Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Tauheed Aur Shirk

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Muhammad Akmal
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00,
00:00,
00:00,
00:01,
00:01,
00:02,
00:03,
00:04,
00:04,
00:05Ruh-e-Makka, Medina
00:08Admi ko Bunaata hai
00:15Yeh Insaan
00:16Shad-e-Ramazan
00:17Ladies and gentlemen, you have a good evening.
00:19Ilm-Oulma, one more time, this segment is done.
00:22And with a topic, we are here to help you.
00:24In which the listeners have told you.
00:26It is a part of Ramadan.
00:28Mashallah, this is a part of the whole segment.
00:29And this segment, which is a special,
00:31Ilm-Oulma, which is a segment,
00:32is a part of the segment, which people have found a lot of questions.
00:37And it is a part of the segment.
00:39So people have a lot of questions.
00:40Today our topic is
00:42Tohid and Shirk.
00:43This is our topic.
00:44We'll talk about the U.S.
00:45Our-sat-e-Makka,τι
01:01-Lama,
01:02asalamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
01:04mufsidh ab Allah ki
01:06vehdaniyet per dhalil
01:07ager ham maangna chahaya
01:08ar is ki zirurot ar ahimiyet
01:09ke hawalay se kuchh
01:10janna chahaya
01:11to kya firmayye
01:12abduzubillah min ash shaytun rajim
01:14bismillah rachman rachim
01:16sab se pahle
01:17vehdaniyet ki thwoda si tashrih ho jahe
01:20vehdaniyet ka mtlb hota hai
01:23sorry
01:24Allah Ta'ala ko akela
01:25maanna
01:27isi se phir mwohid nikla hai
01:29Allah Ta'ala ko waahid tatsalim karne wala
01:31اور یہ ہمارا عقیدہ توحید
01:33جو ہے یہ ہمارے سمجھلے
01:35مذہب اسلام کی
01:36اساس بنیاد ہے
01:37اگر کوئی عقیدہ توحید
01:39ہی نہ رکھے
01:39تو وہ کفر و شرک میں
01:40مبتلا ہوگا
01:41اور دارہ اسلام سے
01:42خارج ہو جائے گا
01:45Allah Ta'ala ki
01:46ذات
01:47اور صفات
01:48دونوں اعتبار سے
01:49وحدانیت کو
01:50تسلیم کرنا لازم ہے
01:51ذات کے اعتبار سے
01:52وحدانیت کا مطلب یہ ہے
01:54کہ جیسے
01:54اللہ کی ذات قدیم ہے
01:55ویسا کسی کو
01:56نہ تسلیم کریں
01:57صرف
01:58اللہ ہی معبود ہو
01:59کسی غیر اللہ
02:00کو معبود نہ مانا جائے
02:01اور
02:02اللہ تعالیٰ کے لئے
02:02بیوی یا
02:03اولاد کا
02:04کوئی تصور
02:04نہ ہو
02:05اسی طرح
02:06اللہ تعالیٰ
02:07کو فقط
02:08واجب الوجود
02:09مانا جائے
02:10واجب الوجود
02:11وہ ہوتا ہے
02:11جس کا وجود
02:12ضروری ہو
02:13یا یوں کہہ لیں
02:14ہمیشہ سے ہو
02:14اس کے وجود کی
02:16کوئی علت نہ ہو
02:17اس کے وجود سے
02:18تمام وجود پیدا ہوئے ہو
02:19اور یہ صرف
02:19اللہ کی شان ہے
02:20اور اللہ تعالیٰ
02:22کی صفات کے اعتبار سے
02:23وحدانیت کا
02:23تصور یہ ہے
02:24کہ اللہ کی
02:25ہر صفت
02:25چار خوبیوں سے
02:26ضرور متصف ہے
02:27وہ ذاتی ہے
02:29قدیم ہے
02:30لا محدود ہے
02:31اور غیر فانی ہے
02:33قدیم کا مطلب
02:34جیسے اللہ کی ذات
02:35ہمیشہ سے ہے
02:36صفات بھی ہمیشہ سے ہیں
02:37ذاتی کا مطلب
02:38کسی کی دیوی نہیں ہے
02:39غیر فانی کا مطلب
02:41نہ ان پر
02:42فنا واقع ہونا
02:42ممکن ہے
02:43نہ فی الواقع
02:44فنا واقع ہوگی
02:45کچھ بھی نہیں
02:46اور لا محدود
02:47اس کی کوئی حد نہیں ہے
02:49تو اگر کسی مخلوق
02:50کے اندر یہ چیزیں
02:51میں سے کوئی ایک بھی
02:51تسلیم کر لی جائے
02:52تو کفر و شرک ثابت ہوگا
02:54دلیل اس کی بہت ساری
02:55خود اللہ تعالیٰ نے
02:56قرآن پاک میں فرمایا
02:58کہ لَيْسَا كَمِثْلِهِ شَيْئُن
03:00اللہ کے مثل
03:01کوئی شے نہیں ہے
03:02اس کا مطلب ہے
03:03کہ اللہ واحد ہے
03:04اس کے مثل
03:05کوئی بھی نہیں ہو سکتا
03:06سورہ اخلاص
03:07اللہ کی وحدانیت پر
03:08زبدس قسم کی دلیل
03:10قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَد
03:11آپ کہہ دیجئے
03:11کہ اللہ ایک ہے
03:12اللہ بے نیاز
03:13نہ وہ کسی سے پیدا ہوا
03:15نہ اس سے کوئی پیدا ہوا
03:16اور اس کا کوئی
03:17ہمسر اور ہمپلہ
03:19ہم نظیر نہیں ہے
03:20یہ سریع آیات
03:21اور اقلی دلیل
03:23اللہ تعالیٰ نے
03:23یوں فرمائے
03:24کہ لَوْ كَانَا فِيهِمَا آلِهَةٌ
03:26اِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا
03:28اگر زمین و آسمان میں
03:30اللہ کے علاوہ
03:31کئی علاہ ہوتے
03:32تو زمین و آسمان
03:34تباہ ہو جاتے ہیں
03:35اور یہ اقلی دلیل
03:36واقعی جب دو
03:37طاقتور جمع ہو جاتے ہیں
03:38تو ہر ایک
03:39اپنے اپنی مخلوق کو
03:40آگے لانے کی کوشش کرتا
03:42ایک کے ارادہ ہوتا
03:43بارش ہوگی
03:43دوسرا کے ارادہ ہوتا
03:44کہ قہت سالی سے
03:45میں آزماؤں گا
03:46ایک کسی کو غلبہ دینا چاہتا
03:56کی ہے کہ اس وحدانیت
03:57کے تصور کو
03:58ذہن میں بختہ کیا جائے
03:59اور کوئی بھی ایسا
04:00طرز عمل
04:01یا سوچ اور فکر
04:02کو فروغ نہ دیا جائے
04:03کہ جس سے انسان
04:04کفر و شرک کے
04:06حقیقت کی طرف
04:07حقیقتاً اس میں
04:08گرنے کی طرف
04:09یا خدا نہ خاصتہ
04:10اس کے شائبے کی طرف بھی جائے
04:12یہ علماء کی ذمہ داری ہے
04:13اور اسی لئے اس طرح کے
04:14موضوعات کا
04:15انتخاب کیا جاتا ہے
04:16اور اس کی ضرورت
04:17اور آہمیت بس یہ ہے
04:18کہ اگر ہم
04:19اس وحدانیت
04:20کا اقرار نہ کریں
04:21اس کو نہ مانیں
04:21تو شرک میں
04:22مقتلا ہو جائیں گے
04:23اور اللہ تبارک
04:24نے قرآن میں
04:25واضح فرما دیا
04:26کہ وہ مشرک کو
04:27نہیں بخشے گا
04:28اگر کوئی حالت
04:29شرک میں مر گیا
04:30تو اس کی بخشش نہیں ہے
04:31اور یہ ہمیشہ
04:32ہمیشہ جہنم میں جائے گا
04:33اس لئے اللہ کی
04:34وحدانیت کا اقرار
04:36اس کا بار بار تقرار
04:37ذہن میں اس کی تحفیز
04:39اور پھر اس کے
04:40عقیدے کو
04:40اپنے بچوں کے ذہن میں
04:42راسخ کرنا
04:43یہ انتہائی ضروری ہے
04:44بہت اچھے انداز میں
04:45دلائل پیش کیے
04:46اور مفتی صاحب نے
04:48بڑے عقلی دلائل
04:49اور وہ دلائل
04:49کہ جو قرآن بھی
04:50ہمیں دے رہا ہے
04:51اگر ہم پڑھیں قرآن
04:52تو اس میں
04:52عقیدہ توحید کے حوالے سے
04:54دلائل مل جاتے ہیں
04:55اب ہم یہ جاننا چاہیں گے
04:56کہ توحید کیا ہے
04:57اور عقیدہ توحید کے
04:58تقاضے کیا ہیں
04:59اللہ مالی آقاد حسین
05:00عزری صاحب
05:01اس حوالے سے کچھ روشن
05:02ڈالیں گے
05:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:04دیکھیں عقیدہ توحید
05:06یہ دین اسلام کی
05:07بنیاد ہے
05:08اور اسی پر سارا
05:10سٹیکچر ہے
05:11اور اس پر ساری
05:12اساس ہے
05:12جتنے بھی انبیاء
05:14کرام تشریف لائے
05:15ان کے سب سے پہلے
05:16دعوت یہی ہوتی تھی
05:17کہ
05:18اللہ تبارک و تعالی کی
05:20عبادت کرو
05:21وَاِلَهُ کمِ الٰہُ وَاہِد
05:22وہ خداِ الٰہ ہے
05:23اور الٰہِ وَاہِد ہے
05:25اس کا کوئی بھی شریک نہیں ہے
05:27اور فرمایا
05:28کہ اس کے تقاضے
05:29سب سے پہلے یہ ہے
05:30کہ انسان
05:31اپنے تمام
05:33عامال کے اندر بھی
05:34کسی قسم کی
05:35ریاہ کو شامل نہ کرے
05:36بلکل
05:37ایک شرک ہے
05:38اس کا قبل مفتی صاحب
05:40نے تعریف فرمائی
05:41کہ اللہ تبارک و تعالی کی
05:42کسی بھی اعتبار سے
05:43ذات میں
05:44سوات میں
05:44کسی کو مثل بنانا
05:45یہ تو بلکل شرک ایسی ہے
05:47کہ
05:51اور ایک ہے
05:52شرک خفی
05:53تو توحید کا تقاضہ یہ ہے
05:56کہ آپ اپنے ایمان کو
05:57اپنی توحید کو
05:58اتنا خالص کریں
06:00کہ اس کے اندر
06:01ریاہ بھی نہ ہو
06:05پرمایا کہ
06:06حکم دیا گیا ہے
06:07کہ تم خالص ہو کر
06:09اللہ تبارک و تعالی کی عبادت کرو
06:11اس انداز سے
06:12اللہ کی عبادت کرو
06:13کہ
06:27اس کا کوئی شریک نہیں ہے
06:31کسی بھی اعتبار سے
06:32کوئی شریک نہیں ہے
06:33اور فرمایا
06:34کہ میں اسی کے لیے
06:35سب کچھ کرتا ہوں
06:36دوسرا ہے
06:37اللہ تبارک و تعالی کی
06:39ذات پر
06:39توقل اور بروسہ کرنا
06:41دیکھیں یہ دنیا عالمِ اسباب ہے
06:43رب تبارک و تعالی نے یہی فرمایا
06:45کہ
06:47انسان کو وہی ملتا ہے
06:48جس کے وسائی کرتا ہے
06:50کوشش کرتا ہے
06:51سٹرگل کرتا ہے
06:51محنت کرتا ہے
06:52رب تبارک و تعالی نے
06:54یہ نظامِ کائنات
06:55کے ساری اسباب پر رکھی ہوئی ہے
06:57لیکن فرمایا
06:58کہ اس کے اوپر
06:59مافق الاسباب ایک ذات ہے
07:00جو مسبب الاسباب ہے
07:02کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
07:04کہ انسان سارے اسباب
07:05کو جمع بھی کر لیتا ہے
07:06لیکن پھر بھی نتیجہ نہیں نکلتا ہے
07:08تو فرمایا
07:08جہاں جا کر
07:09تمہارے ارادے
07:10تمہارا سب کچھ ٹوٹ جاتا ہے
07:12تو سمجھ لو
07:13کہ وہ خدا وحدہ لا شریک کی ساتھ ہے
07:15انسان
07:16اللہ تبارک و تعالی کی ذات پر
07:18اپنے تمام معاملات کے اندر
07:20توقل کرے
07:21ابھی ہم چند دن پہلے
07:22جنت کا بیان کر رہے تھے
07:23اور اس کے اندر
07:24حدیث پاک کے اندر آئے
07:25کہ ستر ہزار افراد
07:26بغیر حساب کتاب کے جنت جائیں
07:28ان کی پہلی صفت
07:29یہی بیان کی حدیث پاک کے اندر
07:31کہ وہ اللہ تبارک و تعالی پر ایمان رکھتے
07:33اور ایمان کے ساتھ ساتھ
07:35اللہ کی ذات پر ان کا توقل کامل ہے
07:37بے شک
07:38اذا عظمت فتوکل على اللہ
07:40سبحان اللہ
07:41فرمایا جب کسی چیز کا عظم کر لو
07:43تو پھر اس کے معاملات کو
07:45انجام کو
07:46اللہ تبارک و تعالی کی ذات پر چھوڑ دو
07:48تو کسی بھی اعتبار سے دیکھیں
07:50عبادات کے اعتبار سے دیکھیں
07:52معاملات کے اعتبار سے دیکھیں
07:53انسان کو اللہ کی ذات پر بروسہ ہونا چاہیے
07:56اس کی عبادات خالصتاً
07:58اللہ تبارک و تعالی کیلئے ہوں
07:59اس کے ہر چیز خالص ہو
08:01اور اس کے بعد یہ ہو
08:02کہ وہ اللہ تبارک و تعالی کی ذات پر بروسہ کرے
08:05اعتماد کرے
08:06توحید کی برکتیں پائے گا
08:08توحید کا نور پائے گا
08:10اللہ اکبر
08:11ہمارے اصحادت زائر کرام
08:13قبل مختی صاحب کے بھی
08:14حضرت علمہ
08:18ہم جامل نظامے میں پڑھتے تھے
08:20اثر کے بعد ان کے پاس بیٹھتے تھے
08:22تو بچپن سے آپ یقین کریں
08:24بچپن سے ایک طالب علم ہوتا ہے
08:26ہمارے عقیدوں کے اندر
08:28ہمارے اس کے اندر
08:29توحید کو مضبوط کرتے تھے
08:31بیٹا یہ سٹیکچر ہے
08:33ہمارے دین اسلام کا
08:34آج تمہارے ہاتھ کے اندر
08:35چھوٹا سا رسالہ ہے
08:36اور تم جو ہے
08:37دربا یدری بن دربن فہوا
08:39داری بن میزان پڑھ رہے ہو
08:40منشائی پڑھ رہے ہو
08:41لیکن آج سے
08:43اپنے عقیدہ توحید کو
08:45مضبوط کر لو
08:46یہی بنیاد ہے
08:47اس پر جا کے
08:48تمہارے سارے دین اسلام کا
08:50اور ایمانیات کے سارے کے سارا ہوگا
08:51تو آپ علم پڑھیں
08:53یا کوئی بھی کام کریں
08:54سب سے پہلے
08:55عقیدہ توحید
08:56اللہ کی ذات پر ہونا چاہیے
08:57ہر نبی نے یہی دعوت دی
08:59اگر وہ
09:00رب تبارک و تعالیٰ
09:01کو خدا وحدہ لا شریک مان لیتے
09:03اس نبی پر ایمان لے کر آجاتی
09:05یہ دو بنیاد ہے
09:05ایمان باللہ اور ایمان بالرسالت
09:08فرمایا کہ
09:08رب تبارک و تعالیٰ
09:09باقی انسان کی غلطیاں ہیں
09:11گناہ ہیں
09:12رب تبارک و تعالیٰ
09:13ان کو معاف فرما دیتا
09:14یہ بنیادی توحید کے تقاسی
09:15چاک کہنے سبحان اللہ
09:16بندہ مومن کے لیے
09:18ایمان کی جو بنیاد ہے وہ
09:20توحید باری تعالیٰ ہے
09:22اور اسی کے حوالے سے
09:23تمام انبیاء علیہ السلام کو
09:24محبوظ فرمایا گیا
09:25اسی دعوت کے لیے
09:26لوگوں کو
09:27خدا وحدہ لا شریک
09:28کا پیغام دیا جائے
09:29اور اس کی طرف لائے جائے
09:31اب ہم شرک کے حوالے سے
09:32اور اس کی مضمت کے حوالے سے
09:33شرک کسے کہتے ہیں
09:34مفتی صاحبی فرمائے گا
09:35اور قرآن و حدیث میں
09:37جو اس کی مضمت آئی ہے
09:38کسینا الفاظ میں آئی ہے
09:39میں چاہتا ہوں روشن ڈالی
09:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:42والصلاة والسلام
09:43علیہ رسول کریم
09:44اما بعد
09:45رئیس بھی بنیادی طور پر
09:46شرک جہے وہ
09:47توحید کی زد ہے
09:48یا توحید کی زد شرک ہے
09:50تو جتنا کچھ
09:51توحید کے زمن میں بیان ہوا
09:52اسی کا جو زد ہے
09:54وہ شرک کے زمن میں آتا ہے
09:55شرک کا لفظی معنی تو ہے
09:57وہ برابر ٹھہرانا
09:58کسی کو سانجے داری
09:59بنا لینا
09:59کسی کو کسی کام میں
10:00شریک کر لینا
10:01اور استلاحاً
10:02اللہ سبحانہ و تعالی کی
10:04ذات و صفات میں
10:05کسی کو شریک ٹھہرانا
10:07یہ شرک کہلاتا ہے
10:08حسینہ قبول مفتی صاحب
10:09نے ذات کا بھی بیان فرمایا
10:11صفات کے بھی بیان فرمایا
10:12صرف اسی کو
10:13اگر ہم کنیٹ کرلیں
10:14تو اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات
10:16جس طرح
10:16اللہ سبحانہ و تعالی
10:17واجب الوجود ہے
10:18کسی اور مخلوق
10:19کو اللہ کی طرح
10:20واجب الوجود ماننا
10:21یہ شرک فیز ذات ہو جائے گا
10:23اسی طرح
10:23اللہ سبحانہ و تعالی کی
10:24جس طرح عبادت کی جاتی ہے
10:26اللہ سبحانہ و تعالی
10:27کی بجاہ
10:28کسی مخلوق
10:38she is written from the favors of Allah
11:07Allah subhanahu wa ta'ala
11:08نے
11:08جو اپنی مخلوق
11:10کو صفات
11:10عطا فرمائے
11:11جیسے قرآن
11:11میں ارشاد فرمایا
11:13فَجَعَلْنَاهُ سَمِعًا مَصِیرًا
11:14اللہ نے
11:15انسان کو بھی
11:15دیکھنے والا
11:16اور
11:16سننے والا
11:17بنایا ہے
11:18اور اللہ
11:18subhanahu wa ta'ala
11:19خود سمیع
11:20اور بصیر بھی ہے
11:20تو
11:21اللہ کی
11:21مخلوق
11:22میں جو صفات
11:23ہم مانتے ہیں
11:23سمیع اور بصیر
11:24ہونے کی
11:24یہ
11:25اللہ کی
11:25عطا سے مانتے ہیں کہ انسان کو
11:27سمیو بصیر بنایا ہے اللہ نے
11:29پھر انسان سننے اور دیکھنے کے لیے
11:31محتاج ہے آلے کا آنکھ ہے تو دیکھ سکتا ہے
11:34کان ہے تو سن سکتا ہے
11:35پھر دیکھنے سننے کی صلاحیت بھی محدود ہے
11:38تو اگر مخلوقات میں کوئی ایسی
11:40صفات نظر آ رہی ہیں
11:41کہ بظاہر اللہ سبحانہ وتعالی کی صفات بھی ہیں
11:43اور مخلوق کے لیے صفات نظر آ رہی ہے
11:45تو یہ کسی بھی طرح شرک پر صفات
11:47اس لیے نہیں ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی صفات
11:50جس طرح قدیم ہیں مخلوق کی صفات
11:51جس طرح قدیم نہیں ہیں
11:53بلکہ یہ حادث ہیں اللہ نے عطا کی ہے
11:55اور ان پر فنا بھی ہے جیسے آنکھیں خراب ہو جاتی ہیں
11:58کسی کی سماعت خراب ہو جاتی ہے
11:59اس لیے انسان پیدا ہوتا ہے انسان مر بھی جاتا ہے
12:02تو یہ شرک فیردات اور
12:04شرک فیردات
12:05اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید فرقان حمین میں
12:08شرک کی جو مضمت بیان فرمائی ہے
12:10اس میں سب سے پہلی بات تو یہ ہے
12:11کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنی رحمت
12:13کا بیان فرمایا گناہوں کی
12:15مغفرت کا بیان فرمایا لیکن ایک گناہ
12:17ایسا ہے جس کے لئے اللہ پاک نے فرمایا
12:19کہ اس کو معاف نہیں کیا جائے گا اور وہ ہے شرک
12:21شرک فرما ان اللہ لا یغفیر
12:23ان یشغر کبی ویغفیر ما دون
12:26دالی کلی میں یشا
12:26اللہ سبحانہ وتعالی شرک کو معاف نہیں فرمایا
12:29اس کے علاوہ دیگر گناہوں کو معاف نہیں
12:33سورہ لقمان میں
12:34اللہ سبحانہ وتعالی نے سیدنا لقمان
12:36علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی
12:37اس کا جب بیان فرمایا تو یہ فرمایا
12:41شرک جو ہے وہ سب سے بڑا
12:42ظلم ہے یعنی
12:44اللہ سبحانہ وتعالی کے سوا کوئی معبود
12:46ہونے کے لائق ہے ہی نہیں
12:47اللہ کے علاوہ اگر کسی کو معبود بنا تو یہ سب سے
12:49بڑا ظلم ہے پھر قرآن
12:52مجید میں اللہ پاک نے بے اشارت فرمایا
12:53کہ جو اللہ سبحانہ وتعالی کے ساتھ
13:00شرک کرے گا نا اس کے لئے جنت
13:01حرام ہے اور اس کا ٹھکانہ جہنم
13:04ہے شرک جو ہے وہ
13:05اعمال کو برباد کر دیتا ہے
13:07فرمایا کہ لئین اشغرکتا لیحبطن
13:11عملوکا اگر
13:11اے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم آپ بھی معادلہ
13:14یعنی تو لوگوں کی تنبیہ کے لئے ہے
13:16کہ اگر آپ بھی شرک کریں گے تو آپ کے بھی
13:17اعمال ضائع ہو جائیں گے یعنی جب نبیوں
13:19کو اللہ پاک تنبیہ فرما رہا تو پھر مخلوق
13:21کے لئے کتنی سخت تنبیہ ہے کہ تم کتنے ہی
13:23اچھے کام کرلو کتنی ہی عبادات کرلو
13:25خلق خدا کے فائدے کے کام کرلو
13:27سوشل ویل فر کے کام کرلو لیکن
13:29اگر توحید پر عقیدہ نہیں ہے تمہارا
13:31اللہ کی ذات کے ساتھ یہ صفات میں
13:33شرک کرتے ہو تو یہ نیک کام
13:35یہ اچھے اعمال تمہارے کسی کام آنے والے
13:37نہیں ہیں حضور جاندعالم
13:39صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث
13:41مبارکہ میں شرک کی مضمت
13:43تو بیان فرمایا حضرت جابیر کی
13:45روایت ہے کہ ایک شخص حضور کے پاس آیا
13:47کہ یا رسول اللہ مل موجیبتان
13:49یا رسول اللہ وہ دو چیزیں کیا ہیں جو واجب
13:51کرنے والی ہیں پیارے آقا صلی اللہ
13:53علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو
13:55شرک نہ کرے اور اس
13:57حالت میں انتقال کر جائے
13:58اس کے لئے جنت واجب ہے
14:00جس کا انتقال معادلہ شرک کی حالت
14:03میں ہو شرک کرتے مرے اس پر
14:05جہنم واجب ہے پیارے آقا
14:07صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادت فرمایا
14:09کہ تم جانتے ہو کہ
14:11اللہ کا بندوں پر کیا حق ہے
14:13اور بندوں کا اللہ پر کیا حق ہے
14:15کہا یا رسول اللہ آپ بھی ارشادت فرمائیے
14:17سرکار نے فرما بندوں پر یہ حق ہے
14:19کہ وہ اللہ سبحانہ وطالعہ کی
14:21عبادت کریں وَلَا تُشْرِكُو بھی
14:23ہی شہیے اس کے ساتھ کسی کو شریک
14:25نہ کریں اور اللہ سبحانہ وطالعہ
14:27کا کرم ہے اس کے بندوں پر کہ جو شرک
14:29نہیں کریں گے اللہ سبحانہ وطالعہ
14:31ان کے گناہوں کو معاف فرما کر
14:33داخل جنت فرمائے گا
14:34پھر حضور نے یہ بھی ارشادت فرمایا
14:35کہ تمہیں پتہ ہے کہ اللہ کی بارگر میں
14:37سب سے بڑا گناہ کیا ہے
14:38سب سے بڑا گناہ
14:40یا رسول اللہ بھی ارشادت فرمائی
14:41کہا سب سے بڑا گناہ یہ ہے
14:42کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک
14:44ٹھہرائے جائے
14:45قرآن و سنت کے اندر
14:46شرک کی مضمت بیان کی گئی
14:48شرک سے بچنے کی تاقید کی گئی
14:50اور جیسے ہم بارہ سنے کے
14:51انبیاء کی بنیادی دعوت ہے
14:53وہ یہی ہے کہ شرک سے بچا کر
14:54توحید کی طرف لے کر آیا ہے
14:56کیا بات ہے
14:56ویسے تو سارے ہی گناہ مضموم ہیں
14:59اور ان کی مضمت آئی ہے
15:01لیکن شرک ایک ایسا کام ہے
15:03جس کے لیے سخت ترین ممانعیت آئی ہے
15:06مضمت آئی ہے
15:07وہ قرآن ہو
15:08یہ حدیث ہو
15:09کاش کہ اس حوالے سے
15:10ویرنس ہو جائے
15:11تو ہم بہت سی چیزوں سے بچ سکتے ہیں
15:12انشاءاللہ ایک وقفہ ہے
15:14وقفے کے بعد جب حاضر ہوں گے
15:15تو مزید سوالات کو شامل کریں گے
15:16تاکہ اس موضوع پر
15:18کما حق ہو
15:19پیغام پہنچ جائے
15:21ہمارے ناظرین تک
15:21کہ یہ توحید و شرک جو ہے
15:23یہ کس انداز کا موضوع ہے
15:25اس حوالے سے کتنی آگئی
15:26ضروری ہے
15:27حاضر ہوتے ہیں
15:28وقفے کے بعد ہمارے ساتھ رہیے گا
15:29جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
15:31توحید و شرک کے حوالے سے بات ہوئی ہے
15:33دلائل پیش کیے گئے
15:34اس کی تعریف
15:35اور اس کے بعد
15:36اس کے تقاضے ہیں
15:37یعنی عقید توحید کے
15:38اس پر بات ہوئی ہے
15:39پھر شرک مضموم ہے
15:42اضروع قرآن و حدیث
15:43اس کے لئے کیا کیا حوالے ہیں
15:45وہ بھی پیش کیے گئے
15:46اور اب ہم
15:47قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب کی جانب
15:49بڑھیں گے
15:49اور ایک بہت ہی اہم سوال
15:51موترزین جو اعتراضات کرتے ہیں
15:53اس کے حوالے سے
15:55بہت سے سوالات کے جوابات
15:56انشاءاللہ
15:57مفتی صاحب کے
15:58اس ذواب سے مل جائیں گے
15:59مفتی صاحب یہ فرمائی گا
16:00کیا فی زمانہ نظریات
16:01تو معاملات اہل سنت میں
16:03تصور شرک موجود ہے
16:05میں چاہتا ہوں
16:05اس پر کچھ کلام فرمائی گا
16:07جی نہیں
16:07بالکل موجود نہیں ہے
16:08زبدستی ٹھونسا جائے
16:09تو ایک الگ بات ہے
16:11ایسا ہرگز نہیں ہے
16:12مثال کے طور پر
16:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:14کا نام اقدس سن کر
16:16بعض عقیدت میں
16:17انگوٹھے چومتے ہیں
16:18اور یہ ایک
16:20تعظیمی فعل ہے
16:21تو بعض لوگ کہتے ہیں
16:22کہ یہ شرک فی تازیم ہو جائے گا
16:23کہ تازیم تو
16:24اللہ کی ہونے چاہیے
16:25نبی کریم کی تازیم کی ہوئی
16:26تو اگر متلقاً
16:28تعظیم کو
16:29وجہ شرک قرار دیا جائے
16:31تو پھر تو
16:31ماں باپ کی تازیم بھی شرک ہوگی
16:33قابط اللہ کی بھی ہوگی
16:34استاد کی بھی ہوگی
16:35نبی کی تازیم بھی ہوگی
16:36تو شرک ہو
16:36قرآن کی تازیم بھی شرک ہوگی
16:38اس کا مطلب اس کو
16:39زمین پر پھیک دیا جائے
16:40تاکہ
16:41تعظیم کے خلاف
16:42تحقیر کا معاملہ ہو
16:43تو بالکل ہی
16:44تعظیم ختم ہو جائے
16:44کوئی بھی اس کو نہیں مانے گا
16:46تو ایسا ہرگز نہیں ہے
16:47تو اس لئے
16:48اگر اللہ تعالیٰ کا
16:49نام سن کر چوما جائے
16:50یا نبی کریم کا
16:51سن کر چوما جائے
16:52تو دونوں تعظیم میں
16:53معاملات ہیں
16:53اور آپس میں
16:54کوئی منافعات
16:54اور ٹکراؤ نہیں ہے
16:56ایسے ہی
16:57نماز میں
16:57اگر نبی کریم
16:59صلی اللہ علیہ وسلم
16:59کا تصور
17:00لایا جائے
17:02چاہے بالقصد
17:03چاہے اچانک آئے
17:04تو یہ بھی
17:04کوئی تعظیم
17:05فی شرک نہیں
17:06کہلائے گا
17:06بلکل بھی نہیں ہوگا
17:08کیونکہ خود اللہ
17:08تبارک و تعالیٰ
17:09نے اتحیات پڑھنا
17:10واجب قرار دی
17:11اپنے حبیب کے ذریعے
17:12اور اس میں
17:13السلام علیکہ
17:14ایوہا نبی
17:14جب ہم کہتے ہیں
17:15تو نبی کا تصور
17:16تو آئے گا آئے گا
17:17اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
17:18کہ تعظیم کے ساتھ آئے گا
17:20یا تحقیر کے ساتھ آئے گا
17:21لازم بات ہے
17:22تحقیر کے ساتھ
17:22تو آ نہیں سکتا
17:24تعظیم کے ساتھ ہی آئے گا
17:25تو کیا
17:25اللہ تعالی نے
17:26خود شرک کی دعوت دی
17:27ایک آدمی کو
17:28آزمائش میں ڈالا
17:29ایسا نہیں ہے
17:29اسی طریقے سے
17:30ملاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
17:32یہ تو لفظ ملاد ہی
17:33شرک کی نفی کے لیے ہے
17:35کہ اللہ پیدا نہیں
17:35وہ نبی کریم پیدا ہوئے ہیں
17:37شرک کی نفی ہوئی
17:38اسی طریقے سے
17:39مزارات پر حاضر ہو کر
17:41سجدے کرنا
17:42ہم اسی بالکل مذہب مت کرتے ہیں
17:44لیکن اس میں
17:45دو بڑی اقسام ہوتی ہیں
17:46ممنوعہ سجدوں کی
17:48ایک سجدہ عبادت ہے
17:49اور ایک سجدہ تعظیم ہے
17:51سجدہ عبادت کا مطلب ہے
17:53کسی کو معبود حقیقی سمجھ
17:54کا سجدہ کرنا
17:55اور میرے خیال میں
17:57ایک گاؤں کا جاہل دہاتی بھی
17:58اگر ہو
17:59اور وہ سجدہ کر رہا ہے
18:00مزار پر آپ پوچھیں
18:01کہ کیا یہ صاحب مزار عبادت کے لائق ہے
18:03تو وہ کہہ گا کہ نہیں
18:04میں اس کو خدا سمجھ کے نہیں کر رہا ہوں
18:07سجدہ تعظیمی ہی ہوتا ہے
18:08یا سجدہ محبت آپ کہہ لیں
18:09تو یہ سجدہ تعظیمی
18:11ہماری شریعت کے اندر
18:12حرام اور گناہ کبیر آئے
18:13ہم اس کی بھی حوصلہ افضائی نہیں کریں گے
18:15پیر کو سجدہ کرنا
18:16تصفیروں کو کرنا
18:17مذارات کو کرنا
18:17قبر کو
18:18حتیٰ کہ
18:19اعلیٰ حضرت امام اہل سنت رحمت اللہ علیہ نے
18:22مزار پر حاضری کے موقع پر
18:24قبر کو چومنا بھی منع فرمایا ہے
18:26فرمایا چار قدم کے فاصلے پر کھڑے ہوں
18:29عدب کے ساتھ
18:30اور جو پڑھنا ہے پڑھیں
18:31اور اس کے بعد رخصت ہو جائیں
18:32تو یہ اس میں کون سا شرک ہو گیا ہے
18:34بتائیے
18:35ہاں اگر فرض کرنا
18:36کوئی کہتا ہے
18:36کہ میں
18:37لوگوں کی نیتوں پر متعلق ہو جاتا ہوں
18:40اور دیکھ لیتا ہوں
18:40کہ ہر ایک سجدہ عبادت کر رہا ہے
18:42اس لیے میں شرک کا فتوہ دے رہا ہوں
18:44تو پھر ہم سوال کریں گے
18:45کہ جس چیز کو
18:46آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
18:48ماننے کے سلسلے میں شرک قرار دیا تھا
18:51اگر نبی کے لیے علم غیب مان لیا
18:53تو آپ مشرک ہو جائیں گے
18:54اس کا دعویٰ تو آپ خود کر رہے ہیں
18:55اب پہلے اپنے ایمان کا ثبوت دے دیجئے آپ
18:57کہ آپ کو کیسے پتہ چلے
18:58کہ کس نیت کے ساتھ کر رہا ہے
19:00قابط اللہ کے سامنے لوگ جھکے ہوتے ہیں
19:02آپ دیکھیں جب مطاف میں نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں
19:05اگر ایک غیر مسلم یہ دعویٰ کر دے
19:07کہ تم سب کافر و مشرک ہو ہماری طرح
19:09ہم بتوں کے سامنے جھکتے ہیں وہ بھی پتھر
19:11اور تم اسی عمارت کے سامنے جھکتے ہو
19:13یہ بھی پتھر
19:13بتائیں شرکی نفی کیسے کریں گے
19:15ایک ہی جواب ہے
19:16کہ بظاہر ہم پتھر کے سامنے جھکیں
19:18اس لئے کہ حکم خدا بندی ہے
19:20لیکن ہمارے دل میں نیت اپنے رب کو سجدہ کرنے کی ہے
19:22اس کا مطلب ہے
19:23ظاہری جھکنا اصل نہیں ہے
19:25یہ قابلِ گریفت نہیں ہے
19:27اصل ہے نیت
19:28نیت ٹھیک ہے
19:29تو سامنے جھکنا بھی جائز
19:30اور اگر نیت صحیح نہیں ہے
19:32تو پھر سامنے جھکنا
19:33کفر و شرک ہوگا
19:34اب اس کا جواب تو وہ دے گا
19:36جو کفر و شرک کے فتوے لگا رہا ہے
19:38کہ ایک مسلمان پر
19:39بغیر کسی تحقیق کے کفر و شرک کا فتوہ لگانا
19:42آپ کو اس کی ثورٹک اس نے دی ہے
19:44جبکہ آپ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
19:46جو کسی مسلمان کو کافر کہے
19:49اور وہ کفر کا احل نہ ہو
19:51تو کفر کہنے والے کی طرف لوٹ آئے گا
19:53میرے آقا نعمت امام علیہ السندت نے ایک مقام پر
19:56اس کو حدیث کو ظاہر پر رکھا ہے
19:57کہ ایسے ہی ہوگا
19:58اگر آپ مسلمان کو کافر کہتے ہیں
20:00تو اصل میں آپ یہ کہتے ہیں
20:01کہ تیرے عقید کفریاں ہیں
20:03مسلمان کو کافر کہنے کا مطلب یہ ہوا
20:05اور اس کے عقید کفریاں نہیں ہیں اسلامیاں ہیں
20:07تو اس کا مطلب ہے آپ نے کہا
20:08اسلامی عقیدہ کفر ہے
20:10اسلامی عقیدے کو کفر کہنا خود کفر ہے
20:12اس لئے کفر آپ کے طرف لوٹ کر آئے گا
20:14اب آپ اپنے ایمان کے فکر کر لیں
20:16اسی طرح صاحب مزار سے استمداد کرنا
20:19ہم اس میں محتاط لفظ یہی بیان کرتے ہیں
20:21اگر آپ جائیں
20:22السلام علیکم کہیں
20:23اگر آپ کو کوئی ان کے ذریعے حاجت طلب کرنی ہے
20:26اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے
20:27تو یوں ریکویسٹ کریں
20:28کہ حضور آپ اللہ کی بارگاہ میں دعا فرما دیں
20:31کہ اللہ تعالیٰ میرے مسئلہ حل کر دیں
20:33اور وہ انشاءاللہ بذرک سنتے بھی ہیں
20:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:36جب قبرستان جاتے تھے
20:38تو السلام علیکم
20:39یہ اہل القبور فرماتے تھے
20:41اور سرکار نے حضرت عمر سے فرمایا تھا
20:43بدر کے مقام پر
20:44جب آپ نے کہا
20:45کہ یا رسول اللہ کیا یہ سنتے ہیں
20:46کفار جب سرکار نے خطاب فرمایا
20:48آپ نے فرمایا
20:49تم ان سے زیادہ سننے والے نہیں ہوں
20:50اور ایک روایت میں فرمایا
20:52جب تم مردے کو سلام کرتے ہو
20:53اس کا جواب دیتا ہے
20:54لیکن تم اس کا شعور حاصل نہیں ہے
20:56سلام بھی دعا
20:57جواب بھی دعا
20:58حدیث پتہ چلا
20:58مردے سنتے بھی ہیں
20:59تو اگر صاحب مزار سے ریکویسٹ کی
21:01کہ حضور دعا فرما دیں
21:02اللہ تعالیٰ میرا مسئلہ حل کر دے
21:04تو یہ بالکل صحیح
21:05اس میں کون سا شرک کا تصور آگیا
21:06بتائیے
21:07اسی طریقے سے معاملات
21:08اہل سنت آپ نیاز کو دیکھ لیں
21:10نیاز کے اندر کھانا
21:12صرف اللہ کے لئے بنایا جائے گا
21:13اللہ ہی ثواب دے گا
21:15اللہ ہی مقفیت فرمائے گا
21:17اللہ کا ہی قرب مقصود ہے
21:18صرف ہماری نیت یہ ہوتی ہے
21:20کہ اس کا ثواب فلا کو پہنچ جائے
21:22اگر اس آیت کو بنیاد بنا
21:23کہ وما اہلہ بہیل غیر اللہ
21:25کہ جس پر غیر اللہ کا نام لیا جائے
21:27تو وہ بھی حرام ہو جاتا ہے
21:29اس کو خیر شرک تو نہیں کہتے لیں
21:31کہتے ہیں حرام ہوگی نیاز
21:32کیونکہ آپ نے کہا یہ غوث پاک کی نیاز
21:34یہ خاجہ صاحب کی نیاز
21:35جب اس پر آپ نے غیر اللہ کا نام لیا شرک
21:38تو ہم یہ بیدت
21:39ہم کہتے ہیں کہ نہیں
21:41مطلقا غیر اللہ کا نام لینے سے نہیں ہوگا
21:43اس آیت کا مفہوم یہ تھا
21:44کہ کفار بوقت زب
21:47جانوروں پر اپنے بتوں کا نام
21:49ذکر کر کے زبہ کرتے تھے
21:51لات کے نام پر عزہ کے نام پر
21:53اللہ نے یہ فرمایا کہ
21:54ان زبیحہ کو کھانا بھی ناجائز ہے
21:56یا حرام ہے
21:57جن پر بوقت زب غیر اللہ کا نام لیا جائے
22:00اور اگر آپ زد پر رہیں
22:02کہ نہیں ہم تو مطلقا یہ کہیں گے
22:03جس کھانے پر غیر اللہ کا نام لیا جائے
22:05تو وہ شرک ہے
22:06تو میں پوچھوں گا ولیمہ خدا کا نام ہے
22:08شادی کا کھانا خدا کا نام ہے
22:10سالگرہ کا کھانا خدا کا نام ہے
22:12خط میں قرآن کا کھانا خدا کا نام ہے
22:14نہیں
22:14آپ کو کہیے ولیمہ کا کھانا یہ حرام
22:16شادی کا کھانا حرام
22:17جس پر نام لیں گے وہ حرام ہو جائے گا
22:18اچھا زوجہ کے بارے میں کیا کہیں گے
22:21یہ کس کی زوجہ ہے
22:23غیر اللہ کا نام لیا تو وہ تو گئی
22:25اب کس کا نام لیں گے
22:26ماذا اللہ یہ کہیں گے
22:27یعنی خدا کا خوف کرنا چاہیے
22:29کہ خام خان یہ اتنا الزام اتنا بڑا
22:32اچھا پھر بس آخر ایک نکت بس براس کروں گا
22:34شرک فی تازیم اور شرک فی المحبہ
22:37اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے
22:39کہتے ہیں جی اتنی تازیم نہ کرو
22:41کہ جیسے اللہ کی تازیم
22:43میں کہتا ہوں مقدارِ تازیم بتائیں ذرا
22:45جب آپ آئیں گے
22:47جب آپ اس کی فیزیکلی شکل پر آئیں گے
22:49تو شرک فی ذات
22:50یا شرک فی صفات میں چلا جائے گا
22:52شرک فی تازیم اور کچھ نہیں ہے
22:53اگر ہوتا
22:54تو صدی کے اکبر نماز پڑھاتے ہوئے
22:56این حالت نماز میں
22:58اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہوتے ہوئے
22:59نبی کی تازیم اختیار کر کے پیچھے ہٹ کے
23:02سرکار کو آگے نہ کھڑے ہونے دیتے ہیں
23:04یہ تھی بڑی تازیم
23:06کہ پورا فیزیکلی طور پر پیچھے ہو کے
23:08حالت نماز کے اندر
23:10یہ شرک نہیں ہوا تو بتائیے پھر اور کیا شرک ہوگا
23:12اس لئے خدارہ یہ شرک کی جو توپے ہیں نا
23:14اس کو نہ چلائیں
23:16اور میں اس دور کی ایک بڑی بدت آپ کو بتا دوں
23:18سب سے بڑی بدت
23:20مسلمانوں پہ کفر شرک
23:21مشرک اور بدتی کا
23:23الزام لگانا
23:24یہ سب سے بڑی بدت ہے
23:25نہ سرکار نے لگائی نہ صاحب اکران
23:27کیا اچھا فتوہ دیا ہے
23:27اپنے آئے اس کے حکم دیا کبھی
23:29یا خوبصورت فتوہ دیا ہے
23:30اگر مفضل آپ پہ اجازت ہے
23:31طالب علمانہ طور پر
23:32اسی زمن میں
23:33یہ جو اعتراضات
23:34اہل السنہ پہ ہوتے ہیں
23:35یا رسول اللہ مدد
23:36یا علی مدد
23:37یا غوث پاک
23:38یا غریب نواز کھا جاتا ہے
23:39مجھے اس پر بھی کچھ روشنی ڈال دیں
23:41تاکہ پورا موظمون مکمل ہو جائے
23:42اچھا انتہائی دیرہ دم میں
23:43رہ کر میں
23:44یہ گزارش کروں گا
23:45کہ افرات و تفرید
23:46دونوں جانب سے ہی ہے
23:47بڑی معذرت کے ساتھ
23:49ہمارے ہاں
23:49وحدانیت کا بیان نہیں ہوتا
23:51اللہ تعالیٰ کا
23:51اچھا ہم نے
23:52بعض نے قسم کھائی ہوئی ہے
23:53کہ اللہ سے تو مانگنے نہیں ہے
23:54جب کہنا ہے
23:55یا رسول اللہ المددی کہنا ہے
23:56یا علی مدد کہنا ہے
23:57تو اب وہ سٹیکر چھپ گئے
23:59صرف یا اللہ مدد
24:00کسی نے لکھ دیا
24:01صرف یا رسول اللہ مدد
24:02یہ غلط طریقہ ہے
24:03اصل فائل حقیقی میرے رب کی ذات ہے
24:05ہم اسی سے مدد طلب کرتے ہیں
24:07اسی سے مدد طلب کرنا
24:09افضل اولہ ہے
24:10وہی غیر محتاج ہے
24:12ساری کائنات کے خزانے
24:14اسی کے دست قدرت میں ہیں
24:16اس کی عطا
24:17اس کے حکم
24:17اس کے اذن کے بغیر
24:19کوئی ایک تنکہ بھی
24:19اٹھا کر نہیں دے سکتا
24:21اب اس نظری عقیدے کے ساتھ
24:23کہ خود اللہ تبارک و تعالی کی ذات
24:24غیر محتاج ہونے کے باوجود
24:26اپنے بندوں کو
24:28ہر چیز عطا فرمانے کے سلسلے میں
24:30کوئی نہ کوئی وسیلہ
24:30ضرور اختیار کرتی ہے
24:32کوئی ایک چیز آپ بتا دیں
24:33جو آپ کے گھر میں برحراز گر گئی ہو
24:34جب اللہ تعالی نے یہ دنیا
24:36عالم الاسباب بنائی ہے
24:38باوجود غیر محتاج ہونے کے
24:40تو اسی طریقے سے
24:41اس نے اپنے محبوبوں کو
24:42خزانے عطا فرمائے
24:43اور لوگوں کو ان کی طرف
24:44مائل کیا ہے
24:45کہ آپ ان کو وسیلہ بناتے ہوئے
24:47اللہ سے طلب کریں
24:48طلب اللہ سے یہ ہے
24:50لیکن وسیلہ ان کا بنایا جاتا ہے
24:52صرف ایک ادنسی مثال
24:53حضرت عیسیٰ علیہ السلام
24:55مادرزاد اندھوں کے آنکھ پر
24:57ہاتھ پھیرتے تھے
24:58بینائی آجائے کرتے تھے
24:59اسی سے آپ کو مسیح کہا جاتا ہے
25:00مساہ کرنے والے ہاتھ پھیر کر
25:02بینائی دے دیتے تھے
25:03کوڑ کا مرض دور کر دیتے تھے
25:05مفسرین فرماتے ہیں
25:06کہ آپ کے پاس ایک وقت میں
25:08ستر ستر ہزار افراد جمع ہوتے تھے
25:10مجھے بتا ہے
25:11جب ایک اندھے کو اور کوڑی کو
25:12پتہ چلتا ہوگا
25:13کہ آپ تو وہ اللہ کی طرف جاتا تھا
25:15کہ آپ کے پاس آتا تھا
25:16اور آنے کے بعد کہتا تھا
25:17کہ نہیں ہاتھ پھیر دیں ذرا
25:19جتنے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سیغیں ہیں
25:21دو جگہ یہ ذکر ہے
25:22جگہ اللہ نے بیان فرمایا
25:23غائب کے سیغوں کے ساتھ
25:25اور جب عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
25:27تو متقلم کے سیغے میں شفا دیتا ہوں
25:28میں شفا دیتا ہوں
25:30اب بتائیے شرک ہوا شفا تو اللہ دیتا ہے
25:32اس کا مطلب ہے کہ یہ نسبت مجازیہ ہے
25:35کیونکہ اللہ نے وسیلہ بنایا
25:36تو اگر کسی سے استمداد طلب کی جاتی ہے
25:38لیکن وسیلہ سمجھ کر
25:39تو یہ ویسے ہی ہے
25:40جسے اکابرین سے صحابہ اکرام
25:42یا دیگر لوگوں نے
25:43رجوع کیا
25:44اور اللہ تعالیٰ نے
25:45ان کو ازن دیا تھا
25:46اجازت دی تھی
25:47اور انہوں نے
25:48اپنی حاجات کو پورا کیا
25:49کہنے سبحان اللہ
25:50سبحان اللہ
25:51اس موضوع کو بہت اچھے انداز میں
25:52مفتی صاحب نے وہ کیا
25:53اور اس میں جو ایک بات
25:55مزارات اولیاء کے حوالے سے
25:56مفتی صاحب نے فرمائی
25:57اس پر علامہ لیاقت حسین نظری صاحب کا
25:58تعلیمات عالی حضرت کے
26:00روشنی میں
26:01ایک بہت خوبصورت کلپ وائرل بھی ہوا وہ
26:03اور وہ ہماری نظروں سے بھی گزرا
26:04یقیناً اس سے بہت سے
26:05لوگوں کی رہنمائی ہوگئی
26:07عقیدہ توحید کے
26:08اثرات اور سمرات پر
26:09اللہ ملی حقیقت حسین نظری صاحب کیا فرمائیے گا
26:11مجھا تو اس پر کوئی روشنی ڈالیں
26:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:14دیکھیں عقیدہ توحید کی
26:16سب سے بڑی برکت یہ ہے
26:17کہ انسان کو
26:18عامال پر استقامت نصیب ہوتی ہے
26:21جب اس کے
26:22اللہ تعالیٰ کی ذات پر
26:23عقیدہ مضبوط ہوگا
26:25تو وہ
26:26عامال پر
26:27مستقیم ہو جائے گا
26:28اِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا
26:31تَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ
26:33تبارک وطالعہ فرماتا ہے
26:35کہ جو اس بات پر
26:36مستقیم ہو گیا
26:37قائم ہو گیا
26:37جنہوں نے کہا
26:38کہ اللہ ہمارا رب ہے
26:40رب کو رب مانا
26:42رب کی مانی
26:43فرمایا
26:43کہ وہ مستقیم ہو جائے گا
26:45دوسرا عقیدہ توحید
26:46کی برکت مفصلین اکرام
26:48نے یہ لکھی ہے
26:48کہ انسان جب عقیدہ توحید
26:51کو اختیار کرتا ہے
26:52تو زندگی کے اندر
26:53اس کو سکون قلبی نصیب ہو
26:55بے شک بے شک
26:56چاہے اللہ کے ذکر کے ساتھ ہو
26:58چاہے قرآن کے ساتھ ہو
26:59چاہے نماز کے ساتھ ہو
27:01فرمایا
27:01اللَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهُ
27:04وَالَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُ الْقُلُوبُهُمْ
27:07ربایا کہ رب تبارک و تعالی
27:08اسے اتبانان قلبی کی نعمت
27:10عطا فرماتا ہے
27:10تیسرا یہ ہے
27:11کہ جب انسان عبادت کے ذریعے
27:14اس کو توحید کا عقیدہ
27:16جتنا زیادہ مضبوط ہوگا
27:17اتنا زیادہ عبادت کے اندر
27:20اس کو خشو اور خضو
27:21اور عبادت کے اندر
27:23اس کو لذت محسوس ہے
27:24اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:26کہ جب تم اللہ کی بارگاہ کے اندر
27:28عبادت کرنے لگو
27:28تو بالکل یخصوی کے ساتھ کرو
27:30اور اس انداز سے
27:32اپنے رب کی بارگاہ کے اندر
27:34کھڑے ہو
27:41اتنا انسان متوجہ ہو کر
27:43اللہ کی بارگاہ کے اندر کھڑے ہو
27:45کہ وہ رب کو دیکھ رہا ہے
27:47بھائی یہ تب نصیب ہوتا ہے
27:49کہ جب اس کے دل کے اندر
27:50عقیدہ توحید جتنا زیادہ مضبوط ہوگا
27:52اس کے اثرات ہوں گے
27:53فرمایا
27:54اگر یہ نہیں حاصل کر سکتے
27:55تو کم از کم فا انہو یراکا
27:58میری بم سے میری بم
28:00اٹلیس جس کے آپ کے زبان کے اندر کہتے ہیں
28:02کہ کم از کم یہ تو ہو
28:03کہ وہ مالک و مولا تم کھڑے ہو
28:04اور وہ تمہیں دیکھ رہا ہے
28:06اور انسان کی زندگی کے اندر
28:08رئیس بھائی حقیقت یہ ہے
28:11کہ نور ہی نور ہوتی
28:13برکت ہی برکت ہوتی
28:14وہ پھر مخلوق خدا سے نہیں ڈرتا
28:16فرمایا کہ
28:17یہ خاف ہونا
28:18لومت اللائم
28:19بغیر کسی خاف کے وہ انسان کام کرتا ہے
28:22اور میدان
28:23ہمارے ان بزرگوں کو دیکھیں
28:24سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ
28:26عقیدہ التوحید
28:27سیدنا عمر فاروق
28:28سیدنا عثمان غنی
28:29مولا کائنات
28:30یہ صحابہ کرام
28:31ان کو کس چیز نے
28:33ولا یا خاف ہونا
28:34لومت اللائم پر فائز کیا
28:36وہ عقیدہ التوحید تھا
28:37کیا بات
28:38جترہ زیادہ ان کا عقیدہ التوحید
28:40مضبوط تھا
28:41اترہ زیادہ وہ میدان کے اندر اتر پڑے
28:43میں صرف دو جملے کہوں گا
28:45عقیدہ مفتی صاحب نے
28:46بہت خوبصورت جامع خطاب کیا
28:48اور میں سمجھتا ہوں
28:49کہ اس مسئلے کو
28:50اگر حل کرنا چاہے
28:52دیکھیں دو چیزیں ہوتی ہیں
28:53آپ نے دیکھا نا
28:54کہ وہ بیٹھ کے
28:55گیم گیم کھیل رہے ہوتے
28:56میری پارٹی مردہ باد
28:58میری پارٹی زندہ باد
28:59ہیں جی
29:00بلیم گیم کر رہے ہوتے
29:01اگر تو آپ کو
29:02پارٹی پارٹی کھیلنی ہے
29:03اور اگر تو آپ کو
29:05امت کو انتشار کے اندر
29:06افتراک کے اندر
29:07ڈالنا ہے
29:08اور گیم سکورنگ کرنی ہے
29:10ہاں پوائنٹ سکورنگ
29:11مجھے ایسی ہاں
29:11پوائنٹ گیم کرنا
29:12تو پھر تو آپ لگے رہے ہیں
29:13لگے رہے ہیں رات نہیں لگے رہے ہیں
29:14اسی کو پر باتی ریٹنگ پر لگے رہے ہیں
29:16شام کے اندر کیا ہو رہا ہے
29:18عراق کے اندر کیا ہو رہا ہے
29:19افغانستان کے اندر کیا ہو رہا ہے
29:20پوری دنیا کے اندر مسلمان مر رہے ہیں
29:22and ouril one came here
29:24we had a mess of government
29:25and if you have made a whole
29:28if you have a lot of that put through
29:30he took on a mountain
29:31and scripture
29:32did you see
29:34that here is so good
29:34that God has
29:34in this way
29:34God has a lot of given
29:36it's a Christian
29:42God has promised
29:44Allah
29:44His name is
29:47God has
29:50got
29:50kutab-e-tohiid
29:51ki ayat
29:53yuhi
29:53love
29:53allah
29:54tabarak
29:54wa ta'ala
29:55ne
29:55aapne
29:55mahabub
29:55ke liye
29:56farma
29:56haris
29:56alaykum
29:57bil
29:57mu'minin
29:58ra'o
29:58fur rahim
29:59allah
29:59hiya
30:00to kutab-e-tohiid
30:01hai
30:01rab ta'ala
30:01aapne
30:01nii
30:02bhi
30:02fhram
30:02aapne
30:02mahabub
30:02ke liye
30:03fhram
30:03raya
30:03itna
30:04sa
30:04fark
30:04hai
30:04joh
30:04rabai
30:05kiram
30:07nabhi
30:07kreem
30:08sallam
30:08ya
30:08kisiy
30:08bhi
30:09waliy
30:09ko
30:09kisiy
30:09bhi
30:10allah
30:10ke
30:10nabhi
30:10ko
30:10joh
30:11sifat
30:11mili
30:12hai
30:12wo
30:12atai
30:12rab
30:14tabarak
30:14wa ta'ala
30:15ki
30:15zati
30:15rab
30:15tabarak
30:16wa ta'ala
30:16ki
30:16qadīb
30:17ya
30:17mufzti
30:18sahab
30:18nabhi
30:18sallam
30:19kitna
30:19wazif
30:20fhram
30:20fhram
30:20dیکھیں
30:21وہ
30:21kitna
30:21bada
30:21jumla
30:22kehrer
30:22kehrt
30:22anni
30:23akhluk
30:24lakum
30:24min
30:24atti
30:24ka hai
30:25ati
30:26ta'ir
30:26fa'an
30:27fuh
30:27fi
30:27fay
30:27kuna
30:28ta'ira
30:28kaa
30:29kya
30:29ma
30:30di
30:32ka
30:37kha
30:38kay
30:39kya
30:39cha
30:41ki
30:45kya
30:53hier
30:57kya
30:57that's all God's work
31:00to give her
31:04life is done
31:04that's all God's work
31:06or God's work
31:07but he has a word
31:09and he has a word
31:12and he has a question
31:13what do you think
31:16that's all God's work
31:18and you have to give
31:19his wife
31:20to be自rin
31:22Allah
31:22that's what
31:24that's it
31:24and he has a question
31:25and his little
31:25and his little
31:27I'll tell you, I'll tell you.
31:57...
31:58Quran in that Allah has arrived.
32:28. . . . .
32:58کروں گا کہ جو اہل ایمان ہیں
32:59ان کے متعلق شرک
33:01کا خوف نہیں رکھنا چاہیے
33:03اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:05فرمایا کہ میں شرک اکبر
33:07کا تم سے کوئی خوف مجھے نہیں ہے
33:09البتہ شرک اسغر کا خوف ہے
33:11یعنی جب اتنی واضح طور پر
33:13پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیمات
33:15یعنی رشاد فرما دی ہیں
33:15تو کیسے ہی مومن کیوں نہ ہو
33:18کبھی بھی اللہ کی ذات و صفات میں
33:21Já I've found that I can do that.
33:22But there is no reason I can do that.
33:24But then I can have a reminder that I should give you an answer to it for God to tell
33:27us what though I've done was.
33:30You can check on where I could turn and take a look at it after God.
33:33I have to go check if there is an opportunity to give you an opportunity to come.
33:36Why are we working here?
33:38In the name of Allah, He can have a present to us.
33:41For me, it's a great idea that you have a desire to come and give us anything,
Comments

Recommended