Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Dusron Ki Dil Azari Aur Takleef

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Mufti Abu Muhammad, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #DusronKiDilAzari #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈزمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:17جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے سیگمنٹ ہے علم و علماء اور اس میں مختلف موضوعات کے ساتھ
00:22ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہوا کرتے ہیں اور آپ جانتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں جو پھیلی ہوئی
00:27برائیاں ہیں
00:28جنہیں ہم برائیاں سمجھتے نہیں ہیں لیکن اس کو اپنا کر خوشی بہت محسوس کرتے ہیں
00:33بڑی فرد محسوس کرتے ہیں بڑا دل ہمارا باغ باغ ہو جاتا ہے
00:36یہ اختیار کرتے ہیں لیکن اس کے وبال سے نواقف ہوتے ہوئے ہم بڑی خوشی کے ساتھ یہ سب کر
00:42رہے ہوتے ہیں
00:43دیکھا یہی گیا ہے کہ چند دوست ہوں تو کسی ایک کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے کہ آج اس کا
00:47کریں گے اس کے ساتھ کریں گے
00:48اس طرح سب لوگ خوش ہو رہے ہوتے ہیں ہس رہے ہوتے ہیں اس کا مزاق اڑایا جاتا ہے تکلیف
00:53دی جاتی ہے
00:53اس کا دل دکھایا جاتا ہے اور پھر ٹیئر ٹارگٹ کیا جاتا ہے اور فلان صاحب آئیں گے نا تو
00:58پھر اس کے ساتھ ہم یہ کریں گے
01:00اور اس طرح اپنے اقربے میں بھی یہی دیکھا گیا ہے دوستوں میں بھی آفس کلیک کے ساتھ اور بہت
01:06سی چیزوں میں یہ چیز دیکھی گئی ہے
01:08جبکہ اس کو بہت ناپسند کیا گیا ہے مذہمت کی گئی ہے یعنی کسی کا دل دکھانا جو ہے کسی
01:14کو تکلیف دینا عیزہ دینا
01:15اور رویہ کے اعتبار سے ہی صحیح لیکن اسے ناپسند کیا گیا ہے مضموم عمل قرار دیا گیا ہے
01:20لیکن نا جانے کیوں ہماری سوسائیٹی کی انٹیٹینمنٹ کا ایک ذریعہ بن گیا ہے
01:24کہ جناب جہاں کئی دو چار چھے افراد جمع ہو جائے وہاں کسی نے کسی کی دلازاری یا کسی کو
01:29تکلیف دے کر بڑی خوشی محسوس کی جاتی ہے
01:31اور ایسے آدمی کو ہیرو سمجھا جاتا ہے جو یہ سب کر رہا ہوتا ہے
01:34تو بہر صورت اس کی مذہمت آج اس طرح انشاءاللہ اس حوالے سے بات ہوگی
01:39کہ اگر خدا نہ خواستہ ہم میں آپ میں کسی میں کوئی ایسی چیز ہے جو اس کو انٹیٹینمنٹ کا
01:44ذریعہ سمجھتا ہے
01:45اور اسے کسی قسم کا مضموم عمل نہیں سمجھتا کم از کم آج سے اس بات کا اظہار ہو جائے
01:51گا
01:51اس پر کہ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے غیر اخلاقی بات ہے
01:54اور اس کو شریعت بھی منع کرتی ہے
01:56تو اس حوالے سے استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب ہے جو ہمارے اس والات کے جوابات
02:02انعیت فرمائیں گے
02:02اسلام علیکم ورحمت اللہ
02:05اور آپ کے ساتھ ماشاءاللہ مبلغ اسلام حضرت علامہ لیاقت حسین
02:10عزری صاحب تشیف فرمائے
02:13اور آپ کے ساتھ ریلیجیس اسکولر ڈاکٹر عاطف سلم راو صاحب تشیف فرمائے
02:18اور میرے بائیں جانب سقلین رشید ہیں علی شبیر ہیں جو انشاءاللہ وقت مناسب پر
02:24ہدای عقیدت پیش کرنے کی سادت حاصل کریں گے
02:27اچھا مفتی صاحب پہلے آپ کی جانے باتیں
02:30اسلام مخلوق خدا کو عذیت دینے کے حوالے سے کیا حکم دیتا ہے
02:35میں چاہتا ہوں اس حوال اسکر فرمائی گا
02:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:40کسی کے لئے باعث عذیت و تکلیف دانستہ یا نادانستہ طور پر بننا
02:46دونوں ہی قابل مضموم ہیں
02:49لیکن دانستہ طور پر بننا اور بغیر اجازت شرعہ کے بننا یہ بہت زیادہ برا ہے
02:56یہ جو مشہور حدیث ہے کہ سرکار اشارت فرمایا
03:04کہ کامل مسلمان وہ ہے جس سے دوسرے مسلمان اس کی زبان اور ہاتھ سے محفوظ رہیں
03:10یہ اشارہ اسی طرف ہے
03:11اور واضح طور پر سرکار نے فرمایا
03:14کہ جو اللہ تعالیٰ اور اخروی دن پر ایمان رکھتا ہے
03:22وہ اپنے پڑوسی کو عذیت نہ پہنچا ہے
03:25اچھا جار کا تصور بڑا وسیعہ ہم نے اس پہلے بھی کلام کر چکے ہیں
03:29کہ جو آپ کے ساتھ ہیں وہ آپ کا جار ہے
03:31ایک تو وہی شرعی اور یا عرفی جو ہمارا پڑوسی ہوتا ہے محلے دار ہیں
03:35اس کے علاوہ ہماری زوجہ بھی ہماری پڑوسی ہے
03:38ایک عورت کے لئے اس کا شہر شہر کے لئے عورت
03:41اولاد کے لئے ماباپ ماباپ کے لئے اولاد
03:43بوس کے لئے اس کا ماتحت ماتحت کے لئے بوس
03:46پیر کے لئے مرید مرید کے لئے
03:48پیر صاحب استاد شاگریت وغیرہ سب
03:51جو بھی پڑوس میں ہیں جو بھی کلیگ وغیرہ ہیں
03:53جو بھی آپ کے ساتھ ہیں
03:54حتیٰ کہ اگر ایک مسافر بھی آپ کے ساتھ ہے
03:57تو کوشش کرنی چاہیے
03:58کہ اس کو بھی عذیت اور تکلیف نہ پہنچے
04:01اور نبی کریم نے اس کو ایمان کی علامت قرار دیا
04:03کہ جو اللہ اور اخری دن پر ایمان رکھتا ہے
04:07اپنے پڑوسی کو عذیت نہ پہنچائے
04:10اور قرآن عظیم میں
04:11اللہ تعالیٰ نے اشارت فرمایا
04:13والذین یعذون المؤمنین والمؤمنات بغیری مقتصبو
04:18فقادحتملو بہتانوں وعثم مبینہ
04:21یہ وہ لوگ جو مومنین
04:23مومن مردوں اور مومن عورتوں کو
04:25بغیری مقتصبو
04:27یہ بڑا پیارا ایک جملہ ہے
04:28کہ بغیر ان کے قصور کے تکلیف پہنچاتے ہیں
04:31بازیت عذیت بنتے ہیں
04:33تو انہوں نے ایک بہت بڑا بہتان
04:34اور گناہ عظیم اٹھایا
04:37یعنی اس کا وبال اپنے اوپر لیا
04:38اس کا مطلب یہ ہے
04:40کہ بغیر کسی وجہ کے کسی کو
04:42تکلیف پہنچانا بہت غلط ہے
04:44اس کا مطلب ایک مفہوم مخالف اگر ذہن میں لیا جائے
04:47تو بعض صورتوں میں
04:49تکلیف پہنچانا جائز بھی ہوتا ہے
04:51جس پہ انشاءاللہ آگے چل کر کلام ہوگا
04:53اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:55ایک دفعہ مسجد میں تشریف لائے
04:56حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کے راوی ہیں
04:59تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:01نے صحابہ کو مخاطب کر کے اشارت فرمایا
05:03کہ لا يجھر بعدكم علا بعد
05:07فإن ذالک
05:08یعذی المصلی
05:09تم میں سے کوئی
05:11مسجد کے اندر کسی کے ساتھ
05:12بل نواز سے باتیں نہ کریں
05:14اس سے نمازی کو تکلیف ہوتی ہے
05:15اسے در ہمارے وہ بھائی درس حاصل کریں
05:18کہ مسجد میں ذکر کرنا منع نہیں ہے
05:21قرآن پاک پڑھنا منع نہیں ہے
05:23لیکن اس انداز سے ذکر کرنا
05:24یا اس انداز سے قرآن پاک پڑھنا
05:27کہ نمازی کو عزیت اور تکلیف ہو
05:29یا آپ کے نبی نے
05:30ہمارے نبی نے منع فرمایا
05:32اب جو تکلیف ہوتی
05:33وہ تین طرح کی ہوتی ہے
05:34جسمانی تکلیف بھی ہوتی ہے
05:36جیسے آپ نے
05:36ابھی روحانی تکلیف کا کافی
05:38اس میں آپ نے اشارہ فرمایا
05:39جسمانی بھی ہے
05:40روحانی بھی ہے
05:40مالی ہے
05:41تینوں لحاظ سے
05:42ہمیں توجہ رکھنی ہوگی
05:44دو بس ایک چیزیں
05:46ارز کرتا ہوں
05:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:47نے جہاں انسانوں کو
05:49تکلیف پہنچانے کے بارے میں
05:50اشارہ فرمایا
05:51وہیں جانوروں کو بھی منع کیا
05:53جیسے ایک اشارہ ہے
05:54کہ سرکار نے فرمایا
05:55کہ مجھے جہنم دکھائے گئی
05:56تو میں نے ایک عورت کو دیکھا
05:58لائے گیا
05:58کہ یہ وہ عورت ہے
05:59جس نے اس بلی کو بان دیا تھا
06:01کھولا نہیں
06:02کہ یہ خود چوئے وغیرہ کھا لیتی
06:04اور نہ کوئی کھانا ڈالا
06:05حتیٰ کہ یہ
06:05قبضور و ضعیف ہو کر مر گئی
06:07اللہ تبارک و تعالی نے
06:09اسے بلی کو اس کے اوپر
06:10مسلط کر دیا
06:11اللہ
06:11اس سے ہمارے ذو ربو بہن بھائی
06:13بھی درس حاصل کریں
06:14جو پیٹ تو پال لیتے ہیں
06:15جانور پال لیتے ہیں
06:16لیکن کبوتر اتتے سے دڑبوں میں
06:19آسٹریلین توتے
06:20اتنے سے کیج کے اندر
06:21کی بچارے اڑی نہیں سکتے
06:22بلکل
06:23اسی طرح بلی پال لی
06:24کتہ پال لیا
06:25لیکن کھانا نہیں ڈال رہے ہیں
06:26ان کو
06:26اور وہ کمزور بلکل
06:28پتلے دبلے سے ہو گئے ہیں
06:29بچوں کے حوالے کر دیا
06:30وہ تختہ مشک بنا رہے ہیں
06:31کوئی بلی کا کان کھینچ رہا ہے
06:33کوئی دم کھینچ رہا ہے
06:34اور اسی طرح قربانی کا ایام
06:36آئیں گے ابھی بعد میں
06:36آپ دیکھیں
06:37بچوں کے ہاتھ میں
06:37جانور دے دیتا ہے
06:38جو گلی کے اندر
06:40کونڈا کر رہے ہوتے ہیں
06:41اور بیڑا غرق کر رہے ہوتے ہیں
06:42اور اپنے نام عمال میں
06:43گناہ لکھوارے ہوتے ہیں
06:44چلو چھوٹے بچے
06:45تو مکلف نہیں ہے
06:46اس کی ذمہ داری
06:47ماباپ پہ ہے
06:48لیکن بڑے جو بالغان
06:49یہ کام کر رہے ہیں
06:50کہ جانوروں کو
06:51عزت اور تکلیف پہنچا رہے ہیں
06:52ان کو تو توجہ کرنی چاہیے
06:54اور ایک آخری حدیث
06:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:57سے پوچھا گئے
06:57ایک عورت کے بارے میں
06:58کہ یا رسول اللہ
06:59ایک عورت ہے
06:59جو دن میں روزے رکھتی ہے
07:01رات کوٹ کے نمازیں پڑھتی ہے
07:03اس کا مطلب ہے
07:04نوافل کے طرف اشارہ ہے
07:05جب نوافل کی کسرت ہے
07:06تو فرائض تو
07:07بدرجہ علا پورا کر رہی ہو
07:09لیکن وہ اپنی زبان سے
07:11لوگوں کو عزیت پہنچاتی ہے
07:12سرکار نے فرمایا
07:13اس میں کوئی بھلائی نہیں
07:17وہ جہنم میں ہے
07:18پھر عرصی اصل اللہ
07:19ایک عورت ہے
07:20جو صرف فرض پورے کرتی ہے
07:22نوافل کی کسرت نہیں ہے
07:24اور پنیر کے ٹکڑے
07:25صدقہ کرتی ہے
07:25اور وہ بھی معمولی پنیر کے ٹکڑے
07:27لیکن اپنی زبان سے
07:28لوگوں کو تکلیف نہیں پہنچاتی
07:30سرکار نے فرمایا
07:31کہ ہیا فی الجنہ
07:32وہ جنت میں ہے
07:32اس سے مجھے بھی
07:34اپنا احتساب کرنا چاہیے
07:35ہمارے تمام بھائے بہن
07:37جو ہمیں دیکھ رہے ہیں
07:37کہ ہم کسی لحاظ سے
07:39کسی کے لیے باعث تکلیف
07:40تو نہیں بن رہے
07:41اگر بن رہے ہیں
07:42تو پھر اس کے اندر
07:43ایک بس سوچ اور فکر اور
07:44کہ کیا جائز طریقے سے
07:45بن رہے ہیں ناجائز
07:46جس پہ ہمیں بھی کلام کریں گے
07:47انشاءاللہ
07:48اگر خدا نہ خواستہ
07:49اپنا قصور محسوس ہو
07:50تو دیگر ابھی علماء
07:51بھی اس پر کلام فرمائیں گے
07:52اس کے روشنی میں
07:53اپنا احتساب کرتے ہوئے
07:54فوراں توبہ کی طرف
07:55مائل ہوں
07:56اس سے پہلے کہ
07:57دروازہ زندگی پر
07:58ملک الموت علیہ السلام
07:59دستک دے دیں
08:00ٹھیک ہے
08:01بہت اچھی بات
08:01بڑے خوبصورت انداز میں
08:03قبلہ مفتی صاحب نے
08:04ارشاد فرمائی
08:05اور اسے ہمیں
08:06سمجھ لینے چاہیے
08:06نہ جانے کیوں
08:07لوگ خوشی محسوس کرتے ہیں
08:08انسانوں کو تکلیف دے کر
08:09جانوروں کو عذیت دے کر
08:11جیسے کہ فرمایا
08:12اچھا اس سوالے سے
08:13ہم جاننا چاہیں گے
08:13اللہم علیہ عقصہ نظری صاحب
08:14موجود ہے
08:15بعض لوگ دوسروں کو
08:16عذیت دے کر
08:17تکلیف دے کر
08:18بہت خوش ہوتے ہیں
08:19یعنی کہ یہ خوشی
08:20کیسی خوشی ہے
08:21اس کے حوالے سے
08:22اسلام کیا کہتا ہے
08:23کچھ رہنمائی فرمائیے گا
08:24ہماری
08:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:27بہت شکریہ رئیس بھائی
08:27قرآن مجید فرقانِ حمید میں
08:29اللہ تبارک و تعالی نے
08:30یہ کافروں کا رویہ فرمایا
08:31کہ کافر اور منافق
08:34جو ہے
08:34مسلمانوں کو تکلیف دے کر
08:36خوش ہوتے تھے
08:37یا مسلمانوں کو
08:38کوئی ناگانی آفت آ جاتی
08:39تو اس کو دیکھ کر بھی
08:40وہ خوش ہو جاتی
08:41فرمایا
08:42انتو سبکم سیعتن یفراہو بیہا
08:51مسلمانوں کو کوئی اچھائی پہنچتے
08:52تو یہ پریشان ہو جاتے
08:54اور مسلمان کسی مصیبت میں
08:56کسی پریشانی کے اندر مبتلا ہوتے
08:58تو یہ خوش ہوتے
09:00یہ کافروں کا اور منافقوں کا انداز ہے
09:03کہ دوسروں کو تکلیف دے کر
09:05بندہ مومن کا کام نہیں ہے
09:07کسی کو تکلیف دینا
09:08بندہ مومن تو دوسروں کے لیے نافع ہوتا ہے
09:12اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:13خیر الناس من انفعہ الناس
09:15خیر الناس من انفعہ الناس
09:17سب سے بہترین اچھا مسلمان وہی ہے
09:21جو دوسروں کے لیے نافع بنتا ہے
09:23دوسروں کے لیے دار اور شاق نہیں بنتا ہے
09:26اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:28من دارا دار اللہ ہوا
09:30من شاق شاق اللہ
09:31فرمایا جو کسی کو ضرر پہنچاتا ہے
09:34رئیس پہ کہیں نہ کہیں سے لوٹ کر
09:36تلکالایام ندابلہ بین الناس
09:38ہمارے بھائی اور بہنیں سن رہی ہیں
09:41لوگوں کو لگتا ایسا ہے
09:42نہیں یار میں بڑا سمارٹ ہوں اور بڑا تیز ہوں
09:45اور میں نے فلاں کا کام اتار دیا
09:47اتار دیا کام لگا دیا اس کا
09:49اتار دیا
09:50لیکن یہ اللہ کا نظام ہے
09:52جس دن آپ کا کام اترے گا تو اس دن پتا چلے گا
09:54رب تبارک و تعالیٰ کا نظام کیسے
09:57متحرک ہوتا ہے اور اللہ کا نظام کیسے
09:59متوجہ ہوتا ہے
10:00اللہ تبارک و تعالیٰ ڈیل دیتا ہے
10:02تو فرمایا جو کسی کو ضرر اور تقلیف پہنچاتا ہے
10:05کسی کو مشقت میں ڈالتا ہے
10:07بندہ مومن کا کام ہے
10:09اپنے مسلمان بھائیوں کی
10:10مشقت کو تقلیف کو دور کر کے
10:13ان کے لیے آسانی پیدا فرما دینا
10:15اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:17جو کسی مسلمان کو عذیت دیتا ہے
10:19وہ مجھے عذیت دیتا ہے
10:20اللہ اکبر
10:21جو مجھے عذیت دیتا ہے
10:22وہ رب تبارک و تعالیٰ کو عذیت دیتا ہے
10:24اور آپ دیکھیں
10:25خطبہ حجت الودا کے اندر
10:27اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:29عبادات سے زیادہ معمولات کا ذکر کیا
10:32اس میں بھی یہی فرمایا
10:33کہ ایک مسلمان کی جان
10:35مال
10:35عزت
10:36عابرو
10:37فرمایا
10:37اس دن سے
10:38اس مہینے سے
10:39اس مقام سے بھی زیادہ محترم ہے
10:41فرمایا
10:42آج کا دن کتنا محترم
10:44مہینہ کتنا محترم
10:45جگہ کتنی محترم
10:46لیکن فرمایا
10:48کہ یہ سارے احترمات
10:49اپنی جگہ
10:50بلکت کرمنا بنی آدم
10:51بنی آدم کو
10:53اللہ نے جو عزت و تقریب اتا فرمائی
10:55فرمایا
10:56وہ اس خانہ کعبہ کی عزبت سے بھی زیادہ ہے
10:58تو آپ کسی کی عزت کو
11:00کسی کو جو ہے
11:01کسی کو کسی بھی اعتبار سے
11:03ظلیل کرتے ہیں
11:04ڈی ویلیو کرتے ہیں
11:05کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
11:07تو فرمایا
11:08آپ عذیت دے کر یہ نہ سمجھیں
11:10اور کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
11:11رئیس بھائی
11:12کہ انسان یہ سمجھ رہا ہوتا ہے
11:13میں کامیاب ہو گیا
11:14میرے لفظ بڑے تیز تھے
11:15مظاہر ایسا یہ
11:16لیکن فرمایا
11:17کہ یہ لفظ جو ہے
11:18یہ
11:19انسانی لہا التیام
11:21وَلَا يَلْتَامُ مَا جَرَحُ الْلِسَانِ
11:25سمجھا آیتِ کریمہ پڑھینے
11:26وَالَّذِينَ يُعْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
11:29بَضَائِرِ مَقْتَسَبُوا
11:34فرمایا
11:35کہ وہ عذیت
11:35اس انداز سے دیتا ہے
11:36کسی پر بہتان لگاتا ہے
11:38اور کسی کے بارے میں
11:39چغولی کرتا ہے
11:40کسی کا کیا کرتا ہے
11:41اس کو ڈی ویلیو کرنے کے لیے
11:42فرمایا
11:43کہ ایسا ہوتا ہے
11:44کہ جو
11:46برچی کے اور تیر کے لگے ہوئے
11:48زخم ہے
11:48ان کے لیے تو مٹ جانا
11:50وہ تو مندمل ہو جاتے ہیں
11:51مندمل ہو جانا ہے
11:52لیکن یہ جو زبان
11:54بچنی کرنے والے ہوتے ہیں
11:56فرمایا
11:56ان کے لیے
11:57مٹنا نہیں ہوتا ہے
11:58وہ انسان کا دل
12:00جو چیرہ چیرہ ہو جاتا ہے
12:01اور رئیس بھائی
12:02وہ جو
12:03اگر کوئی مظلوم ہے
12:04تو اس کی
12:05آ عرشِ الٰہی تک جاتی ہے
12:06مظلوم کی جو بدعا ہے
12:08وہ انسان کو
12:09تباہ و برباد کر دیتی ہے
12:10تو اپنی زبان سے
12:12اپنے ہاتھ سے
12:13المسلمون من صلیب المسلمون
12:15من لسانی و یدی
12:16کسی بھی اعتبار سے
12:18بندہ یہ کوشش کرے
12:19کہ اپنے مسلمان بھائی کو
12:21عذیت اور تکلیف نہ دے
12:23اور کسی کی عذیت
12:24کسی کو عذیت میں دیکھ کر
12:26خوش نہ ہو
12:27بلکہ انسان محسوس کرے
12:28کہ یہ مجھ پر بھی آ سکتی ہے
12:30فرمایا
12:31یہ ایک بندہ مومن کا شیبہ ہونا چاہیے
12:33کیا بات ہے
12:34یہ کفار و مشرقین کی صفت بتائی
12:36کہ وہ دوسروں کو تکلیف دے کر
12:38خوش ہوا کرتے تھے
12:39تو آج ہمیں خود اس بات کا احساس ہونا چاہیے
12:41کہ ہم اگر کسی کو تکلیف دے رہے ہیں
12:43تو کس کے عصاف کو اپنا رہے ہیں
12:45جو کہ ناپسندیدہ ہے
12:47اور جو مسلمان کا تو
12:48ہے ہی نہیں طریقہ کار
12:50وہ تو دوسروں کے لئے نافع ہے
12:51دوسروں کے لئے ترہم ہے اس میں
12:53درگزر ہے
12:54تو اس اعتبار سے وہ کون کون سے امور ہے
12:57اس پر انشاءاللہ میں ڈاکس صاحب سے جاننا چاہوں گا
12:59کہ ڈاکس صاحب وہ کون کون سے امور ہے
13:01کہ جو دوسروں کو عذیت دینے کا سبب بنتے ہیں
13:05کچھ فرمائیے
13:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:12انفرادی طور پر
13:13اور بعض وقات اجتماعی طور پر
13:15بہت سارے امور ایسے ہیں
13:17جن سے دوسروں کو عذیت ہوتی ہے
13:19ماہ رمضان کا محترم مہینہ ہے
13:21اور آدھے سے زیادہ مہینہ گزر چکا ہے
13:23تو ہم یہ دیکھتے ہیں
13:24اس مہینے کو بعض لوگوں نے
13:26راتوں میں انٹرٹینمنٹ کے لئے مخصوص کر لیا ہے
13:29جگہ جگہ
13:30روڈز پر شاراؤں پر
13:32سڑکوں پر پلی گراؤنڈ بنا لیئے
13:35رات بھر حلہ گلہ کرنا
13:37جس سے دوسروں کو عیزہ پہنچتا ہے
13:38دوسروں کو تکلیف پہنچتی ہے
13:40تو یہ ہمارے معاشرے کے اندر عام ہے
13:42اور اسے لوگ عیب بھی نہیں سمجھتے
13:44اگر ایسے وقت روکا جائے
13:46انہیں منع کیا جائے
13:47تو وہ مانتے بھی نہیں ہیں
13:49بلکہ اوپر سے سامنے والے بندے کو جھاڑ دیتے ہیں
13:51اسی طریقے سے
13:53بعض وقات ہمارے ہاں خوشی کے مواقعوں پر
13:55اور بعض وقات جو ہے
13:57تازیت کے مواقعوں پر جو اجتماعات ہوتے ہیں
14:00تو ان اجتماعات کے انعقاد کے وقت
14:02ہم یہ نہیں سوچتے
14:03کہ دوسرے کے آرام کے اوقات ہیں
14:06یا اس سے حقوق العباد کی پامالی ہوگی
14:08یا اسی طریقے سے
14:09ماہ محرم الحرام
14:11یا ربی الاول کے اندر جو محافل ہوتی ہیں
14:13بسا اوقات ان کے اندر
14:14لوگ اعتدال نہیں رکھتے
14:17لاؤڈ سپیکر اور آواز بہت زیادہ ہوتی ہے
14:19اس سے لوگوں کو عذیت پہنچ سکتے ہیں
14:21جی بلکل ہمارے عمومی روئیہ
14:22ایسے ہی ہوتے ہیں
14:22ڈاکٹ صاحب
14:23ہو رہے ہیں اور اس کی جو قابل مذہبت ہیں
14:25ایک وقفہ لیتے ہیں
14:26وقفہ کے بعد لوٹیں گے
14:27آپ کے جواب کو مکمل پر کریں گے
14:28انشاءاللہ آپ ہمارا ساتھ رہیے گا
14:31رحمتوں کا مہینہ
14:34عظمتوں کا سفینہ
14:37زندگی کا قرینہ
14:39روح مکہ مدینہ
14:44آئے پیارے بچوں
14:45میں آپ کو ایک اچھی
14:46جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
14:48علم و علماء میں
14:49آج بہت ہی خوبصورت
14:50ہمارا وہ
14:51معاشرتی موضوع
14:52جو ہمارے ماحول کو پراغندہ کرتا ہے
14:54ہماری
14:55بڑی لائٹلی
14:56ایک جو انٹیٹینمنٹ ہے
14:57جس میں
14:57ہم جسے بہت
14:59مایوب بھی نہیں سمجھتے
15:00بلکہ
15:00تفریقہ ذریعہ سمجھتے ہیں
15:02یعنی دوسروں کی دلازاری
15:03تکلیف دینا
15:04اس پر بات ہو رہی ہے
15:05ڈاکٹ صاحب
15:06اپنے جواب مکمل فرما دے
15:07تو آگے بڑھتے ہیں
15:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:09اسی طریقے سے
15:10ہمارے معاشرے کے اندر
15:11جو مختلف ذات
15:13اور برادری کا سسٹم ہے
15:14تو اس میں
15:15ایک برادری کو آپ
15:16بہت بہتر سمجھیں
15:17اور دوسری برادری کو
15:18بہت کم تر سمجھیں
15:19ان کے لیے
15:19اس طرح کے الفاظ
15:20استعمال کریں
15:21اور انہیں جتائیں
15:22کہ ہم بہت اونچے ہیں
15:24اور آپ بہت نیچے ہیں
15:25یہ جو سلسلہ ہوتا ہے
15:27یہ بھی
15:27ذہنی انتشار کا
15:28اور مسائل کا
15:29سبب بنتا ہے
15:30اسی طریقے سے
15:31معاشرے کے اندر
15:32جو بدنظمی پیدا ہوتی ہے
15:34وہ
15:34چیزوں کو
15:36اعتدال میں
15:36نہ رکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے
15:38ہم اگر
15:39سماجی اعتبار سے دیکھیں
15:40تو یہ جو
15:41سگنلز بنایا جاتے ہیں
15:43اور یہ
15:43ہماری بہتری کے لیے ہیں
15:45ہماری حفاظت کے لیے ہیں
15:46لوگ سگنل کو توڑ دیتے ہیں
15:48اور وہ یہ سمجھتے ہیں
15:49کہ صرف انہیں جلدی ہیں
15:50اور کسی کو جلدی نہیں ہے
15:51تو اس طرح دوسروں کے لیے
15:52عذیت کا سبب بنتے ہیں
15:54اکثر لوگ
15:54اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں
15:55پلازا میں رہتے ہیں
15:56وہاں پر پارکنگ کے
15:58بڑے ایشو ہوتے ہیں
15:58بعض اوقات
16:00گاڑی کی چابی
16:01چوکیدار کو دینا
16:02لوگ مایوب سمجھتے ہیں
16:03جہاں جگہ ملی
16:04وہاں گاڑی کھڑی کر کے چلے گئے
16:06کسی فیملی کے بچوں نے
16:08سکول جانا ہے
16:09کوئی اور پریشانی ہے
16:10رات کو کہیں ایورجنسی میں نکلنا ہے
16:12تو دوسروں کی عذیت کا خیال نہیں کرنا
16:14بس اپنے سکون کا
16:15کہ ہمیں پارکنگ مل جائے
16:16اور کسی کو بے شک
16:17کچھ نہ ملے
16:18اسی طریقے سے
16:19بعض اوقات
16:20گھر سے باہر کچھرا رکھنے کا
16:21ایک انداز ہوتا ہے
16:22کہ چلیں سویپر آئے گا لے لے گا
16:24رمضان کے روزے ہیں
16:25ہم آرام کر رہے ہوں گے
16:26بیل بجے ہمیں نہ اٹنا پڑے
16:27اب وہ باہر
16:28بلی جو ستیہ ناس کرتی ہے
16:30کوریڈور کا
16:31اس سے جو ہے
16:32سب لوگوں کو تکلیف پہنچ رہی ہوتی ہے
16:34اور بندے کو یہ احساس میں نہیں ہوتا
16:35کہ میری وجہ سے لوگ کتنی عذیت میں ہیں
16:37ایک اور معاشرے کے اندر
16:39بدنظمی کا اور عذیت کا سبب یہ ہوتا ہے
16:41کسی نا اہل کو آپ کوئی اہدہ دے دیں
16:43آپ کسی نا اہل کو جب اہدہ دے دیں گے
16:46تو اس سے جو خرابیاں لازم آئیں گی
16:48بنا بنایا
16:49سسٹم تباہ ہو جائے گا
16:51ادارہ جو بڑی مشکلوں سے بنا ہے
16:52اس کی ایک ویلیو ہے
16:54وہ ساری ڈاؤن ہو جائے گی
16:55اور پھر جو نا اہل ہوتا ہے
16:56وہ اپنے ہی جیسے لوگوں کو پسند کرتا ہے
16:58وہ اپنے ہی جیسے نا اہل لوگوں کو بھرتی کرے گا
17:01ایسے لوگوں کو لے کر آئے گا
17:02کہ جو ذمہ داریاں صحیح طور پر عدا نہیں کر سکیں گے
17:06اس سے معاشرے کے اندر خرابی واقع ہوتی ہے
17:08اسی طریقے سے
17:10زبانی اعتبار سے
17:11جیسے آپ نے کہا
17:12روحانی اعتبار سے دوسروں کو تکلیف دینا
17:14اللہ تبارک و تعالی کی مخلوق ہے
17:15اللہ تعالی نے جیسے
17:17چاہا ویسے بنایا
17:18لیکن بعض اوقات
17:19شخصی خرابیوں کی وجہ سے
17:21لوگوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے
17:23ان کی دلازاری کی جاتی ہے
17:24اور پھر اس پر روکا ٹوکا جائے
17:26تو جواب یہ ملتا ہے
17:27کہ بھئی انہیں کون سا برا لگ رہا ہے
17:28اگر وہ بتا دے کہ مجھے برا لگ رہا ہے
17:31تو لوگ اور اس کی فلم بدانا شروع کر دیں گے
17:33اس لئے بسا اوقات
17:34مروت اور لحاظ کی وجہ سے
17:36لوگ بتاتے نہیں ہیں
17:37لیکن تکلیف ہو رہی ہے
17:38انگلیش میں ایک محاورہ ہے
17:40جس کا ترجمہ یہ ہے
17:41کہ جب تک آپ دوسرے کے جوتے میں
17:43پاؤں نہیں رکھتے
17:44تب تک آپ کو اس کی عذیت کا احساس نہیں ہوتا
17:47ہم جب اس طرح کے
17:48معاملات کے اندر خدا نہ خواستہ ملوث ہوں
17:51تو ہم یہ دیکھیں کہ
17:52ہم اگر اس جگہ ہوتے
17:53تو ہم پر کیا گزر رہی ہوتی
17:55ہماری کیا کیفیات ہوتی
17:56تو اس لئے دوسروں کی کیفیات کا
17:58خیال رکھنا بہت ضروری ہے
18:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:03جب میراج پر تشریف لے گئے
18:04اور آپ کو بہت سارے
18:06لوگوں کی سزائیں دکھائی گئیں
18:08آپ نے مشاہدہ کیا
18:09تو اس میں ایک سزا یہ بھی تھی
18:10کہ تامبے کے ناخنوں سے
18:12اپنے آپ کو
18:13جو ہے
18:14اپنے جسم کو بندہ نقصان پہنچا رہا تھا
18:16عذیت دے رہا تھا
18:17یہ وہ شخص ہے
18:18جو دنیا میں دوسروں کو عذیت دیتا تھا
18:20تو اس طرح
18:21ہمیں ان وعیدوں پر غور کرنا چاہیے
18:23کہ جن کی وجہ سے
18:25بروز قیامت
18:26ندامت کا سامنا ہو
18:28سزا ملے
18:28تو بہتر ہے
18:29کہ ماہ رمضان کا مبارک مہینہ ہے
18:31ہم اپنی اصلاح کر لیں
18:33اور خود بھی آرام سے رہیں
18:35اور دوسروں کو بھی تکلیف سے بچائیں
18:36ٹھیک ہے
18:37ڈاکسٹ صاحب نے ہمارے اجتماعی
18:38اور عمومی روئیوں پر
18:40روشنی ڈالی
18:41اور وہ ان اسباب کا ذکر کیا
18:43کہ جو لوگوں کے لئے
18:44تکلیف کا بھی سبب بنتے ہیں
18:45جس میں بے اعتدالی بھی نظر آتی ہے
18:47کہ جس میں اعتدال بھی نہیں نظر آتا
18:49بہت ساری چیزیں ہیں
18:50جس کو ڈاکسٹ صاحب نے اپنے جواب میں
18:52ہم تک پہنچایا
18:52اور آپ تک پہنچایا
18:53شامل کر رہے ہیں
18:54اس وقت کلام اور اس کے بعد
18:56انشاءاللہ اس موضوع کو کنٹینیو کریں گے
18:58سقلین رشید اور علی چمپیر
18:59اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے
19:13اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے
19:25بیٹھے کانا بیٹھے کانا
19:33ہوں ازل سے
19:36بیٹھے کانا
19:40ہوں ازل سے
19:44مجھے گھر جانے دے
19:51اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے
19:59سوے پتہا لیے جاتی ہے
20:19سوے پتہا لیے جاتی ہے
20:30سوے پتہا لیے جاتی ہے
20:40ہوا اے پتہا لیے جاتی ہے
20:46ہوا اے پتہا لیے جاتی ہے
20:51ہوا اے پتہا لیے دنیا مجھے گمراہ
20:59ہوا اے پتہا لیے جاتی ہے
21:21ہوا اے پتہا لیے جاتی ہے
21:29ہوا اے پتہا لیے جاتی ہے
21:40موت پر میری شہیدوں کو
21:47برش کا آئے گا
21:54موت پر میری شہیدوں کو
22:05برش کا آئے گا
22:11اپنے قدموں سے لیے پت کر
22:18موت پر میری جانے دے
22:29موت پر میری شہیدوں کو
22:34بہت ساتھ
22:39دیا ہے تیرا
22:43اب جی دھر میں
22:51جی ناظرین اب تک تو مضمت پر بات ہوئی
22:53مضموم آمال کی صورت جو ہمارے رویے ہیں
22:58انفرادی ہو یا اجتماعی ہو بہرحال اس کے اثرات انفرادی ہوں تو انفرادی طور پر مرتب ہوتے ہیں
23:03اور اجتماعی ہو تو پھر اجتماعی طور پر مرتب ہوتے ہیں اس کے اثرات
23:06لیکن اس کے حوالے سے یہ ایک بہت الگ ایک پہلو ہے اس کا
23:10کہ باعثِ عذیت بننے کی جوازی جو صورتیں ہیں یہ ایک بڑا اس کا جواز ملے گا لوگوں کو
23:18تو اس سے بڑے روشن ہوں گے پہلو کے آیا یہاں اس طرح ممکن ہے کیا فرمائی گا
23:23بسم اللہ الرحمن الرحیم اس سے پہلے بھی دیکھیں ہمارا یہ کلام ہوا ہے اس نکتے پر
23:29کہ علم اور معرفت دو الگ الگ چیزیں ہوتی ہیں
23:32علم جو ہے بعض اوقات معلومات کے معنی میں ہوتا ہے ہم چند چیزیں سیکھ لیتے ہیں
23:36بہت ظلم بہت بری چیزیں دیکھو کسی کو تکلیف نہ پہنچاؤ اچھی بات ہے
23:40لیکن جب اس کے دوسرے پہلو پر توجہ نہیں ہوگی تو بعض اوقات ایک شخص
23:44جوازی صورت اختیار کر رہا ہوتا ہے لیکن ہمارے ذہن میں اس کے بارے میں
23:48ظالم ہونے کا تصور پیدا ہو جاتا ہے اور یہ ایک منفی تصور ہے
23:52اب جس کے بارے میں پیدا ہوا اگر وہ خود رب کریم ہوتو
23:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہوتو
23:59صحابہ کرام اہلِ بیتِ اطحار ہوتو
24:06دیکھیں آج کل سوشل میڈیا پر بیٹھ کر اسی طریقے سے بعض اوقات
24:10مظلوم کو ظالم بنا کر پبلک کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے
24:13اور لوگ اس کی جوازی صورتحال کو نہ سمجھنے کی بنا پر
24:17اکابرین سے بدزن ہو رہے ہیں
24:19اس لئے چند چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہے
24:21پہلی بات یہ ہے کہ جب آپ کسی کی خلاف شرعبات کو
24:25نامانتے ہوئے بائی سے عذیت بن رہے ہیں
24:27شریعت آپ کی گریفت نہیں کرتی
24:29بلکہ سامنے والا قابلِ گریفت ہوتا ہے
24:31اس پر جیسے ہمارا کلام ہوا
24:33کہ بعض اوقات ماں باپ کا جھگڑا ہوتا ہے
24:35تو وہ بچوں کو اپنی فیور میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں
24:37تو اس وقت کسی ایک کا
24:39ساتھ دے کر دوسرے کا فریق بننا
24:41یہ گناہِ کبیرہ ہے
24:42اب اگر بیٹا ماں کی بات نہیں مانتا
24:44ماں کہتی تم نے میرا دل دکھا دیا
24:46والد کہتا ہے تم نے میری انسلٹ کر دی
24:48لیکن یہ کیا ہے
24:49آپ باعثِ عذیت تو بن رہے ہیں
24:51لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ کی اطاعت میں
24:54لہذا آپ ہی گریفت نہیں ہیں
24:55گریفت ان کی ہے
24:56کیونکہ آپ حدیث پر عمل کر رہے ہیں
24:58کہ اللہ تعالیٰ کی معصیت میں
25:00کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہوتی ہے
25:03اس لئے ہم یہ کہنا نہیں مانیں گے
25:05اسی طرح اگر فرض کر لیں
25:05خدا نہ خواستہ
25:06کوئی پیر خلافِ شرح حکم کو نہیں ماننا ہوگا
25:08اگر استاد اپنے شاگریت کو خلافِ شرح استعمال کر رہا
25:11اور وہ کہتا ہے
25:12میں آپ کا کہنا نہیں مانوں گا
25:13کیونکہ غلط ہے
25:13تو یہ قابلِ گریفت نہیں ہے
25:15اس طرح بعض وقت
25:16بچوں کو عمل سے روک لینا
25:18جبکہ وہ فرض اور واجب کا درجہ رکھتا ہے
25:20سب اسی کے اندر داخل ہوتا ہے
25:22دوسرا ہے تربیت اور اصلاح
25:23بعض وقت ایک ٹیچر تربیت کر رہا ہوتا ہے
25:25اصلاح کر رہا ہوتا ہے
25:26اور اس میں اس کو اجازت ہے
25:27کبھی وہ نرمی کے ساتھ کرتا ہے
25:29کبھی اوسط درجہ کی سختی
25:30کبھی زیادہ سختی
25:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
25:32نے اشارت فرمایا
25:33بچہ سات برس کا ہو جائے
25:35تو نماز کو حکم دو
25:36دس برس کا ہو جائے
25:37تو مار کے نماز پڑھاؤ
25:38اب اگر باپ سختی کر رہا ہے
25:39فرض کر لیں
25:40ایک حل کسی
25:41اس نے تھپڑ بھی مار دیا
25:42کہ تم نماز نہیں پڑھ رہے
25:43بچہ کہتا ہے
25:43آپ نے مجھے تکلیف پہنچا دی
25:45استاد اپنے شاگرد کو سمجھا رہا ہے
25:47کاری صاحب سمجھا رہے ہیں
25:48بچہ نہیں صحیح سمجھ پا رہا
25:49انہوں نے تھوڑا ڈانڈ دیا
25:50اس نے کہا مجھے ہرٹ کر دیا
25:51اور ہرٹ ہو بھی جاتے ہیں
25:53اس کا انکار نہیں ہے
25:54پلکل ہوتا ہے
25:54ہمیں بھی بعض وقت یاد پڑھتا ہے
25:56بچپن میں مسنے کان مرودے
25:57تو ہم بڑے ہرٹ ہو جاتے تھے
25:58کہ پوری کلاس کے سامنے انسلٹ کر دی
26:00لیکن یہ تربیہ تو اصلاح ہے
26:01اس میں ان کی کوئی گریف نہیں ہوگی
26:03اسی طریقے سے علاج معالجے کے اندر ہوتا ہے
26:06کمورڈر جو ہوتا ہے
26:07وہ بات پر زخم کو صاف کر رہا ہوتا ہے
26:09کتنی تکلیف ہوتی ہے
26:10انجیکشن لگاتے ہیں تکلیف ہوتی ہے
26:11آپریشن کے اندر اس کے بعد تکلیف ہوتی ہے
26:13اب ایک ڈاکٹر ایک کمورڈر وغیرہ
26:16بائی سے تکلیف پڑھ رہے ہیں
26:17لیکن اجازت شرعہ کے ساتھ
26:19اس میں ان کے کوئی گریف نہیں ہے
26:20اسی طرح راویان حدیث پر جرہ ہوتی ہے
26:23وہ تو دنیوں سے تشریف لے گئے
26:25لیکن ان کے جو رشتہ دار ہیں
26:26جو زندہ اس وقت جو جرہ ہوتی تھی
26:28کہ جو رشتہ دار زندہ تھے فرض کر لیں
26:30تو بڑی عذیت کہ میرے والی صاحب کے بارے
26:32میں اس کو قذاب کہہ دیا
26:33لیکن چونکہ یہ شرعہ تقاضہ تھا
26:35اس لئے اس قسم کی جو تنقیدات ہوتی ہیں
26:38ان کو شریعت نے قابل گریف نہیں رکھا
26:40اور یہ شخص باعث عذیت بننے کے باوجود
26:42اس کو معافی نہیں
26:43اس طرح علائی کلمت الحق کے لئے جہاد کرنا
26:47اس میں دیکھیں ساملے آنوں کو تباہ کر دیتا ہے آدمی
26:49جانور مرتے ہیں
26:51انسانوں کے پرخشے اڑ جاتے ہیں
26:53جسموں کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں
26:54جہاد ہوا ہے صحابہ کرام نے
26:56تلوارے مار کے جسموں کے دو ٹکڑے کر دی ہیں
26:58لیکن یہ عذیت چونکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر ہے
27:02کوئی گریف نہیں ہوگی
27:03اسی طریقے سے بعض موزی جانور ہوتے ہیں
27:06جو ہمارے لئے باعث سے تکلیف ہوتے ہیں
27:08بہنیں پوچھتے ہیں جی کہ وہ چونٹیاں بہت ہو گئی ہیں
27:10آٹے میں چونٹیاں سالن میں چونٹیاں
27:12فلا جگہ چونٹیاں آپ کیا کریں
27:14تو آپ ایسی کوئی کام کر سکتے ہیں
27:16جس سے وہ مر جائیں
27:17کیونکہ باعث سے عذیت ہیں
27:19اس طرح چوہ ہے کوہ ہے
27:20چیل ہے گد ہے
27:22اس کو تو مارنے کا حکم شریعت نے دیا ہے باقاعدہ
27:24کہ یہ فواسق ہیں
27:25کیونکہ یہ انسان کو نقصان پہنچاتے ہیں
27:27یہ بھی باعث سے عذیت بننے میں کوئی گریفت نہیں ہوگی
27:30تو خلاص کلام یہ ہے
27:31اسی طریقے سے آپ جج کوئی فیصلہ سناتا ہے
27:33تکلیف ہوتی ہے
27:34وکیل جرہ کرتا ہے تکلیف ہوتی ہے
27:36اسلامی سزائیں آپ جاری کرتے ہیں
27:38رجم کرتے ہیں
27:39کوڑے لگاتے ہیں
27:40سرعام کوڑے
27:40اس میں جسمانی تکلیف بھی
27:42اور کس قدر روحانی تکلیف ہے
27:44کہ سب کے سامنے کوڑے لگ رہے ہوں
27:45جو غیر شادی شدہ
27:47اگر کوئی زنا کر لیتا ہے
27:49تو سو کوڑوں کے سزائے
27:50اور سرعام لگانے ہوں گے
27:51اور اگر شادی شدہ کر لے
27:53تو رجم ہے
27:53پتھر مار کے حلاق کرنا ہوگا
27:55لیکن گریفت نہیں ہے
27:56اس کا مطلب یہ ہوا
27:57اچھا ایک اور بہت ہی امپورٹنٹ
27:58جی جی فرمائیے
27:59کہ اگر کوئی شخص کسی کے لیے
28:01باعث سے تکلیف بن جائے گا
28:03اگر ہم اس کے بارے میں نہیں بتائیں گے
28:05تو مثلا دھوکے باز ہیں
28:06فرادیہ عامل ہوتے ہیں
28:07بہت سارے
28:08فرادیہ پیر ہوتے ہیں
28:09اس طرح نوکریوں کا جھانسہ دے کر
28:11پیسے لے لیتے ہیں
28:12اور بھاگ جاتے ہیں
28:13جالی آفیسز بنائے ہوئے ہیں
28:15ایڈوانس لیا اور غائب ہو گئے سب
28:17اس طرح جالی پلوٹ بیچ رہے ہیں
28:18اگر ہمیں پتہ ہے کہ یہ ایسا ہے
28:20تو اس کے اس عیب کو ظاہر کرنا
28:22ہم پر واجب ہے
28:23تاکہ دوسرے مسلمان
28:24اس سے بچیں
28:26اب وہ آ کر ہم سے کہتا ہے
28:27یا آپ سے کہتا ہے
28:28ریز بھائی آپ نے تو مجھے بڑا ہرٹ کیا ہے
28:29میری ساری چیزیں بتا دیں
28:31آپ نے تو بھائی ہٹ نہیں کریں گے
28:32یہاں تو شریعت نے ہمیں حکم دیا ہے
28:34یہ ایک ہمارے لئے پلسرات ہے
28:36اگر ہم تیری فیور کرتے ہیں
28:38تو ان کی وجہ سے قابلِ گریف
28:39صحیح بات
28:40اور اگر ہم ان کی فیور کرتے ہیں
28:42تو تیری وجہ سے
28:42تمہیں قابلِ گریف بنا رہا ہے
28:44تو ہم یہ دیکھیں گے
28:45اللہ کس معاملے میں قابلِ گریف بنا رہا ہے
28:47ہم تو اس کی ریایت کریں گے
28:48خلاصِ کلام یہ ہے
28:50اب کوئی عالمِ دین
28:51اگر کوئی بات کر رہا ہو
28:52کوئی اور دیگر معاملات ہو رہے ہوں
28:54اس میں ہمیں پہلے
28:56اچھی طرح غور کرنا چاہیے
28:57کہ اجازتِ شرعہ کے مطابق ہے
28:59یا خلاف ہے
28:59اسی طرح ماں باپ بھی
29:00کوئی گلڈ فیل نہ کریں
29:02بات وقت بلکل ٹھیک
29:03وہ سمجھا رہے ہوتے ہیں
29:04بچوں کے لئے باعثِ عذیت بن رہے ہوتے ہیں
29:06ٹیچر ہوتا ہے
29:07لیکن ہر ایک ایک لیمٹیشن ہے
29:08یہ نہیں ہو کہ
29:09اپنے لیمٹ سے آپ باہر نکل جائیں
29:10جیسے ہم اشارہ کرتے ہیں
29:12کہ آپ فرض واجب سنتِ موقع دہ میں
29:13سختی کر سکتے ہیں
29:14لیکن سنتِ غیرِ موقع دہ
29:16مستحب میں صرف پیار سے
29:18حرام مقروع تحریمی
29:19اساتھ میں سختی ہوگی
29:20لیکن مقروع تنزیحی
29:23اور خلافِ عول
29:23اگر فعل بچے کر رہے ہیں
29:24گھر والے بھی
29:25یا شاگرد کر رہے ہیں
29:26تو بڑی نرمی سے سمجھایا جائے گا
29:27جو اس طرح کے
29:30اجازتِ شرع کے ساتھ
29:31باعثِ تکلیف بن رہے ہیں
29:33انہیں بھی اپنی لیمٹیشن سیکھنے ہوں گے
29:34اگر کروس کر جائیں گے
29:36تو پھر وہی بغیرِ اجازتِ شرع
29:38بغیری مقتصبو جیسے بات ہوئی تھی
29:40اس میں داخل ہو جائیں گے
29:41اور گناہ گار ہوں گے
29:43اچھا اجازتِ شرع کے ساتھ
29:45جو جواز کی صورتیں
29:47مفتی صاحب نے بہت اچھے انداز بیان فرما دیا
29:49کہ ظاہرِ اسادزہ کا معاملہ ہے
29:51یا اور دیگر
29:51جہاں تربیتی معاملات ہیں
29:53اگر وہاں سختی ہے
29:54تو وہ بہتری کے لیے ہے
29:55یعنی کہ وہ تعمیری ایک
29:58کنسٹیکٹیو ایک وے ہے
29:59اور باقی جو چیزیں ہیں
30:02اس کے اوپر مزید بات کریں گے
30:03اچھا اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:05ہمارے ہاں
30:06ظاہرِ جانور پالے آتے ہیں
30:07پیٹس پالے آتے ہیں
30:08اور دیگر ہر شوق ہوتا ہے
30:10پھر بطور خاص بقرہید کے بھی مواقعات ہیں
30:13لوگوں کا عمومی طور پر یہ رویہ بن گیا ہے
30:15کہ عذیت دے کر جانوروں کو
30:18تکلیف دے کر خوشی محسوس ہوتی ہے
30:20تو اس حوالے سے کیا فرمائے گا
30:22اس کے لیے کیا وعیدات ہے
30:24کچھ میں چاہتا ہوں
30:25مرے ناظرین کے لیے
30:26دیکھیں جانوروں کو تکلیف دینا آزنا
30:28ہمیں تشریف لے گئے
30:30اور ایک انساری کا باغ تھا
30:33اور جیسے حضور ساتھ و سلام
30:34باغ میں داخل ہوئے
30:35تو اس کا اونٹ تھا
30:37وہ بھاگتا ہوا
30:38نبی کریش سلام کے قدموں پہ گر پڑا
30:40اور آواز نکالنے لگا
30:42اور آواز کیا تھی
30:44اب یہ تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے
30:46جیسے کہ حضور سلیمان عریف ساتھ و سلام
30:48کو علمنا منطق تیر
30:50دروروں کی بولی ہیں
30:51تو حضور ساتھ و سلام کو
30:52تو تمام کی پتھروں کی
30:54پتھر بھی اگر پڑتے تھے
30:55تو حضور پہچانتے تھے
30:56وہ اپنی آواز کے اندر ہنہنانے لگا
30:59آواز نکالنے لگا
31:00حضور ساتھ و سلام کی آنکھوں میں آنسوں آگئے
31:03مالک کو بولایا
31:04اور کہا کہ یہ تمہاری شکایت کر رہے
31:06مجھ پر جو ہے
31:07وزن زیادہ ڈالتے ہیں
31:09اور مجھے کھانا اور چارہ پورا نہیں دیتی
31:11حضور ساتھ و سلام نے فرمایا
31:12کہ اس کو جو ہے مجھے بیج دو
31:14اس سے میرا نظام چلتا ہے
31:16پھر فرمایا کہ اس کا خیال کرو
31:18تو آقای دو جہانسہ سلام نے
31:20سختی کے ساتھ فرمایا
31:21کہ جانور کو
31:22اس پر وزن زیادہ
31:23آج آپ دیکھیں
31:24کہ ہمارے روڈوں پر جا رہے ہوتے ہیں
31:26کوئی گدہ ہے
31:27کوئی مثال کے طور پر
31:29اور کوئی جانور ہے
31:31اتنا لادہ ہوتا ہے
31:33کہ جس کی اور
31:33ہر ساتھ دیکھ کر
31:34اس کا کوئی law نہیں ہے
31:36کوئی اس کے rule regulation نہیں ہے
31:37آپ کے میرے تو چلو
31:39وہ چلان وہ کٹنے شروع ہو گئے
31:40وہ ٹک ٹک کیمرے بجنے شروع ہو گئے
31:42اب اس پر بھی کوئی کیمرے بجاؤ
31:43کہ یہ جانور کے اوپر
31:45اتنا زیادہ ظلم کیا جا رہا ہے
31:48اور اتنا زیادہ
31:48اس کو پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے
31:49اسی طرح اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم
31:51ایک سفر میں جا رہے تھے
31:52تو اچانک ایک چڑیا جو ہے
31:54وہ بار بار آکے
31:56صحابہ کرام کے اوپر
31:57حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر
31:58حضور نے فرمایا
31:59کہ یہ چڑیا کا بچہ کوئی لے کر آگے
32:00کون لے کر آگے
32:01ایک صحابی رسول اللہ علیہ وسلم میں لے کر آگے
32:03فرمایا چھوڑ کیا ہو
32:04اسی طرح انڈے کا واقعہ ملتا ہے
32:06کہ انڈا لے کر آگے
32:07اور صلی اللہ علیہ وسلم نے مرنا فرمایا
32:08ہرنی کے حوالے سے بڑا مشہور واقعہ ہے
32:10کہ شکاری نے ہرنی کو پکڑ دیا
32:12اس کے بچے کو
32:13تو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
32:14کہ اس کو چھوڑ دو
32:15تو یہ واقعات ملتے ہیں
32:17اور خاص طور پر
32:18جس کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا
32:20کہ ملہ مفتی صاحب نے بھی اشارہ فرمایا
32:22کہ جو قربانی کے جانور ہیں
32:24ویسے ہی جانور کو عذیت دینا غلط ہے
32:26لیکن قربانی کے جانور کو
32:28تو قرآن نے شعائر اللہ تعبیر فرمایا
32:37قربانی جو ان کی تعظیم کرتا ہے
32:39اللہ اس کے دل کے اندر تقوی پیدا کر دیتا ہے
32:41یعنی یہ دیکھیں
32:42کہ ایک جانور منڈی کے اندر ہے
32:43آپ قربانی کے لئے لے کر آگے
32:45فرمایا کہ اس جانور پر سواری کرنا
32:47اس سے تمتو حاصل کرنا
32:49اس کو عذیت دینا
32:50پھر عذیت بھی رہے اس پر کیسے دیتے ہیں
32:52جیسے ٹریولنگ کر آکے لاتے ہیں
32:54تو ان کو ایک ایسے گاڑی کے اندر
32:57بند کیا ہوتا ہے
32:58کہ وہ نہ ہل سکتے نہ جل سکتے
32:59اتنی مشکل کے اندر ہوتے ہیں
33:01اچھا کوئی نیچے چیز نہیں بھی چھائی جاتی
33:03وہ پخانہ کرتے ہیں وہ گرتے ہیں
33:04تو کسی کی ٹانگ ٹوڑ جاتی ہے
33:06زخمیوں اکثر آپ جانوروں کو دیکھیں
33:08اس انداز سے وہ لے کر آئے ہوتے ہیں
33:10کہ وہ پہنچتے پہنچتے گھر پہ آدھے زخمیوں
33:13ایک بندہ ادھر سے گزیٹ رہے
33:14ایک بندہ ادھر سے گزیٹ رہے
33:15پھر جب زبا کرنے کا وقت آتا ہے
33:17تو وہ ٹائم ان کے پاس کام ہوتا ہے
33:20کام زیادہ ہوتا ہے
33:21بلکل کام زیادہ ہوتا ہے
33:22ان کو ٹھکا ٹھک کرنا ہوتا ہے
33:23تو وہ بس جانوروں پہ مارا آگے
33:26کھالیں اتارنے شروع کر دی
33:27اس کا فرمایا کہ جانور کو عذیت نہ دو
33:30جب تک جو ہے
33:31اس کا اچھی طریقے سے
33:33اس کی سانس نکل جاتی ہے
33:34اور بلکل صحیح طریقے سے ہو جائے
33:35اس کی خال نہ اتارو
33:37ایک جانور کو دوسری جانور کے سامنے
33:39زبا کر کے اس کو عذیت نہ دو
33:41ان کو بھوکا پیاسا زبا نہ کرو
33:43ان کو تکلیف نہ دو
33:45کسی بھی اعتبار سے
33:46جیسے گریلو جانوروں کے حوالے سے
33:48مختی صاحب نے ذکر فرمایا
33:49کہ توتے چڑیا
33:51بچوں کو خوش کرنے کے لیے
33:52آپ رکھ رہے ہیں
33:53لیکن آپ یہ دیکھیں
33:54کہ ان جانوروں کو جو ہے
33:56آپ عذیت دے رہے
33:57بلی کے حوالے سے کتنی بڑی وعید ہے
33:59کہ اس خاتون نے بلی کو بند کیا ہوا تھا
34:01اور اس کو کھانا نہیں دیتی تھی
34:03نہ کھانا دیری
34:04نہ بار چھوڑ رہی ہے
34:05مر گئی بلی
34:06حضور نے فرمایا
34:06وہ جہندم کے اندر جائے گی
34:08اور دوسری طرف ایک شخص نے
34:10بخاری شریف کی حدیث پاک ہے
34:11کتے کو پانی پھلایا
34:12تو اللہ تبارک وطرہ نے
34:13اس کو بخشش و بخفرت
34:14اللہ
34:15تو یہ جانوروں کے ساتھ
34:17آپ اسلام کا حسن دیکھیں
34:19خوبصورتی دیکھیں
34:20آج یعنی دنیا سکھاتی ہے
34:23ہمیں جو ہے وہ
34:24رائٹس سکھاتے
34:25کہ فلان کے فلا رائٹس ہیں
34:27فلان کے فلا رائٹس ہیں
34:28تو آپ ہمیں نہ بتائیں
34:30وہ الگ بات ہے
34:31کہ ہماری نالائکیاں ہیں
34:32لیکن ہمارے آقا صلی اللہ
34:33ہمیں سب تعلیم دے کر گئے ہوئے
34:35حضور صلی اللہ علیہ وسلم
34:37نے ایک ایک چیز کا
34:38صلیقہ طریقہ
34:39اور ان کے جو حقوق ہیں
34:40رائٹس ہیں
34:41وہ ہمیں سکھائے ہوئے
34:43کسی چارٹر کی ضرورت نہیں ہے
34:45ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
34:46خطبہ حجت الودا میں
34:48پورا ایک کمپلیٹ چارٹر
34:50ہمیں دے کر گئے
34:51اسلام کی جو تعلیمات ہیں
34:53وہ تو کامل و اکمل ہیں
34:54یہ الگ بات ہے
34:54کہ ہم اس کو فالو نہ کریں
34:56اور اپنی زندگیوں میں
34:57بے اتدالی لے آئیں
34:58اور وہ چیزیں لے آئیں
34:59کہ جو قابل اعتراض ہوں
35:01جس پر بات ہو رہی ہے
35:02تو ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
35:04وقفے کے بعد لوٹیں گے
35:05مجھے امید ہے آپ کا
35:06اور ہمارے ساتھ رہے گا
35:08رحمتوں کا مہینہ
35:10عظمتوں کا سفینہ
35:13زندگی کا قرینہ
35:16روح مکہ مدینہ
35:18آدمی کو بناتا ہے
35:22یہ انسان
35:30سہری سے قوت حاصل کرو
35:33حضرت عبداللہ بن عباس
35:35رضی اللہ عنہما
Comments

Recommended