• 10 months ago
Welcome to our World Informative Videos, a dedicated space for thoughtful exploration of Islamic knowledge, history, science, and educational content. This channel is created for viewers who seek authentic information, intellectual depth, and meaningful learning rooted in both faith and reason.

Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.

In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.

We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.

This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.

By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یہ اس دور کی بات ہے جب فیرون اپنی طاقت اور بادشاہت کے اروج پر تھا
00:05اس کی سلطنت میلوں تک پھیلی ہوئی تھی
00:07اور اس کے سامنے سر اٹھانے کی کسی میں جرت نہ تھی
00:11بنی اسرائیل غلامی کی زنجیروں میں جکرے ہوئے تھے
00:15اور وہ ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا تھا
00:23تکبر نے فیرون کو اس قدر اندہ کر دیا
00:25کہ وہ خود کو خدا سمجھنے لگا
00:30میں تمہارا خدا ہوں
00:33اور یہی اس کی زندگی کی سب سے بڑی بھول بنی
00:37پھر اللہ رب العزت نے اس کے غرور کو توڑنے کے لیے
00:41اپنے برگزیدہ نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کا انتخاب فرمایا
00:46اللہ کے حکم سے حضرت موسیٰ علیہ السلام
00:49اپنے بھائی حضرت حارون علیہ السلام کے ساتھ
00:52اس کے عالی شان محل میں داخل ہوئے
00:55اور بے خوف ہو کر اللہ کے دین حق کی دعوت پیش کی
00:59ساتھ ہی بنی اسرائیل کی آزادی کا مطالبہ بھی کیا
01:03لیکن اقتدار کے نشے میں چور فرون کہا ماننے والا تھا
01:07اس نے حق کو جھٹلاتے ہوئے
01:09حضرت موسیٰ علیہ السلام کا مزاق اڑایا
01:11اور للکارتے ہوئے کہا
01:13اگر تم واقعی نبی ہو
01:15تو اپنی سچائی کی کوئی نشانی دکھاؤ
01:19اللہ کے حکم سے
01:21حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
01:22اپنا اسا زمین پر پھینکا
01:25تو وہ لمحوں میں ایک خوفناک
01:27اجدہ بن گیا
01:28پھر انہوں نے اپنا ہاتھ گریبان سے نکالا
01:30تو وہ سورج کی طرح چمک اٹھا
01:33اور تیز روشنی ہر طرف پھیل گئی
01:35یہ مناظر دیکھ کر
01:37فرون کے دل میں خوف تو اتر گیا
01:39مگر اپنی ریایہ کے سامنے
01:41وہ غرور سے چیخ اٹھا
01:43کیا تم ہمیں اس جادو سے
01:45مروب کرنا چاہتے ہو
01:47حق قبول کرنے کے بجائے
01:49اس نے ان موجزات کو جادو قرار دیا
01:51اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
01:53ایک بڑے اور کھلے مقابلے کا چیلنج دے دیا
01:57اگلے ہی روز فرون نے اپنی سلطنت کے کونے کونے سے
02:00ماہر ترین جادوگروں کو جمع کر لیا
02:03اور پورے مصر کو
02:04اس عظیم مقابلے کے لیے بلا بھیجا
02:07میدان لوگوں سے بھر چکا تھا
02:09شور و غل ہر طرف گونج رہا تھا
02:12جبکہ فرون اپنے بلند تخت پر بیٹھا
02:15اپنی نام نہا طاقت پر اکر رہا تھا
02:18ایسے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام
02:20اسا مبارک ہاتھ میں لیے
02:22پورے وقار اور روب کے ساتھ
02:24میدان میں داخل ہوئے
02:26انہیں دیکھ کر جادوگروں نے
02:28تنزیہ لہجے میں کہا
02:29اے موسیٰ پہل تم کروگے
02:32یا ہم اپنا کرتب دکھائیں
02:34حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
02:37نہایت پرسکون انداز میں فرمایا
02:39پہلے تم اپنی مہارت دکھاؤ
02:43یہ سنتے ہی جادوگروں نے
02:45اپنی رسیوں اور لاتھیوں کو
02:46زمین پر پھینکا
02:47جو نظروں کے دھوکے سے فوراں ہی
02:50خوفناک ساپوں کا روب دھار گئیں
02:52یہ کرتب دیکھ کر عوام حیران رہ گئی
02:54اور خوشی سے جھومتے ہوئے
02:57فیرون کے حق میں نعرے لگانے لگی
02:59مگر اللہ کے برگزیدہ نبی
03:01حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:03خاموشی اور وقار کے ساتھ
03:05یہ سب منظر دیکھتے رہے
03:07پھر اللہ کے حکم سے
03:09انہوں نے اپنا اسا زمین پر پھینکا
03:11تو وہ ایک حیبتناک
03:13اجدہ بن گیا اور پلک جھپکتے ہی
03:16جادوگروں کے تمام
03:17بناوٹی ساپوں کو ایک ایک
03:19کر کے نگل گیا
03:20جیسے ہی یہ حقیقت سامنے آئی
03:23وہ جادوگر جو اسفن کے
03:25سب سے بڑے ماہر سمجھے جاتے تھے
03:27حقیقت کو فوراں پہچان گئے
03:29اور سجدے میں گر کر پکار اٹھے
03:31ہم موسیٰ علیہ السلام
03:33اور حارون علیہ السلام کے
03:35رب پر ایمان لاتے ہیں
03:36یہ منظر دیکھ کر لوگوں پر بھی کھل گیا
03:39کہ یہ کوئی جادو نہیں
03:41بلکہ اللہ کی طرف سے ایک واضح نشانی ہے
03:44لیکن فیرون
03:45اپنی شکست دیکھ کر آگ بگولہ ہو گیا
03:48اور غصے میں چیخ کر حکم دیا
03:50کہ ان جادوگروں کو سخت ترین سزا دی جائے
03:53اتنی روشن نشانی دیکھنے کے باوجود
03:56اس کے دل پر تکبر کی مہر لگی رہی
03:59اور وہ اپنی زد پر ہی قائم رہا
04:01اس کے بعد اللہ تعالی نے فیرون
04:03اور اس کی قوم پر اپنی پکر مزید سخت کر دی
04:06اور ان پر ایک کے بعد ایک
04:09ہولناک عذاب نازل ہونے لگے
04:11سب سے پہلے ایک خوفناک توفان آیا
04:14جس نے مصر کے گھروں
04:15کھڑی فصلوں
04:16اور ان کے جھوٹے بتوں تک کو تہس نہس کر دیا
04:19دریائے نیل پانی کی شدت سے بپھر اٹھا
04:22اور ایسی توہیانی آئی
04:24کہ دریائے کناروں سے باہر بہنے لگا
04:27یہ وہی نیل تھا
04:28جسے مصری پوچھتے تھے
04:30اور اپنی زندگی کا سب سے بڑا سہارا سمجھتے تھے
04:33اور آج
04:34وہی ان کے لیے عذاب بن چکا تھا
04:37جب فیرون نے یہ تباہی دیکھی
04:39تو اس کے ہوش اڑ گئے
04:41وہ گھبرا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منتیں کرنے لگا
04:44کہ وہ اپنے رب سے دعا کریں
04:46کہ یہ عذاب ٹل جائے
04:48اللہ کے حکم سے
04:49حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی
04:52اور توفان تھم گیا
04:53مگر عذاب ہٹتے ہی
04:55فیرون حسب عادت
04:57اپنے وعدے سے پھر مکر گیا
04:59اور ایمان نہ لیا
05:00اس بدہدی پر اللہ نے دوسرا عذاب بھیجا
05:04ٹڈی دل کا ایک عظیم لشکر
05:06جو ان کی باقی ماندہ فصلوں
05:08درختوں
05:09اور کھانے پینے کے زخائر پر ٹوٹ پڑا
05:11مصر کی ساری معیشت
05:13چونکہ زراعت پر کھڑی تھی
05:15اس لیے اس عذاب نے ان کی کمر دوڑ کر رکھ دی
05:17اور پوری سلطنت
05:19معاشی بربادی کا شکار ہو گئی
05:21اللہ نے فیرون کو
05:23واضح طور پر دکھا دیا
05:24کہ جس سلطنت اور طاقت پر
05:26وہ گھمنڈ کرتا تھا
05:27وہ اللہ کی قدرت کے سامنے
05:29ریت کا ایک ذرہ بھی نہیں
05:31مگر اس کے باوجود
05:33فیرون کی ہٹ دھرمی برقرار رہی
05:35اور وہ ایمان نہ لیا
05:37پھر اللہ نے تیسرا عذاب بھیجا
05:39اور بے شمار مینڈک
05:41ان پر مسلط کر دیئے
05:42گھروں کے ہر کونے میں بھر گئے
05:44بستروں میں
05:45دیکھ جو میں
05:46کھانے میں
05:47یہاں تک کہ حالت یہ ہوگو گئی
05:49کہ کوئی شخص بات کرنے کے لیے
05:51مو کھولتا
05:52تو مینڈک اچھل کر
05:53اس کے موہ میں گھس جاتے
05:55یہ ایک نہایت عزیتناک
05:57اور گھناؤنا عذاب تھا
05:59یہ منظر دیکھ کر
06:00فیرون ایک بار پھر خوف زدہ ہو گیا
06:03اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
06:05گلگڑاتے ہوئے
06:06وعدہ کرنے لگا
06:07کہ اگر آپ اپنے رب سے دعا کریں
06:09اور یہ مسئیبہ ٹل جائے
06:11تو ہم ضرور ایمان لے آئیں گے
06:13حضرت موسیٰ علیہ السلام
06:19کلیو دور ہوئی
06:20فیرون حضب عادت
06:22اپنے وعدے سے پھر مکر گیا
06:23اور ایمان لانے سے
06:25صاف انکار کر دیا
06:26اس سرکشی کے بعد
06:27اللہ نے چوتھا عذاب نازل فرمایا
06:30اور دیکھتے ہی دیکھتے
06:31دریائے نیل کا پانی
06:33خون میں تبدیل ہو گیا
06:34وہی دریائے
06:36جس کا پانی پینا
06:37استعمال کرنا
06:38اور اس پر زندگی گزارنا
06:40مصر والوں کی مجبوری تھی
06:42اب ان کے لیے
06:43ناقابل برداشت عذاب بن چکا تھا
06:46اب وہ پانی کی ایک ایک بوند کو ترز گئے
06:48جس دریا کی وہ پوجا کرتے تھے
06:51وہی ان کے لیے
06:52وبال جان بن چکا تھا
06:53مگر اللہ کی قدرت کا کرشمہ دیکھئے
06:56کہ بنی اسرائیل کے لیے
06:58وہی پانی
06:58صاف
06:59شفاف
07:00اور بالکل محفوظ رہا
07:02جیسے باقی تمام عذابوں سے
07:04وہ محفوظ رہے تھے
07:05پھر اللہ نے پانچمہ عذاب نازل فرمایا
07:08اور شدید قہد سالی نے
07:10پورے مصر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
07:12کئی سال تک بارش نہ ہوئی
07:14فصلیں سوک گئیں
07:15زمین بنجر ہو گئی
07:17اور ہر طرف بھوک
07:19مایوسی
07:20اور ہاہاکار مچ گئی
07:22لیکن توبہ کرنے کے بجائے
07:24ان ظالموں نے الٹا
07:25حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ہی
07:27ان مسیبتوں کا ذمہ دار
07:29ٹھہرانا شروع کر دیا
07:30اس کے بعد
07:31اللہ نے ایک اور عذاب بھیجا
07:33قہد کے دنوں کے لیے
07:35جو تھوڑا بہت غلہ انہوں نے زخیرہ کیا تھا
07:38اللہ نے اس میں جوئیں اور کیڑے پیدا کر دیے
07:41ان کیڑوں نے اناج
07:42گوداموں اور زخائر کو
07:45اس بری طرح کھا ڈالا
07:46کہ ایک دانہ تک باقی نہ چھوڑا
07:48خوراک ختم ہونے لگی
07:50تو جانور بھی بھوک سے مرنے لگے
07:52لیکن اس کے باوجود
07:54فیرون اور اس کے پیروکاروں کی آنکھیں نہ کھلی
07:57اور وہ اپنی زد
07:58اور اندھی تقلید پر قائم رہے
08:00جب حجت پوری ہو گئی
08:02تو اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حکم دیا
08:06کہ میرے بندوں کو لے کر راتوں رات یہاں سے نکل جاؤ
08:09کیونکہ فیرون اور اس کا لشکر ضرور تمہارا پیچھا کرے گا
08:13چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو جمع کیا
08:17تو انہیں حضرت یوسف علیہ السلام کی وہ وسیعت یاد آگئی
08:20کہ جب تم مصر سے نکلو
08:22تو میری میت بھی اپنے ساتھ لے جانا
08:25حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ارادہ کیا
08:27کہ میں ان کے جسد مبارک کو لیے بغیر ہرگز روانہ نہیں ہوں گا
08:32مگر صدیوں گزر جانے کے باعث کسی کو معلوم ہی نہیں تھا
08:36کہ آپ علیہ السلام کہاں متفون ہیں
08:38تب کسی نے بتایا
08:40کہ بنی اسرائیل میں ایک نہایت بوڑھی عورت ہے
08:43جو اس رات سے واقف ہے
08:44حضرت موسیٰ علیہ السلام فوراں اس ضعیف عورت کے پاس پہنچے
08:48اور قبر کا پتہ پوچھا
08:50تو اس نے ایک عجیب و غریب شرط رکھ دی
08:52اس نے کہا
08:54میں قبر اسی وقت بتاؤں گی
08:56جب مجھے جنت میں آپ کی رفاقت ملے گی
08:59یہ سن کر حضرت موسیٰ علیہ السلام
09:01لمحہ بھر کے لیے حیران رہ گئے
09:03اور ابھی وہ سوچ ہی رہے تھے
09:05کہ اسی لمحے
09:06اللہ کی طرف سے وحی نازل ہوئی
09:09کہ اس عورت کی شرط قبول کر لی جائے
09:11چنانچہ وہ خاتون
09:13حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
09:15ایک قدیم کونے کے پاس لے گئی
09:17اور بتایا
09:18کہ حضرت یوسف علیہ السلام کا تابوت یہی دفن ہے
09:21بنی اسرائیل نے مل کر کونے کا تمام پانی نکالا
09:25اور جب تہے تک پہنچے
09:27تو وہاں سے تابوت مبارک برامد ہوا
09:29یوں اس عظیم امانت کو اپنے ساتھ لے کر
09:33وہ مصر سے روانہ ہو گئے
09:35جب یہ خبر فیرون تک پہنچی
09:37کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر نکل چکے ہیں
09:40تو وہ غصے سے بپھر گیا
09:42اس نے فوراں ایک عظیم لشکر تیار کیا
09:45اور پوری قوت کے ساتھ
09:48ان کے تاقب میں روانہ ہو گیا
09:49ادھر حضرت موسیٰ علیہ السلام
09:51اپنی قوم کو لے کر آگے بڑھ رہے تھے
09:54کہ اچانک ان کے سامنے
09:55تھاٹھے مارتا ہوا سمندر آ گیا
09:57اور پیچھے موت بن کر
09:59ان پر ٹوٹ پڑتا فیرون کا عظیم لشکر
10:02یہ منظر دیکھ کر
10:04بنی اسرائیل گھبرا گئے
10:05خوف سے کپ کپا اٹھے
10:07اور لرستی آوازوں میں کہنے لگے
10:09اے موسیٰ آپ نے تو ہمیں پھسوا دیا
10:12اب فیرون ہمیں کبھی نہیں چھوڑے گا
10:15لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
10:17اللہ پر یقین پہار کی طرح
10:20مضبوط اور غیر متزلزل تھا
10:22انہوں نے فرمایا
10:23ہرگز نہیں
10:24میرا رب میرے ساتھ ہے
10:26وہ ضرور کوئی راستہ نکالے گا
10:29اسی لمحے اللہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام
10:32کو حکم دیا
10:33کہ اپنا آسا سمندر پر مارے
10:35جیسے ہی انہوں نے آسا مارا
10:37قدرت کا عظیم موجزہ ظاہر ہوا
10:40سمندر پھٹ کر دو حصوں میں بڑھ گیا
10:42اور پانی دیواروں کی طرح سیدھا کھرا ہو گیا
10:45بنی اسرائیل یہ منظر دیکھ کر حیران رہ گئے
10:48اور فوراں اس خوشک راستے سے گزرنے لگے
10:51ادھر فیرون نے بھی غرور میں آ کر
10:54اپنی فوج کو سمندر میں داخل ہونے کا حکم دے دیا
10:57اسے زم تھا کہ وہ بھی پار ہو جائے گا
11:00لیکن جیسے ہی بنی اسرائیل کا آخری شخص دوسری طرف پہنچا
11:04سمندر دوبارہ اپنی اصل حالت میں آنے لگا
11:07جب فیرون نے پانی کو لہروں کی صورت میں اپنے اوپر گرتا دیکھا
11:11تو اسے یقین ہو گیا کہ موت سامنے کھڑی ہے
11:14وہ گھبرا کر چیخنے لگا
11:16میں موسیٰ کے رب پر ایمان لاتا ہوں
11:19مگر اب بہت دیر ہو چکی تھی
11:21توبہ کا وقت ختم ہو چکا تھا
11:23اور وہ اپنے تکبر کے ساتھ سمندر کی لہروں میں غرق ہو گیا
11:28فیرون تم نادانوں جیسی باتیں کر رہے ہو
11:31شرک کرنے والے تو یقیناً برباد ہونے والے ہیں
11:34فیرون کے انجام کے بعد جب بنی اسرائیل آگے بڑھے
11:38تو انہوں نے حیران کن مطالبہ کر دیا
11:40اور حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کہنے لگے
11:43اے موسیٰ ہمارے لیے بھی کوئی ایسا بت بنا دے
11:46انہوں نے کہا جس کی ہم عبادت کر سکیں
11:50یہ سن کر حضرت موسیٰ علیہ السلام شدید رنجیدہ ہوئے
11:54اور فرمایا
11:55تم نادانوں جیسی باتیں کر رہے ہو
11:57شرک کرنے والے تو یقیناً برباد ہونے والے ہیں
12:00اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر
12:04یروشلم کی سمت بڑھنے لگے
12:06مگر اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا
12:08کہ پہلے کوہ تور پر آئیں
12:10تاکہ انہیں تورات عطا کی جائے
12:12جو بنی اسرائیل کے لیے ہدایت کا سرچشمہ بنے گی
12:15چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنے بھائی
12:18حضرت حارون علیہ السلام کو قوم کی نگرانی سونپ کر
12:21کوہ تور کی طرف روانہ ہوئے
12:23جب وہ وہاں پہنچے
12:25تو تجلیاتِ الٰہی سے پورا پہاڑ نور میں نہا گیا
12:28اور اللہ تعالیٰ نے
12:30حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمایا
12:33اس ہم کلامی کی لذت نے
12:34ان کے دل میں دیدارِ الٰہی کی شدید خواہش پیدا کر دی
12:38انہوں نے عرض کی
12:40اے میرے رب
12:41میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
12:43اللہ نے فرمایا
12:45اے موسیٰ
12:46تم مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکتے
12:48ہاں اس پہار کی طرف دیکھو
12:50اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا
12:52تو تم مجھے دیکھ سکو گے
12:55جیسے ہی اللہ نے پہاڑ پر اپنی تجلی ڈالی
12:58پہاڑ ریزہ ریزہ ہو گیا
13:00اور حضرت موسیٰ علیہ السلام
13:02بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑے
13:04جب انہیں ہوش آیا
13:06تو بے اختیار پکار اٹھے
13:07تو پاک ہے
13:09میں تیری بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں
13:11اور میں سب سے پہلے ایمان لانے والا ہوں
13:14اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام
13:16چالیس دن اور چالیس راتیں
13:18کوہ طور پر اعتقاف میں رہے
13:20جہاں وہ اپنے رب سے ہم کلام ہوتے رہے
13:23اسی مدت کے دوران
13:25اللہ تعالیٰ نے انہیں
13:26تورات عطا کی جو پتھر کی
13:29تختیوں پر کندہ تھی
13:30اور جس میں دس احکامات درج تھے
13:32جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
13:34یہ مقدس تختیاں لے کر
13:36اپنی قوم کے پاس واپس پہنچے
13:38تو وہ دنگ رہ گئے
13:40کہ بنی اسرائیل ایک سونے کے بچھڑے
13:43کی پوجا کر رہے ہیں
13:44غصے اور جلال کے عالم میں
13:46انہوں نے تختیاں زمین پر رکھ دی
13:48اور اپنے بھائی
13:49حضرت حارون علیہ السلام کے داڑھی
13:52اور سر کے بال پکڑ کر
13:53انہیں کھینچنے لگے
13:55مگر جلد ہی وہ سمجھ گئے
13:57کہ اس فتنے میں
13:58حضرت حارون علیہ السلام کا
13:59کوئی خصور نہیں
14:00اصل میں سامری نامی ایک شخص نے
14:03حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
14:05غیر موجودگی کا فائدہ اٹھایا
14:07لوگوں سے سونا اور زیورات جمع کر کے
14:10ایک بچھڑے کا مجسمہ بنا دیا
14:12اور دھوکے سے کہا
14:14یہی تمہارا اور موسیٰ کا خدا ہے
14:16اس نے بچھلے کو اس طرح بنایا
14:19کہ ہوا اس کے اندر سے گزرتی
14:21تو عجیب آواز نکلتی
14:23جسے دیکھ کر جاہل لوگ
14:25اسے زندہ سمجھ کر
14:26اس کی عبادت کرنے لگے
14:27حضرت حارون علیہ السلام نے
14:30انہیں بار بار سمجھایا
14:32اے میری قوم
14:33تم فتنے میں ڈال دیے گئے ہو
14:35تمہارا رب تو رحمان ہے
14:37میری پیروی کرو
14:38مگر وہ ہٹ دھرمی پر قائم رہے
14:41اور کہا
14:42جب تک موسیٰ واپس نہیں آتے
14:44ہم اسی کی عبادت کریں گے
14:46حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
14:47واپس آتے ہی
14:48اپنی قوم کو شدید ڈانٹا
14:50کہ تم نے میرے بعد
14:52انتہائی برا رویہ اختیار کیا
14:54پھر وہ سامری کی طرف متوجہ ہوئے
14:57اور پوچھا
14:58اے سامری
14:59تیرا کیا معاملہ ہے
15:01تم نے ایسا کیوں کیا
15:03سامری نے چالاکی سے جواب دیا
15:05میں نے وہ چیز دیکھی
15:07جو دوسروں نے نہیں دیکھی
15:09میں نے فرشتے کے قدموں کی
15:11مٹی کی ایک مٹھی اٹھائی
15:12اور اسے بچھڑے میں ڈال دیا
15:14یہ سن کر
15:15حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
15:17غضب بھرک اٹھا
15:18اور انہوں نے فرمایا
15:19جا
15:20اب دنیا کی زندگی میں
15:22تیری یہی سزا ہے
15:23کہ تُو لوگوں سے کہتا پھرے گا
15:25مجھے ہاتھ نہ لگاؤ
15:27اور آخرت میں تیرے لیے
15:29وہ عذاب ہے
15:30جو کبھی ٹلے گا نہیں
15:31اور اب ذرا اپنے
15:33اس جھوٹے معبود کو دیکھ
15:35جس کی پوجہ پر تُو جم کر بیٹھا تھا
15:37ہم اسے جلا کر راک کریں گے
15:39اور سمندر میں بہا دیں گے
15:41چنانچہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
15:44اس بچھڑے کو آگ میں ڈال کر جلایا
15:46اسے ریزہ ریزہ کر کے راک بنا دیا
15:49اور سمندر کی موجوں کے حوالے کر دیا
15:52پھر اللہ کا حکم نازل ہوا
15:54کہ اپنی جانیں دے کر توبا کرو
15:57یوں جرم کرنے والوں کو
15:59ان کے گناہوں کی سزا دے گا

Recommended