- 5 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Topic: Akhlaq e Hasna, Qabih
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Khurram Iqbal Rehmani
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01. . . . .
00:58This is what we need to do.
01:00which are written in the book.
01:01They have a good idea.
01:03It's a good idea.
01:06We have to make a good idea.
01:08There are a lot of things that are
01:12but they are very good.
01:14We have to make a good idea.
01:18Our definition of this is
01:19if you can understand it.
01:21If you have a good idea of this,
01:22if you have a good idea of this,
01:24if you have a good idea of this,
01:25you can say it is a good idea of this.
01:28It'sworthy of this music.
01:31If you have a good idea of this,
01:34you can understand it.
01:35And your husband will be very good.
01:41If you have a good idea,
01:41But the terms of this across the island
01:43is not going to understand it.
01:47So it will be an issue of this.
01:48We will do this in this way.
01:50And with this in this whole view,
01:51I will confirm that.
01:56سلام علیکمasses
02:14میرے بائیں جانب سناخاں موجود ہیں
02:17ما شاءاللہ
02:17ہمیشہ کی طرح
02:19ناتخانوں کا
02:20سقلین رشید موجود ہیں
02:21حافظ محمد علی صور وردی ہے
02:23اور علی شبیر ہے
02:24اور ماشاءاللہ سیدن اسکریمی
02:26آپ چاروں کا خیر مقدم ہے
02:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:30سب سے پہلے
02:31چونکہ اخلاق کے ایک ایسی چیز ہے
02:32جس کی definition بہت ضروری ہے
02:34جس کی تفہیم بہت ضروری ہے
02:35اللہم علیہ وسلم نظری صاحب
02:36انشاءاللہ فرمائیں گے
02:37اخلاق کسے کہتے ہیں
02:38ذرا تیبی فرمائے گا
02:39اور کیا اخلاق جو ہے وہ
02:41ایک دوسرے میں منتقل بھی ہو سکتے
02:43اس پر بھی کچھ کلام فرمائیں
02:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:46رئیس بھائی اخلاق کہتے ہیں
02:49ان آدات راسخہ کو
02:52جو انسان کی طبیعت میں
02:53انسان کی جبلت میں
02:54وہ افعال جو انسان سے صدور ہوتے ہیں
02:59سہولت کے ساتھ اور یسر کے ساتھ
03:02اتعریف کی ہے حضرت امام غزالی
03:03رحمت اللہ تعالی نے
03:04احیال علوم کے اندر
03:06جیسے آپ نے ابتدائی کلمات کے اندر فرمایا
03:09کہ کچھ چیزیں کچھ افعال
03:11ہم سے ایک حادثاتی طور پر
03:13ہم سے صدور ہوتا ہے ان کا
03:15اور ہم کسی کے ساتھ
03:16وقتی طور پر ایک مسکراہت کے ساتھ ملتے ہیں
03:19اور دو کلمات کہتے ہیں
03:21تو لوگ یہ سمجھتے ہیں
03:22کہ شاید یہی اخلاق ہے
03:24ٹھیک ہے یہ بھی اخلاق ہے
03:25آپ اچھے طریقے سے مسکرا کے ملے
03:28لیکن کسی کے اخلاق
03:29با اخلاق ہونے کا
03:30اور کسی کے آدات کا
03:32اگر پتہ لگانا ہے
03:33تو وہ آدات راسخہ ہے
03:35اس کی طبیعت میں
03:37اس کے مزاج کے اندر
03:38اور وہ افعال جو انسان سے صدور ہوتا ہے
03:41جن کا سہولت کے ساتھ
03:42اور یسر کے ساتھ
03:44تو ان آدات
03:45اگر وہ پختہ ہو جائیں
03:46تو پھر سمجھ لیں
03:47یا تو اخلاقِ بد ہے
03:48یا حسنِ اخلاق ہے
03:49تو کچھ بھی ہے
03:51دوسرا جو آپ کا پارٹ ہے
03:53وہ یہ ہے
03:54کہ کیا اخلاق منتقل ہوتے ہیں
03:56بالکل
03:57اخلاق کا انتقال ہوتا ہے
03:59منتقل ہوتے ہیں دوسروں کے اندر
04:00اور خاص طور پر
04:02والدین کے جو اخلاق ہوتے ہیں
04:04والدین اگر
04:04بادب ہوتے ہیں
04:06تو بچوں کا جو اندازِ گفتگو ہے
04:08وہ اسی طرح کا ہوتا ہے
04:09والدین سچ بولتے ہیں
04:11تو بچے بھی آگے سچ بولتے ہیں
04:12پھر جس کمپنی کے اندر
04:14بچے جاتے ہیں
04:14جس کیدرین کے اندر بیٹھتے ہیں
04:16اور ان کی جو آدات ہیں
04:18اتوار ہیں
04:19وہ ان کے اندر منتقل ہوتی ہیں
04:21اور اخلاق بھی
04:22لب و لے جا بھی
04:23زبان بھی
04:24ہر چیز منتقل ہوتی ہے
04:25اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:29فرمایا کہ انسان
04:30اپنے دوست کے دین کے مطابق ہوتا
04:33ایک حدیث پاک کے اندر
04:34اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:35اچھی مجلس کو
04:37اور بری مجلس کو تعبیر فرمایا
04:38کہ اتر فروش ہے
04:39اور دوسرا یہ
04:40کہ بھٹی پر جا کے بیٹھے ہوئے ہو
04:42اور وہاں پر تم پر چھیٹے آ رہی ہوں گی
04:44اور تمہیں بدبو آ رہی ہوگی
04:46تو بالکل
04:47ہنڈر ٹو ہنڈر پرسنٹ جو ہے
04:48انسان کی جو کمپنی ہے
04:50انسان کی جو گیدرین ہے
04:51بلکہ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
04:53کہ والدین بہت اچھے لوگ ہیں
04:55بہت طبیزدار
04:56انہوں نے بچوں کی تربیت
04:58بڑی اسلامی نہج کے اوپر کی ہے
05:00ان کو حلال کھلایا ہے
05:01ان کو دین سکھایا ہے
05:03لیکن جیسے بچے باہر نکلے
05:05کمپنی کے اندر
05:06گیدرین کے اندر نکلے
05:07تو وہ سارا کچھ بریابیٹ ہو گیا
05:10تباہ و برباد ہو گیا
05:11تو وہ دوستوں کی
05:12اچھا ہم جنس ہوتے ہیں
05:14الجنسو یمیلو الہ جنسی
05:15وہ جو ہم جنس
05:16چاہے خواتین ہوں
05:17چاہے بچے ہوں
05:18وہ جو ہم جنس کی
05:20عادات و عطوار ہیں
05:21وہ بچوں کے اندر
05:22بہت ہی زیادہ
05:23یہ صحبت بہت اثر
05:24بہت اثر کرتی ہے
05:25میں صرف اتنا جملہ کہوں گا
05:27میرے دوست علماء کرام
05:28اخلاق پر مکمل طور پر
05:30گفتگو کریں گے
05:31کہ یہ اتنا بڑا
05:32اتنا بڑا شعبہ ہے
05:33اور اتنی بڑی چیز ہے
05:36کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
05:37نے فرمایا
05:37بُعِسْتُ لِأُتَرْ اُتَمِّمَ مَكَارِمَ الْأَخْلَاء
05:40کہنے اللہ مصاحب
05:41فرمایا کہ
05:42مجھے اللہ تبارک بطارہ نے
05:43اسی لیے مبوض فرمایا
05:44میری بیست کا مقصد
05:46یعنی مقصد بیست جو ہے
05:49وہ اخلاق کو کاریمانا
05:50دوسری کامیابی ہے
05:52میدانِ معاشر
05:53تو فرمایا
05:54میزانِ عمل پر
05:55سب سے بھاری اور سکیل
05:56جو چیز ہوگا
05:57فرمایا
05:58اَقْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ
05:59اَحْسَنُهُمْ خُلُقًا
06:01فرمایا
06:01تم میں سب سے زیادہ
06:03کامل ایمان والا وہ ہے
06:05جس کے اخلاق اچھے ہیں
06:07اگر انسان
06:08اپنے اخلاق اچھے کر لے
06:09تو انسان کا ایمان بھی کامل ہے
06:11اور میدانِ معاشر کے اندر بھی
06:13اس کے بیزان پر وزن بہت زیادہ
06:15سبحان اللہ
06:24سبحان اللہ
06:25اگر بڑھتے ہیں
06:25قرآن و حدیث کی روشنی میں
06:27جو ہے
06:28اس موضوع پر ہم بات کریں گے
06:29اخلاقِ حسنہ کی
06:30فضیلت اور اہمیت
06:32اللہ محافظ
06:33اویس حمد صاحب
06:34ماشاء اللہ
06:34بہت اچھے انداز میں بیان فرماتے ہیں
06:36مجھا
06:36قرآن و حدیث کی روشنی میں
06:37بسم اللہ
06:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:40جی اقینا
06:41قرآنِ پاک نے
06:43اخلاقِ حسنہ
06:44اور اخلاقِ رضائل
06:45جس کو آپ نے کہا
06:47قرآنِ کریم کی
06:48بنیادی صفت
06:49بنیادی نام ہی
06:50قرآنِ کریم کا
06:51فرقان ہے
06:52فرق کر دینے والا
06:55تبارک اللذی نزل الفرقان
06:57على عبدی
06:58اب یہ ایسا فرق کرتا ہے
07:00کہ
07:01عقائد کا معاملہ ہو
07:03قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ
07:04لَا آبُدُمْ مَا تَعْبُدُونَ
07:06وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا آبُدُ
07:09آپ کا اپنا طریقہ
07:11عبادت کا
07:12ہمارا اپنا طریقہ
07:13حضور نے کلیر کر دیا
07:14اس میں فرق کر دیا
07:15اسی طرح جو جائز ناجائز چیزیں ہیں
07:18قرآنِ کریم جائز چیزوں کو الگ
07:20ناجائز چیزوں کو الگ
07:21اخلاقِ حسنہ ہیں
07:23ان کو الگ
07:25اور جو اخلاقِ رضائل ہیں
07:26ان کو الگ
07:27اور اس کا فرقان نام
07:29ہمیں اس طرف دعوت دیتا ہے
07:30کہ اے قرآن پڑھنے والو
07:32تمہارے عمل میں پھر کئی مکسنگ نہ ہو
07:35یہ نہ ہو
07:36کہ شیطان بھی خوش
07:38اور رحمان بھی خوش
07:39اچھے عقائد بھی
07:40اور برے عقائد بھی
07:41اچھے اخلاق
07:42اور برے اخلاق بھی
07:43تم سب اپناو
07:43قرآنِ کریم کی دعوت کا
07:45بنیادی تقاضی یہ ہے
07:46کہ
07:47اس نے رشد کو
07:50غی سے الگ کر دیا ہے
07:52اس نے کجی کو
07:53ہدایت سے الگ کر دیا ہے
07:55آپ اس کی اچھی چیزوں کو دیکھیں
07:57اپنائیں
07:58بری چیزوں کو دیکھیں
08:00اور ان کو چھوڑ دیں
08:01اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:03کے جو اخلاق
08:04ہمیں سیرتِ طیبہ میں ملتے ہیں
08:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:08کی جو پہچان بنی
08:09جو تعرف بنا
08:11وہ یہی تھا
08:12کہ یہ وہ محمد ہیں
08:14صادق و امین ہیں
08:15صلی اللہ علیہ وسلم
08:17تو اخلاق آپ کی پہچان بنے
08:19اور کیوں نہ بنے
08:20کہ قرآنِ کریم نے کہا
08:24ہم نے جو آپ کا شیرہ تیار کیا ہے
08:27اور جس بشری کالب میں آپ کو ڈھالا ہے
08:30تو ہم نے آپ کے اندر
08:32اخلاق کو گون دیا ہے
08:35وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقِنْ عَظِيمِ
08:38اخلاق کے آپ محتاج نہیں ہیں
08:42کہ آپ جو ہے نا وہ
08:44اچھا کام کریں گے
08:46تو آپ اچھے ہوں گے
08:47نہیں
08:47مصطفیٰ آپ کو ایسا بنایا ہے
08:50جو آپ کریں گے
08:52وہ اخلاق بن جائے
08:54اخلاق اپنے اچھے ہونے میں
08:56آپ کے محتاج ہیں
08:58آپ اخلاق کے محتاج ہیں
09:00وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقِنْ کا یہ مطلب ہے
09:03اللہ کے معنی ہوتے ہیں
09:04اوپر سے آنا
09:05تو حضور اخلاق پر فائز ہے
09:08حضور اخلاق پر سوار ہے
09:10حضور صلی اللہ علیہ وسلم
09:12جو کر دیتے ہیں
09:13وہ اچھا ہو جاتا ہے
09:15جو چھوڑ دیتے ہیں
09:16برا ہو جاتا ہے
09:17یہ مقام ہے
09:19اخلاق میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
09:21جس کی طرف
09:22اللہ پاک نے اس آیتے قریب
09:24ہمیں ارشاد فرمایا
09:25اور اس حقیقت کو بھی بیان کیا
09:28فَبِمَا رَحْمَتِمْ مِنَ اللَّهِ لِنْتَلَىٰ
09:30لَوْكُذْنَ فَضَّنْ غَلِيضَ الْقَلْبِ
09:33لَنْفَضُّ مِنْحَوْلُكِ
09:34اے حبیب یہ جو جھرمت لگا رہتا ہے
09:37یہ جو کشاں کشاں لوگ آتے ہیں
09:39اور وہ جو ایک دفعہ آتے ہیں
09:41پھر جاتے نہیں ہیں
09:43زید بن حضرت حارسہ کو دیکھے
09:46چھوٹا سا بچہ حضور کے پاس آیا ہے
09:47باپ کو چھوڑ دیا
09:49چچا کو چھوڑ دیا
09:50خاندان چھوڑ دیا
09:51فیملی چھوڑ دی
09:52مصطفیٰ کو نہیں چھوڑا
09:53جو آپ کے پاس آج ہے
09:54لیکن کے لئے اوپن آپشن تھا
09:56جانا چاہیں تو چلے جائیں
09:57لیکن نہیں جب آ گئے
09:58ان کی مسکراہت کا اسیر ہو جائے
10:01ان کے دامن میں وابستہ ہو جائے
10:03اخلاقی ایسے ہیں
10:05آپ کے ارگر سے یہ کبھی چھٹتے نہیں ہیں
10:07اور یہ صفت مصطفیٰ قیامت تک ہے
10:10آج بھی اگر کوئی مدینے میں
10:12کھچا چلا جاتا ہے
10:14اخلاق مصطفیٰ کی وجہ سے جاتا ہے
10:16سبحان اللہ
10:16وہ جو اخلاق مصطفیٰ کی تاثیر
10:19اس مدینے کی فضاؤں میں ہے
10:21مکہ کی فضاؤں میں ہے
10:23وَلَوْكُنْتَ فَضَّنْ غَلِيضَ الْقَلْبِ لَنْفَدُّوْ مِنْحَوْلِ
10:26اور پھر کیوں نہ ہو
10:27اَرْرَحْمَانُ اَلَّمَ الْقُرْآنُ
10:29اس نے عدب سکھایا ہے مصطفیٰ کو
10:31بچوں کو ماں باپ سکھاتے ہیں
10:34مصطفیٰ تو جب پیدا ہوئے
10:36تو والد نہیں تھے
10:37کچھ حرصے میں والدہ چلی گئی
10:39اخلاق مصطفیٰ کی تربیت
10:41خود رب نے کی ہے
10:43اور ایسا عدب سکھایا ہے
10:45خُزِ الْأَفْوَى
10:47وَأْمُرْ بِالْعُرْفِي
10:48وَآْرِدْ عَنِ الْجَاهِلِينَ
10:50آپ کہا جائلوں کے پیچھے پڑھتے ہیں
10:53چھوڑے ان کو رہنے دیں
10:54ماف کر دیا کریں
10:56درگزر کر دیا کریں
10:57تو حضور بھی بس ایک مسکراہت دیتے تھے
11:00ماف کر دیتے تھے
11:01لا تصریب آلیکم اللی اوم
11:03اوہ سارا بچپن سے
11:05جوانی سے ستایا ہوا معاملہ
11:07ایک جملے میں کہا
11:09بھائی یوسف کا جملہ نکل کرتا ہوں
11:11لا تصریب آلیکم اللی اوم
11:13ماف کرتا ہوں
11:14ماف کرتا ہوں
11:15ماف کرتا ہوں
11:16امتِ مصطفیٰ آج اگر
11:19قرآن و حدیث میں
11:20اخلاقِ مصطفیٰ چاہتی ہے
11:21پھر وہ آئے
11:23پڑے
11:24دیکھے
11:24سوچے
11:25مصطفیٰ کیسے اخلاق والے تھے
11:27خدا کی قسم
11:29ان کے اخلاق عام ہو جائیں
11:31دنیا سے برائیوں کا خاتمہ ہو جائیں
11:33سبحان اللہ
11:34سبحان اللہ
11:37مجھے یاد ہے
11:38طالب علمی کے دور میں
11:39ہم نے جب
11:39امام اہل سنت
11:41قائد اہل سنت
11:42حضرت اللہ مولانا
11:44شاہ مندورانی رحمت اللہ تعالیٰ
11:45کی ایک تقریر سنی
11:46تو اس میں آپ نے جب اس کو اکوڈ کیا
11:48تو بہت خوبصورت اس کا ترجمہ
11:50پیش فرمایا
11:50کہ
11:51اللہ نے آپ کو اخلاق کے
11:53عظیم منصب پر فائز فرمایا
11:55سبحان اللہ
11:56تو وہ
11:56محبت کرنے والوں نے
11:57جس اس طریقے سے
11:58حضور سے محبت کی
11:59اور اس کا اظہار کیا
12:00قرآن کریم کے آیات کو سامنے رکھتے ہوئے
12:02اب ہم قرآن و حدیث کی روشنی میں
12:04یہ جاننا چاہیں گے
12:04کہ
12:05بد اخلاقی جسے کہیں
12:06یا قبیحہ
12:08آمال کہیں
12:09یا رضائل اخلاق کہیں
12:10اس کی جو مضمت
12:12قرآن بیان کر رہا ہے
12:13حدیث بیان کر رہی ہے
12:14کچھ فرمائیے گا
12:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:17والصلاة والسلام
12:18علی رسول کریم
12:19اما بعد
12:20رئیس بھئی جس طرح
12:21دن کی شناخت
12:23رات سے ہوتی ہے
12:24یا رات کی پہچان دن سے ہوتی ہے
12:26بلکل اسی طرح
12:27یہ دو متعزاد چیزیں ہیں
12:28جس طرح
12:29حسن اخلاق کی پہچان
12:31حضور جاندعالم
12:31صلی اللہ علیہ وسلم
12:33کی شخصیت
12:34اور صیرت سے ہو رہی ہے
12:35بلکل اسی طرح
12:36قرآن مجید
12:37فرقان حمید میں
12:38ان افعال کے بارے میں
12:39بیان کیا گیا ہے
12:40جو کسی انسان کو
12:41اختیار نہیں کرنا چاہیے
12:42رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:44نے اپنی احادیث کے اندر
12:45اس سے معنی فرمایا ہے
12:46اور خود آپ
12:47صلی اللہ علیہ وسلم
12:48جو تربیت فرمای ہے
12:49اس کے اندر بالخصوص
12:50اس سے رکنے کا اشارہ فرمایا ہے
12:52اب اس کی طویل فیرست ہے
12:53اگر ہم دیکھیں
12:55اور اس کو آسانی سے
12:56اگر پہچاننا چاہیں
12:57تو آپ یوں سمجھیں
12:58کہ آپ جو رویہ
12:59اپنے ساتھ نہیں چاہتے
13:00وہ رویہ
13:01آپ دوسرے کے ساتھ
13:02اختیار نہ کریں
13:03جو رویہ
13:04آپ اپنے دیئے پسند نہیں کرتے
13:05وہ رویہ دوسرے کے لئے
13:06اختیار نہ کریں
13:07تو آپ سمجھیں
13:08وہ ساری بری چیزوں سے
13:09آپ بچنا شروع ہو جائیں گے
13:10مثال کے طور پر
13:11آپ بھی چاہتے
13:11کہ کوئی آپ سے جھوٹ نہ بولیں
13:13تو آپ بھی کسی کے ساتھ
13:14جھوٹ نہ بولیں
13:14آپ چاہتے
13:15کوئی آپ کو گالی نہ دیں
13:17تو آپ بھی کسی کو گالی نہ دیں
13:18آپ چاہتے
13:19کوئی آپ کو دھوکہ نہ دیں
13:20تو آپ بھی کسی کو دھوکہ نہ دیں
13:21آپ چاہتے
13:22کوئی آپ کو برے نام سے
13:23نہ پکارے
13:24تو آپ بھی کسی کو برے نام سے
13:25نہ پکارے
13:26اب قرآن مجید میں
13:27ان تمام برے افعال کی
13:29مضمت بیان کی گئی
13:30مثال کے طور پر
13:31and we will abide by Allah in John God.
13:32We will abide by Allah and Allah above all.
13:34One that yisparam soit olan Allah and Allah above all.
13:37One that yislar Allah above all.
13:39One that yispaят beijo турило.
13:41One and two that say not that.
13:46This one that someone told us the name of Allah.
14:00Allah're told us.
14:01وہ اپنے مردار بھائی کا گوشت کھا رہا ہوتا ہے
14:03حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
14:06نے خود مکہ مکرمہ میں جو صحابہ کی تربیت فرمائی ہے
14:09جہاں انہیں کفر و شرک سے سرکار نے نکالا ہے
14:12وہیں بری آداز سے بھی سرکار علیہ السلام نے نکالا ہے
14:15اور حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو تربیت رہی
14:18تبلیغ کا جو سلسلہ رہا
14:20اس میں یہ کلام تو بعد میں ہیں
14:22سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا اخلاقی کریمانہ تھا
14:25حضور جاندعالم صلی اللہ علیہ وسلم
14:27اپنا اخلاقی کریمانہ جب لوگوں کے سامنے پیش کرتے تھے
14:30اور حضور کا تعرف نہ بھی ہوتا کہ یہ کون ہے
14:32تو حضور کے اخلاق سے ہی حضور کی پہچان ہوا کرتی تھی
14:35اور تعرف ہوا کرتا تھا
14:37پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے برے اخلاق کے حوالے سے یہ بھی رشاد چرمایا
14:40کہ کوئی بندہ کتنے اچھا کام کیوں نہ کر لے
14:42لیکن اگر اخلاق برے ہوں
14:44تو جس طرح سرکہ شہد کو خراب کر دیتا ہے
14:46تو برے اخلاق بھی نیکیوں کو خراب کر دیا کرتے ہیں
14:49اسی طرح سرکار نے یہ بھی رشاد چرمایا
14:51کہ حسد یا رضائل اخلاق میں سے ہے
14:53بد اخلاقی میں سے ہے
14:54فرما حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے
14:56جیسے آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے
14:58حضور کی بارکہ میں خاتون کا ذکر کیا
15:00کہ یا رسول اللہ علیہ وسلم ایک خاتون ہے
15:02جو دن میں روزہ بھی رکھتی ہیں
15:04اور رات میں قیام بھی کرتی ہیں
15:05لیکن ایک برائی ان کے اندر موجود ہے
15:07وہ یہ ہے کہ وہ بد اخلاق ہیں
15:09زبان کی بہت بری ہیں
15:10تو حضور نے فرمایا کہ
15:11اس نے جو نیکیاں کی ہیں
15:12جو عبادت کرتی ہے
15:13اس عبادت سے کوئی بھلائی اس کو حاصل نہیں ہوئی
15:16کہ وہ جہنم میں جانے والی ہے
15:17تو یہ بد اخلاقی جو ہے
15:19یہ انسان کی عبادات کو بھی ضائع کر دیتی ہے
15:21اس کی نیک نامی کو ضائع کر دیتی ہے
15:24سوسائیٹی کے اندر اس کا وقار مجرح کر دیتی ہے
15:26نہ صرف دنیا کے اندر وہ رسوہ ہوتا ہے
15:28بلکہ آخرت کی رسوائی بھی اس کا مقدر بن جاتی ہے
15:31بہت اچھے انداز میں جو مضمت ہے
15:33قرآن و حدیث کی روشنی میں
15:34اور واقعتاً یہ بات ہے
15:37ہم توجہ نہیں کرتے
15:38اللہ کرے کہ ہماری توجہ قرآن کریم کو جانب ہو جائے
15:40اگر ہماری معاملات زندگی میں جو چیزیں ہم کر رہے ہیں
15:44اس کے حوالے سے آئینہ تو قرآن ہے
15:46حضور علیہ السلام کی ذاتے والا صفات ہے
15:49سورہ حجرات کو سامنے رکھیں
15:50اس کے مضامین کو دیکھیں
15:52پھر اپنے آپ کو سامنے رکھیں
15:54کہ آپ احتساب کریں اپنے عمل کا
15:57تو آپ کو اندازہ ہوگا
15:58ہم کہاں کہاں غلطیاں کر رہے ہیں
16:00اس میں اخلاقیات کے بڑے زبردست چیزیں موجود ہیں
16:03ہمیں کیا کیا کرنا ہے کیا نہیں کرنا
16:05اس حوالے سے پورا قرآن موجود ہے
16:07لیکن سورہ حجرات کا آپ نے حوالہ دیا بڑا کمال ہے
16:09ایک مختصر سا وقفہ
16:10وقفے کے بعد لٹتے ہیں
16:11مجھے امید ہے آپ کا اور ہمارے ساتھ رہے
16:13جنہاں درین آپ کا خیر مقدم ہے
16:14علم و علماء کی محفل سجی ہوئی ہے
16:17فضائل اخلاق اور رضائل اخلاق کے حوالے سے بات ہو رہی ہے آج
16:20اور انشاءاللہ کنٹینیو کریں گے
16:21گفتگو کو کلام شامل کر رہے ہیں
16:23ہمارے چاروں سنانقام مل کر
16:25کلام پیش کریں گے
16:25بسم اللہ
16:26نعمت بات تجسمت بوزی شان گیا
16:42ساتھ ہی من شیئے رحمت
16:53آقا لاندام گیا
16:59ساتھ ہی من شیئے رحمت
17:08آقا لاندام گیا
17:15انہیں جانا
17:21انہیں مانا
17:24نہ رکھا
17:28بیر سے کام
17:32انہیں جانا
17:37انہیں مانا
17:41نہ رکھا
17:44نہ رکھا
17:44نہ رکھا
17:44بیر سے کام
17:49اللہ
17:50الہم
17:52دل میں دنیا
17:57غیر سے کام
18:00زوجت
18:02آقا لاندام – impressions
18:13انہیں بات
18:14ہی من شیئے رحمت
18:15آقا لاندام ہیں
18:17انہیں رکھا
18:17انہیں مانا
18:22اور جبر صرف
18:25ساتھ ہی من شیئے رحمت
18:27which is your heart
18:33which is your heart
18:35my heart is your heart
18:46your heart is your heart
18:57your heart is your heart
19:15your heart is your heart
19:20your heart is your heart
19:26your heart is your heart
19:29your heart is your heart
19:32your heart is your heart
19:37Jal-jal ki ghayro ki taraf dhyan gaya
19:51Jal-jal ki khabar jal ke ghayro ki taraf dhyan gaya
20:13Mere mola, meri akha, teiree korban gaya
20:29Mere mola, meri akha, teiree korban gaya
20:46Di lala, meri akha, teiree korban gaya
21:05Jal-jala, meri akha, teiree korban gaya
21:09Mere mola, meri akha, teiree korban gaya
21:16। । । । ।
21:46। । । । । । । । । । । । । । । । । । । ।
21:56। । । । । । । । । । । । । । । । । । । ।
22:02। । । । । । । । । । । । । । । । । । । ।
22:04। । । । । । । । । । । । । ।
22:36MashaAllah MashaAllah
22:46منصف کی حیثیت میں نظر آتے ہیں
22:48جب خود احتسابی کا عمل
22:50کرنا ہو یا اس عمل سے گزرنا ہو
22:52تم اپنے وکیل نظر آتے ہیں
22:54تو یہ جو معاملہ ہے یہ بڑا بہت
22:56مشکل ہے کسی بھی انسان کے لیے
22:58کہ سیلف اکاؤنٹیبلیٹی کیسے کی جائے
23:00حضرت یہ فرمائے گا کہ اخلاق
23:02حسنہ اور قبیہ کے حوالے سے
23:04انسان کس طرح خود احتسابی
23:06کے عمل سے گزرے کہ
23:08یہ چیزیں جو ہے وہ محسوس کر سکے
23:10دیکھیں
23:11کبھی کبھی انسان کسی مجلس میں
23:14کسی محفل میں کسی سے ملتا ہے
23:15وہ ایک الگ چیز ہوتی ہے
23:17لیکن جہاں انسان کا روز مرہ
23:20کسی کے ساتھ ملنا ہوتا ہے
23:21اور بہت زیادہ اٹریشن ہوتا ہے
23:23تب پتہ چلتا ہے اور مفادات کا ٹکراہ ہوتا ہے
23:26تب پتہ چلتا ہے کہ
23:27اس بندے کے اندر کتنا برداش ہے
23:29کتنا اخلاق ہے
23:30جیسے علماء صاحب نے آیات تیگی بات
23:33بہت خوبصورت پڑی اس پر یہ بھی فرمایا
23:40یعنی نرمی جو ہے
23:41یہ آقید جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کا وصف تھا
23:44اور یہ وصف ہر جگہ نظر آتا ہے
23:47بے شک بے شک
23:47حضور علیہ السلام میرا اور آپ کا ہم کہتے ہیں
23:50بھئی میرا غصہ بڑا تیز ہے
23:52لیکن میرا غصہ سمجھدار بھی بہت ہے
23:54بہت سمجھدار ہے
23:56طاقتور سامنے ہوگا تو بالکل ٹھیک ہو جائے گا
23:59آپ نے سنا ہوگا کوئی لفظ
24:01کوئی بہت ایک دم ہائپر ہو جاتا ہے
24:02تو کہتا ہے بھئی میرا تھوڑا غصہ تیز یا کہتا ہے بلڈ پریشر میرا ہائی ہو
24:05بلڈ پریشر ہائی
24:06اچھا بلڈ پریشر ہی بڑا سمجھدار ہے
24:08وہ بھی بڑا سمجھدار ہے
24:09کہ طاقتور سامنے ہوتا ہے تو وہ ہائی نہیں ہوتا ہے
24:13غریب کمزور آدمی ہے
24:16سوسائیٹی کے اندر جو کمزور طبقات ہیں
24:18ان کے اوپر ہمارا بلڈ پریشر اور ہمارا غصہ بہت جلدی ہائی جو ہوتا ہے
24:23لیکن آقاِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سبحان اللہ مزاج مبارک
24:27حضور کی جو نرمی تھی شفقت تھی جتنا زیادہ کمزور ہوتا اتنا زیادہ حضور کے حلم بڑھ
24:34آقاِ دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کا اتنا زیادہ جو ہے اس کے اوپر
24:37تو ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ یہ میری نفسانیت تو نہیں ہے
24:40جس کو میں یہ کہہ رہا ہوں
24:42کہ یہ میرا غصہ تیز ہو جاتا ہے
24:44نبی کریسے صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا
24:45یہ بھی بد اخلاقی ہے
24:46ایک بہت بڑی
24:47حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:49کہ تم کس کو پہلوان سمجھتے ہو
24:50یا رسول اللہ جو دوسرے کو پچھاڑ دے
24:51فرمایا پہلوان سب سے بڑا وہ ہے
24:54جو اپنے نفس پر قابو رکھتے ہیں
24:56تو ہم ایک یہ اعتصاب کریں اپنا
25:00اور سب سے مشکل ترین وقت وہ ہوتا ہے
25:03کہ جب انسان غصے کے اندر ہوتا ہے
25:06کہ کیا میں اس وقت
25:07اپنے آپ پر قابو رکھ سکتا ہوں
25:09یا نہیں رکھ سکتا ہوں
25:10اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
25:12کہ جس نے غصے کے وقت میں
25:13اپنے اوپر قابو رکھ لیا
25:15قابو کر لیا فرمایا
25:16وہ قابویاب و کامران ہو گیا
25:17تو ایک خود اعتصابی کا
25:19سلف اکاؤنٹیبلیڈی کا یہ ہے
25:21کہ غصے کے عالم میں
25:22آپ دیکھتے ہیں جتنی طلاقے ہوتی ہیں
25:25سب کیا کہتے ہیں
25:25غصے میں دیتے ہیں
25:26غصہ آ گیا تھا
25:27آئیس کریم کھلاتے ہوئے تو کوئی بھی نہیں دیتا
25:29غصہ آ گیا تھا مجھے
25:30بہت اوپر چلا گیا تھا
25:31میرا دماغ کام نہیں کر رہا تھا
25:33ہائپر ہو گیا تھا
25:34یہی تو وقت ہے قابو رکھنے کا
25:36ایسا تو کوئی نہیں ہوتا
25:37کہ کسی نے کھانا بہت اچھا بنایا
25:38اور بہت پیاری لگ رہی ہو
25:39تو بولا بھی آئیت بہت پیاری لگ رہی ہے
25:41گفت کے طور پر یہ دیا
25:42گفت کے طور پر تمہیں طلاق دے دوں
25:43تو غصہ یہ اعتصاب کرنا ہے
25:46کہ میں اس وقت اپنے آپ کو قابو کر سکوں
25:48یہ نہ کر سکوں
25:49دوسرا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
25:51نے اس کے اعتصاب کا ایک اور فرمایا
25:52جی فرمائی
25:53ایک شخص دار اس کی
25:54یارہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:54مجھے کیسے پتا چلے
25:55کہ میں اچھے اخلاق والا ہوں
25:58یا برے اخلاق والا ہوں
26:01تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
26:02نے فرمایا کہ تیرا پڑوسی کہے
26:03کہ تو اچھے اخلاق والا ہے
26:04تو اچھے اخلاق والا ہے
26:05کا بات ہے سبحان اللہ
26:06وہ کہے کہ تو برے اخلاق والا ہے
26:08To mili achlap
26:08To make a attraction daily
26:11Mufadaat ka tkrao hai
26:12Misal ko Taro Pai Gari Paar Kar Dhi Hai
26:14Building May Raito Hai Pani Tung Nhe Ledi Ho
26:16P heavens, Peraan Ho Giga, Fulal Ho Giga
26:18Isi Taro Aapke, Aapke KoleGs
26:20Aapke Nabors Ahey, Rishując Dars
26:23Jaha Ainshan Ka
26:24Bseudah Taaluk Hota Hai
26:26Vaha Pata Chalta Hai
26:27Khi Yeh Benda Ba-A-A-Aخlaq
26:29Hai Ya Nách Ya Naha
26:31Ya Pher Jaha Aapke
26:32Mufadaat Ka Tkrao Ta
26:33That Our Boda Most Launched Joula Hai
26:35کہ اپنی بوٹی کے لیے
26:37دوسرے کا بقرہ قربان کر دے
26:39وہاں پتہ چلتا ہے
26:41کہ آپ کتنے بڑے با اخلاق ہیں
26:42کہ آپ جو ہے
26:43اپنے چھوٹے سے مفاد کے لیے
26:45اگلے کا بالکل سارا کچھ اڑا کے رکھ دیں
26:48فرمایا کہ یہ تمہارا
26:50اگر ان مقامات پر ان جگہوں پر
26:52اور ان شخصیات کے ساتھ
26:54تمہارا اخلاق اچھا ہے
26:55دوسرا اللہ کی ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیمانا
26:58جیسے پڑوسی کا فرمایا
26:59تیسرا اعتصاب کا پیمانا یہ فرمایا
27:01فرمایا کہ تمہارا اپنے گھر والوں
27:04کے ساتھ اخلاق کیسا ہے
27:05اس نے فرمایا خیار اکم خیار اکم لی
27:08اہلی فرمایا کہ خیر اکم
27:10خیر اکم لی اہلی و انخیر اکم لی
27:12اہلی فرمایا کہ تمہیں
27:14بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں
27:16کے ساتھ اچھا ہے
27:17اچھا رئیس بھا یہ اتنا بڑا ایک جنرل مستہ ہے
27:20چاہے بیوی ہو ماں باپ ہو
27:23بہر زمانے بر کے اندر
27:24ہماری مسکراہٹوں کا
27:26اور پھولوں کی تقسیم ہو رہی ہوتی ہے
27:28لیکن کبھی پھول ان کے لیے نہیں آتا ہے
27:30کبھی وہ مسکراہٹ جو ہے
27:33غیظ و غضب آتا ہے
27:34گھر کے اندر آپ داخل ہو رہے ہیں
27:36آپ ایسا لگتا ہے
27:38وہ پرانے زمانے میں ہماری ماہیاں کہتی تھی
27:40کہتی تھی پیو آگیا پیو آگیا
27:42پیو آگیا شیر آگیا
27:44گھر کے اندر آپ
27:45تو تب پتا چلے گا
27:47آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:48اعتصاب کا یہ میگار قرار دیا
27:50فرمایا تم اپنے گھر والوں کے ساتھ
27:52کیسے ہو
27:53اگر تمہارا رویہ
27:54اپنے گھر والوں کے ساتھ
27:55ام الممنین سیدہ عشر رضی اللہ تعالی سے پوچھا
27:58کہ حضور باہر تو ہمارے درمیان ہوتے ہیں
28:00گھر میں کیسے ہوتے ہیں
28:01فرمایا کیا بات ہے
28:03میرے سرتاج گھر داخل ہوتے
28:05تو مسکراتے ہوئے آتے
28:13ہزور نے کبھی کسی عورت پر
28:15کسی خادم پر ہاتھ نہیں اٹھایا
28:17فرمایا گھر میں داخل ہوتے
28:19کیسی لائف ہوتی گھر میں
28:20امانہ خواتین ہے
28:22گھر کا بہول ہے
28:23فرمایا گھر کے اندر آتے
28:24بلکل نورمل ہوتے
28:29بلکل نورمل لائف
28:30کبھی حضور کپڑے سی رہے ہیں
28:32کبھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
28:33اپنے جوتے مبارک
28:34گھر والوں کے ساتھ شیرنگ کر رہے ہیں
28:37مسکراتوں اور محبتوں کے ساتھ
28:39وقت گزار رہے
28:39فرمایا اگر تم اپنے گھر والوں کے ساتھ
28:42ٹھیک ہو
28:43تو یہ پیمانہ ہے
28:44تمہارے احتساب کا
28:46اخلاق کا
28:47کہ تمہارے اخلاق اچھے ہیں
28:49تمہارا پڑوسی کہیں
28:50تمہارے گھر والے کہیں
28:51تمہارے کلیگز کہیں
28:53تمہارے ساتھی کہیں
28:54اگر نہیں ہیں
28:55یہ محفلوں میں
28:56مجلسوں میں
28:57کتنا بھی تصنع کر لو
28:59نہیں اس کا اثر نہیں ہونا ہے
29:00اور یہ نظرات
29:01یہ بات
29:01بلا شبہ جب انسان
29:03بڑے اس کے اندر ہوتا ہے
29:05اپنے منصف پر ہوتا ہے
29:06یہ اختیارات کے ساتھ ہوتا ہے
29:07تو چھوٹوں کے ساتھ
29:08اس کا رویہ سخت ہو جاتا ہے
29:10لیکن حضرت انس بن مالک
29:11رضی اللہ تعالیٰ نے
29:13دس سال حضور کی خدمت میں رہے
29:15اور پوچھا گیا
29:16کہ آپ کے کریم آقا کا
29:17کیا آپ کے ساتھ
29:18حسن سلوک تھا
29:20تو آپ فرماتے
29:20کہ میرے کسی کام کرنے پر
29:22میرے کریم آقا نے
29:23یہ نہیں فرمایا
29:24کہ انس تم نے
29:25یہ کام کیوں کر لیا
29:25اور کبھی کسی کام کے
29:27نہ کرنے پر
29:28کبھی کوئی تنبیہ نہیں فرمائی
29:29کہ تم نے یہ کام کیوں نہیں کیا
29:31تو ایسے کریم آقا
29:32کہ جن کا غلاموں کے ساتھ
29:34ایسی شفقت
29:35اور ایسی محبت
29:36تو پھر گھر والوں کے ساتھ
29:37اور پھر پوری امت کے ساتھ
29:39حریصون علیکم بالمؤمنین
29:40الرعوف الرحیم
29:41قرآن نے ان کے لئے کہا
29:42ایک مختصر سا وقف
29:43وقف کے بعد لوٹیں گے
29:44ہمارے ساتھ رہیے گا
29:46رحمتوں کا مہینہ
29:49عظمتوں کا سفینہ
29:51زندگی کا قرینہ
29:54روح مکہ مدینہ
29:57آدمی کو بناتا ہے
30:00یہ انسان
Comments