Skip to playerSkip to main content
Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr - Topic: Waldain Ki Azmat Aur Unki Nafarmani Ka Wabal

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Raees Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Hafiz Owais Ahmed, Mufti Muhammad Akmal

Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00जिन्दगी का करीना रूह मक्का मदीना आदमी को बनाता है
00:30...
01:00ڈھٹکے کھائے جا رہے ہیں ایکسرسائز بلکل نہیں ہو رہی کھانا کھا کے بستر پر بیٹھ جاتے ہیں پھر آخری
01:05وقت کے اندر جو ہے آخری عمر کے حصے میں بیماریاں گھیر لیتی ہیں
01:09اس میں پھر یہ ہوتا ہے کہ چونکہ بچے ایک تو ویسی خراجات بہتی قلیل ہو گئے ہیں
01:14سنگی وقت قلت فرصت اپنی مصروفیت بہت ہے بیوی بچوں کا پالنا بڑا مشکل اس میں پھر والدین کو یقناً
01:21ان کو سنبھالنا ان کے خدمت کرنا بہت بڑی سعادت کے بات ہے
01:25لیکن میں نے دیکھا ہے کہ بچوں کے لیے بہتی بڑی آزمائش بن جاتی ہے اور اس آزمائش میں پھر
01:30ہر ایک پورا نہیں اترتا
01:31چچڑا پانا آتا ہے کوفت محسوس ہوتی ہے بیزاریت سے ہوتی ہے اور پھر ایسی خدمت جو کوفت اور بیزاریت
01:38کے ساتھ ہو
01:39وہ شاید آپ کے لیے درجات کی بلندی کا سبب نہ بنے بلکہ اور نقصان کا باعث ہو جائے
01:44بہرحال اگر والدین بڑھاپی کے حالت میں تو خاص ذہن بنا لیں کہ وقت امتحان سٹارٹ ہے
01:50پھر ہم اس امتحان میں پورا اترنا ہے
01:52دوسرا تین ایج جو ہوتی ہے بچوں کی چونکہ اس میں ہارمونز چینج ہو رہے ہوتے ہیں
01:56تو بچے اکثر اگریسیو ہو جاتے ہیں
01:59بچیاں بھی اور بچے بھی
02:01اور وہ ادھم برداشت کا مادہ بڑھتا ہے
02:03اور باہر پھر دوست بھی ایسے مل جاتے ہیں جو کہتے ہیں کہ
02:06میری تو امی بولتے ہیں میں تو سنا دیتا ہوں
02:09اببہ بولتے ہیں زیادہ پیچھے میں نہیں سنتا ہوں اب
02:11اببہ کندے پر آتے ہیں اب تو اببہ بھی ڈرنے لگ گئے ہیں مجھ سے
02:14وہ بچہ بچارہ اسی کو اختیار کر لیتا ہے
02:16اور جب وہ دیکھتا ہے کہ میرے ڈانٹنے سے ڈپٹنے سے
02:19ایک دم میرے سامنے آنے سے والدین کو سہم سے رہیں
02:23ڈر سے رہیں
02:23تو ایک اندر سے احساس فتح اسے اور دلیر کرتا ہے
02:27نفس کو احساس ہوتا ہے کہ میں قوی ہو چکا ہوں
02:30اب تو ماں بھی ڈر رہے یہ باپ بھی ڈر رہا ہے
02:32تو بچوں کو یہ ذہن میں رکھنا چاہیے
02:34کہ جب آپ کے والدین آپ سے ڈرنے لگیں
02:37تو آپ سمجھ جائیں کہ بدبختی آپ کے آخرت پر دستک دے رہی ہے
02:41اور تباہ کر دے گی وہ
02:43ماں باپ کو ڈراؤ مت
02:44تو یہ ٹین ایج جب بچے ہوتے ہیں اس میں احتیاط کرنی چاہیے
02:47ایک وہی جو ہم نے ذکر کیا کہ بعض اوقات
02:49ماں باپ فاسع و فاجر گناہگار ہوتے ہیں
02:52اور بچہ نکی کے راستے پر آ جاتا ہے
02:54داڑی رکھ لی ہے امامہ ہے
02:55نماز کی استقامت مل گئی
02:57چہرے پر نور سا آ گیا
02:59بچی ما شاء اللہ برقہ پہن رہی ہے
03:00امی نے آج تک برقہ نہیں پہنا
03:02تو ان کی نگاہوں میں ایک حقارت سی پیدا ہوتی ہے
03:04جیسے حضرت نے بعض جملے ارشاد فرمائے
03:06کہ پھر وہ کہتے ہیں کہ بھئے آپ خود تو ایسا کر رہے ہیں
03:08ہمیں بچون سے لے کر آج تک آپ نے کیا کیا ہے
03:11آپ نے تو گناہ کے راستے پر لگایا تھا
03:12ہمیں تو فلان سے یہ ہدایت مل گئی
03:14یہ چیز آپ کو نہیں کرنی
03:16ہو سکتا ہے یہ ماں باپ کی دعاوں کی برکت سے آپ کو حاصل ہوا
03:19کنیکشن کیسے ملا سکتے ہیں آپ
03:21تو شریعت تو یہ کہہ رہی ہے
03:22کہ ماں باپ کا عدب احترام کریں
03:24تو اس لیے یہ بھی ایک وقت امتحان ہوتا ہے
03:26ایک ہوتا ہے کہ جب ماں باپ
03:28زندگی میں اپنا سب کچھ
03:30بچوں کے نام کر دیں
03:32یہ سب سے خطرناک ہے
03:33میں ماں باپ کو مشورہ دوں گا
03:35کبھی بھی اپنی پروپرٹی
03:36کبھی بھی اپنی پوری دولت
03:38زندگی میں اپنے بچوں کے نام نہ کریں
03:40چاہے آپ کے بچے آپ کے تلوے چاٹتے ہوں
03:43کیونکہ کیفیات ایک دم بدلتی
03:45اور بدلتی نہیں ہے
03:46بلکہ بدلواد بھی جاتی ہیں
03:48بعض اوقات جو وہ
03:49بلیک ہیر والی جو خاتون گھر میں آئی ہوتی ہیں
03:51کوئی میری بچی برا نام آنے
03:53یہ جو بیویاں ہوتی ہیں نا بعض اوقات
03:55جب وہ دیکھتی ہیں کہ ساس سو سر سے
03:56سب کوئی شوہر کو مل گیا
03:59پہلے تو دوہ بھی وقت پہ جا رہی ہی تھی
04:01چائے بھی لاکے دے رہی تھی
04:02سہری بھی بنا کر دے رہی تھی
04:03اب وہ آوازیں دے رہے ہیں تو غائب ہیں
04:05کیونکہ آپ کے بس کچھ ہی نہیں نا
04:06اب کس وجہ سے آپ کی خدمت کریں
04:08ہر بچے ایسی نہیں ہوتی
04:09لیکن ایسی بھی ہوتی ہیں
04:11اس میں پھر جب بچے یہ دیکھتے ہیں
04:12کہ اب تو والدین کے ہاتھ کڑ گئے ہیں
04:14سب کچھ ہمارے ہاتھ پر آ گیا ہے
04:16تو پھر اس میں رویے بدل جایا کرتے ہیں
04:18اس لئے اس میں بڑی احتیاط کر رہا
04:19اور آخری ایک پوائنٹ بس میں ارز کرتا ہوں
04:21کہ جب سپریشن ہو جائے
04:23ماں باپ میں کوئی جھگڑا وغیرہ ہو جائے
04:25اس وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے
04:28آلہ حضرت امام سنت رضی اللہ تعالیٰ
04:31انہوں نے فرمایا
04:31اگر ماں باپ میں جھگڑا ہو جائے
04:33تو اولاد کو یہ حق حاصل نہیں ہے
04:35کہ کسی ایک کی فیور میں دوسرے کی مخالفت کرے
04:38فرمایا اگر کسی ایک کی تائید میں
04:40دوسرے کی مخالفت کرے گا
04:41جہنم میں جائے گا
04:43وہ آپس میں میاں بیوی ہیں
04:45وہ ان کا معاملہ ہے
04:46وہ اللہ کی بارکہ میں جواب دے ہوں گے
04:47بچوں کو نیڈرل رہنے کا حکم ہوتا ہے
04:49ہاں اگر والی صاحب مار رہے ہیں
04:51مثال کے طور پر ماں کو
04:52تو پھر ماں کے سامنے اس طرح آ کر
04:54کہ ماں کو لے لے اپنی اس میں
04:56اور پیٹھ پہ اببا کے وار سہلیں
04:58یہ بھی نہیں کر سکتے
04:59کہ سامنے آ کے اببا کا ہاتھ پکڑ دیں
05:01یہ نہیں کر سکتے
05:02پیٹھ پہ کھا لیں
05:03کہ اببا مجھے مار لیں
05:04آپ امی کو نہ ماریں
05:05کمزور ہے
05:06مجھے مار لیجی
05:06لیکن یہ نہیں کر سکتے
05:08کہ ماں باپ میں سے
05:09کسی ایک کی فیور میں
05:10دوسرے کے مخالف ہو جائے
05:11بلکہ آل عدرت نے فرمایا
05:13کہ اگر ماں یہ مجبور کرے
05:15کہ تم میری فیور میں
05:16باپ کی مخالفت کرو
05:17یا باپ اسی طرح کا مطالبہ کرے
05:18تو ان کی ہرگز نہ سنیں
05:20کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں
05:22کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہوتی
05:25اور فرمایا
05:26اگر اس وجہ سے ان دونوں میں سے
05:27کوئی ناراض ہوتا ہے
05:28تو ہونے دیں
05:29اس قسم کی ناراضگیاں
05:31بلکل قابل لحاظ نہیں ہیں
05:33یعنی نیوٹرل رہنے کا حکم ہے
05:35اور میں گزالش کرتا ہوں
05:36نانیال ددیال والوں کو بھی
05:38بعض وقت جب سیپریشن ہوتی ہے
05:40تھوڑا سا لڑائی جھگڑے ہو گئے
05:41تو بچوں کو باپ کے خلاف کرتے ہیں
05:43نانیال والے
05:44تمہارے باپ نے ایسا کیا ہے
05:45بیٹا بڑا زاریم ہے
05:46تمہاری ماں کو مارا ہے
05:48پھر وہ نانی بھی روتی ہیں
05:49خالہ رو رہی ہیں
05:50امی رو رہی ہیں
05:52ماؤں کے آنسو جو ہیں
05:54وہ تو بچوں کو پگلا کر رکھ دیتے ہیں
05:55تو بچوں کے ذہن میں
05:56باپ کے ظالم ترین ہونے کا تصور قائم ہو جاتا ہے
05:59اور دل میں نفرت پیدا ہو جاتی ہے
06:01اور میں نے دیکھا ہے
06:02بعض وقت باپ سامنے سے آ رہا ہوتا ہے
06:03اور بچے سلام نہیں کرتے
06:05ہاتھ نہیں ملاتے
06:06آپ نے اتنی سخت نفرت
06:08بچوں کے دل میں
06:09باپ کے متعلق ڈال کر
06:10کیا ان کو جہنم کا راستہ نہیں دکھایا ہے
06:13اور خدا نہ خواستہ
06:14اگر بلکل ہی سیپریشن ہو جائے
06:15تو ہم نے دیکھا ہے
06:16کہ بعض وقت لڑکی والے
06:18بچوں کو بلکل لے جاتے ہیں
06:19باپ سے ملنے نہیں دیتے
06:20بعض وقت باپ جو ہے
06:21وہ ماں سے ملنے نہیں دیتے
06:23اس طرح قطع تعلق ہی پیدا ہوتی ہے
06:25اور پھر ادھر والے جو ہیں
06:26وہ ماں کے خلاف بچوں کا ذہن بناتے ہیں
06:28تمہاری ماں ایسی تھی
06:29ویسی تھی
06:30ویسی تھی
06:30اور ادھر والے باپ کے خلاف
06:32بچے بیچ میں بیچارے
06:33تباہ ہو جاتے ہیں
06:34اس لئے چند چیزیں ہیں
06:36جن میں توجہ کرنی چاہیے
06:38کوئی بھی صورتحال ہو
06:39بچوں کو ماں باپ کو
06:41ماں باپ ہی سمجھنا ہے
06:42ان کے تابع ہی رہنا ہے
06:43اور دونوں سے
06:45حسن عقیدت قائم رکھنی ہے
06:46اگر خدا نہ خواستہ
06:47کسی کا قصور نظر آئے
06:49تو یہ معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں
06:51ہم منصف
06:52ہم جج نہیں ہیں
06:53اللہ تبارک و تعالی انصاف فرمائے گا
06:55اللہ تعالی ان کی گریب فرمانا چاہے
06:57یا معاف فرمانا چاہے
06:59اس پر چھوڑ دیجئے
07:00اگر خود ہم جج بننے کی کوشش کریں گے
07:02اور منصف بننے کی کوشش کریں گے
07:04تو یہ منصب اللہ نے ہمیں نہیں دیا
07:05اور جس منصب کو
07:07ہمیں دیا نہیں ہے گیا
07:08اس منصب پر بیٹھ کے
07:09اگر فیصلہ کرنے کی کوشش کریں گے
07:11تو یہ ناجائز فیصلے ہوں گے
07:12اور انسان تباہ و برباد ہوگا
07:13بڑی سراحت کے ساتھ
07:15مفتی صاحب نے جواب انعیت فرمایا
07:16بہت سے اس میں پیغامات
07:18بڑے میسیجز
07:19اور بہت سے تاقید
07:20تنبیہات
07:21بہت ساری چیزیں اس میں شامل ہیں
07:22اگر ہم غور کریں
07:24ہماری زندگیوں میں
07:24سب چیزیں شامل ہیں
07:25ایسا نہیں کہ کوئی معافق الفطرت بات کی
07:27مفتی صاحب نے کسی اور جہان کی
07:29اسی جہان کی بات کی
07:30اور یہ سب ہو رہا ہے
07:31اس لئے غور کرنا چاہیے
07:33اپنے آپ کو
07:33آخرت کے وبال سے بچائیں
07:35قرآن و حدیث کی روشنی میں
07:37والدین کے جو حقوق ہیں
07:38اس کے حوالے سے میں جاننا چاہوں گا
07:40علامہ علیہ وآلہ وسلم
07:40نظری صاحب کیا فرماتے ہیں
07:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:43اس میں جیسے کہ
07:44اور میں کرام نے آیات تیگیوات پڑھیں
07:46سورہ بنی اسرائیل کی
07:47آقاف کی
07:48سورہ روم کی
07:48سورہ یونس کی
07:50اس میں جو رب تبارک و تعالیٰ نے
07:51حکم فرمایا ہے
07:53اسی کے اندر سے جو ہے وہ
07:55حقوق مترشے ہوتے ہیں
07:56جیسے کہ فرمایا کہ
07:58والدین کے ساتھ جو ہے وہ
07:59احسان کرو
08:00انسان والدین کے ساتھ
08:01نیکی کرے
08:02والدین کی اطاعت کرے
08:03اور اگر ان کو
08:05مالی خرش کی ضرورت ہے
08:07تو ان کو
08:07مال دے
08:08ان پر خرش کرے
08:10ایک
08:11بیٹا تھا وہ
08:12والد اس کے
08:13اس کے مال میں سے خرش کرتے تھے
08:15تو
08:15بیٹے نے نبی کریش صلی اللہ علیہ وسلم
08:16کی بارگاہ کے اندر شکایت کی
08:21ان کے والد کو بلایا
08:23وہ بڑے رنجیدہ اور غمزدہ
08:25ہو کر حضور کی بارگاہ میں آ رہے تھے
08:27عرب تو چونکہ
08:28شائری ان کی گھٹی کے اندر ہے
08:30وہ راستے کے اندر
08:32اشعار کچھ کہتے ہوئے آ رہے تھے
08:33غمزدہ کے حالت میں
08:35بیٹا تو چھوٹا سا ہوتا تھا
08:37ہم نے اللہ سے دعائیں مانگ کے
08:38تمہیں لیا
08:39اور اگر تو یہ تقریف ہوتی تھی
08:41تو ہم سوتے نہیں تھے
08:42تو نہیں کھاتا تو
08:44تو ہم نہیں کھاتے تھے
08:44اس کے بچپن کو یاد کر کر
08:51تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:53کہ پہلے تو چھوڑ دو بات بات میں ہوگی
08:55یہ بتاؤ کہ
08:56راستے میں کیا شیر پڑھتے ہوئے آ رہے تھے
08:57اس سے پھر وہ اشعار پڑے
09:00اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ کے اندر
09:02یہ بھی کیس پیش ہوا
09:03تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:04ایک حکم فرمایا
09:05حضور نے فرمایا ان کے بیٹے سے
09:08انتا ومالوکلی ابی کا
09:10بہت تم کہہ رہے ہو
09:11کہ میرا مال میرا مال
09:12فرمایا تیرا مال
09:14تو کیا تو بھی اور تیرا مال بھی
09:15سب تیرے والد کا
09:17یعنی خوبصورت وہ سب نے فرمایا
09:19کہ وہ ایمپائر
09:21وہ کاروبار
09:22جو اپنی جوانی خون جگر لگا کر
09:25کھڑا کیا ہے
09:25آج بچوں کے ہاتھ کے اندر
09:27زمام اقتدار آیا ہے
09:29تو آپ نے اٹھا کے ان کو باہر کر دیا
09:30بچے یہ کہتے ہیں آپ نے کیا ہی کیا ہے
09:31آپ نے کیا ہی کیا ہی ہمارے لیے
09:33اور اگر کیا ہوا ہے
09:34تو کہتے ہیں جی اب ہمارے پاس آگیا ہے
09:36یعنی ان کو دوائی کی پیسے بھی
09:38مانگ کے لینے پڑتے ہیں
09:39اور ان کو کوئی خرش بھی کرنا پڑتا ہے
09:42تو لے کے ان سے مانگ کے لینے پڑتا ہے
09:43تو بالکل ایسا نہ کریں
09:45اللہ نے آپ کو دیا ہے
09:46آپ والدین کے ہاتھ پہ ایسی پیسے دیں
09:48بولا اب وہ اپنے پاس رکھا کریں
09:50وہ باندھیں پوتیوں کو
09:51نوازوں کو
09:52روڑ پہ چلتے ہوئے لوگوں کو باندھیں
09:54انہیں زندگی پر محنت کی ہے
09:56اپنے سب قربانی کر کے
09:57آج جو ہے نا آپ ان سے پوچھ رہے ہو
09:59کہ یہ اتنے پیسے کہاں گے
10:01اور ان سے پیسے کہاں گے
10:03فرمایا کہ ان پر خرش کریں
10:05اللہ تعالیٰ نے توفیق عطا فرمائی
10:07دوسرا یہ ہے
10:08کہ ان کا عدب و احترام کریں
10:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:11جہرانہ کے مقام پر تشریف فرما تھے
10:13اور گوشت تقسیم کر رہے تھے
10:14حضرت ابو تفیل فرماتے ہیں
10:16کہ ایک خاتون سامنے سے آئیں
10:17تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
10:27پر بٹھایا احترام کیا عزت دی
10:29تو فرمایا کہ اپنے والدین
10:31کا احترام کریں
10:33جیسا اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:34کہ آپ کے یہی مرشد ہیں
10:36آپ کے یہی سب کچھ ہیں
10:38ہم پیروں کے پیچے تو باغ رہے ہیں
10:40ان کی جوتیاں اٹھا رہے ہیں
10:41ان کا یہ کر رہے ہیں
10:42فلان کر رہے ہیں
10:42لوٹا لے کے گم رہے ہیں
10:43پھر کبھی ماں باپ کی
10:45تم نے جوتی اٹھائی ہے
10:45ان کو کبھی لوٹا دیا ہے
10:47کہ امی آپ کے ہاتھ دلاتا ہوں
10:48والد آپ کے ہاتھ دلاتا ہوں
10:50یعنی ہم نے الٹا کر دیا
10:51جن کا کرنا تھا
10:53اور جن کے کرنے کا حکم ہے
10:54ان کا نہیں کر رہے ہیں
10:55جن کا کیا جا رہے ہیں
10:55ان کی موجے ہو گئی
10:56ان کی موجے بھی ہو گئی
10:57اور یہ بھی پتہ نہیں
10:58کہ وہ کرنے والا صحیح بھی ہیں
10:59اللہ کے نیک بندے بھی ہیں
11:01لیکن جن کے تم کر رہے ہیں
11:03ان کا پتہ بھی نہیں
11:04کہ وہ ہاتھ پکڑ کے
11:05جنت میں لے جانے کے دعویدار
11:06پتہ نہیں کہ آپ ہو جائیں گے تمہیں
11:07جن کا کرنا ہے
11:09is that they were anything more than they are...
11:11if they do whatever they regard, they'll continue to do it
11:15and they'll raise their collecting, they'll have accessing them
11:18and we owe them to keep their family
11:20and they'll maintain itAnd my step for you
11:22What do you want to do?
12:03We will answer them, we will answer them.
Comments

Recommended