- 17 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Topic: Syeda Khadija Tul Kubra (RA)
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal, Hafiz Owais Ahmed
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:13ڈیلی نظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور آج ام المومنین حضرت خدیجہ
00:17الکبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے خدمت میں اخراج عقیدت اور اخراج
00:22نیاز پیش کیا جا رہا ہے اور اس اعتبار سے آپ کی سیرت و کردار کے
00:26حوالے سے اور دیگر آپ کی زندگی کے پہلو کے حوالے سے بات ہو
00:30رہی ہے سب سے پہلی جب وحی نازل ہوتی ہے وہ بھی تاریخ میں تمام
00:34چیزیں رقم ہیں میں چاہتا ہوں اس کا حوالے سے اس وقت کے جب پہلی
00:39وحی نازل ہوئی اس وقت آپ کا جو کردار ہے آپ کی شخصیت کس طرح کی
00:43نظر آتی ہے انشاءاللہ دیکھیں سب سے پہلی وحی جو حضرت جبرید
00:46علیہ السلام لے کر آئے مشہور ہے سبح حلق کی ابتدائی آیات تیگی
00:53سب سے پہلے آپ نے فرمایا اقرع پڑھئے تو اللہ کے ربی
00:58صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما آنا بخاری اللہ پھر دوبارہ
01:02نے کہا کہ اقرع تو آپ نے فرمایا ما آنا بخاری تیسی بار آپ کو
01:06سینے کے ساتھ لگایا اور فرمایا کہ اقرع بسم ربک اللہ خلق
01:11اللہ علق الانسان من علق اقرع وربک ال اکرم اللذی علم بالقلب
01:17اب آقے دو جہاں صلی اللہ علم نے پڑھنا شروع کر دیا کیونکہ
01:21الرحمن علم القرآن سبحان اللہ حضور امی ہے جبرید علی ساتو سلام
01:27باستہ ہے لیکن حقیقت کے اندر جو کچھ سکھایا ہے ورب تبارک
01:30اب تعالیٰ نے سکھایا بے شکل بے شکل بے شکل
01:47قربان جائیں قلب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
01:50جس بوجھ کو پہاڑ نہیں برداشت کر سکا حضور کے دل نے برداشت کیا
01:55لیکن وہی تو وہی ہے وہی کا بوجھ آیا آپ گھر پہنچے اور ام المومنین
02:00سیدہ خدیت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ آنا سے کہا کہ زم ملونی
02:04زم ملونی مجھے کمبل اڑاؤ مجھے جاند اڑاؤ مجھے اپنی جان
02:08کا خوف ہے تو اس وقت ایک رفیقہ اور آپ کی ساتھی آپ نے جو
02:14کریمات کے ہے امام بخاری رحمت اللہ تعالی نے اپنی صحیح
02:17کے اندر نقل کیے آپ نے فرمایا میرے سر تاج آپ غم کیوں
02:21کرتے ہیں اب تبارک و تعالیٰ کبھی بھی آپ کو کوئی نقصان
02:25نہیں پہنچائے گا قلدہ واللہ ما یخزیک اللہ ابدا انکا
02:29لتسل الرحم و تحمل الکل و تقرید ضعیف و تقصب المعدوب و تعین
02:35على لوائب الحق سبحان اللہ یہ وہ مبارک کریمات ہیں آپ کے فرمایا
02:40کہ آپ دوسروں کے ساتھ سلے رحمی کرنے والے ہیں
02:44آپ کمزور لوگوں کے بوجھ اٹھانے والے ہیں آپ مہمان نوازی
02:48کرنے والے ہیں آپ اچھائی چیزوں کی تمام اچھائیوں کی آپ
02:52تائید کرنے والے ہیں آپ کے یہ خسائل ہیں خصوصیات ہیں آپ
02:57غم کیوں کرتے ہیں رب تبارک و تعالیٰ کبھی بھی آپ کو کم نہیں
03:01کرے گا آپ کے درجہ بلگا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ
03:03اس پر یہ وہ لمحات ہیں یہ وہ گھڑیاں ہیں عمومی طور پر ایسا ہوتا
03:08ہے کہ اچھی خواتین بھی ہوتی ہے لیکن اگر انسان کسی
03:11مسئیبت کے اندر ہو جائے تو عورت بنیادی طور پر کمزور
03:15ہوتی ہے اس کو کہا جاتا ہے صرف نازک تو کمزور ہوتی ہے وہ
03:18اور زیادہ پریشان ہو جاتی ہے کہ ہائے ہائے ہائے ہائے ہائے یہ
03:21کیا ہو گیا بڑا مسئلہ بن گیا لیکن آپ کی جررت دیکھیں آپ کی
03:25بہادری دیکھیں اور آپ کا تحمل دیکھیں کہ آقایل جہانس
03:29صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کے اندر کیا قریبات کہے اور اس کے
03:32بعد پھر جو اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا سلسلہ شروع ہوا رب
03:37تبارک و تعالیٰ کے انوار و تجلیات آپ پر اترے اور آپ کے خاندان
03:41پر اترے میں ایک جملہ کہوں گا کہ ملہ مفتی صاحب نے آغاز کے
03:45اندر بڑی خوبصورت تفسیر فرمائی وہ جب تفسیر کر رہے تھے تو
03:48مجھے قرآن کی ایک اور آیت سورہ حود کی یاد آگئی کہ حضرت
03:53عبراہیم علیہ السلام کے گھر والوں کے پاس جب اللہ کے فرشتے
03:58مہمان بن کر آئے اور اس کے بعد جو ہے ان کو بشارت دی تو ان نے
04:03کہا کیسے ہو سکتا ہمارے لی بچہ ہوگا ہم بڑے ہیں میں جو ہے
04:06عجوز ہوں بانجھ ہوں بڑا پیارا جملہ فرمائے انہیں کہا
04:10اتا جوین من عمر اللہ رحمت اللہ و برکاتہ علیکم اہل البیت
04:15تو سب جو تشریح کر رہے تھے یہ ہے تفسیر القرآن بالقرآن
04:19کہ لفظ اہل بیت کا اطلاق امہات المومنین پر حضور کی
04:25ازواج پر گھر والوں پر یہ قرآن خود کہتا ہے
04:29کہہ رہے ہیں کہ آپ کے گھر والے آل بیت پر اللہ کی رحمتیں
04:33ہوتی رہتی ہیں بہت خوبصورت پیر کرمشاہ صاحب رحمت اللہ
04:36تعالیٰ نے بھی زیادہ القرآن کے اندر یہی لکھا ہے
04:39کہ انما یرید اللہ علیہ ذہب آنکو برس اہل البیت
04:42یہ ان نبی و اولہ بالمومنین سے لے کر اسی ترتیب کے ساتھ ہے
04:46یہ آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے پنجتن پاک کو شامل کر لیا
04:50اور آپ یہ دیکھیں رئیس بھائی کتنا پیارا عقیدہ اور نظریہ آیا ہمارا
04:55آل سنت کسی کو واہر نہیں کرتے داخل کرنے والے کرتے
04:59ان کو بھی شامل فرمالیں ان کو بھی شامل کر لیں
05:02اور یہ خوبصورت گلدستہ بڑھا
05:04کہنے سبحان اللہ سبحان اللہ
05:06اللہ محافظ اویس حمد صاحب سے میں جاننا چاہوں گا
05:09کہ حضرت سیدہ خدیزت القبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:12جہاں ام المومنین ہیں وہاں محسنہ امت بھی ہیں
05:17آپ کی احسانات کا ایک سلسلہ ہے
05:19تو میں چاہتا ہوں آپ کی جو دینی خدمات ہیں
05:21اس پر کچھ روشن ڈا دیئے گا
05:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:25رئیس بھائی جب دینی خدمات کا لفظ ہمارے سامنے آتا ہے
05:29تو ہم علماء اکرام کی دینی خدمات ہوتی ہیں
05:33اور دیگر جو ماہرین ہوتے ہیں
05:36ان کی دینی خدمات ہوتی ہیں
05:37لیکن سیدہ کائنات کی دینی خدمات کے بارے میں
05:41کیا کہنا کہ پہلی وحی بھی جن کے سامنے نازل ہو رہی تھا
05:45اور پہلی وحی کے جو اثرات جیسے علامہ صاحب نے بیان کیا
05:49جب وہ قائم ہو رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر
05:53تو اس پہلی وحی کے اثرات قائم ہوتے ہوئے
05:57تسلی دینے والی بھی خود سیدہ کائنات تھے
06:00تو ہم کہہ سکتے ہیں
06:02کہ اسلام کی جب بنیادیں پڑ رہی تھی
06:05تو ان بنیادوں میں جو خدمت تھی
06:09وہ سیدہ کائنات کی تھی
06:10وہ بلکل پہلے دن سے اس دین کے ساتھ کھڑی تھی
06:16وہ پہلے دن سے اس دین کی خادمہ تھی
06:20وہ پہلے دن سے اس دین کی مجاہدہ تھی
06:23اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن کے ساتھ جڑ کر
06:28جیسے مالی معاونت کا ذکر ہے
06:31کہ اپنا سارا مال اس دین کے لیے انہوں نے قربان کیا
06:35اور دینی خدمت اس کو کہتے ہیں
06:37ہم بھی آج جو علماء دینی خدمت کرتے ہیں
06:39اس کا مقصد یہ ہی ہوتا ہے
06:41کہ اللہ رسول جس کام سے راضی ہو جائے
06:43تو وہ یہ دیکھتی تھی
06:46کہ میرے کس کام سے
06:47میرے محبوب راضی ہو
06:50انہوں نے دیکھا
06:51کہ زید بن حارسہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
06:53کے محبوب ہیں
06:54تو انہوں نے ان کو
06:56اور غلامی سے آزاد کرایا
06:59اور غلامی مصطفیٰ میں لے کر آیا
07:01کیونکہ حضور کو پسند تھا
07:04اچھا جتنے کمزور لوگ
07:06مسلمان ہو رہے تھے
07:07ان کو کمزوری کے عالم میں
07:10جو پیسے کی ضرورت تھی
07:11یا کسی معاونت کی ضرورت تھی
07:14یا غلاموں کو آزاد کرانا تھا
07:16یعنی سے حضرت صدی کے اکبر
07:18رضی اللہ تعالی کی صیرت کا ایک باب ہے
07:20وہ صدی کے اکبر تھے
07:22تو یہ صدی کا ایک کبرہ تھی
07:23جیسے ہم نے بات کی
07:24تو سب سے پہلے جو مال
07:26غلاموں کو آزاد کرانے کے لیے
07:28وہ سیدہ پاک کرتا ہے
07:29اور وہ سب جو ہے نا وہ
07:30اور ان کا بڑا یہ احسان ہے
07:32خدمت نہیں ہم اس کو احسان کہیں گے
07:35احسان ہے بالکل
07:35اور جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:37اپنی ساری
07:39ان کی ساری حیات تیبہ میں
07:41جو ہے وہ کوئی دوسری شادی نہیں کی
07:43تو ہم اس عمل کو بھی کہہ سکتے ہیں
07:45حل جزاؤ لحسان
07:47اللہ اللہ اللہ
07:49کیا بات ہے
07:49آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
07:51ان کے ساتھ
07:51اسی طرح جو محبت کا حق تھا
07:53وہ ادا کیا ہے
07:55تو انہوں نے
07:56اپنے مال کے ذریعے
07:57اور پھر
07:58اگر ایک دینی خدمت کا
08:00ہم یہ زاویہ لینا چاہیں
08:03کہ دین کا کونسپٹ
08:05ایک خاتون نے کیا پیش کیا
08:06جو خاتون
08:08اللہ کے رسول کی زوجہ بھی تھی
08:10اور اسلام کی خاتونیں اول تھی
08:12اب رہتی دنیا تک
08:13اس پہلی خاتون پر نظر جائے گی نا
08:15تو انہوں نے کیا دین کا کونسپٹ
08:17تصور پیش کیا
08:18وہ کونسپٹ یہ تھا
08:20کہ وہ رسول اللہ کے ساتھ
08:22کھڑے ہو کر
08:23عابدہ بھی تھی
08:24اور ایک تاجرہ بھی تھی
08:27انہوں نے جدت و قدامت
08:29یعنی دین و دنیا کی
08:32جو ہم آہنگی ہے
08:33اور دین و دنیا کا جو حسین
08:35امتزاج ہے
08:36یا آپ کہہ لیں
08:38کہ جو سیرت کی جامعیت ہے
08:39وہ لوگوں کے سامنے پیش کر دی
08:41کہ اسلام کسی خاتون پر
08:43کوئی قدغن نہیں لگاتا ہے
08:45انہوں نے خود
08:45نکاح کا پیغام بھیجا ہے
08:47اللہ کے رسول کے لیے
08:49خاتون تھی
08:50مگر نکاح کا پیغام بھیجا
08:52خاتون تھی
08:53مگر انہوں نے تجارت کی
08:55اور اس تجارت کے ساتھ
08:57ان کی افت
08:58پاک دامنی
08:59طہارت
08:59نظافت
09:00وہ دنیا کے سامنے موجود ہے
09:02آپ نے رہتی دنیا تک یہ بتایا
09:05اسلام مقامات کو
09:07کم کرنے نہیں آیا
09:08اسلام تو مقامات کو
09:10چار چاند لگانے ہیں
09:11تو ایک خاتون کا جو
09:14اسلامی کونسپٹ ہے
09:15وہ اگر ان کی ذات میں دیکھا جائے
09:18تو اتنا بھرپور ہے
09:19اتنا بھرپور ہے
09:21اتنی جامعیت ہے اس کے اندر
09:23آپ بعد میں جب دیکھیں گے
09:25جیسے سیدہ عائشہ صدیقہ
09:27رضی اللہ تعالی عنہ
09:28ایک فقاحت کے اعتبار سے
09:29تفسیر کے اعتبار سے
09:31محدثہ
09:32بہت بڑے پہلو آپ کو نظر آئیں گے
09:34لیکن یہ جو دین و دنیا کا حسین امتزاج ہے
09:37اور یہ جو ایک معاملہ ہے
09:39یہ خدا کا ایک انتظام ہے
09:41خاتون سے جو دین کا کونسپٹ پیش کرایا گیا
09:44اور اس خاتون کے ذریعے
09:46اسلام کا کونسپٹ پیش کیا گیا
09:48یہ بھی آپ کی ذات سے اس دین کو خدمت
09:50اور پھر شیبِ ابی طالب ہو
09:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ مشکلات ہوں
09:56اس میں بھی اگر کوئی رفیقِ حیات
09:59اور اس میں بھی اگر کوئی آپ کا ساتھی بنا ہے
10:02تو اسے ختیجت القبرہ کہتے ہیں
10:04اس لیے آپ جب دنیا سے گئی ہیں
10:07تو پھر وہ غم کا سال بن گیا
10:10غم کا سال کیوں بنا
10:12کہ وہ کمی ایسی تھی ان کی
10:14انہوں نے جو اپنی خدمت
10:16ہر مرحلے پر پیش کر رکھی تھی
10:17جب وہ نگاہوں سے حضور کے اوجل ہوئی نا
10:21تو غم زدہ کر کے گئی
10:24یعنی ایک بندہ جب جاتا ہے نا
10:26کہتے ہیں جی فرق پتا نہیں چلا
10:28کمی محسوس نہیں ہوئی
10:29نہیں نہیں نہیں
10:30سیدہ جب اس دنیا سے گئی
10:32کمی ہوئی
10:34کمی محسوس ہوئی
10:35اللہ کے رسول کو محسوس ہوئی
10:37اور حضور ان کی سہیلیوں کو
10:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو ہے
10:42وہ گوشت کے تحفے بھیج رہے ہیں
10:44کیوں؟
10:45اس لیے کہ ان کی یاد آ رہی ہے
10:47ان کا ذکر ہو رہا ہے
10:48تو یہ ہوتی ہے خدمت
10:50کہ جب آپ جائیں
10:51تو زمانہ یاد کرے
10:53وہ جو شیر ہے
10:55اب آپ کی دنیا ہے شیر
10:58بچھڑا اس عدا سے
10:59کہ رتی بدل گئی
11:01ایک شخص سارے جہاں کو
11:02ویران کر گیا
11:03یہ اس شیر کی بھی وہ مصداک ہیں
11:05انہوں نے ویران کیا
11:06صرف اپنی خدمات کی بنیاد پر
11:09اپنے کردار کی بنیاد پر
11:11ہر مرحلے پر انہوں نے
11:13جس طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
11:16کھڑے ہو کر
11:16اپنی زندگی بس رکی
11:18اللہ اکبر
11:19حضرت سیدہ خدیزت القبرہ
11:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:22فضائل و مناقب
11:23اور دین کے لیے جو آپ کی خدمات ہیں
11:25سارا مال آپ نے وقف کر دیا
11:26بلکہ جب آپ کا وصال ہوا
11:28تو نبی کریم علیہ السلام
11:29نے خدا کی قسم کہا کر فرمایا
11:32کہ جب لوگوں نے مجھے جھٹلایا
11:34انہوں نے میری تصدیق کی
11:36جب لوگوں
11:36لوگ مجھ سے منکر ہوئے
11:39اس وقت انہوں نے میری مالی مدد کی
11:41اور حضور نے ان کے لیے فرمائے
11:43آمنہ
11:44مومنہ
11:44سابرہ خاتون تھی
11:46یہ سرکار علیہ السلام نے
11:47ان کی وفات پر
11:48یہ الفاظ ان کے لیے
11:50یہ اس طرح ان کے خراج تحسین پیش فرمایا
11:52ایک مختصر سا وقفہ ہے
11:54وقف کے بعد انشاءاللہ
11:55حاضر ہوں گا
11:56اور مزید اس ٹاپک پر بات کریں گے
11:57ہمارے ساتھ رہیے گا
11:59جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
12:01حضرت ام المومنین
12:02سیدہ خدیجت القبرہ
12:04رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے
12:06اور انہیں
12:07خراج عقیدت محبت پیش کرنے کے لیے
12:09آج کی یہ
12:10علم و علماء کی محفل سے جی ہوئی ہے
12:12اب ہم یہ جاننا چاہیں گے
12:13کہ نبی کریم علیہ السلام
12:15ویسے تو
12:16حریصن علیکم بالمؤمنین
12:17رعوف الرحیم
12:18آپ تو ساری امت کے لیے
12:19یہ آپ کا ایک
12:21اجذبہ ہے محبت کا
12:22لیکن حضرت سیدہ خدیجت القبرہ
12:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے
12:26جو محبت تھی
12:27میں چاہتا ہوں
12:27اس حوالے سے بھی روشنی ڈالی
12:29جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:31بلکل دیکھیں
12:32وہ آپ کی
12:32چونکہ پہلی زوجہ تھی
12:34اور
12:35آلہ حضرت نے یہ لکھا ہے
12:37کہ عورت کو فطرتاً
12:38سب سے زیادہ محبت
12:40اپنے شوہر سے ہوتی ہے
12:41اور اسی طرح
12:42جب شوہر کا معاملہ دیکھا جائے
12:43تو پہلی زوجہ جو ہوتی ہے
12:45اگر ایک ہی
12:45مطلب ایک ہی زوجہ ہوتی ہے
12:46عمیمی طور پر
12:47اس سے بڑی اٹریکشن ہوتی ہے
12:48اور سرکار کی کئی زوجہ تھی
12:50تو اس اعتبار سے
12:51اگر دیکھا جائے
12:52تو پہلی زوجہ سے
12:53ویسی بہت پیار اور محبت ہوتا ہے
12:54اور پھر وہ زوجہ بھی ایسی
12:56کہ جو پیار و محبت کی احل ہو
12:58کہ ہر طریقے سے
13:00انہیں نے وفا
13:00شعار
13:01خدمت
13:02ایسے کے ذریعے سب
13:03یہی وجہ جیسے
13:05حضرت نے شاد فرمایا
13:06کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
13:07نے ایک سال تک
13:08ان کے غم کو محسوس کیا ہے
13:11دیکھیں
13:12نبی کریر صلی اللہ علیہ وسلم
13:20رحمت کہتے ہیں
13:22دل کی نرمی کو
13:23اور جس کی دل کی نرمی
13:25جتنی زیادہ ہوتی ہے
13:26وہ اتنے زیادہ چیزوں کے
13:27اثر کو قبول کرتا ہے
13:28حساس بھی اتنی ہوتی ہے
13:29جسے ایک
13:30فرض کر دیں
13:31بلی اگر ٹرک کے نیچے آ جائے
13:33تو دیکھنے والوں کی
13:33مختلف طبیعتیں ہوتی ہیں
13:35کوئی تو دیکھتا رہے گا
13:36اس کا دل اتنا سخت نہیں ہوتا
13:37اور کسی کے ایک دم
13:38طبیعت خراب ہو جاتی
13:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:50لیکن اتنا کنٹرول ہے
13:52طبیعت پر
13:52لیکن جب بی بی خدیجت القبرہ
13:54رضی اللہ تعالیٰ
13:55انہا دنیا سے رخصت ہوئی ہیں
13:56پورے سال تک
13:58سرکار نے غم بنایا
13:59اظہار غم نہیں
14:00غم کا احساس
14:02غم محسوس کیا ہے
14:03اس کا مطلب ہے
14:04کہ طبیعت پر اتنا کنٹرول
14:05رکھنے کے باوجود
14:06محبت کا غلبہ
14:07اتنا زیادہ تھا
14:08کہ اس کا اظہار ہوا ہے
14:09پورے سال تک
14:11اور جیسے حضرت نے
14:12اشارہ فرمایا
14:13سیدہ عائشہ صدیقہ
14:14رضی اللہ تعالیٰ
14:15کہتی ہے
14:15مسلم کی روایت ہے
14:16کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:18نے بی بی خدیجہ کے ساتھ
14:20کسی اور عورت سے
14:21نکاح نہیں فرمایا
14:22حتی ماتت
14:22یہاں تک کہ آپ
14:24دنیا سے رخصت ہوئے
14:25یہ بھی ایک بڑی پیاری چیز ہے
14:26کیونکہ
14:27بہرحال نبی کریم کا حق تھا
14:28یہ تو عام آدمی کو بھی
14:29حق دیا گیا ہے
14:30مثلا وصول آثوا ربا
14:31دو دو تین تین
14:32چار چار سے
14:43غیرت کا مطلب یہ ہوتا ہے
14:44کہ جو چیز ہمارے ساتھ خاص ہو
14:46جب ہم اس میں کسی کی شیرنگ دیکھتے ہیں
14:48تو دل میں ایک ناپسندیدگی سے پیدا ہوتی ہے
14:51غیر محسوس طریقے سے
14:52غیر ارادی طور پر
14:53اس کو غیرت کا نام دیا جاتا ہے
14:55جیسے خود میری والے تسید عائشہ صدیقہ
14:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ اقرار کرتی ہیں
14:59کہ مجھے سرکار کی ازواج میں سے
15:01سب سے زیادہ غیرت بی بی خدیجہ سے
15:03محسوس ہوتی تھی
15:04کیونکہ سرکار ان کا ذکر
15:06بڑے پیار سے محبت سے فرماتے تھے
15:08حتیٰ کہ جب بھی جس سال بھی
15:10آپ قربانی کرتے تو
15:11وافر مقدار میں ان کی سہیلیوں کو گوشت بھیجا کرتے تھے
15:14اس سے سید عائشہ غیرت محسوس کرتے ہیں
15:16اس کا مطلب ہے
15:17لیکن یہ عورت کے لیے
15:19تھوڑا سا تکلیف کا باعث بنتی ہے
15:20اگرچہ اس پہ غالب آ جائے
15:22جیسے امہات الممنین آئیں
15:23میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
15:25بی بی خدرت القبرہ کو
15:27اس تکلیف میں مبتلا نہیں ہونے دیا
15:29انہیں کے زندگی میں
15:30دوسرے شادی نہیں کی
15:31یہ بڑے پیار اور محبت کی
15:32ایک بہت زبردست قسم کی علامت
15:35مسلم کی روایتیں
15:36سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ نہ کہتی ہیں
15:39اگضبطہ یوما
15:40ایک دن میں نے سرکار کو کسی بات پر
15:43جلال میں مبتلا کر دیا
15:45آپ کہتے ہیں جب میں نے دیکھا
15:46جلال میں مبتلا ہے
15:47تو میں نے کہا
15:48ایک لفظ میں نے کہہ دیا
15:49خدیجہ
15:50ہی ہی ہی ہی
15:51ہماری والدہ کی حکمت دیکھیں
15:52اللہ
15:53تو سرکار کے غضب اقدم نیچے آیا
15:55سرکار نے فرمایا کہ
15:56رزق تو حبہ
15:58مجھے اس کی محبت دی گئی ہے
16:01سیدہ بی بی خدیجہ کی
16:02یہ سیدہ عائشہ نے کتنی خوبصورت چیز
16:04تمہاری بہنوں کو سمرنا چاہیے
16:05جب شہر ناراض ہونا
16:07کوئی ایسی بات ذکر کر دیں
16:08جس سے اس کے جو محبوب ہو اس کو
16:10تو اس سے غصت تھنڈا ہوتا ہے
16:12اور یہ عمومی ایک ذابطہ قیدہ بھی
16:13بنایا جا سکتا ہے
16:14تو خلاص کلام یہ ہے
16:16کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
16:17آخری وقت تک بی بی خدیجہ
16:19تلکبرہ رضی اللہ تعالی
16:20انہا سے محبت فرماتے تھے
16:21سبحان اللہ سبحان
16:22اگرچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:24سے ثابت ہے
16:25کہ آپ نے اللہ کی بارگہ میں
16:26عرض کی کہ
16:26یا رب کریم
16:27جو میری قدرت و اختیار میں تھا
16:29وہ میں نے کیا
16:30اور جو میری قدرت و اختیار میں
16:31نہیں ہے
16:32اس میں تُو مجھے معاف کر دینا
16:33اس میں شرح یہ بیان کی
16:35کہ آپ سیدہ
16:36آئشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
16:38انہا سے بہت زیادہ
16:39محبت فرماتے تھے
16:40آپ کا قلبی میالان
16:41اس طرف تھا
16:42اور یہ غیر اختیاری چیز ہوتی ہے
16:44لیکن جو بی بیوں میں
16:45باری مقرر کرنا تھا
16:46وہ سرکار کے اختیار میں تھا
16:47اور وہ آپ نے باری مقرر کی
16:49اس پر سرکار اللہ کی بارگہ میں
16:51کہہ رہے ہیں
16:51کہ جو میرے قدرت و اختیار میں تھا
16:53باری مقرر کرنا
16:54وہ میں نے کیا
16:54لیکن جو قلبی میالان ہے
16:56اس پر تو مجھے معاف کر دینا
16:57اس میں برابری نہیں کر سکتا
16:58اس کا مطلب یہ تو
17:00سیدہ آئشہ کے بارے میں تھا
17:01لیکن بی بی خدیجہ کے بارے میں
17:02یہ بل اتفاق علماء کہتے ہیں
17:04کہ سب سے زیادہ جو حبیبہ تھیں
17:07وہ بی بی خدیجہ
17:08خدیجہ القبرہ رضی اللہ تعالی
17:10ان کے بعد سیدہ آئشہ ہیں
17:12اگر بی بی خدیجہ ہوتی ہیں
17:14تو سب سے زیادہ میالان
17:15زندگی کے اندر انہی کے طرف ہوتا
17:17اور بعد وفاد بھی انہی کے طرف رہا
17:19اس سے معلوم ہوا
17:20کہ دیکھیں
17:20بس دو چیزیں ہیں
17:21پہلی بات تو یہ ثابت ہوا
17:23کہ سرکار ان سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں
17:24اور جس سے اللہ کے نبی محبت کریں
17:27اگر ہم ان سے محبت کریں گے
17:28تو انشاءاللہ اللہ بھی
17:29ہمیں اپنے محبوب بنائے گا
17:30دوسری بات یہ
17:31کہ انسان کو ایسا
17:33کردار ادا کرنا چاہئیے
17:34کہ کوئی آپ کو اپنا محبوب بنا لیں
17:45سرکار نے فرمایا
17:46رزقت حبہ
17:47میرے دل میں ان کی محبت ڈالی گئی ہے
17:49دی گئی ہے
17:50اس کا مطلب ہے
17:50وہ تو اللہ کی طرف سے دی گئی ہے
17:52لیکن اللہ نے ان کو قابل بھی تو بنایا
17:54اس محبت کے
17:55تو بس ہماری بعض بہنیں کہتی ہیں
17:57میرا شوہر مجھ پہ توجہ نہیں کرتا
17:58میری طرف تو دیکھتا بھی نہیں ہے
18:00بھئی وہ دیکھے کیسے
18:01جب دیکھتا ہے آپ کی تیوری پر بل ہوتے ہیں
18:04جب دیکھتا ہے تو آپ پڑاک سے بات کرتی ہیں
18:06وہ سعید بیٹھتا تو کہتی ہیں
18:07اب کیوں آگئے ہمارے پاس
18:08آگئے
18:09تانہ زنی نہیں چھوڑتی ہیں
18:10قریب سے گزرتی
18:11تو لحسن پیاس کی بدوئیں آتی ہیں
18:13آپ کے اندر سے
18:13وہ گھر میں آتا ہے
18:14تو بال بکھرے پڑے ہوتے ہیں
18:15وہ سمجھتا ہے
18:16کہ شاید کوئی ریسلنگ چل رہی تھی
18:17گھر کے اندر
18:18وہ گھر میں داخل ہو
18:19تو کچن سے چیخنے چلانے کی آوازیں آ رہتے ہیں
18:22خوف زدہ ہو جاتا ہے بیچارہ
18:23وہ اس خطرے سے
18:23توفان سے آکر ٹکرائے گا
18:25اس لیے
18:26ہماری بہنوں کو بھی چاہیے
18:28کہ بی بی خدیجہ کا کردار ادا کریں
18:29پھر دیکھیں
18:30کہ محبت شوہر کے دل میں پیدا ہوتی ہے
18:32کہ نہیں ہوتی
18:33انشاءاللہ وہی میعلان ہوگا
18:34اور آپ کی وفات ظاہری کے بعد
18:36آپ کے شوہر بھی انشاءاللہ
18:37آپ کے غم میں کمیس کم
18:38ایک سال تو
18:39اسی طرح رہیں گے انشاءاللہ
18:41کیا کہنے ہیں
18:42آپ کے اصاف و کمالات کے حوالے سے
18:44آپ کی دینی خدمات کے حوالے سے
18:46اور محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
18:48جو حضور نے محبت فرمائی
18:49اپنی زوجت العولہ سے
18:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
18:52اس کے حوالے سے
18:53فرما رہے تھے
18:54قبلہ مفتی صاحب
18:55ہم آگے بڑھتے ہیں
18:56اور بطور زوجہ
18:57آپ کا جو کردار ہے
18:59نبی کریم علیہ السلام کے حیات تیبہ میں
19:01میں چاہتا ہوں
19:02اس پر کچھ
19:02اللہ علیہ حاقت صاحب روشن ڈالے
19:04دیکھیں سیدہ
19:05قدیت القبرہ
19:06رضی اللہ تعالی عنہ
19:08قریش میں سے
19:09اور عرب میں سے
19:10آپ ایک پروکار
19:12اور ایک شریف خاندان تھی
19:14خاندان کی خاتون تھی آپ
19:16اللہ نے مالی اعتبار سے
19:17صیرت و حسن کے اعتبار سے
19:19ہر اعتبار سے
19:20آپ کو بڑا کمال عطا فرمایا تھا
19:22لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:25کی زوجیت کے اندر
19:26جب آپ تشریف لائیں
19:27تو آپ نے
19:28اپنے اس خاندانی وجاہت
19:31اپنے اس مالتاری
19:32ہر چیز کو
19:33حضور السلام کے لیے قربان کر دیا
19:36حضور کی خدمت
19:37ایسے کرتی تھی
19:38یہ جیسے
19:38ایک باندی کرتی ہے
19:40جیسے
19:41غلام کرتی
19:41باوجود اس کے
19:42کہ آپ کے پاس باندیاں ہیں
19:43آپ کے پاس غلام ہیں
19:45اور آپ تو
19:46جیسے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:47کہ غلاموں کو
19:47آزاد کرتی
19:48مال و دولت
19:49اللہ علیہ وسلم
19:49مال و دولت کے
19:50امبار
19:51مال و دولت کے
19:52ڈھیر
19:52آپ کے پاس
19:53لیکن اس کے باوجود
19:55وہ ہر کام کو
19:56زوجی کے اعتبار
19:57صاحب نے فرمایا کہ ہر کام کو پسند کرتی تھی کہ حضور کا ہر کام میں خود
20:01کرو اور اس کو اپنے لئے اعزاز اور اپنے لئے ایک honor سمجھتی تھی کہ
20:06اللہ تعالیٰ نے مجھے یہ خدمت کا موقع دیا اور جیسے اورما نے
20:10گفتگو کی کہ خود انہوں نے انتخاب کیا خود انہوں نے پیش کیا کہ
20:15میں حضور علیہ السلام سے نکاح کرنا چاہتی ہوں باوجود اس کے کہ اس
20:20وقت جو ہے عرب کے بڑے بڑے سردار روحسائے عرب متمنی تھے ہمارا
20:26رشتہ ہو جائے آپ کے ساتھ وہ مختلف لوگوں کو پیغام بجوا رہے تھے
20:29لیکن آپ نے آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ کیا اور حضور
20:33السلام کی خدمت فرمائی تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی صیرت سے ایک
20:37خاتون کے لئے یہ ہے کہ وہ ایک زین مائنڈ سیٹ کی بات ہے مائنڈ سیٹ کی
20:41بات ہے مائنڈ سیٹ کی بات ہے اب مثال کے طور پر میں آپ سے کہوں کہ
20:45اس پر یہ اٹھا دیں تو اس کو یہ بھی کہا جا سکتے کہ یار آرڈر جاری
20:48کر رہے ہو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ یار بھائی بھائی ہیں دوستیں
20:51کلیگ ہیں ایک دوسرے دوسرے کے ساتھ کر دیوں تو کیا ہو گیا اسی طرح
20:57خواتین اگر اپنے ذہن کے اندر یہ سمجھیں کہ وہ اگر شوہر کی خدمت
21:02کرتی ہیں شوہر ایک ایک الگ مہا سمال کے بیٹھا ہوا ہے نانو نفقہ کا
21:06مہا سمال کے بیٹھا ہوا ہے یہ آسان نہیں ہے رئیس بھئی یہ آسان کام نہیں
21:11ہیں لگتا ہے ایسا ہماری بہنوں کو کہ باہر گئے ہوئے ہیں بھائی کما
21:15کے گھوم رہے ہیں پھر رہے ہیں ہم تو یہاں پابندوں کے بیٹھی ہوئے ہیں
21:18باہر کتنی مشکلات ہیں یہ پتہ نہیں ان کو تو وہ جب گھر آئیں تو
21:23کم سے کم ان کو محبت دیں پیار دیں شورو کی بھی ذمہ داری ہے
21:27ام الممنین سیدہ عشاء رضی اللہ تعالی آنہاں فرماتی ہیں پوچھا
21:31کسی نے کہ حضور گھر میں کیسے تشریف لاتے ہیں فرمایا گھر میں حضور
21:34مسکراتے ہوئے تھے سبحان اللہ سبحان اللہ شریف لے جاتے تو
21:37مسکراتے ہوئے آتے اپنی ازواج کے ساتھ حضور کا بھی یہ
21:41تعلق تھا کہ ان کے ساتھ کام کے اندر شیرنگ کرتے تھے ہمارے
21:44ہاں تو یہ ہوتا ہے نا کہ ٹیبل پہ پانی بھی پڑھا ہوتا ہے
21:46کہتے ہیں اس کو آگے کرو آگے کرو اتنے دور کنے کبھر
21:48اٹھے نہ نہیں ہے ادھر آگے کرو بس وہی سے آرڈر کرنا ہے
21:51یہ دونوں طرف سے ہے جانے بین سے ہے ہمارا بھی یہ ہے کہ ہم
21:55ان کے ساتھ پیار محبت کا معاملہ کریں لیکن ان کی طرف سے یہ
21:58ہے کہ ایک اچھی بیوی جو ہے شوہر تھکا ہارا ہوا آئے فرما
22:02ہے اچھی بیوی ہوتی وہ ہے کہ اس کو دیکھے تو اس کو ایک
22:06سکور بلے اس کو ایک راحت بلے اللہ تبارک و تعالی نے اس
22:10کے لئے لیتسکن و فی کا لفظ استعمال کیا ہے کہ اس کے
22:12ذریعے جو ہے سکور حاصل کیا ہے اس کا اگر کوئی مستاق دیکھا
22:16جائے تو ام المومنین سید خدیت القبرہ رضی اللہ تعالی
22:19یعنی یہ جو حدیث پاک پڑی ہے بخاری کی بخاری کی بدل
22:23واہی کی پہلی یہ حدیث پاک ہے اور اس حدیث کے اندر کیسے
22:27الفاظ استعمال کیے اور کیسے ان کو دل کی تسلی دی ہے
22:31آقے دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ اتنا بڑا سارے کا
22:35سارا بوجھ جو ہے وہ سارا آپ نے لفظوں کے اندر اتار دیا
22:40بظاہر جو ہے اتنی مشکل ترین چیز تھی حالانکہ یہ حدیث پاک
22:43جو ہے آج کل جو چلے ہوئے لیبرلز جو اپنے آپ کو کہتے ہیں
22:48کہ ہم نیا موڈرن جدید دین انہوں نے تو اس حدیث کا انکار
22:51کر دے وہ اٹھے نہیں ہے کچھ بھی نہیں تھا حالانکہ یہ بخاری
22:53کی حدیث پاک ہے بخاری کی پہلی حدیث پاک ہے اور انہوں نے
22:57اس کا انکار کر دیا کہ بھئی ایسا کوئی واقعہ ہوا ہی نہیں
23:00تو پھر آپ بتا دیں کہ منکر حدیث کس کو کہتے ہیں انکار حدیث وہ
23:05کس کا نام ہے اگر بخاری کی پہلی حدیث بھی رہی ہیں تو اس
23:09حدیث کے در جتنی چیزوں کو ذکر کیا گیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ
23:12ایک بہترین رفیقہ حیات کے لیے یہ ایک سب سے بہترین ہے اور
23:17عرمہ نے بار بار بیان کیا کہ قربان جائیں میرے آقا صلی اللہ
23:20پر حریصہ علیکم بالمؤمنین رعوف الرحیم حضور نے پھر ان
23:24محبتوں کا صلح کیسے عطا فرمایا ان کی یادیں ان کے تذکریں ان
23:29کا ذکر ان کی سہلیوں کے ساتھ اچھا معاملہ حضور علیہ ساتھ
23:33سلام نے ان کے پردہ کرنے کے بعد سامنے کسی کے دلک چیز ہوتی
23:37ہے وہ چلی گئی لیکن اس کے باوجود ان کی یادوں کو ہمیشہ آپ نے
23:42یاد رکھا جو محبتیں فرمائی تھی تو میں سمجھتا ہوں کہ اگر جانے
23:46بین سے رئیس بھائی یہ پیار محبت ہو تو انسان کا گھر اقدار و
23:50راحت اور داد سکون بن سکتا ہے اللہ محافظ ہوئے سب میں چاہوں گا
23:54کہ ہماری ماں و بہنوں کو یعنی آج کی خواتین کو جو آپ کی سیرت و
23:58کردار سے پیغام مل رہا ہے اس پر کچھ میسج دیجئے گا یہ بالکل آپ
24:01دیکھیں کہ سیدہ کائنات خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ جو ہے وہ
24:06چالیس سال کی آپ کی عمر تھی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح
24:10میں آئی ہیں خواتین کے لیے بالکل نوجوان جو بالکل لڑکیاں ہیں ان کے لیے
24:16خاص طور پر اس میں یہ پیغام ہے کہ اپنی عزت اور اپنا وقار ضرور قائم
24:21رکھیں آپ کو کہیں رشتہ بنانا ہے تو نکاح کا رشتہ بنائیں
24:25بہت اچھی بہت
24:26قرآن نے جس کو کہا نا غیرہ مسافحین ولا متخزی اخدان جس کو آج
24:31کل گرل فرینڈ اور بوائی فرینڈ کہا جاتا ہے اس پر تو قرآن نے
24:35لانت بھیجی ہے اس کو گندگی قرار دیا ہے قرآن نے رشتوں کو عزت
24:39قرار دیا ہے اللہ ما ملکت ایمانوہم یا وعزواجہم کے جو
24:43الفاظ آئیں تو سیدہ کائنات نے اس ماحول میں جس کو جاہلیت
24:48کا زمانہ کہتے تھے اپنی عزت قائم رکھی اپنا وقار قائم
24:53رکھا اپنی حیاء برقرار رکھی اور رشتہ اس دیواج میں جوڑی
24:57رشتہ نکاح میں جوڑی خاتون کا یہ سب سے بڑا ورثہ ہے سیدہ کا
25:03یہ سب سے بڑا ورثہ ہے اپنی حیاء کو برقرار رکھنا اور بہت
25:08سارے پیغامات ہیں اسے پہلے گفتگو میں آگئے اللہ ہم سب کو
25:12ہماری بہنوں کو ماں کو ہماری گھر کی خواتین کو اس پر عمل کی
25:17توفیق نصیب سے بہت شکریہ دا کروں گا آپ تینوں حضرات کا
25:20بہت اچھے انداز میں آپ تینوں نے روشنی ڈالی اور آج کے اس
25:24پروگرام میں آج کے سیگمنٹ میں آپ نے خراج عقیدت و محبت پیش کیا
25:28ام المومنین حضرت سیدہ خدیجہ القبرہ رضی اللہ تعالیٰ نہا
25:32کے خدمت اقدس میں ناظرین محترم یہ سیگمنٹ یہاں تمام ہوا
25:35اور اس کے بعد جو سیگمنٹ ہے وہ ہے اظہار عقیدت کا جس میں ہم مرہوم
25:40نادگو شورا کو ٹریبیوٹ پیش کرتے ہیں انشاءاللہ اس میں ان کے کلام
25:44کو بھی شامل کریں گے اس کے فوری بات جو ہے آپ کے مسائل کا حل
25:48جو سیگمنٹ ہے اس میں قبلہ مفتی محمد اکم المدین ساتھ شیف
25:51فرماؤں گے اور آپ کے سوالات کے جوابات انشاءاللہ عنایت فرمائیں گے
25:55ملتے ہیں وقفے کے بعد ہمارا ساتھ رہیے گا
25:58رحمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی
26:10کو بناتا ہے یہ انسان
Comments