Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Fatah e Makkah Aur Itikaf

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01. . . . . .
00:30اس کے کچھ ارشاد فرمائی
00:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:33اعتقاف کا لغوی معنات ہوتا ہے
00:34ٹھہرنا
00:35کسی بھی جگہ آپ ٹھہر گئے
00:36تو اس کو اعتقاف کہا جا سکتا ہے
00:38لیکن شرعی استلاح میں
00:40مسجد میں
00:41اللہ تبارک و تعالی کی
00:43رضا کے حصول اور مغفرت کی طلب میں
00:45مخصوص وقت کے لئے
00:46اپنے آپ کو روک لینا
00:47ٹھہرانا
00:48اس کو اعتقاف سے تعبیر کیا گیا ہے
00:51پھر ہمارے اعتقاف کی
00:52بڑی تین قسمیں ہوتی ہیں
00:53ایک واجب ہوتا ہے
00:54سنتِ مؤکدہ علالکفایہ
00:57اور تیسرا مستحب
00:58یا نفلی اعتقاف کہلاتا ہے
01:00واجب اس صورت میں ہوتا ہے
01:02جب انسان منت مان لیتا ہے
01:03کہ وہ چاہے
01:04اس رمضان کے آخری دس دن کی منت مان لیں
01:06چاہے ویسی کسی دن کی
01:07کہ میں اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر
01:10مسجد میں اعتقاف کروں گا
01:11یا کروں گی
01:12فرض کر لیں
01:13اگر بہن مسجد بیعت میں کرتی ہیں
01:14اس میں اتنی آواز شرط ہے
01:16کہ کان تک سنیں
01:17اور اس میں روزہ بھی شرط ہوتا ہے
01:19اگر آپ مسجد میں اعتقاف
01:21منت اعتقاف کرنا چاہیں
01:22تو غروب آفتاب سے پہلے آپ داخل ہوں گے
01:24وہ رات وہاں گزاریں گے
01:25ساری وغیرہ کریں گے
01:26اگلی دن روزہ
01:27اور وہ اعتقاف پورا دن کا
01:28اگر ایک دن ہے دو دن ہے تین دن ہے
01:30اور پھر اس کے بعد وہ ختم ہوگا
01:32دوسرا سنتِ موکدہ علی القفایہ ہے
01:35یہ رمضان کے آخری اشرے کا اعتقاف ہوتا ہے
01:38سنتِ موکدہ
01:39اس لیے کہ نبی قریب نے صرف ایک دفعہ
01:41اس کو کسی وجہ سے ترق فرمایا
01:42ورنہ اس میں دوام
01:43اور پھر صحابہ کرام نے دوام و استمرار فرمایا
01:45تو اس کو سنتِ موکدہ رکھا گیا
01:48سنتِ موکدہ کا حکم یہ ہوتا ہے
01:49کہ ایک دو بار چھوڑا تو برا
01:50کی عادت بنا لے تو گناہ گار ہوں گے
01:53تو یہ کیا ہم میں سے ہر ایک کو ہوتا ہے
01:54لیکن علل قفایہ فرمایا
01:56کیونکہ کئی صحابہ کرام نے اعتقاف نہیں کیا
01:59علل قفایہ کا مطلب یہ ہے
02:00کہ پورے شہر میں سے اگر ایک آدمی بھی
02:02مسجد میں اعتقاف کر لیتا ہے
02:04تو پورے شہر برز ذمہ ہوگا
02:05لیکن ہمارے جیسے ابن عابدین شامی صاحب
02:08رحمت اللہ علیہ نے رد المحتار میں فرمایا
02:10کہ محلے اتنے بڑے بڑے ہو گئے ہیں
02:12کہ وہ پہلے زمانے کے شہروں کی مثل ہو گئے ہیں
02:14اس لئے بہتر ہے کہ اس حکم کو
02:16محلے کے اندر مقید کیا جائے
02:17کہ پورے محلے میں سے اگر ایک آدمی
02:19مسجد میں اعتقاف کر لے
02:20تو وہ کافی ہے
02:21یہ آخری دس دن کا اعتقاف ہوتا
02:23اور اس میں بھی روزہ شرط ہوتا ہے
02:24اگر کسی وجہ سے واجب اعتقاف
02:26یا سنت اعتقاف میں روزہ ٹوٹ جائے گا
02:29تو اعتقاف بھی باطل ہو جائے گا
02:31تیسرا سنت یہ تیسرا ہوتا ہے
02:32نفلی مستحب
02:33یہ کبھی بھی آپ مسجد میں داخل ہو
02:35نیت کر لیں
02:35کہ اللہ تعالیٰ میں اعتقاف سے ہوں
02:37ہم متقف ہو جائیں گے
02:38اور اس میں روزہ شرط نہیں ہوتا
02:41آپ چاہے پانچ منٹ کا اعتقاف کریں
02:43جب ہم یہ نیت کر لیتے ہیں
02:44مسجد میں داخل ہوتے ہیں
02:45تو نفلی اعتقاف کا
02:46ایک بونس یا
02:48اوور ٹائم سوارے لیں
02:49ہمیں ایک ثواب ملنا شروع ہو جاتا
02:51اور یہ جو ہے
02:52سنت موقع علی القفاہ
02:54جیسے بھی ہوگا
02:55تو یہ بیس کی غروب آفتاب سے
02:56پہلے پہلے داخل ہو جائے
02:57یعنی اکیسویں کے رات
02:58بیس کے غروب آفتاب سے پہلے
03:00اگر کوئی لیٹ ہو گیا
03:01غروب آفتاب باہر ہوئی
03:03تو یہ سنت موقع
03:03نہیں آج کے دن کی جو اثر کے بعد
03:04جی ہاں
03:05تو پھر یہ سنت خاصل نہیں ہوگی
03:07بڑی اچھے انداز میں
03:08مفتی صاحب نے بیان فرمایا
03:10اچھا ہم یہ بھی جاننا چاہیں گے
03:11کہ اعتقاف کے فضائل و سمرات
03:14کیا کیا ہیں
03:15اللہم علیہ قط حسین عزری صاحب
03:16اس پر کچھ کلام فرمائیں
03:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:19اس پر یہ اعتقاف
03:20ایک قدیم عبادت ہے
03:22جیسے روزہ ایک قدیم عبادت ہے
03:24حاج قدیم عبادت ہے
03:25اسی طرح اعتقاف بھی
03:26ایک قدیم عبادت ہے
03:27اللہ تبارک و تعالی نے
03:29حضرت ابراہیم و اسماعیل
03:31علیہ السلام سے فرمایا
03:32طاہر بیتی لطائفین والعاکفین
03:35والرکع سجود
03:36کہ آپ اللہ کے گھر کو پاک کیجئے
03:39رکوع کرنے والوں کے لیے
03:40سجود کرنے والوں کے لیے
03:43اسے یہ پتہ چلا ہے
03:44کہ یہ ایک قدیم عبادت ہے
03:46جو گزشتہ اقوام کے اندر بھی تھی
03:48پھر آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
03:50جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم
03:51ایک مکمل دین لے کر آئے
03:52رمضان ایک مکمل جو ہے
03:54ایک مہینے کی صورت کے اندر
03:56قرآن مکمل ہوا
03:57تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
03:59نے اعتقاف شروع فرمایا
04:00اس کے سب سے بڑے سمرات
04:02اور سب سے بڑی برکت
04:03جو خود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
04:04نے بیان فرمائی
04:05فرمایا کہ لیلت القدر
04:08کو رمضان المبارک کے
04:09آخری عشرے کی تاک راتوں میں
04:11تلاش کرو
04:12اور شریف کی حدیث پاک
04:13التمیسو لیلت القدری
04:15فی عشر العواخری
04:16من روطری فی رمضان
04:17فرمایا کہ آخری
04:19تو ایک لیلت القدر
04:20کو پانے کا
04:21ایک سب سے بڑا جسوینی
04:22موقع ہوتا ہے
04:23وہ یہ ہوتا ہے
04:24کہ انسان بالکل جو ہے
04:26اعتقاف کے اندر بیٹھ گیا
04:28پھر اس کے بعد
04:29انسان جب
04:30دنیا سے کٹ کے
04:31ویسے تو
04:31روزے دار جو ہے
04:32وہ
04:33تجارت بھی کر رہا ہوتا ہے
04:34تو حلال تجارت
04:36اس کا بھی عجر مل رہا ہوتا ہے
04:37دوسرے معاملات میں بھی ہوتا ہے
04:39روزے کی حالت میں
04:39لیکن اعتقاف کے اندر آکے
04:42بالکل انسان
04:43گویا کے
04:44سخی کے دربار میں آ کر بیٹھ جاتا ہے
04:46اللہ حکم
04:47بستر لگا ہے تیری گلی میں
04:48مالک و مولا میں
04:49یہاں سے نہیں اٹھوں گا
04:51جب تک تیری بارگاہ سے
04:52مجھے بخشش و مغفرت
04:53نہیں ملے گی
04:54اور سب سے بڑا
04:55انعام جو ہے
04:56رئیس بھائی
04:57وہ اس آخری اشرے کا
04:59اور لیلت القدر کا
05:00ام المومنین
05:01سیدہ عشر رضی اللہ تعالیٰ
05:03پوچھا
05:03یا رسول اللہ میں پالو
05:04تو کیا کہوں
05:05فرما
05:05اللہم انکا
05:06افوون تحب العف
05:08فافوانی
05:09تو یہ بخشش و مغفرت
05:10کا جو انعام ہے
05:11سمرہ ہے
05:12یہ تب ہی مل سکتا ہے
05:13کہ انسان لیلت القدر
05:14کو پا لیتا ہے
05:15انسان اس مبارک
05:17اشرے کا اعتقاف کرتا ہے
05:18تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:19نے خود اعتقاف کیا
05:20اور اس کے بعد
05:21امہات المومنین
05:22نے اعتقاف کیا
05:23اور یہ امت کے اندر
05:24تسلسل سے
05:25چلا آ رہا ہے
05:26اس کے اندر بیٹنے کا
05:27ایک ہی ہوتا ہے
05:28کہ انسان
05:28زیادہ سے زیادہ
05:30عبادات کے اندر
05:31اپنا وقت گزارتا ہے
05:32پہلے بھی گزارنا
05:33تھا رمضان کے اندر
05:34اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:35تو سال بھر
05:36پھر رمضان جب آتا
05:37تو حضور ساتھ سلام
05:38جو ہے
05:39ریح المرسل
05:40دیسے تیز ہوا ہوتی ہے
05:42اس کی طرح
05:42حضور نیکی طرح بڑھتے
05:44لیکن جب آخری عشرہ آتا
05:46تو کمر بستا ہو جاتا
05:47اللہ
05:47اور زیادہ سے زیادہ
05:49تو یہ انسان
05:50زیادہ سے زیادہ
05:51سبر حاصل کرتا ہے
05:52دعائیں کرتا ہے
05:54قرآن کی تلاوت کرتا ہے
05:55اور زیادہ سے زیادہ
05:57قیام کرتا ہے
05:58کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
05:59نے فرمایا
06:00من قاما فی رمضانا
06:02ومن قاما فی لیلت القدری
06:04غفیر لہما تقدم
06:05دو حدیثیں
06:06فرمایا کہ جو قیام کرتا ہے
06:08لیلت القدر میں
06:09اس رمضان کے اندر
06:10رب تبارک و تعالی
06:11اس کی بخشش و مغفرت
06:13فرما دیتا ہے
06:14یہ قیام
06:14تلاوت قرآن
06:16یہ دعا
06:16یہ ساری چیزیں تم بلتی ہیں
06:18کہ جب انسان
06:19اعتقاف کر کے بیٹھ جاتا ہے
06:21اللہ تبارک و تعالی
06:22کی بارگاہ کے اندر
06:23موتی صاحب نے جیسے
06:24اقسام پیان فرمایا
06:25اس کے اندر میں یہ کہوں گا
06:26ہمارے بچپن کے زمانے کے اندر
06:28یہ
06:29رئیس پر آپ کے شاہ فیسر
06:30قرونی میں
06:30گرین ٹاؤن میں ہم رہتے تھے
06:31بچپن ہمارا تو
06:33تلاش کر رہے ہوتے تھے
06:34کہ یار کوئی بابا مل جائے
06:35اس کو کپڑا پینا کے
06:36مسجد کے اندر
06:39ایک چادر ڈال کے
06:40تو اس کو بٹھا ڈالے
06:41آجا پھر ایک زمانہ آیا
06:43کہ ایک بڑا اچھا
06:44ایک باہول بنا کی چلو
06:45نیو جنریشن
06:46یوت جو ہے
06:47وہ آنا شروع ہو گئی
06:49لیکن اب اس سے بڑھ کر
06:50جو ہے
06:51یہ ایک رسم بنتا جا رہا ہے
06:53وہ برکات
06:55وہ رحمتیں
06:55وہ چیزیں
06:56یعنی ایسا لگتا ہے
06:58کہ ایک تو سب سے
06:58بڑا عذاب تو
06:59ماؤں کے اوپر آ جاتا ہے
07:00جی بلکل
07:01اچھے اعتقاف بیٹھتے
07:02ایسا لگتا ہے
07:02کہ اعتقاف کرنے نہیں جارے
07:03پہلوانی کرنے جارے
07:04پہلوانی کرنے
07:05امہ میرے دوست بھی ہوں گے
07:06افتاری کے اندر ہی ہے
07:07سب کچھ بیج دینا
07:08اب افتاری کے بعد
07:09بھی تھوڑی سی مجلس لگے گی
07:10اس کو بھی تھوڑا کھائیں گے
07:11آپ صاحب بہدر نے
07:13تراوی پڑی ہے بھئی
07:14تراوی کے بعد بھی
07:15تو ایک دسترخان لگنا چاہیے
07:16وہ بزرگ فرماتے ہیں
07:18کہ بھئی اعتقاف
07:19تم کرنے آرہے ہو
07:20یہ پہلوانی کرنے آرہے ہو
07:22اپنے آپ کو سید کرنے آرہے ہو
07:23ان ماؤں کو بھی غریبوں
07:24کا عذاب کے اندر ڈالا ہوا
07:25تو اعتقاف کو
07:27اپنی اصل روح کے ساتھ رہنے دیں
07:29جس بخصد عظیم کے لیے کر رہے ہیں
07:31تاکہ وہ حاصل کر سکیں
07:32کیا بات
07:32کیا کہنے
07:33موت اکفین کے حوالے سے
07:35بہت سے سوالات آتے ہیں
07:36قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب
07:38در تشریف فرما ہوتے ہیں
07:39تو یقیناً آج بھی
07:40آپ لوگوں کے لیے
07:40اپن اپشن ہے
07:41کہ انشاءاللہ سوالات کر سکیں گے
07:43لیکن انہی کے حوالے سے
07:44ہم یہ سوال کر لیں
07:45اللہ محافظ
07:46افید افید افید افید صاحب سے
07:47موت اکفین کے
07:48کیا معامولات ہونے چاہیے
07:50صاحب کچھ اس پر
07:51روشنی ڈالی ہے
07:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:55جی موت اکفین کے
07:57معامولات کا جہاں تک
07:59تعلق ہے
08:00تو اس میں جو
08:01سب سے بنیادی
08:02ان کا معمول ہے
08:03وہ یہ کہ
08:04جب وہ مسجد میں آگئے ہیں
08:05تو بعض اوقات
08:07یہ دیکھا جاتا ہے
08:08کہ جو مسجد میں
08:10فرض نمازیں
08:11جماعت کے ساتھ
08:12ادا کی جاتی ہیں
08:13یا سنتِ موقعہ
08:14تراویہ ادا کی جاتی ہے
08:15وہ اس میں بھی
08:17موجود نہیں پائے جاتے ہیں
08:19ایک عام آدمی ہے
08:20وہ گھر سے آ رہا ہے
08:21وہ لیٹ ہو رہا ہے
08:22اس کی رکعتیں
08:23مس ہو رہی ہیں
08:24تو وہ سمجھ میں آتا ہے
08:25آپ جب مسجد میں
08:26ہی موجود ہیں
08:27اور آپ بھی
08:28انہی کی طرح
08:29جیسے اہلِ محلہ
08:30جو ہے لیٹ ہو رہے ہیں
08:31آپ بھی اگر
08:31اسی طرح لیٹ ہو رہے ہیں
08:33تو پھر اعتقاف کا
08:35اس کا مطلب ہے
08:35آپ نے کوئی ذہن
08:36نہیں بنایا
08:37اور عبادات کا
08:38آپ کا ذہن نہیں
08:39تو سب سے بنیادی
08:41چیز تو یہ ہے
08:41کہ جو فرض
08:42نمازیں ادا کی جائیں
08:43آپ اس کو
08:44باجماعت ادا کریں
08:45اہلی صف میں
08:46ادا کریں
08:47اور نمازِ تراوی
08:49کو مکمل ادا کریں
08:50اور اس کے علاوہ
08:52پھر دوسرے نمبر پر
08:54جو نوافل
08:55ادا کیے جاتے ہیں
08:57جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:58نے جن نوافل کی
08:59ترغیب دلائی ہے
09:00جیسے عوابین کے
09:02نوافل ہیں
09:02اسی طرح
09:03چاشت کی نماز ہے
09:05اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم
09:06نے
09:06زہر سے پہلے جو
09:08نوافل چار رکھاتے ہیں
09:10اس کے سنتیں ہیں
09:11ان کے فضائل بیان فرمائیں
09:13تو ان نوافل کو
09:14پورا کرنا چاہیے
09:15اسی طرح
09:16جو قضاء نمازیں ہیں
09:18انسان کی
09:19وہ انسان پر
09:21فرض کے درجے میں
09:22تو انسان کو
09:23موقع ملتا ہے
09:24تو اس کو
09:24نکتہ آغاز بنانا چاہیے
09:26اور اعتقاف میں
09:27جو ہے نا
09:28قضاء نمازوں کی
09:29عادت ڈالنی چاہیے
09:30تاکہ بعد میں بھی
09:31اس کا ذہن بنا رہے
09:32انسان جو ہے
09:33وہ اپنی قضاء نمازوں
09:34کو ادا کر سکے
09:35اسی طرح
09:37اثر سے مغرب کے درمیان
09:39کا جو وقت ہوتا ہے
09:40بڑا بابرکت وقت ہوتا ہے
09:42بعض جگہوں پر
09:43یہ معمول ہوتا ہے
09:44کہ کوئی دروش شریف
09:45کی محفل ہو جاتی ہے
09:46یا
09:46دیگر معمولات ہوتے ہیں
09:48تو آپ اس میں
09:49جو ہے نا
09:50یہ اثر سے مغرب تک
09:51کا جو وقت ہے
09:52متقفین
09:53اس کو خوب عبادت میں گزاریں
09:55اس کو خوب مراقبے میں گزاریں
09:57یہ وہی
09:58فیلنگ ہے
09:59کہ جو انسان کو
10:00قبر میں بھی
10:00محسوس ہوگا
10:01کہ جب اس کی آنکھ کھلے گی
10:02تو اسے ایسا لگے گا
10:04کہ جیسے اثر کا وقت ہے
10:05بیل المغرب
10:06تو یہ
10:07اس سے جا ملے
10:09کیفیت کے اعتبار سے
10:10کہ آپ ذکر کر رہے ہوں
10:12تو قبر میں بھی
10:13بزرگان دین کہتے ہیں
10:14کہ جب آنکھ کھلے
10:15تو آپ کی زبان سے
10:16ذکر جاری ہو
10:16یہ اثر کے بعد کا وقت آ گیا
10:18یہ اثر کے بعد کا وقت
10:20جو ہے
10:20وہ اس میں
10:21جو ہے نا
10:22وہ بسر کیا جائے
10:22اس طرح
10:23اس کے ساتھ ساتھ
10:24جو ہے
10:25علماء
10:26صاحب نے جیسے
10:28روح اعتقاف کی بات کی ہے
10:30تو ہمارے ہاں جو ہے
10:31وہ
10:32بہت ساری چیزوں میں
10:33غلو کر دیا جاتا ہے
10:35جیسے
10:35اجتماعی اعتقاف کے نام پر
10:37چیزیں جو ہے نا
10:38وہ داخل ہو جاتی ہیں
10:39تو اعتقاف کی جو روح ہے نا
10:41وہ تعلق معلہ ہے
10:43تعلق باللہ ہے
10:44بے شکر
10:44آپ کو کچھ لمحہ
10:45آپ گھر والوں کو بھی چھوڑ آئے
10:47یعنی جو
10:48جو آپ کی
10:49ایک مجلس کے اندر رہنا ہے
10:51آپ ان کو بھی چھوڑ آئے
10:53خلوت سے خلوت میں آگیا
10:55تو اب آپ کو اگر یہاں
10:57جس جلوت کو چھوڑ کے
10:58آپ خلوت میں آئے ہیں
11:00تو وہ جلوتوں کی جلوتوں میں
11:02اگر آپ چلے جائیں
11:03تو پھر اس کی حقیقی روح
11:05تک آپ نہیں پہنچ سکتے
11:06اس لیے جو
11:07اس کے منتظمین ہوتے ہیں
11:10انتظامات کرنے والے ہوتے ہیں
11:12ان سے بھی گزارش ہے
11:13کہ وہ بالکل جو ہے
11:14اس کو
11:15اس طرح کا ماحول نہ دیں
11:17کہ اس میں انفرادیت ختم ہو جائے
11:19اجتماعیت
11:20آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں
11:21تو کریں انفرادیت کو
11:23ضرور برقرار رکھیں
11:24ان کو مراقبے کا
11:25تصور دیں
11:26کچھ اکیلا وقت گزارنا
11:28اللہ سے تعلق جوڑنا
11:29اور بعض اوقات تو
11:31جو مسجد کا مائک ہاتھ میں
11:32آ جاتا ہے ان لوگوں کے
11:34مسجد کے مائک پہ بیٹھ کے
11:36وہ ہر وقت
11:37اس میں کوئی بندہ
11:38نہ باہر سے آ کے
11:39عبادت کر سکتا ہے
11:40نہ متقف کوئی اپنی عبادت کر سکتا ہے
11:42یہ بڑی آپ نے اچھی نشاندی کی ہے
11:44آپ مائک کا جو استعمال کر رہے ہیں
11:47اگر آپ کو بہت شوق ہے
11:53آپ کے دس دنوں میں
11:54آپ کو ایک گھنٹہ کر لیں
11:56مائک کا
11:57اس پر آپ کو تقریر زیادہ کرنی ہے
11:59آپ آدھا گھنٹہ
12:00آپ کے اسے ایک گھنٹے پر بھی
12:01اتراز ہو سکتا ہے بعض لوگوں کو
12:02آدھا گھنٹہ آپ لے لیں
12:04جتنا مطلب محول کے مطابق ہو
12:06آپ اتنا جو ہے وہ آپ کر لیں
12:08یہ نہیں کہ آپ نے جو ہے وہ
12:09مغرب کے بعد
12:10عشاء کے بعد تراوی ہوئی
12:12کھانا کھایا
12:13اب آپ آ جائیں
12:14پھر آپ نے اس میں ناتخانی شروع کر دی
12:18پھر آپ نے کہا کہ جاؤ
12:20اب سہری کا وقت ہو گئے
12:21نہیں سہری آگئے
12:22پوری رات گزر گئی
12:23ایک بندے کو تھوڑا سا بھی
12:24اپنا مراقبے کا ٹائم نہیں ملا
12:26ان چیزوں پر اعتراض نہیں ہے
12:28میں روح اعتقاف پہ بات کر رہا ہوں
12:30اس لیے ضرور یہ تربیت کریں
12:32کہ وہ اس میں اپنی انفرادیت
12:34کو برقرار رکھیں
12:36تعلق معلہ کا جو ماحول ہے وہ قائم
12:38وہ قائم رکھیں
12:38ایک مختصر سا وقفہ لے رہے ہیں
12:40وقفے کے بعد لوٹیں گے انشاءاللہ
12:42کنکلوجن کی طرف آئیں گے
12:43ہمارے ساتھ رہیے گا
12:44چونکہ یہ موضوع کنکلوڈ کیا جائے گا
12:46ایک وقفے کے بعد ملتے ہیں
12:47جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
12:49اور اعتقاف پر ہم بات کر رہے ہیں
12:51کنکلوجن کی طرف ہے
12:52احتیاط کی شرع احتیاطیں جو ہے
12:55وہ اگر ہمیں معلوم ہو جائیں
12:57ہمارے وہ لوگ جو اعتقاف کی نیت کر رہے ہیں
13:00اور انشاءاللہ اختیار کریں گے
13:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:04ہم مرد اور دونوں کے اعتبار سے مختصرا دیکھ لیتے ہیں
13:06مردوں کے اعتبار سے
13:07حضرت نے بہت پیارا سمجھایا
13:09کہ ایک شرع احتیاط تو یہ ہے
13:10کہ آپ کسی کو ڈسٹرپ نہ کریں
13:12آپ اس انداز سے اپنی عبادت اختیار نہ کریں
13:15کہ دوسرا موطقف اگر یکسوی حاصل کرنا چاہتا ہے
13:18اپنے رب سے ہمکلام ہونا چاہتا ہے
13:19تو آپ بیچ میں آ کے اس کا سارا مزہ ختم کر دیں
13:22وہ کوفت کا شکار ہو جائے
13:24تو اس طریقے سے
13:25چاہے اچھے کام سے آپ کسی کو ڈسٹرپ کریں گے
13:28آپ قابل گریفت ہو سکتے ہیں
13:30اس لئے ہمارے فقہاں نے فرمایا
13:31حدیث کی روشنی میں
13:32کہ جب لوگ نماز کے انتظار کر رہے ہوں
13:34تو آپ مسجد میں آ کے بلند آواز سے سلام نہ کریں
13:37نماز کے انتظار میں بیٹھا وہ شخص بھی گویا کہ نماز میں ہے
13:40ایسی جو قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے
13:43کوئی ذکر الہی کر رہا ہے
13:44اس کو سلام کرنا منع کیا
13:45کیوں وہ ڈسٹرپ ہوگا
13:46تو اب یہ جیسے فرمایا کہ
13:48مائک پکڑ دیتے تو بچھوڑتے نہیں
13:49چار چار گھنٹے تک مائک پہ چل رہے ہیں
13:51اچھا ایک شخص کا ذوق نہیں ہے ناد خانی کا
13:53پھر آپ نے سپیکر بھی لگایا ہوئے ہیں
13:55بڑے بڑے وہ تو بیچارہ
13:56رسول برکت کے لئے ایک آدھ پڑھ بھی دی
13:57تو بس لیکن کنٹیڈیو
13:59وہ ایک الیک چیز ہوتی ہے
14:00جس میں سب یک سوئی کے ساتھ شامل ہو جائیں
14:01بہت اچھی بات ہے
14:02میں اس کی کہہ رہا ہوں کہ
14:03جو ڈسٹریبنس کا سبب بن رہی ہے
14:04اور اس کی عبادت متاثر ہو رہی ہے
14:07دوسری چیز یہ ہے
14:07کہ مسجد کو آلودگی سے بچانا ضروری ہے
14:10بعض اوقات دیکھا ہے
14:11موٹاکہ وہیں بیٹھ کے کنگا کر رہے ہوتے ہیں
14:13اور بال بکھر جاتے ہیں
14:14اور دیگر نمازی آکے کہہ رہے ہوتے ہیں
14:16بھئے یہ تم کیا کر رہے ہو
14:17اچھا کھا رہے ہیں
14:17پھر وہ تھوڑا سا ذرات وہاں چھوڑ گئے
14:19اس طرح مسجد کو آلودہ کرنا گناہ ہوتا ہے
14:22اس میں بڑی احتیاط کریں
14:23کوئی پلاسٹک وغیرہ لے لیں
14:24اس پہ کھائیں
14:25اور دسترخان سمیٹ کر
14:26اس کو آرام سے باہر نکالیں
14:28تیسی بات یہ کہ
14:29کوئی سمیل وغیرہ نہیں ہونی چاہیے
14:30ہماری وجہ سے
14:31بعض لوگ سیگرٹ پینے کے عادی ہوتے ہیں
14:33میں تو یہ کہتا ہوں
14:34کہ یہ دس دن ایسے ہیں
14:35کہ اس میں پریکٹس کر کے
14:36اس قسم کی گندی آدات سے بھی
14:37بچ جائے آدمی
14:38یہ نہیں کہ آپ
14:39وضو خانے پر جا کے
14:40گھٹکا یہاں بھر لیا
14:41بھر لیا پچکاریاں مار رہا
14:42سکرٹ کے سٹے کے سٹے
14:43پہلے چار پیتے تھے
14:45اعتقاف میں آٹھ کر دی
14:46زیادہ طلب ہو رہی ہے
14:49اب وہ ہوا سے دھوان اندر جا رہا ہے
14:51مسجد آلودہ ہو رہی
14:52یہ بھی بلکل غلط طریقہ ہوتا ہے
14:54اس سے اشتناب کیجئے
14:55اسی طریقے سے
14:58جائے اعتقاف یہ
15:00جو فنائے مسجد ہے
15:03ہماری تحقیق تو یہی ہے
15:04جو ہم اکابلین کے روشتی میں ہے
15:05کہ فنائے مسجد متقف کے لیے
15:08مسجد کے ہی حکم میں ہے
15:09لیکن مختلف یہ مسئلہ ہے
15:10آلہ حضرت نے بہرحال
15:11اس کو مسجد کے حکم میں رکھا ہے
15:13لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
15:15کہ اعتقاف کی روح تو یہ ہے
15:16کہ آپ مسجد کے اندر رہے
15:18اکثر حصہ
15:19مسجد کے برابر میں
15:20ہجرے اس میں جا کے لیٹر ہیں
15:22فنائے مسجد پر بھی
15:23تھوڑا سا کلام فرما دیئے
15:24چکہ دیکھنے سننے والوں کی
15:25سمجھ میں آ جائے گا
15:26فنائے مسجد دیکھیں
15:27جو ایک احاطہ ہوتا ہے
15:29مسجد کا چار دیواری
15:30اس میں دو حصے ہوتے ہیں
15:31بعض تو ایسے جو
15:32سجدے کے لیے مخصوص ہوتے ہیں
15:33اس کو کہتے ہیں مسجد
15:35مسجد کا مطلب ہی سجدہ گاہ ہے
15:36اور بعض ایسے ہوتے ہیں
15:38جو سجدے کے لیے نہیں ہوتے ہیں
15:39مسجد کے دیگر ضروریات کے لیے ہوتے ہیں
15:41وہ کہلاتے ہیں
15:55اس کا مطلب یہ نہیں ہے
15:56کہ آپ اکثر حصہ باہر گزارنا شروع کر دیں
15:58مثلا ایک حجرہ ہے
15:59آپ کو اس میں جانے کی اجازت ہے
16:01آپ امام صاحب کے ساتھ بیٹھے
16:02گھپڑو بازی کر رہے ہیں
16:03اندر اعتقاف
16:04پانچ منٹ کے لیے آگئے
16:05پھر وہی جا کے بیٹھ گئے
16:06وہ تکیہ لگا کے
16:07صاحب اور چاہے
16:07اور چل رہی ہے صاحب
16:08دودھ پتی چل رہی ہے
16:09یہ طریقہ کاری
16:10تو روح اعتقاف کے خلاف ہے
16:12اس میں بھی احتیاط کرنی چاہیے
16:14اسی طریقے سے
16:15اگر فرض کر لیں
16:16کہ آپ کو
16:18فنائے مسجد میں بھی جانا ہے
16:19تو اپنے
16:20وقت کو ضائع نہ کریں
16:22یہ نہیں ہے
16:22کہ آپ وضو خانے پر بیٹھ گئے
16:23وضو کرنے کے لیے
16:24اور آپ باتیں شروع کر دیں
16:25کوئی بھی آگیا باہر والا
16:27اندر اچھا جیسے حضرت نے فرمایا
16:28تراوی چل رہی ہے
16:29جماعت چل رہی ہے
16:30یہاں ان کی میٹنگ چل رہی ہے
16:32جو بہت ہی امپورٹنٹ ہے
16:33کیونکہ ایران اور فلاں اور یہ
16:35اور وہ سب وہ
16:35ڈسکس فورا اس کے اندر
16:36وہ کرتے چلے جا رہے ہیں
16:38تو یہ بالکل غلط طریقہ کار ہوتا ہے
16:39اس سے اشتناب کرنا چاہیے
16:40اب آنے ذرا بہنوں کے اس میں
16:42ہمارے امام اعظم اب حنیفہ
16:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نردیک
16:45عورت مسجد
16:46گھر کے اندر
16:47ایک مسجد مخصوص کرے گی
16:48یعنی نماز کی جگہ
16:50اور اس میں وہ اعتقاف کی نیت کریں گی
16:52جس کو مسجد بعیت کہتے ہیں
16:54اور یہ خیلن یہ کمرے کے اندر
16:55ایک جگہ ہے
16:56جس سے آپ نے مسلح بچھا لیا
16:57اس کے اندر
16:58جس طریقے سے
16:59مرد کے لیے
17:00ایک مسجد ہے
17:02ایک فنائے مسجد ہے
17:03ایسے ہی عورت کے لیے
17:04جہاں وہ
17:05مسلح ہے اس کا
17:06وہ گویا کہ
17:06مسجد بہت ہے
17:07اس نے نماز کے لیے
17:09جگہ مخصوص کی
17:09اور پورا کمرہ
17:11اس کے لیے فنائے مسجد کے حکم میں ہے
17:12لہذا وہاں جا سکتی ہے
17:14گھوم سکتی ہے
17:15بعض بینے وہیں پہ
17:16سکڑی بھی پڑی ہوئی ہیں
17:17ٹانگیں جڑ گئی ہیں
17:18حالت خراب ہو گئی ہے
17:19اور وہ بیچاری
17:20پیچھے نہیں نکلتی
17:21کہ شاید کمرے میں
17:22تھوڑا ساگے جاؤں گے
17:23تو مسئلہ ہوگا
17:23وہ بلکل جا سکتی ہیں
17:25بیڈ پہ لیٹ سکتی ہیں
17:26ٹہل سکتی ہیں
17:27کوشش کریں
17:28کہ اٹیج بات ہو
17:30تو بہت اچھی بات ہے
17:31اگر نہیں ہے
17:32تو اسے واش روم کے لیے
17:32جا سکتی ہیں
17:33واپس آ سکتی ہیں
17:34اگر وہ
17:34کمرے سے باہر
17:35بغیر ضرورت کے نکلیں گی
17:37تو ان کا اعتقاف فاسد ہوگا
17:38اگر کوئی بنانے والا نہیں ہے
17:40کھانا وغیرہ دینے والا
17:41تو کھانا بنا سکتی ہیں
17:42لیکن کھانا
17:43جائے اعتقاف میں ہوگا
17:45اگر وہاں کھانا کھانے بیٹھ گئی
17:46تو اعتقاف فاسد ہو جائے گا
17:48اسی طرح ضروری چیزیں
17:49جو ہے اس کے لیے باہر نکل سکتی ہیں
17:50عورت
17:51ورنہ وہ جائے اعتقاف کے اندر رہے
17:53کچھ ہی چیزیں ہیں
17:54جن کے توجہ کرنے چاہیے
17:55باقی انشاءاللہ
17:56ہم کوئی سناسس سیشن میں
17:57ہم مزید ڈسکس کرنے ہیں
17:58بہت بنیادی چیزیں
17:59جو ہے مفتی صاحب نے ارشاد فرمائی ہیں
18:01اس کو تو آپ نوٹ کر لیں
18:03وہ لوگ کے جو
18:04اس پر طبع اعتقاف اختیار کرنا چاہتے ہیں
18:06اعتقاف میں بیٹھنا چاہتے ہیں
18:08اور اس حوالے سے
18:09انشاءاللہ آپ کے لیے
18:10اپن سیشن ہوگا
18:11سوالات کا
18:12آپ کے سیگمنٹ کے بعد
18:13انشاءاللہ
18:13آپ کے سوالات
18:15کے حوالے سے
18:16تو انشاءاللہ
18:16اس میں بھی آپ شامل ہو سکیں گے
18:17اللہمہ صاحب
18:18اللہم علیہ وآلہ وسلم نظری صاحب
18:19آج کیونکہ بڑے تاریخی
18:21فتح
18:21یعنی فتح مکہ کے حوالے سے
18:23بات ہوئی
18:23اعتقاف کے حوالے سے
18:24بات ہوئی
18:25میں چاہوں گا پیغام دے دیجئے گا
18:28دیکھیں فتح مکہ کے حوالے سے
18:29تو میں ایک جملہ کہوں گا
18:30جس کا ذکر اللہم صاحب نے
18:31بہت خوبصورت انداز میں کیا
18:32ایک تو آقایدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
18:34کا عفو درگزر حضور کی معافی
18:37دوسرا حضور صلی اللہ علیہ وسلم
18:39نے فتح مکہ کے موقع پر بھی
18:40اور خطبہ حجت الودا کے موقع پر بھی
18:43جتنی عصبیت جاہلیہ تھی
18:45اس کو اپنے قدم ترے رون دیا
18:47بے شک
18:47بڑے بڑے قریش کے خوبصورت
18:49مسلمان موجود تھے
18:51لیکن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:52نے فرمایا
18:52آئینہ بلال میرا بلال
18:55فرمایا کہ اس مکہ مکرمہ کے اندر
18:57پیٹھوں پر کوڑے بلال نے کھائے ہیں
18:59آج خانہ کعبہ کے چھت پر بھی
19:01کھڑے ہو کر بلال اللہ کی تک
19:02سبحان اللہ
19:04ہم سب کے لیے
19:05چونکہ ہوتا یہ ہے
19:06کہ جب بھی کوئی تحریک چلتی ہے
19:08کوئی مومنٹ چلتی ہے
19:09ایک وقت ایسا آتا ہے
19:10کہ جب کامیابی ملتی ہے
19:11تو وہ لوگ جنہوں نے قربانی دی تھی
19:13وہ کے نظر نہیں آتی
19:15منزل انہیں ملی جو شریک سفر
19:18وہ سب سے پہلے آپ کو نظر آئیں گے
19:20سارے کے سارے شامل باجہ بنے ہوئے
19:22لیکن حضور علیہ السلام کے انقلاب
19:25نے یہ ثابت کیا
19:26کہ جنہوں نے قربانی دی ہے
19:27فرمایا کہ وہ خانہ کعبہ کے چھت پر چڑھ کے
19:29اللہ تعالیٰ کی تکبیر کو بلد کریں گے
19:32اعتقاف کے حوالے سے
19:33رئیس بھائی بہت احتیاط کے ساتھ
19:35علماء کرام نے گفتگو کی ہے
19:37آپ یقین کریئے ہم نہ کسی کے مخالف ہیں
19:40اور نہ اتنے بڑے پلیٹ فارم پر بیٹھ کر
19:42بحمد اللہ تعالیٰ سترہ اٹھارہ سال ہو گئے ہیں
19:44کہ ہم کسی کے مخالفت کرنا چاہتے ہیں
19:47مخالفت براہ مخالفت
19:48لیکن سوسائیٹی کے اندر
19:50معاشرے کے اندر جو چیزیں بگڑتی جا رہی ہیں
19:52اس کو آسان انداز سے ذکر کرنا
19:54آج ریسنگ شروع ہو گئی ہے
19:56بلکل بلکل
20:00کونٹیٹی دیکھی جاتی ہے
20:01اور اس کو باقاعدہ طور پر
20:03ہائلائٹ کیا جاتا ہے
20:04اسلام نے یہ کام نہیں کیا ہے
20:05کہ جس کی مسجد کے اندر جو ہے
20:07وہ زیادہ بیٹھیں گے
20:08تو وہ مسجد اللہ کی بارگاہ میں
20:09مستجاب ہو جائیں
20:10بھئی یہ مسجد سب سے زیادہ
20:12مقبول و منظور ہے
20:13اس میں محتجاب زیادہ بیٹھے ہوئے ہیں
20:14ایسا کچھ بھی نہیں ہے
20:15اصل چیز یہ ہے
20:16جیسے مسلم نے ذکر کیا
20:18کہ پہلے شہر کا حکم تھا
20:20محلے کے اندر بھی
20:21ایک بندہ بھی آ گیا
20:22وہ کافی ہے
20:23دوسرا سب سے بڑا جو
20:24اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:25فرمایا کہ
20:26ایک زمانہ ایسا آئے گا
20:27کہ لوگ مسجدوں میں بیٹھ کر باتیں کریں گی
20:29ان کو اللہ سے کوئی حاجت نہیں
20:35اللہ کا گھر ہے
20:36یہاں تو خالصتاً
20:37اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کے لیے تم آئے ہو
20:39اگر یہاں بھی تم نے چوپال لگانی ہے
20:42اور یہاں بھی تم نے بیٹھک لگا کے
20:44اور گپے کرنی ہیں
20:45تو کیوں آکے اپنے نام عامال میں گناہ لے کر جا رہے ہو
20:48پتہ چلا دس دن کے بعد
20:50جب نکلنے لگے
20:51گھر والے تو ہار لے کے کھڑے ہوں گے
20:52ارے ہمارا لال اعتقاف کر کے آئے
20:54آج اب میرے بیٹا میں قربان جاؤ میرے بچے کے
20:55پتہ چلا کہ لال نیکیہ لینے کے بجائے
20:58گناہوں کا ٹوکڑا سر پر اٹھا کر دیکھا ہے
21:00دیکھیں یہ دردے دل کے ساتھ بات کر رہے ہیں
21:02ہم کسی پر ترقید نہیں کر رہے ہیں
21:04تو بیٹا آپ اعتقاف کریں
21:06لیکن اعتقاف اس نیت کے ساتھ کریں
21:08کہ میں جاؤں گا اپنے آپ کو سوار کے واپس آؤں گا
21:11اتنے بچے ہیں
21:12بھائی کیا ہوا آپ تبدیل کیسے ہوئے
21:14بولے اللہ میں اعتقاف میں بیٹھا تھا
21:16اللہ نے مجھے قبول و منظور فرما دیا
21:17میں نکلا ہوں میری زندگی تبدیل ہو گئی
21:19اگر اس نیت سے آئیں تو سبحان اللہ کر کے جائیں
21:22لیکن یہ نہ ہو کہ گناہ نام عمال میں بھر کے جائیں
21:25اللہ محافظ اویس امہ صاحب کیا پیغام دیجئے گا
21:28جی بالکل فتح مکہ اور اعتقاف دو موضوع آت پر
21:32ہم نے آج بات کی ہے
21:34اور یقیناً فتح مکہ کا جو خلاصہ تھا
21:37وہ جیسے اللہ مصاحب نے ذکر بھی کیا
21:39فَصَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَسْتَغْفِرْ پر ختم ہوا
21:41اور وہ محبتِ خدا کی ایک دعوت دیتا ہے
21:45اور اللہ پاک کا ایک خوف
21:47اللہ پاک کی ایک محبت
21:49اللہ پاک کا ایک تعلق
21:50اور یہ مشترکہ فائدہ ہے اعتقاف کے لیے بھی
21:53ہمارے ہاں جو ہے وہ اب بہت ساری جگہوں پر
21:56اغراض و مقاصد بھی تیہ کیے جاتے ہیں
22:00کہ جی اعتقاف میں بیٹھیں تو اب جو ہے وہ آپ کو
22:03عمرے کے ٹکٹ ہوں گے اور یہ ہوگا اور فلاں ہوگا
22:05میں یہ سمجھتا ہوں کہ جو روح ہے نا ان تمام چیزوں کی
22:09وہ ہے اخلاص
22:11اخلاص
22:12محبت
22:12اللہ پاک تک پہنچنا ہے بندوں کو
22:15اللہیت
22:17جتنے میرے بھائی اعتقاف میں بیٹھ رہے ہیں
22:19بہنیں اعتقاف میں بیٹھ رہی ہیں
22:21بس میرا مختصر سا پیغام یہ ہے کہ جب وہ اٹھیں
22:24تو خدا کو پا لیں
22:27خدا کا حصول
22:28اللہ کو اللہ سے
22:29اس کو اس سے طلب کریں
22:31اس کی رضا مانگیں
22:32اپنے گناہوں کو بخشوائیں
22:34اور زندگی میں ایک تبدیلی پیدا ہو
22:36جب آپ ان دس دنوں کے بعد اپنے گھر لوٹیں
22:39جب آپ اپنے اعتقاف سے اٹھیں
22:41تو آپ کو محسوس ہو کہ وہ گناہ جو دل پر بوجھ بن گئے تھے
22:45وہ گناہ اب ختم ہو گئے ہیں
22:47اور دل نور انالا نور ہو گیا ہے
22:49اور اگلے گیارہ مہینے آپ بتا سکیں لوگوں کو
22:52میں اعتقاف میں بیٹھا تھا تو میرے ساتھ یہ ہوگا
22:55اللہ
22:55میں اعتقاف میں بیٹھا تھا تو مجھے یہ تبدیلی ملی گیا
22:58میں اعتقاف میں بیٹھا تھا تو مجھے نماز کی توفیق مل گئی
23:01یہ گول ہے یہ مقصد ہے
23:03یہ نوجوان ضرور تیہ کریں اور اس پر عمل کریں
23:07بہت اچھی بات بہت شکریہ ادھا کروں گا آپ حضرات کی تشریف آوری کا
23:10قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب تشریف فرما رہیں گے
23:13اگلے سیگمنٹ میں بھی چونکہ آپ کے سوالات کا سلسلہ ہے
23:16اور اعتقاف کے حوالے سے جو شریف مسائل آپ پوچھنا چاہتے ہیں
23:20وہ ضرور شامل کیجئے گا
23:22نظری صاحب آپ تشریف لائے آپ کا بہت شکریہ
23:28نظری محترم آج فتح مکہ کے حوالے سے بات ہوئی
23:31جب آپ دیگر قصے کہانیاں بچوں کو سناتے ہیں
23:34جو کہ خیالی ہوتی ہیں اس میں کوئی جان بھی نہیں ہوتی
23:37نہ اس کا کوئی میسج ہوتا ہے
23:38تو ایسے موقع پر جب ایسی تاریخیں آ جائیں
23:40تو آپ بچوں کو فتح مکہ کے حوالے سے بتائیں
23:43اسلام کے لئے مسلمانوں کی قربانی کا ذکر کریں
23:46حضور علیہ السلام کی شانِ عفو و درگزر کا ذکر کریں
23:49حضور علیہ السلام کے ان افرٹس کا ذکر کریں
23:52کہ جو مکہ میں آپ نے حجرت سے پہلے
23:54آپ نے وہاں پر وقت گزارا اس کے حوالے سے
23:57پھر حجرت کا اور پھر اس کے بعد پھر یہ سارے سلسلے جو ہے
24:00وہ بتائیں تاکہ بچے بھی آویر ہوں اس چیز سے
24:03اور اعتقاف کے حوالے سے انشاءاللہ جو بات ہوئی ہے
24:05بڑے دردے دل کے ساتھ
24:06تینوں ہی ہمارے علماء حضرات نے بیانات فرمائے ہیں
24:09اس کو سامنے رکھیے گا
24:10ہم کسی کنسلٹنٹ سے بات کرتے ہیں
24:13اگر ایک گھنٹے کا وقت لیتے ہیں
24:14بڑی مشکل سے
24:15تو اس کو بغور سنتے ہیں
24:17سننے کے بعد پھر اس کے مطابق اپنی زندگی
24:19اور اپنا لاحے عمل طے کرتے ہیں
24:21تو آپ دس دن بیٹھ رہے ہیں
24:23اور بیٹھنے کے بعد بھی کوئی تبدیلی نہیں آرہی
24:25تو یہ کسٹن مارک بن جاتا ہے
24:27کہ آپ کیوں بیٹھے تھے
24:28تو ایک وقفہ ہے
24:29وقفے کے بعد لوٹیں گے
24:30انشاءاللہ آپ کے مسائل کا حل کے ساتھ
24:32ہمارے ساتھ رہیے گا
24:33رحمتوں کا مہینہ
24:37عظمتوں کا سفینہ
24:40زندگی کا قرینہ
24:42روح مکہ مدینہ
24:45آدمی کو بناتا ہے
24:48یہ انسان
Comments

Recommended