Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Dusron Ki Dil Azari Aur Takleef

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Mufti Abu Muhammad, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #DusronKiDilAzari #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈازمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے
00:11جی ناظرین اب تک تو مضمت پر بات ہوئی مضموم آمال کی صورت جو ہمارے رویے ہیں
00:18انفرادی ہو یا اجتماعی ہو بہرحال اس کے اثرات انفرادی ہو تو انفرادی طور پر مرتب ہوتے ہیں
00:24اور اجتماعی ہو تو پھر اجتماعی طور پر مرتب ہوتے ہیں اس کے اثرات
00:27لیکن اس کے حوالے سے یہ ایک بہت الگ ایک پہلو ہے اس کا
00:31کہ باعث عذیت بننے کی جوازی جو صورتیں ہیں
00:36یہ ایک بڑا اس کا جو جواز ملے گا لوگوں کو
00:39تو اس سے بڑے روشن ہوں گے پہلو کے آیا یہاں یہاں اس طرح ممکن ہے
00:42کیا فرمائی گا
00:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:45اس سے پہلے بھی دیکھیں ہمارا یہ کلام ہوا ہے
00:47اس نکتے پر کہ علم اور معرفت دو الگ الگ چیزیں ہوتے ہیں
00:53علم جو ہے بعض اوقات معلومات کے معنی میں ہوتا ہے
00:55ہم چند چیزیں سیکھ لیتے ہیں
00:57بھئی ظلم بہت بری چیزیں دیکھو کسی کو تکلیف نہ پہنچاؤ
00:59اچھی بات ہے
01:00لیکن جب اس کے دوسرے پہلو پر توجہ نہیں ہوگی
01:03تو بعض اوقات ایک شخص جوازی صورت اختیار کر رہا ہوتا ہے
01:07لیکن ہمارے ذہن میں اس کے بارے میں
01:09ظالم ہونے کا تصور پیدا ہو جاتا ہے
01:11اور یہ ایک منفی تصور ہے
01:13اب جس کے بارے میں پیدا ہوا
01:14اگر وہ خود رب کریم ہو تو
01:17وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہوتا
01:20صحابہ کرام اہلِ بیتِ اطہار ہوتا
01:22اولیاء عظام ہوں
01:24علماء ہوں
01:24مشتہدین ہوں
01:25تو بعض اوقات آپ دیکھیں
01:27آج کل سوشل میڈیا پر بیٹھ کر
01:29اسی طریقے سے
01:30بعض اوقات
01:30مظلوم کو ظالم بنا کر
01:32پبلک کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے
01:34اور لوگ اس کی جوازی صورت حال کو
01:36نہ سمجھنے کی بنا پر
01:37اکابرین سے بدزن ہو رہے ہیں
01:39اس لئے چند چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہے
01:41پہلی بات یہ ہے
01:42کہ جب آپ
01:43کسی کی خلاف شرعبات کو
01:45نہ مانتے ہوئے باعثِ عذیت بن رہے ہیں
01:48شریعت آپ کی گریفت نہیں کرتی
01:50بلکہ سامنے والا قابلِ گریفت ہوتا ہے
01:52اس پر جیسے ہمارا کلام ہوا
01:53کہ بعض اوقات
01:54ماں باپ کا جھگڑا ہوتا ہے
01:55تو وہ بچوں کو
01:56اپنی فیور میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں
01:58تو اس وقت
01:59کسی ایک کا
02:00ساتھ دے کر
02:01دوسرے کا فریق بننا
02:02یہ گناہِ کبیرہ ہے
02:03اب اگر بیٹا
02:04ماں کی بات نہیں مانتا
02:05ماں کہتی
02:05تم نے میرا دل دکھا دیا
02:07والد کہتا ہے
02:08تم نے میری انسلٹ کر دی
02:09لیکن یہ کیا ہے
02:10آپ باعثِ عذیت تو بن رہے ہیں
02:12لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ کی اطاعت میں
02:14لہذا آپ کی گریفت نہیں ہیں
02:16گریفت ان کی ہے
02:16کیونکہ آپ حدیث پر عمل کر رہے ہیں
02:18کہ مخلوق کی
02:20اللہ تعالیٰ کی معاصیت میں
02:21کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہوتی ہے
02:23اس لئے ہم یہ کہنا نہیں مانیں گے
02:25اسی طرح اگر فرض کر لیں
02:26خدا نہ خواستہ
02:27کوئی پیر خلافِ شرع حکم دیتا ہے
02:28خدا نہ خواستہ
02:30کوئی عالم اور مفتی خلافِ شرع حکم دے رہا ہے
02:32تو اس خلافِ شرع حکم کو نہیں ماننا ہوگا
02:34اگر استاد اپنے شاگرد کو
02:35خلافِ شرع استعمال کر رہا ہے
02:37اور وہ کہتا ہے
02:37میں آپ کا کہنا نہیں مانوں گا
02:38کیونکہ غلط ہے
02:39تو یہ قابلِ گریفت نہیں ہے
02:41اس طرح بعض اوقات
02:41بچوں کو عمل سے روک لینا
02:43جبکہ وہ فرض اور واجب کا درجہ رکھتا ہے
02:45سب اسی کے اندر داخل ہوتا ہے
02:47دوسرا ہے تربیت اور اصلاح
02:49بعض اوقات ایک ٹیچر تربیت کر رہا ہوتا ہے
02:51اصلاح کر رہا ہوتا ہے
02:52اور اس میں اس کو اجازت ہے
02:53کبھی وہ نرمی کے ساتھ کرتا ہے
02:54کبھی اوسط درجہ کی سختی
02:56کبھی زیادہ سختی
02:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
02:59بچہ سات برس کا ہو جائے
03:00تو نماز کو حکم دو
03:01دس برس کا ہو جائے
03:02تو مار کے نماز پڑھاؤ
03:03اب اگر باپ سختی کر رہا ہے
03:05فرض کر لیں
03:05ایک حل کسی
03:06اس نے تھپڑ بھی مار دیا
03:07کہ تم نماز نہیں پڑھ رہے
03:08بچہ کہتا ہے
03:09آپ نے مجھے تکلیف پہنچا دی
03:11استاد اپنے شاگرد کو سمجھا رہا ہے
03:13کاری صاحب سمجھا رہے ہیں
03:14بچہ نہیں صحیح سمجھ پارا
03:15انہوں نے تھوڑا ڈانڈ دیا
03:16اس نے کہا مجھے ہرڈ کر دیا
03:17اور ہرڈ ہو بھی جاتے ہیں
03:18اس کا انکار نہیں ہے
03:19پھلکل ہوتا ہے
03:20ہمیں بھی بات وقت یاد پڑھتا ہے
03:21بچپن میں
03:22مصنے کان مرودے
03:23تو ہم بڑا ہرڈ ہو جاتے تھے
03:24کہ پوری کلاس کے سامنے
03:25انسلٹ کر دی
03:25لیکن یہ تربیہ تو اصلاح ہے
03:27اس میں ان کی کوئی گریف نہیں ہوگی
03:29اسی طریقے سے علاج
03:30معالجے کے اندر ہوتا ہے
03:31کمپورڈر جو ہوتا ہے
03:32وہ بات پر زخم کو صاف کر رہا ہوتا ہے
03:34کتنی تکلیف ہوتی ہے
03:35انجیکشن لگاتے ہیں تکلیف ہوتی ہے
03:37آپریشن کے اندر
03:38اس کے بعد تکلیف ہوتی ہے
03:39اب ایک ڈاکٹر
03:40ایک کمپورڈر وغیرہ
03:41بائی سے تکلیف پڑھ رہے ہیں
03:43لیکن اجازت شرعہ کے ساتھ
03:44اس میں ان کے کوئی گریف نہیں ہے
03:46اسی طرح راویان حدیث پر جرہ ہوتی ہے
03:48وہ تو دنیشہ تشریف لے گئے
03:50لیکن ان کے جو رشتہ دار ہیں
03:52جو زندہ اس وقت جو جرہ ہوتی تھی
03:54کہ جو رشتہ دار زندہ تھے فرض کر لیں
03:55تو بڑی عذیت
03:56کہ میرے والی صاحب کے بارے
03:57اس کو قذاب کہہ دیا
03:58لیکن چونکہ یہ شرعہ تقاضہ تھا
04:01اس لئے اس قسم کی جو تنقیدات ہوتی ہیں
04:03ان کو شریعت نے
04:04قابلی گریف نہیں رکھا
04:05اور یہ شخص بائی سے عذیت بننے کے باوجود
04:07اس کو معافی نہیں
04:09اس طرح علائی کلمت الحق کے لئے جہاد کرنا
04:12اس میں دیکھیں
04:13ساملے آنے کو تباہ کر دیتا ہے آدمی
04:15جانور مرتے ہیں
04:16انسانوں کے پرخشے اڑ جاتے ہیں
04:18جسموں کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتے ہیں
04:20جہاد ہوا ہے
04:21صحابہ کرام نے
04:22تلوارے مار کے جسموں کے دو ٹکڑے کر دی ہیں
04:24لیکن یہ عذیت
04:25چونکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر ہے
04:27کوئی گریف نہیں ہوگی
04:29اسی طریقے سے
04:30بعض موزی جانور ہوتے ہیں
04:32جو ہمارے لئے باعث سے تکلیف ہوتے ہیں
04:34بہنیں پوچھتے ہیں
04:43باعث سے عذیت ہیں
04:44اس طرح چوہ ہے
04:45کوہ ہے
04:46چیل ہے
04:47گد ہے
04:47اس کو تو مارنے کا حکم شریعت نے دیا ہے
04:49باقاعدہ
04:49کہ یہ فواسق ہیں
04:51کیونکہ یہ انسان کو نقصان پہنچاتے ہیں
04:53یہ بھی باعث سے عذیت بننے میں
04:54کوئی گریفت نہیں ہوگی
04:55تو خلاص ایک علام یہ ہے
04:57اسی طریقے سے
04:58اب جج کو فیصلہ سناتا ہے
04:59تکلیف ہوتی ہے
05:00وکیل جرہ کرتا ہے
05:01تکلیف ہوتی ہے
05:01اسلامی سزائیں آپ جاری کرتے ہیں
05:04رجم کرتے ہیں
05:04کوڑے لگاتے ہیں
05:05سرعام کوڑے
05:06اس میں جسمانی تکلیف بھی
05:08اور کس قدر روحانی تکلیف ہے
05:09کہ سب کے سامنے کوڑے لگ رہے ہوں
05:11جو غیر شادی شدہ
05:12اگر کوئی زنا کر لیتا ہے
05:14تو سو کوڑوں کے سزا ہے
05:15اور سرعام لگانے ہوں گے
05:17اور اگر شادی شدہ کر لے
05:18تو رجم ہے
05:19پتھر مار کے حلاق کرنا ہوگا
05:20لیکن گریفت نہیں ہے
05:21اس کا مطلب یہ ہوا
05:22ایک اور بہت ہی امپورٹنٹ
05:24کہ اگر کوئی شخص
05:25کسی کے لیے
05:27باعث سے تکلیف بن جائے گا
05:29اگر ہم اس کے بارے میں
05:30نہیں بتائیں گے
05:30تو مثلا دھوکے باز ہیں
05:32فرادیہ عامل ہوتے ہیں
05:33بہت سارے
05:33فرادیہ پیر ہوتے ہیں
05:35اس طرح نوکریوں کا
05:36جھانسہ دے کر
05:37پیسے لے لیتے ہیں
05:38اور بھاگ جاتے ہیں
05:39جالی آفیسز بنائے ہوئے ہیں
05:41ایڈوانس لیا
05:41اور غائب ہو گئے سب
05:42اس طرح جالی پلوڈ بیچ رہے ہیں
05:44اگر ہمیں پتہ ہے
05:45کہ یہ ایسا ہے
05:46تو اس کے
05:47اس عیب کو ظاہر کرنا
05:48ہم پر واجب ہے
05:49تاکہ دوسرے مسلمان
05:50اس سے بچیں
05:51اب وہ آ کر
05:52ہم سے کہتا ہے
05:53یا آپ سے کہتا ہے
05:53ریز بھائی آپ نے
05:54تو مجھے بڑا ہرٹ کیا ہے
05:55میری ساری چیزیں بتا دی
05:56آپ نے
05:56تو بھائی ہرٹ نہیں کریں گے
05:58یہاں تو شریعت نے
05:59ہمیں حکم دیا ہے
06:00یہ ایک ہمارے لئے
06:01پلسرات ہے
06:02اگر ہم تیری فیور کرتے ہیں
06:03تو ان کی وجہ سے
06:04قابلِ گریف
06:05اور اگر ہم
06:06ان کی فیور کرتے ہیں
06:07تو تیری وجہ سے
06:08تم بھی ہمیں
06:09قابلِ گریف بنا رہا ہے
06:10تو ہم یہ دیکھیں گے
06:11اللہ کس معاملے میں
06:12قابلِ گریف بنا رہا ہے
06:13ہم تو اس کی ریایت کریں گے
06:14خلاصِ کلام یہ ہے
06:16اب کوئی عالمِ دین
06:17اگر کوئی بات کر رہا ہو
06:18کوئی اور دیگر
06:19معاملات ہو رہے ہوں
06:20اس میں ہمیں پہلے
06:21اچھی طرح غور کرنا چاہیے
06:23کہ اجازتِ شرعہ کے مطابق ہے
06:24یا خلاف ہے
06:25اسی طرح ماں باپ بھی
06:26کوئی گلڈ فیل نہ کریں
06:28بات وقت
06:28بلکل ٹھیک وہ سمجھا رہے ہوتے ہیں
06:30بچوں کے لئے باعثِ عذیت بن رہے ہوتے ہیں
06:31ٹیچر ہوتا ہے
06:32لیکن ہر ایک ایک لیمٹیشن ہے
06:34یہ نہیں ہو کہ
06:34اپنے لیمٹ سے آپ باہر نکل جائیں
06:36جیسے ہم اشارہ کرتے ہیں
06:37کہ آپ فرض واجب
06:38سنتِ موقع دہ میں سختی کر سکتے ہیں
06:40لیکن
06:41سنتِ غیرِ موقع دہ
06:42مستحب میں صرف پیار سے
06:43حرام مقروع تحریمی
06:45اساتھ میں سختی ہوگی
06:46لیکن
06:47مقروع تنزیحی
06:48اور خلافِ عول
06:49اگر فیل بچے کر رہے ہیں
06:50گھر والے بھی
06:51یا شاگرد کر رہے ہیں
06:51تو بڑی نرمی سے سمجھایا جائے گا
06:53جو
06:54اس طرح کے
06:55اجازتِ شرعہ کے ساتھ
06:57باعثِ تکلیب بن رہے ہیں
06:58انہیں بھی اپنی لیمٹیشن سیکھنے ہوں گے
07:00اگر کروس کر جائیں گے
07:01تو پھر وہی
07:02بغیرِ اجازتِ شرعہ
07:03بغیرِ مقتصبو
07:05جیسے بات ہوئی تھی
07:06اس میں داخل ہو جائیں گے
07:07اور گناہ گار ہوں گے
07:08اچھا
07:09اجازتِ شرعہ کے ساتھ
07:10جو جواز کی صورتیں
07:13مفتی صاحب نے بہت اچھے انداز بیان فرما دیا
07:15کہ ظاہر اسادزہ کا معاملہ ہے
07:16یا اور دیگر
07:17جہاں تربیتی معاملات ہیں
07:18اگر وہاں سختی ہے
07:19تو وہ بہتری کے لیے ہے
07:21یعنی کہ وہ تعمیری ایک
07:23وہ
07:24کنسٹرکٹیو ایک
07:24وہ
07:24وے ہے
07:25تو
07:26اور باقی جو چیزیں ہیں
07:27اس کے اوپر مزید بات کریں گے
07:28اچھا
07:28اللہ علیہ وسلم
07:30ہمارے ہاں
07:31ظاہرہ جانور پالے آتے ہیں
07:33پیٹس پالے آتے ہیں
07:33اور دیگر
07:34ہر شوق ہوتا ہے
07:36پھر بطور خاص
07:37بقرعید کی بھی مواقع آتے ہیں
07:38لوگوں کا
07:39عمومی طور پر یہ رویہ بن گیا ہے
07:41کہ
07:41عذیت دے کر جانوروں کو
07:43تکلیف دے کر
07:44خوشی محسوس ہوتی ہے
07:45تو
07:46اس حوالے سے
07:47کیا فرمائے گا
07:48اس کے لیے کیا وعیدات ہے
07:49کچھ
07:50میں چاہتا ہوں
07:51مرے ناظرین کے لیے
07:51دیکھیں
07:52جانوروں کو
07:53تکلیف دینا
07:54عذیت دینا
07:54بھی بہت گناہ ہے
07:57کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:58ایک برتبہ
07:59ایک باغ میں تشریف لے گئے
08:00جی جی
08:01اور
08:01ایک انساری کا باغ تھا
08:03اور جیسے حضور ساتھ و سلام
08:05باغ میں داخل ہوئے
08:06تو
08:06اس کا اونٹ تھا
08:07وہ بھاگتا ہوا
08:09نبی کریف صلی اللہ علیہ وسلم
08:09کے قدموں پہ گر پڑا
08:11اور آواز نکالنے لگا
08:13اور
08:13آواز کیا تھی
08:14اب یہ تو
08:15اللہ تبارک و تعالیٰ نے
08:17جیسے کہ
08:18حضور سلیمان عریف ساتھ و سلام
08:19کو
08:19علمنا منطق تیر
08:21دروروں کی بولیئے ہیں
08:22تو حضور ساتھ و سلام کو
08:23تو تمام کی پتھروں کی
08:25پتھر بھی اگر پڑھتے تھے
08:26تو حضور پہچانتے تھے
08:27وہ اپنی آواز کے اندر
08:29ہنہنانے لگا
08:30آواز نکالنے لگا
08:31حضور ساتھ و سلام کی
08:32آنکھوں میں آنسوں آگئے
08:33اللہ
08:34مالک کو بلائے
08:35اور کہا کہ
08:35یہ تمہاری شکایت کر رہے ہیں
08:37مجھ پر جو ہے
08:38وزن زیادہ ڈالتے ہیں
08:39اور مجھے کھانا اور چارہ
08:41پورا نہیں دیتی
08:41حضور ساتھ و سلام نے فرمایا
08:43کہ اس کو
08:44جو ہے مجھے بیج دو
08:45عزقیہ ساللہ
08:45اس سے میرا نظام چلتا ہے
08:47پھر فرمایا
08:47کہ اس کا خیال کرو
08:48تو آقایدو جہاں
08:50صلی اللہ علیہ وسلم
08:50نے سختی کے ساتھ فرمایا
08:52کہ جانور کو
08:53اس پر وزن زیادہ
08:54آج آپ دیکھیں
08:55کہ ہمارے روڈوں پر
08:56جا رہے ہوتے ہیں
08:57گدہ ہے
08:58کوئی مثال کے طور پر
09:00اور کوئی جانور ہے
09:01اس کے پر سریعہ لادہ ہوتا ہے
09:02نہ لادہ ہوتا ہے
09:03کہ جس کی اور
09:04ہر ساتھ ہے دیکھ کر
09:05اس کا کوئی لاؤ نہیں ہے
09:07کوئی اس کے رول ریگولیشن نہیں ہے
09:08آپ کے میرے تو
09:09چلو وہ چلان
09:10وہ کٹنے شروع ہو گئے
09:11وہ ٹک ٹک
09:12کیمرے بجنے شروع ہو گئے
09:13اب اس میں بھی
09:13کوئی کیمرے بجاؤ
09:14کہ یہ جانور کے اوپر
09:15اچھا میسیج دیا آپ نے
09:17اتنا زیادہ ظلم کیا جا رہا ہے
09:18اور اتنا زیادہ
09:19اس کو پر بوجھ ڈالا جا رہا ہے
09:20اسی طرح
09:21اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:22ایک سفر میں جا رہے تھے
09:23تو اچانک
09:24ایک چڑیا جو ہے
09:25وہ بار بار آکے
09:26صحابہ اکرام کے اوپر
09:27حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر
09:28حضور نے فرمایا
09:29کہ یہ چڑیا کا
09:30بچہ کوئی لے کر آگے
09:31کون لے کر آگے
09:32ایک صحابی رسول اللہ علیہ وسلم
09:33میں لے کر آگے
09:33فرمایا چھوڑ کیا ہو
09:34اسی طرح
09:35انڈے کا واقعہ ملتا ہے
09:37کہ انڈا لے کر آگے
09:37حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مرنا فرمایا
09:39ہرنی کے حوالے سے
09:40بڑا مشہور واقعہ ہے
09:41کہ سکاری نے ہرنی کو پکڑ دی
09:43اور اس کے بچے کو
09:44تو اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:45کہ اس کو چھوڑ دو
09:46تو یہ واقعات ملتے ہیں
09:48اور خاص طور پر
09:49جس کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا
09:51کہ ملہ مفتی صاحب نے بھی اشارہ فرمایا
09:53کہ جو قربانی کی جانور ہیں
09:54ویسی جانور کو عذیت دے نہ غلط ہے
09:57لیکن قربانی کے جانور کو
09:59تو قرآن نے شعائر اللہ تعویر فرمایا
10:08اور بھائی جو ان کی تعظیم کرتا ہے
10:10اللہ اس کے دل کے اندر تقوی پیدا کر دیتا ہے
10:12یعنی یہ دیکھیں
10:13کہ ایک جانور منڈی کے اندر ہے
10:14آپ قربانی کے لیے لے کر آگے
10:15فرمایا کہ اس جانور پر سواری کرنا
10:18اس سے تمتو حاصل کرنا
10:19اس کو عذیت دینا
10:21پھر عذیت بھی رئی اس پر کیسے دیتے ہیں
10:23جیسے ٹریولنگ کر آکے لاتے ہیں
10:25تو ان کو ایک ایسے گاڑی کے اندر
10:27بند کیا ہوتا ہے
10:28کہ وہ نہ ہل سکتے نہ جل سکتے
10:30اتنی مشکل کے اندر ہوتے
10:31اچھا کوئی نیچے چیز نہیں بھی چھائی جاتی
10:33وہ پکھانا کرتے ہیں وہ گرتے
10:35تو کسی کی ٹانگ ٹوڑ جاتی ہے
10:37زخمیوں
10:38اکثر آپ جانوروں کو دیکھیں
10:39اس انداز سے وہ لے کر آئے ہوتے ہیں
10:41کہ وہ پہنچتے پہنچتے گھر پہ آدھے زخمی
10:43ایک بندہ ادھر سے گزیٹ رہے
10:45ایک بندہ ادھر سے گزیٹ رہے
10:46پھر جب زبا کرنے کا وقت آتا ہے
10:48تو وہ ٹائم ان کے پاس کام ہوتا ہے
10:50بلکل
10:51کام زیادہ ہوتا ہے
10:52بلکل کام زیادہ ہوتا ہے
10:53ان کو ٹھکا ٹھک کرنا ہوتا ہے
10:54تو وہ بس جانوروں پہ مارا آگے
10:56کھالیں اتارنے شروع کر دی
10:58اس کا فرمایا کہ جانور کو عذیت نہ دو
11:00جب تک جو ہے
11:02اس کا اچھی طریقے سے
11:03اس کی سانس نکل جاتی ہے
11:05اور بلکل صحیح طریقے سے ہو جائے
11:06اس کی کھال نہ اتارو
11:07ایک جانور کو دوسری جانور کے سامنے
11:10زبا کر کے اس کو عذیت نہ دو
11:12ان کو بھوکا پیاسا زبا نہ کرو
11:14ان کو تکلیف نہ دو
11:15یعنی کسی بھی اعتبار سے
11:17جیسے گریلو جانوروں کے حوالے سے
11:19مختیص صاحب نے ذکر فرمایا
11:20کہ توتے چڑیا
11:21بچوں کو خوش کرنے کے لیے آپ رکھ رہے ہیں
11:24لیکن آپ یہ دیکھیں
11:25کہ ان جانوروں کو جو ہے
11:26آپ عذیت دے رہے ہیں
11:28بلی کے حوالے سے کتنی بڑی وعید ہے
11:29کہ اس خاتون نے بلی کو بند کیا ہوا تھا
11:32اور اس کو کھانا نہیں دیتی تھی
11:34نہ کھانا دیری نہ بار چھوڑ رہی ہے
11:35مر گئی بلی حضور نے فرمایا
11:37وہ جہندم کے در جائے گی
11:39اور دوسری طرف ایک شخص نے
11:40بخاری شریف کی حدیث پاکہ
11:42کتے کو پانی پھلایا
11:43تو اللہ تبارک وطرہ نے اس کو
11:44بخشش و بخفر ادھا
11:45تو یہ جانوروں کے ساتھ
11:48آپ اسلام کا حسن دیکھیں
11:50خوبصورتی دیکھیں
11:51آج یعنی دنیا سکھاتی ہے
11:54ہمیں جو ہے وہ رائٹس سکھاتے
11:56کہ فلان کے فلا رائٹس ہیں
11:58فلان کے فلا رائٹس ہیں
11:59تو آپ ہمیں نہ بتائیں
12:01وہ الگ بات ہے
12:01کہ ہماری نالائکیاں ہیں
12:03لیکن ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:04ہمیں سب تعلیم دے کر گئے ہوئے
12:06حضور السلام نے ایک ایک چیز کا
12:09سلیکہ طریقہ اور ان کے جو حقوق ہیں
12:11رائٹس ہیں
12:12وہ ہمیں سکھائے ہوئے
12:14کسی چارٹر کی ضرورت نہیں ہے
12:15ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:23kامل و عمل ہیں یہ الگ بات ہے کہ ہم اس کو
12:25follow نہ کریں اور اپنی زندگیوں میں
12:27بے اعتدالی لے آئیں اور وہ
12:30چیزیں لے آئیں کہ جو قابل
12:31اعتراض ہوں جس پر بات ہو رہی ہے
12:33تو ایک مختصر سا وقفہ لیں گے وقفے کے بعد
12:35لوٹیں گے جو امید ہے آپ کا رمارہ ساتھ رہے گا
12:38جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
12:40اور آج کا موضوع بہت
12:41اہم موضوع ہے اصلاحی موضوع ہے
12:44توجہ طلب موضوع ہے
12:45اور خود احتسابی کے
12:47عمل سے گزرنے کا موضوع ہے
12:49اگر ہم اسے توجہ سے سنیں سنجیدگی سے
12:51اس کو implement کرے اپنے روئیوں پر
12:53تو میں سمجھتا ہوں کہ بہت ساری چیزیں
12:55سکین ہو کر سامنے آ جائیں گی کہ واقعی ہم
12:57اپنی زندگیوں میں یہ غلطیاں کرتے ہیں
12:59اللہ کرے کہ یہ بات جو ہے
13:01لوگوں کی دلوں میں اتر جائے اور ان کے روئیے جو ہے
13:04معاصرین کے ساتھ دوستوں کے ساتھ
13:06کولیکس کے ساتھ اچھے ہو جائے
13:07تو یہ ہمارا موضوع جو ہے محنت جو ہے
13:18دیکھیں فرشتیں نور سے پیدا کیے گئے ہیں
13:20اور ان کا بنیادی
13:21وصف جو ہے وہ اطاعت اور پاکیز
13:24کی ہے
13:24احادیث مبارکہ میں آیا ہے
13:26کہ بعض سیزوں سے فرشتوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے
13:29صلی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:32نے فرمایا
13:37جس سیز سے بنو آدم کو تکلیف ہوتی ہے
13:40فرشتوں کو بھی ان سے تکلیف ہوتی ہے
13:41کچھ مثالیں ہمیں احادیث مبارکہ میں ملتی ہیں
13:44جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
13:47کہ جو متبرک جگائیں ہوتی ہیں
13:49پاکیزہ جگائیں ہوتی ہیں
13:50وہاں فرشتیں ہوتے ہیں
13:52اور اگر ان جگوں پہ کوئی بدبودار چیز کھا کر آئے
13:55لحسن اور پیاز کا ذکر ہے
13:57کچھی وہ کھا کر آئے
13:58اس سے فرشتوں کو تکلیف پہنچتی ہے
14:00اسی طریقے سے بعض نصوص کے اندر ہی آیا ہے
14:03کہ جب انسان برہنہ ہوتا ہے
14:06اگر ایسے مقام پر گفتگو کرے گا
14:08تو کرامن کاتبین دیگر فرشتوں کو
14:09اس سے تکلیف ہوگی
14:10کہ حیاء کا مقام ہے وہ
14:13تو انہیں عذیت اور تکلیف ہوگی
14:15اسی طریقے سے فرشتوں کے حوالے سے
14:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
14:19تنبیہ کرتے ہوئے فرمایا
14:20کہ جہاں پر کتہ ہوگا یا تصویر ہوگی
14:22فرشتیں اس گھر میں نہیں آئیں گے
14:25اسلام نے پاکیزگی کو بہت اہمیت دی ہے
14:28تہارت کو بہت اہمیت دی ہے
14:30تو تہارت اور نظافت
14:32جہاں پر ہوگی وہاں پر فرشتیں ہوں گے
14:34اور اس کے برعکس ہوگا
14:36تو فرشتیں وہاں پر نہیں ہوں گے
14:37جہاں کچھی سبزیوں کی بات کی
14:39وہاں میں اس سے یہ بھی اشارہ ملتا ہے
14:41کہ اگر خدا نہ خواستہ بہت سارے لوگ
14:43ہمارے معاشرے کے اندر ایسے ہوتے ہیں
14:45جو جسمانی صفائی کا خیال نہیں رکھتے
14:48جس کی ویسے گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
14:50پبلک ڈیلنگ کے دوران تو محسوس ہوتی ہے
14:52ایک بوسی جب وہ بات کر رہے ہوتے ہیں
14:54تو احتیاط کرنی چاہیے
14:56کہ انسان کو بھی عذیت پہنچ رہی ہے
14:57اور اس سے فرشتوں کو بھی عذیت پہنچ رہی ہے
15:00اسی طریقے سے جو متبرک جگائیں ہیں
15:03میں یہ سمجھتا ہوں
15:04کہ وہاں پر اگر ہم اس طرح کے کام کریں گے
15:07جو اس جگہ کے تقدس کے خلاف ہوں
15:10تو یقیناً فرشتوں کو اس سے تکلیف پہنچتی ہوگی
15:13ہرمین شریفین کے حوالے سے
15:15ہمارے پاس کوئی اس طرح کی نص نہیں ہے
15:16کہ وہاں پر کوئی ایسا کام کرے
15:18فرشتوں کو تکلیف ہوگی
15:19لیکن ہم یہ جانتے ہیں
15:20کہ وہ ایسا مقام ہے
15:22جہاں فرشتے کسرت سے ہوتے ہیں
15:23اب لوگ وہاں پر اس طرح کی حرکتیں کر رہے ہوتے ہیں
15:26کہ جو اکل کے بھی خلاف ہیں
15:28اور اخلاق کے بھی خلاف ہیں
15:30جیسے تواف کے دوران
15:31موبائل پر اس انداز سے بات کرنا
15:33کہ آپ کی خاتون لوگوں کو نظر آ رہی ہو
15:36تواف کے دوران آپ بات کر رہے ہیں
15:37تواف کرتے ہوئے دکھا رہے ہیں
15:46متبرک جگہوں پر
15:47اور اب تو بساوقات دیکھا گیا ہے
15:49کہ باقاعدہ ایسا محسوس ہوتا ہے
15:51کہ بعض لوگ وہاں بھی موڈلنگ کر رہے ہوتے ہیں
15:53کہ اس جگہ کا احترام
15:55تقدس کو بالائے تاک رکھ کر
15:57ہر عمل کی ویڈیو بن رہی ہوتی ہے
15:59پھر ویڈیو وائرل ہو رہی ہوتی ہے
16:01وہ جو خوف خدا والی جگہ ہے
16:03وہ جو اللہ تبارک و تعالی کی یاد کی جگہ ہے
16:05اس کے برعک سب چیزیں نظر آ رہی ہوتی ہیں
16:08تو اس طرح جب آپ نے یہ سوال کیا
16:10تو میرے ذہن میں آیا ہے
16:11کہ اللہ معاف فرمائے
16:12ہمارا معاشرہ تو اتنا گیا گزرا ہے
16:14کہ یہاں تو بندوں کو قتل کر دیا جاتا ہے
16:16ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا
16:18کاش ہمارا معاشرہ اتنا پاکیزہ ہو جائے
16:20کہ ہم انسانوں کو بھی تکلیف نہ دیں
16:22اور فرشتوں کی بھی تکلیف کا خیال کریں
16:24ہمارے اطراف میں
16:25ہمارے گھروں میں
16:26مساجد میں
16:26جہاں پر ہم جا رہے ہیں
16:28وہاں کی صفائی کا نظافت کا خیال رکھیں
16:30کہ اس سے فرشتوں کو تکلیف ہوتی ہے
16:31تو ان تمام باتوں کا ہمیں خیال کرنا چاہیے
16:34تاکہ ہمارا معاشرہ بہتر سے بہتر ہو سکتی
16:36اچھا اب آتے ہیں کنکلوجن کی طرف
16:38ظاہر ہے موضوع کو جب
16:39ہم ڈسکرائب کرتے ہیں کھولتے ہیں
16:41تو ظاہر ہے اس کو سمب بھی کرنا ہوتا ہے
16:44اس کا خلاصہ بھی بیان کرنا ہوتا ہے
16:46اور اس کو کسی طرح کنکلوڈ کر کے
16:47آپ تک پہنچانا ہوتا ہے
16:48اب یہ ساری چیزیں
16:50جو کہ گھر سے بھی نہیں تربیت ہوئی
16:51والدین نے بھی نہیں بتایا
16:53ہمارے روئیے بڑھتے چلے گئے
16:55ہمارے دوستوں نے ہماری حفظہ اوزائی کی
16:56جناب یہ تو بڑا شیر بنتا ہے
16:58یہ تو کسی کی بھی چاہتا ہے
16:59دلازاری کر دیتا ہے
17:00کسی کو بھی لیڈ ڈاؤن کر دیتا ہے
17:02کسی کی بھی عزت نفس کو
17:03آرام سے پامال کر دیتا ہے
17:05مجروع کر دیتا ہے
17:06تو یہ بڑے توانہ ہو گئے روئیے
17:09اگر ایسا خدا نخواستہ ہو گیا ہے
17:10خدا نخواستہ کہہ رہا ہوں
17:11تو خود احتسابی کے عمل سے
17:13کیسے گذریں
17:14مفتی صاحب قبلہ فرمائے گا
17:15اس سلسلے میں ہم اپنا احتساب
17:18کن کن طریقوں سے کر سکتے ہیں
17:19کچھ فرمائے گا
17:21احتساب کے لیے
17:22احساس احتساب
17:25اور فکر احتساب
17:27یہ انتہائی ضروری چیز ہے
17:28اور یہ
17:34اخلاقیات بھی ہوتے ہیں
17:35کچھ گھر کے رسول اور آواج ہوتے ہیں
17:36کچھ ہمارے
17:37درمیان میں ایسی باتیں ہوتی ہیں
17:39کسی نے کسی کو تکلیف دی
17:40ہم کہتے ہیں بیٹا ہے
17:41دیکھو اخلاقی لیعات سے ٹھیک نہیں ہے
17:43چاہے حدیثیں ذہن میں نہیں ہیں
17:44قرآن نہیں ہیں
17:45لیکن یہ مایوف سمجھا جاتا ہے
17:46غیر اخلاقی چیز ہے
17:47اس کو برا سمجھا جاتا ہے
17:49لیکن خاص طور پر
17:50فکر آخرت کے اعتبار سے
17:52ضروری ہے
17:52کہ ذہن میں ایسا مواد ہو
17:54جیسے بھی
17:54کتنی لمبی گفتگو ہوئی ہے
17:56کہ اگر ہم باعثِ عذیت اور تکلیف بنیں گے
17:58اور سامنے والے سے معافی نہیں مانگیں گے
18:00تو میدانِ معاشر میں
18:01اللہ تعالیٰ ظالم و مظلوم کو کھڑا کرے گا
18:03اور وہاں مظلوم کو بدلہ دلوائے گا
18:05جو نیکی ہیں
18:06ہم نے اتنی محنت سے جمع کی تھی
18:08وہ حج ہیں
18:08زکاة ہیں
18:10قربانیاں ہیں
18:10صدقات ہیں
18:11اگر وہ دوسرا لے جائے
18:12اور نہ صرف لے جائے
18:14بلکہ اپنے گناہ
18:15ہمارے نام عمال میں ڈال جائے
18:16اور ہمیں خدا نہ خواستہ
18:17جہنم میں ڈال دیا جائے
18:18تو پھر ایسی آرزی
18:21جھوٹی عزت کا کیا فائدہ ہوگا
18:23حقیقی عزت پہ توجہ کرنے چاہئے
18:25یہ پہلا ٹرننگ پوائنٹ ہے آدمی کا
18:27جو انسان کو اپنے ذاتی احتساب
18:29اور پھر اس کے تداروک کے لیے
18:31عملی کوشش کی طرف لے کر آتا ہے
18:32سیکنڈ یہ ہے پھر عملی کوشش
18:35کیونکہ تکلیف تین طرح کی ہوتی ہے
18:37ایک جسمانی ہے
18:38ایک روحانی ہے
18:39اور ایک مالی تکلیف
18:41ہمیں وہی میں نے سے ارز کرتا ہوں
18:43تین زمانوں پہ غور کرنا
18:44ایک ماضی پر
18:45یا ہم نے کسی کا مال دبایا ہوا ہے
18:47مال کھا لیا تھا ہم نے
18:48کسی کے قرضے
18:50کسی کے امانت
18:50کسی کے وراست دبائی ہوئی ہے
18:52جالی کاغذات بنوا کر
18:54دکانیں پلورٹس
18:55اپارٹمنٹ
18:55اور بنگلو پہ
18:56ہم نے قفضہ کیا ہوا ہے
18:57اگر ہے تو فوراں
18:58اس سے معافی مانگیں
18:59اس کی امانت
19:00اس تک پہنچائیں
19:01اگر نہیں پہنچا سکتے
19:03یعنی فرض کر لیں
19:03کہ جو امانت
19:05جو چیز موجود
19:06تو دے نہیں ہوگی
19:06لیکن بعض الوقت
19:07پیسہ ایسا کھا گئے
19:08اب نہیں ہے
19:09تو معافی مانگیں
19:09معاف کروائیں
19:10اور اگر معاف نہ کریں
19:12تو وہی تین کام
19:12کہ اس کے لئے
19:13حسائلت ثواب کریں
19:14دعائے بخشش
19:14اور مغفرت کریں
19:15اور سواب جاریہ کر دیں
19:18اور دوسرا ہے
19:19جسمانی تکلیف
19:20اپنے آپ کو پیش کریں
19:21احتساب کے لئے
19:22بہت ضروری ہے
19:23غور کریں
19:23کہ زمانہ ماضی میں
19:24کس کس کے دانت
19:25توڑے تھے
19:25کس کی ناک توڑی تھی
19:26وہ تمام شوہر
19:28حضرات غور کریں
19:29کہ بیوی کے ہوں پہ
19:29کتنے تماشیں مارے تھے
19:31اور کتنے اس کے کمر پہ
19:32گھونسیں مارے تھے
19:33اور لاتیں ماری تھی
19:34ایسی کسی نے
19:35اپنے نوکر کو مارا ہو
19:36اگر استاد نے
19:37بیجا اپنے شاگرد کو مارا ہے
19:39اس کی غلطی سے زیادہ
19:40اسے بھی اپنا
19:41احتساب کرنے کی ضرورت ہے
19:43ورنہ میدانِ مہاشر میں
19:45ہو سکتا ہے
19:45اللہ تبارک و تعالی
19:46وہاں بدلہ دلوائے
19:47اور شرمندگی رسوائی ہے
19:49اس لئے اس سے معافی مانگنا
19:50بدلے کے لئے
19:51اپنے آپ کو پیش کرنا
19:52ضروری ہے
19:52نہ مانے
19:53بہرحال تو پھر وہی
19:54تین کام کرنے ہوں گے
19:54اور اللہ کی بارگاہ میں
19:55توبہ بھی
19:56تیسرا روحانی عذیت
19:57اور تکلیف
19:58ہم نے کس کس کا دل
19:59توڑا ہے
20:00کس کس کا مذاق
20:01کا نشانہ بنایا
20:02بعض اوقات ایک عمل ہوتا ہے
20:03اور بعض اوقات
20:04ایک بیچارہ خود
20:05کسی چیز پر قادر نہیں ہوتا
20:07اس کا قصور نہیں ہوتا
20:08ہم اس پر بھی کر رہے ہوتا ہے
20:09رنگت کے اوپر
20:10چھوٹے قد کے اوپر
20:11کسی کے صحت کے اوپر
20:12اس طرح سے
20:13ٹانٹنگ کر کر
20:14کہ دل توڑے ہیں
20:14تو اس سے معافی مانگنا
20:15ضروری ہے
20:16تو ایک ماضی
20:17ایک حال
20:17کس کس کے لئے
20:18باعث سے تکلیف بن رہے ہیں
20:20ہر ایک کو
20:20ہم پر غور کرنا چاہیے
20:21خصوصا زبان سے
20:22میں اپنی بہنوں سے
20:23گزارش کروں گا
20:24خدارہ
20:24آپ اپنا زیادہ
20:26احتساب کریں
20:27مردوں کو بھی کرنا چاہیے
20:28اس کا انکار نہیں ہے
20:28لیکن بعض اوقت
20:29خواتین اتنی خطرناک
20:31ہوتی ہیں گھروں کے اندر
20:32اتنی تیز زبان ہوتی ہے
20:33کہ دیر کو چھلنے چھلنے
20:35کر دیتی ہیں
20:35لیکن ان کو
20:36احساس نہیں ہو رہا ہوتا
20:37خدارہ احساس کریں
20:38اس میں ہمارا نقصان نہیں
20:39آپے کا نقصان ہے
20:40تو فوراں سے پیشتہ
20:41جنرین کی دلازاریہ کی
20:42ان سے معافی مانگیں
20:43یہ حال ہو گیا
20:45اور اب فیوچر کے لئے
20:45کیا کرنا ہے
20:46اس پورے پرغرام کے روشنی میں
20:48خاص طور پر اپنے لئے
20:49فیصلہ کریں
20:49اگر خدارہ خاص طابعی
20:51بن رہے تھے
20:51تو آئندہ کبھی
20:52باعث تکلیف نہ بنے
20:54مفتی صاحب نے
20:55تینوں زمانوں کا ذکر کر دیا
20:56ماضی حال مستقبل
20:58کیا کیا
20:58کیا کر رہے ہیں
20:59اور کیا کرنا ہے
21:00اس کو اگر پیشہ نظر رکھ کر
21:02اپنی زندگی گزاریں گے
21:03اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
21:04تو انشاءاللہ
21:05بہتری آجے گی
21:06پیغام والنائنر میں چاہتا ہوں
21:07دیکھیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:19کرتا ہے
21:19ہم یہ پسند کرتے ہیں
21:21کہ کوئی ہمیں دھوکھا نہ دے
21:22کوئی ہمارے ساتھ چیٹ نہ کرے
21:23کوئی ہمارے ساتھ فراڈ نہ کرے
21:25اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
21:27کہ منغشف علیہ السمنہ
21:28جو بلاوٹ کرتا ہے
21:30جو دھوکھا دیتا ہے
21:32جو کسی کو ضرر پہنچاتا ہے
21:34مکر کرتا ہے
21:35فرمایا وہ ہم میں سے نہیں
21:36ایک بندہ مومن کو یہ زیبنی دیتا ہے
21:39کہ وہ مکر کرے
21:40فریب کرے
21:41چکر بازی کرے
21:42اور رئیس بھائی میں آپ کو بتاؤں
21:44کہ یہ زندگی کے اندر
21:45ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
21:47ایسے مکار اور چالباز لوگ
21:49سوسائٹی کے اندر وقتی طور پر
21:51جو نہ اوپر آ جاتے ہیں
21:52بلکل ایسا ہی
21:52لیکن ایک وقت آتا ہے
21:54کہ جب ان کا جب سارا ختم ہونے لگتا ہے نا
21:56ان کے سارے مٹکوں میں سے پانی ختم ہونے لگتا ہے
21:59تو
22:00بلکل نیچے زمین پر بھی ایسے آتے ہیں
22:03اور جانے دنیا میں
22:03دنیا سے جانے سے پہلے پہلے خائب و خاصر ہوتے ہیں
22:06اس کے بجائے آپ ہمارے بزرگوں کو دیکھیں
22:08جنہوں نے زندگی پاکیزہ گزاری ہے
22:10ان کی جو عمر بڑھتی ہے
22:12ان کی روحانیت بڑھتی ہے
22:13ان کی بزرگی بڑھتی ہے
22:15ان کے چہروں پر نور بڑھتا ہے
22:16اللہ کی رحمت
22:17وہ مستجاب و دعوات بن جاتے ہیں
22:19اس لیے کہ زندگی انہوں نے
22:21مخلوق خدا کے لیے گزاری
22:22ارحمو من فل اردی ارحمو کم من فل سما
22:25مزمین والوں پر رحم کرو
22:27آسمان والا تم پر رحم کرے گا
22:29ہر عمل کا ہے مقافات عمل
22:31ہر شکاری خود بھی ہوتا ہے شکار
22:34ہمیں اپنا احتساب کر لینا چاہیے
22:36علم دین حاصل کرنا چاہیے
22:38تاکہ ہم یہ جان سکیں
22:39کہ کس کام کو کس انداز سے کرنا ہے
22:41اور کہاں پر کوئی کمی کوتا ہی ہے
22:43تاکہ آج ہی اس کا ازالہ کر لیں
22:45اور بروز قیامت ندامت اور شرمندگی سے بچ سکیں
22:48بہت شکریہ ادا کروں گا
22:49اب تینوں حضرات کا
22:50اللہم علی عقص صاحب
22:51راکھ صاحب تشریف لائے
22:52اور بہت امدہ گفتگو فرمائی
22:53اب تینوں نے
22:54اگلا سیگمنٹ جو ہے
22:55وہ آپ کے مسائل کا حل ہے
22:57جس میں قبلہ مفتی
22:58محمد اکمل مدنی صاحب
22:59ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
23:01اور آپ کے سوالات کے جوابات
23:02انعیت فرمائیں گے
23:02ناظری محترم آج کا موضوع
23:04بہت ہی اہم موضوع تھا
23:06اگر اس کو سمجھیں
23:07والدین اپنے بچوں کو
23:09جب تربیت دے
23:10تو اس چیز کو پیش نظر رکھیں
23:11کہ بیٹا
23:11جو کچھ ہوا ہے
23:13اور ہو رہے خاندان میں
23:14حسی مزاق میں
23:15تو ایک طریقے سے
23:17اس کو صرف مزا کی حد تک رکھیں
23:18کسی کی دلازاری نہ ہو
23:20کسی کا دل نہ ٹوٹے آپ کی طرف سے
23:21کسی کی عزت نفس
23:23مجروع نہ ہو آپ کی طرف سے
23:24کوئی اپنے آپ کو کمتر نہ سمجھے
23:26بہترین محفل تو وہ ہے
23:27جس میں کوئی شخص
23:28اپنے آپ کو کمتر محسوس نہ کرے
23:30سب کو عزت دے کر بات کریں
23:32محبت دے کر بات کریں
23:33کسی کے لئے نافع بن جائے
23:35خیرون ناسی وینفعون ناس
23:36یہ حدیث شریف ذکر کی گئی دوران
23:38کہ تم میں بہتر ہوئے
23:39کہ دوسروں کے لئے نفع بخش ہے
23:41تو اس اعتبار سے
23:42لوگوں کے لئے کارمت بنیں
23:43لوگوں کے لئے
23:44جو ہے ان کے مستقبل کی بہتری
23:46کے لئے کوئی بات کریں
23:47بجائے اس کے کہ
23:47کرٹیسائز کریں
23:48یا اس کے لئے کوئی ایسا گڑا کھو دیں
23:50جس میں
23:50بلاخر وہ آپ کو سامنا کرنا پڑے
23:53اس کا
23:53بار صورت یہ موضوع آپ تک پہنچا
23:55اور انشاءاللہ
23:55اگلا سیگمنٹ جو ہے
23:56اس میں آپ سے ملاقات ہو گئے
23:58اور وہ ہے آپ کے مسائل کا حل
23:59ہمارے ساتھ رہیے گا
24:02رحمتوں کا مہینہ
24:04عظمتوں کا سفینہ
24:07زندگی کا قرینہ
24:09روح مکہ مدینہ
24:12آدمی کو بناتا ہے
24:15یہ انسان
Comments

Recommended