جاتے ہیں
02:54اور بینہ انسان کے یہ کام کرنا چھوڑ دیں گے
02:57انسانوں کے دنیا سے غائب ہونے کے تقریباً دس دن بعد
03:00وہ جانور جو زوک یا پھر کیجز وغیرہ میں بند ہوں گے
03:03وہ بھوک اور پیاس کی وجہ سے مر جائیں گے
03:05اور وہ جانور جو قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے
03:08یا تو وہ دوسرے جانوروں کے ہاتھوں مارے جائیں گے
03:10یا پھر انہیں ہی مار دیں گے
03:12یعنی بچنے کی ایک جنگ کا آغاز ہو جائے گا
03:14چھوٹے کتے اور بلیاں وہ پہلے جانور ہوں گے
03:17جو دوسرے جانوروں کا شکار بنیں گے
03:19جبکہ بڑے بڑے کتے اپنی ٹولیاں بنا لیں گے
03:21یعنی ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہوگا
03:24ایک مہینہ گزر جانے کے بعد پاور پلانٹس تباہ ہونا شروع ہو جائیں گے
03:28کیونکہ انہیں تھنڈا رکھنے کے لیے پانی کا استعمال گیا جاتا ہے
03:31وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ پانی ایویپوریٹ ہونا شروع ہو جائے گا
03:34جس کے بعد اتنے بھیانک دھماکے ہوں گے
03:36جو آج تک دنیا میں کبھی بھی نہیں ہوئے ہوں گے
03:39جس کی وجہ سے بہت بڑے پیمانے پر تباہی ہوگی
03:41اور اس تباہی کا شکار ہزاروں نہیں
03:43بلکہ لاکھوں جانور ہوں گے
03:45اس تباہی کی وجہ سے دنیا کا نقشہ کافی حد تک بدل جائے گا
03:48تقریباً ایک سال گزر جانے کے بعد
03:50سپیس میں بھیجی گئی سیٹلائٹس زمین پر گرنا شروع ہو جائیں گی
03:53آج کے وقت سپیس میں آٹھ ہزار سے بھی زیادہ سیٹلائٹس بھیجی جا چکی ہیں
03:57اور جب یہ سیٹلائٹس گرنا شروع ہوگی
03:59تو آسمان پر ٹوٹتے ہوئے ستاروں کا منظر ہوگا
04:02مگر اس نظارے کو دیکھنے کے لیے
04:03کوئی بھی انسان اس دنیا میں موجود نہ ہوگا
04:06پچیس سال گزر جانے کے بعد
04:07ہمارے بنائے گئے روڈز اور فٹ پاتس
04:10سبزے اور ہریالی میں دب جائیں گے
04:12سبزے اور ہریالی کی تہیں ان پر اپنا قبضہ جمع لیں گی
04:15روڈز اب جنگل کی طرح دکھنے لگیں گے
04:17تیس سال گزر جانے کے بعد
04:18ہمارے بغیر ہوا کئی گناہ صاف ہو جائے گی
04:21دنیا بلکل پر سکون ہو چکی ہوگی
04:23اور زمین پر اب جنگلی جانوروں کا راج ہوگا
04:25دبائی اور لاس ویگس جیسے شہر ریت میں دب جائیں گے
04:28کیونکہ یہ شہر ریگستانی علاقوں میں بنائے گئے ہیں
04:31اور قدرت کا قبضہ ہر جگہ نظر آئے گا
04:33ہر اس چیز پر جو انسان نے بنائی ہوگی
04:35سو سال بعد بہت سے ڈیمز
04:37بہت سے بلڈنگز
04:38اور انسان کی بنائے گئی
04:39کئی امارات بلکل ٹوٹ چکی ہوں گی
04:41تقریباً ڈیٹھ سو سال گزر جانے کے بعد
04:53آئی فیل ٹاور بھی گڑ جائے گا
04:54اور ہر وہ چیز چو لوہے سے بنی ہوگی
04:57وہ تباہ ہو جائے گی
04:58کیونکہ ان کی حفاظت کرنے کے لیے
05:00کوئی بھی انسان صدیوں سے موجود نہیں ہوگا
05:02وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دریا پھر سے
05:04اپنے اصلی راستوں کو اپنا لیں گے
05:06زمین اب جنگل میں تبدیل ہو چکی ہوگی
05:08زمین پر ہر طرف پیڑ اور ہریالی ہوگی
05:10اور اسی ماحول میں کئی طرح کی نسلیں جنم لیں گی
05:13تقریباً چار سو سال گزر جانے کے بعد
05:15دلدلی علاقے پھر سے بحال ہو جائیں گے
05:18اور ان علاقوں پر پرندوں کا راج ہوگا
05:20اگر جب تک یہ دنیا بچتی ہے
05:22تو ساڑھے چار سو سال بعد
05:23انسان کے بغیر اب جانوروں اور پرندوں کی زندگی
05:26خوب پھلے پھولے گی
05:27مچھلیوں جانوروں اور پرندوں کی پاپولیشن
05:29اب سو گناہ بڑھ چکی ہوگی
05:30سمندر میں کئی طرح کے کریچرز جنم لے چکے ہوں گے
05:33اور اب دنیا پر میملز اور رپٹائلز کا راج ہوگا
05:36جیسے آج سے پینسوٹ ملین سال پہلے
05:38ڈائنسورز کا راج ہوا کرتا تھا
05:39ڈائنسورز کے بارے میں ایک انفومیٹی ویڈیو
05:42آپ جلد ہی ماسٹوڈیو پر دیکھ پائیں گے
05:43تقریباً پانسو سال گزر جانے تک
05:45موڈرن سٹیز کا نام و نشان تک باقی نہ رہے گا
05:48شہر جنگلات کا منظر پیش کریں گے
05:50اور جنگلی جانور ان میں گھوم پھر رہے ہوں گے
05:52دریاؤں سمندروں اور جلوں کے کناروں پر
05:54بڑی تعداد میں پرندے ہوں گے
05:56تقریباً چھے سو سال بعد
05:57زمین کا نقشہ اب پوری طرح سے بدل چکا ہوگا
06:00سپیس سے دیکھنے پر اب زمین گرین اور بلو کلر کی دکھائی دے گی
06:03دس ہزار سال گزر جانے کے بعد
06:05زمین پر دنیا کے سات ونڈرز اور انسانوں کی نشانیوں میں
06:08صرف مصر میں موجود پیرامیڈز اور وال آف چائنہ وغیرہ رہ جائیں گی
06:12اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک راز بن جائیں گے
06:14وقت گزرتا جائے گا
06:16تیس ملین سال اور پھر پچاس ملین سال
06:18ایک اندازے کے مطابق زمین پر انسان کا واحد نشان
06:21پلاسٹک بوٹلز رہ جائیں گی
06:23اور چند سال بعد ان کا بھی خاتمہ ہو جائے گا
06:25انسانوں کے دنیا سے غائب ہو جانے کے تقریباً تین سو ملین سال بعد
06:29یعنی تین ہزار لاکھ سال بعد
06:31اس زمین پر اب ہماری کوئی بھی نشانی باقی نہ رہے گی
06:34اور اگر کوئی مخلوق اس زمین پر آئے گی
06:36تو انہیں یہ معلوم ہی نہیں ہوگا
06:37کہ ہم انسان بھی کبھی اس زمین پر رہا کرتے تھے
06:40امید ہے کہ آپ اس ویڈیو کو لائک اور شیئر کرو گے
06:43اور چینل کو بھی سبسکرائب کرو گے
06:44ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
06:45تب تک کے لیے اللہ حافظ
Comments