Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Azmat e Quran Aur Uske Taqaze

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈحمتوں کا مہینہ عظمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:16جی ناظرین آپ کا خیر مقدم عظمت قرآن آج موضوع ہے
00:19مسلمان اس بات پر ایمان رکھتا ہے کہ اللہ رب ہے ہمارا اور اس کی بھیجی ہوئی کتاب حق ہے
00:25براق ہے
00:25اور نبی پاک علیہ السلام پر ایک کتاب نازل ہوئی اس پر ایمان تو رکھتا ہے
00:28لیکن قرآن سے دور کیوں ہیں انسان سوال یہ پیدا ہوتا ہے
00:32مجھے صاحب کیا فرمائی گا سوال سے
00:34بسم اللہ الرحمن الرحیم ان میں سے کچھ چیزوں پر روشنی ڈال دی گئی ہے
00:38کہ جس طبقے کو قرآن کی خدمت کا فریضہ کما حق ہو سرانجام دینا چاہیے تھا
00:46وہ طبقہ صرف نظر کا شکار ہو گیا
00:50ہوا یہ کہ جو طبقہ علماء ہیں یا دیندار لوگ ہیں جو دین سے وابستہ ہیں
00:54تبلیغ دین کے شعبے سے وابستہ ہیں
00:56انہوں نے لوگوں کی ریکوائرمنٹ کو فوقت دے دی
00:59کمیٹی کیا چاہتی ہے لوگ کیا سننا چاہتے ہیں
01:02کس چیز سے لوگوں کی اٹریکشن زیادہ ہوگی
01:05تو انہوں نے کہا کہ قرآن کو بیان کرنے کا اتنو کوئی بظاہر فائدہ نظر آنے رہا
01:09تو یہ بڑی خرابیاں یہ پیدا ہوئیں
01:11کہ ہمارے ممبروں سے قرآن کم اور قصے کہانیاں زیادہ بیان ہونا شروع ہوئیں
01:15ہماری سکول کوری نورسٹی میں دیکھیں
01:17سلیبت سکڑ کر اسلامیات کا بہت تھوڑا سا ہو گیا
01:21مساجد کے اندر اگر بچوں کو ناظرہ پڑھا رہے ہیں
01:23حفظ کروا رہے ہیں
01:24کلمہ یاد کرا رہے ہیں
01:25ایمان مفصل ایمان مجمل نماز دعائیں
01:27تو قرآن بلکل اس سے علیہ دہ ہو گیا
01:30صرف عربی عبارت تک کہ بچوں کو سمجھ میں نہیں آرہا
01:32ایک حافظ قرآن جو بہترین حافظوں اس سے کہیں
01:35قرآن کہا کہا کہا رائے درہ بتاؤ
01:37وہ پڑھ کے نہیں بتا سکتا
01:38یہ ایک بڑی بڑا سبب بنا
01:40کہ شاید قرآن اتنی کوئی اہم کتاب نہیں رہی ہے
01:43یہ اب چومنے کے لیے ہے
01:45آنکھوں سے لگانے کے لیے ہے
01:46جزدان میں لپیٹنے کے لیے ہے
01:47دکان کی برکت
01:48اببہ مر گئے تو قرآن خانی کے لیے
01:50کوئی اگر قسم کھانی ہے
01:52تو اس پہ ہاتھ رکھ کر
01:53اور بچی کو رخصت کرنا ہے
01:55تو سر پہ قرآن رکھ کے
01:56اس کو گھر سے باہر تک نکال دو
01:58بس قرآن اس کے لیے رہ گیا
01:59ایک بڑی وجہ یہ ہو گئی
02:00دوسری بات یہ ہے
02:01کہ ہم ہو گئے ہیں سہل پسند
02:04خواہشات نفسانیہ کا غلبہ ہو گیا ہے
02:06زندگی تھوڑی سی ٹف ہوئی
02:07تو ہم نے کہا
02:08زندگی گزارنے کے لیے
02:09جیسا چاہے کماؤ
02:11اب جب قرآن پڑھتے ہیں
02:12تو وہ تو لیمیٹیشنز قائم کرتا ہے
02:14تلکہ حدود اللہ
02:15یہ اللہ کی حدود ہیں
02:16احکام تو اللہ کی حدیں ہیں
02:17ان اللہ کی حدوں تک پہنچنا
02:20آدمی نے سوچا کہ
02:20اگر سیکھوں گا
02:21تو خامحہ کا ٹینشن ہوگا
02:23قرآن پڑھوں گا
02:24تو مجھے قرآن کی ریکائمنٹ نظر آئے گی
02:26ضمیر ملامت کرے گا
02:27اس نے کہا قرآن سائیڈ میں کر دو
02:29یہ نفسانی خواہشات کے غلبے
02:31نے ہمیں بہت پیشے کر دی
02:32بہت اچھی بات کیا آپ
02:33تیسری بات جو ہے
02:34قرآن پاک جو طبقہ پڑھ رہا ہے
02:37وہ چونکہ سامنے والے طبقے کو دیکھتا ہے
02:39کہ وہ میرا احتساب نہیں کر سکتا
02:41کیونکہ اس نے قرآن نہیں پڑھا
02:43جو قرآن پڑھ رہا ہے
02:44اس نے عمل کرنا چھوڑ دیا
02:45اس کے اوپر بالکل
02:46حالکہ اس کو سمجھ میں آرہا ہے
02:47کہ قرآن مجھ سے کس چیز کے ریکائمنٹ کر رہا ہے
02:49لیکن اسے پتا ہے
02:50کہ گریفت کرنے والے چونکہ نہیں ہیں
02:52اب اگر اس کے اوپر نفس و شیطان کا غلبہ آیا
02:54تو اس نے بھی قرآن پر عمل کرنا چھوڑ دیا
02:56جب رول موڈلی ختم ہو گئے
02:58تو بتائیں پھر دوسرے کیسے
02:59قرآن کی طرف مائل ہوں گے
03:01ہونا تو یہ چاہیے
03:02کہ ہر بات میں قرآن کی مثال
03:04یا کم از کم قرآن کا ایک نتیجہ
03:06چلو آیات یاد نہیں
03:07قرآن کا نتیجہ
03:08اپنی فیملی کو آدمی بتائے
03:10محلے کے اندر بتائے
03:11دوستوں میں بتائے
03:12ایسی مساجد کے اندر
03:13اس کا احتمام ہو
03:14کہ ہر چیز کے اندر
03:15قرآن کو بیچ میں لائے جائے
03:16تو تو کچھ بات ہے
03:18لیکن جب ہم نہیں لاتے
03:19اور بعض اوقات یہ جو میں
03:21ایک صورت بتا رہا ہوں
03:22ہر ایک تو ایسا نہیں ہوتا
03:23کہ بھئی عمل کرنا پڑھے گا
03:24عمل کروں گا
03:25تو یہ مسائل پیدا ہوں گے
03:26اب اس نے دیکھا
03:27کوئی ہے تو نہیں
03:27گریفت کرنے والا
03:28سارے کے سارے بددو بے وقوف ہیں
03:30تو بہت سارے
03:31تو ہمیں ایسے لوگ بھی نظر آئے
03:33کہ قرآن پڑھا ہے
03:34لیکن اس کو گہرائی کے ساتھ
03:36بیان نہیں کیا
03:37کہ ایسا نہ ہو
03:37کہ عوام کل ہمارا ہی
03:38احتساب کرنا شروع کر دیں
03:40ان چیزوں نے
03:41ہمیں قرآن سے بہت دور کیا ہے
03:43ضرورت اس بات کی ہے
03:44کہ قرآن پاک کو
03:46انتہائی آسان کر کے
03:47عام فہم کر کے
03:48لوگوں کے سامنے پیش کیا جائے
03:50وہ چاہے تفسیر کی شکل میں
03:52لکھنے کی شکل میں ہو
03:53چاہے وہ اپنے بیانات کی صورت میں ہو
03:55چاہے وہ احتمام کر کے
03:57درس قرآن کی شکل میں
03:58لوگوں کو کریں
03:59اور چھوٹے چھوٹے ان کو
04:00اس میں سے پوائنٹ نکال کر دیں
04:02پوسٹ بنائیں
04:03آیات کی
04:04اس کا ترجمہ
04:05اور بلکل معمولی سی
04:06مختصر شرع
04:07اتنی پوسٹیں ہم بھیجتے ہیں نا
04:09میرے موبائل بھر جاتا
04:10صبح بخیر
04:11گوڈ مارننگ
04:12فلانا
04:13میں تو بعضوں کو کہتا ہوں
04:14بھائی خدا کے واسطے
04:15میرا اس سے نام کٹا
04:16کارڈو گروپ سے لو
04:17تم ایک دم پورا بھیجتے ہو
04:27یا لکھ کر وہ بھیجنے
04:28لوگ صبح اٹھیں
04:29قرآن کی آیت تو سامنے آئے
04:30ترجمہ تفسیر کے ساتھ
04:32یہ صورتحال ہے
04:33اور جب تک گھر کا سرپرست
04:35دیکھیں ایک تو حاکم
04:36اس چیٹ سے تو چلیں
04:37ریاست سے ہم کیا تبقہ کریں
04:39ورنہ ریاست کا کام ہے
04:40کہ اس کو کریں
04:41نمبر دو
04:42پھر گھر کا سرپرست
04:43نمبر تین علماء
04:44چوتھر ٹیچر
04:45اگر یہ چار طبقہ
04:47تو قرآن پاک کو
04:48عام کرنے کے سلسلے میں
04:49سنجید کی اختیار کریں
04:51میں کہتا ہوں
04:51معاشرہ کا ایک بہت بڑا حصہ
04:53دوبارہ قرآن کی طرف آئے گا
04:54اور یہ جو ہم جملہ کہتے ہیں
04:56کہ ہم نے قرآن چھوڑ کر
04:57دنیا بھر میں
04:58زلت و خاری کا سامنا کیا ہے
05:00بعض لوگوں کو یقین نیا تو دیں
05:02قرآن پر عمل کر کے کیا ہوگا
05:03وہ بھائی جب آپ قرآن پڑھیں گے
05:05اس کی آیات کا اثر
05:06آپ کے اندر آئے گا
05:07جوش پیدا ہوگا
05:08دنیا سے توجہ ہٹے گی
05:10آخرت کے طرف جائے گی
05:11حلال کی تمنہ پیدا ہوگی
05:12حرام سے نفرت پیدا ہوگی
05:14اخلاقیات اچھے ہوں گے
05:16کردار اچھا ہوگا
05:17پھر اللہ کی برکات
05:18صحابہ اکرام کے پاس کیا تھا بظاہر
05:21وہ تو حالت فقر میں رہے
05:22چاہے وہ اختیاری تھا
05:24یا غیر اختیاری تھا
05:25ایک قرآن تھا نا
05:26پوری دنیا پر حکومت کر کے گئے ہیں
05:28ایران بھی
05:29حضرت عمر فاروق کی فتح
05:30ان کی قدموں کی برکت ہے
05:31جو آج ایران یہ آزاد ہے
05:33بلے شک
05:33آپ نے آزاد کروایا
05:34کہاں تک پہنچ گئی تھی حکومت
05:36وہ تو زندگی نے وفا نہیں کی
05:37جتنے اللہ تعالیٰ
05:38بائی سلاک مربع میل
05:39بائی سلاک مربع میل
05:40تو اس کا مطلب یہ ہے
05:41قرآن پر عمل کر کے
05:43آپ وہ پاسکتے ہیں
05:44جو قرآن چھوڑ کر
05:45آپ ابھی نہیں پا رہے ہیں
05:46جہن بنا لیں گے
05:47تو انشاءاللہ اللہ تعالیٰ
05:48برکات سے معلومات فرمائے گی
05:49وہ حقائق ہیں
05:51وہ ریالٹیز ہیں
05:52جو مفتی صاحب نے بیان فرمائی
05:53اور اکثر
05:54بلکہ گزشتہ کسی پروژرام میں
05:56مفتی صاحب نے
05:56ایک بہت چیز سجیشن دی تھی
05:58کہ اگر ہمارے گھروں میں
05:59ہمارے خاندانوں میں
06:00درس قرآن
06:01درس حدیث
06:02درس تصوف
06:03اس قسم کے لیکچرز ہوں
06:05کوئی بتانے والا ہو
06:06تو اس سے بڑی اویرنس پیدا ہو سکتی ہے
06:08لیکن یہ احتمام ہمارے ہاں کہاں ہے
06:10نہ یہ ترجیح ہم نے دی
06:11دین کو
06:11اور قرآن کو تو ظاہر ہے
06:13پھر جو صورت حال ہے
06:14آپ کے اور ہمارے سامنے
06:15ایک مختصر سا وقفہ
06:16وقفے کے بعد حاضر ہوتے ہیں
06:17ہمارے ساتھ رہیے گا
06:18جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
06:20عظمت قرآن
06:21اور اس کے تقاضے آج
06:22ہمارا موضوع ہے
06:23اور بہت ہی امدہ انداز میں
06:24تینوں ہمارے علماء حضرات نے
06:26بہت خوبصورت کلام فرمایا
06:27اب قرآن کریم کے جو حقوق ہیں
06:30اس کے حوالے سے
06:30ہم جاننا چاہیں گے
06:31اللہ علیہ وآلہ وسلم صاحب فرمائیے
06:32رب تبارک وطالعہ
06:34اللہ اخلق قرم ہے
06:35اللہ تبارک وطالعہ
06:35نے اس مبارک مہینے میں
06:37ہمیں قرآن کا تحفہ تحفہ
06:39شہر رمضان
06:40اللہ انزل فیہ القرآن
06:42سبحان اللہ
06:42اور پھر اسی کے
06:43ایک مبارک رات کے اندر
06:45انہا انزلناہو فی لیلت القدر
06:47قرآن دو طرح سے نازل ہوا
06:49ایک یک بارگی
06:50لیلت القدر کے اندر
06:51آسمان دنیا
06:52پھر پھر تئیس سال کے اندر
06:53آقید و جہاں
06:54صلی اللہ علیہ وسلم
06:56کے سینہ انور پر
06:57جو آیتِ قریمہ آپ نے پڑھی
06:58کہ لَوَا انزلناہا
06:59ذا القرآن
07:00علی جبل
07:01رزا رزا ہوتا ہے
07:02ذا پہاڑ
07:02لیکن قربان جائیں
07:04قلب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر
07:06جس بوجھ کو پہاڑ
07:08نہیں برداشت کر سکا
07:09حضور کے قلب انور
07:10اللہ
07:10سبحان اللہ
07:11دیکھیں قرآن مجید
07:12فرقان حمید کی جہاں
07:13تک حقوق کی بات کرتے ہیں
07:15تو سب سے پہلا حق یہ ہے
07:17قرآن کا
07:17کہ قرآن پر ایمان لائے جائے
07:19بشک
07:20قرآن کی تعظیم کی جائے
07:22لَا يَمَسُّهُ
07:23إِلَّا الْمُطَحَرُونَ
07:24تَنزِيلٌ مِّنَ رَبِّ الْعَالَمِينَ
07:26یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا کلام ہے
07:28اس کو چھونے کبھی ایک پروٹوکول ہے
07:29آپ اس کو تحارت کی صورت میں چھویں گے
07:32بغیر تحارت کے نہیں چھو سکتے
07:34اس کے بعد
07:35جو حضرت عبراہیم علیہ السلام کی مبارک دعا ہے
07:38رَبَّنَا وَبَعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ
07:41يَتْلُو عَلَيْهِمْ آیَاتِكْ
07:42وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْبَةَ وَيُزَكِّهِمْ
07:46اور رسول مکرم کو مبوث فرما
07:48کہ جو تیری آیاتِ تیبات کی تلاوت کرے
07:51اس کے بعد تعلیمِ قرآن
07:53تلاوتِ قرآن
07:55مستقلن اکارِ نبوت ہے
07:57اس کا ذکر کیا گیا پھر تعلیمِ قرآن
07:59اور اس کے بعد تذکیہ
08:00تو فرمایا کہ تلاوت کرنا
08:02اللہ اکبر
08:03تلاوت کا بھی یہ ہے
08:05اس پر چھوٹ یہ کہوں گا میں
08:06کہ ہم دنیا جہان کے سارے علوم حاصل کرتے ہیں
08:09لیکن جب قرآن کی باری آتی ہے
08:12تو ہم اپنے بچے کو بالکل
08:14راستے میں کوئی بندہ جا رہا ہو
08:15بات سننا بھئی
08:16آپ قرآن پڑھا لیتے ہیں
08:18میرے بچے کو پڑھا لینا
08:19آپ نے کبھی میت کے لیے
08:21کبھی انگلیش کے لیے
08:22کبھی ایسے کیا
08:23اس کے لیے تو سٹینڈرڈ زیادہ
08:24آپ سبجٹ کے سپیشلس تلاش کر رہے ہوتے ہیں
08:27قرآن نے کہا کہ قرآن کیسا پڑھو
08:29فرمایا
08:30وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِیدًا
08:32قرآن کو ترتیل کے ساتھ پڑھو
08:34قرآن کو عربی ایکسنٹ کے اندر پڑھو
08:37جو نے فرمایا
08:40آج ہم اس پر پراؤڈ
08:43فیل کرتے ہیں
08:43اور بتاتے ہیں لوگوں کو
08:45آپ نے دیکھا میرے بیٹے کو
08:46ایک دی پروپر انگلیش میرے
08:48امریکن ایکسنٹ
08:50برٹیش ایکسنٹ
08:51لک بائی چلڈرن
08:53لیکن کبھی ہم نے اس پر پراؤڈ کیا
08:55کہ میرا بچہ حضور علیہ السلام کے
08:58ایکسنٹ کے اندر قرآن پڑھ
08:59عربی لبو لیجے کے باتے
09:01سب سے پہلا ایمان لانے کے بعد یہ ہے
09:04تعظیم کے بعد
09:04کہ ہم قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھیں
09:07ایک صرف حدیث پاک پیش کروں گا
09:08اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا
09:16فرمایا جو قرآن کا ایک حرب بھی پڑھتا ہے
09:19رب تبارک و تعالی ایک ایسی نیکی دیتا ہے
09:21فرمایا جو دس نیکیوں کے برابر ہوتی ہے
09:23ہماری بہنیں ہمارے بھائی سب سن رہے ہیں
09:25اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا
09:29فرمایا اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناو
09:32فرمایا جس گھر کے اندر قرآن نہیں پڑھا جاتا ہے
09:35وہ گھر قبرستان کی طرح ہے
09:41فرمایا کہ جس سینے میں قرآن نہیں
09:42وہ ویران مکان کی طرح ہے
09:44اور جس گھر میں آج کہتے ہیں
09:46کہ ہمارے گھر میں اثرات آگئے
09:47ہمارے گھر کے اندر جو نے کوئی بھاری بھاری محسوس ہو رہا ہے
09:50کوئی برکت رہی ہیں
09:51فرمایا یہ برکت رحمت طبی ہوگی
09:53کہ تم قرآن پڑھو گے
09:55اس کے بعد رئیس بھائی ہے قرآن کی تلاوت کے بعد
09:58خود قرآن پڑھیں
09:59اپنے بچوں کو قرآن پڑھائیں
10:00ایک جملہ اور کہوں گا
10:02کہ آج ہی ہر نکڑ پر جو عامل بیٹھا ہوا ہے
10:05اور پکڑ پکڑ کے کہہ رہا ہے
10:06کہ آو بھئی تمہیں میں صحیح کر دوں فلاں کر دوں
10:08یہ تب ہی ہو گیا ہے
10:10کہ ہم قرآن سے دور ہیں
10:12قرآن ہمارے پاس موجود تھا
10:13اللہ کا پاکیزہ کنا
10:15اس کو جب ہم نے چھوڑ دیا
10:17تو کوئی بھی بندہ آپ کو اغوا کر سکتا ہے
10:19کوئی بھی آپ کے اوپر کوئی چڑھا دے
10:21بلکت صحیح
10:22بھئی کالا ہو گیا ہے
10:23نیلا ہو گیا ہے
10:24نیلا ہو گیا ہے
10:25چل بھئی ختم
10:27آپ کے پاس اللہ کا قرآن ہو گیا
10:29اس کا جندہ شروع ہو گیا
10:29بلکہ یہ چیزیں برحق ہیں
10:31سہر بھی ہو جاتا ہے
10:32جادو بھی ہو جاتا ہے
10:33لیکن اللہ نے قرآن مجید اطاف فرمایا
10:35اس کے بعد حق ہے قرآن کو سمجھنا
10:37ایک اللہ کا پیغام ہمارے پاس آئے
10:40نہ آپ اس کو سمجھ رہے ہیں
10:47کیا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے
10:50وہ قرآن کی نہ فہم حاصل کر رہے ہیں
10:52نہ قرآن کو سمجھ رہے ہیں
10:54اور اس کے بعد آپ کا حق ہے
10:56کہ قرآن کو پڑھیں سمجھیں
10:58اور پھر قرآن کے ذریع اصولوں کے مطابق
11:01اپنی زندگی بسر کریں
11:03توبہ فرمایا
11:04اس کی زندگی بھی بہترین ہوگی
11:06اس کی موت بھی بہترین
11:07اشاءاللہ
11:07میں یہ چاہوں گا
11:08اس سیگمنٹ میں
11:09اللہ محافظ ویسام صاحب
11:10اور قبلہ مفتی صاحب کی جانب بھی بڑھ جاؤں
11:12اچھا تلاوت قرآن کریم کے
11:14فضائل و برکات اور عذاب پر
11:15کچھ کلام فرمائیے
11:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:18باوضو ہو کر
11:19قرآن پاک پڑھنا چاہیے
11:20قبلہ روح ہو کے پڑھنا چاہیے
11:22ٹھہر ٹھہر کے پڑھنا چاہیے
11:24قرآن کریم خود حکم دیتا ہے
11:26اُتلُو مَا اُوحِيَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ
11:30خود قرآن کریم کہتا ہے
11:32اَلَّذِينَ آتَيْنَا هُمُ الْكِتَابَ
11:34ہم نے جن کو کتاب دی ہے
11:37يَتْلُونَهُ
11:37وہ اس کی تلاوت کرتے ہیں
11:39حق کا تلاوت
11:41تلاوت کا حق ادا کرتے ہیں
11:42تلاوت کا حق ہے
11:44اچھا ہمارے ہاں ایک طبقہ
11:45بہت بڑا پیدا ہو گیا ہے
11:47وہ کہتے ہیں قرآن پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
11:49آپ اس کو سمجھ لیں
11:51بس کافی ہے
11:51پڑھتے کیوں آپ
11:52حالانکہ پہلی وحی
11:54اور خود قرآن کا نام
11:56قرآن یہ تقاضہ کرتا ہے
11:58کہ اس کو پڑھا جائے
11:59قرآن قرآن سے ہے
12:00وہ کتاب جس کو پڑھا جائے
12:02حضور اس کو پڑھاتے تھے زیادہ
12:04صحابہ قرآن پڑھ جانے والی کتاب
12:05کبھی زمین والوں کو سناتے تھے
12:08کبھی آسمان سے جبریل امین کو بلا
12:10ان کے ساتھ دور کیا کرتے تھے
12:12تو قرآن کریم کا نام
12:14اس کا تقاضہ کرتا ہے
12:15کہ اس کو پڑھا جائے
12:16اس کی تلاوت کی جائے
12:17اور اس کے ساتھ ساتھ
12:26So this is why Quran of Korayam
12:28is not a book reading.
12:31So the law has been explained
12:34that
12:38So before it is a book reading,
12:40you can't read it.
12:43So how do you get to?
12:44Quran of Korayam
12:45is not a book reading.
12:47Quran of Korayam
12:47is not a book reading.
12:49Quran of Korayam
12:50is not a book reading.
12:52Practically,
12:52you can see it.
12:53صحابہ کرام کے خیموں سے
12:56بہر تکچے تھے
12:57لیکن ان کی چھتوں سے
12:59قرآن کی تلاوت کی آواز بلند ہوتا
13:01اور ایسا پڑھنے والے تھے
13:04بیٹھ کے قرآن پڑھتے تھے
13:06تو ان کے گھر سے لے کے
13:07آسمان تک فرشتوں کی کتار
13:09بند جاتی تھا
13:10آسمان سے فرشتے اتر کے
13:12ان کا قرآن سن رہے ہوتے ہیں
13:14حضورﷺ کہتے ہیں کہ اگر تم پڑھتے رہتے
13:17تو کل گلی میں یہ نظر آ رہے ہوتے ہیں
13:20تو اس لیے اس کو ذوق و شوق سے پڑھنا
13:22آداب کے ساتھ پڑھنا
13:23اور پڑھتے رہنا
13:25بس آخری جملہ کہوں گا
13:26قرآن اہد نبوی سے لے کر قیامت تک
13:30اس امت کا ایک کامیابی کا
13:32کوڈ ہے
13:33جیسے پہلے تورات انجیل
13:35اب قرآن ایک کوڈ ہے
13:37آپ اس کو پڑھیں
13:38یہ ہر بیماری کی بھی شفاہ ہے
13:40ہر کامیابی کی کنجی ہے
13:42یہ رزق کے دروازے ہیں
13:44یہ ظاہری نعمت ہے
13:45یہ باطنی نعمت ہے
13:47یہ دنیا کی کامیابی ہے
13:49یہ آخر
13:50بہت خوبصورت انداز میں آپ نے بہن فرمائے
13:52قرآن سے کما حق ہو
13:54فیضیاب ہونے کی صورتیں
13:55میں چاہتا ہوں اس پر بھی کچھ کلا
13:57تقریباً تو بیان ہو گئی ہے
13:59وہ یہ ہے کہ ترجمہ اور تفسیر
14:02لیکن اس کا انتخاب ذرا سوچ سمجھ کر کیا جائے
14:05صحیح علماء سے رائے طلب کی جائے
14:07کہ ہر ترجمہ پڑھنے کے قابل نہیں ہوتا
14:09بعض وقت بعض قرآن کے
14:11الفاظ کا بعین ہی لفظی ترجمہ ہوتا ہے
14:14اس سے مفہوم سمجھنے میں دقت ہوتی ہے
14:16بعض حضرات کو
14:18اکابرین کے علم سے کم حصہ ملا
14:20انہوں نے اشتہادی صلاحیتوں سے
14:22قرآن کی تفسیر کرنے کی کوشش کی
14:24جس کو تفسیر بررائے کہتے ہیں
14:26ہے بہت عام فہم
14:28کہ آپ پڑھیں گے تو بہت اچھ اقدم سمجھ میں آئے گی
14:30کہ بڑا آسان ہے
14:31لیکن کیا وہ قرآن کے
14:33اور ارادہ الہی کے
14:35موافق تفسیر کی گئی ہے
14:36اس پر اطلاع ہر شخص کو نہیں ہو پاتی
14:38اور نتیجہ نکلتا ہے کہتے ہیں
14:40بہت آسان تفسیر ہے
14:41اتنی پیاری کہ فورا سمجھ میں آگئی
14:43لیکن جو آپ کو سمجھ میں آئی یہ وہ کیا ہے
14:45یا وہ اقابرین کی تعلیم کے موافق ہے
14:48جیسے کہا کہ قرآن کا مفسر بہترین
14:50سب سے پہلے قرآن ہے
14:51پھر میرے آقص صلی اللہ علیہ وسلم ہے
14:54آپ کے فیضی آفتہ صحابہ کرام ہیں
14:56پھر جو ان سے متصل پھر جو ان سے متصل
14:58اگر آپ سرکار کے بعد کے تمام کو ہٹا کر
15:01ایک نیا مشتہید آزم نکل آئے
15:03اور وہ کہے کہ قرآن کے تشریف میں بیان کر رہا ہوں
15:06اور میری مرضی کے موافق آپ کریں
15:08تو اقابرین کے فیض سے محروم جو بھی تفسیر ہوگی
15:10وہ فیض قرآن سے بھی محروم کروا دے گی
15:12اس بات کو عوام نہیں سمجھ پاتی
15:14اس لئے ہم گزارش کرتے ہیں
15:15کہ جو ہمارے صحیح العقیدہ
15:18متدل اچھے راسخ علماء ہیں
15:20ان سے آپ معلوم کریں مجھے کون سا ترجمہ قرآن
15:22جیسے آل حضرت امامل سنت
15:24رضی اللہ تعالی عنہ کا ترجمہ قرآن
15:27کنزل ایمان ہے
15:29قدیم اردو میں ہے
15:30صرف ترجمہ پڑھیں گے
15:32تھوڑا سا مشکل محسوس ہوگا
15:33لیکن اس کے ساتھ آپ خزائن العرفان لیں
15:36نعیم الدین مراد بادی سابر حامل تولے لے
15:38کی وہ دونوں جب متصل ہو جائیں گے
15:40تو ترجمہ بالکل تفسیری
15:41اور اس کی تودی تشریح عام فہم زبان میں
15:44خزائن العرفان سے حاصل ہوگی
15:45بہترین فہم قرآن حاصل ہوگا
15:48روزانہ زیادہ نہیں
15:49دو آیات تین آیات
15:51اس کا ترجمہ اور تفسیر
15:53بس قرآن بند کرتے ہیں چاہے کتنے دل چاہ رہا ہو
15:55تاکہ ذوق سلامت رہے گا
15:57اور انشاءاللہ آپ کرتے رہیں
15:58اور جیسے آپ نے فرمایا میرے ذہن سے نکل گیا
16:01تب بہت اچھا آپ نے یاد دلا دیا
16:03کہ درس قرآن گھر میں ضرور رکھیں
16:05آپ گیارویں کریں بارویں کریں
16:07تیجہ کریں ختم قادریہ کریں
16:09مستحبات ہیں دار شریعت میں رہ کر
16:11لیکن قرآن کو اپنے گھر میں جگہ دیں
16:13جیسے حضرت نے فرمایا جادو اٹونے
16:15آسیب شیعتین
16:17نبی کریم نے فرمایا جس گھر میں سورہ بقرہ پڑھی جائے
16:19اس سے شیطان پھاک جاتا ہے
16:21تو یہ کریں گے انشاءاللہ
16:22یہ بالکل ایک دعا کہ آئی ہے
16:25حبیب زبیر صاحب ہیں اور یہ
16:27ہمارے سلمان اقبال صاحب کے
16:29بھتیجے ہیں ان کے لئے بیمار ہیں
16:30ان کے لئے بھی اور تمام حاضرین کے لئے بھی
16:33انشاءاللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:34الحمدللہ رب العالمین
16:36یا رحم الراہمین
16:37یا رحم الراہمین
16:39یا حبیب زبیر صاحب
16:40ان کے لئے خاص طور پر
16:42ہمارے جتنے حاضرین ہیں
16:43اور جتنے ہمارے بہن بھائی
16:44اس وقت اٹھا کر دعا مانگ رہے ہیں
16:47ان میں یا ان کے گھر والوں میں
16:48جو بھی بیمار ہے
16:49اللہ تعالیٰ سب کو شفائے کامل
16:51اتا فرما دے
16:51اللہ تعالیٰ ان کو قابل رشق صحت اتا فرما
16:54جب تک یہ بیماری تیری مسلحت صحیحہ کی بنا پر
16:58ان کے ساتھ رہے صبر جمیل
16:59اور اس صبر جمیل پر عجر عظیم اتا فرما
17:02اللہ ہمارے گھروں میں جو بیمار ہیں
17:04ہمیں خوشدلی صبر سکون کے ساتھ
17:07ان کے خدمت کر کے
17:08اپنے لئے درجات کی بلندی کا سامان کرنے کی توفیق اتا فرما
17:11اکتاہت جھنجلاہت
17:13کوفت بیزاریت
17:14تانہ زنی کر کے
17:15اپنے ثواب کو ضائع کرنے سے بچنے کی توفیق اتا فرما
17:18اللہ تعالیٰ اس بچے کو بھی
17:20اور جتنے بھی ہمارے بہن بھائیوں کے
17:22خصوصا جو بچے بیمار ہیں
17:24جن کی وجہ سے والدین بہت پریشان ہیں
17:26آئے دن ہمیں بھی میسیج آتے ہیں
17:28اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے میں
17:29رمضان کی ان مبارک سعاتوں کی برکت سے
17:32سب کو شفائے کام اتا فرما
17:34صلی اللہ تعالیٰ
17:39محمد وعلا آلہ وصحبہ
17:41اجمعین برحمتک یا
17:43آمین برحمتک یا
17:44رحمت رحمین
17:45اللہ محافظہ
17:46صاحب کی آمد کا شکریہ
17:47اللہ ملعاق صاحب آپ کی آمد کا شکریہ
17:49ناظری مہترم قبلہ مفتی محمد اکم المدینی صاحب
17:51ہمارے ساتھ کنٹینیو رہیں گے
17:52اگلے سیگمنٹ میں اور وہ ہے آپ کے مسائل کا حل
17:55جلدی جلدی اپنے سوالات کمپائل کرنا
17:57انشاءاللہ اس سیگمنٹ میں آپ سے ملاقات ہوگی
17:58ملتے ہیں کہ وقفے کے بعد ہمارے ساتھ رہیے گا
18:01رحمتوں کا مہینہ
18:04عظمتوں کا سفینہ
18:07زندگی کا قرینہ
18:09روح مکہ مدینہ
18:12آدمی کو بناتا ہے
18:15یہ انسان
18:18آدمی
18:19آدمی
18:20آدمی
18:20You
Comments

Recommended