Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago
Welcome to our World Informative Videos, a dedicated space for thoughtful exploration of Islamic knowledge, history, science, and educational content. This channel is created for viewers who seek authentic information, intellectual depth, and meaningful learning rooted in both faith and reason.

Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.

In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.

We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.

This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.

By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ناظرین آج کی ویڈیو میں ہم ایک نہایت دلچسپ اور روحانی موضوع پر بات کریں گے
00:05اور وہ ہے چار زندہ انبیاء کرام
00:08دنیا میں کچھ ایسے انبیاء کرام ہیں جو آج بھی زندہ ہیں
00:13اور اللہ تعالیٰ کی اجازت سے انسانوں کی رہنمائی اور مدد کر رہے ہیں
00:19آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ انبیاء کرام تو دنیا میں آئے
00:23اپنے قوم کی ہدایت فرمائی اور پھر دنیا سے رخصت ہو گئے
00:28لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جنہیں موت نہ آئی اور وہ آج بھی زندہ ہیں
00:33آج ہم جانیں گے کہ یہ چار انبیاء کرام کون ہیں
00:37اللہ تعالیٰ نے انہیں زندہ رکھنے کی کیا حکمتیں رکھی ہیں
00:41اور وہ کس طرح انسانوں کی مدد کر رہے ہیں
00:44پیارے دوستو سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ضروری ہے
00:48کہ دنیا کی تخلیق اور انسانی زندگی کی بنیاد اللہ تعالیٰ نے کس طرح رکھی
00:54اللہ تعالیٰ نے آج سے کروڑوں سال پہلے اس کائنات کو پیدا فرمایا
00:59اور حضرت آدم علیہ السلام کے ذریعے انسان کی زندگی کی شروعات کی
01:04حضرت آدم علیہ السلام کی نسل کے ذریعے زمین پر انسانیت پھیلی
01:09اور اللہ تعالیٰ نے ہر قوم کے لیے ہدایت کا پیغام بھیجا
01:14دنیا کی مختلف قوموں کی طرف اللہ تعالیٰ نے بے شمار انبیاء کرام کو بھیجا
01:20تاکہ وہ انہیں حق اور سچ کی طرف بلائیں
01:23شرک اور گمراہی سے بچائیں اور اللہ کے پیغام کو پہنچائیں
01:27تاریخ انسانی میں تقریباً ایک لاکھ چوبیس ہزار کے قریب انبیاء کرام
01:33اس دنیا میں آئے
01:34ہر نبی نے اپنی قوم کے حالات اور ضرورت کے مطابق
01:38اللہ کے پیغام کو پہنچایا اور لوگوں کی ہدایت فرمائی
01:42اور پھر آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:49پر اللہ تعالیٰ نے نبوت کا دروازہ بند فرما دیا
01:53اس کے بعد قیامت تک کوئی نبی اس دنیا میں نہیں آئے گا
01:57لیکن دوستو کچھ انبیاء کرام ایسے بھی ہیں جو آج تک زندہ ہیں
02:03یہ چار زندہ انبیاء کرام انسانوں کی رہنمائی کرتے ہیں
02:07مسیبت زدہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں
02:10اور اللہ کے حکم کے مطابق مختلف مقامات پر حاضر ہو کر
02:14ہدایت کے راستے دکھاتے ہیں
02:16آج ہم تفصیل سے بات کریں گے
02:19کہ یہ چار انبیاء کرام کون ہیں
02:21اللہ تعالیٰ نے انہیں زندہ رکھنے کی کیا حکمت رکھی
02:25اور وہ کس طرح اس دنیا میں انسانوں کی مدد کر رہے ہیں
02:29پیارے دوستو
02:31ویڈیو کے اس دلچسپ اور روحانی سفر میں
02:33ہمارے ساتھ جڑیں
02:35کیونکہ ہم ان چار زندہ انبیاء کرام کے بارے میں
02:38سب کچھ جانیں گے
02:39ان کی زندگی کے راز
02:41ان کے آج کے کام
02:43اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے
02:45ان کے لیے خاص حکمتیں
02:47یقیناً یہ معلومات آپ کے لیے
02:49نہایت دلچسپ اور روحانی لحاظ سے
02:52بہت فائدہ مند ثابت ہوں گی
02:54پیارے دوستو
02:55مختلف روایات اور احادیث نبویہ کی روشنی میں
02:59چار ایسے انبیاء کرام کا ذکر ملتا ہے
03:02جنہیں اللہ تعالیٰ نے آج بھی زندہ رکھا ہوا ہے
03:05یہ چار نبی کب تک زندہ رہیں گے
03:08پیارے دوستو
03:09پہلے نبی جن کے زندہ ہونے کا ذکر
03:12قرآن مجید میں بھی ملتا ہے
03:14وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں
03:16جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
03:19نبوت کا اعلان فرمایا
03:21تو آپ نے اپنے اردگرد کے لوگوں کو جمع کیا
03:24اور انہیں بتایا
03:25کہ میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجا ہوا نبی ہوں
03:28اور دعوت حق دینے کے لئے مبعوث کیا گیا ہوں
03:31لیکن جس قوم کی طرف اللہ تعالیٰ نے
03:34حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مبعوث فرمایا
03:37وہ یہودی قوم تھی
03:39اور ان کی کتابوں میں واضح طور پر لکھا تھا
03:42کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نبی آئے گا
03:44جو یہودیوں کے دین کو ختم کر دے گا
03:47اسی خوف کی وجہ سے
03:49یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
03:51قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا
03:53کہ اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ رہے
03:56تو ہمارے دین کو ختم کر دیں گے
03:58چنانچہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
04:01اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق
04:03ان یہودیوں کو دین حق کی طرف بلاتے رہے
04:06اور انہیں ہدایت دیتے رہے
04:08لیکن وہ بدبخت قوم
04:10آپ پر ایمان نہ لائی
04:11آپ کو جھٹلاتی رہی
04:13اور آپ پر تانہ زنی کرتی رہی
04:15جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یقین ہو گیا
04:18کہ یہ لوگ میری کسی بات کو قبول نہیں کریں گے
04:21اور اپنی جہالت پر قائم رہیں گے
04:23تو ایک دن حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
04:26سب یہودیوں کو اکٹھا کیا
04:28اور ان سے فرمایا
04:29کہ تم میں سے کون
04:31اللہ تعالیٰ کے دین پر ایمان لاتا ہے
04:33تو ان میں سے تقریباً بارہ
04:35یا انیس افراد ایسے تھے
04:37جنہوں نے اقرار کیا
04:39کہ ہم اللہ تعالیٰ کی وعدانیت پر ایمان لاتے ہیں
04:42ہم آپ کے دین کو قبول کرتے ہیں
04:44اور آپ کو اپنا رہنما مانتے ہیں
04:47ان خوش نصیب لوگوں کے علاوہ
04:49باقی تمام افراد نے دین قبول نہ کیا
04:52اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جھٹلاتے رہے
04:55اور اپنے سابقہ دین
04:56یعنی یہودیت پر قائم رہے
04:58چنانچہ جب یہودیوں نے دیکھا
05:01کہ لوگ مسلسل حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لاتے ہیں
05:05اور اگر یہی سلسلہ جاری رہا
05:07تو ہمارا دین ختم ہو جائے گا
05:09تو انہوں نے آپس میں مشورہ کر کے
05:12حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا لیا
05:15اس مقصد کے لئے یہودیوں نے
05:18توتیانوس نامی ایک شخص کو مقرر کیا
05:21جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کے لئے روانہ ہوا
05:24ادھر جب توتیانوس حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس پہنچا
05:29اور وہ اس ارادے سے جا رہا تھا
05:32کہ آج حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دے گا
05:35تو اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتے کو حکم دیا
05:37کہ جاؤ اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان کی طرف اٹھا کر لے آؤ
05:42فرشتہ
05:44اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے
05:46حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے پاس پہنچا
05:49اور آپ کو اپنے ساتھ آسمانوں کی جانب لے گیا
05:52جب آپ آسمان پر پہنچے
05:54تو آپ کی ملاقات اپنی والدہ
05:56حضرت مریم صلی اللہ علیہ سے ہوئی
05:59اس وقت والدہ نے آپ کو گلے لگا کر پیار کیا
06:03اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
06:05امی جان اب ہماری ملاقات روز قیامت ہی ہوگی
06:09اس طرح جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان کی طرف اٹھائے گئے
06:14تو اس وقت آپ کی عمر تقریباً تیس برس تھی
06:17ادھر یہودی باہر کھڑے
06:19اس شخص کا انتظار کر رہے تھے
06:21جسے انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کرنے کے لیے بھیجا تھا
06:25کہ نجانے کب تو دیانوز
06:27حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر کے واپس آئے گا
06:30جب کافی دیر گزر گئی اور وہ شخص واپس نہ آیا
06:34تو تمام یہودی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے گھر کی طرف گئے
06:38کہ دیکھیں آخر ماجرہ کیا ہے
06:41وہاں انہوں نے ایک شخص کو پایا
06:43جس کا چہرہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے مشابہ تھا
06:46چنانچہ انہوں نے اسے قتل کر دیا
06:49لیکن قتل کرنے کے بعد جب غور کیا
06:52تو معلوم ہوا کہ یہ تو وہی شخص ہے
06:55جسے انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قتل کے لیے بھیجا تھا
06:59یہ منظر دیکھ کر تمام یہودی پریشان ہو گئے
07:02اور دو گروہوں میں تقسیم ہو گئے
07:04آپس میں جھگڑنے لگے
07:06اور اس لڑائی میں بہت سے یہودی مارے گئے
07:09اسی حقیقت کو اللہ تعالیٰ نے
07:11سورت النساء میں بیان فرمایا
07:14کہ ان کے اس قول کے باوجود
07:16کہ ہم نے اللہ کے رسول
07:18حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دیا
07:20حالانکہ نہ انہوں نے انہیں قتل کیا
07:23اور نہ ہی انہیں سولی پر چڑھایا
07:25بلکہ ان کے لیے ایک شخص کو
07:28حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ہم شکل بنا دیا گیا
07:31اور جو لوگ اس بارے میں اختلاف کرتے ہیں
07:34وہ شک میں مبتلا ہیں
07:36ان کے پاس کوئی یقینی عل نہیں
07:38بلکہ وہ صرف گمان کی پیروی کرتے ہیں
07:41بلکہ اللہ تعالیٰ نے
07:42حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
07:44اپنی طرف اٹھا لیا
07:46یقیناً وہ قتل نہیں ہوئے
07:48اور اللہ تعالیٰ غالب
07:49اور حتمت والا ہے
07:51اللہ تعالیٰ نے اپنی حکمت کے تحت
07:53حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
07:55آسمان کی طرف اٹھا لیا
07:57اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آتا ہے
08:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:04نے ارشاد فرمایا
08:05کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
08:07قیامت سے پہلے دوبارہ زمین پر تشریف فرمائیں گے
08:10اور سنت نبوی کے مطابق
08:12زندگی گزاریں گے
08:14حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہی
08:16سلیب کو توڑیں گے
08:17دجال کا جڑ سے خاتمہ کریں گے
08:20اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
08:21اس دنیا میں سات برس تک قیام فرمائیں گے
08:24اللہ تعالیٰ کے دین کو عام کریں گے
08:27اور آپ کو مدینہ منورہ کی سرزمین میں
08:30گمبد خزرہ کے قریب دفن کیا جائے گا
08:33جو لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں
08:35کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
08:37ماز اللہ قتل ہو گئے
08:38یا سولی پر چڑھائے گئے
08:40وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں
08:42اور کفر کے مرتقب ہوتے ہیں
08:44پیارے دوستو
08:45اب بات کرتے ہیں دوسرے نبی کی
08:47جنہیں اللہ تعالیٰ نے زندگی عطا فرمائی ہے
08:50وہ حضرت خزر علیہ السلام ہیں
08:53حضرت خزر علیہ السلام
08:54ظاہری طور پر اس وقت دنیا میں تشریف لائیں گے
08:58جب دجال ظاہر ہوگا
09:00اور اپنا فتنہ دنیا میں پھیلا رہا ہوگا
09:03لوگوں کو اللہ کے دین سے دور کر رہا ہوگا
09:05اس وقت حضرت خزر علیہ السلام
09:08لوگوں کو اللہ کے دین کی طرف بلائیں گے
09:11اللہ کی وحدانیت کی دعوت دیں گے
09:13نیکی کی تلقین کریں گے
09:15اور برے کاموں سے روکیں گے
09:17ایک دوسری روایت میں آتا ہے
09:19کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:22اپنے صحابہ کرام کو
09:24حضرت خزر علیہ السلام کا واقعہ سنا رہے تھے
09:27اور فرمایا
09:28کہ حضرت خزر علیہ السلام کے والد
09:31ایک بادشاہ تھے
09:32وہ چاہتے تھے
09:33کہ حضرت خزر علیہ السلام کو بادشاہت سونپ دیں
09:36لیکن حضرت خزر علیہ السلام کو
09:39دنیا کی بادشاہت پسند نہ تھی
09:41چنانچہ آپ علیہ السلام نے
09:43سلطنت قبول کرنے سے انکار کر دیا
09:45اور اپنے والد سے فرمایا
09:47کہ میں دنیا کی حکومت نہیں لینا چاہتا
09:50اس طرح آپ والد سے جدا ہو کر
09:53جنگلوں کی طرف چلے گئے
09:54جہاں کوئی آپ کو تلاش نہ کر سکا
09:56اور وہاں آپ عبادتِ الٰہی میں مشغول ہو گئے
10:00اسی دوران آپ ایک آبِ حیات کے چشمے کے قریب پہنچے
10:04اور اس کا پانی پیا
10:06جس کی برکت سے آپ طویل عمر پا گئے
10:09اور آپ کے زندہ رہنے کا ذکر
10:11متعدد روایات میں ملتا ہے
10:13حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
10:17کہ جب اللہ تعالی کے پیارے نبی
10:19حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:23کا ظاہری وسال ہوا
10:24تو ایک بزرگ مجمع کو چیرتے ہوئے
10:27حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:31کے جسدِ اتھر کے قریب آئے
10:32انہوں نے کچھ پڑھا
10:34اور پھر واپس چلے گئے
10:36ان کے جانے کے بعد
10:37صحابہ اکرام نے پوچھا
10:39کہ یہ شخص کون تھا
10:40مجمع میں سے کوئی بھی انہیں نہ پہچان سکا
10:43تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
10:47کہ میں اس شخص کو جانتا ہوں
10:49یہ حضرت خضر علیہ السلام تھے
10:51حضرت خضر علیہ السلام
10:53اللہ تعالی کے حکم سے
10:55مسئیبت زدہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں
10:58اور حضرت خضر علیہ السلام
11:00لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں
11:02انہیں اللہ تعالی کے حکم کے مطابق
11:04زندگی بسر کرنے کی تلقین فرماتے ہیں
11:07آپ نہایت نیک
11:09متقی اور خدا ترسیں
11:11اور بعض روایات میں یہ بھی آتا ہے
11:14کہ حضرت خضر علیہ السلام کا ذکر
11:16حضرت ذلکرنین کے ساتھ ملتا ہے
11:18پیارے دوستو
11:20حضرت عیسیٰ علیہ السلام
11:22اور حضرت خضر علیہ السلام کے بعد
11:24تیسرے زندہ نبی
11:26جن کا ذکر قرآن مجید میں دو مقامات پر ملتا ہے
11:29وہ حضرت علیاس علیہ السلام ہیں
11:32تفاصیر میں بیان کیا گیا ہے
11:34کہ حضرت علیہ السلام کو
11:36ایک نورانی گھوڑے پر سوار کر کے
11:39آسمانوں کی طرف اٹھایا گیا
11:41اس واقعے کا ذکر
11:43حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
11:45ایک روایت میں کرتے ہیں
11:47وہ فرماتے ہیں
11:48کہ میں اور حضرت محمد
11:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:53ایک پہاڑ سے گزر رہے تھے
11:55کہ اچانک ایک آواز سنائی دی
11:57اے اللہ مجھے بھی حضرت محمد
12:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:03کا امتی بنا دے
12:04یہ آواز سن کر
12:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:09نے مجھے حکم دیا
12:10اے انس اس آواز کا پتہ لگاؤ
12:13کہ یہ کون ہے
12:13حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
12:17کہ جب میں پہاڑ کے اندر داخل ہوا
12:19تو میں نے دیکھا
12:20کہ ایک سفید پوش بزرگ
12:22اللہ تعالی کی عبادت میں مشغول ہیں
12:25جب اس بزرگ نے مجھے دیکھا
12:27تو فرمایا
12:28اے بندے
12:29کیا تو محمد
12:30صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:33کا صحابی ہے
12:33میں نے ارز کیا
12:35جی ہاں
12:37تو انہوں نے فرمایا
12:37میرا سلام حضرت محمد
12:40صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:42کو پہنچا دینا
12:43اور یہ ارز کرنا
12:44کہ حضرت علیاس علیہ السلام
12:46آپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں
12:48میں واپس حضور اکرم
12:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:53کی خدمت میں حاضر ہوا
12:54سلام
12:55اور پیغام ارز کیا
12:57تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:00مجھے اپنے ساتھ لے کر
13:01حضرت علیاس علیہ السلام سے
13:03ملاقات کے لئے تشریف لے گئے
13:05جب ہم حضرت علیاس علیہ السلام
13:08کے پاس پہنچے
13:09تو میں کچھ فاصلے پر کھڑا ہو گیا
13:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:15اور حضرت علیاس علیہ السلام
13:17کافی دیر تک
13:18آپس میں گفتگو کرتے رہے
13:20اسی دوران آسمان سے
13:22کھانا نازل ہوا
13:23تو حضور اکرم
13:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:27نے مجھے بھی اپنے پاس بلا لیا
13:28اور ہم تینوں نے مل کر
13:30کھانا تناول فرمایا
13:31جب کھانا ختم ہوا
13:33تو میں نے دیکھا
13:34کہ ایک سفید پرندہ آسمان سے نیچے آیا
13:37اور حضرت علیاس علیہ السلام کے پاس
13:39آ کر پہر گیا
13:40حضرت علیاس علیہ السلام
13:42اس پرندے پر سوار ہوئے
13:44اور آسمان کی جانب تشریف لے گئے
13:46بعض علماء کرام نے لکھا ہے
13:49کہ حضرت علیاس علیہ السلام
13:51اور حضرت خضر علیہ السلام
13:53ہر رمضان المبارک میں
13:54بیت المقدس تشریف لاتے ہیں
13:56وہاں روزے رکھتے ہیں
13:58اور حج کے موقع پر
13:59حج بھی ادا فرماتے ہیں
14:01اور یہ دونوں انبیاء کرام
14:03مختلف مقامات پر
14:05مصیبت زدہ انسانوں کی مدد کرتے ہیں
14:07پیارے دوستو
14:09اب بات کرتے ہیں چوتھے نبی کی
14:11جو آج بھی زندہ ہیں
14:13وہ ہیں حضرت عدریس علیہ السلام
14:15جن کے زندہ ہونے کا ذکر
14:17بہت سی روایات میں ملتا ہے
14:19جیسا کہ اللہ تعالی
14:21سورہ مریم میں ارشاد فرماتا ہے
14:23کہ وہ نہایت نیک
14:25صادق اور پرہزگار نبی تھے
14:27اور اللہ تعالی نے
14:28حضرت عدریس علیہ السلام کو
14:30بلند مقام عطا فرمایا
14:32پیارے دوستو
14:33شب مراج کی رات
14:35چوتھے آسمان پر
14:36حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملاقات
14:40حضرت عدریس علیہ السلام سے ہوئی
14:43بعض روایات میں یہ بھی ملتا ہے
14:45کہ حضرت عدریس علیہ السلام
14:47زمین کی سیر و سیاحت کے ساتھ ساتھ
14:50اللہ تعالی کے ذکر میں
14:51مشغول رہتے تھے
14:52حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
14:55فرماتے ہیں
14:56کہ حضرت عدریس علیہ السلام
14:58درزی کا کام کیا کرتے تھے
15:00اور اپنے کام کے ساتھ ساتھ
15:02مسلسل اللہ تعالی کا ذکر کرتے تھے
15:05جب شام ہوتی
15:06تو آپ کی نیکیاں بے شمار ہو جاتی
15:08اور زمین پر رہنے والے
15:10تمام لوگوں سے زیادہ ہو جاتی
15:12اور آپ کی نیکیاں
15:13اللہ تعالی کی بارگاہ میں
15:15جمع ہو جاتی تھی
15:16حضرت عدریس علیہ السلام کو
15:18اسی طرح زندہ آسمان کی طرف
15:21اٹھا لیا گیا
15:21ایک دوسری روایت میں آتا ہے
15:24کہ ایک مرتبہ ملک الموت
15:25حضرت عدریس علیہ السلام کی
15:27خدمت میں حاضر ہوئے
15:29تو حضرت عدریس علیہ السلام
15:31نے فرمایا
15:31کہ میں موت کا ذائقہ چکنا چاہتا ہوں
15:34چنانچہ
15:35ملک الموت نے
15:36اللہ تعالی کے حکم سے
15:38آپ کی روح قبض کی
15:40پھر دوبارہ زندہ کر دیا گیا
15:42اس کے بعد آپ نے فرمایا
15:44کہ میں دوزخ کو دیکھنا چاہتا ہوں
15:46اور جنت کی سیر کرنا چاہتا ہوں
15:48تو فرشتے نے آپ کو دوزخ دکھائی
15:50پھر جنت کی سیر کرائی
15:52اور آخر کار
15:53اللہ تعالی کے حکم سے
15:55آپ کو جنت میں داخل کر دیا گیا
15:57حضرت عدریس علیہ السلام نے فرمایا
16:00کہ اب میں یہی رہنا پسند کرتا ہوں
16:02چنانچہ
16:03آپ کو جنت میں ہی رہنے دیا گیا
16:05پیارے دوستو
16:06حضرت عدریس علیہ السلام
16:08وہ چوتھے نبی ہیں
16:09جو آج بھی زندہ ہیں
16:11اور جنت میں موجود ہیں
16:13ناظرین
16:13آج ہم ایک نہایت دلچسپ
16:16اور روحانی موضوع پر بات کریں گے
16:18اور وہ ہے
16:19چار زندہ انبیاء کرام
16:21دنیا میں کچھ ایسے انبیاء کرام ہیں
16:24جو آج بھی زندہ ہیں
16:26اور اللہ تعالی کی اجازت سے
16:28انسانوں کی رہنمائی
16:29اور مدد کر رہے ہیں
16:31سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے
16:33کہ اللہ تعالی نے دنیا کی تخلیق کی
16:36اور حضرت آدم علیہ السلام کے ذریعے
16:39انسان کی زندگی کا آغاز فرمایا
16:41حضرت آدم علیہ السلام کی نسل کے ذریعے
16:44زمین پر انسانیت پھیلی
16:46اور ہر قوم کی رہنمائی کے لیے
16:49اللہ تعالی نے انبیاء بھیجے
16:50تاکہ لکس
16:52سچ اور ہدایت کے راستے پر آئیں
16:54تاریخ میں تقریباً
16:56ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء دنیا میں آئے
16:58لیکن آخری نبی
17:00حضرت محمد
17:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
17:04نبوت کا دروازہ بند ہو گیا
17:06اس کے بعد قیامت تک
17:08کوئی نبی اس دنیا میں نہیں آئے گا
17:10لیکن اللہ تعالی نے
17:12کچھ نبیوں کو خاص حکمت کے تحت زندہ رکھا
17:15تاکہ وہ انسانوں کی رہنمائی کرتے رہیں
17:17پہلا نبی
17:19حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہے
17:21جنہیں اللہ تعالی نے آسمان کی طرف اٹھایا
17:24آپ قیامت سے پہلے دوبارہ زمین پر آئیں گے
17:27دجال کا خاتمہ کریں گے
17:29اور اللہ کے دین کو عام کریں گے
17:32اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
17:34کہ اللہ کی حکمت اور قدرت
17:36ہر حال میں غالب ہے
17:38اور سچ ہمیشہ زندہ رہتا ہے
17:41دوسرے نبی
17:42حضرت خضر علیہ السلام ہے
17:44جو اللہ تعالی کے حکم سے لوگوں کو
17:46ہدایت دیتے ہیں
17:47مسیبت زدہ انسانوں کی مدد کرتے ہیں
17:50نیکی کی تلقین کرتے ہیں
17:52اور برے کاموں سے روکتے ہیں
17:54حضرت خضر علیہ السلام
17:56ہمیں یہ سکھاتے ہیں
17:58کہ اللہ کی رضا اور تقوی کے راستے پر رہنا
18:01دنیا کی طاقت سے بڑھ کر ہے
18:04تیسرے نبی
18:05حضرت علیہ السلام ہے
18:07جو اللہ تعالی کی عبادت میں
18:09مصروف رہتے ہیں
18:10اور اللہ کے حکم سے لوگوں کی مدد کرتے ہیں
18:13آپ کی زندگی سے
18:15ہمیں یہ سبق ملتا ہے
18:16کہ اللہ کی محبت اور خدمت
18:19انسان کو روحانی بلندی عطا کرتی ہے
18:21چوتھے نبی
18:23حضرت عدریس علیہ السلام ہے
18:25جو اللہ کی بارگاہ میں
18:27بلند مقام پر ہیں
18:28اور جنت میں ہمیشہ کیلئے محفوظ ہیں
18:31حضرت عدریس علیہ السلام کی زندگی
18:34ہمیں یہ سکھاتی ہے
18:35کہ نیکی
18:36عبادت
18:37اور اللہ کی یاد میں مصروف رہنا
18:39حقیقی کامیابی ہے
18:41پیارے دوستو
18:43یہ چار زندہ انبیاء
18:45ہمیں یہ سکھاتے ہیں
18:46کہ دنیا کی زندگی آرزی ہے
18:48لیکن اللہ کی ہدایت
18:50نیکی
18:51اور خدمت انسانیت
18:53ہمیشہ باقی رہتی ہے
18:54ہمیں بھی چاہیے
18:56کہ ہم اپنے عمل
18:57نیکی
18:58اور اللہ کی عبادت میں
19:00مصروف رہیں
19:00تاکہ ہماری زندگی میں
19:02روشنی
19:03اور سکون آئے
19:04آخر میں
19:05اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
19:07کہ وہ ہمیں
19:08اپنے راستے پر چلنے کی
19:09توفیق دے
19:10نیک عمل کرنے کی
19:12حمد دے
19:12اور ہماری زندگی کو
19:14اللہ کی رضا کے
19:15مطابق بنائے
19:16آمین
19:17موسیقی
Comments

Recommended