- 19 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Waldain Ki Azmat Aur Unki Nafarmani Ka Wabal
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Muhammad Akmal
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Raees Ahmed
Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Muhammad Akmal
Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00।
00:00।
00:00।
00:00।
00:12।
00:13।
00:16।
00:16।
00:17।
00:17।
00:26।
00:27...
01:06which is the most important thing in the world.
01:27کہ اونچی آواز میں بات کرنا تو بہت عام سی بات ہو گئی ہے
01:30ان کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے
01:32کہ دیکھنے والا ترس کھانے لگتا ہے
01:34کہ ان والدین نے کتنی مشکل سے
01:37اپنی تمام شب و روز کو گزار کر
01:39اولاد کو جوان کیا
01:40اور اولاد نے جوانی میں آ کر
01:42بڑھے ماں باپ کے ساتھ ایسا سلوک کیا
01:44تو یہ ہمارے معاشرے کا ایک ایسا موضوع ہے
01:47ناظرین محترم
01:47جس کے بارے میں اگر آج سن لیں
01:50اور نیت کر لیں
01:51کہ انشاءاللہ جن کے والدین حیات ہیں
01:53ان کے ساتھ حسن سلوک کریں گے
01:55اللہ سے معافی طلب کریں گے
01:56سب سے پہلے ان سے معافی مانگیں گے
01:58اور پھر آگے اللہ کی رضا کے حصول کیلئے
02:01کوششیں کریں گے تو انشاءاللہ
02:02آج کا یہ موضوع ہمارے لئے بہت کارمت ثابت ہوگا
02:05ممتاز و معروف علم الدین
02:07استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی
02:09محمد اکمل مدنی صاحب
02:11ہمارے ساتھ تشریف فرمائیں
02:12جو ہمارے سوالات کے جوابات ہیں
02:17اور میرے دائیں جانب دوسرے عالم دین
02:21مبلغ اسلام
02:22حضرت علامہ لیاقت سے نظری صاحب تشریف فرمائیں
02:25السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
02:29اور آپ کے ساتھ تشریف فرمائیں
02:31مفسر قرآن
02:32علامہ حافظ
02:34ماشاءاللہ
02:35بہت امدہ شخصیت ہے
02:36آج ایک بار بھی ہمارے ساتھ موجود ہے
02:38السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
02:40اور میرے بائیں جانب تشریف فرمائیں
02:42ممتاز و معروف سناخان
02:43سقلین
02:44رشید
02:45حافظ محمد علی صورتی علی شبیر
02:47آپ تینوں کا خیر مقدم
02:48السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
02:50اچھا والدین
02:52قرآن سے ان کی جو عظمت ہے
02:54والدین کی یا ماں باپ کی
02:56اس کے حالے سے کوئی اشارت فرمائیں
02:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:02سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر تئیس میں
03:04اللہ تبارک پہ تعالی اشارت فرماتا ہے
03:07وَقَضَى رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّا
03:10وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا
03:13اِمَّا يَبْلُغَنَّا عِنْدَكَ الْكِبَرَاكَ
03:16اَحَدُهُمَا أَوْكِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا
03:19اُفْيُونَ وَلَا تَنْحَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
03:22اللہ تعالی فرماتا ہے
03:24اور اللہ تعالی نے یہ حکم فرمایا
03:26کہ فقط اللہ تعالی کی عبادت کرو
03:29اور والدین کا احسان مانو
03:32اور اگر تم تیرے نزدیک
03:34یہ مخاطب کیا ہے ہر شخص کو
03:36جو بھی مکلف ہے
03:37کہ تیرے نزدیک اگر تیرے والدین میں سے
03:39کوئی ایک یا دونوں
03:41بڑھاپے کی حالت میں پہنچ جائیں
03:43تو تم انہیں اُف بھی مت کہو
03:45اور انہیں ڈاٹو مت
03:47اور ان سے نرمی کے ساتھ گفتگو کرو
03:50یہ دیکھیں
03:51اللہ تعالی نے اپنی عبادت
03:54پہلے اپنی وحدانیت کا ذکر کیا
03:55اور پھر ماں باپ کے احسان کا
03:57اس کا مطلب یہ ہے
03:59کہ جیسے اللہ تعالی کی وحدانیت
04:01کا اقرار کرنا
04:03اور اس کا ایک احسان ماننا
04:05کہ اگر آدمی واحد نہ ہوتا
04:06تو وحدانیت کا اقرار نہ کرتا
04:08مقر نہ ہوتا
04:09تو مشرک ہوتا
04:10اور ہمیشہ کے لئے جہنم میں جاتا
04:11اللہ نے اس سے محفوظ کیا
04:13ایسی والدین کا عطا کیا جانا
04:16اللہ تعالی کا بہت بڑا احسان ہے
04:19اور اس احسان کا احساس کرنا
04:22یہ انسان کے لئے واجب قرار دے دیا
04:24کیونکہ یاد کرو
04:26کہ اللہ تعالی نے حکم دیا ہے
04:27تمہیں والدین کا احسان کو ماننے کا
04:30پھر خاص طور پر بڑھاپے کا تذکرہ کیا
04:32ورنہ عالم جوانی میں بھی
04:34کوئی ایسا نہیں ہے
04:35کہ والدین کا حق کم ہو جائے
04:37یا ان کا عدب و احترام
04:39تھوڑا بہت ہم ملحوظ نہ رکھیں
04:40تب بھی نجات ہو جائے
04:42ہنڈر پرسنٹ رکھنا ہوگا
04:43اس وجہ سے کہ والدین
04:45عمومی طور پر جب بڑھاپے کے حالت میں
04:46قدم رکھتے ہیں
04:47دہلیس پر قدم رکھتے ہیں
04:48تو بچے تھوڑا سا
04:50بے رہ روی کا شکار ہو جاتے ہیں
04:52یا ان کو ایک آزادی کا
04:54یا طاقت کا احساس ہوتا ہے
04:55اور ماباپ کی کمزوری
04:57اور ان کی طرف سے
04:58گریفت کے نہ ہونے کا احساس
05:00بعض وقت ان کو سرکش کر دیتا ہے
05:02اور پھر وہ اپنے بڑھے والدین
05:04کو ایک بوچ سمجھ کر
05:04ان کے ساتھ ناروہ سلوک کرتے ہیں
05:06اس لئے خاص طور پر اس کا ذکر کیا
05:08اور غور طلب بات یہ ہے
05:10کہ اللہ نے یہ نہیں فرمایا
05:11کہ جب تمہارے ماباپ
05:12نیک ہوں
05:13پریزگار ہوں
05:14متقی ہوں
05:15کوئی پیر ہوں
05:15عالم ہوں
05:16مفتی ہوں
05:17یا ماعالمہ ہو
05:18مفتیہ ہو
05:19متقیہ ہو
05:20تب یہ تمام احسانات ماننا ہے
05:22اور اس طرح کا رویہ اختیار کرنا ہے
05:24بلکہ چاہے وہ فاسق ہوں
05:26فاجر ہوں
05:26حتی کہ والد اگر شرابی بھی ہے
05:28اگر والدہ ماذا اللہ
05:30ثمہ ماذا اللہ
05:31فاسقہ فاجرہ بھی ہے
05:33فسق و فجور کے اعتبار سے
05:35اس کے عمل سے نفرت رکھنا واجب ہے
05:37ماں سے نہیں
05:38عمل سے نفرت رکھنا واجب ہے
05:39لیکن عدب و احترام
05:41ویسا ہی ملوز رکھنا ہوگا
05:42جسے ایک متقی پریزگار والدین کا ہے
05:45اور فرمایا کہ ان کو اف مت کہو
05:47علماء فرماتے ہیں
05:48یہاں تلفظ اف مقصود نہیں ہے
05:50بلکہ چونکہ ہم جب اف کہتے ہیں
05:52ماں باپ کے جواب میں
05:53جیسے کہ ینگ سر جو بچے ہوتے ہیں
05:55تین ایج میں خاص طور پر
05:56اگر ماں باپ آواز دے لیں
05:58تو کیا ہے مسئیبہ
06:00گیم کھیل رہے ہوں
06:01تو بس ایسا لگتا ہے
06:01جیسے اگر یہ گیم ہار گیا
06:03تو انڈیا پاکستان کی جنگ ختم ہو جائے گی
06:05کچھ ایسا مسئلہ کوئی غالب آ جائے گا
06:07اور پتہ نہیں کون سا لاؤس ہو جائے گا
06:09تو شاوٹنگ کرنا
06:10ماں باپ سے بتعمیدی کرنا
06:11شدید قسم کی
06:13مراد یہ ہے
06:14کہ یہ اوف تلفظ مراد نہیں
06:15بلکہ کسی بھی لحاظ سے تکلیف
06:17بائی سے تکلیف بننا
06:18وہ چاہے گالی بکیں
06:20چاہے گھور کر دیکھیں
06:21لہجہ سخت کریں
06:22پاؤں پٹکتے ہوئے نکلیں
06:23دروازے زور سے ماریں
06:24ماں باپ کوئی حکم دیں
06:25اور ان کے حکم کو ٹال دیا جائے
06:27جس سے ان کی دلازاری
06:28اور سب اس میں شامل ہیں
06:29اور ان کو ڈانٹو مت
06:31بعض وقت ماں باپ بڑھا پی
06:32کہ حالت میں دوہ نہیں کھاتے ہیں
06:34چڑھ چڑھ ہو جاتے ہیں
06:35تو بعض بچے پوچھتے ہیں
06:37کہ مفتی صاحب کیا
06:38ہم ڈانٹ کر دوہ کھلا سکتے ہیں
06:39نہیں ایسا نہیں کر سکتے
06:40آپ نرمی سے ہی کہیں
06:42کھالیں گے انشاءاللہ
06:43لیکن اگر آپ ڈانٹیں گے
06:44ڈپٹیں گے
06:44تو نص قرآنی کے خلاف ہے
06:46اور آپ گناہگار ہوں گے
06:47اور ان سے نرمی سے بات کرو
06:49اس کا مطلب ہے
06:49سخت لے جانی ہونا چاہیے
06:51اس سے وہ ذرا
06:51جی ایچ ذرا غور و تفکر کریں
06:54جی ایچ منز غلمٹے
06:56بیویوں کے غلام ہیں
06:57جو بیویوں کو پیچھے کر کے
06:59اور ماں کے سینے پر چڑھ کر
07:00یہ بڑی نئی اسطلاح آپ نے
07:01غلمٹے جو ہے یہ بیوی
07:02میرے لئے بڑی اولڈ ہے
07:03میں اس کو استعمال کرتا رہتا ہوں
07:04ہماری رحمت سار کے لئے
07:06اسطلاح جدیدہ آپ کے لئے
07:08تو یہ جو شادیاں ہو جاتی ہیں
07:10تو بیوی اپنے ذلفوں کے
07:11اسیر بنا لیتے ہیں دو انٹ میں
07:12خصوص انطور پر جیسے
07:13ینگ بچے ہیں یہ
07:14یہ تو اچھے بچے ہیں
07:14میں ویسی کہہ رہا ہوں
07:16تو اب وہ ذلفوں کے اسیر
07:17بننے کے بعد
07:17ماں تو بیکار سے لگتی ہے
07:19کیونکہ اب تو تمام طور
07:20نفسانی خواہشات یہ پوری کرے گی
07:21بچے یہی دے گی
07:22چائے وغیرہ گرم پر یہی پلاتی ہے
07:24اپنی اداوں سے یہی لباتی ہے
07:26تو پھر وہ جو ماں باپ کو
07:28آتے ہیں نا
07:28ماں کے مقابلے میں
07:30بیوی کو پیچھے کر کے
07:31اور امی تم نے میری بیوی کو رولا دیا
07:34تو ماں جواب میں کہتی
07:36بچے تجھے بیوی کے آنسوں نظر آئے
07:37میرے آنسوں نظر نہیں آئے
07:39تو انہیں دو منٹ میں
07:40میری عزت اتار کے ہاتھ پر رکھی
07:41حالکہ وجہ تخلیق
07:43ظاہری اعتبار سے
07:44دنیا اعتبار سے
07:45میں بنی ہوں
07:46تیری بیوی نہیں بنی ہے
07:47ماں دوسری نہیں آسکتی
07:48بیوی دوسری آسکتی ہے
07:50لیکن تو انہیں دو منٹ میں
07:51عزت اتار کے میری ہاتھ پر رکھ دی ہے
07:52تو اللہ نے منع فرمایا
07:53کہ ان کو ڈھانٹو مت
07:54تو ان چیزوں پر تھوڑا سا غور کریں
07:56اس سے اندازہ ہوتا ہے
07:58ایک ہی آیت پر ہم غور کرلیں
07:59اس پر اور بھی ہم بیان کریں
08:00اتنا لمبا بیان ہو سکتا ہے
08:01لیکن ہمارے اسادزہ
08:03اور علماء
08:04ما شاء اللہ تشریف فرمائے
08:05بڑے بڑے مشتہدین
08:07یہاں پر انشاء اللہ کلام کریں گے
08:09تو خلاصہ کلام یہ ہے
08:10کہ اشارہ کافی ہے
08:11اللہ تعالیٰ نے ایک ہی آیت میں
08:13اتنا عظمت ماں باپ کی بیان کر دی ہے
08:15کہ اگر احتساب کرنا چاہے
08:17کوئی شخص
08:18اس ایک آیت سے احتساب کر کے
08:20اپنے آپ کو
08:21توبہ کی طرف مائل کر سکتا ہے
08:23اور ماں باپ سے معافی مانگ کر
08:25جنت کا راستہ اپنے لئے آسان کر سکتا ہے
08:27بڑی مرکزی آیت
08:29جو والدین کے حوالے سے
08:30ان کے عدب کے حوالے سے
08:32ان کو پریٹوکول کے حوالے سے
08:34جو قرآن کریم میں ہے
08:36اس کو مفسی صاحب نے
08:37سرنامہ ایک کلام بنایا
08:38اپنے جواب کا
08:39اور اس کو بہت مفصل انداز میں
08:41اور آئینہ بھی دکھایا
08:42ان لوگوں کو
08:43کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں
08:44کہ جوان ہو گئے
08:46طاقتور ہیں
08:46زوراور ہیں جناب
08:48والد ہیں ان کا کیا
08:49بوڑے ہیں بیچارے
08:49ڈھانٹیں گے
08:50چپ ہو جائیں گے
08:51انہیں یہ نہیں پتا
08:52کہ ان کی دلازاری بھی نہیں کرنی ہے
08:53اور اف کا جو لفظ
08:55اور اس کی تشریح جو فرمائی ہے
08:56اپنے جو قرآن کریم کی حوالے سے
08:58غور کرنا چاہیے
08:59کہ ہایہ ہم کتنی بڑی گستاخی
09:01اور کتنے وبال کے
09:02عامال کر رہے ہیں
09:04کہ جو ہمارے لئے
09:04وبال جان بن سکتے ہیں
09:06اچھا اس حوالے سے
09:06علامہ لیاقت حسین نظری صاحب
09:08اور علامہ صاحب کے لئے
09:09مفتی صاحب نے کیا
09:10خوبصورت الفاظ استعمال کی
09:11یہ بھی ایک
09:12علماء حضرات کی محبت
09:13باہمی اور باہمی احترام
09:15کا ایک اظہار ہے
09:15ماں باپ کے ساتھ
09:17جو حسن سلوک ہے
09:18اس کی اہمیت پر
09:19میں چاہتا ہوں
09:19کچھ روشن ڈالیے
09:20جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:23قرآن مجید فرقان حمید
09:24میں رب تبارک و تعالی نے
09:25یہی فرمایا
09:26کہ وَوَسَّيْنَ الْإِنسَانَ
09:27بِبَارِدِهِ اِحْسَانَ
09:29حَمَلَتْهُ اُمْهُ قُرْحَا
09:31وَوَضَعَتْهُ قُرْحَا
09:32وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ
09:34صَلَاتُهُ نَشَارَ
09:36یہاں خاص طور پر
09:37احسان کے لیے تو
09:39والدین کا لفظ استعمال کیا ہے
09:41کہ والدین کے ساتھ احسان کرو
09:42جیسے کہ مختی صاحب نے فرمایا
09:44سورہ بنی اسرائیل کی روشنی کے اندر
09:46کہ رب تعالی نے
09:47اپنی عبادت کے ساتھ
09:48متصل والدین کے ساتھ
09:50نیکی کرنے کا حکم دیا
09:51اسی طرح یہاں احسان کا بھی حکم فرمایا
09:54رسول اللہ حُمان میں فرمایا
09:55انشکر لی والی والدین
09:58میرا شکر ادا کرو
09:59والدین کا شکر ادا کرو
10:01اللہ کا شکر اس لیے کہ
10:03اس نے ہمیں عدم سے وجود عطا فرمایا
10:05اس نے ہمیں زندگی عطا فرمائی
10:06ساری نعمتیں عطا فرمائی
10:08اور والدین وہ ہمارا رب العالمین ہے
10:11لیکن قرآن کہتا ہے
10:13کہ انسان یہ دعا کرے
10:14رب برحمہما کما رب بیانی صغیرہ
10:17جیسے بچپن میں پالا
10:19اور تربیت کی
10:20ہمارے ساتھ احسان کیا خدایا
10:22تو ان پر احسان کر
10:23ان کی مغفرت فرما
10:24اور ان پر کرم فرما
10:25تو یہ ایک بہت بڑی بات ہے
10:29کہ رب تبارک وطالعہ سب جگہوں پر
10:31اپنے حکم کے ساتھ
10:33اپنی عبادت کے ساتھ
10:34والدین کے ساتھ حکم فرما رہا ہے
10:36خاص طور پر والدہ کا فرمایا
10:38کہ چونکہ وہ بہت تقدیف اٹھاتی ہے
10:39نو مہینے تک
10:41اس کا ذکر کیا قرآن کے اندر
10:42حمل اس کے بعد
10:44پھر اپنے خون جگر پلا کے
10:45بچے کو بڑا کرتی ہے
10:47اللہ کے ربی صلی اللہ سے پوچھا
10:49کہ یا رسول اللہ
10:50سب سے زیادہ مخلوق میں
10:52کس کا حق ہے مجھ پر
10:53کہ میں اس کے ساتھ
10:54حسن سلوک کروں
10:55اس کے ساتھ احسان کروں
10:56تو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
10:58امک
10:58فرمایا تیری ماں کا
10:59پھر پوچھا تو حضور نے ماں کا کہا
11:01پھر پوچھا تو ماں کا کہا
11:03اللہ
11:03پھر والد کا کہا
11:05اس سے مراد یہ نہیں ہے
11:06کہ عدب و احترام کے اندر
11:08دونوں کا فرق ہے
11:09عدب و احترام
11:10تعظیم دونوں کی کی جائے گی
11:11لیکن چونکہ
11:12ماں کی تقریفیں زیادہ ہیں
11:14اس کی مشکلات زیادہ ہیں
11:15اللہ
11:16کمزور ہے وہ
11:16کمزور ہیں
11:17اور
11:18نبی قنی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا
11:20ایک شخص نے پوچھا
11:20یا رسول اللہ
11:21ماں باپ کے کیا حقوق ہیں
11:23ماں باپ کی کیا
11:24ان کا کیا حق ہے
11:25تو وہوں نے ایک خوبصورت جملہ اشارت فرمایا
11:28فرمایا
11:31یا تو وہ تمہاری جنت ہے
11:32ان کی خدمت کر کے جنت کو حاصل کر لوگے
11:35یا پھر وہ تمہارے لئے جہنم ہیں
11:37اللہ اکبر
11:38فرمایا
11:38کہ جنت کے کئی دروازے ہیں
11:40اس میں سے جو
11:41اوسط دروازہ ہے
11:42وہ تمہارا والد
11:43فرمایا
11:44کہ والد کے رضا کے اندر
11:46رب تبارک و تعالیٰ کی رضا
11:47اگر تم چاہتے ہو
11:48کہ رب راضی ہو
11:49تو اپنے والد کو راضی کرو
11:51اگر تم چاہتے ہو
11:52کہ جنت کے دروازوں سے داخل ہو
11:54تو والد کو راضی کرو
11:55بلکہ فرمایا
11:56کہ
11:59ایک شخص درس کی
12:00یا رسول اللہ
12:00میں جہاد پر جانا چاہتا ہوں
12:02فرمایا
12:03جہاد میں جائے گا
12:03جنت حاصل کرنے کے لئے
12:04سواب کے لئے
12:05جنت تو تیرے گھر میں
12:06فرمایا
12:07جنت تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
12:09ماں کے قدموں تلے رکھی
12:10سبحان اللہ
12:11سبحان اللہ
12:11فرمایا
12:12کہ جو آدمی صبح کرتا ہے
12:14اس حال میں
12:14کہ وہ ماں باپ کا مطی ہوتا ہے
12:16فرما بردار ہوتا ہے
12:18فرمایا
12:19اللہ تبارک و تعالیٰ
12:20اس کے لئے جنت کے دونوں دروازوں
12:21کو کھول دیتا ہے
12:22اور فرمایا
12:23کہ اگر وہ نافرمان ہوتا ہے
12:25تو جہنم کے دروازے کھول جاتے ہیں
12:27تو سائل نے عرض کی
12:28یا رسول اللہ
12:28صلی اللہ علیہ وسلم
12:29ایسا بھی ہوتا ہے
12:31کہ ماں باپ کبھی
12:31زیادتی کرتے ہیں
12:32اولاد پر
12:32ظلم کر بیٹھتے ہیں
12:34تو اگر وہ زیادتی کریں
12:36ظلم کریں
12:36تو حضور نے فرمایا
12:37وَإِن ظَلَمَاهُ
12:38وَإِن ظَلَمَاهُ
12:39وَإِن ظَلَمَا
12:40تین بار فرمایا
12:53فرمایا
12:53خود گناگار
12:54بچے یہ کہتے ہیں
12:55کہ بھئے خود کون سے اچھے ہیں
12:56خود کون سے اچھے ہیں
12:57ہمیں بڑی تعلیم دے رہے ہیں
12:58ہمیں بڑی تعریفیں کرے ہیں
12:58ہمیں کہہ رہے ہیں
12:59یہ کرو وہ کرو
12:59خود کو
13:00نہیں نہیں نہیں
13:01عزیز سیدہ
13:03عصبہ بنت عبیبکر
13:04آپ فرماتی ہیں
13:05میں نبی کریسی علیہ وسلم سے پوچھا
13:06کہ میری والدہ
13:07وہی مشرکہ
13:08فرمایا وہ مشرکہ ہے
13:10لیکن مجھ سے محبت بہت کرتی
13:11میرے پاس آتی ہے
13:12تو کیا میں ان کے ساتھ
13:13سلے رحمی کروں
13:14محبت کروں
13:15تو حضور نے فرمایا
13:15بلکل سریحا
13:17مشرکہ کیوں نہ ہو
13:19فاسقہ فاجرہ
13:20فاسقہ فاجر کیوں نہ ہو
13:21والدین
13:21فرمایا کہ
13:22تم نے ان کے ساتھ
13:24محبت
13:24ان کی بات کو ماننا ہے
13:26ان کا احترام کرنا ہے
13:26اللہ یہ
13:27کہ وہ اللہ کی
13:28نافرمانی کی بات کرے
13:29وَإِن جَا حَدَاكَ عَلَىٰ
13:36اگر وہ رب تبارک و تعالی کی
13:38نافرمانی کی طرف بلائیں
13:39تو اس میں
13:40تم نے ان کی بات نہیں ماننی ہے
13:42لیکن پھر بھی
13:43ان کے ساتھ
13:43جو تم نے معاملہ کرنا ہے
13:45وہ تم نے
13:46اچھے طریقے سے کرنا ہے
13:48ایسے نہیں کرنا ہے
13:49کہ وہ مشرکہ ہیں
13:50یا پھر
13:50مثال کے طور پر گناہ گار ہیں
13:52تو تم ان کے ساتھ
13:52اچھا معاملہ نہ کریں
13:54کیونکہ
13:54لَا تَعْتَ لِمَخْلُقٍ
13:56فِي مَاسِيَةِ الْخَالِقِ
13:58کسی بھی مخلوق کی اطاعت
14:00بندہ اپنے خالق کی نرازگی
14:02کے اندر نافرمانی میں نکا سکتا
14:03کہ وہ کہے
14:04کہ خالق کی نافرمانی کرو
14:05تو بندہ اس کی اطاعت کرے
14:07فرمایا
14:07کوئی امیر ہو
14:08استاد ہو
14:09بادشاہ وقت ہو
14:10ماں باپ ہو
14:11کوئی بھی ہو
14:12یہ ایک ذابطہ اور کلیہ ہو گیا
14:13باقی فرمایا
14:15ہر اعتبار سے
14:16تم نے ان کی فرما برداری کرنی ہے
14:18اگر یہ تم چاہتے ہو
14:19کہ اللہ تمہاری روزی میں برکت فرمائے
14:21اللہ تمہاری عمر میں برکت فرمائے
14:23وہ کہتے ہیں
14:25کہ بھاگ لگ جائیں تمہارے
14:26فرمایا
14:27کہ تم اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرو
14:29رب تبارک وطالہ
14:30اس جہان میں بھی تمہیں
14:32عزتیں عطا فرمائے گا
14:34یہ وہ
14:35اللہ کے پیارے بندے ہیں
14:36کبلی مفتی صاحب کو فون کرتے ہیں
14:38لوگ
14:38ہم سے رابطہ کرتے ہیں
14:39ہم مسجد کے امام ہیں
14:40اللہم صاحب سے رابطہ کرتے ہیں
14:42شب برات آگئی
14:43رمضان آگیا
14:44لیلت القدر آگئی
14:45مولانا صاحب دعا کریں
14:47دعا کریں ہمارے لئے
14:48ہماری دعائیں قبول ہوں گی
14:50یہ نہیں ہوں گے
14:50ہمارے پاس کوئی سند نہیں ہے
14:51لیکن ان کی دعا کی قبولیت کی سند ہے
14:54کیا بات ہے
14:55اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:56سلاس و دعوات مستجابات
14:58لا شک فیہد
14:59لا شک فیہد
14:59دعوت المصافر
15:00و دعوت المزدوم
15:01و دعوت الوالد
15:02کیا کہنا ہے
15:03فرمایا والدین
15:04اللہ کی بارگاہ میں
15:05ہاتھ اٹھا لیتے ہیں
15:06تو وہ مالک و مولا
15:08ان کے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی
15:09لاج رکھتا ہے
15:10رد نہیں کرتا ہے
15:11لیکن رئیس بھائی
15:12آخری بات یہ ہے
15:13کہ یہ نہ کہیں
15:14کہ امی دعا کریں
15:16اب وہ دعا کرنا
15:17رسم محبت کے دعا
15:18نہیں نہیں
15:19ایسا کریں
15:20کہ ان کے دل سے دعا نکلیں
15:22کیا بات ہے
15:23ایسا کام کریں
15:24کہ وہ دل سے دعا دیں
15:25اور ان کا دل خوش کر دیا
15:27تو دعا ہی دعا ہے
15:33ملکی سے نازم پیش ہوگا
15:34مجھ سے لوگ کہتے ہیں
15:35کہ آپ بڑی غور سے
15:36علماء حضرات کی گفتگو سنتے ہیں
15:38اور بڑی توجہ سے
15:39تو میں نے ان کو جواب دیا
15:41کہ میں نے دیکھا
15:41قبلہ مفتی اکمل صاحب کو
15:43میں نے ان حضرات کو دیکھا
15:44کہ خود عالم دین
15:46استاذ الاسادزہ ہونے کے
15:47باوجود جب کوئی عالم دین
15:49بات کر رہا ہوتا ہے
15:50تو کتنی توجہ
15:52اور اعتقاض کے ساتھ
15:53گفتگو سن رہے ہوتے ہیں
15:54یہ ہمارے لئے بھی
15:55سبق تعلیم ہے
15:56کہ ہمیں علماء حضرات کی
15:57گفتگو کو کتنی توجہ
15:58سے سننا چاہئے
15:59چاہے یہاں چاہے
16:00کہیں پر بڑی سنیں
16:00تاکہ آپ جتنا
16:02آپ کی ذہن میں آ جائے
16:03جتنا آپ کنسیو کر لیں
16:04اس سے
16:04اس سے آپ کو
16:05فیض و برکات مل سکتے ہیں
16:07ایک مختصر سا وقفہ
16:08وقفے کے بعد
16:08لوٹتے ہیں ہمارے ساتھ رہیے گا
16:09جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
16:11والدین کی عظمت
16:13اور
16:14ان کے حوالے سے
16:15ان کا مقام و مرتبہ
16:16اور ان کے حوالے سے
16:17جو ہماری کجی کوتائی
16:19نافرمانی
16:20اس کا جو وبال ہے
16:21اس کو آگے ڈسکس کریں گے
16:22لیکن ابھی چونکہ
16:23ظاہر ہے ان کی اطاعت
16:25قرآن و حدیث کی روشنی میں
16:26ان کا جو مقام و مرتبہ ہے
16:28جو اللہ کا حکم ہے
16:29وہ بہت اچھے انداز
16:30میں علماء حضرات بیان فرما رہے ہیں
16:32تو اسی تناظر میں
16:33والدین کی اطاعت
16:34اور فرما برداری کی اعتبار سے
16:36میں اللہ میں حافظ
16:37ویسے مصد صاحب سے جاننا چاہوں گا
16:39کیا ضرور قرآن و حدیث
16:40اس پر کچھ روشن ڈالی
16:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:43علماء کرام نے
16:44جو آیاتِ طیبہ والدین کی
16:47فرما برداری
16:48ان کے ساتھ بھلائی
16:50احسان کے اعتبار سے
16:52ابھی تلاوت کی ترجمہ کیا
16:53اس میں سننے والوں نے بھی
16:56ایک چیز پر غور کیا ہوگا
16:57اور میں بھی اس چیز پر غور کر رہا تھا
16:59کہ قرآن کریم میں
17:01سارے ہی حکم اللہ پاک کے ہیں
17:03اور اللہ پاک یہ کہتا ہے
17:05کہ یہ کرو یہ عمل کرو
17:06لیکن والدین کے معاملے میں
17:09ایک ذرا ساپ فرق محسوس کریں گے
17:11کہ اللہ پاک اس میں
17:13اپنے حکم کو
17:14الگ سے لے کر آتا ہے
17:15وَقَدَا رَبُّكَ
17:17تیرے رب نے فیصلہ کیا ہے یہ
17:22وَوَسَّئِنَا
17:22ہم نے وسیعت کیا
17:23یعنی والدین کی جب بات آ رہی ہے
17:26ہم نے کہا ہے
17:27ہم نے کہا ہے
17:29وہ سب اللہ نے ہے
17:30لیکن والدین کا معاملہ
17:32حسنِ تاقید نظر آ رہی ہے
17:33یہ تاقید بھی ہے
17:34اور والدین کے مقام کی
17:37ایک حساسیت بھی ہے
17:38کہ اس میں غفلت نہیں کرنا
17:41ورنہ دنیا بھی برباد ہوگی
17:42آخرت بھی برباد ہوگی
17:44تو جہاں بھی آپ قرآن کریم میں دیکھیں گے
17:47وَوَسَّئِنَا کے الفاظ خاص طور پر
17:49اس کے لیے آ جاتے ہیں
17:51احتمام کے ساتھ
17:52تو یہ بھی ایک تاقید کا پہلو ہے
17:54اور قرآن کریم نے
17:55انبیاء کرام کے جو والدین کے ساتھ
17:58تعلق ہے نا
17:59خاص طور پر قرآن کریم میں ذکر کی ہے
18:02ابراہیم علیہ السلام جو کہتے ہیں
18:04رَبِّ جَعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَتِي
18:07رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَا
18:09رَبَّنَغْفِرْ لِي وَلِي وَلِي وَالِدَيَّا
18:12اللہ کے جو برگزیدہ بندے ہوتے ہیں
18:14وہ ماں باپ کو نہیں بھولتے
18:15حضرت یحییٰ علیہ السلام کا ذکر کیا
18:18وَبَرْرَمْ بِوَالِدَيْهِ
18:21اپنے والدین کے بڑے فرما بردار تھے
18:24اللہ اکبر اللہ
18:25حضرت عیسیٰ علیہ السلام کیا کہتے ہیں
18:27وَبَرْرَمْ بِوَالِدَتِي
18:29میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے
18:32اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا
18:34سبحان اللہ
18:35پچھلے نبیوں کا ذکر آپ دیکھ لیں
18:38قرآن کریم کے اندر
18:39اور آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ السلام
18:42ان کے ظاہری حیات میں
18:44والدین تو نہیں ہیں
18:45لیکن کوئی ماں باپ کا نافرمان آ جاتا ہے
18:48اس کو ایسے تعقید کرتے ہیں
18:50اللہ کے رسول
18:51تو والدین سے آگے چلتا تو نہیں ہے
18:53ان سے پہلے بیٹھتا تو نہیں ہے
18:55ان کی بے عدبی تو نہیں کرتا
18:57تو ایک یہ پہلو بھی
18:59قرآن کریم نے
19:00احادیث نے ہمیں دیا ہے
19:01کہ یہ برگزیدہ لوگوں کا کام ہے
19:04کہ آپ اپنے والدین کے ساتھ
19:06بھلائی کریں
19:07ان کی فرما برداری کریں
19:09اچھا مکہ مکرمہ کے ماحول کے اندر
19:12یہ ہو گیا تھا
19:12کہ لوگ مسلمان ہو رہے تھے
19:15اب ایک بچہ مسلمان ہو گیا
19:17ماں باپ کافر ہیں
19:19مائیں تو اس قدر جذباتی کر دیتی تھی
19:21کہ اگر تم نے میری بات نہ مانی
19:23میں دھوپ میں بیٹھی رہوں گی
19:25اور جان دے دوں گی
19:26اس طرح کے حالات کے تناظر میں بھی
19:29یہ ایک مسئلہ حساس ہو گیا تھا
19:31تو اس پر قرآن کریم نے پھر بات کی
19:33کہ
19:41اگر وہ شرک کی بات کریں
19:43تو وہ تو تم نے نہیں ماننی ہے
19:45لیکن ماں باپ کافر بھی ہوں
19:48ان کے ساتھ معروف طریقہ
19:50ادب کا طریقہ
19:52حسنِ ادب کا طریقہ
19:54تم نے قائم رکھنا ہے
19:55کیا کہنا ہے
19:56قرآن کریم نے جو اس کی بیلسننگ ہے
19:59اس کو ذکر کیا
20:00اور اس میں بھی انتہائی محتاط حکم
20:03وہ اپنے والدین کے حوالے سے دیا
20:05تو یہ قرآن کریم کی ان ساری آیات
20:07کے یہ پہلو بھی اگر دیکھے جائیں
20:09تو والدین کا ادب وہ سامنے آ جاتا ہے
20:12میں کبھی
20:13والدہ کے پاؤں چومتا ہوں
20:16تو والدہ
20:17مجھ سے کہتی ہے
20:18تو عالم ہے
20:18تو جو ہے
20:20مجھے گناہگار کرتا ہے
20:21میرے پاؤں چومتا ہے
20:22میں اپنی ماں سے کہتا ہوں
20:24سب کچھ بعد میں ہیں
20:26پہلے آپ کے قدموں میں
20:27اگر یہ قدم میں آنا
20:30قبول ہو گیا
20:31تو عالم ہونا قبول ہوگا
20:33اگر یہ قبول نہ ہوا
20:34ماں باپ کا فرما بردار ہونا
20:36اللہ کے ہاں نہ ہوا
20:38پھر کوئی نسبت نہیں دیکھی جائے گی
20:40یہ جو نبیوں کا
20:42میں نے طریقہ ذکر کیا ہے
20:43یہ جو نوجوان بچے ہیں
20:45میں ان سے کہتا ہوں
20:46کہ دنیا میں شارٹ کٹ
20:47اگر تم کہتے ہو نا
20:48ویسے تو شارٹ کٹ نہیں ہوتا
20:50رات سوئے اور صبح کروڑ پتی ہو گئے
20:52یہ نہیں ہوتا
20:53لیکن اگر تم کہتے ہی ہو نا
20:55کہ شارٹ کٹ چاہیے
20:56تو ماں باپ کے قدموں میں بیٹھ جاؤ
20:58یہی شارٹ کٹ
20:59لیکن قسم رات و رات
21:02اگر تمہیں بادشاہ بننا ہے نا
21:03بنا دیں گے
21:04بے شک
21:05اور ہمارے ہاں تو ماں باپ دعا دیتے ہیں نا
21:07تو بچے سوچتے ہیں
21:08ان کا تو کام ہی ہے یہ
21:10جب ماں دعا دینا تو رک جاؤ
21:12اس پہ آمین کہو
21:14میری زندگی کا تجربہ ہے
21:16میری ماں نے مجھے جو دعا دی میں ہو گیا
21:19سبحان اللہ
21:19لیکن میں نے اس پہ آمین ضرور کہا محبت سے
21:22جب وہ ان کی نہیں قبول ہوگی ہمارے بارے میں
21:25کس کی قبول ہوگی
21:28قرآن کریم نے جو احسان کا لفظ فرمایا ہے نا
21:31بڑا جامع ہے
21:32ہمارے ہاں سوشل میڈیا پہ ایک کلپ چل رہا تھا
21:35کہ والدین کی اطاعت کا تھوڑی بولا ہے اطاعت کا تو اللہ نے اپنے آپ کا بولا ہے
21:39کیوں آپ نوجوانوں کا ذہن خراب کرتے ہیں
21:42پہلے یہ معاشرے میں اتنا پرابلم چل رہا ہے
21:45احسان ایک جامع لفظ ہے
21:46اس میں فرما برداری تو ایک جز بن کیا جاتی ہے
21:49جب آپ اطاعت ہی نہیں کر رہے تو کونسا احسان کریں گے ان کے ساتھ
21:53اور جو کہا کہ اگر وہ شرک کا حکم دیں
21:56تو پھر ان کی پیروی نہ کرنا
21:58فلا تو تی اوما
21:59یہ تقاضہ کرتا ہے کہ اگر وہ اچھائی کا حکم دے
22:02تو اطاعت کرنا
22:03تو اس لیے جو والدین کی
22:05اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
22:07میں تمہیں اکبر القبائر نہ بتاؤں
22:10انہوں میں بڑے جو گناہ ہیں
22:13ان میں ٹاپ کے گناہ
22:14تو فرمایا یا رسول اللہ بتائیں
22:16تو کہا
22:20اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا
22:24ایسی چیز ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہیں
22:28ماں ناراض ہو گئی بچے سے
22:30حضور نے فرمایا
22:31لکڑیاں لاؤ
22:33یعنی حضور خود موجود ہیں
22:35اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ اہمیت دلا رہے ہیں
22:39کہ دیکھو میں موجود ہوں
22:41لیکن تیری نجات اس میں ہے
22:43تیری ماں تجھ سے راضی ہو جائے
22:45میں کہا کرتا ہوں
22:46سب سے بڑے مرشد ماں باپ ہیں
22:49ان سے بڑا کوئی مرشد نہیں ہے
22:51ان کے قدموں میں آیا
22:52کیا کہنے
22:54اس پر مزید بات کریں گے
22:55انشاءاللہ والدین کے جو مقام و مرتبے کے اعتبار سے
22:59اور حسن و سلوک کے حوالے سے جو حکامات ہیں
23:01انشاءاللہ اس پر بات کریں گے
23:02کلام شامل کر رہے ہیں
23:03ہمارے چاروں سنقا ماشاءاللہ
23:05موجود ہیں یہاں پر
23:06اور وہ اپنی عقیدت پیش کرنے کی سادت حاصل ہے
23:09لمیاتی نظیروں کا
23:24فی نظرین بس لے تو نہ شود پیدا جانا
23:38جگ راج کم تاج کم رے سر سو
23:49جگ راج کم تاج کم رے سر سو
24:00اے تجھ کو شہدو سرا جانا
24:10انفیعت شد و سخاقت
24:29اے گے سوئے پاک ہے
24:35Apari karam, my gaye su'i saak hai
24:45Apari karam, par san harim
25:09Is that what we have?
25:28Palmasun jujuta
25:36Man beaksu Tufan
25:41Hosh rubah
25:45Man beaksu Tufan
25:53¶¶
26:21Oh ya, Habib Allah,
26:27Our new love,
26:31Our new love,
26:33Our new love,
26:34Our new love,
26:42Our new love,
27:12Shabbat Shabbat Shalom
27:32Shabbat Shalom
28:14Shabbat Shalom
28:27Shabbat Shalom
28:49Shabbat Shalom
Comments