Skip to playerSkip to main content
  • 7 hours ago
Welcome to our World Informative Videos, a dedicated space for thoughtful exploration of Islamic knowledge, history, science, and educational content. This channel is created for viewers who seek authentic information, intellectual depth, and meaningful learning rooted in both faith and reason.

Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.

In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.

We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.

This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.

By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک قوم جو ظلم کے نیچے پس رہی تھی
00:06ان پر رومن حکمرانوں کے کوڑے برس رہے تھے
00:09ان کے شہروں پر غیروں کا قانون تھا
00:13بنی اسرائیل
00:14ان کے لوگ کہتے
00:17اے اللہ
00:19ہمیں بچا لے
00:22ہمارے لیے کوئی رہنماں بھیج دے
00:25اور جب اللہ نے ان کی فریاد سنی
00:27اور آسمان سے ان کی مدد کے لیے
00:30ایک نبی بھیجا
00:32عیسیٰ ابن مریم
00:34وہ نبی
00:35جو ان کے لیے شفا بنا
00:38جو ان کے لیے امید بنا
00:43جو ان کے لیے زندہ موجزہ بن کر آیا
00:48مگر تاریخ کا سب سے دردناک دھوکہ
00:52یہیں سے شروع ہوا
00:58قتل
00:58جس نبی کو بھیجا گیا تھا
01:01ان کی مدد کے لیے
01:03اسی نبی کو فسانے کا منصوبہ بنا لیا گیا
01:08اور جو ہونے والا تھا
01:09وہ صرف ایک قتل نہیں تھا
01:14وہ تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ تھا
01:21تو پھر سوال یہ ہے
01:23جس نبی کو قتل کرنے آئے تھے
01:26وہ گیا کہاں
01:28اور سولی پر لٹک کر تڑپنے والا
01:32اصل میں کون تھا
01:33بیت المقدس
01:35جیروسلم
01:38وہی شہر
01:39جہاں امبیاء کی صدائیں گونجی تھی
01:42جہاں سجدوں کی خوشپو تھی
01:45اور جہاں اب رومن جھنڈے لہراتے تھے
01:48بنی اسرائیل کا شہر
01:50لیکن حکم رومن ایمپائر کا چلتا تھا
01:54تمہیں روم کی غلامی قبول کرنی ہوگی
01:56یہ فیصلہ حتمی ہے
01:57گلیوں میں رومن سپاہی
02:00ظلم عام تھا
02:02انصاف مہنگا
02:03اور حق بولنا جرم
02:07رومن قانون کے نیچے بنی اسرائیل
02:09صرف سانس لے رہے تھے
02:11جینا ان کے اختیار میں نہیں تھا
02:14اسی اندھیرے دور میں
02:16اللہ نے اپنی رحمت کا سلسلہ شروع کیا
02:19حضرت زکریہ علیہ السلام
02:22قرآن کہتا ہے
02:23وہ نبی بھی تھے
02:25اور حضرت مریم علیہ السلام کے کفیل بھی
02:29ایک دن زکریہ علیہ السلام محرب میں گئے
02:32تو دیکھتے کی مریم علیہ السلام کے پاس
02:35ایسا رزق تھا
02:36جو اس شہر کی زمین پر مل ہی نہیں سکتا تھا
02:39زکریہ علیہ السلام نے پوچھا
02:41اے مریم
02:44یہ تمہیں کہاں سے ملا
02:46مریم علیہ السلام نے کہا
02:48یہ اللہ کی طرف سے ہے
02:50یہیں سے زکریہ علیہ السلام کے دل میں
02:52یقین اور گہرا ہو گیا
02:55اور یہ وقیہ
02:57اپنی بیوی کو بتایا
02:58پھر انہوں نے دعا مانگی
03:01اور اللہ نے بڑھاپے میں
03:03حضرت یہیان علیہ السلام
03:05عطا کر دیئے
03:07قرآن کہتا ہے
03:08یہیان علیہ السلام بچپن ہی سے
03:10حکمت اور تقویے کا نشان تھے
03:13اور دوسری طرف
03:16اللہ نے وہ کر دکھایا
03:18جو اکل سے باہر تھا
03:20ایک دن مریم علیہ السلام کے پاس
03:23ایک فرشتہ آیا
03:24مریم علیہ السلام اس فرشتے سے انجان تھی
03:27اور انہوں نے کہا
03:28میں رحمان کی پناہ لیتی ہوں
03:32اگر تو پرہیزگار ہے
03:34تو دور رہ
03:36جواب آیا
03:37میں تیرے رب کا بھیجا ہوا فرشتہ ہوں
03:39پھر وہ الفاظ جو تاریخ بن گئے
03:42میں اللہ کی طرف سے
03:45تجھے ایک پاک بیٹے کی خوشخبری دینے آیا ہوں
03:48مریم علیہ السلام نے کہا
03:50مجھے بیٹا کیسے ہو سکتا ہے جب کسی مرد نے مجھے چھوا نہیں
03:54جواب صرف اتنا تھا
03:55یہ تیرے رب کا فیصلہ ہے
03:59اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے
04:02مریم علیہ السلام سمجھ چکی تھی
04:05یہ بشارت نہیں
04:07امتحان ہے
04:08اور بیت المقدس کو ابھی پتا بھی نہیں تھا
04:12کہ جلد
04:12عیسیٰ ابن مریم پیدا ہونے والے ہیں
04:15اور جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے
04:18تو لوگ بول اٹھے
04:21یہ کیسا جرم ہے
04:23مگر اللہ نے گود میں موجود بچے سے جواب دلوا دیا
04:27میں اللہ کا بندہ ہوں
04:29اس نے مجھے نبی بنایا
04:32یہ صرف جواب نہیں تھا
04:34یہ بیت المقدس کے لیے تنبیہ تھی
04:38کچھ ہی عرصے بعد
04:39عیسیٰ علیہ السلام نے تبلیغ شروع کی
04:41اپنے پڑوسیوں سے ویسا ہی پیار کرو
04:44جیسا تم خود سے کرتے ہو
04:45وہ شہر شہر گئے
04:47گاؤں گاؤں گئے
04:50لوگوں کو حق کے راستے پر چلنے کا حکم دیا
04:53اللہ ایک ہے
04:55اور تم اسی کے بندے ہو
04:57اور صرف اسی کی عبادت کرو
05:00ان کے ساتھ کچھ سچے ساتھی بھی تھے
05:03جو دولت کے لیے نہیں
05:05حق کے لیے چلے
05:07عیسیٰ علیہ السلام نے جب محزاد دکھائے
05:11جب مٹی سے پرندے بنا کر انہیں زندہ کر دکھایا
05:17جب اندھے دیکھنے لگے
05:24جب مردے زندہ ہوئے
05:26تو عام لوگ اللہ کے راستے کی طرف جھکنے لگے
05:30اب شکار ملنا تو ناممکن ہو چکا ہے
05:32رومن سپاہیوں کو اس بار پیسے نہیں دیئے
05:35تو وہ تمہاری جان لے لیں گے
05:38اللہ تمہاری مدد کرے گا
05:48اب جان اٹھاؤ
05:58یہ کیسے ہو سکتا ہے
05:59آپ کون ہیں
06:01میرے ساتھ چلو
06:03تمہیں پتا چل جائے گا
06:06یہ وہ وقت تھا
06:07جب لوگوں کو راحت مل گئی
06:09کہ اللہ نے اپنے نبی کو ان کی رہنمائی کے لیے بھیج دیا ہے
06:12اور یہی سے
06:14سرداروں کے دل اور سخت ہو گئے
06:16انہوں نے کہا
06:17یہیہ پہلے ہی لوگوں کو ہم سے الگ کر رہا ہے
06:20اور اب یہ عیسیٰ کے موجزے
06:22لوگوں کو اور گمراہ کر رہے ہیں
06:25ہماری ریاست خطرے میں ہے
06:29تفسیر ابن کسیر بتاتی ہے
06:31یہودی سرداروں نے
06:33رومن حکمرانوں کے پاس جا کر کہا
06:35یہیہ اور عیسیٰ
06:37بغاوت کروا رہے ہیں
06:39یہ خود کو بادشاہ کہہ رہے ہیں
06:42جھوٹ تھا
06:44لیکن رومن
06:45تلوار کو صرف حکم چاہیے ہوتا ہے
06:47گورنر نے پوچھا
06:49تم چاہتے کیا ہو
06:51جواب آیا
06:52انہیں گرفتار کرو
06:54تفسیر ابن کسیر میں آیا ہے
06:56یہیہ علیہ السلام
06:58اس وقت
06:59حکمرانوں کے ظلم
07:00اور غلط رشتے پر حق بول رہے تھے
07:03تو رومن
07:04اور یہودی سرداروں نے
07:06انہیں قید کر لیا
07:07اور اپنے سرداروں کے سامنے
07:09قتل کروا دیا
07:12شہر نے خاموشی اختیار کر لی
07:15ایک شخص بھاگتا ہوا
07:17عیسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا
07:19اور کہنے لگا
07:20آپ کے خالہ ذات بھائی
07:22حضرت یہیہ علیہ السلام کو انہوں نے قتل کروا دیا ہے
07:25عیسیٰ علیہ السلام سمجھ گئے
07:27کہ جیروسلم میں ان کے خلاف بھی سازش ہو چکی ہے
07:30ایک بار پھر
07:31اللہ کے نبی کے لیے قتل کا فیصلہ لکھا جا رہا تھا
07:35چہروں پر تقوی کا لباس
07:37مگر دلوں میں حسد اور خون
07:41عیسیٰ ابن مریم حد سے آگے جا چکا ہے
07:44لوگ اسے نبی کہنے لگے ہیں
07:48اگر یہ زندہ رہا
07:49تو ہماری عدالت
07:51ہماری تورات کی تشریح
07:53سب ختم ہو جائے گی
07:55یہاں تفسیر ابن کسیر کے مطابق
07:58یہ لوگ حق کو پہچانتے تھے
08:00مگر اسے چھپاتے تھے
08:02ہم نے پہلے بھی یحییٰ کو خاموش کر دیا تھا
08:06خاموشی چھا گئی
08:08جواب آیا
08:09عیسیٰ کا بھی انظام وہی ہوگا
08:12مگر ہم خود
08:13ہاتھ گندے نہیں کریں گے
08:17سب سمجھ گئے
08:19ایک ربی نے کہا
08:20ہم روم کے سرداروں کو کہیں گے
08:23کہ عیسیٰ بغاوت کر رہا ہے
08:25یہ خود کو بادشاہ کہتا ہے
08:28پھر کلم اٹھایا گیا
08:31عیسیٰ ابن مریم قوم کے لیے خطرہ
08:34اس کاغذ پر مہر لگی
08:36اور فیصلہ سنا دیا گیا
08:44قتل
08:45اس عدالت میں
08:48نہ انصاف تھا
08:49نہ رحمت
08:51صرف ڈر اور کرسی بچانے کی بھوک
08:55اور قرآن کی یہ بات گونچتی ہے
08:57وہ نبی کو
08:59ناحق قتل کرتے رہے
09:01اس رات
09:04بیت المقدس کی عدالت سے صرف ایک بل نہیں نکلا
09:07ایک اور نبی کے خون کا راستہ لکھ دیا گیا
09:10اور انہیں لگتا تھا
09:12کہ اس دفعہ عیسیٰ ابن مریم بچ نہیں پائے گا
09:15مگر وہ یہ بھول چکے تھے
09:18کہ جس رب نے مریم علیہ السلام کو پاک رکھا
09:21زکریہ علیہ السلام کی دعا قبول کی
09:24یہیہ علیہ السلام کو شہادت کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رکھا
09:29اسی رب نے عیسیٰ ابن مریم کو صرف تبلیغ کے لیے نہیں بھیجا تھا
09:34یہ گھٹیا لوگ اپنے سچے نبی کے خلاف ساجش کر رہے ہیں
09:39تفسیر ابن کسیر میں آیا ہے کہ
09:41اس رات عیسیٰ علیہ السلام اپنے چند وفادار ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے
09:47کمرے میں خاموشی تھی
09:49ایسی خاموشی جو طفان سے پہلے ہوتی ہے
09:52عیسیٰ علیہ السلام نے کہا
09:54آج رات
09:57تم میں سے ایک شخص
09:58مجھے دشمنوں کے حوالے کرے گا
10:01ساتھیوں کے چہرے بدل گئے
10:03کسی نے کہا
10:05اے اللہ کے نبی
10:09کیا وہ ہم میں سے ہی ہوگا
10:10عیسیٰ علیہ السلام نے نگاہ اٹھائی
10:13اور فرمایا
10:14وہ یہی بیٹھا ہے
10:16دل تیز دھرکنے لگے
10:18تفسیر کے مطابق وہ شخص یہودہ
10:21یوداس تھا
10:22جو ظاہر میں ساتھی
10:24مگر دل میں لالچ اور خوف رکھتا تھا
10:27یہودہ کی آنکھوں میں لرزش آئی
10:29وہ خاموشی سے اٹھا
10:31اور کمرے چھوڑ کر نکل گیا
10:33ایک لڑکے نے پوچھا
10:35کیا ہم اسے روکیں
10:36عیسیٰ علیہ السلام نے صرف اتنا کہا
10:39جو لکھا جا چکا ہے
10:42وہ ہو کر رہے گا
10:44اور اس رات
10:45گداری نے اپنا قدم اٹھا لیا
10:47اللہ نے فرمایا
10:49اے عیسیٰ میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں
10:54اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں
10:57اور پھر عیسیٰ علیہ السلام نے وہ بات کہی
11:00جو آنے والے وقت کے لیے تاریخ بن گئی
11:03میرے بعد ایک نبی آئے گا
11:06اس کا نام احمد ہوگا
11:09یہ وہی بات ہے جو قرآن نے خود بیان کی
11:12اور اس کا ذکر بائبل میں بھی ہے
11:15وہ آخری ہوگا
11:17وہ تمہیں میری باتیں بھی بتائے گا
11:20اور جو تم بھول گئے
11:21اسے بھی پورا کرے گا
11:23کیا لوگ اسے ایمان لیں گے
11:25کچھ مانیں گے
11:27کچھ انکار کریں گے
11:29اور ساتھی سمجھ گئے
11:31یہ صرف بشارت نہیں تھی
11:33یہ تاریخ کا اگلا باپ تھا
11:36باہر نکلو
11:39آج کوئی نہیں بچے گا
11:42اچانک
11:42باہر سے آواز آئی
11:44ساتھی گھبرا گئے
11:45عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے ساتھیوں سے کہا
11:48تم سب یہاں سے چلے جاؤ اور ڈرنا نہیں
11:52کیونکہ اللہ مجھے ان ظالموں سے بچا لے گا
11:55کمرے میں خاموشی
11:58آج تمہارا جادو نہیں چلے گا
12:00دروازہ توڑ دو
12:05اور پھر
12:07وقت رک گیا
12:09عیسیٰ علیہ السلام کی گرد
12:11نور چھا گیا
12:12زمین ان سے الگ ہونے لگی
12:15آسمان کی دروازے کھل گئے
12:18اور عیسیٰ ابن مریم زندہ اٹھائے گئے
12:21یہودی سمجھ ہی نہ پائے
12:23کہ جسے وہ پکڑنے آئے تھے
12:26وہ تو ان کے ہاتھ سے نکل چکا تھا
12:29قرآن بلکل واضح کہتا ہے
12:31نہ انہوں نے عیسیٰ کو قتل کیا
12:34نہ سلیب دی
12:35بلکہ ان پر شبہ ڈال دیا گیا
12:37تو آخر سوال یہ ہے
12:39کہ عیسیٰ ابن مریم کی جگہ
12:42وہ شخص کون تھا
12:43جسے سلیب دی گئی
12:44اس شبہ کے بارے میں
12:46دو مشہور روایت ملتی ہیں
12:48ایک روایت کے مطابق
12:50عیسیٰ علیہ السلام کو
12:52دھوکھا دینے والے گدار کی شکل
12:54عیسیٰ علیہ السلام جیسی بنا دی گئی
12:56اور وہی پکڑا گیا
12:58دوسری روایت
13:00عیسیٰ علیہ السلام کے
13:02ایک وفادار ساتھی نے قربانی دی
13:04اس کی شکل بدلی گئی
13:06اور اسے گرفتار کر لیا گیا
13:08قرآن کسی ایک کا نام واضح نہیں کرتا
13:11صرف اتنا بتاتا ہے
13:13کہ عیسیٰ علیہ السلام قتل نہیں ہوئے
13:15بلکہ زندہ اٹھا لیے گئے
13:17یہودی ربی اور رومن سپاہی
13:19گمراہی میں رہے
13:20اور اس آدمی کو
13:22زنزیروں میں جکڑ کر
13:23لوگوں کے سامنے گھسیٹتے رہے
13:25اور سلی پر چڑھا دیا
13:32وقت گزرتا گیا
13:34اور بیت المقدس کا وہ راز
13:36وہ رات
13:38صرف ایک لمحہ نہیں
13:39بلکہ تاریخ کا سبق بن گیا
13:43یہ سبق ہمیں یہ سکھاتا ہے
13:45جب بھی اللہ کا نبی
13:47یا کوئی عام انسان
13:48اللہ اور اس کے احکام کی بات کرتا ہے
13:51وقت کے فیرون
13:52اور تقوی کا لباس پہنے منافق
13:54ہمیشہ اس کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں
13:57ان کے دلوں میں
13:58حسد اور خون سوار ہو جاتا ہے
14:00اور وہ اپنی غفلت اور گھمنڈ سے
14:03حق کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے ہیں
14:05یہ رات صرف ایک نبی کے لیے نہیں تھی
14:08یہ ہر مومن
14:09ہر انسان کے لیے سبق ہے
14:11حق کا ساتھ دینا
14:13ہمیشہ مصیبت سے بھرا ہوتا ہے
14:15مگر آخرت اور اللہ کا فیصلہ
14:18ہمیشہ انصاف اور جیت میں ہوتا ہے
14:21یہ واقعہ ابھی ختم نہیں ہوا
14:24عیسیٰ ابن مریم واپس آئیں گے
14:27جب دجال کا فتنا اٹھے گا
14:29اور اگر آپ نے ابھی تک
14:31یاجوج ماجوج کی ویڈیو نہیں دیکھی
14:33تو کومنٹس میں ہمارے دوسرے چینل کا لنک ہے
14:36اسے دیکھیں اور سبسکرائب کریں
Comments

Recommended