• 10 months ago
Welcome to our World Informative Videos, a dedicated space for thoughtful exploration of Islamic knowledge, history, science, and educational content. This channel is created for viewers who seek authentic information, intellectual depth, and meaningful learning rooted in both faith and reason.

Our Islamic content focuses on presenting the teachings of Islam through the Quran and authentic Hadith, emphasizing values such as knowledge, wisdom, patience, justice, and compassion. We aim to explain Islamic concepts in a clear and accessible way, making them relevant for both Muslims and non-Muslims who wish to understand Islam beyond stereotypes. Topics include Islamic beliefs, daily life guidance, moral lessons, stories of the Prophets, and reflections on spirituality and faith in the modern world.

In addition to religious education, our channel strongly emphasizes history. We explore Islamic history alongside world history, highlighting major civilizations, scholars, discoveries, and events that shaped human progress. From the Golden Age of Islam to ancient and medieval civilizations, our historical videos aim to connect past knowledge with present understanding. These videos are designed to inspire curiosity and respect for diverse cultures and intellectual traditions.

We also present scientific and educational content, especially where science and history intersect. Our videos discuss scientific discoveries, natural phenomena, astronomy, medicine, mathematics, and contributions of Muslim scholars to modern science. We believe that learning science enhances critical thinking and helps viewers appreciate the complexity and harmony of the universe. Wherever possible, our content is presented using reliable sources, research-based explanations, and clear visuals to make complex ideas easy to understand.

This channel is ideal for students, researchers, educators, and lifelong learners who enjoy informative and meaningful content. Our goal is not only to inform, but also to encourage reflection, critical thinking, and respectful dialogue. We strive to maintain accuracy, balance, and responsibility in every video we publish.

By combining Islamic teachings, historical insight, and scientific knowledge, this channel serves as a platform for learning that bridges faith and intellect. Like and follow us on World Informative Videos to explore knowledge that enlightens the mind, strengthens understanding, and connects history, science, and spirituality in a meaningful way.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ذرا تصور کریں ایک ایسی قوم کا جسے اللہ تعالیٰ نے زمین کا بہترین اور خوبصورت ترین حصہ عطا کیا
00:07تھا
00:08جہاں ہر وقت نرم ہوائیں چلتی تھی
00:10زمین انتہائی زرخیز تھی اور چاروں طرف تھنڈے پانی کے ندی نالے بہتے تھے
00:17اور ان کی رہنمائی کے لیے بھیجے گئے اللہ کے ایک جلیل القدر پیغمبر حضرت نو علیہ السلام
00:23مگر ذرا سوچئے تو سہی نہ دس سال نہ پچاس سال بلکہ پورے نو سو پچاس سال تک ایک ہی
00:31شخص ایک ہی پیغام مسلسل ایک ہی قوم کو سمجھاتا رہا
00:35لوگو صرف ایک اللہ کی عبادت کرو ورنہ تم پر دردناک عذاب آئے گا
00:42مگر جواب میں کیا ملا صرف مزاق تنز اور شدید دشمنی وہ کہتے
00:54پھر بلاخر وہ دن آ ہی گیا جب آسمان نے پانی کے دہانے کھول دیئے
01:00اور زمین نے اپنے سینے میں چھپائے ہوئے ابلتے چشمیں پھوڑ دیئے
01:04اور دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ ایک گہرے اور خوفناک توفان میں ڈوب گیا
01:09یاد رہے کہ قوم نو حضرت آدم علیہ السلام کے بعد انسانی تاریخ کی سب سے قدیم قوموں میں سے
01:17ایک تھی
01:17اور اکثر روایات کے مطابق یہ لوگ بابل یعنی آج کے عراق کے گرد و نواہ میں آباد تھے
01:24کیا شاندار منظر تھا وہ
01:25حسین زمین لہلہاتی فصلیں اور ان کے جسم توبہ
01:31اتنے طاقتور اور مضبوط جیسے لمبے اوچے پہار ہوں
01:35یہ وہ لوگ تھے جن کی جسمانی قوت آج کے انسانوں سے کہیں زیادہ تھی
01:40مگر پھر ان میں ایک نئی اور عجیب فطرت پیدا ہوئی
01:43اور شرک کا بیج اگنے لگا
01:45افسوس
01:47قوم نوع کے پاس دنیا کی ہر نعمت تھی
01:49مگر وہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت یعنی توہید کو بھول بیٹھے
01:54روایات میں آتا ہے
01:56کہ شروع میں یہ لوگ جن ہستیوں کو یاد کرتے تھے
01:59وہ دراصل اللہ کے نیک بندے تھے
02:01مگر لوگوں نے سوچا
02:02کہ کیوں نہ ان کی یاد قائم رکھنے کے لیے
02:05ان کی تصویریں اور مجسمیں بنا لیے جائیں
02:08بس پھر کیا تھا
02:09تصویر سے تعظیم شروع ہوئی
02:11تعظیم سجدے میں بدلی اور سجدہ بلاخر شرک بن گیا
02:16وہ ان بتوں کو پکارنے لگا گے
02:18اے ہمارے معبود
02:21ہماری مشکلیں آسان کر دے
02:23ہماری زندگی میں سکون بھر دے
02:26اوران کریم ہمیں بتاتا ہے
02:28کہ ان سرداروں نے اپنی قوم سے کہا
02:31ہرگز اپنے معبودوں کو مت چھوڑنا
02:33نہ ود کو
02:34نہ سوا کو
02:35نہ یغوز کو
02:36نہ یعوک کو
02:37اور نہ نصر کو
02:39یہ وہی نیک لوگ تھے
02:40جو اب پتھر کے بد بن چکے تھے
02:43مگر افسوس
02:44ان کے دل تو پتھروں سے بھی زیادہ سخت ہو چکے تھے
02:47ان کی جہالت کا یہ عالم تھا
02:49کہ آپس میں بحث کرتے اور کہتے
02:51میرا بد زیادہ بہتر ہے
02:55تو دوسرا چیختہ
03:03اسی قوم کے قصوں میں
03:05ایک انتہائی عجیب و غریب ہستی کا ذکر بھی ملتا ہے
03:07جسے
03:08عواج بن انک کہا جاتا ہے
03:11اگرچہ اس کا ذکر قرآن میں نہیں
03:13بلکہ کچھ قدیم روایات میں ملتا ہے
03:15مگر کہا جاتا ہے
03:17کہ وہ اس قدر دیو حیکل
03:19اور بے پناہ طاقتور تھا
03:21کہ کبھی کبھی اپنے قدموں کی دھمک سے
03:23پہالوں کو ہلا کر رکھ دیتا تھا
03:25لوگوں میں اس کی دہشت اور قصے مشہور تھے
03:28اور یہ شخص
03:29اس قوم کے تکبر کی زندہ مثال بن چکا تھا
03:33دراصل یہ روایت ایک سبق تھی
03:35کہ جب کوئی قوم تکبر میں حد سے بڑھ جائے
03:38تو ان میں
03:39عواج بن انک جیسی فیرونیت
03:41اور سوچ پیدا ہو جاتی ہے
03:43پھر کفر کے اسی گھٹا ٹوپ
03:45اندھیرے میں
03:46اللہ نے ہدایت کی ایک شمع روشن کی
03:49یعنی حضرت نو علیہ السلام
03:53قرآن کریم خود گواہی دیتا ہے
03:55کہ اور ہم نے نو کو
03:56ان کی قوم کی طرف بھیجا
03:58پس وہ ہم ان میں پچاس سال کم
04:01ایک ہزار سال
04:03یعنی ساڑھے نو سو سال
04:05رہے
04:06آپ علیہ السلام پکار پکار کر کہتے
04:09اے میری قوم
04:10میں تمہارے لیے
04:13اللہ کی طرف سے
04:14ایک صاف اور کھلا درانے والا ہوں
04:17یعنی ایک ایسا پیرمبر
04:19جس کا پیغام تم تک
04:21پوری طرح واضح اور سچائی
04:23کے ساتھ بہت چکا ہے
04:24مگر یہ ڈھیٹ لوگ
04:26اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں
04:28ٹھونس لیتے
04:29اپنے اوپر کپلے لپیٹ لیتے
04:31تاکہ ان کا چہرہ بھی نہ دیکھیں
04:33اور بڑی سختی سے کہتے
04:35ہم تمہاری بات
04:37ہلکہ نہیں سنیں گے
04:40جب حضرت نو علیہ السلام
04:42واضح فرماتے
04:43تو شاید کچھ لوگوں کے چہروں پر
04:45ہلکی سی نرمی آتی
04:46مگر فوراں ہی
04:48ان کے متقبر سردار آ جاتے
04:50اور ان کا ہاتھ پکڑ کر کہتے
04:52ارے چھوڑو اس کو
04:54یہ تو ایک عام آدمی ہے
04:57غریب اور کمزور سا
04:59اگر اللہ کو کوئی پیغام بھیجنا ہی ہوتا
05:02تو ہم جیسے بڑے اور امیر سردار کو چنتا
05:07ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچو
05:09ایک دو سال نہیں
05:10بلکہ پورے ساڑھے نو سو سال کی
05:13مسلسل دعوت
05:14دن کے اجالوں میں بھی
05:16اور رات کے اندھیروں میں بھی
05:18کبھی چپکے چپکے سمجھایا
05:20تو کبھی کھلے آم پکارا
05:22کبھی نرمی اختیار کی
05:24تو کبھی ڈرائیا
05:25حضرت نو علیہ السلام ان سے فرماتے
05:28کہ لوگوں
05:29اپنے رب سے توبہ کر لو
05:31وہ تم پر موسلہ دھار بارشیں برسائے گا
05:34تمہیں مال و دولت سے نوازے گا
05:37بیٹے عطا کرے گا
05:38تمہارے لئے سر سبز باغات اگائے گا
05:41اور تمہاری نہریں جاری کر دے گا
05:44مگر جواب میں کیا ملا
05:46وہی مزاک
05:47وہی تنز
05:48اور وہی پرانی دشمنی
05:51بلاخر وہ وقت بھی آن پہنچا
05:53جب وحیِ الٰہی سے یہ یقین ہو گیا
05:56کہ اب یہ بدنصیب قوم کبھی نہیں سدرے گی
05:59تب حضرت نو علیہ السلام نے جلال میں آ کر
06:02وہ دعا مانگی
06:03جس کی حیبت آج بھی انسان کو ہلا کر رکھ دیتی ہے
06:07اے میرے رب
06:08اس روئے زمین پر بسنے والے
06:11ان کافروں میں سے کسی ایک کو بھی زندہ مت چھوڑنا
06:14کیونکہ اگر یہ بچ گئے
06:16تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے
06:18اور ان کی نسلوں سے
06:20سوائے بدکار اور سخت کافروں کے کچھ پیدا نہیں ہوگا
06:24اس کے فوراں بعد
06:25اللہ کا جلال بھرا حکم نازل ہوا کے
06:28بس
06:29اب ہماری نگرانی میں
06:31اور ہماری وحی کے مطابق ایک کشتی تیار کرو
06:34اور خبردار
06:36ان ظالموں کے بارے میں
06:38مجھ سے اب کوئی سفارش مت کرنا
06:40یہ سب کے سب غرق ہونے والے ہیں
06:42حضرت نو علیہ السلام نے کشتی بنانا شروع کر دی
06:46جب قوم کے سردار وہاں سے گزرتے
06:48تو تھٹھا اڑاتے
06:50اور ہستے ہوئے کہتے
06:51دے اس رہنگستان میں کشتی
06:54پانی کہاں سے آئے گا
06:57کیا تم ناؤزو بللہ دیوانے ہو گئے ہو
07:00مگر ان نادانوں کو کیا خبر تھی
07:03کہ کشتی میں لگنے والی ہر ایک کیل
07:06اور جڑنے والا ہر ایک تختہ
07:08دراصل انہی کی تباہی کا سامان تیار ہو رہا ہے
07:12اسی موقع پر کچھ تاریخی روایتوں میں
07:15ایک بہت ہی دلچسپ ذکر ملتا ہے
07:18کہ جب حضرت نو علیہ السلام کشتی بنا رہے تھے
07:21تو عوج بن انق نامی
07:23وہ دیو حیکل شخص
07:24کبھی کبھار ان کے پاس آ جاتا
07:26اور اپنے غیر معمولی لمبے قط کی وجہ سے
07:29لکڑی لانے جیسے وہ مشکل کام کر دیتا
07:32جو عام انسانوں کے بس کی بات نہ تھی
07:34لیکن ناظرین
07:36یاد رہے
07:37کہ یہ باتیں صرف قصے کہانیوں اور روایات میں ملتی ہیں
07:41قرآن میں اس شخص
07:42یا اس کی مدد کا کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے
07:45خیر
07:46روایات میں کشتی کی بناوٹ بھی ملتی ہے
07:49کہ یہ عظیم الشان کشتی
07:51تین منزلوں پر مشتمل تھی
07:52نچلی منزل میں جنگلی جانور
07:55اور درندے
07:56دوسری منزل پر انسانوں کا بصیرہ تھا
07:59اور سب سے اوپر والی تیسری منزل
08:01پرندوں اور ضرورت
08:03کے حل کے سامان کے لیے مخصوص تھی
08:05جہاں سے نگرانی بھی کی جا سکتا تھی
08:07پرانے مجید میں
08:08عذاب کے آغاز کے لیے
08:10ایک نہایت اہم اور عجیب نشانی
08:13بیان کی گئی ہے
08:14کہ جب تن نور ابل پڑے
08:16تو فوراں ہر جانور کا ایک ایک جوڑا
08:19نر اور مادہ
08:20کشتی میں سوار کر لینا
08:22یعنی ذرا قدرت کا نظام دیکھئے
08:25کہ جانور حضرت نو علیہ السلام
08:27کو جنگلوں میں جا کر
08:28ڈھوننے نہیں تھے
08:30بلکہ اللہ کے حکم سے یہ مخلوق
08:32خود کھنچی چلی آئی
08:33پھر بلاخر وہ دن آ ہی گیا
08:36جس کا برسوں سے انتظار تھا
08:38آسمان اچانک سیاہ خوفناک
08:40بادلوں سے بھر گیا
08:41اور گرم ہوائیں
08:43یکدم تھنڈی ہو کر
08:44تیز توفانی آندھیوں میں بدل گئیں
08:47قوم کے تکبر بھرے سردار اور بزرگ
08:50ہستے اور تنس کرتے ہوئے بولے
08:52ذرا دیکھو تو سہی
08:53کیا اب نو کے تن نور سے بھی پانی نکلے گا
08:56مگر قرآن کہتا ہے
08:58کہ پھر وہ خوفناک لمحہ آ گیا
09:00جب تن نور ابل پڑا
09:02وہ گھر کا پرانا چولہ
09:04جس میں روٹی پکتی تھی
09:06اچانک اس سے آگ کے بجائے
09:08پانی کا زوردار فوارہ پھوٹ پڑا
09:10اگلے ہی لمحے سرداروں کی حسی حلق میں اٹک گئی
09:14اور خوف سے چہرے زرد پڑ گئے
09:16حضرت نو علیہ السلام سمجھ گئے
09:18کہ اللہ کا عذاب آ پہنچا ہے
09:21اس لیے انہوں نے فوراں مومنوں کو ساتھ لیا
09:23اور کشتی میں سوار ہو گئے
09:26پھر آسمان سے اللہ کا جلال بھرا حکم ہوا
09:28کہ آسمان کے سارے دروازے کھول دو
09:31اور زمین کے چھپے ہوئے چشمیں پھوڑ دو
09:33پھر کیا تھا
09:35اوپر سے موصلہ دھار بارش
09:37اور نیچے سے ابلتا ہوا پانی
09:39اور یہ دونوں پانی
09:41اس تقدیر پر مل گئے
09:43جو لکھی جا چکی تھی
09:44حضرت نوح علیہ السلام نے
09:46کشتی سے آخری بار
09:48اپنی قوم کی طرف دیکھا
09:50ان کی بیوی دور اپنے گھر کے دروازے پر کھڑی تھی
09:53آپ نے دل کے درد سے پکارا
09:55آؤ
09:56اللہ کی پناہ میں آ جاؤ
09:58مگر اس بدنصیب نے مو موڑ لیا
10:01اور انہی کمزور اور فانی سرداروں کے ساتھ
10:04نظروں سے غائب ہو گئی
10:05حضرت نوح علیہ السلام کے تین فرما بردار بیٹے
10:09سام
10:10ہام اور یافس
10:11اپنے اہل و ایال کے ساتھ
10:13کشتی میں محفوظ ہو چکے تھے
10:15باہر قیامت کا منظر تھا
10:17اور عورتیں چیخ رہی تھی
10:19کہ سب کو اٹھاؤ
10:20ہمیں بچاؤ
10:21یہ کیا ہو رہا ہے
10:23لوگ دیوانہ وار بھاگ رہے تھے
10:25مگر پانی ہر طرف سے راستے بند کر چکا تھا
10:28کوئی چلا رہا تھا
10:30نوح سچ کہتا تھا
10:32ہائے عذاب آ گیا
10:34ہم برباد ہو گئے
10:36زمین پھٹ رہی تھی
10:37اُبلتے پانی کی لہریں
10:39سامپوں کی طرح اٹھ رہی تھی
10:41وہ بڑے بڑے پہلوان اور طاقتور مرد
10:44جنہیں اپنی طاقت پر ناس تھا
10:46آج ان کی تانگیں کامپ رہی تھی
10:48لوگ کشتی کی طرف لپکتے اور فریاد کرتے کہ
10:51خدارہ ہمیں بھی ساتھ لے چلو
10:54مگر افسوس
10:55اب بہت دیر ہو چکی تھی
10:57اور اللہ کے حکم سے کشتی کے دروازے
10:59ہمیشہ کے لیے بند ہو چکے تھے
11:01پانی اب پہاڑ جیسی اونچی اور خوفناک لہروں میں بدل چکا تھا
11:06اور انہی آسمان سے باتیں کرتی لہروں کے بیچ
11:09حضرت نوح علیہ السلام نے
11:11اپنے بیٹے کو دیکھا
11:13باپ کی شفقت جوش میں آئی
11:15اور انہوں نے طلب کر پکارا
11:17اے میرے بیٹے
11:19ہمارے ساتھ سوار ہو جا
11:21اور گمراہ لوگوں کا ساتھ نہ دے
11:24مگر وہ بدنصیب تکبر سے بولا
11:27میں کسی اونچے پہاڑ کی پناہ لے لوں گا
11:30جو مجھے پانی سے بچا لے گا
11:35حضرت نوح علیہ السلام نے فرمایا
11:37آج اللہ کے عذاب سے بچانے والا کوئی نہیں
11:41سوائے اس کے جس پر وہ رحم کرے
11:45اور پھر اچانک ایک موج
11:47باپ اور بیٹے کے درمیان حائل ہو گئی
11:49اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے
11:51غرق ہونے والوں میں شامل ہو گیا
11:53اب ہر طرف صرف طوفان کا راج تھا
11:56آسمان کا رنگ سیاہ ہو چکا تھا
11:58اور ہر طرف ہوایں اس طرح چیخ رہی تھیں
12:01کہ سننے والوں کے دل دہل جاتے
12:03اور وہ خوف سے رونے لگتے
12:05طوفانی لہریں پوری شدت سے کشتی کی دیواروں سے ٹکراتیں
12:09اور ہر ٹکر پر کشتی لرز اٹھتی
12:11اندر حضرت نوح علیہ السلام
12:14اور مومنین سہمے ہوئے دعاوں میں مصروف تھے
12:16جبکہ باہر صرف تباہی کا شور تھا
12:19دن اور رات کا فرق مٹ چکا تھا
12:22بجلی کی کڑک کے سوا کوئی روشنی نہ تھی
12:25پانی اس قدر بڑھ گیا
12:27کہ اونچے اونچے پہاڑ بھی ڈوب گئے
12:29اور صرف چوٹیاں باقی رہ گئیں
12:31پوری کائنات میں صرف ایک کشتی تیر رہی تھی
12:34ملاخر اللہ کا جلال تھما
12:36اور حکم ہوا
12:37کہ اے زمین اپنا سارا پانی نگل لے
12:41اور اے آسمان تھم جا
12:43پانی اتر گیا
12:45زمین خوشک ہو گئی
12:46اور وہ مبارک کشتی جودی نامی پہاڑ پر جا ٹھیری
12:50حضرت نو علیہ السلام شکرانے کے سجدے میں گر گئے
12:54ان کے گرد ان کے بیٹے
12:56سام
12:57حام
12:57یافس
12:58اور چند گنتی کے اہل ایمان موجود تھے
13:01بس یہی لوگ باقی بچے تھے
13:03اور یہی سے انسانیت کے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے
13:08ناظرین
13:09اوم نو بھی یہی سوچتی تھی
13:11کہ ہم طاقتور ہیں
13:12ہمارے پاس مال ہے
13:14ہم بچ جائیں گے
13:15مگر جب اللہ کا فیصلہ آیا
13:17تو نہ مال کام آیا
13:19اور نہ ہی ان کے بودھ
13:20ذرا سوچئے
13:22آج ہمارے بودھ کیا ہیں
13:23ہمارا کیریئر
13:24لوگ کیا کہیں گے کا ڈر
13:26سوشل میڈیا کی نمود و نمائش
13:29یا بے حیائی
13:30یاد رکھئے
13:31اس وقت وہ لکڑی کی کشتی بچا لے گئی تھی
13:34لیکن آج کے اس پرفتندور میں
13:36ہماری نجات کی کشتی
13:38صرف توحید
13:39نماز
13:40سچی توبہ
13:41اوران
13:42اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے
13:45کمنٹ سیکشن میں ضرور لکھیں
13:47کہ آپ کو اس واقعے سے کیا سبق ملا
13:50اور ایسی مزید ویڈیوز کے لیے
13:52چینل کو سبسکرائب کرنا
13:53ہرگز مت بھولنا

Recommended