00:07ڈی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے اور علم کے حوالے سے بہت مفید بہت خوبصورت
00:13کارامت گفتگو اللہ کرے کہ آج کا یہ پروڈرام آپ دیکھیں اور
00:18اپنی آنے والی جنریشن کے لیے وہ راستے تیہ کریں کہ جو دین نے
00:22ہمیں دی ہیں علماء حضرات کی زبانی جو اب تک پہنچ رہے ہیں اور
00:26ماشاءاللہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ قبلہ مفتی محمد اکمل صاحب ہوں
00:29یا علام الیاقص صاحب ہوں یا ہمارے دیگر ہمارے مفتی صاحب ہوں
00:33یہ سارے لوگ ماشاءاللہ علم دین حاصل بھی کیا انہوں نے اور اس کو
00:38آگے تک پہنچانے کے لیے کوشہ بھی رہتے ہیں چاہے وہ میڈیم ہو کوئی
00:42بھی میڈیم ہو ٹیلیوزن ہو یا میں عرب و میمبر ہو یہ وہاں سے بھی یہی
00:46پیغامات اشارت فرماتے ہیں اچھا مفتی زیغم علی شاہ صاحب گردزی آپ
00:49اپنا جواب مکمل فرما دے تو ہم آگے بڑھتے ہیں اس وقت آج اگر ہم
00:53اپنے معاشرے میں لوگوں کے روئیوں کا جائزہ لیں تو علماء کے لیے
00:57ہمیں وہ عزت اور احترام کا جو ایک سلسلہ ہونا چاہیے اس میں کچھ
01:02کتائی نظر آتی ہے صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ مقام و مرتبہ اس کا
01:07عزت اور عزمت بیان فرمائیں کہ اللہ تعالی نے علماء کو باقی
01:10افراد پر کتنی عزتیں عطا فرمائیں آر صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:14حدیث و مارکہ میں عام لوگوں کا تو تذکرہ ہی نہیں ہے حضور
01:18نے فرمایا کہ فضل العالمی علی العابد کفضلی علی عادناکم
01:21اللہ کہ عالم کی فضیلت عابد پر جو شب زندہ دار ہے جو متقی ہے
01:26پریزگار ہے خوف خدا خشیت الہی رکھنے والا ہے اس کے مقابلے میں ایک
01:31عالم دین کی اللہ رب العالمین نے یہ فضیلت رکھی ہے جس طرح فرمائیں کہ میری
01:35فضیلت تم میں سے کسی عدنا پر دوسری حدیث میں فرمایا کہ جس طرح
01:39چودوی کے چاند کی فضیلت باقی ستاروں پر ہم اندازہ کریں کہ
01:43اللہ تعالی نے ایک عالم دین کو اس علم کی نسبت سے کتنے فضائل
01:47و کمالات سے نوازا ہے کہ عام انسان کا کوئی تصور ہی نہیں ہے
01:51مقابلہ ہی نہیں ہے معازنہ ہی نہیں ہے اللہ رب العالمین نے
01:54اتنی فضیلت ادا فرمائے تو ان تمام فضائل کو ان تمام عزازات
01:58کو جب ہم سامنے رکھیں اس مقام و مرتبی کی حساسیت بھی ہمارے
02:02سامنے آتی ہے کہ ایک عالم دین کو اگر اللہ تعالی نے انبیاء
02:05کا وارث بنایا ہے اور اتنی زیادہ فضیلت اللہ تعالی نے عطا
02:09فرمائی عزت عطا فرمائی آپ صلی اللہ تعالی والی وآلہ وسلم
02:13ان عزتوں کو بیان فرما رہے تو پھر اس مقام و مرتبے کو اس کے
02:16تقاضے کو اور اس سے متعلق کیا کیا احتیاط پیش نظر ہونی چاہیے
02:20یہ ایک عالم دین اگر ان تمام تقاضی کو پورا کرے گا اور ان
02:26ساری چیزوں کو اگر اس میں احتیاط پیش نظر رکھے گا تو یقیناً
02:30اللہ تعالی اس کو دنیا میں بھی اس کی برکت عطا فرمائے گا اور
02:33آخرت میں اللہ رب العالمین نے اتنی عزت علماء کے لیے رکھی ہیں
02:36حدیث میں جس کا تذکرہ ہمیں جا با جا ملتا ہے یقیناً
02:39اللہ رب العالمین ان عزازات سے آخرت میں اہل علم کو وہ عزت
02:43ہے وہ عزمت عطا فرمائے گا بات کیا کہنا ہے علماء
02:46حضرات کی گفتگو سے بہت سے سوالات مزید پیدا ہوتے ہیں اور
02:50بہت یہ سمجھ لیجئے کہ بہت چیزیں مستعذر ہوتی ہیں قبلہ
02:54مفتی محمد عقبال مدنی صاحب نے پہلا جو سوال کا جواب
02:57ادایت فرمایا اس میں ایک چیز بہت خوبصورت ارشاد فرمائی کہ
03:01تحصیل علم بھی ضروری ہے حفیظ علم بھی بہت ضروری ہے کمال
03:05کہ علم تو حاصل کر لے اب اس کو آپ نے محفوظ نہیں کیا تو کس
03:08کام کا وہ اس حوالے سے ہمیں جاننا چاہے گا آپ نے بہت
03:12پیاری بات ارشاد فرمائی تحصیل علم بھی اور تحفیظ علم بھی
03:15اس کا حفاظت کرنا اس کی نہیں کون سا عمل ہے کہ جسے اختیار
03:19کیا جائے اور علم جو ہے محفوظ رہے انسان کے پاس
03:21جی دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ تحصیل علم کا تسلسل بہت
03:26ضروری ہے عام لوگ جو ہوتے ہیں چونکہ ان کی دنیا بھی
03:29مصروفیات بھی ہوتی ہیں اور میرے بڑا پرانا تجریبہ
03:32ہے حضرت بھی بہت اس کے تجریبہ کار ہیں آپ ایک ایک
03:35گھنٹہ بیان کر لیں اس کے بعد جب لوگ باہر نکلیں
03:38نا ان سے پوچھیں کیا ہوا تھا ذرا سنائے وہ کہتے ہیں
03:41ایمان تازہ ہوا ہے ایمان کیا ہے یہ بھی نہیں پتا اور
03:44تازگی ایمان کا صحیح مفہوم بھی نہیں پتا باقی کہتے ہیں
03:47نکل گیا ذہن سے جو بیان بہت اچھا تھا ہم سن کر بھولتے ہیں
03:51اور اس کی وجہ یہ ہے کہ تسلسل سے اس کو سنتے نہیں ہیں
03:55سیکھتے نہیں ہیں ایک تو ذہن کے اندر چیز کو محفوظ
03:58رکھنے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ تسلسل سے اس کو سنیں
04:01اگر ایک دفعہ آپ نے مثال کے طور پر کوئی پروگرام دیکھا
04:04ہوئے علم کے بارے بھی ہم نے تو دیکھا ہوئے پہلے
04:06دیکھا ہے تو کہ ذہن میں محفوظ بھی ہے کہ نہیں دوبارہ دیکھ
04:09لیں کہ قرآن پاک کا اسلوب کتنا خوبصورت ہے کہ اللہ
04:12طرح نے کئی باتیں کئی مقام پر بار بار متقرر ذکر کی
04:17ہیں بلکل ایسے بار بار تقرار ہوئے ایک جگہ اگر ہو جائے
04:19ذہن سے گر نکل جائے پھر پڑھیں گے دوبارہ تیسے دوبارہ
04:22پھر حتیٰ کے ذہن میں بیٹھ جائے گی یہ بڑا پیارا اسلوب ہے
04:25اللہ تعالیٰ کا تو ایک تو یہ چیز ہے دوسرا اس کو بیان کرنا
04:29میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ سیکھنے کا پروسس تین چار سٹیپس میں
04:32کمپلیٹ ہوتا ہے سب سے پہلے آپ غور سے اس کو سنیں
04:36دوسرا سمجھیں تیسرا ذہن میں محفوظ رکھیں چوتھا اس کو
04:40بیان کریں یہ چار اگر ہم کام کریں گے تو پھر وہ چیز
04:43ذہن کے اندر بیٹھ جاتی ہے ہمارے یہاں پہلے بات تو غور سے
04:46سنتے ہی نہیں ہیں آپ بھی بعض اوقات مجھے ایسا لگتا ہے
04:49کسی اور دنیا میں چلے گئے ہیں خیر آپ تو ماشاءاللہ
04:51صاحب علم آدمی آپ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن وہ آپ کے
04:55کسی اور مخلوق سے کنیکشن جو ہے نا مجھے جانتا ہوں
04:59کس سے ہو رہا ہے وہ خلائی مخلوق میں میں جانتا ہوں
05:01ہم لوگ جانتے ہیں لیکن ایسا ہوتا ہے کہ ہماری پبلک
05:04بیٹھی ہوتی ہے گھر میں وہ بیویے کا سوچ رہتے ہوئے جاؤں گا
05:07تو کہے گی دال لے آؤ سموسے لے آؤ بچے کو سمال لو
05:10وہ آتا تو سنتے ہی نہیں ہیں اچھا پھر سنتے ہیں تو پھر وہ
05:14سمجھ نہیں پاتے باہر نکلتے ہیں تو بھول جاتے ہیں اور بیان
05:17کرنے کی تو عادت ہی نہیں ہے اسی لیے ہمارے لوگ
05:20بعضوں کو ہم کہتے ہیں کہ آپ آئیے ارے جی ہم بڑے بڑے
05:22علماء کو سنا ہے ہم نے بھی سال سے سن رہے ہیں اور دارہ
05:26دب میں رہ کر امتحانا نہیں ویسی تحصیل علم کے لئے
05:30ایک question کر لیں حضرت سے نکل گیا تو یہ یہ حال ہے ہم
05:36لوگوں کا تو اس لیے اس کو بیان کرنا تیسرا اس کو
05:38محفوظ رکھنا محفوظ رکھنا ایک تو ذہن میں ہوتا ہے ایک
05:41لکھ لینا ہوتا ہے یقینی سے پوری تقریر تو آدمی نہیں
05:45لکھ سکتا اس کے point لکھنے main points جو ہیں نا کہ آپ
05:48ایک بس لفظ یا دو ایک جملہ لکھ لیں جس سے پوری بات آپ
05:52کو سمجھ میں آ جائے یہ اور اس کے بعد ایک جو ذہن کے انتا
05:56چیز رکھنے والی ہے نا کہ آپ اگر ثواب جاریہ کرنا
05:59چاہتے ہیں نا اپنے لئے جیسے نبی کریم نے فرمایا کہ آدمی
06:02جب فوت ہو جاتا ہے تو اس کا عامال کا سلسلہ منقطع ہو
06:05جاتا ہے سوائے تین کے ایک تو ثواب جاریہ دوسرا ایسا علم
06:09جس سے نفع اٹھایا جائے تیسرا جو نیک اولاد اس کے لئے
06:12دعا کرے تو دو چیزیں جو ہیں ثواب جاریہ اور علم جس سے
06:15نفع اٹھایا جائے آپ اگر یہ ذہن بنا لیں کہ جو میں سیکھ
06:19رہا ہوں میں کسی تک پہنچا دوں نبی کریم نے خود فرمایا
06:22کہ بعد اوقات جس تک علم پہنچایا جاتا ہے وہ پہنچانے والے
06:26سے زیادہ یاد رکھنے والا ہوتا ہے سرکار نے فرمایا
06:32صحابہ اکرام سے فرمائے چاہیے کہ جو موجود ہیں وہ غائب
06:35تک علم کو پہنچائیں یہ پہنچائیں گے اب وہ یاد رکھے گا
06:38عمل کرے گا آپ کے لئے ثواب جاریہ ہوگا تو ان چیزوں کو
06:41تھوڑا سا ذہن میں رکھیں اور خاص طور پر اپنے بچوں سے
06:44سٹارٹ کریں پھر لوگوں سے سٹارٹ کریں اسی طریقے سے گھر میں
06:47کچھ درس رکھیں درس قرآن ہے درس حدیث ہے درس فقہ ہے
06:52درس سیرت ہے درس تصوف ہے میں کہتا ہوں یہ پانچ دروس
07:00بیان کچھ بھی نہیں کرنا بس آپ کے جیسے کوئی قرآن لے لیں
07:02قدزل ایمان شریف لے لیں ترجمہ ساتھ میں حاشیہ خزار
07:06عرفان حاشیہ پڑھ کے سنا دیا لیکن کیا ہوگا کہ آپ کو پھر
07:10یہ بار بار جب آپ بیان کرنے آپ کے ذہن میں رہے گا ایسی
07:13کوئی اچھی حدیث کی شرعہ ایسی سیرت کی کتاب ایسی فقہ کی
07:16کوئی کتاب اس کے چند مسائل بیان کر لیں بس صرف بیان کرنا
07:20ہے آپ نے سامنے اور اس کو سیکھ لیں ایسی درس تصوف ہے میری
07:24کتاب قرب الہی بیسٹ ہے اس کے لیے وہ بیان کر لیں تو جب آدمی
07:27بار بار اس طریقے سے درس کرتا ہے بیان کرتا ہے تو یہ کہ احساس
07:31ذمہ داری ہو جاتا ہے کہ کوئی مجھ سے پوچھ بھی سکتا ہے اس میں
07:34پھر اللہ تعالیٰ اس کو بڑی توفیق دیتا ہے آخری بات ارس کرتا
07:37ہوں ایک بذرگ فرمایا کرتے تھے کہ ہم طلبہ کا احسان مانتے ہیں
07:43کہ وہ ہم سے آ کر پڑھتے ہیں کیونکہ جب ہم پڑھاتے ہیں تو
07:46اللہ تعالیٰ ہمیں وہ چیزیں الہام فرماتا ہے جو پہلے ہمارے
07:51ذہن میں نہیں تھی اور یہ حقیقت ہے میں خود تیچر ہوں کیونکہ
07:54پڑھاتا ہوں بعض وقت ایسے پڑھاتے پڑھاتے اچانک دل میں آتا ہے
07:58یوں بھی سمجھا دو یہ مثال دے دو ایسا اکیلہ ہوتا تو شاید
08:02نہ ہوتا اس کا مطلب طلبہ کی برکت سے اللہ مدد دیتا ہے جب آپ
08:06سکھاتے ہیں تو پھر اللہ تعالیٰ آپ کے علمیں اور وسط اتا فرماتا ہے
08:10اور جو حضرت نے ایک بات بیان کی تھی بس میں اس کو اگر اجازت دیں
08:14تو میں تو رسول سر کرنوں یہ لوگ ذہن بنا کر رکھیں کہ صاحب علم
08:20جس کو اللہ نے علم دیا ہے وہ دیا ہی اس لیے ہے کہ اللہ نے اس
08:24کو دوسروں پر فوقت دینی ہے اس کی اہمیت کو سمجھیں علماء کی اہمیت
08:28کو سمجھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری
08:31فضلت یہ عالم کے فضلت عابد پر ایسی ہے جسے میری فضلت تمہارے
08:36کسی ادنہ پر ہے حدیث سنائی نہ یہ اب سرکار کو ایک طرف رکھیں
08:39اور ادنہ شخص کو ایک طرف رکھیں امت کا ادنہ اب بتائیں کتنا
08:43تفاوت ہے آپ کہیں گے مجھ صاحب اندازہ نہیں ہو سکتا اس کا
08:47مطلب ہے کہ حدیث یہی کہہ رہی ہے کہ عالم کو عابد پر اتنی فضلت
08:51حاصلے کہ تم اندازہ ہی نہیں کر سکتے لیکن ہمارے یہاں کیا ہو رہا ہے
08:55کہ علماء کی وہ عزت نہیں کی جاتی کہ جو اور خاص طور پر آپ کی
08:59مسجد کے امام صاحبے نا وہ عالم بھی ہیں مفتی بھی ہیں تو کمیٹی
09:03آ کر ان کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرتی ہے جیسے نوکر کے ساتھ
09:07بادوقت کرتی ہے اور معذرت کے ساتھ باہر کے لوگ بھی مجھے سن رہے ہیں
09:11باہر کے ملکوں کی کمیٹیوں نے جو اماموں کا حشر کر رکھا ہے
09:14چاہے وہ عالم مفتی ہے وہ بھی بڑا خطرنا کہ ایسا نہ کرے ہر ایک نہیں
09:18کرتا بہت اچھے اچھے لوگ بھی ہیں قدر کرنے والے بھی ہیں لیکن جو
09:21ناقدرہ پن کر رہے ہیں اور امام کے ساتھ انتہائی ناروہ سلوک کر
09:25رہے ہیں وہ ان حدیثوں کے پیش نظر اپنی آخرت کا خوف رکھے ہیں
09:28آخرت کا خوف رکھے ہیں مفتی سید زیغم علی شاہ صاحب گردیزی کیا
09:32پیغام دیجئے گا آج کے موضوع کے اعتبار سے بہت اہم موضوع اور آپ
09:36تینوں حضرات کا اور تمام علماء حضرات کا یہ موضوع ہے جس پر یہ
09:39کلام فرماتے ہیں اس کے حوال اس کیا پیغام دیئے گا اس میں علم کے
09:43فروغ کے لیے کوشش کی جائے اور علم کی مجالس سے ہم وابستہ ہوں
09:48علماء سے وابستہ ہوں سیکھنے سکھانے کا ماحول پیدا کیا جائے ہمارے
09:51معاشرے میں یہ علمیہ ہے کہ ہم اپنا ایک پیداشی حق سمجھتے ہیں کہ دین
09:56کے جملہ معاملات میں اپنی رائزہ نہیں کریں تجزیہ پیش کریں اپنی
10:00قیمتی آرہ اور مشوروں سے نوازیں روکا جائے تو کہا جاتا ہے کہ یہ
10:04علماء کی جاگیت تھوڑی ہے ہم بھی مسلمان ہیں ہمیں بھی حق ہے کہ ہم دین
10:08کے معاملات میں بولیں بولیں لیکن اس کے لیے احل بنے پہلے قابل
10:12بنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو بازار سے لوگوں کو عاقیت فرما کر
10:17بیجا کرتے تھے کہ جاؤ جا کر علم کی مجالس میں بیٹھو انبیاء کی
10:20میراس تقسیم ہو رہی ہے وہاں جاؤ جب صحابہ تشریف لاتے تو ظاہری
10:24طور پر تو میراس کا کوئی سلسلہ نظر نہیں آتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:27عرض کی جاتی تو حضور فرماتے کہ وہ جو مجالس ہے وہاں انبیاء کی
10:31میراس تقسیم ہو رہی ہے اور حضور نے ذکر کی مجلس اور علم کی
10:35مجلس ان دونوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علم کے فروغ کی جو
10:38مجلس تھی اس کو اختیار فرمایا ہم اگر ماحول بنائیں گے علم سے
10:42وابستہ ہوں گے علماء سے جڑیں گے تو ہمارے کئی معاملات کی
10:45اصلاح ہو جائے گی اور پھر اللہ رب العالمین ہمیں یہ عزاز و شرف بھی
10:49عطا فرمائے گا کہ ہم اپنی حیثیت کے مطابق جس قدر ممکن ہو
10:52سکا ہم دین کا فروغ کریں گے علم کو فروغ دیں گے اور معاشرے
10:57میں جو یہ ایک بیرہ روی ہے اس کے روک تھام کے لیے ہم اپنا
10:59کردار ادا کر سکیں گے علماء صاحب کیا پیغام دیجئے گا
11:02عزات علماء کرام نے بہت خوبشورت گفتگو فرمائی ایک تو علماء
11:06شاہ صاحب نے جو فرمایا کہ جو فضیلت ہے تو ایک فضیلت مجی
11:17فرمایا کہ ایک فقی عالم جو ہے وہ ایک عابد کے مقابلے میں فرمایا
11:23ایک ہزار عابدوں کے مقابلے میں شیطان پر باری ہوتا ہے جیسے
11:27مسلم نے فرمایا کہ کتنا بڑا تفاوت ہے یہ کتنا بڑا یعنی ایک
11:31بندہ نیک ہے عابد ہے زائد ہے فرمایا وہ ہزار بھی شیطان سے وہ
11:36نہیں لڑ سکتے جگڑ نہیں سکتے حضور پیرانی پیر کا مشہور
11:40واقعہ ہے کہ آپ عبادت کرتے کرتے ریاضت کرتے کرتے اشانک
11:43آواز آئی کہ تمہیں مبارک ہو عبدالقادر تمہاری ساری نوازیں
11:47قبول ہوگئے آئندہ تمہیں نواز پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے تو آپ
11:50نے فوراں فرمایا کہ شیطان لئین تو شیطان ہے نماز تو سیدہ
11:53صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ کو معاف نہیں ہوئی نماز تو کسی
11:56کو معاف نہیں ہوئی مولا کائنات کو معاف نہیں ہوئی تو آپ نے
11:59علم کے ذریعے پھر اس نے کہا کہ تمہیں تمہارے علم نے
12:02بچا لیا تو آپ نے فرمایا نہیں میرے رب کے فضل نے مجھے
12:05بچا لیا تو یہ علم اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی نعمت ہے
12:09اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
12:14جب اللہ تعالیٰ کسی سے خیر کا ارادہ فرماتا ہے کہ میں اس
12:17کو خیر دینی ہے تو فرمایا اس کو علم دے دیتا ہے تبی مولا
12:21کائنات علی المرتضاء کرم اللہ تعالیٰ وجہ الکریم نے
12:24فرمایا کہ فرمایا کہ ہم تقسیم پر راضی ہیں کسی کو
12:38مال ملا کسی کو علم ملا مولا کائنات فرماتے ہیں ہم ان کا
12:41نام تو لیتے ہیں لیکن وہ فرماتے ہیں میں اس تقسیم پر راضی
12:44ہوں اللہ نے ہمارے حصے کے اندر علم رکھا فرمایا علم جو
12:48ہے مال خرش کرتے ختم ہو جاتا ہے علم جتنا تقسیم کرتے جیسے
12:52مصف فرمایا فرما وہ بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اللہ تبارک
12:56و تعالی ہمیں علم کی خدمت کی توفیق عطا فرمایا میں بہت
12:59شکریہ دا کروں گا آپ تینوں ادرات کا تشریف لانے کا اور
13:01بہت امدہ آپ نے اکلام فرمایا تینوں نے اللہ ملی
13:03اقتحسن عزری صاحب اور مفتی صاحب آہ کا بہت شکریہ اور
13:07قبلہ مفتی محمد قبلہ مدنی صاحب ہمارے ساتھ رہیں گے
13:10انشاءاللہ اگلا جو سیگمنٹ ہے وہ ہے اظہار عقیدت کا اور
13:14اس کے بعد جو ہے انشاءاللہ قبلہ مفتی صاحب تشریف فرماؤں گے
13:17آپ کی لائف کالز لیں گے آپ کے مسائل کا حل ناظرین آج دینی
13:21علوم کے حوالے سے بات ہوئی بہت ضروری ہے اور جب مکہ میں حضور
13:25کے پاس مدینے سے ڈیلیگیشن آنے شروع ہوئے تو حضور علیہ
13:28صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مصبی نمیر رضی اللہ تعالیٰ نو
13:31جو ایسے صحابی رسول ہے کہ جو معلم بھی تھے اور مجاہد بھی
13:34تھے بہترین مجاہد تھے اور بہترین مولم تھے حضور ان کو
13:37مدینے بھیجا کرتے تھے تاکہ وہ مدینے والوں کو تعلیم دے اور
13:41اسی طرح جب اسیران بدر کا معاملہ آیا تو جو اسیران بدر تھے
13:46ان کے لیے مختلف تجاویز آئیں لیکن سرکار نے اس تجویز کو
13:49قبول فرمایا جس میں دزدس افراد کو تعلیم دی جائے تو اس
13:53اعتبارت سے سرکار کی بارگاہ میں جو بہت مقبول چیز ہے اور
13:56محبوب چیز ہے وہ علم دین کا حاصل کرنا ہے ناظرین حاضر
14:00ہوتے ہیں ایک وقفے کے بعد ہمارے ساتھ رہیے گا اگلا سیگمنٹ
14:02ہے اظہار عقیدت
Comments