- 5 hours ago
Welcome to our World Informative Videos, a dedicated space for thoughtful exploration of Islamic knowledge, history, science, and educational content. This channel is created for viewers who seek authentic information, intellectual depth, and meaningful learning rooted in both faith and reason.
Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.
In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.
We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.
This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.
By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.
Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.
In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.
We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.
This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.
By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.
Category
📚
LearningTranscript
00:00یہ کہانی فلک کی ہے جس کی عمر صرف بیس سال تھی
00:03فلک ایک سیدھی سادی شریف اور سمجھدار لڑکی تھی
00:07اس کے چہرے پر ہمیشہ ہلکی سی مسکان رہتی تھی
00:10اور اس کی آنکھوں میں ایک معصوم سی چمک دکھائی دیتی تھی
00:13وہ اپنے گھر کی سب سے بڑی بیٹی تھی اور ماں کی سب سے بڑی مددگار بھی
00:18کالج جانا، سمیہ پر واپس لوٹنا اور گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانا
00:23اس کی روزمرہ کی عادت تھی
00:24وہ زیادہ باہر گھومنے والی لڑکیوں میں سے نہیں تھی
00:27اسے شور شرابہ پسند نہیں تھا
00:30بلکہ اسے گھر کی خاموشی اور ماں کی باتیں زیادہ اچھی لگتی تھی
00:34اس دن کا ماحول کچھ الگ تھا
00:37پورے علاقے میں روز کی طرح حل چل تھی
00:39دکانوں کے شٹر آدھے کھلے تھے
00:41سڑک پر گاڑیوں کی آوازیں گونج رہی تھی
00:44اور کالج سے لوٹتے ہوئے لڑکے لڑکیوں کی ہنسی چاروں طرف پھیل رہی تھی
00:49سورج اب ڈھلنے کی طرف تھا
00:51اور آسمان پر ہلکی نارنگی روشنی اتر آئی تھی
00:54فلک بھی اپنے کالج سے نکل رہی تھی
00:56اس کے کندے پر بیک تھا
00:58اور چال میں روز کی طرح سادگی اور جلدی تھی
01:01کیونکہ اس کی ماں گھر پر اس کا انتظار کر رہی ہوں گی
01:04فلک روز کالج سے لوٹتے وقت
01:06ہمیشہ مین روڈ کا راستہ لیتی تھی
01:08جہاں لوگ ہوتے تھے
01:10دکانیں ہوتی تھی اور راستہ روشن رہتا تھا
01:13اس کی ماں نے اسے سخت ہدایت دے رکھی تھی
01:17بیٹی اندھیرہ ہونے سے پہلے گھر آ جایا کرو
01:19اور راستہ کبھی مت بدلنا
01:21فلکو کو یہ باتیں اچھی طرح یاد تھی
01:24وہ کبھی بھی اس شارٹ راستے سے نہیں گئی تھی
01:27جو قبرستان کے پاس سے ہو کر جاتا تھا
01:29وہ راستہ اسے ہمیشہ عجیب اور ڈرابنا لگتا تھا
01:32لیکن اس دن کالج میں اسے دیر ہو گئی تھی
01:35ایک ضروری کام کی وجہ سے
01:37اس کی کلاس دیر تک چلی
01:39اور جب وہ باہر نکلی
01:40تو آسمان پر سائیوں کی لمبائی بڑھ چکی تھی
01:43دل میں ہلکی بے چینی تھی
01:45کہ آج ماں ڈانٹیں گی
01:47اس نے مین روڈ کی طرف دیکھا
01:49وہاں بھیڑ تھی اور راستہ لمبا لگ رہا تھا
01:52پھر اس کی نظر اس چھوٹے راستے پر پڑی
01:54جو قبرستان کے پاس سے گزرتا تھا
01:56اس نے کچھ پل سوچا
01:58اور پھر خود سے کہا
02:00بس آج ایک بار اسی راستے سے چلی جاتی ہوں
02:03جلدی گھر پہنچ جاؤں گی
02:05گھر سے نکلتے وقت
02:06اس نے ہلکی سی تیز خوشبو لگا لی تھی
02:08اس کی سہیلی نے اسے وہ اتر گفٹ کیا تھا
02:11اور وہ آج پہلی بار اسے لگا کر کالج آئی تھی
02:15خوشبو اس کے دوپٹے سے اٹھ رہی تھی
02:17اور ہوا میں پھیل رہی تھی
02:18اسے کیا پتا تھا کہ یہی خوشبو
02:20کسی اندیکھی مخلوق کو
02:22اپنی طرف کھینچ لے گی
02:23جیسے ہی فلک نے قبرستان والے راستے پر قدم رکھا
02:34پرانی قبریں
02:35جھکی ہوئی دیواریں
02:36اور سوکھے پیڑ ایسے لگ رہے تھے
02:38جیسے کسی دوسری دنیا کا حصہ ہوں
02:40ہوا تھنڈی ہو گئی
02:42اور اس کے دل میں عجیب سی گھبراہت اترنے لگی
02:45کچھ ہی قدم چلی تھی
02:46کہ اسے لگا جیسے کوئی اس کے پیچھے چل رہا ہے
02:49بہت ہلکی سی آہٹ
02:51جیسے کسی کی سانس اس کے پاس ہو
02:53اس نے پلٹ کر دیکھا
02:55مگر وہاں کچھ نہیں تھا
02:56صرف قبریں اور سنناٹا
02:58اس نے خود کو سمجھایا
03:00یہ بس وہم ہے
03:01لیکن اس کا دل نہیں مانا
03:03اسے صاف محسوس ہو رہا تھا
03:05کہ کوئی اس کی خوشبو کو سونگ رہا ہے
03:07جیسے کوئی ادرش چیز
03:09اس کی موجودگی کو پہچان چکی ہو
03:11اس نے دوپٹا کس کر پکڑا
03:13اور تیز تیز قدموں سے آگے بڑھنے لگی
03:16راستہ جو چھوٹا لگ رہا تھا
03:18اب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا
03:20ہر موڑ پر اسے لگتا
03:21کہ اب گھر آ جائے گا
03:22لیکن پھر قبروں کی کتار سامنے آ جاتی
03:25اس نے ہونٹ ہلا کر دعا پڑھنی شروع کر دی
03:28آنکھوں میں آنسو آ گئے
03:30یا اللہ مجھے صحیح سلامت گھر پہنچا دے
03:33اچانک اسے دور سے سڑک کی روشنی دکھائی دی
03:36جیسے اندھیرے میں ایک امید کی کرن مل گئی ہو
03:39اس نے آخری موڑ پار کیا
03:41اور سنناٹے سے باہر نکل آئی
03:43شور واپس آ گیا
03:44لوگ دکھائی دینے لگے
03:46اور ہوا ہلکی ہو گئی
03:47اسے ایسا لگا جیسے کوئی چیز وہیں پیچھے رک گئی ہو
03:51فلک ہانفتی ہوئی اپنے گھر پہنچی
03:53ماں نے دروازہ کھولا
03:55تو اس کے چہرے پر گھبراہت ساف تھی
03:57اتنی دیر کیوں ہو گئی
03:58فلک نے بس اتنا کہا
04:00کالج میں کام تھا
04:02اس لیے دیر ہو گئی
04:03لیکن وہ یہ نہیں بتا سکی
04:05کہ قبرستان کے راستے میں اس نے کیا محسوس کیا تھا
04:08اس رات فلک دیر تک کروٹیں بدلتی رہی
04:11آنکھیں بند کرتی
04:13تو قبرستان کا وہی راستہ اس کے ذن میں گھومنے لگتا
04:17سوکھی جھاڑیاں
04:18ٹوٹی دیواریں
04:19اور ہوا میں گھلی ہوئی
04:21اس کی اپنی خوشبو
04:22اسے بار بار ایسا لگتا جیسے کوئی اس کے کمرے کے کونے میں کھڑا ہے
04:26اور اس کی سانسوں کو سن رہا ہے
04:28کمرے میں اندھیرہ تھا
04:30لیکن اسے اندھیرے سے زیادہ
04:32اس خاموشی سے ڈر لگ رہا تھا
04:34جو کانوں میں چپ رہی تھی
04:35اس نے رضائی کو کس کر اوڑ لیا
04:38اور دھیرے دھیرے دعا پڑھنے لگی
04:40کچھ دیر بعد اس کی آنکھ لگ گئی
04:42مگر نیند سکون والی نہیں تھی
04:44وہ ایک عجیب سپنے میں چلی گئی
04:46اس نے دیکھا کہ وہ پھر
04:48اسی قبرستان والے راستے پر کھڑی ہے
04:51آسمان بلکل کالا ہے
04:52نہ چاند ہے نہ تارے
04:54ہوا میں اس کی خوشبو پہلے سے زیادہ تیز پھیل رہی ہے
04:57اچانک اسے محسوس ہوتا ہے
04:59کہ کوئی اس کے پیچھے کھڑا ہے
05:01وہ مڑنا چاہتی ہے لیکن شریر ساتھ نہیں دیتا
05:04تب ہی کسی نے اس کے کان کے پاس
05:06بہت دھیمی آواز میں کہا
05:07تو مجھے پہچان نہیں پائی
05:10فلک کی نین ٹوٹ گئی
05:11وہ ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھی
05:13ماتھے پر پسینہ تھا
05:14اور دل زھوڑ زھوڑ سے دھڑک رہا تھا
05:17اس نے چاروں طرف دیکھا
05:18کمرہ بلکل کھالی تھا
05:20لیکن اسے اب بھی ایسا لگ رہا تھا
05:22جیسے وہ آواز کمرے کی دیواروں میں گونج رہی ہو
05:25صبح جب وہ اٹھی
05:26تو اس کا چہرہ اترا ہوا تھا
05:28عام دنوں میں وہ جلدی اٹھ کر
05:30ماں کی مدد کرتی تھی
05:31مگر آج وہ دیر تک بستر پر بیٹھی رہی
05:34ماں نے آواز دی
05:35فلک ناشتہ ٹھنڈا ہو جائے گا
05:38وہ اٹھی ضرور
05:39لیکن اس کے قدم بھاری تھے
05:41کھانے کی میز پر وہ چپچاپ بیٹھی رہی
05:44ماں نے گوھر کیا
05:45کہ اس کی آنکھوں کے نیچے
05:46ہلکے کالے گھیرے پڑ گئے ہیں
05:48تو ٹھیک تو ہے نا
05:49فلک نے سر ہلایا
05:51ہاں امی
05:52بس نین ٹھیک سے نہیں آئی
05:54لیکن وہ یہ نہیں بتا سکی
05:56کہ رات اس نے کیا دیکھا تھا
05:57کالج گئی تو بھی اس کا دل وہاں نہیں لگا
06:00کتاب سامنے کھلی تھی
06:02مگر اس کی آنکھوں کے سامنے
06:04بار بار وہی راستہ گھوم جاتا
06:06سہیلیاں ہنس رہی تھی
06:07باتیں کر رہی تھی
06:09مگر فلک جیسے کسی اور ہی دنیا میں تھی
06:11ایک سہیلی نے اسے جھگ جھور کر کہا
06:14ارے فلک کیا ہو گیا ہے تجھے
06:17آج اتنی چپ کیوں ہے
06:19فلک ہلکی سی مسکان بنا کر بولی
06:21کچھ نہیں
06:22بس سر بھاری لگ رہا ہے
06:24مگر اندر سے اسے لگ رہا تھا
06:26کہ کچھ بہت غلط ہو گیا ہے
06:27کچھ ایسا جو وہ شبدوں میں بیان نہیں کر پا رہی تھی
06:31شام کو جب وہ گھر لوٹی
06:33تو اس کی حالت اور بگڑ گئی
06:35جیسے ہی سورج ڈھلنے لگا
06:36اس کے دل میں عجیب سی بے چینی بھرنے لگی
06:39وہ کھڑکی کے پاس جا کر باہر دیکھنے لگی
06:42قبرستان والا راستہ دور سے دکھائی دے رہا تھا
06:45اور اسے ایسا لگ رہا تھا
06:46جیسے وہاں سے کوئی اسے دیکھ رہا ہو
06:48اس نے ترند پردہ گرا دیا
06:50اور کمرے میں آ کر بیٹھ گئی
06:52دل میں ایک ہی خیال گھوم رہا تھا
06:54وہ اب بھی وہی ہے
06:56اور مجھے دیکھ رہا ہے
06:58اس رات اس نے پھر وہی سپنا دیکھا
07:00اس بار سپنا اور بھی ساف تھا
07:02اس نے دیکھا کہ وہ قبرستان کی ایک پرانی قبر کے پاس کھڑی ہے
07:06ہوا میں اس کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے
07:08اور سامنے اندھیرے میں ایک دھنلا سا سایا ہل رہا ہے
07:11اسے اپنی طرف بلائی جا رہا ہے
07:13کوئی آواز نہیں تھی
07:15لیکن دل کے اندر ایک کھنچاو تھا
07:17جیسے کوئی بنا بولے اسے پکار رہا ہو
07:19اس نے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی
07:22مگر اس کے پیر خود بخود آگے بڑھنے لگے
07:24تب ہی اس نے خود کو چیختے ہوئے پایا
07:26اور اس کی آنکھ کھل گئی
07:28ماں دوڑ کر اس کے کمرے میں آئیں
07:30کیا ہوا بیٹا
07:31فیلکو کانپ رہی تھی
07:33امی وہ مجھے بلا رہا ہے
07:35ماں نے اسے سینے سے لگا لیا
07:38کون بلا رہا ہے
07:39فیلکو کچھ پل خاموش رہی
07:41پھر دھیمی آواز میں بولی
07:43وہی جو اس راستے پر تھا
07:46ماں کا دل دھک سے رہ گیا
07:47انہوں نے سوچا کہ شاید یہ بس
07:50در کا اثر ہے
07:50انہوں نے اسے پانی پلایا
07:52اور دعا پڑھ کر اس کے ماتھے پر ہاتھ پھیرا
07:56درمت کچھ نہیں ہے
07:57تو بس زیادہ سوچ رہی ہے
07:59لیکن اگلی رات کچھ ایسا ہوا
08:01جس نے سب کو ڈرا دیا
08:02آدھی رات کو گھر میں ہلکی سی آہٹ ہوئی
08:05جیسے کوئی دروازہ کھول رہا ہو
08:07ماں کی نیند کھل گئی
08:08انہوں نے دیکھا کہ فلک اپنے کمرے سے باہر نکل رہی ہے
08:11اس کی آنکھیں کھلی تھیں
08:13لیکن ان میں کوئی ہوش نہیں تھا
08:15چہرہ بلکل سپاڑ
08:17جیسے وہ کسی اور کے اشارے پر چل رہی ہو
08:20فلک
08:20ماں نے پکارا
08:21لیکن اس نے کوئی جواب نہیں دیا
08:23وہ چپ چاپ باہر کی طرف بڑھتی رہی
08:26ماں نے جلدی سے اببو کو جگایا
08:28دونوں نے دیکھا کہ فلک دروازہ کھول کر باہر نکل رہی ہے
08:31اببو نے اس کا ہاتھ پکڑا
08:33فلک
08:34کہاں جا رہی ہو
08:35فلک کی آواز بدلی ہوئی تھی
08:37وہ بلا رہا ہے
08:39ماں کے پیروں تلے
08:40زمین کھسک گئی
08:42انہوں نے اسے کھینچ کر اندر کیا
08:44فلک
08:45اچانک بے ہوش ہو کر زمین پر گر پڑی
08:47ماں رونے لگی
08:48اببو کا چہرہ سفید پڑ گیا
08:50یہ اب کوئی معمولی ڈر نہیں تھا
08:52اگلے دن ڈاکٹر کو بلایا گیا
08:54ڈاکٹر نے اس کا معاینہ کیا
08:56پلس دیکھی
08:57آنکھوں میں روشنی ڈالی اور کہا
08:59اس کے شریر میں کوئی بیماری نہیں ہے
09:01شاید زیادہ سٹریس یا کسی ڈر کا اثر ہے
09:04مگر ماں کا دل نہیں مانا
09:06انہیں صاف لگ رہا تھا
09:08کہ یہ کوئی عام بات نہیں ہے
09:09فلک اب دن بہ دن چھپ رہنے لگی
09:11وہ دیر تک کھڑکی سے باہر دیکھتی رہتی
09:14جیسے کسی کا انتظار کر رہی ہو
09:16کبھی کبھی اس کے ہونٹ ہلتے
09:18اور وہ بدبود آتی
09:19وہ پاس ہے
09:21مجھے بلا رہا ہے
09:22ماں اس کے پاس بیٹھ جاتی
09:24اور دعا پڑتی رہتی
09:26مگر اس گھر کی فضا بدل چکی تھی
09:28جہاں پہلے ہنسی اور باتیں تھی
09:30اب وہاں خاموشی اور ڈر تھا
09:32ایک شام ماں نے حمد کر کے پوچھا
09:35فلک
09:36تو کیا دیکھتی ہے
09:37فلک نے دھیمی آواز میں کہا
09:39امی
09:40جب میں آنکھ بند کرتی ہوں
09:42مجھے وہی راستہ دکھتا ہے
09:44اور وہاں کوئی ہے
09:45جو میری خوشبو پہچانتا ہے
09:48ماں نے اس کا ماتھا چوم لیا
09:49مگر آنکھوں میں آنسو آگئے
09:51اب انہیں یقین ہو چکا تھا
09:53کہ یہ معاملہ صرف وہم کا نہیں ہے
09:55اس رات پھر وہی ہوا
09:57فلک کو نیند میں اٹھی
09:59اور دھیرے دھرے دروازے کی طرف بڑھنے لگی
10:02اس بار ماں اور اببو پہلے سے جاگ رہے تھے
10:04انہوں نے اسے روک لیا
10:06فلک کی آنکھیں کھلی تھی
10:08لیکن اس میں اپنی بیٹی والی پہچان نہیں تھی
10:11وہ بلا رہا ہے
10:12مجھے جانا ہے
10:14اس کی آواز بھاری اور انجان سے لگ رہی تھی
10:16ماں زور زور سے رونے لگی
10:19میری بیٹی کو کیا ہو گیا ہے
10:21یا اللہ فلک کو بستر پر لٹایا گیا
10:24وہ تھکی ہوئی تھی
10:25لیکن اس کی آنکھیں چھت کو گھور رہی تھی
10:28جیسے وہ کسی اور دنیا کو دیکھ رہی ہو
10:31باہر ہوا چل رہی تھی
10:32اور کھڑکی سے آتی
10:33اس کی خوشبو اب بھی کمرے میں تیر رہی تھی
10:36اس رات گھر کا ماحول بوجل تھا
10:38جیسے دیواریں بھی کسی آنے والے
10:40توفان کا انتظار کر رہی ہوں
10:42ماں نے فلک کو اپنے پاس سلایا
10:44لیکن نیند کسی کی آنکھوں میں نہیں تھی
10:46کھڑکی سے آتی ہوا میں
10:48وہی جانی پہچانی خوشبو گھولی ہوئی تھی
10:50جس نے اس دن
10:52قبرستان کے راستے پر
10:53کسی اندیکھی چیز کو جگہ دیا تھا
10:56ابو بار بار کروٹ بدل رہے تھے
10:58اور ماں تسبیح کے دانے انگلیوں میں گھوما رہی تھی
11:01فلک چپ چاپ چھت کی طرف دیکھ رہی تھی
11:03اس کی آنکھیں کھولی تھی
11:05مگر ان میں اپنی دنیا کی روشنی نہیں تھی
11:07جیسے وہ کسی اور جگہ کچھ دیکھ رہی ہو
11:11آدھی رات کے قریب
11:12اچانک فلک نے کروٹ بدلی
11:13اس کی سانسیں گہری ہونے لگی
11:16پھر بینا کوئی آواز کیا
11:17وہ اٹھ کر بیٹھ گئی
11:18ماں نے اسے ہلایا
11:20فلک کوئی جواب نہیں آیا
11:22اس کی آنکھیں کھولی تھی
11:24مگر ان میں کوئی پہچان نہیں تھی
11:26وہ دھیرے دھیرے بستر سے اتری
11:28اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی
11:29ماں کے دل کی دھڑکن تیز ہو گئی
11:31انہوں نے اببو کو جھک چھوڑا
11:33دونوں نے دیکھا کہ فلک
11:35بلکل خاموشی سے باہر نکل رہی ہے
11:37جیسے کسی نے اسے بلایا ہو
11:39اس بار انہوں نے فیصلہ کیا
11:41کہ وہ اسے روکیں گے نہیں
11:42بلکہ اس کا پیچھا کریں گے
11:45ماں نے جلدی سے دوپٹا اڑھا
11:47اور اببو نے جوتے پہنے
11:48دونوں چپ چاپ فلک کے پیچھے پیچھے نکل پڑے
11:51رات کی گلیاں ویران تھی
11:53دور کہیں کتوں کے بھونکنے کی آواز آ رہی تھی
11:56اور ہوا میں عجیب سی نمی تھی
11:58فلک تیز نہیں چل رہی تھی
12:00لیکن اس کے قدم سیدھے اسی راستے کی طرف جا رہے تھے
12:04قبرستان والا راستہ
12:06ماں کا دل بیٹھنے لگا
12:07وہی راستہ
12:09وہی جگہ
12:10جہاں سے یہ سب شروع ہوا تھا
12:12فلکہ قبرستان کی ٹوٹی ہوئی دیوار کے پاس رکی
12:15اور پھر اندر چلی گئی
12:17ماں اور اببو کچھ دوری پر چھپ گئے
12:19چاند بادلوں میں چھپا ہوا تھا
12:21اور روشنی بہت کم تھی
12:23قبریں کالی پرچھائیوں کی طرح دیکھ رہی تھی
12:26ہوا میں عجیب سی تھنڈک تھی
12:28جیسے کسی اور دنیا کی سانسیں
12:30اس جگہ پر چل رہی ہوں
12:33فلکہ ایک پرانی قبر کے پاس جا کر بیٹھ گئی
12:36وہ بہت پرانی قبر تھی
12:37جس پر نام بھی ٹھیک سے پڑھا نہیں جا سکتا تھا
12:40وہ وہاں بیٹھ کر زمین کی طرف دیکھنے لگی
12:43اس کے ہاتھ دھیرے دھیرے ہل رہے تھے
12:45جیسے وہ زمین سے کچھ اٹھا رہی ہو
12:47اور اپنے موں کی طرف لے جا رہی ہو
12:50اندھیرے میں صاف دکھائی نہیں دے رہا تھا
12:52کہ وہ کیا کر رہی ہے
12:53مگر ماں کو ایسا لگا
12:54جیسے وہ کسی کو کچھ کھلا رہی ہو
12:56یا کسی کے ساتھ بیٹھی ہو
12:58تب ہی ہوا میں ایک عجیب سی آواز گونجی
13:02گہری بھاری سانس جیسی
13:04جیسے کوئی وہاں موجود ہو
13:06ماں کا دل کانپ اٹھا
13:07انہوں نے اببو کا ہاتھ کس کر پکڑ لیا
13:10انہیں اب صاف محسوس ہو رہا تھا
13:12کہ فلک وہاں اکیلی نہیں ہے
13:14فلک اچانک اٹھ کھڑی ہوئی
13:16اس نے سر دھیرے دھیرے گھمایا
13:18جیسے کسی کی طرف دیکھ رہی ہو
13:19اس کی آنکھیں چمک رہی تھیں
13:21لیکن اس میں اپنی بیٹی والی پہچان نہیں تھی
13:24ماں کے موں سے انجانے میں نکل گیا
13:27فلک
13:28اسی پل فلک نے ان کی طرف دیکھا
13:30وہ نظر ایسی تھی
13:31جیسے کسی اور نے ان کی طرف دیکھا ہو
13:33اچانک تیز تھنڈی ہوا چلی
13:35کبروں کے پاس رکھے سوکھے پتے اڑنے لگے
13:38ماں اور اببو کو لگا
13:40جیسے زمین ہل گئی ہو
13:41اگلے ہی پل فلک کی جگہ
13:43وہاں صرف سنناٹا تھا
13:45وہ غائب ہو چکی تھی
13:46ماں چیخ پڑی
13:47میری بیٹی
13:48اببو نے ادھر ادھر دیکھا
13:50کبروں کے پیچھے
13:52جھاڑیوں کے پاس
13:53لیکن فلک کہیں نہیں تھی
14:00کامتے ہوئے گھر کی طرف لوٹے
14:01راستہ انہیں پہلے سے کہیں لمبا لگ رہا تھا
14:04ماں بار بار پیچھے مڑ کر دیکھتی
14:06جیسے فلک ان کے پیچھے چل رہی ہو
14:09گھر پہنچتے پہنچتے
14:11ان کی حالت خراب ہو چکی تھی
14:12جب انہوں نے گھر کا دروازہ کھولا
14:15تو ان کے پیروں تلے زمین کھسک گئی
14:17فلک کو اپنے کمرے کے فرش پر پڑی تھی
14:20وہی فلک
14:21جو کچھ دیر پہلے کبرستان میں تھی
14:24اس کا پورا شریر اکڑا ہوا تھا
14:26آنکھیں کھلی تھی
14:27چہرے پر عجیب سا ڈر اور سکون دونوں جمعے تھے
14:30جیسے اس کی روح کسی اور جگہ جا کر لوٹی ہو
14:33ماں زور سے رو پڑی اور اسے گود میں اٹھا لیا
14:36فلک
14:37میری بچی
14:39فلک کی سانس چل رہی تھی
14:40لیکن بہت دھیمی
14:41جیسے کوئی بھاری بوجھ اس کے سینے پر رکھا ہو
14:45صبح ہوتے ہی ڈاکٹر کو بلائیا گیا
14:47انہوں نے فلک کی نواز دیکھی
14:50آنکھوں میں روشنی ڈالی
14:51اور کافی دیر تک چپ رہے
14:53پھر بولے
14:54اس کا شریر کسی صدمے میں گیا ہے
14:56یہ عام بے ہوشی نہیں ہے
14:58جیسے اس کی سانس پر کسی اور چیز کا اثر ہے
15:01ماں نے روتے ہوئے پوچھا
15:03ڈاکٹر صاحب
15:04میری بیٹی ٹھیک ہو جائے گی نا
15:06ڈاکٹر نے سر جھکا لیا
15:07مجھے ایسا کچھ لگ رہا ہے جو میڈیکل نہیں ہے
15:10اببو کا چہرہ سفید پڑ گیا
15:12اسی دن محلے کے ایک بزرگ آئے
15:15جنہیں لوگ علم والے آدمی کہتے تھے
15:17انہوں نے فلک کو دیکھا
15:18اس کی آنکھوں کی طرف دھیان سے دیکھا
15:21اور گہری سانس لی
15:22یہ لڑکی قبرستان کے راستے سے گئی تھی
15:25ہے نا
15:25ماں رو پڑی
15:26ہاں وہی راستہ
15:28بزرگ نے کہا
15:30وہاں کچھ ہے جو خوشبو سے جا گا ہے
15:32اس لڑکی کی روح کو اس نے اپنی طرف کھینچ لیا ہے
15:35ابھی اس کی جان نہیں گئی
15:37لیکن اگر اسے روکا نہ گیا
15:43ماں کی آنکھوں سے آنسو رک نہیں رہے تھے
15:45تو اب کیا کریں
15:47بزرگ نے کہا
15:48اب اسے کسی ایسے آدمی کے پاس لے جانا ہوگا
15:51جو روحانی علم رکھتا ہو
15:52ورنہ یہ مخلوق اسے چھوڑنے والی نہیں
15:55فلک بستر پر لیٹی تھی
15:57اس کی آنکھیں چھت کو گھور رہی تھی
15:59ہونٹ بہت ہلکے سے ہل رہے تھے
16:01جیسے وہ کسی سے باتیں کر رہی ہو
16:03وہ پاس ہے
16:05اس کی آواز بہت دھیمی تھی
16:07وہ میری خوشبو پہچانتا ہے
16:09ماں نے اسے سینے سے لگا لیا
16:11اور روتے ہوئے کہا
16:12میں تجھے نہیں جانے دوں گی
16:14چاہے جو ہو جائے
16:16اور اسی پل اببو نے فیصلہ کیا
16:18کہ صبح ہوتے ہی وہ امام صاحب کے پاس جائیں گے
16:21کیونکہ اب یہ صاف ہو چکا تھا
16:24کہ جو سایہ قبرستان سے
16:25فلک کے پیچھے آیا تھا
16:27وہ اب اسے چھوڑنے والا نہیں تھا
16:29صبح کی پہلی اجن کے ساتھ ہی
16:31گھر میں ہلچل شروع ہو گئی
16:33رات بھر کسی کی آنکھوں میں نیند نہیں آئی تھی
16:35فلک بستر پر پڑی تھی
16:37اس کی آنکھیں کھلی تھی
16:39مگر ان میں زندگی کی چمک نہیں تھی
16:41وہ چھت کو ایسے دیکھ رہی تھی
16:44جیسے وہاں کچھ لکھا ہو
16:45جسے صرف وہیں پڑ سکتی ہو
16:47ماں بار بار اس کے ماتھے پر ہاتھ رکھتی
16:50کبھی پانی پلاتی
16:51کبھی دعا پڑتی
16:52اببو خاموشی سے کونے میں بیٹھے تھے
16:55ان کی آنکھوں میں تھکان اور بیبسی
16:58صاف دکھائی دے رہی تھی
16:59جیسے ہی سورج کی ہلکی روشنی
17:01کھڑکی سے اندر آئی
17:03اب بوٹ کھڑے ہوئے
17:04اب دیر نہیں کرنی چاہیے
17:06ہمیں امام صاحب کے پاس جانا ہوگا
17:09فلکو کو سہارا دے کر اٹھایا گیا
17:11اس کی چال لڑ کھڑا رہی تھی
17:13جیسے اس کے پیروں میں جان ہی نہ ہو
17:15وہ ماں کے کندے سے لگی ہوئی چل رہی تھی
17:17اور اس کے ہونٹ بہت ہلکے سے ہل رہے تھے
17:20وہ پاس ہے
17:21وہ میری خوشبو پہچانتا ہے
17:23یہ سن کر ماں کا دل کانپ اٹھا
17:26امام صاحب محلے کی مسجد کے بزرگ
17:28اور بہت علم والے آدمی تھے
17:30لوگ کہتے تھے کہ انہوں نے زندگی میں
17:32ایسے بہت سے معاملے دیکھے ہیں
17:34جنہیں عام لوگ سمجھ نہیں پاتے
17:36جب فلک کے گھر والے ان کے پاس پہنچے
17:38تو امام صاحب نے فلک کی حالت دیکھ کر ہی
17:40سب کچھ سمجھ لیا
17:41انہوں نے اسے گوھر سے دیکھا
17:43اس کی آنکھوں میں جھانکا
17:45اور پھر کچھ پل خاموش رہے
17:47تمہاری بیٹی نے قبرستان کا راستہ لیا تھا
17:50اور اس نے خوشبو لگائی تھی
17:52ہے نا
17:52ماں رو پڑی
17:54ہاں
17:55وہی دن سے یہ سب شروع ہوا
17:56امام صاحب نے گہری سانس لی
17:59کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں
18:01جہاں انسانی دنیا
18:03اور دوسری دنیا کے درمیان
18:05پردہ بہت پتلا ہوتا ہے
18:06جب کوئی وہاں سے تیز خوشبو کے ساتھ گزرتا ہے
18:10تو وہاں کی مخلوق اسے محسوس کر لیتی ہے
18:12تمہاری بیٹی کی خوشبو نے اسے جگہ دیا
18:15اور اب وہاں اس کی روح سے چپک گیا ہے
18:17اببو کی آواز کام گئی
18:19کیا میری بیٹی بچ جائے گی
18:21امام صاحب نے نظر اٹھا کر کہا
18:23اگر اللہ نے چاہا تو ضرور
18:25لیکن ہمیں اسی چیز سے اسے باہر نکالنا ہوگا
18:28جس سے وہ آیا ہے
18:30اسی چیز سے
18:31ماں نے گھبرا کر پوچھا
18:33ہاں
18:34خوشبو سے
18:35گھر لوٹتے وقت فلک کی حالت اور بگڑتی جا رہی تھی
18:38اس کی سانسیں بھاری تھی
18:40اور وہاں بار بار کروٹ بدل رہی تھی
18:43جیسے کوئی اندر سے اسے کھینچ رہا ہو
18:45ماں اس کے سرحانے بیٹھی لگاتار آیتیں پڑ رہی تھی
18:48گھر پہنچتے ہی امام صاحب نے حکم دیا
18:50کہ سب لوگ خاموشی رکھیں
18:52اور کسی کو ڈر نہ دکھائیں
18:54انہوں نے کہا
18:55آج رات یہ عمل ہوگا
18:57گھر کے آنگن میں ایک سفید کپڑا ٹانگ دیا گیا
18:59اسی خوشبو کی شیشی منگائی گئی
19:02جو فلک نے اس دن لگائی تھی
19:03امام صاحب نے خود اس کپڑے پر
19:06خوشبو لگائی
19:07ہوا میں وہی جانی پہچانی مہک پھیلنے لگی
19:10مگر اب وہ مہک سکون کی نہیں
19:12کسی بلاوے جیسی لگ رہی تھی
19:14فلک کو اندر کمرے میں لٹایا گیا
19:16اس کے چاروں طرف قرآن کی آیتیں رکھی گئیں
19:20ماں اس کے پاس بیٹھ گئیں
19:21اور اس کے کان میں دھیمی آواز میں دعا پڑھنے لگی
19:24فلک کی آنکھیں کھلی تھی
19:26مگر وہ ماں کو دیکھ نہیں رہی تھی
19:28وہ آ رہا ہے
19:29اس نے بہت دھیمی آواز میں کہا
19:32جیسے ہی سورج پوری طرح ڈھل گیا
19:34گھر کا ماحول بدلنے لگا
19:36ہوا اچانک تھنڈی ہو گئی
19:38آنگن کے پیڑ بینا ہوا کے ہلنے لگے
19:41سفید کپڑے پر لگی
19:43خوشبو اور تیز ہو گئی
19:44ایسا لگ رہا تھا جیسے کسی اندیکھی چیز کو بلایا جا رہا ہو
19:48امام صاحب نے اونچی آواز میں آیتیں پڑھنی شروع کی
19:51ان کی آواز پورے گھر میں گونج رہی تھی
19:54ہر آیت کے ساتھ فلک کا شریر کانپنے لگتا
19:56اس کی سانسیں تیز ہو گئیں
19:58وہ پاس ہے
20:00وہ یہی ہے
20:01اس کی آواز بدلتی جا رہی تھی
20:03آنگن میں اچانک عجیب سی گھٹن پھیل گئی
20:06گھر والوں کو ایسا محسوس ہوا
20:08جیسے کوئی ادرش چیز سفید کپڑے کے پاس کھڑی ہو
20:11کسی نے کچھ نہیں دیکھا
20:13مگر سب نے ایک بھاری موجودگی کو محسوس کیا
20:16جیسے ہوا خود رک گئی ہو
20:18امام صاحب کی آواز اور بلند ہو گئی
20:20جس خوشبو سے تو آیا تھا
20:22اب اسی خوشبو کے ساتھ واپس چلا جا
20:25اچانک فلک زھوڑ سے چیخی
20:27اس کی چیخ ایسی تھی
20:29جیسے اس کی روح کو کسی نے جھگ جھوڑ دیا ہو
20:31وہ بستر پر اٹھ بیٹھی
20:33اور پھر بے ہوش ہو کر گر پڑی
20:35آنگن کی تھنڈک دھیرے دھیرے کم ہونے لگی
20:38ہوا پھر سے چلنے لگی
20:39سفید کپڑے سے خوشبو اچانک
20:42ہلکی ہو گئی جیسے کسی نے
20:44اسے اپنے ساتھ کھینچ لیا ہو
20:45گھر کا سنناٹا ٹوٹ گیا
20:47ماں دوڑ کر فلک کے پاس گئی
20:49فلک میری بیٹی
20:52فلک کی آنکھیں دھیرے دھیرے کھلیں
20:54پہلی بار کئی دنوں بعد
20:56اس کی آنکھوں میں پہچان تھی
20:58وہ ماں کو دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی
21:00امی
21:01میں بہت ڈر گئی تھی
21:03ماں نے اسے سینے سے لگا لیا
21:05اب سب ٹھیک ہو گیا ہے
21:07تو سرکشت ہے
21:08امام صاحب نے گہری سانس لی اور کہا
21:11اللہ کے فضل سے وہ مخلوق اس گھر سے چلی گئی ہے
21:14اب یہ خوشبو کبھی ان جگہوں پر مت لگانا
21:17جہاں سنناٹا اور ویرانی ہو
21:20فلکو کئی دنوں تک بہت کمزور رہی
21:22مگر دھیرے دھیرے اس کی حالت سدھرنے لگی
21:24وہ پھر سے ہنسنے لگی
21:26پھر سے ماں کی مدد کرنے لگی
21:28لیکن اب وہ کبھی اس راستے سے نہیں گئی
21:32قبرستان کا نام سنتے ہی
21:33اس کا چہرہ اتر جاتا
21:34ایک شام وہ کھڑکی کے پاس کھڑی تھی
21:37ہوا ہلکی چل رہی تھی
21:38اس نے ماں سے کہا
21:40امی کبھی کبھی مجھے لگتا ہے جیسے کچھ سپنا تھا
21:43مگر بہت ڈھراونہ سپنا
21:45ماں نے اس کا سر چوم لیا
21:47کچھ سپنے سبق دینے آتے ہیں بیٹی
21:49فلک نے اس دن کے بعد کبھی تیج خوشبو نہیں لگائی
21:52اور کبھی شارٹ راستہ نہیں چنا
21:54اس نے سیکھ لیا تھا
21:56کہ ہر راستہ چھوٹا نہیں ہوتا
21:58اور ہر خوشبو ہر جگہ کے لیے نہیں ہوتی
22:01کیونکہ ایک چھوٹی سی لاپرواہی
22:03کبھی کبھی انسان کو ایسی دنیا سے جوڑ دیتی ہے
22:06جہاں سے لوٹنا آسان نہیں ہوتا
22:08اور یہی تھی فلک کی کہانی
22:10جو ایک عام کالج کی لڑکی تھی
22:12مگر ایک دن اس کی خوشبو نے
22:14اسے دوسری دنیا کی دہلیز تک پہنچا دیا
22:17مگر دعا اور حمد نے
22:19اسے واپس زندگی میں لوٹا دیا
22:21اگر آپ کو ہماری آج کی یہ کہانی
22:23اچھی لگی ہو
22:24تو چینل کو سبسکرائب کریں
22:26اور کمنٹ میں ہمیں ضرور بتائیں
22:28کہ یہ کہانی آپ کو کیسی لگی
Comments