📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Fatah e Makkah Aur Itikaf
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01. . . . . .
00:30It's a very big and big
00:31Fetheh
00:33Which the Quran said
00:35Inna fetaha na laka
00:36Fetheh mubina
00:37That's what he said
00:38That's what he said
00:40Inshallah we'll talk about
00:42And if you look at the history of the world
00:44In the different
00:46Aquaman and milal
00:47We'll see that
00:48Fetheh and Zafr
00:49We'll see that
00:49Fetheh and Zafr
00:49We'll see that
00:50Which is a lot of
00:52Psemanzhar
00:52We'll see that
00:54But
00:54Fetheh Mekka
00:55A big and big
00:57A big and big
00:57We'll see that
00:58Which is
00:58Fetheh to is
00:59We'll see that
01:00Which is
01:01Victory to
01:02We'll see that
01:02But
01:03Which is
01:03Sarkar
01:04Alayhi
01:04Salaam
01:05Shana
01:06Afwa
01:06Dreguzar
01:07We'll see that
01:08We'll see that
01:08Jis
01:08Mazeed
01:09Huzur
01:09Ki
01:09Shana
01:09Vora
01:10Vora
01:11Vora
01:11Nazer
01:11A
01:11Rhe
01:11Rhe
01:11Rhe
01:11Rhe
01:12Rhe
01:12Que
01:12A
01:12Kya
01:12Kya
01:13Anadaz
01:13Kya
01:14Hussan
01:14Suluk
01:14Allah
01:15Akbar
01:15And
01:16Us
01:16Kya
01:16Sath
01:16Sath
01:16Sath
01:16Aad
01:17Jom
01:17Mow
01:17Mow
01:17Mow
01:17HoThis
01:26Sath
01:27Ra Rhe
01:29Rhe
01:30Rhe
01:40Rhe
01:43Rhe
01:44Rhe
02:09Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:16اپنے موضوع کے احاتے میں اپنے آپ کو مقید رکھتے ہوئے
02:21صرف پسم انظر پر تھوڑی سی یہ میں عرض کروں گا روشنی
02:24جب یہ صلح حدیبیہ ہوئی
02:26تو اس میں تین بڑے شقے تھیں اس میں
02:29ایک تو یہ کہ اگر کفار کی طرف سے کوئی
02:32مسلمانوں کے پاس بھاگ کر آ جائے گا
02:33تو مسلمان اس کو واپس کر دیں گے
02:35اور اگر ان کی طرف سے کوئی وہاں جائے گا
02:38تو کفار اس کو مقید رکھ سکتے ہیں
02:40واپس نہیں کریں گے
02:42تیسرا ایک بڑا معایدہ تھا کہ دس سال تک امن کا معایدہ ہوگا
02:46اور کوئی ایک دوسرے کے خلاف جنگ نہیں کرے گا
02:49اسی طریقے سے بعض اوقت ایسا ہوتا تھا
02:51جب کسی سے ہم معایدہ کرتے ہیں
02:52تو کچھ لوگ تائید میں ایک فریق کے ساتھ مل جاتے تھے
02:55کچھ دوسرے کے ساتھ ملتے تھے
02:57تو قریش کے ساتھ بنی بکر ایک قبیلہ تھا
03:00جو ایمان نہیں لائے تھے
03:01وہ ان کے حلیف ہو گئے
03:03اور بنو خضاعہ جو ابھی ایمان نہیں لائے تھے
03:06وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ملے
03:08تو جو اصل کا ساتھ معایدہ ہوتا ہے
03:11حلیف بھی اس معایدے میں شریک ہوتا ہے
03:13لیکن اگر حلیف کے خلاف آپ جنگ کریں گے
03:15تو اصل کے خلاف ہی کریں گے
03:17تو پھر ایک دفعہ ایسا ہوا
03:18کہ یہ بنی بکر کا ایک آدمی تھا
03:20اس معایدے کے بعد
03:21ابھی دس سالہ وہ مدت چل رہی ہے
03:23تو اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حجوب کی
03:26تو بنو خضاعہ کا ایک آدمی وہاں کھڑا تھا
03:28حالانکہ بھی مسلمان نہیں ہوا تھا
03:30لیکن اس کے دل میں نبی کریم کی محبت اور احترام تھا
03:33اس نے لکڑی اٹھا کے
03:34اس کے سر پہ ماری سر پھاڑ دیا اس کا
03:37تو بنی بکر جو ہے وہ روتا وہ
03:39اپنے قبیلے کے اندر پہنچا
03:40کبھی میرا تو سر پھاڑا ہے
03:41وہ پہنچ کے قریش کے پاس
03:44انہیں کہا کہ بھئے آپ ہماری مدد کریں
03:45اب چاہیے تو یہ تھا کہ قریش ان کو منع کرتے
03:48کہ ہم مدت معایدہ میں ہم ایسا نہیں کر سکتے
03:50لیکن ان میں سے بعض نے کہا
03:52کہ یہ اچھا موقع ہے کہ ہم بنو خضاعہ سے
03:54کچھ بدلہ بھی لے لیں
03:55تو وہ بھیز بدل کے ڈھاٹے باندھ کر
03:57اس طرح کے اپنے آپ کو چھپا کر رات کی تاریخی میں حملہ آور ہوئے
04:00اور ٹھیک ٹھاک ان کو نقصان پہنچایا
04:02کہتے ہیں کہ بیس ہاتھ بھی ان کے قتل کیے
04:04پھر بنو خضاعہ جو تھے وہ حرم شریف میں داخل ہو گئے
04:07پناہ لینے کے لئے
04:08کہ چلے حرم میں قتال نہیں کریں گے
04:10لیکن انہوں نے وہاں بھی ان کا قتال کیا
04:12یہاں یہ معاملہ چل رہا تھا
04:14اور وہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تحجد کیلئے اٹھے
04:16تو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا کہتی ہیں
04:19کہ سرکار نے شاہد فرمایا
04:20کہ آج قریش نے بدعہدی کر دیئے
04:23سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا نے عرض کی
04:26اس میں خیر ہے کہ شر
04:27فرمایا ہمارے لئے خیر ہی خیر ہے
04:30اور پھر ایسی ہوا کہ بنو خزعہ کے لوگ آئے
04:32سرکار کے پاس
04:33اور آپ سے کہا کہ آپ ہماری مدد فرمائیں
04:35سرکار نے فرمائے
04:36بلکل اگر آج میں تمہاری مدد نہیں کروں گا
04:38تو میری مدد نہیں کی جائے گی
04:40تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام سے فرمایا
04:43کہ چونکہ انہوں نے اہدشک نہیں کر دی ہے
04:44اب ہم حملہ آور ہوں گے
04:46جب ان کو پتا چلا پھر وہ آگے انشاءاللہ آئے گا
04:49اس کا کہ انہوں نے پھر بڑی صلح کی کوشش کی
04:51قریش نے لیکن ممایدہ توڑ چکے تھے
04:53پھر نبی کریم نے حملہ فرمایا
04:55اٹیک کیا اور ایک بہترین قسم کی فتح حاصل ہوئی
05:05کہ آپ کو ایک ایسی فتح نصرت اللہ نے عطا فرمائی
05:08کہ اس کے بعد جوغ در جوغ جماعت در جماعت اس میں داخل ہوئی
05:12اور اللہ نے برکت اور ترقی عطا فرمائی
05:14کیا کہنے سبحان اللہ پس منظر بیان فرما دیا
05:17فتح مکہ کا مختصر اور جامع انداز میں
05:19اچھا اب ہم تفصیلات جاننا چاہیں گے
05:21فتح مکہ کی تفصیلات کے حوالے سے
05:22علامہ لیاقت حسین عزری صاحب اپنے وقی متعلق کی روشنی میں
05:26انشاءاللہ بیان فرمائیں کیا کہتے ہیں
05:28بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت خوبصورت انداز میں
05:31قبل مفتی صاحب نے اس پس منظر کو بیان فرمایا
05:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:36جو مبارک خواب دیکھا
05:39اللہ تبارک و تعالی نے اس خواب کو سچ کر دکھایا
05:42لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّعِيَا بِالْحَقِّ لَتَدْخُلُنَّ
05:47الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ انشاءاللہُ آمِنِينَ
05:50مُحَلِّقِينَ رُعُوسَكُمْ وَمُقَسِّرِينَ لَا تَخَافُونَ
05:53یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:55مبارک خواب دیکھا
05:56اور اس کے بعد اگرچہ
05:58حدیبیہ کے مقام پر روک دیا گیا
06:00عمرہ نہیں کرنے دیا لیکن رب تبارک و تعالی نے
06:03اسی موقع پر یہ مبارک آیتِ کریمہ
06:05نازل فرمائی جب سلح حدیبیہ ہوا
06:07اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحَ مُبِينَ
06:10کہ حبیب ہم نے
06:11آپ کو فتح مبین اطا فرمائی
06:13حالانکہ بظاہر ایسا لگتا تھا
06:15کہ جو اس کی شکے ہیں اور جو اس کی صورتحال ہے
06:17صحابہ اکرام بڑے پریشان ہیں
06:19کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:20کیا ہم حق پر نہیں ہیں
06:22ہم دب کر معایدہ کر رہے ہیں
06:24اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:25نہیں نہیں ایسا نہیں ہے
06:26یہ رب تبارک و تعالی کا میں رسول ہوں
06:29میں جو فیصلہ کر رہا ہوں
06:30رب تبارک و تعالی کے حکم پر
06:31بے شک بے شک
06:32پھر اس کے بعد یہ سارے کے سارے معاملات آئے
06:35اور پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:36چونکہ قریش نے خود معایدہ توڑا
06:39میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:40کوئی معایدہ کوئی پیکٹ کوئی کونٹیکٹ نہیں توڑا
06:43جب بھی خلاف ارضی ہوئی ہے
06:45معاہدات کی وہ سامنے کفار کی طرف سے ہوئے
06:48چاہے محساق مدینہ ہو
06:50چاہے سلح ہدیبیہ ہو
06:51کوئی بھی معایدہ ہو
06:53یہ آقا ہے تو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کا ریکارڈ ہے
06:55دنیا کے اندر
06:56تو حضور ساتھ سلام دس ہزار
06:59صحابہ کرام کو لے کر ایک لشکر جرار
07:01بھرا ہوا
07:03وہ نکل پڑے مدینہ
07:05منورہ سے رمضان المبارک کے
07:07ببرکت مہینے کے اندر
07:08اور چلتے چلتے راستے کے اندر
07:11اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا
07:13جو سر انور ہے بار بار آپ کی
07:15اونٹنی کی کوہان پر لگتا ہے
07:16اذا جاء نصر اللہ والفتح
07:19ورعائیت الناس يدخلون
07:21فی دین اللہ افواج
07:22فسبح بحمد ربک
07:25وَاسْتَغْفِرْ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
07:27اللہ تعالیٰ نے
07:29یہ مبارک لمحہ اطاف فرمایا
07:31المختصر یہ
07:32کہ جب مکہ مکرمہ کے اندر
07:35داخل ہوئے
07:36تو سب لوگ دردر
07:37پہلے تو انہوں نے کوشش کی
07:38کہ ہم مضامت کریں گے
07:40لیکن پھر انہوں نے کہا
07:41کہ اتنا بڑا لشکر جرار ہے
07:43اور ہر طرف سے داخل کیا تھا
07:44آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
07:46نے چولے جلانے کا کہا
07:47ہاتھ طرف آگ لذر آئے
07:49تو مسلمانوں کا روب
07:50اور مسلمانوں کی حیبت
07:52اس قدر تاری ہوئی
07:53کہ بہت پریشان ہو گئے
07:54اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
07:55خانہ کعبہ میں تشریف لے گئے
07:57حضور السلام نے
07:58اللہ کے گھر کا تواف کیا
08:00اور خانہ کعبہ کے اندر
08:01جو تین سو ساٹھ بدھ تھے
08:03ان سب کو
08:04حضور السلام نے
08:05اپنی چھڑی مبارک لگا کر
08:06جَا الْحَقُ وَزَحَقَ الْبَاطِلِ
08:11حق آ گیا
08:12اور باطل چلا گیا
08:13اور باطل نے جانا ہی تھا ایک دن
08:15اس کے جانے کا وقت آ گیا
08:16اور پھر جو بج گئے
08:18تو بولا ایک آئرات
08:19علی مرتضی کرم اللہ تعالی و جل کریم کو
08:24خانہ کعبہ صاف ہو گیا
08:25وہاں اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
08:27سعیدہ ریجی کی
08:28اور وہ جو خواب تھا
08:30رب نے وہ خواب آج سچا کر دکھایا
08:32اللہ کے گھر کا تواف کر رہے ہیں
08:34اب کفار وہ آج سارے کے سارے
08:36لائن کے اندر کھڑے ہیں
08:38قطار بنائے کھڑے ہیں
08:39اور وہ سارے واقعات یاد آ رہے ہیں
08:42جب نبی کی صلی اللہ علیہ وسلم پر
08:43یہاں مکہ مقرمہ کے اندر
08:45آپ پر آپ کے خاندان پر
08:47شیبی ابی تعلیم کے اندر
08:48محصور کر دیا
08:50معاشی مقاطعہ کیا گیا
08:51جب آپ کو طائف کی طرف جانا پڑا
08:54جب آپ کو سب صحابہ کرام
08:57پہلے حبشاہ کی طرف
08:58پھر مدینہ منورہ کی طرف
09:00اور پھر وہ لمحہ
09:01کہ رات کے وقت میں
09:02آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:04ایک اپنے ساتھی کو لے کر
09:05اس شہر سے ہجرت کرتے
09:07اللہ
09:14ایک آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:16ایک ان کے ساتھی
09:17سید رب وقر صدیق رضی اللہ تعالی
09:19اور آج دیکھیں
09:20کہ آٹھ ہجری کو یہ واقعہ ہوا
09:22آٹھ سال کے بعد
09:23رب تبارک و تعالی نے
09:25بلکل قایا ہی پلٹ دی
09:27سارا نظام پلٹ دیا
09:28آج وہ سارے کے سارے قطار کے اندر کھڑے ہیں
09:31شرمندہ ہے
09:32سر نیچے کیے ہوئے
09:33اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:35کہ تم میرے بارے میں کیا نبان کرتے ہو
09:37کہا کہ
09:38آپ خود بھی کریم ہیں
09:42اور کریموں کے بیٹے ہیں
09:43کیا بات ہے
09:44آپ کے آباؤ اجداد سب کریم تھے
09:45اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:47فرمایا میں بھی آج وہی بات کروں گا
09:50جو میرے بھائی یوسف نے کہی تھی
09:55فرمایا تم سب آزاد ہو
09:56تم پر کوئی ندامت بھی نہیں ہے
09:59ماخضہ تو بہت دور کی بات ہے
10:01تم پر کوئی ندامت اور شرمندگی بھی نہیں ہے
10:04جیسے یوسف علیہ السلام نے
10:06اپنے بھائیوں کو ماف کر دیا
10:07میں تم سب کو ماف کرتا ہوں
10:09جس سے دروازہ بند کر دیا
10:10اسے بھی امان ہے
10:11جو ابو صفیان کے گھر میں داخل ہو گیا
10:14اسے بھی امان ہے
10:14پر باہ سب کو امان ہے
10:16یہاں تک کہ
10:17اس امت کا فرعون
10:18فرعون حادہی الامہ
10:20ابو جہل
10:20جو کہ بدر کے اندر مارا گیا
10:22اس کا بیٹا اکرمہ بن ابو جہل
10:24وہ بھاگنے لگا
10:25حضور ساتو سلام نے
10:26اپنا کپڑا مبارک دیا
10:27اور کہا کہ اس کو بولاؤ
10:28اس کو بولو بھاگو نہیں
10:29تمہیں بھی امان ہے
10:30اور یہ اس کے لیے
10:31آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
10:33نے امان کے طور پر نشانی بھیجی
10:34تو حضور ساتو سلام نے
10:36دنیا کا رئیس بھائی
10:38آخری جملہ میں کہوں گا
10:39دنیا کے جتنے انقلابات آتے ہیں
10:41آپ دنیا کے انقلابات کی
10:43تاریخوں کو اٹھا کر دیکھ لیں
10:44جن کا نام لیا جاتا ہے
10:47انقلاب فرانس کا
10:48فلان کا فلان کا
10:49ان سب کے اندر ایسا ہوتا تھا
10:51کہ جب کوئی کامیاب ہو کر آتا تھا
10:53فاتح بن کر آتا تھا
10:55تو وہ خلو کے ندیہ بہا دیتا تھا
10:57اور سروں کا مینار لگا دیتا تھا
10:59ایسے ہی بادشاہوں کا طریقہ تھا
11:01قرآن کہتا ہے
11:08عزت والی لوگوں کو
11:09زرید کر دیتے ہیں
11:10فساد کرتے ہیں
11:11لیکن ایک دنیا کے فاتح
11:13ایسے بھی داخل ہوئے
11:14کہ آپ نے کوئی خون نہیں بہایا
11:17بظاہر خون خرابہ جیسے ہوتا ہے
11:19اور حضور ساتھ سلام نے
11:21سب کو معافی دے کر
11:23اور سب کے لیے ایک معافی عام کر کے
11:26دنیا کے اندر
11:27ایک فاتح کی ایک نئی ریت قائم فرمائی
11:29ایسے بھی فاتح ہوتے ہیں
11:31جن پر رب تبارک و تعالیٰ کا
11:33کرم اور فضل ہوتا ہے
11:34کہ انتقام لینا ضروری نہیں ہوتا ہے
11:37معاف کرنا بھی ضروری ہوتا ہے
11:39اور آخری بات کہوں گا
11:40کہ دیکھیں سلمیریشن کرنے کا
11:42فتح اللہ نے عطا فرمائی
11:44لیکن قرآن کہتا ہے
11:45کہ یہ فتح بھی ہو
11:46تو فسبح بحمد ربک وستغفر
11:49آج ہمارے ہمیں سلمیریٹ کیا جاتا ہے
11:51کسی کامیابی کو
11:52کسی جشن کو
11:53اور ہم ایسا سمجھتے ہیں
11:54کہ ہم آوٹ آف وے جا کے
11:57پانڈریز کو حدود و قیود
11:58کو توڑ کر سلمیریٹ کریں گے
12:00تب جا کر ہماری سلمیریشن
12:02کمپلیٹ ہوگی
12:03لگے گا کہ
12:05وی آر سلمیریٹ
12:06لیکن یہ آج بتا دیا
12:08قرآن نے
12:08کہ سلمیریشن
12:09یوں بھی ہو سکتی ہے
12:10اللہ کے بارگاہ میں
12:12سلمیریز ہو جائیں
12:13اور اس کی تسبیح پڑھیں
12:14تکبیر کو بلند دوبارے
12:16ایک مختصر سا وقفہ
12:18وقفے کے بعد لوٹیں گے
12:19انشاءاللہ
12:20اس موضوع کو
12:20کنٹینیو کریں گے
12:21ہمارے ساتھ رہیے گا
12:22جی ناظرین
12:23آپ کا خیر مقدم ہے
12:24فتح مکہ
12:24آج ہمارا موضوع ہے
12:25اور اعتقاف وی موضوع ہے
12:27لیکن ابتدائی
12:28سیگمنٹس میں
12:29ہم فتح مکہ کو
12:30ڈسکس کر رہے ہیں
12:31جس پر قبلہ مفتی
12:32محمد اکمل مدنی صاحب
12:33نے اس کے پس منظر پر
12:34بہت خوبصورت
12:35کلام فرمایا
12:36اور پھر
12:37اس کے حوالے سے
12:37تفصیلی جو
12:38بیان ہے
12:39وہ
12:40اللہم علیاء
12:40حسین عزری صاحب
12:41ارشاد فرما رہے تھے
12:42اور بلا شبہ
12:43یہ ایک ایسی فتح ہے
12:44جس کا
12:46تاریخ میں
12:46ایک بہت
12:47سنہری حروف سے
12:48لکھی ہوئی فتح ہے
12:49اور جیسے
12:50سیلیبریشن کی بات ہوئی
12:51تو اسلام میں
12:51جتنی سیلیبریشنز ہیں
12:53وہ بڑی محذب ہیں
12:54یعنی اس میں
12:55اللہ کی تکبیرات
12:56بیان کی جاتی ہیں
12:57تسبیحات
12:57بیان کی جاتی ہیں
12:58سربہ سجود
12:59ہوا جاتا ہے
13:00اور اس کے بعد
13:01مبارک بادیں پیش کی جاتی ہیں
13:03یہ محذب
13:03ایک انداز ہے
13:04جو اسلام نے
13:05ہمیں دیا ہے
13:06اور جو کچھ
13:06آج کل ہو رہا ہے
13:07وہ اس کے بالکل
13:08برخراف نظر آتا ہے
13:09کہ جو ہم
13:10سیلیبریشن
13:10جو نظر آتا ہے
13:11خوشی منانے کے
13:12جو طریقے ہم نے
13:13اپنایا ہیں
13:13وہ غیار کے
13:14ہمارے اپنے نہیں ہیں
13:15بارشورت
13:16اب ہم اس کے
13:17اثرات کے حوالے سے
13:18جاننا چاہیں گے
13:18کہ فتح مکہ کے
13:20جو اثرات ہوئے
13:20اثرات تو
13:21اتنے دور رس ہیں
13:22اللہ اکبر
13:23کہ واقعیتاً
13:25آج جو اسلام
13:25پوری دنیا میں
13:26پہلا نظر آ رہا ہے
13:27اثرات یہاں تک
13:28نظر آتے ہیں
13:29کہ حضور کے
13:29شانِ افو
13:30درگزر نے
13:31اور آپ کی تبلیغ
13:32نے کیا
13:33کارنامہ انجام دی
13:34اللہ میں حافظ
13:35اویس احمد صاحب
13:36کیا فرمایے گا
13:36کہ فتح مکہ
13:37کے حوالے سے
13:38اس کے اثرات پر
13:40میں چاہتا ہوں
13:40کچھ روشنی ڈالیے گا
13:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:43جی یقیناً
13:44فتح مکہ کے
13:45جو اثرات تھے
13:46اور نتائج تھے
13:48خود قرآن کریم
13:49نے بھی اس کو
13:49بیان کیا ہے
13:50اور یہ اثرات
13:52اور نتائج
13:53کیوں مرتب نہ ہوں
13:54کہ جب فتح مکہ
13:56کے پیچھے
13:56حکمت
13:57تدبر
13:58فہم
13:59فراست
14:01اکل مندی
14:02صاحب مدینہ
14:03صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی
14:05سبحان اللہ
14:06اور آپ اس حکمت کے
14:07ایک دو پہلو دیکھیں
14:08کہ جب آپ
14:09مکہ مکرمہ کے لیے
14:10نکلے ہیں مدینہ سے
14:11تو صحابہ کرام
14:13کو بھی یہ نہیں پتا تھا
14:14کہ کہاں جا رہے ہیں
14:16یعنی اگر جانا ہے
14:17مکہ کی طرف
14:18تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
14:20نے راستہ
14:21بالکل اس کا
14:21اپوزٹ چنا
14:23حکمت کے ساتھ
14:24کسی کو خبر نہیں
14:25آگے مکہ والوں کو
14:27بھی کوئی خبر نہیں
14:27کہ کوئی ہماری طرف
14:28آ رہا ہے
14:30پھر جیسے
14:30علامہ صاحب نے
14:31اشارہ کیا
14:31چولے جلانے کا
14:32تو چار آدمی
14:34مل کر
14:35ایک چولا جلاتے تھے
14:36سفر میں
14:36عرب میں
14:37حضور نے کہا
14:39دس ہزار ہونا
14:40تو سارے چولا جلاؤ
14:41اللہ
14:42دس ہزار چولے جلے
14:43جب وہاں
14:45پہاڑ سے
14:46اوپر سے آ کے
14:47دیکھا نا
14:47کہ تقریباً
14:48دس ہزار چولے جل رہے
14:49تو انہوں نے سمجھا
14:50چالیس ہزار کا
14:51لشکر آگیا
14:52اللہ
14:52حیبت تاری ہوئی
14:53حیبت تاری ہوئی
14:54حکمت مصطفیٰ
14:55اور جب مکہ میں
14:56داخل ہوئے
14:57تو آپ نے فرمایا
14:58کہ من دخل
14:58دار ابی سفیان
15:00فہوا آمن
15:00جو ابو سفیان
15:02کے گھر داخل ہوا
15:03اس کو امن ہے
15:04اب ابو سفیان
15:05مکہ کے سردار تھے
15:06تو مکہ والوں
15:07کو یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی
15:09کہ ہمارے سردار
15:10بھی کیا
15:10ان کے ساتھ
15:11مل گئے ہیں
15:11مل گئے ہیں
15:12کہ اگر کوئی
15:13ان کے گھر جائے گا
15:14تو اس کو
15:14امن مل جائے گا
15:15ان کو ابھی
15:16سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی
15:17کہ اللہ کے رسول
15:18ان کے سروں پہ پہنچ گئے
15:20راستے میں
15:21اگر کسی نے کہا
15:22نا کہ
15:24آج جنگ کا دن ہے
15:25حضور نے کہا
15:26نئی
15:29آج تو
15:30مرحمت کا دن ہے
15:31رحم کا دن ہے
15:32اور پھر جو
15:33اس کے اثرات
15:34اور نتائج کی طرف
15:35قرآن نے اشارہ کیا
15:47رہ نے یہ فتح مبین
15:49آپ کو
15:49اس لیے دی ہے
15:50کہ اب آپ کا رب
15:52آپ پر اپنی نعمت
15:54کو تمام کرو
15:55سمان اللہ
15:55یعنی خوشخبری تھی
15:57فتح مبتا کی
15:57یہ نعمت اب
15:58تمام ہو رہی تھی
15:59وہ جو
16:00سولیہ عدیبیہ
16:00کا حوالہ آیا
16:01اس میں جو
16:02دلوں میں جو سوالات تھے
16:03اس کے حوالے سے
16:04خوشخبری دے دی
16:04اللہ
16:05اور نعمت یوں تمام
16:06ہونی تھی
16:07جو ابھی صرف
16:08والی مدینہ
16:09کہلاتے تھے
16:10اب والی مکہ
16:11بھی کہلاتے تھے
16:12آئے آئے
16:12سبحان اللہ
16:13ابھی تک جو
16:13امام مسجد نبوی
16:15تھے اب وہ
16:15امام مسجد حرم
16:17بھی بننے والے تھے
16:17آئے اللہ
16:18اور یہ جو
16:19فتح کمپلیٹ ہوئی ہے
16:20تو اس کا اثر یہ تھا
16:22اور نتیجہ یہ تھا
16:23کہ قریش جو ہے
16:25وہ ایک طرف سے
16:26مغلوب ہوئے
16:27اور دائرہ اسلام
16:28میں داخل ہوئے
16:30اور پورا عرب
16:31رسول اللہ
16:32صلی اللہ
16:33علیہ وسلم
16:34کے پرچم
16:35تلے
16:35جمع ہونے
16:36کے لیے
16:37تیار ہو گیا
16:38فتح مکہ
16:39اس کا آغاز تھا
16:40سبھان اللہ
16:41اس لیے
16:41اس فتح مکہ کے بعد
16:43کافروں نے
16:44جو آخری
16:44کوشش کی ہے
16:45اس کے نتیجے میں
16:46وہ ہنین تھی
16:47اور انہوں نے
16:48ہنین میں
16:49جمع ہو کر
16:50آخری ضرب
16:51مارنے کی کوشش کی
16:52اور فتح مکہ کے بعد
16:53ہنین جب فتح ہوا ہے
16:55تو پورے عرب
16:57کے اندر
16:58پھر کوئی
16:59اسلام کے خلاف
17:00کھڑے ہونے والا
17:01نہیں تھا
17:01آپ اس کے
17:02اثرات کو
17:03اگر مذہبی اثرات
17:05میں تقسیم کریں
17:06اس کو
17:07سیاسی اثرات
17:08میں تقسیم کریں
17:08اور اس کو
17:09سماجی اثرات
17:10میں تقسیم کریں
17:11تو اس معاشرے میں
17:12تینوں قسم کے
17:13اثرات آپ کو
17:14نظر آئیں گے
17:15مذہبی اثرات
17:16یہ تھے
17:17کہ مسلمانوں
17:18کو بیت اللہ
17:19نصیب ہو گیا
17:19مرکز ان کے
17:21ہاتھ میں آ گیا
17:21حرم ان کے
17:22ہاتھ میں آ گیا
17:23وہ حرم کے
17:25جس کو
17:25اللہ نے
17:26مرکزیت کے لیے
17:27چنا تھا
17:27وہ جو
17:28ابراہیم علیہ السلام
17:29نے اس کے لیے
17:30دعائیں کی تھی
17:31فتح مکہ
17:32ان دعاؤں کی
17:33تکمیل کا دن تھا
17:34وہ مذہبی
17:35قیادت کا دن تھا
17:36مذہبی فتح کا دن تھا
17:38وہ امن کا دن تھا
17:39وہ حصول کا دن تھا
17:41وہ فتح کا دن تھا
17:42اور سیاسی اعتبار سے
17:44دیکھیں
17:44کہ ابھی تک
17:45جو قریش
17:46یہ اعلان کرتے تھے
17:47کہ ہم ہیں
17:48حکمران
17:49اس علاقے کے
17:50ہم ہیں
17:51یہاں کے
17:51مرکزی لوگ
17:52کیونکہ
17:52مرکزی حصہ
17:53ہمارے پاس ہے
17:54یہ سیاسی
17:55فتح بھی تھی
17:56کہ اللہ کے
17:57رسول نے
17:57بتوں کو گرایا
17:59توڑا
18:00اور یہ اعلان کیا
18:01کہ اب
18:02سیاست
18:02سیاست
18:03مصطفی ہے
18:04اب سیاست
18:05سیاست
18:06نبوی ہے
18:07اب اس مرکز
18:08سے یہ اعلان
18:09ہوگا
18:09کہ اب
18:10ہمارے سامنے
18:11کوئی کھڑا
18:11ہونا والا
18:12نہیں ہے
18:13اور یہ سیاسی
18:14اس کے اثارات
18:15سماجی
18:16اس کے اگر آپ
18:16اثارات دیکھیں گے
18:18تو آپ
18:18صلی اللہ علیہ وسلم
18:19نے اس مرحمت
18:20سے
18:20آپ نے
18:21اس رحم
18:22دلی سے
18:22پورے عرب
18:24کو وہاں پر
18:24جمع کیا
18:25لوگوں کو
18:26معاف کیا
18:27لوگوں پر
18:28شفقتیں کی
18:29لوگوں کو
18:30آپس میں جوڑا
18:31لوگوں کو
18:32اہدے تقسیم کیے
18:33اس کو
18:34چابی چاہیئے تھی
18:35اس کو
18:35جس کا
18:36بنتا تھا
18:37چابی کا
18:37اس کو
18:38چابی عطا فرمائی
18:39جس کو
18:40گورنر بنانا تھا
18:41اس کو
18:41گورنر بنایا
18:42اس کو
18:43بیت اللہ کی
18:44چھت پہ
18:44کھڑے ہو کے
18:45ازان دلوانی تھی
18:46اس کو
18:46ازان دلوائی
18:47آپ صلی اللہ
18:48علیہ وسلم
18:49کا
18:49فتح مکہ میں
18:50یہ جو
18:50فتح تھی
18:51یہ حقوق
18:52کی تقسیم
18:53کا دن تھا
18:53یہ سماج
18:54کو
18:54مضبوط کرنے
18:55کا دن تھا
18:56یہ بتانے
18:57کا دن تھا
18:58انصاف
18:59اسلام کا ہے
19:00رحم
19:01مصطفیٰ کا ہے
19:02اخلاق
19:03صحابہ کے ہیں
19:04اور زمانے
19:05نے یہ دیکھا
19:06کہ بس
19:06فتح مکہ
19:07ہوا ہے
19:08اللہ
19:12سبھان اللہ
19:12سبھان اللہ
19:13پورا جزیرت
19:14العرب
19:15جو ہے
19:16اللہ
19:17اکبر
19:17حضور کی دعوت
19:18پر مشرب
19:19اسلام ہوتا
19:19ہوا
19:20نظرین
19:20اس میں
19:21ایک اور پہلو
19:21یہ بھی ہے
19:22فتح مکہ میں
19:22کہ نبی کریم
19:23علیہ السلام
19:24نے
19:24کیسے دلجوئی
19:25فرمائی
19:27انصار کی
19:27کہ لوگوں
19:28کی دلوں میں
19:29یہ بات تھی
19:29کہ شاید
19:30مکہ فتح ہو گیا
19:31تو سرکار
19:31علیہ السلام
19:32ظاہر ہے
19:33ولادت ہے
19:34حضور کے
19:34وہ
19:35مولود نبی
19:36وہیں پر ہے
19:36تو شاید
19:37سرکار
19:38علیہ السلام
19:38وہاں پر
19:39رہیں گے
19:40قیام فرمائیں گے
19:41لیکن نہیں
19:41جب مکہ
19:42فتح ہو گیا
19:43سرکار
19:43علیہ السلام
19:44پھر مدینے
19:45والوں کی طرف
19:46لڑھ آئے
19:46اور اسی کو
19:47اپنی سکونت
19:48کا شرف
19:49عطا فرمائے
19:50رضی اللہ
19:50ہم شامل
19:51کر رہے ہیں
19:51نات رسول مقبول
19:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:53ہمارے تینوں صناخہ
19:54مل کر
19:54حافظ محمد علی
19:55سور وردین
19:56جوائن کیا ہے
19:56اسلام علیکم
19:57بسم اللہ
20:00سچی بات سکھاتے ہیں
20:06سچی بات سکھاتے ہیں
20:15سری دی رہا
20:19چلاتے ہیں
20:23سری دی رہا
20:27چلاتے ہیں
20:30یہ ہے
20:32باپ جہاں بے
20:37تے سے بھاگے
20:41باپ جہاں بے
20:45تے سے بھاگے
20:49باپ جہاں بے
20:53تے سے بھاگے
20:57لطف وہاں فرماتے
21:03یہ ہے
21:05لطف وہاں فرماتے
21:12یہ ہے
21:17آتائی ناکل دوھر
21:22انہا
21:24آتائی ناکل دوھر
21:30انہا
21:32آتائی ناکل دوھر
21:38ساری خسرت
21:42پاتے ہیں
21:46ساری خسرت
21:50پاتے ہیں
21:54ماں جب دلوں
21:58تے کو چھوڑے
22:02ماں جب اکلوں
22:06تے کو چھوڑے
22:18آقا کہ کر بلاتے ہیں
22:25آقا کہ کر بلاتے ہیں
22:34Kheh do razasih
22:38Khuush hou khush rai
22:42Kheh do razaasih
22:46Khuush hou khush rai
Comments