00:00کیا آپ اس دن کے لئے تیار ہیں؟
00:02جب ایک شخص پوری دنیا کو اپنے سامنے جھکا دے گا
00:05جب وہ مردے کو زندہ کرنے کا دعویٰ کرے گا
00:08دیکھو وہ پھر سے زندہ ہو گیا ہے
00:11جب وہ آسمان سے بارش پرسا دے گا
00:13جب لوگ اسے خدا ماننے لگیں گے
00:16اور جب ایمان اور کفر کے درمیان
00:18صرف ایک لمحے کا فرق بے جائے گا
00:21یہ کوئی فلم نہیں
00:22یہ کوئی افثانہ نہیں
00:24یہ ہے
00:26المسیح الدجال کا ظہور
00:28دجال کون ہے؟
00:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:33آدم علیہ السلام سے قیامت تک
00:36دجال سے بڑا کوئی فتنہ نہیں
00:39دجال
00:40یعنی بہت زیادہ جھوٹ بولنے والا
00:42وہ ایک انسان ہوگا
00:45لیکن ایسا فتنہ لے کر آئے گا
00:47جو پوری دنیا کو ہلا دے گا
00:49رسی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:52اس کی شکل بیان فرمائی
00:53ایک آنکھ کانا ہوگا
00:55دوسری آنکھ اپری ہوئی ہوگی
00:57اس کی پیشانی پر لکھا ہوگا
01:00کافر
01:01وہ گھنے بالوں ملا ہوگا
01:03اس کا جسم مصبوط ہوگا
01:05ہر مومن اس کی پیشانی پر کافر پڑ سکے گا
01:09چاہے وہ پڑا لکھا نہ ہو
01:11دجال کہاں سے نکلے گا
01:13حدیث کے مطابق
01:14وہ مشرق کی طرف سے نکلے گا
01:17ایک علاقے سے جسے خوراسان کہا گیا ہے
01:19وہ نوجوانوں کی فوج کے ساتھ آئے گا
01:22لوگ ابتدا میں اس کو معمولی سمجھیں گے
01:25پھر وہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے
01:27اور آخر میں
01:28وہ خدائی کا دعویٰ کرے گا
01:30دجال زمین پر کتنے دن رہے گا
01:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:36وہ چالیس دن رہے گا
01:39پہلا دن ایک سال کے برابر ہوگا
01:41دوسرا دن ایک مہینے کے برابر
01:44تیسرا دن ایک ہفتے کے برابر
01:47باقی دن عام دنوں جیسے ہوں گے
01:50صحابہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا
01:52یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:55اس لمبے دن میں نماز کیسے پڑھیں گے
01:58آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:01اندازہ لگا کر
02:03دجال کی طاقتیں
02:04یہ وہ حصہ ہے جو سب سے زیادہ خوفناک ہے
02:08وہ آسمان کو حکم دے گا
02:10بارش برس جائے گی
02:12زمین کو کہے گا
02:14فصل اگائے گی
02:16وہ ایک شخص کو قتل کرے گا
02:18پھر زندہ کرنے کا ڈراما کرے گا
02:20وہ جنت اور جہنم جیسی چیزیں دکھائے گا
02:23لیکن یاد رکھیں
02:24اس کی جنت اصل میں جہنم ہوگی
02:27اور اس کی جہنم اصل میں جنت ہوگی
02:30یہ سب اللہ کی طرف سے آزمائش ہوگی
02:34وہ کہاں داخل نہیں ہو سکے گا
02:36دجال پوری زمین میں گھومے گا
02:39سوائے دو شہروں کے
02:40مکہ مکرمہ
02:42مدینہ منورہ
02:44پرشتے ان کی حفاظت کریں گے
02:46مدینہ اس دن منافقوں کو باہر نکال دے گا
02:50کون لوگ اس کے پیچھے جائیں گے
02:51حدیث کے مطابق
02:53کمزور ایمان والے
02:55دنیا کے لالچ میں پڑھنے والے
02:57عورتوں کی بڑی تعداد
02:59جاہل لوگ
03:01یہ فتنہ ایمان کا انتہان ہوگا
03:04دجال سے بچنے کا طریقہ
03:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:10جو شخص صورت القحف کی پہلی دس آیات یاد کرے گا
03:14وہ دجال سے محفوظ رہے گا
03:17دوسری دعایت میں
03:18آخری دس آیات
03:20نیز
03:22اس سے دور رہنا
03:23اس کے سامنے بحث نہ کرنا
03:26اللہ سے پناہ مانگنا
03:28دجال کا انجام
03:30جب دنیا دجال کے فتنہ میں ڈوب چکی ہوگی
03:33جب لوگ مایوس ہو جائیں گے
03:35اب آسمان سے نزول ہوگا
03:38حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
03:40وہ دمشق کی جامعہ مسجد کے سفید مینار کے پاس اتریں گے
03:44پھر وہ دجال کا پیچھا کریں گے
03:47آخرکار بابِ لط کے مقام پر اسے قتل کر دیں گے
03:51جیسے ہی دجال عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھے گا
03:54وہ نمک کی طرح پگھلنے لگے گا
03:57اور اس کا فتنہ ختم ہو جائے گا
04:00دجال کا فتنہ کیوں خطرناک ہے
04:03کیونکہ وہ سچ اور جھوٹ کو ملا دے گا
04:05کیونکہ وہ آنکھوں کو دھوکہ دے گا
04:08کیونکہ وہ موجزے جیسی چیزیں دکھائے گا
04:11کیونکہ وہ انسان کے ایمان کو حدف بنائے گا
04:15یہ صرف جسمانی جن نہیں ہوگی
04:17یہ عقیدے کی جنگ ہوگی
04:21ایک دن آئے گا
04:22جب زمین پر سب سے بڑا دھوکہ چل رہا ہوگا
04:25جب لوگ موجزات دیکھ کر ایمان کھو دیں گے
Comments