Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Dosti Aur Sohbat

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00What do you want to do?
00:30What do you want to do?
01:00What do you want to do?
01:30What do you want to do?
01:38What do you want to do?
02:11What do you want to do?
02:19What do you want to do?
02:43What do you want to do?
02:54What do you want to do?
03:05What do you want to do?
03:13What do you want to do?
03:43What do you want to do?
04:13What do you want to do?
04:22What do you want to do?
04:27What do you want to do?
04:56What do you want to do?
05:00What do you want to do?
05:13What do you want to do?
05:24What do you want to do?
05:35What do you want to do?
06:05What do you want to do?
06:09What do you want to do?
06:15What do you want to do?
06:23What do you want to do?
06:53What do you want to do?
07:08What do you want to do?
07:15What do you want to do?
07:45What do you want to do?
07:57What do you want to do?
08:03What do you want to do?
08:14What do you want to do?
08:17What do you want to do?
08:47و آخرت کو
08:48یعنی جتری خصوصیات ہے
08:49انسان کے اندر
08:50فرمایا وہ سب ہی ہوں گی
08:51تب ہی
08:52اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:53کہ
08:56فرمایا انسان کی پہچان
08:57کسی کے بچے کا رشتہ آتا ہے
08:59کہتے ہیں
08:59یار اس کی گہدرین
09:00ذرا چیک کرو
09:01بلکل
09:02کن لوگوں کے ساتھ بیٹھتا ہے
09:03اس کا اٹھنا بیٹھنا
09:05کن لوگوں کے ساتھ
09:06اللہ اکبر
09:06آج کر بڑے شور بچا ہوا ہے
09:08ایک فائل کا
09:09وہ فائل کھلی ہوئی ہے
09:10اور اس فائل کے اندر
09:11جو ہے نا
09:11لوگوں کے نام آرے
09:12پوری دنیا کے اندر
09:14اس فائل کے اندر
09:15جن لوگوں کے نام آرے
09:16وہ مو چھپاتے ہوئے پھر رہے ہیں
09:18اور
09:19صفائیاں پیش کر رہے ہیں
09:20کہتے ہیں
09:20نہیں نہیں نہیں
09:21میں نے خالی
09:22اس کو فلان چیز پوچھنے کے لیے
09:24اب آپ اندازہ کریں
09:25کہ صرف ای میل کرنے سے
09:27ایک گھندے انسان کے
09:28آج لوگ مو دکھانے کے قابل نہیں ہیں
09:31کل میدانِ معاشر کے اندر
09:33ایسے لوگوں کے ساتھ
09:34بیٹھنے کی وجہ سے
09:35انسان کا کیا حال ہوگا
09:36فرمایا کہ
09:37اگر تم یہ چاہتے ہو
09:38کہ تمہاری دنیا اچھی ہو جائے
09:40تمہاری آخرت اچھی ہو جائے
09:42تو فرمایا
09:43ایسی صحبت
09:44ایسی مجلس
09:45ایسی گیدرین
09:45اور ایسی کمپنی تلاش کرو
09:47کہ جس کے اندر انسان
09:49جو ہے
09:49اللہ اور اس کے رسول کی بات کرے
09:51دیکھیں
09:52کبھی بھی علماء نے یہ بات نہیں کی
09:53کہ رہبانیت کو اختیار کر لیں
09:55چھوڑیں یار
09:56یہ دنیا کا کام نہ کریں
09:58یہ دندہ نہ کریں
09:58کوئی ڈاکٹر نہ بنیں
09:59کوئی انجینئر نہ بنیں
10:00ہمیں ہوگے
10:01بحمد اللہ تعالی
10:02اٹھارہ اٹھارہ بیس بیس سال ہوگے
10:04اس میڈیا پر بیٹھے ہوئے
10:05کبھی کسی نے نکاح
10:06ہمارے بچے خود
10:07یونسٹیوں کے اندر پڑھ رہے ہیں
10:08یا ابھی تعلیمیں پڑھ رہے ہیں
10:10لیکن بات یہ ہے
10:11کہ اسلام رہبانیت نہیں سکھاتا
10:13لا رہبانیت
10:14پھر اسلام
10:14اسلام کے اندر رہبانیت نہیں ہے
10:16لیکن اسلام دہریت بھی نہیں سکھاتا ہے
10:19بلکل ہے
10:19آپ بلکل ایسے لوگوں کی صحبت اختیار کر لیں
10:22کہ آپ کے نزدیک آخرت کچھ بھی نہ ہو
10:25وَمَنْ عَرَادَ الْآخِرَةَ وَسَعَلَهَا سَعْيَهَا وَهُ مُؤْمِنْ
10:28وَأَوْلَائِكَ كَانَ سَعْيُهُمْ مَشْكُورَا
10:30اگر آپ کی آخرت کا ارادہ ہے
10:33آپ ایسی گہذرین کو اختیار کرتے ہیں
10:35تو رب تبارک وطالعہ
10:36ضرور آپ کو آخرت اتا فرمائے گا
10:38رئیس بھائی یہ اتنا بڑا
10:40آج کے زمانے کا مسئلہ ہے
10:42اس پر جتنا بولا جائے کم ہے
10:44ہم سب اس کے اندر ایک ٹینشن کے اندر ہیں
10:47انسان اپنے بچوں کے حوالے سے
10:49بچیوں کے حوالے سے
10:51ہر اعتبار سے
10:52اپنے خاص طور پر
10:53وہ سب نے بڑی پیاری بات فرمائی
10:55کہ خواتین کے حوالے سے
10:56کہ بھائی کس کے ساتھ بیٹھیں
10:58اور کس کے ساتھ نہ بیٹھیں
10:59لیکن ضرورت ایسی بات کی ہے
11:01کہ ہم خود اچھے بن کے دکھائیں
11:03اور اچھے بن کے رہیں
11:05تاکہ سوسائیٹی کے اندر اچھائی ہو
11:06آخری بات کہوں گا
11:07اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:10المرعو معا من احببہ
11:12فرمایا جو جس کے ساتھ ہوتا ہے
11:14جس کی کمپنی میں ہوتا ہے
11:16قیامت کے دیر اسی کے ساتھ ہوگا
11:18یہ دیکھ لیں آپ
11:19کہ میدان معاشر کے اندر
11:21جب آپ اٹھیں گے
11:22تو آپ کس کمپنی کے ساتھ
11:23اور کن لوگوں کے ساتھ
11:24آپ کی محبت
11:25اگر اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ ہوگی
11:27صحابہ کے ساتھ ہوگی
11:28آلِ بیعتِ ساتھار کے ساتھ ہوگی
11:30آپ کا حشر وہاں ہوگا
11:31اور اگر ان فاسق و فاجر
11:33اور ان لوگوں کے ساتھ ہوگی
11:35تو آپ تباہ و برباد ہوں گے
11:37دنیا و آخرت کا فائدہ یہی ہے
11:39کہ آپ اچھے لوگوں کی صحبت کو اختیار کریں
11:42ولا تو صاحب اللہ مؤمنا
11:44بربایا کسی فاسق و فاجر کے قریب نہ جائے
11:46بہت اچھی بات ہے
11:47اللہم صاحب نے بڑی خوبصورت انداز میں
11:49جواب کو مکمل فرمائی
11:51ایک وقفہ لیتے ہیں
11:51وقفے کے بعد لوٹیں گے
11:52موضوع کو کنٹینیو کریں گے
11:54آپ ہمارے ساتھ رہیے
11:55یہ ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
11:58دوستی اور صحبت
11:59اور اس کے مصبت اور منفی پہلو کے حوالے سے
12:01آج کا پروڈرام دیکھ کر
12:03بہت سے پیرنٹس بہت سے والدین
12:04یہ کہہ رہا ہوں گا
12:05کتنی اچھی اچھی باتیں ہو رہی ہیں
12:07بچوں کا ایسی تربیت دی جائے
12:08معاشرے سے بچایا جائے
12:10ڈیجیٹل ایرا ہے یہ
12:11اور اس میں ہمارے تو بچہ باتیں نہیں سنتا
12:14اس کو تو جس بات کے لیے منع کرو
12:16سب سے پہلے وہی کام کرتا ہے
12:17اور اس طرح تو گھر کے ماحول میں
12:19اس طرح سے والدین اور بڑے بزرگ جو ہیں
12:21اتنے میں یہ سمجھتا ہوں کہ
12:25نظر آتے ہیں کمزور نظر آتے ہیں
12:26کہ اولاد کے سامنے ان کی کوئی بات
12:28ایسی نہیں
12:29اثر انگیز نظر آتی
12:30لیکن یہ جو ساری چیزیں ہیں
12:32علومہ حضرات نے جو بیان فرمائیے
12:34یہ ان کے اپنی زندگیوں میں بھی ہم نے دیکھے
12:36کہ بچوں نے علم دین بھی حاصل کیا
12:38اصلی علوم بھی حاصل کر رہے ہیں
12:39ماشاءاللہ
12:40اور یہ تربیت کی بات ہے
12:42اور یہ ذمہ داری آیت ہوتی ہے والدین پر
12:44اب سوال جو ہے میرے پاس
12:45وہ بہت ہی اہم ہے
12:46اس موضوع کا
12:47وہ سوال یہ ہے
12:49کہ ڈیجیٹل فرینڈشپ جو ہے
12:51مفتی صاحب
12:52مفتی ابو محمد صاحب
12:52ڈیجیٹل فرینڈشپ
12:54جس کے لئے مفتی صاحب نے
12:55ڈیجیٹل صحبت کا بھی
12:56ایک اسطلاح استعمال کی
12:57اس کا دور دورہ ہے اس وقت
12:59اس سے کیسے بچائے جائے
13:01اپنی جنریشن کو
13:02میں چاہتا ہوں
13:03اس پر کچھ کلام فرمائیے گا
13:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:06دیکھئے کوئی بھی چیز
13:08اپنی ذات میں بری نہیں ہوتی
13:09اس کا استعمال
13:11یا اچھا ہوتا ہے
13:12یا برا ہوتا ہے
13:13اب یہ ہم پر ہے
13:14کہ ہمارا ایک نظام
13:15معاشرہ اس طرح کا ہے
13:16کہ اس میں ہم
13:17اپنی قوم کو بچا نہیں پائے
13:19اب آپ یہ دیکھیں
13:20کہ ہمارے یہ
13:21ڈیجیٹل نظام میں
13:22ابھی جو بلاسفیمر ہیں
13:23جنہیں آقے تو جہاں
13:25صل اللہ علیہ وسلم
13:26مقدس شخصیات
13:27عزواج متحرات کی جو
13:29توہین ہوئی
13:29وہ اس میں
13:30سڑھے چار لاکھ لوگ
13:33ریکارڈ پر آئے ہیں
13:34یہ سڑھے چار لاکھ لوگ کون ہیں
13:36جن کے والدین مسلمان ہیں
13:38ماں مسلمان ہے
13:39والد مسلمان ہے
13:40ان کا خاندان
13:41سارا مسلمان ہے
13:42مگر وہ
13:43ڈیجیٹل کی دنیا میں
13:44وہ ایسے
13:45بے گیا
13:46وہ واپس نہیں آسکا
13:48پلٹ کے نہیں آسکا
13:49اسی طرح
13:50ابھی میں
13:50ریسنٹلی
13:51یہ کیس ہمارے رمضان سے
13:52کچھ دن پہلے
13:53یہاں ہوا آنے سے پہلے
13:54اور ہمارا بڑا افسوسناک
13:55ڈیجیٹل کے دریئے
13:57جو دوستیوں ہوتی ہیں
13:57ان کا نتیجہ کیا ہوتا ہے
13:59دو سکی بہنوں کو
14:00ایک دن میں طلاق ہوئی
14:02دو سکی بہنیں
14:03ایک دن میں
14:04ایک زہر کے وقت
14:05گھر پہنچی
14:06دوسری مغرب کے وقت
14:07گھر پہنچی
14:08اور ایشیا کے وقت
14:08والد کو اٹیک ہوا
14:09وہ دنیا سے چلا گیا
14:11کیا ہوا
14:12کہ ایک کہاں
14:13ایک کے بھی جو
14:14ڈیجیٹل تعلقات تھے
14:15وہ منظر عام پر
14:16ایک بہنوئی کو پتا چلے
14:18دوسری کو جو معاملات تھے
14:19وہ دوسری کو پتا چلے
14:21تو کچھ چیزیں ایسی ہیں
14:22جو ڈیجیٹل دنیا کی
14:23بنیاد پر بہت خطرناک
14:24ہو رہی ہیں
14:25میں اشارتاں ان کو
14:26گنتی کر کے آگے چلتا ہوں
14:27سب سے پہلے نمبر پر
14:29شخصی ازادی کا
14:30انتہائی غلط استعمال
14:31ہو رہا ہے
14:32آپ فیس بک کی دنیا میں
14:33دیکھ رہے ہیں
14:33حضرات صحابہ اکرام
14:35اہل بیت ازام
14:35اہل بیت اتھار رسول
14:37فریڈیم آف سپیچ
14:38کرام دیتے ہیں نا
14:39ازار رائے کی آزادی
14:40اسی طرح بہت تحقیق
14:42خبریں
14:42کبھی ایسا ہوتا تھا
14:43کہ ہر خبر کی تحقیق
14:44ہوا کرتی تھی
14:45آج وہ زمانہ آ چکا ہے
14:46کہ ڈیجیٹل کی دنیا میں
14:47کبھی بھی کسی خبر کی
14:49تحقیق نہیں ہو پا رہی
14:50اسی طرح بہہیائی اور
14:51جنسی ملاب کے کھل عام
14:53جتنا اظہار آج کیا جا رہا ہے
14:55آج سے پہلے کبھی نہیں کیا گیا
14:56بے بنیاد
14:57الزمات
14:58تہمات
14:59اور کردار کشی
15:00اور اس کا استعمال
15:01جتنا آج کیا جا رہا ہے
15:02شاید اس کی مثال بھی
15:04اس سے پہلے
15:04کبھی نہیں ملی
15:05جسمانی صحت پر
15:07جتنا
15:07لوگوں کے
15:08بچوں کے آج
15:09اثرات مرتب ہوئیں
15:10ڈیجیٹل میڈیا کے
15:11غلط استعمال سے
15:12اگر یہ بات
15:13واضح طور پر کہہ دی جائے
15:14تو اس سے پہلے
15:15اس کے ایسے اثرات
15:17نظر نہیں آئے
15:18اسی طرح
15:18اب دیکھیں
15:19تعلیم میں کتنا ہارا جایا
15:20کہ آج سے پہلے
15:21لوگ بہت ذہین تھے
15:22بہت فتین تھے
15:23میں اس پر دوبارہ
15:24ہمارے بھائی لیاقت
15:25عزری صاحب دامت
15:26برکات ملالکہ نے
15:27خان کا ہی بات کہی
15:28تو میں پلٹ کے واپس
15:29اس طرف اشارہ کروں گا
15:31کہ جب تک ہمارا
15:32مزاج علماء سے جڑا ہوا تھا
15:33ہمارا تعلق علماء سے تھا
15:35ہمارا خان کا ہی مزاج تھا
15:36تو اس وقت تک
15:37ہماری تنہائیاں پاکیزہ تھیں
15:39ہمارے دماغ بھی کافی اثر
15:40اچھے تھے
15:41اور ہم لوگ پڑھنے میں بھی
15:43تعلیم میں بھی بہت آگے تھے
15:44لیکن جب سے ہماری تنہائیاں
15:46ناپاک ہوئی ہیں
15:46تو ہمارا جو پڑھنے کا مزاج ہے
15:48تعلیم میں
15:49ہم انتہائی نالائک سے
15:51نالائک تر ہوتے چلے جا رہے ہیں
15:53اس پر وہ
15:54ایک بزرگ کا کول ہے
15:55میں نام شاید بھول رہا ہوں
15:57انہوں نے فرمایا کہ
15:57جب انسان بدنظری کرتا ہے
15:59وہ بدنظری آج تو
16:00ڈیجیٹل میں بہت آسان ہو چکی ہے
16:02تو جب بدنظری کرتا ہے
16:04تو اٹھانہ فیصد
16:05اس کا قوت حافظہ
16:06جو ہے اس وقت کمزور ہو جاتا ہے
16:07وہ ختم ہو جاتا ہے
16:09اب آگے جا کر دیکھیں
16:10کہ اس ڈیجیٹل کی وجہ سے
16:12ڈیجیٹل جو فرینڈشپ ہے
16:13اس کی وجہ سے
16:14بھاگ کر شادیاں کرنے کا رواج
16:16کتنا عام ہو چکا ہے
16:18بہت زیادہ ہو گیا
16:18صرف حضرت مفتی اکمل صاحب
16:19دامت برکات و ملالیہ نے فرمایا
16:21ہمارے گجنوالا ڈیویجن میں
16:23بھائی رئیس صاحب
16:2489000 پلس کیس
16:26صرف دو سال میں ریکارڈ ہوئے ہیں
16:29خلا اور طلاق کے ہیں
16:30صرف یہ ایک ڈیویجن کی بات کر رہا ہوں
16:32اسی طرح آپ دیکھیں
16:33کہ آج تہذیبوں کا ٹکراؤ ہے
16:35اسلامی تہذیب و تمدن کے بجائے
16:37غیر اسلامی تہذیب و تمدن کو
16:40کتنا اختیار کیا گیا
16:41مسلمان بچے ہیں
16:43صرف ایک ویزے کے لیے
16:44جرمنی کے وہ قادیانی ہو کر
16:46وہاں پہنچ چکے ہیں
16:48یہ اس ڈیجیٹل کا کمال ہے
16:49نوجوان نسل گانے میں
16:51بجانے میں
16:51فلمیں ڈرامیں
16:52بےہودہ مناظر دیکھنے میں
16:54کتنا آگے جا چکی ہے
16:55اور سب سے بڑا خطرناک کام
16:57جو ہے
16:57وہ وقت کا زیاہ ہے
16:59جتنا وقت
17:00آج ڈیجیٹل کی دنیا میں
17:01آپ سکریننگ ٹائم
17:02آج ہرپ گوبائل پر آ جاتی ہے
17:04آپ دیکھیں
17:04کسی بھی بچے کو اٹھا کے
17:05اس کی سکریننگ ٹائم دیکھیں
17:07وہ کتنی دیر
17:08سکرین کا استعمال کرتا ہے
17:10مگر اس کی دنیا میں
17:11اور کوئی مصروفیت نہیں
17:12اسی بندے سے پوچھیں
17:13جو آٹھ سے دس گھنٹے
17:14سکرین دیکھتا ہے
17:15اسے نماز کے فرائض کا پتہ ہے
17:17واجبات کا پتہ ہے
17:18سنتوں کا پتہ ہے
17:19مکروحات کا پتہ ہے
17:20ماں باپ کے عداب کا پتہ ہے
17:22گھر کا پتہ ہے
17:22کام کا پتہ ہے
17:23تقریباً یہ جو
17:24کیفیت میں نے بتائی ہے
17:25یہ ففٹی پلس ہے
17:27ہمارے ملک اندر
17:28اگر پچیس کروڑ عوام ہے
17:29اس سے زیادہ ہوگی
17:30کم نہیں ہوگی
17:31تو اس کا ایک ہی طریقہ ہے
17:33پلٹ کر
17:34امام مالک رحمت اللہ علی سے
17:35کسی نے پوچھا
17:35کہ دوبارہ دین کیسے آئے گا
17:37آپ نے فرمایا
17:38جس طرح پہلے آیا تھا
17:39پہلے کیسے تھا
17:40پہلے نیک لوگوں کی صحبت ہوتی تھی
17:43صالح لوگوں کی صحبت ہوتی تھی
17:44میں ایک جملہ جاتے جاتے
17:46یوں کہنا چاہوں گا
17:46بڑے افسوس کے ساتھ
17:48کہ آج ہر بندے کے
17:49انڈرائیڈ موبائل کے اندر
17:51اس کے بال بنانے والے کا نمبر موجود ہے
17:53اس کی گاڑی دونے والے کا نمبر موجود ہے
17:56اس کے ڈیزائنر ڈریسنگ کرنے والے کا نمبر موجود ہے
17:58وہ جہاں سے جوتے پالش کرواتے ہیں
18:00اس کا نمبر موجود ہے
18:01وہ جہاں اس کے جو گیڑ کھولنے والا
18:03اس کا نمبر موجود ہے
18:04اگر آج بہت معذرت کے ساتھ
18:06ہمارے موبائل میں
18:07اگر کسی کا نمبر نہیں ہے
18:09تو وہ اپنی اصلاح کے لیے
18:10by the people who know us or do not.
18:12By the people who know us or do not.
18:14Or any person or knowledge or do not.
18:15By the way, we have put a running法 with these people.
18:18It is going to back us.
18:20We will have no more than this.
18:23We will not have much more than this.
18:24I will not have a talk with each other.
18:29We will make the news for our people.
18:30So please do not have any questions.
18:36Please do not have a question or any questions.
18:38Please follow us.
18:38These children of university have come to our discussion from us.
18:44is
19:11but one thing I remember is that
19:15A.R.Y.Q.TV, which is the way people educate them,
19:20which is the way they educate their lives in their lives,
19:24the way they educate their lives.
19:27That's why now I see that in the young people,
19:30there is a dream of becoming a role model.
19:31This is a dream of becoming a role model.
19:34This is a dream of becoming a dream.
19:38This is a positive thing for a sign.
19:42Which is the way R.Y.Q.TV, role model.
19:45Now we will go here.
19:47I want to say that,
19:49what do we need to do for ourselves?
19:52How do we need to do good friends?
19:55I want to say that.
19:57Our religion is a very good religion.
20:01We see that our lives of three parts of our lives.
20:05We are working on this kind of one of our lives of the people of God and of the people
20:09of God.
20:10We have to say that we are going to do good life of our lives of the people of God,
20:17how do we need to do good friends of God?
20:26or if we know what we're trying to find our way
20:28because we're trying to get into that
20:29or if we're making sure we're trying to find our way
20:32and what we're trying to do is to go through this
20:37man for good is to feel good
20:40this is why we think that's what we're trying to do
20:41that first of all world in the world
20:43we cannot make sure
20:53we're trying to try to die
20:56is
21:26داخلہ ہوگا
21:26پس یہ جب چیزیں
21:27ہمارے ذہن کے حدر ہوتی ہیں
21:28پھر انسانی سمجھتا ہے
21:29مجھے ایک خاص مشن کے لیے
21:31ایک مقصد کے لیے بھیجا گیا ہے
21:33ایک goal ہے جو مجھے achieve کرنا ہے
21:35بیکار نہیں اپنے زندگی گزار نہیں
21:37جب یہ چیز سوچ بن جاتی ہے
21:38تو پھر آدمی ایک لائے ملک
21:40روڈ میپ بناتا ہے
21:41اگر کوئی ایسے youngster ہے
21:42کہ ان کو روڈ میپ سمجھ میں نہ آئے
21:44کسی اچھا علیم کے صحبت میں رہے
21:56جب ہم یہ سب چیزیں اختیار کریں گے
21:57تو پھر آہستہ استہ ایک شخصیت میں
21:59اثر پیدا ہوتا ہے
22:00آدمی بعمل ہوتا ہے
22:01پھر جو ہماری صحبت میں آئے گا
22:02خود یہ دیکھے گا وہ شخص
22:04کہ آہستہ استہ وہ بھی positive بنے گا
22:06وہ اچھا بنے گا
22:07نیک بنے گا
22:08اور اس کے اندر اچھے اثرات مرتب ہوں گے
22:10پھر ایک روحانی خوشی محسوس ہوتی ہے
22:12کہ نہ صرف میں اس کو نیک بنا دیا
22:14بلکہ اپنے لئے بہت بڑا ثواب جاریہ بھی بنا دیا
22:18اللہ معلی عقصہ نظری صاحب
22:20کیا پیغام دیجئے گا آج کا بہت sensitive
22:22چونکہ آپ وہ حضرات ہیں
22:23کہ جو وارثان محراب و ممبر ہیں
22:25آپ ویسے بھی آپ کے ساتھ ایک interaction ہے
22:28public کا عوام کا
22:29تو پیغام کیا دیجئے گا
22:31رئیس پر میں یہی کہوں گا
22:32کہ دنیا کے اندر انسان مال و دولت جمع کرتا ہے
22:36properties جمع کرتا ہے
22:38اچھی چیزیں لیتا ہے
22:39لیکن ہمارا سب سے بڑا جو سرمایہ ہے
22:42ہمارے سب سے بڑے جو assets ہیں
22:44وہ ہماری اولاد ہیں
22:45اگر ہماری اولاد راہ راست سے ہٹ گئی
22:48اور گمراہ ہو گئی
22:50خراب ہو گئی
22:51تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ سب کچھ برباد ہو جائے گا
22:54اور دنیا میں جو آنے کا بقصد ہے
22:56اس کو بھی ہم نے کھو دیا
22:58قرآن بجید فرقان عمید نے فرمایا
22:59کہ اللہ کے بارگاہ میں دعا کرو
23:04ہماری آنکھوں کی تھندک بڑھ جائے
23:05یہ آنکھوں کی تھندک طبی ہوگی
23:08کہ ہم اپنی اولاد کو دنیا سے جاتے وقت
23:10ایسا چھوڑ کے جائیں گے
23:12کہ وہ ہمارے پیچھے ہاتھ اٹھا کے دعا کریں
23:14وہ دعا طبی کریں گے
23:16کہ آج ان کی تربیت کریں گے
23:18ایک بات مسلم نے بڑی خوبصورت فرمائی
23:20کہ ہم بچپن سے بچوں کو ٹائم نہیں دیتے
23:23اس وقت ہم بیزی ہوتے ہیں
23:25ادھر جا رہے ہیں
23:26ادھر جا رہے ہیں
23:27آپ دیکھیں بہت سارے لوگ وہ ہیں جو مصروف ہیں
23:29ملک سے باہر ہیں
23:30یا پھر بہت کامکار میں مصروف ہے
23:32بچوں کو ٹائم نہیں دے سکے
23:33اچھا ایک ایچ چلی گئی
23:35اس کے بعد بچوں نے جب دوستیاں ڈھونڈ لی
23:38ہم ان کے ساتھ دوستی نہیں کر سکے
23:40ہم ان کو اپنا ڈھونڈ آگیا
23:43جب انہوں نے دوستیاں کر لی
23:44اب آپ ان کی دوستیوں کو چھوڑا نہیں سکتے
23:46قبل اس کے کہ وہ دوستوں کو ڈھونڈ لیں
23:49ان کے ساتھ دوستی کر لیں
23:50ان کو ٹائم دیں
23:51یہی سب سے بڑا سرمایہ ہے
23:53یہی سب سے بڑے ایسٹس ہیں
23:55جو دنیا و آخرت میں ہمارے کام
23:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:59آپ نے جو مجھ سے پہلے سوال کی
24:00تو سے ریلیٹر چونکہ آج سارے والدین پریشان ہیں
24:03یہ جو انڈرائیڈ ہے
24:05ایسی چیز ہے کہ اس کا ڈیٹا
24:06کسی انسان کی پرسنالٹی سے میچ نہیں کرتا
24:08یہ اور ہے ہم اور ہیں
24:09اس سوالے سے میں والدین کو ایک میسیج دینا چاہتا ہوں
24:12کہ ہمارے کچھ لوگوں نے
24:14ڈیجیٹل کی دنیا میں بڑی اچھی محنت بھی کی ہے
24:17چائلڈ پیرنٹل ایپ بنائیے
24:19چائلڈ کنٹرول پیرنٹل ایپ
24:20اس میں بڑی خوبصورت چیز یہ ہے
24:22ہم نے بہت سارے دوستوں کو
24:23ہم نے اپنے گھروں میں بھی اس کا استعمال کیا
24:25اب والد کی کوشش ہوتی ہے
24:27کہ میں دیکھوں میرا بچہ کیا دیکھ رہا ہے
24:29میرا بچہ کتنا انڈرائیڈ استعمال کر رہا ہے
24:31تو اس میں ایک ای میل سے پانچ یا دس موبائل
24:34وہ کنٹرول ہو جاتے ہیں
24:35اب وہ باپ یا ماں
24:37مدر یا والد جو نہ
24:38وہ اپنے موبائل سے
24:39سب کو دیکھ بھی سکتے ہیں
24:41اور ان کا وقت بھی متعین کر سکتے ہیں
24:43کہ یہ پندرہ منٹ موبائل دیکھ سکتا ہے
24:45دس منٹ دیکھ سکتا ہے
24:46اس کے بعد اس کا موبائل آٹو آف ہو جائے گا
24:48تو آپ یہ ڈاؤنلوڈ کریں
24:50اس سے آپ کے گھر کا محول جو ہے وہ بہتر ہو جائے
24:52بہت شکریہ دا کروں گا
24:53مفت صاحب آپ تشریف لائے
24:54قبلہ اللامہ صاحب
24:55مفت صاحب آپ حضرات نے بہت امدہ کلام فرمایا
24:57ناظرین محترم
24:57آج کی گفتگو بہت اہم تھی
24:59اس کو غور کیجئے گا
25:00اس پر اور دیکھئے گا
25:01کہ کانا کام سے غلطیاں ہوئیں ہیں
25:03کوتائیاں ہوئیں
25:04اس کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے
25:05اگلی جو سیگمنٹ ہے ناظرین محترم
25:07وہ ہے
25:07آپ کے مسائل کا حل
25:09جس میں قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب تشریف فرما ہوتے ہیں
25:12آپ کے لائیو سوالات کی جوابات
25:14انعایت فرماتے ہیں
25:15اور جلدی سے تیاری کر لیں
25:17اپنے سوالات کو کمپائل کر لیں
25:18تاکہ فوراں آپ لائیو سوالات کے ساتھ
25:21اس پرڈرام کا حصہ بن جائے وقفہ ہے
25:22وقفے کے بعد لڑتے ہیں
25:23ہمارے ساتھ رہیے گا
25:37بناتا ہے یہ انسان
Comments

Recommended