📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic:Hazrat Ayesha Siddiqa (RA) - Ghazwa e Badar
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈینا عزمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے
00:30اس واقعے کو کس انداز میں بیان کیا اور ہمارے لیے ایک تاریخ رقم کر دی
00:35کہ جب ہم اس واقعے کو پڑھیں تو بہت ساری چیزیں سامنے آ جاتے ہیں
00:38قبلہ مفتی محمد حکم المدنی صاحب اس حوالے سے روشن ڈالے
00:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:42قرآن عظیم میں کئی مقامات پر غزوہ بدر کے بارے میں کلام ہوا
00:46کہیں یوم الفرقان اس کو قرار دیا گیا
00:49اور میں جو یہ سورہ آل امران کی آیت نمبر ایک سو تئیس ایک سو چوبیس
00:54اس پر جو اللہ نے خاص بدر کا لفظ اس میں ذکر کیا
00:58وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرِيُ وَأَنْتُمْ أَذِلَّةِ
01:02اور ضرور بے شک اللہ تبارک وطالہ نے تمہاری اے مسلمانوں بدر میں مدد فرمائی
01:07حالانکہ تم انتہائی کمزور تھے
01:09اسلحے کے اعتبار سے بھی قلتِ تعداد کے اعتبار سے بھی
01:13فَتَّقُ اللَّهُ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
01:16پس تم اللہ تبارک وطالہ سے ڈرو اور شکر گزار ہو جاؤ
01:19استقولوا للمؤمنینِ
01:21اَلَنْ يَقْفِيَكُمْ أَنْ يُمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ مِ ثَلَاثَةِ آلَافِ مِنَ الْمَلَائِكَ مُنزَلِينَ
01:27اے حبیب یاد کیجئے کہ جب آپ مومنین سے کہہ رہے تھے
01:30کہ کیا تمہیں یہ کافی نہیں ہے
01:31کہ اللہ تبارک وطالہ تین ہزار نازل کردہ فرشتوں کے ذریعے تمہاری مدد فرمائے
01:38بلا
01:39اب اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
01:40ہاں کیوں نہیں
01:41اِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا وَيَأْتُوكُمْ مِنْ فَوْرِهِمْ هَذَا
01:45يُمْدِدْكُمْ رَبُّكُمْ مِ خَمْسَتِ آلَافِ مِنَ الْمَلَائِكَةِ وَمُسَوِّمِينَ
01:50ہاں کیوں نہیں
01:50اگر تم ان کفار کے سامنے ثابت قدم رہے
01:53اور اللہ تبارک وطالہ سے ڈرتے رہے
01:56اور یہ کفار اچانک تم پر حملہ آور ہو جائیں
01:59تو تمہارا رب پانچ ہزار نشان زدہ فرشتوں کے ساتھ تمہاری مدد کرے گا
02:05نبی کریم نے تین ہزار کا ذکر فرمایا
02:07اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کی دعا کو اور
02:10ان کے تمنا خواہش کو اور بلند فرما کر پانچ ہزار کی بشارت دی
02:14وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَ لَكُمْ
02:17اور یہ فتح جو ہے جو غزوہ بدر میں ہوئی
02:19اللہ تبارک وطالہ نے اسے فقط تمہارے لئے خوش خبری بنایا
02:23خوشی کی صورت بنایا
02:24وَلِتَوْتْمَئِنَّ قُلُوبُكُمْ بِهِ
02:27اور تاکہ تمہارے قلوب اس سے اتمنان پا جائیں
02:30وَمَنْ نَصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزِزِ الْحَكِيمِ
02:33اور مدد تو فقط اللہ تبارک وطالہ کی طرف سے ہی ہے
02:37بے شک بے شک
02:37جو حکیم ہے اور غالب ہے ایک شک والا ہے
02:40یہ جو غزوہ بدر تھا
02:43اس کا تھوڑا سو بس بس مندر بھی تیفر میں عرض کر دوں
02:45تاکہ اسی پھر کلام چلے گا
02:47کہ جب سلحہ حدیبیہ کے بعد
02:48یہ تیع نہیں ہوا تھا
02:50کہ مسلمان کفار کے جو وہاں سے گزر رہے ہیں
02:53ان کے مال و اموال
02:54مالِ غنیمت سمجھ کر مالِ فائد سمجھ کر
02:57لے لیں گے
02:58جب پتا چلا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
03:01کہ ابو صوفیان تمام عرب سے
03:03یہ قریش کے سردار ہیں
03:04مداربت کرتے تھے ابو صوفیان
03:06تو ان کا مال لے کر نکل رہے تھے
03:08تو سرکار نے پھر صحابہ سے کہا
03:10کہ ہم اس کے پیچھے جائیں گے
03:11ان سے مال لیں گے
03:13انہوں نے اس جاسوس چھوڑ دیا
03:14ابو صوفیان بہت زیرک آدمی تھے
03:16ذہین تھے
03:17تو انہیں پتا چلا کہ
03:19لوگ آ رہے ہیں لوٹنے کے لیے
03:20تو انہوں نے فوراں
03:21مکہ کے اندر خبر دے دی
03:23کہ تمہارے اموال اگر بچانا چاہتے ہو
03:25تو پھر بھیج دو لشکر
03:26وہاں سے لشکر چل پڑا
03:28ان کو راستہ مل گیا ہے
03:29ساحلی راستے سے نکلے
03:30تو وہ پیچھے رہ گئے
03:32تو اس نے پھر پیغام بھیجا
03:33کہ اب نہ آؤ
03:34میں نکل چکا ہوں
03:35لیکن ابو جہل نے کہا
03:36یہ کیسے ہو سکتا ہے
03:37کہ ہم پیچھے رہ جائیں
03:38ہم بدر پہ جائیں گے
03:39وہاں گائیں گے
03:41کھانے کھائیں گے
03:42جشن منائیں گے
03:43اور ایک روب قائم کریں گے
03:45اب یہ نہیں پتا تھا
03:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:47اشارت فرماتے ہیں
03:48کہ جب اللہ تبارک و تعالی
03:50بندے کا کسی جگہ
03:51موت کا ارادہ فرما لے
03:53تو اس مقام پر
03:54اس کے لئے کام پیدا کر دیتا ہے
03:55اور وہ خود چل کر
03:56اپنے موت کے مقام پر آتا ہے
03:57بلکل ہے صحیح
03:58کہ وہاں پہنچ گئے
03:59اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:01نے صحابہ اکرام کیا
04:02اور یہ قرآن نے جا بجا
04:03بیان فرمایا
04:04کہ دو چیزیں رکھیں
04:05کہ بتاؤ کافلے کی پیچھے جانا ہے
04:07یا دشمنوں کا سامنا کرنا ہے
04:09اور سرکار کی خواہش تھی
04:10کہ صحابہ کہیں
04:10ہم نے دشمنوں کو سامنا کرنا ہے
04:12لیکن بعض صحابہ نے کہا
04:14کہ ہم قافلے کی پیچھے جاتے ہیں
04:15کیونکہ ہم تو اسلحہ لے کر نہیں آئے
04:17اس کو سرکار نے ناپسند فرمایا
04:19اللہ نے اس پر آیات بھی نازل فرمائی
04:21پھر جو صحابہ اکرام
04:22نے وہاں خطابات کی ہیں
04:23یا رسول اللہ
04:25ہم آپ کے ساتھ ہیں
04:25ہم احسن نہیں ہوگا
04:26کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کے
04:27زمانے والوں نے کہا
04:28کہ آپ اور آپ کا رب جا کر جہاد کریں
04:30ہم آپ کے ساتھ ہیں
04:40تو نبی کریم کی حکمت دیکھیں
04:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:47جس نے کسی مقتول کو قتل کیا
04:49اس کو ساز و سمان اسی کے لئے ہوگا
04:52لوگوں نے سرداروں کو ٹارگٹ بنا لیا
04:54کہ سب سے زیادہ مالینی کے پاس ہے
04:56اور جنگ کا پاسہ پلٹتے ہی اس وقت ہے
04:58کہ جب بڑے لوگ مارے جاتے ہیں
05:00تو بھی سب کے قدم اکھڑ جاتے ہیں
05:01نبی کریم نے ایسی جنگی تدبیر کی
05:03سب سے پہلے سرداروں کو پکڑ پکڑ کے
05:05زمین پہ گرایا ہے
05:06اور غزوہ بدر پھر ہمارے نام ہو گیا
05:09اور قیامت تک کے لئے ایک ایسی فتح
05:10جو کفار کے موہ پہ تماشا ہے
05:13اور ہمارے لئے ایک بہت بڑا اعزاز
05:15کیا بات ہے سبحان اللہ
05:17بڑے بڑے کفار و مشتقین
05:19سرداران قریش جو ہے
05:20وہ واصل جہنم ہوئے
05:22اسی غزوہ بدر میں
05:23بڑا عظیم مارکہ کبھی پڑھے
05:25اس کو بڑی زبردست
05:26اس کے اندر چیزیں آپ کو نظر آئیں گی
05:28ہم آگے بڑھتے ہیں
05:29تاریخ اسلام میں دیگر کئی واقعات ہیں
05:31جو ہمارے لئے جس میں سبق واموز واقعات ہیں
05:34اور غزوات بطور خاص
05:36تو اس حوالے سے تمام تاریخ اسلام میں
05:39غزوہ بدر کی جو اہمیت ہے
05:41میں چاہتا ہوں اللہ بس اب اس پر کچھ کلام فرمائیے
05:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:45دیکھیں غزوہ بدر یہ
05:47کفار اور مسلمانوں کے درمیان پہلا مارکہ
05:49اور یوم الفرقان
05:51اور حق باطل کا ایک بہت بڑا مارکہ
05:54اور مسلمانوں کی تعداد بہت قلیل
05:56اور کفار کئی گنا زیادہ
05:59لیکن
06:00اللہ تبارک و تعالیٰ کا کیسا کرم
06:02اور کیسا فضل ہوا جیسے کہ ملہ مختی صاحب نے
06:04سورہ علی عمران کی روشنی کے اندر
06:06فرشتوں کے نزول کے ذکر کیا
06:08کہ رب تبارک و تعالیٰ نے آسمان سے
06:10فرشتوں کو اتارا
06:11سورہ انفار کے اندر ذکر کیا
06:14کہ جس وقت مسلمانوں کا لشکر پہنچتا ہے
06:16بدر کے مقام پر
06:17تو جو وہاں کی اچھی زمین تھی
06:20وہ کفار نے قبضہ کر لی
06:22اور مسلمانوں کے حصے کے اندر
06:24بھی ریت والی ریتیلی زمین آئی
06:26دوسرا یہ ہے کہ پانی کے جتنے چشمے تھے
06:28اس پر قبضہ کر لیا
06:30تو ہر اعتبار سے دیکھے انہوں نے
06:32مرکزی جگہوں کو قابو کر لیا
06:33تو رب تعالیٰ فرماتا ہے سورہ انفار کے اندر
06:35فرمایا
06:43اللہ اکبر
06:44رب تعالیٰ نے کرم فرمایا
06:45فرمایا ایک تو تھکے ہوئے آئے تھے
06:47ایک ان پر نیند اور ان کو سوار کر دیا
06:49مسلط کر دیا
06:50بندہ تھکاوہ ہوتا ہے
06:52اور ذرا سا بھی اگر اونگ آ جائے
06:54تو فرش ہو جاتا ہے
06:55اس کے بعد فرمایا کہ پانی نہیں تھا
06:57اللہ نے آسمان سے پاکیزہ پانی نازل فرمایا
07:00تاکہ اس کے ذریعے تم پاکی حاصل کرو
07:06تمہارے دلوں کو بھی مربوط فرما دے
07:08کہ رب کا کرم اتر رہا ہے
07:09اور تمہارے قدم بھی مضبوط ہو جائے
07:11رب تعالیٰ نے ایک تو یہ کرم فرمایا
07:14پھر حضور السلام کے لیے عریش بنا
07:16اب سب سے بڑا مستع یہ تھا
07:17کہ حضور السلام کی حفاظت کون کرے گا
07:20تو سب سے پہلے آواز آئی
07:22کہ کون کرے گا تو سیدر ابو بکر صدیق
07:24رضی اللہ فرما میں کروں گا
07:25اور ایک کائنات فرماتے ہیں
07:27کہ لوگ میرے بارے میں کہتے ہیں
07:29کہ میں شجاع ہوں بہادر ہوں
07:31لیکن میں نے اس دن دیکھا کہ ابو بکر جیسا بہادر
07:34ہم دیکھی رہے تھے
07:35اور ابو بکر نے صدی اللہ
07:37پہلے ہاتھ اٹھا دیا
07:38حضور السلام نے اس عریش کے اندر
07:40رات پر اللہ کی بارگاہ کے اندر دعا کر
07:42تیرے کہ خدا ہے یہ مٹھی بر مسلمان ہے
07:44اگر یہ آج ختم ہوگئے
07:46تو زمین پر تیرا کوئی نام دے با نہیں ہو
07:48اللہ اکبر
07:49حضور کی چادر مبارک گر پڑے
07:59حضور السلام نے دعائیں فرمائیں
08:00سیدر ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ کے پیچھے سے پکڑے
08:03یا رسول اللہ
08:04اللہ نے آپ کی دعاوں کو قبول کروا لیا
08:06آپ اٹھئے
08:07اٹھ کے حضور السلام باہر تشریف لے گئے
08:10اور ایک چکر لگایا بدر کے بیدان کا
08:12اور چھڑی سے فرمایا
08:17صبح یہاں اتبا کا لاشا گرے گا
08:19یہاں شہبہ کا گرے گا
08:21یہاں ابو جہل اس امت کا فرعون
08:23فرعون و حاذی الامہ
08:25اللہ اکبر
08:26اس کا لاشا گرے گا
08:27صحابہ اکرام فرماتے ہیں
08:28صبح اٹھے تو ایسا ہی ہوا
08:30جہاں حضور السلام نے فرمایا تھا
08:33اور آخری بات کہوں گا
08:34کہ جب جنگ شروع ہوئی تو وہ کہلے لگے
08:36انساری صحابہ حضور نے بیجے کہلے
08:38کہ نہیں ہماری قوم کے بیجو
08:39ریش بیجو ہمارے پلے کے
08:42تو نبی کریسی صلی اللہ نے
08:44حضور کے امب مبارک سیدن عمیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ نکالا
08:49اولائے کائنات علی اور مرتضہ کرم اللہ تعالیٰ و حجر کریم کو نکالا
08:52اور رئیس بھائی آخری جو آخری جملہ یہ ہے
08:55کہ اس دن حضرت علی کی تلوار
08:57سیدن شہدہ کی تلوار ایسے چل رہی تھی
09:00اور کفار کو ایسے کاٹ نہیں تھی
09:02جیسے گاجر مولی کو کاٹا جاتا ہے
09:09فرمایا اگر تم صبر اختیار کرو
09:12تقوی اختیار کرو
09:13حضور علیہ السلام کی اطاعت و فرما برداری کے اندر لگ جاؤ
09:17اکمال کہتے ہیں
09:18فضائے بدر پیدا کر
09:20پرشتے تیری نسرت کو اتر سکتے ہیں
09:23گردوں سے
09:23قطار اندر قطار اب بھی
09:25آج بھی اللہ کی مدد آ سکتی ہے
09:28لیکن ہم نکمے ہو گئے
09:30نہ ہمارے پاس وہ تقوی رہا
09:32نہ حضور علیہ السلام کی اطاعت رہی
09:34نہ وہ صبر رہا
09:35آج کہاں سے مدد آئی
09:36فرمایا مدد آج بھی آ سکتی ہے
09:39کم من فیت قلیلت غلبت فیت قصیرت
09:41بیزن اللہ
09:42لیکن فرمایا اس اسلوب پر چلو
09:44اللہ
09:48اسکری
09:48اگر قوت دیکھیں
09:51حربی قوت دیکھیں
09:52افرادی قوت دیکھیں
09:53ان تمام چیزوں کا سامنے رکھ کر دیکھیں
09:56لیکن توقل اللہ پر
09:57اور اللہ نے توقل پر کامیابی
09:59یہ جہاں پر اتنی مدد نسرت
10:02جو آسمانی نظر آئی
10:03اس کے ساتھ ساتھ اس غزوے میں
10:05غزوہ بدر میں
10:06سرکار علیہ السلام کے موجزات بھی نظر آئے
10:09جس کے حوالے سے پیش گوئی فرمایا
10:10اپنے اور دیگر موجزات
10:12تو اس پر مزید کلام کریں گے
10:13ایک مختصر سا وقفہ ہے
10:14وقت سے کے بعد لوٹیں گے
10:15مجھے امید ہے آپ کو اور ہمارے ساتھ رہے گا
10:17جی ناظرین آپ کا خیر مقدم غزوہ بدر پر بات ہو رہی ہے
10:20اور اس غزوہ بدر میں
10:23مسلمانوں پر ہونے والے خصوصی انعامات کا اگر ہم ذکر کریں
10:27تو اس حوالے سے
10:29اللہ مفتی ابو محمد صاحب سے میں گزارش کروں گا
10:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:36میدانِ بدر
10:37وہ مارکہ ہے جو اسلام کے ماتے کا جھومر ہے
10:40اور میں اگر اپنی بات کا آغاز یوں کروں
10:42تو بالکل بات بجا ہوگی
10:44کہ میدانِ بدر ہمیں جو سب سے پہلا سبق دیتا ہے
10:47کہ ایمانیات میں
10:48کوانٹی میٹر نہیں کرتی
10:50کوالٹی میٹر کرتی
10:51ہاں کوالٹی میٹر کی گئی ہے
10:53اور میدانِ بدر میں
10:54بہت سارے انعامات کے ساتھ ساتھ
10:56بہت سارے سیرت کے پیلو ہیں
10:59یہاں توقل علاللہ کا سب سے بڑا سبق ہمیں یہاں سے ملتا ہے
11:02آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:05کس انداز سے اور کیا مخاطب کر کے
11:08حضرت سعید بن ابی وقعہ سے کہا
11:10کہ آج رات میں اپنے رب سے ایسے دعا مانگنا چاہتا ہوں
11:13کہ مجھے کوئی نہ سنے میرے رب کے علاوہ
11:15پھر آپ نے فرمایا کہ
11:16ابو بکر صدیق کے علاوہ میرے خیمے میں رات کو کوئی نہ آئے
11:19پتھر ہے
11:19آپ نے پتھر پر سجدہ کیا
11:22اور رات کو جب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:25خیمے میں داخل ہوتے ہیں
11:27تو ساتھ ہی جبرائیل داخل ہوتے ہیں
11:28اللہ
11:29صدیق اکبر اس کا منظر کشی جو بیان فرماتے ہیں
11:32وہ کتنی عجیب ہے
11:33فرمایا میں نے دیکھا کہ آقای دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:36ظلفیں پتھر پر بکری ہوئی ہیں
11:38پگڑی آپ کی گر چکی ہے
11:39نبوت سے نکلنے والے آنسوں سے
11:41وہ پتھر تر ہو چکا ہے
11:43اللہ
11:43قریب ہو کر سنا تو حضور نے ایک ہی دعا مانگی
11:45فرمایا اللہ
11:46میں انتوہ لکھا دہیل اصابت اللہ تعبتال فی الارض
11:49اے اللہ یہ جو میں بیانے بدر میں لے کر آئے ہوں
11:51یہ میری جمع پونجی ہے
11:53میری تیرہ سال کی انویسمنٹ ہے
11:55یہ اللہ میں ان کی بقا کی دعا مانگتا ہوں
11:57یہ حضور کی دعا بھی ہے
11:59اور دعا بھی حضور کی قبول ہوئی
12:00پھر اللہ تعالیٰ کا خود ارادہ تھا
12:05اور اللہ تعالیٰ خود فرماتے ہیں
12:08جب خود نکالا اور وہ ڈٹ گئے
12:12حالانکہ دنیا کے اعتبار سے
12:14آج کی جو جنگی کی قانون
12:16اصول
12:16ذابطے ہیں
12:17ان کو دیکھا جائے تو چھے تلواروں سے کیا جنگ لڑی جاتی ہے
12:20آٹھ ہونٹوں سے کیا جنگ لڑی جاتی ہے
12:22مگر صحابہ اکرام جو حضور کے سچے
12:25جانسار تھے
12:26حضور کے سچے عاشق تھے
12:28فرموردار تابدار تھے
12:29ان کا انداز کیا تھا حضور کے ساتھ محبت کا
12:32کہ جب حضور صفے سیدھی فرمانے لگے
12:34تو صفے سیدھی کرتے کرتے ایک صحابی
12:36جن کا نام حضرت اکاشا انساری ہے
12:38ان پر جب حضور پہنچے
12:39تو آپ کی چھڑی ان کے ننگے پیٹ پہ لگی
12:42آپ نے دیکھا کہ تن پہ کرتا نہیں ہے
12:44پاؤں میں جوتا نہیں ہے
12:45آپ نے فرمایا اکاشا آپ اس حالت میں
12:47میدان میں آگئے کہ ہاتھ میں چھڑی پکڑی ہوئی ہے
12:49اور تن پہ کرتا نہیں ہے
12:51ایک دھوتی ہے اور پاؤں کے اندر جوتا نہیں ہے
12:53فرمایا یا رسول اللہ یہ تو نہیں دیکھنا تھا
12:55کہ تلوار ہے یا نہیں ہے کپڑے ہیں
12:57یا نہیں ہے جوتے ہیں یا نہیں ہے
12:59یہ دیکھنا تھا کہ بلانے والا کون ہے
13:01اور اگر تھوڑا سا آپ اجازت دیں
13:03تو اسی میدان کے اندر جب
13:05ابو جہل نے کہا کہ یہ جو میرے
13:07محمد بھتیجے یہ جو آپ نے آگے کھڑے کیوں میں
13:09ہماری لڑائی ان سے نہیں ہے
13:11چونکہ انسار مدینہ یہ کہہ چکے تھے
13:13کہ حضور کا دفاع ہمارے ذمہ ہے
13:15تو پہلی صفوں میں غوت کھڑے ہو گئے
13:17اور پشلی صفوں میں انہوں نے مہاجرین کو کھڑا کیا
13:20تو جب یہ جملے سنے
13:21تو حضور نے اپنا چہرہ مبارک
13:23یوں اشارہ فرمایا پلٹ کے
13:25تو صحابہ اکرام سمجھ گئے کہ آقا کیا چاہتے ہیں
13:27اب جو اگلی صفی تھی وہ پیچھے چلے گئے
13:29جو پشلی صفوں میں تھے وہ آگے آگے
13:31اتنے میں ایک اور بندہ جو لوئے کے لباس میں
13:33چھپا ہوا تھا اور انہوں نے آواد لگائی
13:35حل میں مبارزن ہے کوئی میرا
13:37مقابلہ کرنے والا تو تمام صحابہ
13:39نے گردن موڑ کر حضور کی طرف دیکھا
13:41کہ حضور ہمیں اشارہ کریں
13:43تو ہم اس کے پاس پہنچ جائیں
13:44مگر عجیب بات ہے کہ سترہ سال کے
13:47ایک بچہ جس کا ہمارے پاکستانی قانون
13:49کے مطابق شناتی کارڈ بھی نہیں بنتا
13:51سولہ سترہ سال کا بچہ یہ چلتے چلتے
13:53چلتے حضور کے پاس پہنچتا ہے
13:55حضور کا قد یہ موجزہ تھا کہ حضور جتنے
13:57مجمع بھی بھی ہوتے لمبا دلانگا
13:59کت نہیں تھا لیکن حضور سب سے بلند
14:01نظر آتے یہ آپ کا موجزہ تھا
14:03اب وہ اپنی ایڑیاں اٹھا کر حضور کے
14:05کان میں کیا کہتا ہے کہتا ہے یا رسول اللہ
14:07اجازت ہو تو آنے والا میرا والد ہے
14:09اس سے میں نمٹ لوں کسی نے کہا
14:11یہ تو تمہارا والد ہے آواز آئی
14:13فرمایا جب سے یاری رسول اللہ سے جوڑی ہے
14:15تمام رشتے نالے نے مصطفیٰ پہ
14:17قربان کر دیا ہے تو آپ نے انعامات
14:19کی بات کی تو سب سے بڑا انعام
14:20یہاں اللہ کی رضا ہے کہ بدر میں
14:23آنے والوں سے اللہ سب سے راضی ہو گیا
14:24بدر میں آنے والوں کی دعائیں قبول ہو گئیں
14:27اور اس سے بڑا انعام یہ ہے
14:28کہ اللہ تعالی نے کہیں منزلین
14:30کہیں مردفین فرما کر سورہ انفال میں
14:33فرمایا کبھی ایک ہزار میں
14:34ان کے مقابلے میں ایک ہزار کی تعداد بتائی
14:36فرمایا اتنے فرشتے بھیجوں گا پھر تین ہزار
14:39کا شوش آیا تو فرمایا تین ہزار
14:40بھیجوں گا یعنی ان کے اتمنان قلب
14:43رکھا پھر ان کو سکینہ نازل
14:44فرمایا کہ پہلے وہ پریشان تھے
14:46ہلکی سی اونگ آئی اٹھے
14:48تو دل اتمنان قلب سے بھرے ہوئے تھے
14:50پھر وہ زمین جس زمین پر
14:52صحابہ اکرام تھے وہ انتہائی
14:54نرم رمل تھی ریت تھی تو
14:56وہاں پاؤں دھرسے جا رہے تھے اللہ
14:58جللہ شانو نے ایک انام یہ فرمایا کہ
15:00کیچڑ واری زمین میں ان کے لیے بارش کر دی
15:02وہ کیچڑ میں آگئے اور صحابہ اکرام
15:04کے لیے زمین اللہ تعالی نے سخت فرما دی
15:06اور اس میں سب سے بڑا انام
15:08یہ دیا کہ پہلی مرتبہ جنگ
15:10بدر کے اندر اللہ تعالی نے اتنا
15:12مالِ غنیمت دیا کہ حضور نبی
15:14کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ
15:16میں کوئی شخص ایسا نہیں تھا جس تک وہ
15:18مالِ غنیمت نہ پہنچا ہو بیت المال
15:20نہ پہنچا ہو بس ضرورت
15:22اس بات کی ہے کہ جو میدانِ بدر میں
15:24آئے تھے آج کا مسلمان ان کا غلام
15:26بن جائے آج بھی بیڑے پار ہو جائیں
15:28چاہاں کہنا ہے طبلہ مفت صاحب کیا فرمائے
15:30کہ اصحابِ بدر کے حوالے سے ان کی شان
15:32و عظمت پر مچاتا ہوں چند کلمات آپ کے
15:34بخاری شریف کی روایت ہے حضرت
15:36رفعہ رضی اللہ تعالی سے مروی ہے
15:39کہ جبریل امین سرکار
15:40کی پاس آئے اور پوچھا
15:42کہ آپ غزوہِ بدر
15:44والوں کو کیسا شمار کرتے ہیں
15:46سرکار نے فرمایا من عفضل المسلمین
15:51حضرت جبریل نے عرض کی
15:53جو فرشتے
15:54بدر میں حاضر ہوئے تھے
15:56ملائکہ میں ہم ان کو سب سے افضل جانتے ہیں
15:59پندہ دگر اترے
16:00تو اللہ کے حکم سے
16:01اپنا قدرت و اختیار تو نہیں تھا
16:03لیکن نسبت صحابہ نسبت سرکار
16:05اس غزوِ بدر کی وجہ سے وہ بھی ملائکہ میں
16:07عزت پا گئے
16:08اسی طرح دوسری ابو دعوت کی روایت ہے
16:11حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:13اس کے راوی ہیں
16:14کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
16:16کہ اللہ تعالیٰ نے
16:18اہلِ بدر کے بارے میں فرما دیا
16:20کہ تم جو چاہے کرو
16:22قد غفرتو لہم
16:24میں نے ان کی
16:25یا غفرتو لکم
16:27میں نے تمہاری بخشش فرما دی
16:28یعنی اس کا مطلب ہے
16:30کہ اس کے دو مطالب ہیں
16:31ایک یہ کہ کوئی خطا ہو بھی گئی
16:32تو اللہ نے پہلے سے ہی معاف فرما دی
16:34اور ایک اس کا مفہوم یہ ہے
16:36کہ اللہ تعالیٰ اب ان میں خطا پیدا ہی نہیں ہونے دے گا
16:39ان کو ایتھا محفوظ کر دے گا
16:41اور جب دو معانی کا احتمال ہو
16:43تو اکابرین کے لیے جو کمال والا پہلو رکھتا ہے
16:46وہ معانی حاصل کرنا چاہیے
16:47اس کا مطلب اللہ تعالیٰ نے انہیں گناہوں سے
16:50ایسا محفوظ کر دیا
16:51کہ اس کے بعد ان سے کوئی خطا نہیں ہوئی
16:53اللہ علیہ وسلم نظری صاحب
16:55آج کا الحمدللہ یہ تحدیث انحمد کے طور پر ارز کر رہا ہوں
16:58میں سطرہ رمضان مبارک کی جو سہری ہے
17:01ہم نے اس میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ انہا
17:03ام الممنین اور غزوہ بدر کے حوالے سے بات کی
17:06میں چاہوں گا پیغام دے دیئے گا آج کے
17:08بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
17:09دیکھیں پیغام ایک تو یہ ہے
17:10کہ صحابہ کرام کی تعدادہ گرچے کلیل تھی
17:12اور وہاں ایک لشکر جرار تھا
17:14کئی گناہ زیادہ اور اسلاح بھی ان کے پاس زیادہ تھا
17:17قرآن مجید فرقان حمید نے فرمایا
17:19کہ لوگوں نے صحابہ کرام سے کہا
17:24پھر لوگ جمع ہو گئے بہت زیادہ ہیں
17:28لیکن ہوا یہ
17:29کہ وہ ڈرنے کے بجائے
17:31قرآن کہتا ہے
17:36ہونا تو یہ چاہیے تھا
17:37کہ انسان لشکر جرار کو دے کر
17:47یہ صحابہ کرام کی
17:49جرت اور بہادری کا رب تبارک و تعالی فرما رہا ہے
17:52جیسے ذکر کیا کہ بار بار
17:54کہ قلت و قسرت چھوٹی جماعت تھی
17:56لیکن اللہ کی ذات پر بھروسہ
17:58مسبب الاسباب سے ان کا تعلق اتنا مضبوط
18:01اس میں کامیابی کی دو ہی صورتیں
18:04یا تو آپ دشمن کے مقابلے میں
18:06اسباب جمع کر لیں
18:07یا پھر مسبب الاسباب سے
18:09اپنا تعلق مضبوط کر لیں
18:10دشمن کے مقابلے میں
18:12اسباب جمع کرنے کا بھی قرآن نے کہا
18:16یہ جیسے بحمد اللہ تبارک و تعالی
18:18پاکستان جو ہے ایک ایٹمی طاقت ہے
18:21پوری اسلامی ممالک کے اندر
18:22اور ابھی آپ نے دیکھا
18:24بنیان مرسوس کے اندر
18:25کہ رب تبارک و تعالی نے کیسی مدد فرمائی
18:27ایسا ہی لگ رہا تھا
18:29کہ بدر کی فضا ہے
18:30کہ رب تبارک و تعالی نے
18:32تمام امتِ مسلمہ میں
18:33پاکستان کا اور اسلام کا پرچم
18:36بلند و بالا کیا
18:37اور آج بھی
18:38آج سترہ رمضان ہے
18:39بدر والوں کا صدقہ ہے
18:41آج بھی بحمد اللہ تبارک و تعالی
18:43تمام امتِ مصطفیٰ کے اندر
18:46پاکستان کو وہی خصوصیت حاصل ہے
18:48سب کی نگاہیں اگر اٹھتی ہیں
18:50تو پاکستان کی طرف اٹھتی ہیں
18:51سبحان اللہ
18:52سبحان اللہ
18:52میں بہت شکریہ دا کرنا چاہوں گا
18:54قبلہ مفتی محمد اکمل صاحب
18:56تو ہمارے ساتھ رہیں گے
18:57انشاءاللہ
18:57نیکس سیکھمنٹ میں بھی
18:58اور اللہم علیہ آقا حسین عزری صاحب
19:00مفتی ابو محمد صاحب
19:01بہت خوبصورت کلام فرمایا
19:03ام المومنین
19:04رضی اللہ تعالی کے حوالے سے بھی
19:06اور غزوہ بدر کے حوالے سے بھی
19:07ناظرین محترم صرف یہ تاریخیں آتی ہیں
19:09اور چلی جاتی ہیں
19:10ایسا نہیں ہونا چاہیے
19:11بلکہ ایسا ہونا چاہیے
19:12کہ ان تاریخی واقعات کو
19:14اپنی نیکس جنریشن تک بھی پہنچائے
19:17جو بچے ہیں
19:17ان کو جو دیگر قصے کہانی آپ سناتے ہیں
19:20اس سے بدر جہاں بہتر یہ ہے
19:22کہ آپ تاریخ اسلام کی
19:23ان عظیم شخصیات کو
19:25اور صلف صالحین کی
19:27ان عظیم خدمات کو یاد کریں
19:29اور اس طرح کے غزوات
19:30جو یہ غزوہ جو ہے
19:31تو بڑا ایسا غزوہ ہے
19:33جس نے ہمارے لئے
19:34بہت سارے پیغامات رکھے ہیں
19:36تیقن کے حوالے سے
19:37اللہ پر یقین کے حوالے سے
19:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:40اطاعت کے حوالے سے
19:41اسلام پر جان دینے کے حوالے سے
19:44اور بہت ساری چیزوں کے
19:46نہ ہونے کے باوجود بھی
19:47ایمان کی اتنی مضبوطی ہونی چاہیے
19:49کہ انسان جو ہے
19:50وہ کامیاب و کامران ہو جائے
19:52اللہ کی مدد اور نصرت کے ذریعے
19:54تو یہ سب چیزیں
19:55خود بھی ظاہر ہے
19:56آج کی تاریخ سب کو
19:57لے کر بیٹھیں
19:58فیملی میں بتائیں
19:59کہ آج کون سا دین ہے
20:00اور کیا کیا آج کے واقعات ہیں
20:02تاکہ بچے بے ایجوکیٹ ہوں
20:03ان میں بھی یہ ایویرنس پیدا ہو
20:05کہ ہاں واقعی ہم
20:06جس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں
20:08اس میں کیسی عظیم و شان
20:09ہستیاں گزریں ہیں
20:10اور کیسے عظیم و شان
20:11واقعات گزریں ہیں
20:12برصورت
20:12اب ہم بڑھ رہے ہیں آگے
20:14اور اگلا جو سیگمنٹ ہے
20:15وہ ہے
20:16آپ کی مسائل کا حل
20:17جس میں قبلہ مفتی
20:18محمد اکنمہ مدنی صاحب
20:19ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
20:20اور آپ کے سوالات کی جوابات
20:22انشاءاللہ شامل کریں گے
20:23آپ اپنے اپنے سوالات کو
20:24یگجا کر لیں
20:25اور فوری طور پر
20:26اس سیگمنٹ کا حصہ بنیے گا
20:27میں ایک بار پھر
20:28شرکہ کی تشریفہ افریقہ
20:29بہت شکر گزاروں
20:30اور دعا گو ہوں
20:31ہمارے بہت ہی
20:32محترم معلوم دین
20:33اللہ محافظ
20:34اویس حمد صاحب کو
20:35اللہ تعالی صحت و تندرستی
20:37عطا فرمائے
20:37اور صحت کاملہ عطا فرمائے
20:39اور پھر انشاءاللہ
20:40وہ ایک بار پھر
20:40ہمارے ساتھ ہوں
20:41اسی کے ساتھ ہم اجازت لے رہے ہیں
20:43آپ سے اگلے سیگمنٹ میں
20:44ملاقات ہوتی ہے
20:44ہمارے ساتھ رہیے گا
20:45رحمتوں کا مہینہ
20:49عظمتوں کا سفینہ
20:52زندگی کا قرینہ
20:54روح مکہ مدینہ
20:57آدمی کو بناتا ہے
21:00یہ انسان
Comments