Skip to playerSkip to main content
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Topic: Akhlaq e Hasna, Qabih

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Khurram Iqbal Rehmani

Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00سüsمت کا سفینہ زندگی کا قرینا روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا这予
00:10Determine 업 کا خیر مقدم ہے آج ہماری
00:13اسلاح و تربیت کے حوالے سے بہت اچھا موضوع پورے معاشرے
00:16کو بہتر بنانے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے اخلاق حسنہ
00:20کو اختیار کرنا اور اخلاق قبیہ سے دوری اختیار کرنا ترک کرنا یہ موضوع
00:27ہے
00:27علامہ مفتی خرم اقبال رحمانی صاحب
00:29موجود ہیں علامہ صاحب کیا فرمائیں گے
00:31کہ اس چیز کا تعرف ہے تو
00:33اس کے حوالے سے معرفت کہ اخلاق حسنہ
00:35کیا ہے اور اخلاق قبیہ
00:37کیا ہے اور فضائل اخلاق اور رضائل اخلاق
00:39کیا کیا ہے ان کا آغاز
00:41گھر میں انسٹیٹوشن میں
00:43کہاں سے یہ چیز شروع ہو
00:45تک بچپن سے ہی یہ چیز بائفرکیٹ
00:47الگ الگ نظر آئے کہ بھئی ان میں
00:49فرق ہے بنیادی ہمیں یہ چیز
00:51اپنانی یہ چیز نہیں اپنانی تو کیا
00:53فرمائے گے سوالے سے
00:56تربیت کے حوالے سے
00:57اصل فقدان اس وقت جو نظر آتا ہے
00:59وہ یہی نظر آتا ہے کہ معاشرے کے
01:01اندر جو اچھائی اور برائی کی تمیز ختم
01:03مدیزی ختم ہو رہی ہے وہ سب سے
01:05بڑا مسئلہ ہمارا یہ ہے جب اچھائی اور برائی
01:07کی تمیز اگر انسان کو ہو جائے تو
01:09اچھائی اختیار کرتا ہے برائی سے رکنے کی کوشش
01:11کرتا ہے دنیاوی معاملات میں میں
01:13اس بات کو دیکھ بھی رہے اور سمجھ بھی رہے
01:15جیسے ٹریفک کے کامانین کو ہم دیکھ لیں جب سخت
01:17ہو گئے پتہ جائے یہ اچھائی اور یہ
01:19برائی ہے تو انہوں نے اختیار کرنا شروع کر دیا ہے
01:21برائی کو چھوڑنا شروع کر دیا ہے
01:23سب سے پہلا جو میں
01:25سمجھتا ہوں جو ضرورت
01:27بنتی ہے والدین کے اوپر سب سے پہلی
01:29ذمہ داری بنتی ہے اور اللہ پاک نے
01:31ویسے بھی قرآن میں شادتا ہے
01:32اہلی درسگاہ وہی ہے چکے
01:37جہاں کفر اور ایمان
01:38کے معاملاتیں وہیں سب سے بہت تربیت بھی
01:40وہیں سے ہے یعنی بچہ جو ایمان
01:41سیکھتا ہے یا اسلام سیکھتا ہے
01:43یا عقائی سیکھتا ہے یا معاملات
01:45سیکھتا ہے سب سے پہلے اپنے گھر سے ہی سیکھ رہا ہوتا ہے
01:48کہ والد صاحب گھر میں ہو
01:49اور باہر سے کوئی بوچنے کیلئے آ جائے
01:52اور بچے سے کہنا کہ کہتا ابو گھر میں نہیں ہے
01:54تو اس نے سیکھ لیا کہ مجھے اگر
01:56کسی کو ٹہلانا ہے کسی کو منع کرنا
01:57وہ یہ کہنا ہے کہ ابو گھر میں جھوٹ
01:59جھوٹ کی تربیت یہی سے ہو گئی
02:01والدہ جھوٹ سکھا رہی ہے والد صاحب جھوٹ سکھا رہے ہیں
02:04اسی طرح غلط بیانی سکھا رہے ہیں
02:06بے ہیائی کی طرف مائل کر رہے ہیں
02:08استغفراللہ العظیم جس طرح سوشل میڈیا
02:09کے معاملات چلنے ہیں
02:11بچوں کی تربیت جہاں پہلے مائے کیا کرتی تھی
02:14لوری سنایا کرتی تھی
02:15واقعہ سناتی تھی
02:16موبائل لگا کے دے دیا جاتا ہے
02:19موبائل دے دیا اس کی ہاتھ میں
02:20وہ کارٹونز دیکھ رہا ہے
02:21وہ گانے دیکھ رہا ہے
02:22وہ ریلز دیکھ رہا ہے
02:23جو دیکھ رہا ہے وہ دیکھ رہا ہے
02:24اور لا شعوری طور پر
02:25اس کی شخصیت کا حصہ بنتا چلا جا رہا ہے
02:28یعنی پچھلے زمانوں میں ہم دیکھتے تھے
02:30کہ اگر کوئی جوان بھی ہو جائے
02:31اور محلے کو کوئی بزرگ اس کو ڈاٹ دے
02:43دے دو تمہیں نہیں دیکھنا
02:44تو بچہ اتنے غلط انداز میں
02:46یہ ٹڑتا ہے کہ باپ بھی ڈر جاتا ہے
02:47کہ اتنا خوف صاحب ماں دو دی ہے
02:49دیکھو یہ تو بگڑ گیا
02:50اور یہ اتنا غصہ کر رہا ہے
02:51شرید غصہ چڑھ چڑھ پن کا مدائرہ کر رہا ہے
02:53پھر وہ علماء کے بعد ساتھ ہیں
02:55یا امام صاحب کوئی تعویز دینے
02:57بچہ بہت ہمارا زدی ہو گیا
02:58اور بہت زیادہ غصے میں آگیا
02:59اثر چیز تربیت ہے
03:01یہ جو اخلاق حسنہ کی تربیت ہے
03:03یا رضائل اخلاق کی معارفت
03:05سب سے پہلا کام ماں باپ کا بنتا ہے
03:07کہ وہ اپنے گھر میں سکھائیں
03:09کہ یہ اچھی چیز ہے
03:10یہ بلچیز ہے
03:10سچ بولنا چاہیے
03:11اور جھوٹ سے اشتناب کرنا چاہیے
03:13پھر اس کے بعد جس طرح
03:14گریجولی وہ اکیڈیمکس کی طرف جاتا ہے
03:16سکولز میں جاتا ہے
03:16مدارش میں جاتا ہے
03:17اسی حساب سے عملی تربیت ہے
03:20کہ ایک چیز ہے
03:22حدیث شریف سنا دینا
03:23قرآن پا کی آیت بتا دینا
03:25دوسرا اس پہ عمل کر کے دکھانا
03:27دوسرا ہی ہمارے پاس خرابی
03:29بلکل یہ آ رہی
03:29کہ ہم تھیوری تو بتا رہے ہیں
03:31لیکن پریکٹیکل نظر نہیں آ رہا کہیں
03:32یعنی جو اخلاق کریمانہ کی تعلیم دے رہے ہیں
03:35اخلاق حسنہ کی تعلیم دے رہے ہیں
03:37خود وہ بیونڈ دا کیمرہ
03:39یا بیونڈ دا سین
03:40وہ اخلاق حسنہ کا مظاہرہ نہیں کر رہا
03:42اس سے کیا ہو رہا ہے
03:44کہ بچے سمجھ رہے ہیں
03:44کہ بھائی یہ صرف سننے کے لیے ہے
03:46اپنانے کے لیے نہیں ہے
03:48تیسری چیز اسلام کو جو خسن ہے
03:50وہ یہ ہے
03:51کہ دنیا کا جو بھی عمل ہے
03:52اس کا فائدہ صرف دنیا کے اندر نہیں ہے
03:54بلکہ ہمارے عمل کو جوڑا آخرت کے ساتھ
03:56آخرت کے ساتھ
03:57یعنی دنیا میں جو موڈرن ایتھکس پڑھائی جاتی ہیں
03:59اس میں تھے کہ بھئی دیکھو
04:00اگر تم اچھا روئی ہے
04:01کہوں گے لوگ اچھا کہیں گے
04:02برا کہوں گے
04:03تو لوگ برا کہیں گے
04:03اسلام کہتا ہے
04:05کہ لوگوں کے اچھے برے کے بات
04:06دیکھو
04:07اللہ کی بارگاہ میں
04:08تمہارے متعلق کیا بات ہو رہی ہے
04:09یعنی اللہ کی بارگاہ میں
04:10جو جواب دیئے
04:11اس کی متعلق سوچو
04:12حضور جاندعالم
04:13صلی اللہ علیہ وسلم
04:14حدیث شریف انہیں بیان کی تھی بھی
04:15تھوڑی دیر پہلے
04:16اور اسی کی سرکار کی
04:17حدیث شریف یہ بھی ہے
04:18کہ جو بد اخلاق شخص ہے
04:19وہ جنت سے دور ہوتا چلا جاتا ہے
04:22یعنی وہ کبھی جنت میں
04:23داخل نہیں ہو سکتا
04:24اسی طرح حسن اخلاق
04:26جو ہے وہ
04:26میزان عمل میں
04:27تولا جائے گا بقاعدہ
04:29اچھے اخلاق اگر ہیں
04:30تو وہ بقاعدہ
04:31میزان عمل میں
04:32تولے جائیں گے
04:33یعنی لوگوں کے ساتھ
04:34جو انٹریکشن ہے
04:34وہ بھی تولا جا رہا ہے
04:35اس کا بھی وزن کیا جا رہا ہے
04:36تو اسلام کا جو خوبصورتی ہے
04:39وہ یہ ہے
04:39کہ صرف دنیا کے اندر
04:40اچھا رہنا نہیں
04:41بلکہ دنیا کے اچھائی
04:42کو آخرت کسٹ کنیٹ کیا ہے
04:43تاکہ بندہ
04:44آخرت کے جواب دہی
04:45کو بھی مد نظر رکھے
04:46اور دنیا کی مفادات کی وجہ سے
04:48حسن نے اسے سلوک نہ اختیار کرے
04:49بلکہ اللہ کو راضی کرنے کی
04:51حسن اخلاق کو اختیار کرے
04:52بہت اچھے
04:52اللہ محافظ عوی صاحب
04:53کیا پیغام دیجئے گا
04:55آج کے اس موضوع
04:56اہم موضوع کے وقت
04:57یہ بڑا بنیادی پہلو
04:59علامہ خورم صاحب نے
05:00اس کا ذکر کیا ہے
05:02بچوں کی تربیت کے حوالے سے
05:04اس میں ایک پہلو کا
05:05میں یہ بھی اضافہ کرتا ہوں
05:06کہ محسوس یہ ہوتا ہے
05:08ہم معاشرے میں
05:09بچوں کو ہم بہت
05:11تسنو والا بناتے ہیں
05:12بنافٹی بناتے ہیں
05:14بچپن صحیح کی بیٹا ایسے کرتا
05:15آپ اس کی چھوٹی سی مثال دیکھ لیں
05:16اگر مثال کے طور پر
05:17ہم ان کو مقرر بھی بنا رہے ہیں
05:19تو اس کو ہم یہ سکھاتے ہیں
05:21کہ آپ نے پانچ منٹ
05:22خوب جذبات دکھانے
05:23اور وہ پانچ منٹ میں
05:25دنیا کو تہس نہس کرنا ہے
05:26پانچ منٹ کے بعد
05:27وہ اس کے بالکل
05:29اپوزٹ دنیا میں چلا جائے گا
05:30تو یعنی کسی بھی چیز میں
05:33ہم جب بچوں کی تربیت کرے ہیں
05:34ہم گلی میں ہمارا یہ
05:36اعلان مشہور ہوگا
05:37کہ میرے بچے کو
05:38جس نے ہاتھ لگایا
05:39میں اس کو تہس نہس کرتا
05:40اب اس میں جو بچہ ہے نا
05:42وہ سمجھتا ہے
05:43کہ ہر چیز میرے لیے حلال ہے
05:45میں گالیاں دوں
05:46میں کسی کو کچھ بھی کروں
05:47بد اخلاقی بڑوں کے ساتھ کروں
05:49میرا باپ ہے نا
05:50میرا بھائی ہے نا
05:51بلاتا ہوں بھی باپ
05:52تو بچوں کو ہم
05:53ایک بڑی مصنوعی دنیا میں
05:55ان کی زندگی گزارتے ہیں
05:56ہم خود خراب کر رہے ہیں
05:57خود خراب کرتے ہیں ان کو
05:58نہ ان کو آجزی سکھاتے ہیں
06:00پھر بعد میں تعویزات جیسے
06:01بچوں میں حسد جیلیسی ہو جاتی ہے
06:03اس میں ہم یہ توجہ نہیں کرتے
06:05کہ یہ کیوں پیدا ہو رہی ہے
06:06اس بچوں کو بتائیں
06:07کہ یہ چیز بہت بری ہے
06:09تو یہ بہت ساری چیزیں ہیں
06:10بچوں کی تربیت میں
06:11بڑی باریک بینی کے ساتھ
06:13ان کو آجزی سکھائیں
06:14ٹھیک ہے نا
06:15بچوں کو تقسیم کرنا سکھائیں
06:18ان کو سخی بنائیں بچوں کو
06:19ان کے ہاتھوں سے صدقہ کرائیں
06:21بچوں کو لمبی نماز پڑھنا سکھائیں
06:23بچپن سے ہی وہ سیکھے گا سیکھے گا
06:25اس کو اچھی طرح
06:26صفائی بھی اخلاق میں ہے نا
06:28بچوں کو صاف سترہ رہنا سکھائیں
06:30ان کو با اخلاق رہنا سکھائیں
06:32یہ ساری چیزیں گھر سے ہی شروع ہوتی ہیں
06:34تو اس میں بڑی باریک بینی سے
06:37بچوں کی کیفیات کو
06:38ملحوظ خاطر رکھنا پڑتا ہے
06:40وگر نہ کہیں پر بھی
06:41ان کی طبیعت میں
06:42ان بیلنس ہو گیا معاملہ
06:44تو وہ پھر ایک طرف کو اگر نکل گیا
06:46اور دوسری سمت اس نے چھوڑ دی
06:48تو وہ بگاڑ کبھی بھی
06:49اس کی شخصیت سے جو ہے نا وہ
06:51نکل نہیں پاتا ہے
07:02میں سمجھتا ہوں
07:03کہ جس سے ہم نے آغاز کیا تھا
07:05کہ اخلاق اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے
07:08ایک بہت پڑی نعمت ہے
07:09اور یہ رب تعالیٰ
07:11اس کی دو صورتیں ہوتی
07:12یا تو انسان اس کے لیے کسب کرتا ہے
07:14کوشش کرتا ہے سائی کرتا ہے
07:16یا رب تعالیٰ کی طرف سے کچھ ودیعت ہوتی ہے
07:19کہ انسان کے مزاج کے اندر
07:21طبیعت کے اندر صافی ہوتی ہے
07:23پاکی ہوتی ہے نرمی ہوتی ہے
07:25اور وہ جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:27نے فرمایا کہ اپنے لیے
07:28جو تم پسند کرتے ہو اپنے مسلمان
07:30بھائی کے لیے پسند کرتے ہو
07:32اور جب یہ میعار ہو جائے تو پھر انسان
07:34کوئی بھی غلط سوچنے اور کرنے سے
07:37پہلے یہ دیکھ لے کہ یہ پلٹ کے
07:39میرے پر بھی آئے گا اور یہ ہوتا ہے
07:41سوسائیٹی کے اندر آپ کچھ بھی کر لیں
07:43کتنے تیزیں ہشار ہیں
07:44آپ کی چلاکیاں ہشاری ہیں ساری
07:46گما پھر آکے
07:50پلٹ کے آپ کے اوپر آتا سر پر آتا ہے
07:52تو اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ انسان
07:54ہر چیز ہر لفظ
07:56کو بولتے ہوئے سوچے
08:00کوئی کام کرتے ہوئے سوچے
08:01کہ دیکھو یہی اگر میں ان کی جگہ ہوتا
08:04تو میرے ساتھ کیا معاملہ ہوتا
08:05یہ اگر کرے گا تو میں سمجھتا ہوں کہ
08:07سوسائیٹی کے اندر بہت بہتریا ہے
08:08بہت شکریہ ادا کروں گا
08:09اللہم علیہ وآلہ وسلم نظری صاحب
08:10اللہم علیہ وآلہ وسلم صاحب
08:12اور مفتی خورم اقبال رہی
08:13مانی صاحب بہت اچھے کلمات آپ نے ارشادت فرمایا
08:15نظری مطرم آج کل گھران میں
08:18خاندانوں میں
08:19آفیسز میں
08:20اداروں میں
08:21جہاں جہاں دیکھیں آپ
08:22وہ شخص جو چرب زبان ہوتا ہے
08:24جو جھوڑ بولتا ہے
08:25جو چیٹ کرتا ہے
08:27یا جو بہت زیادہ
08:28لوگوں کو گمراہ کر سکتے
08:30یا لوگوں کو اپنے
08:31شیشے میں اتار سکتے
08:33سمجھ لیں
08:33تو وہ بہت زیادہ
08:35پرومننٹ نظر آتا ہے
08:36جنہاں وہ ہے بندہ تو
08:37کوئی شخص نمازی پرہزگار ہو
08:39اخلاق اس کا اچھا ہو
08:40بہت اچھے انداز میں
08:42اس سب سے میل جول رکھتا ہو
08:44بہترین اخلاق کے ساتھ
08:45لوگوں سے ملتا ہو
08:46یا سیدھ آدمی
08:47اس سے کیا بات کرنی
08:48تو ہمارے ہاں
08:50ہم نے اپنے پیرامیٹرز
08:51الگ الگ کر لیے
08:52ہمارے ہاں جو مقیاس ہے
08:54جو میزان ہے
08:55ہماری وہ مختلف ہے
08:56ہماری ترجیحات
08:57الگ ہو گئی ہیں
08:58جبکہ ہمیں ان لوگوں کو
08:59زیادہ فوقیت دینی چاہیے
09:00کہ جو صحیح معنوں میں
09:02اخلاق حسنہ پر عمل کر رہے ہیں
09:04قرآن کی دیئے ہوئے
09:05احکامات پر
09:06نبی کریم علیہ السلام کی
09:07تعلیمات کے مطابق
09:08اپنی زندگی گزار رہے ہیں
09:10انہیں میں فوقیت دینی چاہیے
09:11معاشرے میں
09:12لیکن افسوس کے ساتھ
09:13کہنا پڑتا ہے
09:14صد افسوس
09:15اس بات پر ہے
09:16کہ
09:16اس سے برعکس جو لوگ
09:18اپنا کیریکٹر پیش کرتے ہیں
09:19ان کو بہت زیادہ
09:20معاشرے میں عزت بھی دی جاتی
09:22بظاہر
09:22کہ بھئی اس شخص سے بات کر لو
09:24وہ تمہارا کام کرا دے گا
09:25یا اس کے پاس سالو
09:26اس تمام چیزوں کو
09:28یار وہ بس
09:28ون ان ان لی ہے سمجھ لیں
09:29تو یہ چیز جو نہ
09:31ہمیں دیکھنی چاہیے
09:31کہ ہم جا کس طرف رہے ہیں
09:33ہمارے دین
09:34ہماری کیا رہنمائی کر رہا ہے
09:36نبی کریم علیہ السلام کی کیا
09:38اب دیکھیں نا
09:38نبی کریم علیہ السلام
09:39خود قائد ہیں
09:40عظیم قائد کی ایسی ایسے
09:42لیکن سرکار علیہ السلام کی
09:44جتنے کومپینینز ہیں
09:45خلفاء راشدین
09:47المہدین
09:47رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
09:48کو دیکھ لیں
09:49کہ حضور علیہ السلام
09:50تشریف فرمائیں
09:51لیکن سب کا
09:52اپنا اپنے
09:53کریکٹر لگ
09:53تاریخ نے لکھا ہے
09:55کہ سیدنا صدیقہ اکبر کی
09:56کیا توازو تھی
09:57سیدنا عمر فاروق
09:58رضی اللہ تعالیٰ
09:59نوں کا کیا معاملات تھا
10:00سیدنا عثمان غنی
10:01کی کس قدر سخی تھے
10:03مولا علی کے کیا معاملات تھے
10:05علم بھی ہے
10:06مرتبہ بھی ہے
10:07تقوی بھی
10:07سب کچھ ہے
10:08لیکن
10:09ان میں ترہم کتنا ہے
10:11ان میں عزی کتنی ہے
10:12ان میں
10:13پیار کتنا ہے
10:14محبت کتنا ہے
10:16وہ جانتے تھے
10:16کہ ایک مسلمان
10:17دوسرے مسلمان کا بھائی ہے
10:19اس اعتبار سے
10:20وہ زندگیاں گزارتے تھے
10:21اتنی عزت دیا کرتے تھے
10:22جس کی جتنی
10:23ڈیو رسپیکٹ ہے
10:24ضرور دیں
10:25اور خاص طور پر
10:26یونگ سٹرز کو
10:27یوت کو
10:28حوصلہ افضائی کریں
10:30اس پر کرٹیسائز نہ کریں
10:31اس کی اچھی باتوں کو سرائے ہیں
10:33بہت اچھا کر رہے ہیں
10:33ماشاءاللہ
10:34اور اس کو انہینس کریں
10:35ان کی صلاحیتوں کو
10:36اور ان پر
10:37کرٹیسائز کرنا
10:38مستقل تنقید کرنا
10:40انہیں حدف تنقید بنانا
10:41پھر وہ آپ سے
10:42بدزن ہو جائیں گے
10:44متنفر ہو جائیں گے
10:44آپ کے قریب نی آئیں گے
10:45تو یہ اخلاق حسنہ
10:47جو ہمیں دین دیتا ہے
10:47انشاءاللہ
10:48اگلا جو سیگمنٹ ہے
10:49وہ ہے
10:50اظہار عقیدت کا
10:51جس میں ہم مرہوم شورا
10:52کو ٹریبیٹ پیچ کیا کرتے ہیں
10:54اور کلام شامل کرتے ہیں
10:55اور اس کے بعد
10:55انشاءاللہ
11:05مہینہ عظمتوں کا سخینہ
11:08زندگی کا قرینہ
11:11روح مکہ مدینہ
11:14آدمی کو بناتا ہے
11:17یہ انسان
Comments

Recommended