📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Shan e Haider e Karar RA
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihina, Azmatu ka safiina, Zindagi ka karina, Ruhi Makka Medina, Admi ko bana ta hai yeh insa
00:14Thank you
00:44Thank you
01:17Thank you
01:44Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:58Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:11Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:26Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:29Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:36Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
02:45Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
03:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
03:07Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
03:09عطا فرمائی
03:10ویسے تو جو وصف صحابیت سے
03:12فیضیاب ہوئے اور اس منصب پر
03:15وہ قائم ہوئے اور اسی حالت میں
03:17دنیا سے رخصت ہوئے سب قطعی جنتی
03:19ہمارے نزدیک لیکن دس صحابہ
03:21ایسے تھے جن کو خاص سرکار نے نام
03:23لے کر اشارت فرمایا ان میں حضرت علی بھی ہیں
03:26خلافہ راجدین میں
03:27آپ چوتھے نمبر پر ہیں
03:29نمبر پر ہونے کا مطلب یہ ہے
03:31کہ آپ نے چوتھے
03:33مقام پر خلافت کا
03:35فریضہ سر انجام دیا
03:36اور آپ تمام غضوات میں نبی کریم
03:39صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے ہیں
03:41حیدر کررار آپ کا لقب ہے
03:43فاتح خیبر آپ کو کہا جاتا ہے
03:45آپ نے حضرت حسن رضی اللہ
03:47عنہوں کی نسبت سے
03:49ابو الحسن اپنی کنیت رکھی
03:50اور پھر ایک دفعہ بی بی فاطمہ
03:53رضی اللہ عنہ سے
03:55تھوڑا سو کوئی مسئلہ ہوا تو آپ مسجد پر جا کر
03:57لیڑ گئے رحمت کونین
03:59صلی اللہ علیہ وسلم تلاش کرتے ہوئے وہاں پہنچے
04:01تو آپ کے بدن اقدس پر
04:03مٹی لگ گئی تھی
04:04تو سرکار نے اشارت فرمایا
04:07مٹی والے کھڑے ہو جاؤ
04:09یار سے سرکار نے فرمایا
04:10تو یہ کہتے ہیں کہ مجھے اپنے نام سے کوئی پکارے
04:13مجھے اتنا لفت نہیں آتا جتنا ہی میں
04:14اس نام سے ابو تراب سے کہتے ہیں
04:17حضور نے اشارت فرمایا
04:18سرکار نے اشارت فرمایا
04:19اور پھر آپ نے اسلام کیلئے
04:23بڑی قربانیاں دیں جیسے کہ انشاءاللہ بھی
04:24فضائلوں کا ملات میں ذکر بھی ہوگا
04:26اور پھر آپ کو وصف شہادت سے
04:29اللہ تعالی نے سر فراز فرمایا
04:30تو یہ آپ کو ایک مختصر تعارف ہے
04:33ایک عظیم حسنی ہیں
04:34عظیم شخصیت ہیں
04:35اور ہمارے ایمان کا حصہ ہیں
04:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
04:41کہ علی سے مومن
04:42محبت رکھے گا
04:44اور منافق بغض رکھے گا
04:46اس کا مطلب ہے کہ مولا علی کی محبت
04:48ہمارے حصے میں آئی
04:49تو اللہ تعالی نے ہمیں صاحب ایمان بنایا ہے
04:52ہم اس کو اپنے لئے ایک صلت کے طور پر
04:54پیش کر سکتے ہیں
04:55سبحان اللہ سبحان اللہ
04:57بہت اچھے مختصر جامع انداز میں
04:58مولا کائنات کا آپ نے تعرف پیش کیا
05:01اب ہم جاننا چاہیں گے
05:02حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
05:05فضائل و مناقب اور احادیث طیبہ میں
05:08جو آپ کے فضائل موجود ہیں
05:10اس کے حوالے سے مفتی صاحب کچھ اشارت فرمائی
05:12الحمدللہ رب المشرقین ورب المغربین
05:15والصلاة والسلام
05:16وعلا جد الحسن والحسین اما بعد
05:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:20حضرت سیدنا علی المرتضار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:23صرف ہماری عقیدت نہیں ہمارا عقیدہ بھی ہیں
05:27واہ واہ واہ
05:27اور حضرت سیدنا علی المرتضار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:30کا شمار دامن اسلام کی
05:32ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتا ہے
05:35کہ اگر یوں کہا جائے تو بات شیعان شان ہوگی
05:39کہ دنیا میں جتنے سمندر ہیں
05:42اور جتنی اپنا درخت ہیں
05:44ان کی کلمیں بنائی جائیں
05:46سمندروں کی سیائی بنائی جائے
05:48اور یہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعریف لکھی جائے
05:51تو جہاں سے جا کر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
05:54یہ کلمیں ختم ہو جائیں گی
05:55سیائی ختم ہو جائے گی
05:57وہاں سے حضرت علی کی تعریف شروع ہوتی ہے
05:59آپ ممبئی کمال کے مقام پر پہنچے ہوئے
06:02حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ دامن اسلام میں
06:05اس ہستی کا نام ہے جو حضرت ابوبکر عمر عثمان کے بعد اس پوری امت میں
06:11سب سے افضل ترین شخصیت ہیں آپ کو فضائل میں آپ کی بہت زیادہ روایات
06:17آپ کے متعلق مروی ہیں آپ نے روایات میں آتا ہے کہ جب آپ نے آنکھ
06:21کھولی آپ پیدا ہوئے تو بتلایا گیا کہ آپ کی آنکھ جو ہے وہ دکھ
06:25رہی تھی آنکھ میں کوئی زخم تھا تو آپ نے آنکھیں نہ کھولی رسالت
06:29امام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ صلی اللہ
06:34علیہ وآلہ وسلم جیسی اپنے ہاتھوں میں اٹھایا تو صحی اللہ علی
06:38المرتضی رضی اللہ تعالی نے آنکھیں کھولی گیا دیکھنے والا مرتضی
06:43ہے اور جسے دیکھا جا رہا ہے وہ مصطفی ہے حضرت علی
06:46رضی اللہ تعالی کے اگر ایمان کی بات کریں جس طرح حضرت
06:49استاد علماء مفتی صاحب دامت برکاتم العالیہ نے فرمایا کہ
06:53اسلام کے جو اعلان کی عمر ہے وہی حضرت علی کے ایمان کی عمر
06:59ہے حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی دامن اسلام میں اس
07:03ہستی کا نام ہے کہ عقید جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے
07:07مطلق فرمایا علی آپ میرے اس طرح ہیں جس طرح حضرت حارون
07:14کے لیے موسیٰ حضرت موسیٰ علیہ السلام فرمات موسیٰ کے لیے
07:17حضرت حارون ہے یعنی آپ میرے بھائی ہیں لیکن میرے بعد کوئی نبی
07:21نہیں ہوگا مجھ پر اللہ تعالی جللہ شانہو نے نبوت کا دروازہ
07:25بند فرمایا ہے حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی کو اب یہ دیکھئے
07:29کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا اقضاہم
07:34علی اللہ مبارکہ ہے کہ علی سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے مدینہ
07:39منورہ میں ایک مرتبہ تین عظیم شخصیات اکٹی ہوتی ہیں حضرت ابن مسعود
07:44رضی اللہ تعالی آتے ہیں اور فرمالیں لگے فرمایا آپ کیا سوچ رہے ہیں
07:48فرمایا میں آج رات کو اپنے بچوں کو بتا رہا تھا کہ صحابہ اکرام میں
07:51ہم میں جو مدینہ میں ہیں سب سے اچھا فیصلہ کرنے والے حضرت علی ہیں
07:55حضرت عبد الرحمان ابن عف رضی اللہ تعالی آگے بڑے آپ بڑے بھی تھے
07:59آپ نے فرمایا نہیں ابن مسعود میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں صرف مکہ
08:02میں نہیں مکہ اور مدینہ دونوں میں علی سے اچھا فیصلہ کرنے والا
08:07بات چلتے چلتے حضرت عمر تک پہنچی حضرت عمر رضی اللہ تعالی فرماتے
08:11ہیں کہ نہیں نہیں ایسا نہیں ہے میں آپ دونوں سے اختلاف کرتا ہوں اس پوری
08:16umpt میں علی سے اچھا فیصلہ
08:19حضرت علی المرتضی
08:21رضی اللہ تعالیٰ
08:22پورے اسلام کے چیف جسٹس
08:24اور کسی نے کیا خوب
08:26جملہ کہا شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ سے منصوب ہے
08:28یہ جملہ کہ آج ارتداد
08:30تو ہے مگر صدی کے اکبر نہیں ہے
08:32آج ظلم تو ہے مگر
08:34عمر نہیں ہے آج غربت
08:36اور افلاس تو ہے مگر کوئی عثمان
08:38نہیں ہے آج عدالتی
08:40تو ہیں مگر علی المرتضی
08:42نہیں ہے حضرت علی المرتضی
08:44رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں
08:45ایک موقع پر حضور علیہ السلام نے
08:48یوں بھی فرمایا میں حکمت
08:50کا گھر ہوں علی اس کا دروازہ
08:52ہے میں حکمت کا گھر ہوں
08:54میں علم کا گھر ہوں
08:56علی اس کا دروازہ ہے اور کچھ حضرات
08:58نے اس روایت کو یوں بھی پڑا کہ شاید
09:00یہ الفاظ بہت ضعیف ہیں
09:02کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ
09:04تعالیٰ حضرت عمر کو بھی اور حضرت
09:06عثمان کو بھی اس میں شامل کیا گیا
09:08کہ حضور نے فرمایا انا دار الحکمہ
09:10میں حکمت کا گھر ہوں ابا بکر
09:12نساسوہا عمر جیداروہا عثمان سقفوہا
09:15علی ان بابوہا
09:16حضرت علی المرتضی رضی اللہ
09:18اس باب میں بھی آپ کی فضیلت
09:21اتنی بڑی ہے کہ دیکھیں دنیا
09:23میں کسی کوئی نبی
09:25کسی سے رشتہ لے یہ بھی بہت
09:27مرتبے کی بات ہے بھی یہ بھی عظمت
09:29کی بات ہے اور کسی شخص کے ساتھ
09:31کسی دوترے نبی کی بیٹی کا نکاح
09:33ہو جائے یہ بھی بڑے شرف کی بات ہے
09:35کہ فلان کے گھر میں فلان کی بیٹی
09:37ہے مگر امام الانبیاء
09:39خاتم الانبیاء جناب رسالت
09:41امام صلی اللہ علیہ وسلم
09:43نے اپنی چوتھی اور چہیتی
09:45بیٹی کے لیے جس داماد
09:47کا انتخاب فرمایا وہ جناب
09:49سیدنا علی المرتضی
09:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے اور حضور
09:53نے فرمایا جتنے نکاح میں نے کیے
09:55یا میں نے اپنی بچیوں کے کیے
09:57ہر نکاح کا حکم مجھے آسمانوں
09:59سے آیا ہے پتہ یہ چلا کہ حضرت
10:01فاطمہ تزہرہ رضی اللہ
10:03تعالیٰ عنہ سے جو آپ کا نکاح
10:05بھی ہوا تو آپ اتنے خوش قسمت
10:07ترین ہستی ہیں کہ آپ کا نکاح
10:09بھی آسمانوں پر کیا گیا ہے
10:11حضرت علی المرتضی رضی اللہ
10:13دامن اسلام میں اس ہستی
10:15کا نام ہے ایک اونٹنی
10:17کی مثال دی گئی عرب کے اندر یہ
10:19محاورہ بڑا مشہور ہے کہ اگر
10:21تم اپنے بچوں سے محبت کرتے ہو
10:23تو اونٹنی کے بچے کی طرح کرو
10:25اور بچوں سے کہا گیا اگر تم اپنے
10:27ماں باپ سے محبت کرنا چاہتے ہو
10:29تو اونٹنی کی طرح کرو اور کتنا خوبصور
10:31جملہ ہے کہ جس طرح اونٹنی کا
10:33بچہ کبھی بھی اونٹنی سے
10:35جدا نہیں ہوتا حضرت علی المرتضی
10:37رضی اللہ تعالیٰ بچون سے
10:39لے کر حضور کے وسال تک
10:41کبھی بھی حضور سے جدا نہیں ہوئے
10:43یہی وجہ ہے کہ آپ دیکھیں
10:44ذلع شیرہ کے موقع پر آپ دیکھیں تو وہاں
10:47حضور کے ساتھ موجود ہیں آپ حجرت کی رات
10:49دیکھیں تو حضور کے ساتھ موجود ہیں
10:51آپ اس سے آگے بڑھ کر بدر میں دیکھیں
10:53حضور کے ساتھ موجود ہیں
10:54اوہد میں دیکھیں حضور کے ساتھ موجود ہیں
10:56خندق میں دیکھیں حضور کے ساتھ موجود ہیں
10:58تبوک میں دیکھیں حضور کے ساتھ موجود ہیں
11:00ایک موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ سے
11:02آپ نے فرمایا کہ میں تمہیں
11:04مدینہ کا والی بنا کر
11:06کہیں سفر بھی جانا چاہتا ہوں
11:07فرمایا یا رسول اللہ آپ کی بات تو ٹھیک ہے
11:09لیکن جو آپ جا رہے ہیں اور میں یہاں رہوں گا
11:12یہ برداشت نہیں ہے اگر اجازت ہو
11:14تو میں آپ کے ساتھ ہی جانا چاہتا ہوں
11:17تو انشاءاللہ گفتگو ہوتی رہے گی
11:18میں فی الوقت حضرت علی رضی اللہ عنہ کو
11:20خراجی عقیدت پیش کرنے کے لئے
11:22کچھ جملے یوں کہنا چاہتا ہوں
11:24کہ کرتا ہوں احترام
11:25علی کا بطول کا
11:27بھائی میں ہوں غلام
11:28علی کا بطول کا
11:30اونٹوں پہ ہے سلام
11:31علی کا بطول کا
11:33دل میں ہے قیام
11:35علی کا بطول کا
11:36آلِ عباہِ آل
11:38علی کی بطول کی
11:39اونچا ہے کیا مقام
11:41علی کا بطول کا
11:43رس کے سخن کے ساتھ ہی
11:44رس کے بدن ملے
11:46نوکر ہے شاد کام
11:47علی کا بطول کا
11:49پورا ہوا درود
11:50تو پوری ہوئی نماز
11:51مقبول ہے سلام
11:53علی کا بطول کا
11:54چلتا ہے بارگاہیں نبوت میں جن کا نام
11:57صدقہ رہے مدام
11:58علی کا بطول کا
12:00کیسے نچا کری کریں
12:01حرف و سخن میری
12:03نوکر ہوں میں امام
12:04علی کا بطول کا
12:06محشر میں لے کے آگئے
12:07سبھی لوگ نیکیاں
12:09بھائی میں لے کے آگیا
12:10نام علی کا
12:11کیا بات ہے سبحان اللہ
12:12سبحان اللہ
12:13مفتی
12:13ابو محمد صاحب نے
12:15بہت خوبصورت انداز میں
12:16نظم و نصر میں
12:17دونوں حوالوں سے
12:18اپنی عقیدتیں
12:19بارگاہیں
12:20مولا علی
12:21مشکل کشاہ
12:22شعر خدا
12:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:23کی بارگاہ میں
12:24پیش کرنے کی
12:25سعادت حاصل کی
12:25ایک مختصر سا وقفہ ہے
12:26وقفے کے بعد لوٹیں گے
12:28اور پھر انشاءاللہ
12:29اس موضوع کو
12:29کنٹینیو کریں گے
12:40شان و عظمت بیان ہو رہی ہے
12:41بہت اچھے انداز میں
12:42ہمارے دونوں
12:43علماء حضرات بیان فرما رہے ہیں
12:44قبلہ مفتی
12:45محمد اکمل مندنی صاحب سے
12:46میں جاننا چاہوں گا
12:47کہ حضرت علی کی
12:48جو ہے
12:49علمی عظمت جو ہے
12:51شان و عظمت جو ہے
12:52اس پر بھی کلام فرمائے گا
12:53اور آپ کی جرت و بہدری
12:54بھی بہت مشہور ہے
12:55تو اس پر میں چاہتا ہوں
12:56کچھ کلام فرمائے
12:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:00دیکھیں
13:00حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
13:02برہراست شاگرد ہیں
13:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:05سبحان اللہ
13:06اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:08نے برہراست علم کا اقتصاب کیا ہے
13:11اللہ تبارک و تعالیٰ سے
13:12تو جب سکھانے والی ذات اللہ کی ہو
13:15حاصل کرنے والے
13:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:17سید الولین وال آخرین ہوں
13:19اور پھر وہاں سے فیض حضرت علیہ
13:21تک پہنچ رہا ہو
13:22آپ دیکھیں کہ پھر
13:24کیا ان کے علم کی شان ہوگی
13:26اور جب گواہی خود
13:27نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:28نے دی جیسے کہ حضرت نے
13:29دو احادیث جو معروف ہیں
13:31بیان کی
13:32کہ میں علم کا شہر ہوں
13:33علی اس کا دروازہ ہے
13:34ایک روایت میں فرمایا
13:36میں حکمت کا شہر ہوں
13:37علی اس کا دروازہ ہے
13:38اسی لئے صحابے کرام
13:39علیہ مردوان
13:40اپنے بہت سارے مسائل
13:41اور خاص طور پر قضا کے مسائل
13:43جو ہیں حضرت علی
13:45رضی اللہ تعالیٰ نے
13:45اسے حل فرمایا کرتے تھے
13:47اور آپ علمی لحاظ سے
13:49ایک بہترین مشیر بھی تھے
13:50اور ایک مدبر تھے
13:52ایک بہترین تدبیر
13:52اختیار کرنے والے
13:53اسی طرح ایک بہترین
13:54مصلح بھی تھے
13:55اور ایک بہترین
13:57مربی بھی تھے
13:57یہ سب چیزیں
13:58ایک شخص کے اندر
13:59جمع ہو جائیں
14:00بہت بڑی بات
14:00بہت بڑی بات
14:01ایک آدمی عالم ہوتا ہے
14:02بعض وقت اچھا مشیر نہیں ہوتا
14:04تو حضرت علی
14:05رضی اللہ تعالیٰ سے
14:15دور میں نہیں رہی
14:17تو آپ نے شاہد فرمایا
14:18کہ بات دراصل یہ ہے
14:19کہ اس زمانے
14:20ہم جیسے مشیر تھے
14:22اس زمانے مشیر
14:25یہ بات چیزیں ہیں
14:27کہ حضرت علی
14:27رضی اللہ تعالیٰ نے پر
14:28کوئی بغض رکھتے ہوئے
14:30تنقید کرنے کی کوشش کرتا ہے
14:31تو یہ بالکل غلط ہے
14:32ان کے حالات
14:33اس زمانے کی کیا تھے
14:34اس میں بھی مولا علی
14:35رضی اللہ تعالیٰ نے
14:37جس جوہ مردی کے ساتھ
14:38حالات کو سنبھالا ہے
14:39وہ انہی کا خاصہ ہے
14:40تو بہرحال
14:41تو اسی طریقے سے
14:43جسے ایک دفعہ
14:44حضرت علی
14:44عمر فاروق
14:45رضی اللہ تعالیٰ نے
14:46عدم توجہی کی بنا پر
14:48کوئی فیصلہ کیا
14:49حضرت علی نے
14:50یاد دلایا
14:51کہ رحمت کونین
14:51صلی اللہ علیہ وسلم
14:52کے دور میں
14:53ایسا نہیں تھا
14:53ایسا تھا
14:54تو حضرت عمر فاروق
14:55کا یہ مشہور جملہ
14:56جو ہم نحف کے اندر
14:57بھی پڑھتے ہیں
14:58کہ
14:58کہ آج اگر علی
15:01نہ ہوتے تو
15:01عمر حلاق ہو جاتا
15:02حضرت عمر کا
15:04یہ کہنا بھی
15:04کسر نفسی کے ساتھ
15:05خود آپ بھی
15:06علمی
15:06زبردست مقام پر
15:08فائز تھے
15:09لیکن بہرحال
15:10تو حضرت علی
15:11کا علمی مقام
15:11بہت زبردست تھا
15:13اور آپ
15:14دوسروں کو بھی
15:15سکھایا کرتے تھے
15:16بے شمار
15:16احادیث آپ سے
15:17مروی ہیں
15:18پھر اگر بہادری
15:19کی طرف آ جائیں
15:19تو بچپن سے ہی
15:20یہ وصف آپ کے ساتھ
15:21چلا ہے
15:21کیونکہ سب سے پہلے
15:23ایمان لانا
15:31پہ غصے کے آثار ہو
15:33نگاہوں میں نفرت ہو
15:34اجنبیت ہو
15:34کسی کے لیے
15:35تو بچے سہم کے
15:36بھاگ جائے کرتے ہیں
15:37جب نبی کریم
15:38صلی اللہ علیہ وسلم
15:39نے اولاً
15:39اپنے خاندان والوں
15:40کو جمع کر کے
15:41تبلیغ فرمائی
15:42تو آخر میں پوچھا
15:43کون مجھ پر ایمان لاتا ہے
15:44سارے خاموش رہے
15:45حضرت علی کھڑے ہو گئے
15:46سرکار نے فرمایا
15:47آپ بیٹھیں
15:48دو دفعہ مزید ایسا ہوا
15:49پھر سرکار نے فرمایا
15:50آپ آگے آ جائیں
15:51اور بیعت فرما لی
15:52اب جب بیعت کر کے
15:53سرکار چلے گئے ہوں گے
15:54تو کیا حضرت علی کو
15:55کسی نے کچھ کہا نہیں ہوگا
15:56لیکن تمام حالات کو
15:58فیس کیا
15:59ان لوگوں کی غسلی
16:00نگاہوں کو فیس کیا
16:01ایک نظر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
16:04پر آپ کی نظر تھی
16:05کہ میرے آقا
16:06مجھے پیار سے دیکھ رہے ہیں
16:07اور جب دیکھ رہے ہیں
16:08تو اللہ بھی پیار سے دیکھ رہا ہے
16:09بے شک بے شک
16:10بہادر رہے ہیں
16:10پھر جب سرکار نے حجرت فرمائی
16:12تو اپنے بستر پہ لٹایا
16:13علی آج آپ یہاں پر لٹیں
16:15اور صبح یہ امانتیں
16:16لوگوں کے سپرد کر دیجئے گا
16:18اب اعتقاد و ایمان علی دیکھئے
16:21کہ وہ کہتے ہیں
16:21کہ جس رات بھی میں سویا
16:22میں اس خوف میں رہتا تھا
16:24کہ شاید اگلی صبح
16:25مجھے دیکھنا نصیب نہیں ہوگی
16:27میں رات میں فوت ہو سکتا ہوں
16:28لیکن اس رات میں
16:29اتنی گہری نیند سویا
16:31اللہ
16:31کہ مجھے یقین تھا
16:32کہ میرے آقا نے فرمایا
16:33صبح یہ امانتیں وہاں تک پہنچانی ہیں
16:35تو صبح تک مجھے مہت نہیں آسکتی
16:37اللہ کے نبی کی خبر
16:39ایک غوی خبر ہے
16:40یہ آپ کی بڑی بہادری
16:41اس بستر پہ
16:42کیونکہ دارون ندوہ کے اندر
16:43کفار فیصلہ کر چکے تھے
16:45کہ صبح سرکار پہ حملہ کرنا ہے
16:46اور انہیں گھیراو بھی کر لیا تھا
16:48لیکن اللہ تبارک و تعالی نے
16:50آپ کو یہ وصفتہ فرمایا
16:51اسی طرح
16:51خیبر کا جب وہ
16:52آپ نے قلعہ فتح فرمایا
16:54پہلے حضرت ابو بقر بھی گئے ہیں
16:56عمر فاروق گئے ہیں
16:57لیکن وہ قلعہ فتح نہیں ہوا
16:58اور اسی ایک بڑی وجہ تھی
16:59کیونکہ یہ اللہ کا
17:00ازلی فیصلہ تھا
17:01کہ اس کی فتح مقدر فرما دی تھی
17:03حضرت علی
17:03سبحان اللہ
17:05سرکار نے فرمایا
17:06کلم علم ایک ایسے شخص کو دوں گا
17:07کہ جس سے اللہ اور اس کے رسول راضی ہیں
17:10اور اللہ اسی کے ہاتھ پر فتح آتا فرمائے گا
17:12تو صاحبہ کہتے ہیں
17:13کہ اس رات ہم سو ہی نہیں سکے
17:14اور ایک اس بات کا
17:16متمنی تا صبح کے علم ہمارے ہاتھ میں آئے
17:19لیکن صبح جب ہم سب پہنچے
17:20تو اس رکار نے فرمایا
17:21علی کہاں ہے
17:22حضرت علی غائب
17:24تو لوگوں نے بتایا
17:24کہ وہ آشوہ بے چشم ہو گیا
17:26فرمایا ان کو بلاؤ
17:26بلائے لعاب دہن اقدس لگایا
17:28آنکھیں کدم ٹھیک ہو گئی
17:30اور آپ نے علم دی
17:31اور فرمایا کہ جاؤ
17:32اللہ آپ کے ہاتھ پہ فتح دے
17:33روایت میں آتا ہے
17:34کہ جب حضرت علی
17:35ادھر پہنچے ہیں
17:36خیبر کے قیلے کے سامنے
17:37تو یہودی اوپر تھا
17:39اس نے آپ کو دیکھ کر پوچھا
17:40آپ کون ہیں
17:40فرمایا میں علی ہوں
17:42اس نے کہا بس پھر فتح آپ کی ہوگی
17:44کیونکہ ہم نے توریت میں
17:45یہی پڑھا ہے
17:45کہ یہ قیلہ علی فتح کی
17:46اللہ
17:47اللہ
17:49خصائص القبرہ کے اندر
17:50موجود تاریخ الخلافہ کے اندر
17:52یہ دوریت کے اندر
17:53بشارت موجود تھی
17:54کہ یہ قیلہ فتح ہوگا
17:55تو پھر اور کسی کے ہاتھ پہ
17:56کیسے ہو سکتا تھا
17:58اسی طرح
17:58جیسے حضرت علی
18:00ہر غزوے میں
18:01سرکار کے ساتھ شریک رہے
18:03سوائے غزوے تبوک میں
18:04اس میں سرکار نے آپ کو پیچھے رکھا
18:06اور اس میں بھی
18:07لیکن کتنی زبردست بشارت
18:08اتا فرمائے
18:09کہ علی
18:09کہ آپ اس سے راضی نہیں ہیں
18:10کہ آپ میرے لئے ایسے ہوں
18:12جسے موسیٰ کے لئے حارون تھے
18:13لیکن فرق اتنا ہے
18:15کہ میرے بعد نبی نہیں ہوگا
18:16ورنہ حضرت علی
18:17ہر غزوے میں رہے
18:19اور آپ کی بہادری کا عالم یہ تھا
18:21کہ جو نبی کریم کے
18:22سب سے زیادہ قریب ہوتا تھا
18:24وہ سب سے شجعہ سمجھا جاتا تھا
18:25اور حضرت علی
18:26سب سے قریب ہوتے تھے
18:27کیونکہ کفار کا
18:29اول اور آخر ٹارگٹ
18:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات تھی
18:32وہ چاہتے تھے
18:33کسی طرح کوئی تیر پہنچ جائے
18:35کوئی نیزہ پہنچ جائے
18:36ان کا خدا نہ خواستہ کام تمام ہو
18:38تو پھر ہم غلبہ پا جائیں گے
18:39جیسے غزوے اہد میں افواح مشہوری
18:41تو مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے تھے
18:43اس کے مرتبے وہی راز جانتے تھے
18:45اس مقام پر اگر کوئی موجود ہوگا
18:47تو وہ یقیناً بہت ہی بہادر ہوگا
18:49حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
18:51غزوے اہد میں تقریباً بیس زخم آئے تھے
18:53لیکن نبی کریم کے پاس موجود رہے
18:55اس سے معلوم ہوا کہ آپ کی بہادری
18:57زبردست قسم کی ہے
18:58اور یہی وہ بہادر لوگ ہیں
19:00یہی صاحب علم لوگ ہیں
19:01مدبر ہیں
19:02کہ ان کی برکت سے آج تک اسلام زندہ ہے
19:05اگر یہ لوگ اس زمانے میں
19:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
19:09اس طرح کا معاملہ نہ فرماتے
19:10اور اتنی بہادری کے ساتھ
19:12مذہب اسلام کے ساتھ نہ کھڑے ہوتے
19:14کوئی ہم جیسے ہوتے تو شاید ہم
19:16پتہ نہیں کیا ہوتا
19:17لیکن وہ بڑے نفوسی قدسیت ہے
19:19انہوں نے اس اسلام کو زندہ رکھا
19:21اگر آج ہم ان کے نقشے قدم پر رہیں
19:23تو بعید نہیں
19:24کہ اسلام نے تو ویسی قیامت تک زندہ رہنا ہے
19:26لیکن جس عزت کے ساتھ رہنا ہے
19:28انشاءاللہ وہ عزت
19:30اس مقام پر ہو سکتی ہے
19:31کہ جبکہ ہم بڑوں کے نقشے قدم پر چلتے ہیں
19:33سبحان اللہ
19:34اللہ میں اقبال نے کہا
19:36کہ مسلم اول شہ مردان علی
19:38مسلم اول شہ مردان علی
19:44علامہ صاحب مفتی صاحب نے بہت خوبصورت انداز میں
19:47فضائل و مناقب
19:48آپ کی علمی مقام و مرتبہ
19:51اور جرت و بہادری کے حوالے سے
19:52اور پھر خصائص کے اور تاریخ الخلفاء
19:55علامہ جلال الدین سیوتی رحمت اللہ علی کی
19:57کتب سے حوالے دیتے ہوئے
19:58ان کی شان و عظمت کو بیان فرمایا
20:00آپ کے ذوق عبادت کے حوالے سے بھی
20:02ہم جاننا چاہیں گے
20:03مفتی ابو محمد صاحب تشریف فرما ہے
20:05ذوق عبادت پر روشنی ڈالی ہے
20:07چونکہ عبادت کے اعتبار سے بھی
20:09آپ بہت بلند وقام پر نظر آتے ہیں
20:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:12جتنے گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے
20:15تو نئے نئے پیلو کھلتے چلے جائے گفتگو کے
20:17تو ایک اشارہ فرمائیں
20:19حضرت اکدس مفتی صاحب نے
20:20کہ حضرت ابو بکر عمر
20:23حضرت عثمان ان کے زمانے میں
20:24حضرت مشیر تھے
20:25جہاں اس بات کا بیان کرنا ضروری ہے
20:27آج کے زمانے میں میں یہ سمجھتا ہوں
20:29جو حالات ہیں ہمارے سامنے
20:30امت کے سامنے
20:31تو علماء کو بڑی شد و مت کے ساتھ
20:33یہ بات بھی بیان کرنی چاہیے
20:35کہ ان حضرت کی آپس میں بڑی محبتیں تھیں
20:38حضرت ابو بکر حضرت علی
20:39حضرت عمر حضرت علی
20:41حضرت عثمان حضرت علی
20:42آپ یہ دیکھئے کہ
20:43جب حضرت سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ عنہ
20:46میں آپ کے سوال کی طرف آروں
20:47حضرت عمر رضی اللہ عنہ
20:49جب بیت المقدس کو فتح کرنے کے لیے جا رہے ہیں
20:52تو تمام صحابہ اکرام
20:53نے منع کیا
20:54کہ وہاں سے خط آ چکا تھا
20:56حضرت ابو عبیدہ بن جرہ کا
20:57لیکن تمام صحابہ نے کہا
20:58امیر المنین آپ نہ جائیں
21:00اس پر ایک علمی نکتہ
21:02جو میرے مطالعے میں آیا
21:03اور اسی رمضان میں آیا
21:04میں حیران ہوا
21:06آپ نے
21:06جب تمام صحابہ نے منع کر دیا
21:08کہ امیر المنین آپ نہ جائیں
21:10تو لیکن آپ نے پھر بھی
21:10سواری تیار کر لی
21:11غلام کو تیار کر لیا
21:12غلام صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا
21:13سواری تیار کر لو
21:15یہ زیادہ سفر رکھ لو
21:16تو پھر کسی نے پوچھا
21:18کہ آپ کو جب تمام صحابہ نے منع کیا
21:20اب حضرت عمر کوئی عام شخصیت نہیں تھی
21:22حضرت عمر وہ تھے
21:23جن کے متعلق علماء نے لکھا ہے
21:25کہ ان کے گلے سے رب گفتگو کرتا تھا
21:26اب افقات عمر
21:28وہ ارادہ کرتے تھے
21:29اللہ آسمان سے قرآن بنا کے نادل کرتے تھے
21:31بدر میں سب کی رائے ایک طرف تھی
21:33حضرت عمر کی رائے ایک طرف تھی
21:34اسی لئے تو کسی نے کہا
21:35مطا عام نہیں ہے
21:36خسروی و درویشی
21:37کب ایک شخص میں ہوتے ہیں
21:38یہ ہنر پیدا
21:39جلال کا پیکر بنا
21:40کبہ کا ہر پیونت
21:41عمر کے بعد ہوا ہے
21:42کہاں عمر پیدا
21:43عمر پیدا
21:44وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی
21:45جب سواری لے کے تیار ہو گئے
21:47تو تمام صحابہ نے کہا
21:48امیر علمین کیا یہ رائے آپ سے پوچھی جا سکتی ہے
21:51کہ آپ کیوں تیار ہوئے
21:52فرمایا آپ سب کی رائے تھی
21:54کہ نہ جاؤ لیکن
21:54علی کی رائے تھے
22:05آپ جائیں
22:06تو اس کا مطلب یہ ہے
22:07کہ ہم لوگ صرف قرآن کا علم جانتے ہیں
22:09علی پہلی کتابوں کا علم بھی جانتے ہیں
22:12وہی وہ ہوا
22:13کہ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالی وہاں گئے
22:15اور وہاں جانے کے بعد
22:17دونوں نے دیکھا
22:18کہ جو غلام ہیں
22:19وہ سواری پہ ہے
22:20اور امیر علمین جو ہیں
22:22وہ خود پیدل چل رہے ہیں
22:23انہوں نے کہا
22:23جناب ہماری کتاب میں یہی نشانی ہے
22:25جب حضرت عمر رضی اللہ تعالی
22:27واپس تشریف لائے
22:28تو آپ نے واپس آ کر
22:29اس بات کا اظہار فرمایا
22:30کہ میں نے تمہیں نہ کہا تھا
22:32کہ علی کی جو رائے ہے
22:33وہ مجھے اس لیے بہتر لگ رہی ہے
22:35کہ علی ان کی کتابوں کا علم بھی جانتے ہیں
22:37حضرت علی رضی اللہ تعالی
22:39عبادت کا آپ ایسا زوگ تھا
22:41آج تمزان المبارک آتا ہے
22:43ہم زیادہ سے زیادہ
22:44ایک قرآن کریم تراوی میں سناتے ہیں
22:46بڑا تیر مارتے ہیں
22:47مگر حضرت علی رضی اللہ تعالی
22:49کو آپ دیکھیں
22:49اللہ تعالی وہ بھی قبول فرمائے
22:51لیکن آج ہمارا عبادت کا وہ زوگ نہیں ہے
22:53اگر ہم کرتے بھی ہیں
22:54تو اس میں خوشو خضو نہیں ہے
22:55اگر کرتے بھی ہیں
22:56تو وہ توجہ نہیں ہے
22:57وہ دھیان نہیں ہے
22:58اللہ تعالی وہ صحابہ اکرام نے
23:00جس دھیان سے
23:01اللہ کی عبادت کی
23:02اللہ کے سامنے سجدے کیے
23:04نمازیں پڑیں
23:04اللہ جللہ شانو کیلئے
23:06تقوی اختیار کیا
23:06اللہ ہمیں اس رات کی برکت سے
23:09تاقرات کی برکت سے
23:10اللہ اس کا ذرہ نصیب فرما دے
23:11حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی
23:14ایک مرتبہ
23:14اثر کے وقت آئے
23:15اور تیز دھوپ ہے
23:16کڑکتی دھوپ ہے
23:17مگر اپنے دروازے کے قریب آ کر
23:19کھڑے ہو گئے
23:19تو کسی نے کہا
23:20حضرت علی آپ تشریف لائے
23:22وہاں سے بڑی تیزی کے ساتھ آ رہے ہیں
23:24اور دروازے کے قریب آ کر
23:25کھڑے ہو گئے
23:25اندر کیوں نہیں جاتے
23:27تو حضرت علی رضی اللہ تعالی
23:28نے تھوڑی دیر
23:29اپنی تلاوت مکمل کرنے کے بعد فرمایا
23:31فرمایا کہ
23:32میں صبح جب گھر سے نکلتا ہوں
23:34تو ایک قرآن کریم شروع کرتا ہوں
23:36جب شام کو آتا ہوں
23:37تو گھر سے پہلے پہلے
23:38داخل ہونے سے پہلے پہلے
23:39ایک قرآن کریم میرا مکمل ہو جاتا ہے
23:41اب میرا ارادہ یہ ہے
23:43کہ میں جب گھر میں جاؤں گا
23:44تو دوسرا قرآن کریم میں شروع کر دوں گا
23:46مفصر
23:46وگر آپ اجازت دیں
23:47تو یہاں وقفہ لے لیتے ہیں
23:48مجھے اور آپ کے ذوقی عبادت کے حوالے سے
23:51اور ظاہری جو مرتبہ اللہ نے آپ کو دیا
23:53اس پر آپ سے کلام سننا ہے
23:54لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
23:56وقفے سے لوٹیں گے
23:57تو انشاءاللہ مفتی صاحب اس کو
23:58کنٹینیو کریں گے
23:59ہمارے ساتھ رہیے
23:59جنہ حضرین آپ کا خیر مقدم ہے
24:01آج شان حیدر کررار
24:03رضی اللہ تعالیٰ نہو
24:05بیان کی جارہی ہے
24:06اور آج کی تاریخ
24:06اکیس رحمدان مبارک کی مناسبت سے
24:09آپ کی شہدت کو یاد کیا جاتا ہے
24:11آپ کے ذوقی عبادت کے حوالے سے
24:13بہت ہی خوبصورت گفتگو فرما رہے تھے
24:15اللہ ما مفتی ابو محمد صاحب
24:17میں چاہتا ہوں
24:17اس کو کنٹینیو کریں
24:18مکمل فرما جواب
24:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:20آپ کا ایک مشہور جملہ ہے
24:22حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا
24:23کہ میں عبادت اس لیے نہیں کرتا
24:25کہ میں جہنم سے بچ جاؤں گا
24:27کیونکہ یہ غلامی ہے
24:29میں عبادت اس لیے بھی نہیں کرتا ہوں
24:31کہ مجھے جنت ملے گی
24:32میں عبادت اس لیے کرتا ہوں
24:34کہ میرا رب اس کے لائک ہے
24:35اللہ حکم
24:36میرا معبود اس کے لائک ہے
24:38میں اس لیے عبادت کرتا ہوں
24:39آپ کے متعلق حدیث میں آتا ہے
24:41ترمیزی شریف میں
24:41کہ آپ جب عبادت میں کھڑے ہوتے
24:44نماز میں کھڑے ہوتے
24:45تو آپ کو ارد گرد کا کوئی پتہ نہیں ہوتا تھا
24:47اور ایک مشہور روایت آپ کے متعلق ہے
24:49کہ آپ کے پاؤں میں زخم لگا
24:51کوئی چیز لگی
24:52جسے لوہے کی تھی
24:53اسے نکالنا تھا
24:54تو بہت زیادہ پریشانی ہوئی
24:55جب اسے نکالتے
24:56تو شدید تکلیف ہوتی
24:57پہن ہوتی
24:58تو آپ نے فرمایا
24:59کہ مجھے ذرا
25:00نماز میں کھڑے ہونے دو
25:02تو سمجھ گئے صحابہ اکرام
25:04کہ نماز میں ان کی توجہ
25:05بالکل اس طرف ہو جائے گی
25:06تو خون وغیرہ جب صاف کر لیا
25:08اس لوہے کی موجودگی میں
25:09آپ نے وضو فرمایا
25:10آپ نماز میں کھڑے ہوئے
25:12تو حالت نماز میں
25:13وہ نکال لیا گیا
25:14اور بعد میں آپ نے پوچھا
25:16کہ کیا آپ لوگ اس لیے جمع ہیں
25:17کہ وہ لوہے کا جو
25:19ایک ٹکڑا میرے جسم میں
25:21ٹانگ میں گئے ہوئے
25:22وہ آپ نے نکالنا ہے
25:23تو پھر آپ کو بتایا گیا
25:24کہ وہ وہاں سے نکال دیا گیا ہے
25:26آپ
25:27ہم لوگ ابنومی طور پر
25:29جب صحابہ اکرام کو بیان کرتے ہیں
25:30تو ہمیشہ ہم صحابہ اکرام کی
25:32غربت بیان کر رہے ہوتے ہیں
25:33ان کی یہ قربانی یہ قربانی
25:34لیکن ایک بات یہ ذہن میں رکھئے
25:36کہ صحابہ اکرام
25:44کیا جائے
25:45تو میرے خیال میں
25:45بڑے بڑے سر آج جھک جائیں گے
25:47حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا
25:49جو دسترہام تھا
25:50وہ بڑا وسیع تھا
25:51اور اللہ جللہ شانہوں کے
25:53رستے میں خرج کرنے کا
25:54جو مزاج تھا
25:55وہ آپ کو رسول اللہ سے ملا ہے
25:57صلی اللہ علیہ وسلم
25:59اس کی ایک بنیادی وجہ یہ تھی
26:00کہ حضور کی ساری بچیاں
26:02بچے فوت ہو گئے
26:03اب وہ ساری محبتیں
26:04آکے دو جہاں کی سمٹ کر
26:05حضرت فاطمہ کی طرف آ گئیں
26:07حضرت فاطمہ جب آپ کے نکاح میں آئیں
26:09تو آپ جانتے ہیں
26:10کہ آج کے زمانے میں بھی
26:11اگر اکلوتی بیٹی ہو
26:12اور وہ بیٹی جس دماد کے گھر میں ہو
26:15وہ دماد بھی اچھا لگتا ہے
26:16پھر دماد بھی کون ہے
26:18علی المرتضی بیٹی کون ہے
26:20حضرت فاطمہ تزہرہ رضی اللہ تعالیٰ
26:22ایک مرتبہ کوفہ کے اندر
26:24دسترہان لگا ہوا ہے
26:25اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
26:27ایک درخت کے نیچے سائے میں بیٹھے
26:28نماز پڑھ رہے ہیں
26:30اور آپ کے پاس ایک کپڑا ہے
26:31کپڑے کے اوپر روٹی کا خوشک ٹکڑا رکھا ہوا ہے
26:34ایک سائل آیا وہ جانتا نہیں ہے
26:36حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کو
26:37اور وہ انتظار میں بیٹھا
26:39کہ بابا جی سلام پھیریں گے
26:40اور میں روٹی کا ٹکڑا ان سے طلب کروں گا
26:42مجھے تو بھوک لگی ہوئی ہے
26:43خیر حضرت علی نے سلام پھیرا
26:45تو کہا جی مجھے کھانا کھانا ہے
26:46تو حضرت علی نے بڑا عجیب جواب دیا
26:48فرمایا یہ کھانا ہے یا تازہ کھانا ہے
26:50بابا حیران ہوا
26:51انہوں نے کہا بھئی عجیب انسان ہے
26:53کہ خود باسی روٹی رکھ کر بیٹھا ہوا ہے
26:55اور مجھے تازہ کے ایڈریس بتا رہے ہیں
26:57خیر انہوں نے کہا جی وہ سامنے درخت ہیں
26:59ان کے نیچے تازہ لنگر چل رہے ہیں
27:01آپ وہاں چلے جاؤ
27:01جب وہ وہاں گئے
27:02تو وہاں ایک بڑے خوبصورت
27:04چمکتے دمکتے دو ستارے
27:06وہ لنگر تقسیم کر رہے تھے
27:08اور جب وہ بابا جی اٹھنے لگے
27:09تو جو کھانا بچا وہ بھی ساتھ لینے لگے
27:12تو انہوں نے کہا کہ
27:13کھانے کی اجازت ہے
27:15لے جانے کی فیلحال نہیں ہے
27:16اگر آپ کو ضرورت ہے
27:17آپ تھوڑا انتظار کیجئے
27:18اس نے کہا میں اپنے لیے نہیں لے کے جا رہا
27:20وہ فلان جگہ پر ایک بابا جی بیٹھے میں
27:22ان کے لیے لے کے جا رہا ہوں
27:23فرمایا وہ بابا جی نہیں ہے
27:24وہ ہمارے والد حضرت علی ہیں
27:26اور میں ان کا بیٹا حسین ہوں
27:29حضرت علی رضی اللہ عنہ نے
27:30اپنی زندگی میں اختیاری فقر اختیار کیا
27:32یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ کی
27:34اگر اتباع کے بیچے چلیں
27:36تو عبادت کا ذوق بھی پیدا ہوگا
27:38حشیتِ الہی بھی ملے گی
27:40تقوی بھی ملے گا
27:41حیاء بھی ملے گی
27:42جورت بھی ملے گی
27:44بزدیلی سے پناہ بھی ملے گی
27:45یہ ساری چیزیں ملیں گی
27:47اگر ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ سمیت
27:49تمام صحابہ اکرام کو
27:51جس طرح قرآن کریم کا حکم ہے
27:52کہ ان کو اپنا رول مادل بنا لو
27:55تمہارے لیے نمونہ ہیں
27:56تمہارے لیے نقشہ ہیں
27:57اللہ جللہ شانہو نے
27:58انہیں کو اس پوری امت کے لیے
28:00ایک مادل اور نمونہ بنایا ہے
28:02اللہ تعالی ہمیں ان کی کامل تعویدائی بھی
28:04نصیب فرمائے
28:05اور اللہ تعالی ان کی محبت بھی نصیب فرمائے
28:07سبحان اللہ
28:08سبحان اللہ
28:08آپ کا ذوق عبادت بھی اس سے ظاہر ہوا
28:10آپ کی شان فقر بھی اس سے ظاہر ہوئی
28:13آپ کی شان سخاوت بھی اس سے ظاہر ہوئی
28:15اور یاد الہی میں جو آپ کی مشغولیت تھی
28:20جو وہ تو خیر
28:21اس کا تو بیان ہی نہیں کیا جا سکتا ہے
28:23اتنے مختصر وقت میں
28:24قبل مفتی محمد اکمل مدنی صاحب تشریف فرمائے
28:26میں جاننا چاہوں گا
28:26آپ کے زود و تقوی کے
28:28حوالے سے کچھ ارشاد فرمائے گا
28:29اور
28:30اس کے ساتھ یہ کہ
28:31آپ کو نبی کریم علیہ السلام سے
28:33کیسی محبت تھی
28:34اور آپ علیہ السلام کی سنداز کی
28:36آپ سے محبت فرمائے کرتے تھے
28:38یہ سب چیز ارشاد فرمائے گا
28:39دیکھیں
28:41آزبابِ ظاہرہ کو دیکھیں
28:43تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
28:45نے اللہ کے حکم سے
28:46بی بی فاطمہ کا نکاح حضرت علی سے کیا
28:49یعنی جو آزبابِ حقیقی
28:51آزبابِ ظاہرہ گر دیکھیں
28:52تو یہ محبتِ علی تھی
28:54میری سب سے چہیتی
28:56سب سے چھوٹی بیٹی
28:57حضرت علی کے عقد میں آئیں
28:58یہ بڑی محبت کی علامت تھی
29:00اس کے علاوہ قولی اعتبار
29:02صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
29:04مثلا ایک مقام پر فرمایا
29:05کہ
29:05میں علی سے محبت رکھتا ہوں
29:08جو علی سے محبت رکھے گا
29:09گویا کہ
29:10مجھے محبوب رکھے گا
29:11اور جو مجھے محبوب رکھے گا
29:13اس نے گویا کہ
29:13اللہ تعالیٰ کو محبوب رکھا
29:15اور جو
29:17علی سے بغض رکھے گا
29:18اس نے گویا مجھ سے بغض رکھا
29:19اور جو مجھ سے بغض رکھے گا
29:21وہ اللہ تعالیٰ سے بغض رکھے گا
29:22اس طرح ایک روایت میں
29:24سرکار نے فرمایا
29:24کہ اللہ تعالیٰ نے
29:25مجھے چار افراد سے
29:27محبت کا حکم دیا ہے
29:28میں ان سے محبت رکھوں
29:29تو پوچھا گیا
29:30رسول اللہ وہ کون ہیں
29:31فرمایا ان میں سے ایک علی ہے
29:33باقی کہتے ہیں
29:34کہ حضرت مقداد تھے حضرت ابو صحر حضرت سبحان فارسی
29:37یہ چار کا نام لیا جاتا ہے
29:38لیکن ایک کا نام تو سرکار نے لیا
29:40کہ حضرت علی اور اللہ نے حکم دیا
29:42کہ میں ان سے محبت رکھوں
29:43اس کا مطلب ہے آپ ان سے محبت رکھتے ہیں
29:45وہ آپ سے محبت رکھتے ہیں
29:47جب حضرت فرمانے کے بعد سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
29:49نے ایک بہترین معاشی بیلنس قائم کیا
29:52اور انصار کو مکلح بنایا
29:54اس بات کہ ایک مہاجر بھائی کو
29:56اپنا دینی بھائی بنا لو
29:58اور اپنا آدھا مال اس کے حوالے کر دو
30:00تو سب آتے گئے اور ایک ایک صحابہ
30:02کو لیتے گئے حتیٰ کہ آخر میں حضرت علی
30:05رہ گئے اور باقی سب چھلے گئے
30:06تو حضرت علی اس سے تھوڑے سے دلازردہ
30:08ہوئے اور اس کی حضرت اللہ میں تو اکیلہ رہ گیا
30:10فرمایا کہ تم ایلی سے خوش نہیں ہو
30:12کہ تم دنیا اور آخرت میں میرے بھائی ہو
30:15حضرت علی خوش ہو گئے
30:17تو یوں سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
30:26احبت فرمایا کرتے تھے
30:28باقی آپ کا زہد و تقوی
30:29یہ تو مطلب جتنے کسی بھی صحابی
30:32کو آپ دیکھ لیں ہر صحابی عادل
30:34بعض صحابہ سے ظاہری طور پر
30:36اگر کوئی خطہ کا صدور ہوا تو اللہ تبارک
30:38نے اس پر قائم نہیں رہنے دیا
30:40ایسی توبہ ہوئی جس حضرت معایز
30:42کے بارے میں معروف ہے کہ کسی نے جب ان پر
30:44تانہ زنی کی تو رحمت کونین
30:46صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انہوں نے ایسی
30:48توبہ کی ہے کہ اگر وہ توبہ زمین و آسمان
30:50والوں میں تقسیم کر دی جائے تو اللہ
30:52سب کی بخشش فرمایا ہے
30:53اس کا مطلب ہے وہ تقدیر الہی کے تحت بس معاملات
30:56ہوئے لیکن بعض صحابہ ایسے تھے
30:58کہ جو ہر صورت میں
31:00زہد و تقوی کے پہ کر رہے ان کی پوری
31:02زندگی میں کوئی ایک بھی ایسا نکتہ
31:04بھی نہیں ملتا کہ اس کو کوئی بنیاد
31:06بنا کے سکینڈل بنایا جائے
31:07جیسے کہ حضرت علی کے بارے میں منقول ہے کہ آپ
31:09بچ پر میں ایمان لائے لیکن اس سے پہلے
31:12بھی کہتے ہیں کبھی آپ نے بت پرستی نہیں
31:13فرمائی یعنی کبھی کسی کے ساتھ چلے گئے
31:15ہوں چلو جی اب بتوں کے پاس بچے تو ہوتے ہیں
31:17شوق میں چلے جاتے ہیں لیکن اللہ تبارک
31:20اللہ نے آپ کو اس سے بھی محفوظ رکھا
31:22اور ہمیشہ جب گفتگو فرماتے
31:24بہت نپی تلی گفتگ ہوتی تھی
31:25جب کسی کو ساتھ کوئی معاملہ فرماتے
31:28تو انتہائی شریعت کے دائرے میں
31:29رہ کے کیا کرتے تھے جب کسی کا
31:31کوئی تقاضہ ہوتا اس کی ادائیگی ہوتی
31:33تو بہت انصاف کے ساتھ کیا کرتے تھے
31:35ایسے فیصلوں کے معاملے میں اگر دیکھا جائے
31:37تو کبھی بھی آپ کا ایسا نہیں ہوا کہ آپ نے
31:39تقوی کے خلاف کے کام کیا ہو
31:41اور اللہ تعالی نے تو گواہی دیا
31:43اللہ کے جتنے بھی ولی ہوتے ہیں
31:51دوست ہیں محبوب ہیں وہ صاحب
31:53ایمان ہوتے ہیں اور صاحب تقوی ہوتے ہیں
31:56اور مولا علی کا مقام تو کتنی
31:57زبردہ لندو بالا ہے
31:59اسی طریقے سے آپ لین دین
32:02کے معاملات میں انتہائی احتیاط
32:04فرمایا کرتے تھے کبھی ایسا نہیں ہوا
32:06کہ آپ نے خدا نہ خواستہ
32:08کوئی ڈس بیلنس کوئی معاملہ ہوا
32:10اور زہد جیسے آپ نے فرمایا آپ کا زہد
32:12اختیاری تھا ورنہ حضرت علی
32:15چاہتے تو نبی کریم سے
32:16بہت کچھ لے سکتے تھے اور لیتے بھی
32:18اگر کوئی ملتا بھی تھا مالی غنیمت تقسیم کر دیا
32:20کرتے تھے فوراں تو یہ آپ کا زہد
32:22دیکھیں تقوی دیکھیں اور
32:24آپ کی پریزگاریاں دیکھیں اگر یہ
32:26سب چیزوں کو جمع کریں تو
32:28واقعی ایک ایسی ہستی ہمارے سامنے آتی ہے
32:30کہ اس ہستی کے چلے جانے کے بعد
32:32ایک افسوس سا ہوتا ہے کہ جیسی
32:33وہ ہستی تھی
32:35کاش ہمارے دور میں ہوتی یا ہم ان سے
32:37اختصاب فیض براہ راست کرتے
32:39کس قدر فیض ہوتا کہ جن کے ذکر سے
32:41اتنا فیض ملتا ہے کہ ظاہر و باطن نورانی
32:43ہو جاتا ہے اگر باقاعد اور ان کی
32:52جملے میں چاہتا ہوں بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:54دیکھئے میں صرف اتنا
32:56عرض کرنا چاہوں گا کہ صحابہ اکرام
32:58میں حضرت علی بھی ہیں
32:59اور صحابہ اکرام کی جماعت وہ
33:02جماعت ہے کہ جس طرح ایک
33:04نبی کو اللہ تعالی نبوت
33:06کا درجہ دیتے ہیں اور وہ نبی اپنی
33:08مرضی سے دستبردار نہیں ہو سکتا
33:10اسی طرح صحابی بھی نہیں ہو سکتا
33:12پوری امت کو حکم ہے کہ تم
33:14متقی بنو مگر یہ وہ جماعت ہے
33:15جس کے بارے میں اللہ نے قرآن میں کہا ہے کہ یہ
33:22اللہ تعالی علیہ مجمعین وہ جماعت ہیں
33:24اگر تھم تھوڑا سا گہرائی میں جا کر
33:26ان شخصیات کو وہ حضرت ابو بکر
33:28ہوں حضرت عمر ہوں حضرت عثمان ہوں
33:30حضرت علی ہوں حضور کے
33:32صحابہ اصحاب ہوں اہل بیت
33:34اتحار ہوں یہ وہ شخصیات ہیں
33:36کہ ہمیں جنت میں جانے کے لیے
33:38عامال کی ضرورت ہے مگر اگر
33:40وہ کوئی عمل نہ کرتے انہوں نے سارے عامال کیے
33:42وہ ان کے پونت ہے شریعت اسلامیہ کے
33:44اللہ نے رول مارڈل بنایا تدوین ان پر کیا
33:46لیکن اگر وہ صحابہ اکرام
33:48عمل نہ بھی کرتے تو مقام
33:50صحابیت ہی ایسا ہے کہ جنت
33:52میں لے جانے کے لیے کافی ہے لہٰذا
33:54آج تقاضی اس بات کا ہے
33:56گزارش اس بات کی ہے کہ ہم اپنے بچوں
33:58کو صحابہ پڑھائیں ہم اپنے بچوں کو
34:00صحابہ اکرام کی زندگیہ سکھائیں
34:01میں بہت شکریہ ادھا کرنا جاؤں گا مفتی صاحب آپ تشریف لائے
34:07گے اگلا جو سیگمنٹ ہے وہ آپ کے
34:08مسائل کا حل ہے جس میں انشاءاللہ ہم حاضر
34:11ہوں گے ناظرین محترم آج شان حیدر قرار پر
34:12بات ہوئی حضرت موسیٰ و حارون
34:14علیہ السلام کے حوالے سے بھی ذکر ہوا
34:16اور ایک وہ بھی واقعہ ہے اہد مواخات
34:18کا کہ جب سرکار علیہ السلام نے
34:20انصار و معجرین کو بھائی بنا دیا ایک دوسرے
34:22کا صرف حضرت علی رہ جاتے ہیں
34:25اشکوار نظر آتے ہیں تو سرکار
34:26انہیں قریب بلاتے ہیں ان کی پیشانی
34:29کا بوسہ دیتے ہیں کیوں روتے ہو
34:30علی تو علی ارز کرتے ہیں یا رسول اللہ میں نے
34:32بھی ہجرت کی مکہ سے لیکن مجھے آپ نے کسی
34:34کا بھائی نہیں بنایا تو آپ علیہ السلام
34:37فرماتے ہیں یا علی انتا
34:38اخی فی الدنیا والآخرہ اے علی
34:40تم میرے بھائی ہو دنیا میں بھی اور آخرت
34:42میں بھی بے شمار فضائل ہیں
34:44اور اتنے فضائل ہیں کہ ظاہر ہے اور
34:46احادیث کے باب میں بھی ہم دیکھیں تو فضائل
34:48کے باب میں حضرت علی کرماللہ
34:50و جل کریم کی فضائل میں
34:52متعدد احادیث نظر آتی ہے بہت
34:54قصد کے ساتھ احادیث ملتی ہیں
34:56اللہ تعالیٰ آپ کی سیرت سے
34:58ہمیں فیض و برکات حاصل کرنے کی توفیق
35:00عطا فرمائے حاضر ہوتے ہیں ایک وقفے کے بعد
35:02اور انشاءاللہ سیگمنٹ ہوگا
35:04آپ کے مسائل کا حل ہمارے ساتھ رہیے گا
35:21اللہ تعالیٰ
Comments