Skip to playerSkip to main content
📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Taqdeer, Tadbeer, Dua Aur Tawakal

📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Atif Aslam Rao
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi

📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts

✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈاللہ محینا عزمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:17جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے علم علماء میں آج ایک بار پھر ہم آپ کی خدمت پر حاضر
00:22ہیں شب جمعہ بھی ہے
00:24تاقرات ہے دوسری تاقرات ہے ماہ رمضان المبارک کی بڑی مبارک شب ہے
00:28اللہ تعالی آج کی رات کی برکتیں
00:30اور اس کی تمام
00:32جتنی اللہ نے برکت رکھی
00:34اس میں ہم سب کو نصیب فرمائے
00:35اور نظرین آج جو موضوع ہے
00:37تقدیر تدبیر دعا توقل
00:40اور ان کا باہمی تعلق
00:41اور معرفت
00:43یہ آج ہمارا موضوع ہے
00:44اگرچہ یہ دیکھا جائے
00:45تقدیر ایک سپرٹ موضوع ہے
00:48تدبیر ایک الگ موضوع ہے
00:49دعا اور توقل الگ الگ موضوعات ہیں
00:52لیکن ایک کمپائل کیا گیا ہے
00:54اور ایک بہترین طریقے سے اس کے اندر جو چیزیں آپ سنیں گے
00:57ظاہرے کسی کی ذہن میں ایک موضوع سن کر دوسرے کا سوال پیدا نہ ہو
01:01تو ان کو کمپائل کیا گیا اور بہترین سوالات کی صورت میں
01:04ہم اپنے علماء حضرات کی خدمت پیش کریں گے
01:06تاکہ آپ کے ذہنوں پر دستک دینے والے جو سوالات ہیں
01:09وہ اس کے جوابات آپ تک پہنچ جائیں
01:11استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی محمد عقم المدنی صاحب
01:15ہمارے درمیان موجود ہیں جو ہماری رانمائی فرماتے ہیں
01:17اور پوری دنیا میں آپ کے جوابات کو بہت پسند کیا جاتا ہے
01:21آپ کا بہت اعترام کیا جاتا ہے
01:23تمام مکاتب فکر میں میں یہ دیکھتا ہوں
01:25کہ مفتی صاحب کا ایک اعترام پایا جاتا ہے
01:27اور آپ کو اللہ نے بڑا عزت اور مقام عطا فرمایا
01:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکہ
01:34اور آپ کے ساتھ تشریف فرمائے
01:35ڈاکٹر آتیف اسلام راو صاحب
01:36ممتاز ریلیزنس کالر ہیں
01:38تشریف فرمائے
01:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکہ
01:41اور میرے بائے جانب سقلین رشید موجود ہیں
01:44علی شبیر موجود ہے
01:45حافظ محمد علی صحور وردی موجود ہے
01:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکہ
01:49اچھا ابتدان مفتی صاحب
01:50چونکہ یہ موضوع ایسا ہے
01:51میں چاہتا ہوں اس پر آپ جب تعرفی کلمات پیش کریں گے
01:54اس موضوع کے پہلے سوال پر
01:55تو بہت سی چیزیں اشکال دور ہو جائیں گے
01:57ہمارے ناظرین کی
01:58تقدیر قسمت نصیب مقدر اور قضا
02:01ان میں کیا فرق ہے
02:02کچھ ارشاد فرمائے
02:08دیکھیں ان میں باہم کوئی فرق نہیں ہوتا
02:10لیکن پہلے معرفت تقدیر تھوڑی سی ہو جائے
02:13تو زیادہ بیسٹ ہے
02:14تقدیر بمانے مقدر ہوتا ہے
02:16اور مقدر کا مطلب
02:17اللہ تعالیٰ کا مقرر کردہ فیصلہ
02:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:22ارشاد فرماتے ہیں
02:23کہ
02:31اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے
02:36پچاس ہزار سال پہلے
02:39خلائقی کی تقدیر لکھوا دی تھی
02:41اب اس کا مطلب کیا ہے
02:43اللہ تعالیٰ نے لوہ محفوظ میں
02:45ایک تو فیصلہ ازلی تھا
02:46اس کو لکھوا بھی دیا
02:47اللہ تعالیٰ نے
02:48دو اس کے حصے کیے
02:50ایک ایسا حصہ ہے
02:51لوہ محفوظ میں
02:52جو ہم پر مسلط کردہ ہے
02:54چاہے ہم کتنی کوشش کرلیں
02:56اس میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں ہوگی
02:57اور اس میں ہمیں کوئی قدرت و اختیار نہیں ہے
02:59اور ایک اللہ تعالیٰ کا ایسا فیصلہ ہے
03:02کہ جس میں ہمیں یک گناہ قدرت و اختیار دیا گیا ہے
03:05جن میں اختیار دیا گیا ہے
03:07وہ نیکی
03:07بدی
03:07اسلام
03:08کفر
03:08صحیح
03:09غلط
03:09ہدایت
03:09گمراہی ہے
03:10اس میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
03:12جی میں تو مجبور محاستہ
03:13مجھے گناہوں پہ لگا دیا
03:15اللہ نے ماذا اللہ
03:16یا کسی نے کہا چلو جی نیکی پہ لگا دیا
03:17ہمیں اقل دے دی
03:19اختیار دیا
03:20نفس ہے
03:21شیطان ہے
03:21انبیاء ہیں
03:22کتبِ الہیہ ہیں
03:23سب چیزیں دے دیں
03:25ہدایت کے ازباب بھی ہیں
03:26گمراہی کے
03:26اب تمہیں اختیار ہے جو کرنا چاہو
03:28لیکن اللہ نے لکھوا دیا
03:30اور یہ دونوں چیزیں اب تبدیل نہیں ہو سکتی
03:32اچھا جو ہم پر مسلط شدہ ہے
03:34وہ اس کے علاوہ ہے
03:35کون کب پیدا ہوگا
03:36کتنا کھائے گا
03:37کس سے اس کی شادی ہوگی
03:38کتنے بچے ہوں گے
03:39لڑکے کتنے لڑکیاں کتنی
03:41کب فوت ہوگا
03:41کہاں دفن ہوگا
03:43یہ سارے کے سارے چیزیں
03:44جو ہیں یہ مسلط شدہ ہیں
03:46ان کے بارے میں صحابے کرام نے پوچھا
03:48کہ یا رسول اللہ
03:48جب وہ مقرر شدہ ہیں
03:50تو پھر عمل کہے کر رہا
03:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاد فرمایا
03:54کہ تم عمل کرتے جاؤ
03:56جس کے لئے اللہ نے جو پیدا کیا ہے
03:58جس کو جس کے لئے پیدا کیا ہے
03:59وہ چیز اللہ تعالی اس کے لئے آسان کر دے گا
04:02تم عمل کرتے جاؤ
04:03تمہارے لئے آسان ہوگا
04:05عمل ترک نہ کرو
04:06دوسری جو صورت ہے
04:07جس میں ہمیں قدرت و اختیار تھا
04:09اب اگر کوئی کہے
04:10کہ وہ تو لکھوا دیا گیا
04:11اب تو ویسے ہی ہوگا
04:12تو مجبور تو ہوگا ہے
04:13ایسا نہیں
04:14علماء نے فرمایا
04:15کہ اللہ تعالی نے اپنے علمِ الہی سے جانا
04:18کہ کون کیا کرے گا
04:19علم سے جانا
04:21کہ زید آخری وقت میں
04:23اپنے قدرت و اختیار سے
04:24کفر اختیار کر کے
04:26مرے گا
04:27لکھوایا کہ
04:28لکھو یہ کافر مرے گا
04:29کافر مرے گا
04:30اور ایک شخص اسلام قبول کر کے
04:32یہ اسلام پر رہ کر
04:33دنیا سے رخصت ہو رہا تھا
04:34اپنے علم سے جانا
04:35تو لکھوایا کہ
04:36لکھو کہ یہ مسلمان مرے گا
04:38گوئے کہ جیسا کرنا تھا
04:39ویسا لکھوایا
04:40روا کے نہیں لکھوا دیا
04:42روا نے فرمایا
04:43کہ کسی نے
04:44کوئی کمپنی ایک پین
04:46جاری کرتی ہے
04:47پین نکالتی ہے
04:47اور اس میں پانچ سال تک
04:49سیاہی چلے گی
04:49اب اگر وہ لکھوا دیں
04:51یہ پین پانچ سال چلے گا
04:53تو لکھنے کے وجہ سے
04:54چلے گا
04:55یہ پہلے چلنا تھا
04:56اصل یہ ہوتا ہے
04:57تو لہٰذا یہ دو چیزیں ہو گئیں
04:59اب یہ جو
05:00اب ہم جو یہ کہتے ہیں
05:01تقدیر
05:02تقدیر معنی مقدر
05:03جو اللہ نے فیصلہ کیا
05:04اسی کو قسمت
05:05قسمت معنی تقسیم
05:07اللہ نے تقسیم فرما دی
05:08اتنا اس کو ملے گا
05:09اتنا اس کو ملے گا
05:10اس کے لئے جنت ہے
05:11اس کے لئے جہنم ہے
05:12یہ
05:13اس طرح نصیب
05:14اردو کے اندر کہتے ہیں
05:15اسے عربیق میں بھی
05:15نصیب ایک حصے کو کہتے ہیں
05:17حصص بھی اللہ نے مقرر فرما دی
05:19قضاء کہتے ہیں فیصلے کو
05:20اللہ نے فیصلہ فرما دیا
05:22قدر بمانے
05:23وہی مقدر ہوتا ہے
05:24قدر و قضاء کہتے ہیں
05:25قدر اور قضاء
05:26یہ اللہ کے فیصلوں کا نام ہے
05:28خلاصہ کلام یہ ہوا
05:29کہ تقدیر
05:30اللہ تبارک و تعالی کا
05:32فیصلہ ازلی ہے
05:33اس میں بعض چیزیں
05:35ہمارے قدرات و اختیار میں ہیں
05:36بعض چیزیں نہیں ہیں
05:38لیکن اللہ نے
05:39دونوں قسم کی چیزیں
05:40لوہ محفوظ میں لکھوا دی ہیں
05:41اب اس میں بالکل
05:43تبدیلی نہیں ہو سکتی
05:44کوئی یہ نہیں کہہ سکتا
05:45کہ وہاں اللہ نے
05:46کفر لکھوایا
05:47ہو سکتا ہے
05:48ایک شخص آخری وقت میں
05:49ایمان قبول کر لے
05:49کیونکہ اگر ایسا ہو
05:51تو پھر اللہ تعالی کے علم
05:53کا نقص ظاہر ہو جائے گا
05:54اللہ کو پتہ ہی نہیں تھا
05:56کہ مسلمان ہوگا
05:56لکھوایا کافر مسلمان ہوگیا
05:58جیسا لکھوایا
05:59ویسا ہوا
06:00لیکن ان دونوں میں
06:01جب ڈیفرنس ذہن کے اندر رکھیں گے
06:02تو کوئی بھی اعتراض پیدا نہیں ہوگا
06:04کہ جی مجھے کافر لکھوایا
06:06تو میں کافر مرا ہوں
06:07بھئی آپ
06:07اپنے قدرت و اختیار سے
06:09کفر کر رہے تھے
06:10اللہ نے یہ کرنے والے تھے
06:12اللہ نے اپنے علم سے جانا
06:13یہ اس کے علم کا کمال ہے
06:15اس کی قدرت کا کمال ہے
06:16کہ ہونے سے پہلے
06:17اس نے سب لکھوایا
06:18اور بہنی آپ ویسے ہی کر رہے ہیں
06:20لیکن لکھوانے کے وجہ سے نہیں
06:21بلکہ آپ کے
06:22کرنے کے وجہ سے
06:23اللہ تعالی نے وہاں لکھوایا
06:24کیا بات ہے سبحان اللہ
06:25بہت اچھے انداز میں
06:26مفتی صاحب نے
06:27تقدیر قسمت نصیب
06:29قدر قضاء قدر
06:31سب چیزوں کو
06:32بڑے واضح انداز میں
06:33اس کی تفہیم فرمائی
06:35اور بہت اچھا لگا
06:36ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
06:38اس موضوع کو
06:38کنٹینیو کریں گے
06:39آپ ہمارے ساتھ رہیے
06:41یہ ناظرین آپ کا خیر مقدام ہے
06:43قبلہ مفتی محمد اکمل
06:44مدنی صاحب نے
06:45بڑے واضح انداز میں
06:47مختصر اور جامع انداز میں
06:48رشات فرمایا
06:49اور سمجھ یہ آئی بات
06:50کہ جو منفیکچرر ہوتا ہے نا
06:52بنیادی طور پر
06:53اسے پروڈکٹ کا
06:54بہت اچھی طرح علم ہوتا ہے
06:56کیسے بنیئے
06:57کب تک چلے گی
06:58کیا اس کے اندر
06:59کیا نقائس ہیں
07:00کیا معائب ہیں
07:01کیا محاسن ہیں
07:02وہ سب کچھ جانتا ہے
07:04اس اعتبار سے
07:04اس کے بارے میں
07:05بہت ساری پروڈکٹ پر
07:06آپ نے دیکھا ہوگا
07:07منفیکچرنگ ڈیٹ بھی ہوتی ہے
07:08اس کے ایکسپائری بھی ہوتی ہے
07:10اس کا بیچ نمبر بھی ہوتا ہے
07:11اس طرح اللہ تعالیٰ نے
07:12ساری کائنات کو تخلیق فرمایا ہے
07:14اور اس کے حوالے سے ظاہر ہے
07:15اس نے جو لکھ دیا لوہ محفوظ پر
07:17وہ اٹھا لے اپنی جگہ
07:18بارسورت آگے بڑھتے ہیں
07:20اور ڈاکٹ صاحب سے جاننا چاہوں گا
07:22ڈاکٹ صاحب تقدیر پر ایمان لانے کے بارے میں
07:24اسلامی تعلیمات ہمیں کیا ہدایت دیتی ہے
07:27میں چاہتا ہوں
07:27اس پر کچھ کلام فرمائیے
07:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:30رب شرح لی صدری ویسر لی امری
07:32وحلل اخدتم من لسانی
07:35تقدیر پر ایمان لانا
07:36یہ بنیادی ہمارے جو اقائد ہیں
07:38ان میں سے ایک ہے
07:39وَالْقَدْرِ قَيْرِهِ وَشَرِّهِ مِنَ اللَّهِ تَعَالَى
07:42اَوْرِثِنْ گُوڈ اور بَاد
07:44is decided by اللہ Almighty
07:45اللہ تبارک و تعالی نے مقدر فرما دیا
07:48اور لکھ دیا ہے
07:49قرآن پاک میں اللہ رب العزت انشاءات فرماتا ہے
07:52قُلْ نَيْ يُسِيبَنَا إِلَّا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَنَا
07:55آپ فرما دیجئے
07:56کہ تمہیں وہی پہنچے گا
07:58جو تمہارے لئے لکھ دیا گیا ہے
08:00اور پھر دوسرے مقام پر فرمایا
08:02قُلُّ سَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُسْتَطَر
08:04کہ ہر چھوٹی چیز اور بڑی چیز
08:06سب کچھ لکھ دیا گیا ہے
08:08حدیث مبارکہ میں آیا
08:09کہ اللہ تبارک و تعالی نے مخلوق پر
08:11سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا
08:13اور پھر اسے حکم دیا
08:14اس نے لکھنا شروع کیا
08:16یہاں تک کہ تمام احوال قیامت تک
08:18کے لکھ دیئے اور اس کے بعد
08:19قلم خوشک ہو گیا
08:21اللہ تبارک و تعالی نے
08:23انسان کے لئے جو کچھ ہونا ہے
08:26وہ تمام معاملات لکھ دیئے ہیں
08:28اور ان پر ایمان لانا
08:30یہ ہر شخص کے لئے ضروری ہے
08:32اس کی مثال اس طرح سے ہم سمجھ سکتے ہیں
08:34ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے
08:36کہ جیسے آج کا یہ پروگرام
08:37ہم نے ایک دن پہلے ترتیب دیا
08:39سوشل میڈیا پر دے دیا
08:40لوگوں کو اس کا پتہ چل گیا
08:42ہم نے پلان کیا
08:43شیڈیول کے مطابق ابھی
08:44ہم اس پروگرام کو کر رہے ہیں
08:46یہ ممکن تھا
08:48کہ جو ہم نے لکھا
08:49آج پروگرام ہونا ہے
08:51کوئی ایسی آزمائش آ جاتی
08:53یا کوئی ایسی رکاوٹ آ جاتی
08:54ہم اس پروگرام کو نہ کر پاتے
08:56تو وہ لکھنے کی وجہ سے
08:57ہم مجبور نہیں ہو گئے
08:59کہ اس کو کر رہے ہیں
09:00حالات نے اجازت دی
09:01ہم نے اس کو کر دیا
09:03یہ ہمارا علم تھا
09:04اور وہ جو ہم نے لکھا
09:06اس کے مطابق وہ چیزیں
09:07ترتیب بھی پائیں
09:08اللہ تعالیٰ کا علم حتمی ہے
09:10اللہ تعالیٰ کا علم قطعی ہے
09:12اللہ تعالیٰ نے جو لکھ دیا
09:15وہی ہونا ہے
09:16اس میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں
09:18جو ہم نے کرنا ہے
09:20اللہ تعالیٰ نے وہ لکھا ہے
09:22یعنی اللہ تعالیٰ نے
09:24اپنے علمِ عزلی سے جان لیا
09:26کہ یہ شخص کس راستے پر چلے گا
09:28اللہ تعالیٰ نے وہ لکھا
09:30اور پھر
09:31ہم ان کاموں کو کر رہے ہیں
10:036.5
10:04because every person is in the same time
10:08at the same time
10:10most people will not do the same
10:11we have to do the same
10:12with Allah subhanahu wa ta'ala
10:13our Muslim people
10:16have to do that
10:17we have to do that
10:23that's why
10:24we are saying
10:25that we have to keep
10:28this is why we have to give up
10:30Can you Ragいい ?
10:33Which is what?
10:33Can you give me?
10:35Can you give me a second?
10:35How can this be?
10:37That can be a better behavior.
10:42These are very important things.
10:44This is a question than this.
10:45What a word is about to translate.
10:47It means that this means that this means to cure the power.
10:49This means that this man doesn't want to practice.
10:51And he will use what he does.
10:57and then
10:58it's a
10:59way to
11:01and
11:04it's
11:09it's
11:10that
11:12it's
11:12that
11:13it's
11:13that
11:14and
11:25that
11:26I'm going to do that.
11:56that God has revealed that God has known for us and others,
11:59so God can be supported.
12:01They will be Glory to you,
12:03and He will be challenged,
12:03and God will be provided for you.
12:08If He will be committed,
12:09then He will be given to Him.
12:10We are on the other side of God.
12:13He will be given to Him.
12:13He will be given to Him.
12:13He will have written about it.
12:15They will be given to Him.
12:18He will have given to Him that Allah took the commandment of God is written.
12:24. . . . . . . . . .
12:59. . . . .
13:24. . . . . .
13:25. . . . . . . . . . . . .
13:28. . . . . . . .
13:29. . . .
13:30. . . . .
13:31. . .
13:34Is the name of God.
14:04ڈیر مولاق یہ فرشتوں کے ساہائف میں لکھا ہوتا ہے
14:07ڈیر ایک سر راستے سے جائے گا تو بچ جائے گا
14:09اس سے جائے گا تو ایکسیڈنٹ ہوگا
14:11اس سے جائے گا تو لٹ جائے گا
14:12اب وہ چل پڑا جس سے لٹ جائے گا
14:14لیکن امی نے دعا کر دی
14:16تو وہ پلٹ کے اس راستے سے نکل گیا
14:19تو اب یہ جو تین تھے نا
14:20یہ دعا سے دیکھیں وہ پلٹ کے ادھر چلا گیا
14:22اب تقدیر کا ایک حصہ تو بدل گیا نا
14:24اس کے دعا سے
14:34foreign
15:04تیسری ہوتی ہے تقدیر معلق شبیح بمبرم
15:07اس کا مطلب کیا ہے
15:09مبرم تو آپ کو پتا ہے پخت تقدیر
15:10وہ ایک ہی ہوتی ہے اللہ کا ازلی فیصلہ
15:12لیکن وہ فرشتوں کے صحیف میں ایک ہی لکھا ہوتا ہے
15:15یہ شخص کل مر جائے گا
15:17ایک لکھا ہوتا ہے
15:18وہ کہتے ہیں ایک لکھا ہوا ہے بس
15:19معلق تو ہے نہیں
15:20لیکن وہ نہیں مرتا
15:22تو بچ جاتا ہے
15:23پھر فرشتوں کا پتا چلتا ہے
15:25اچھا یہ بظاہر تو مبرم لگ رہی تھی
15:27لیکن ہے یہ
15:29معلق
15:30یہ معلق شبیح بمبرم
15:32یعنی مبرم کی طرح ایک ہی ہے
15:34لیکن تھی اصل میں معلق دوسرا آپشن
15:36یہاں ظاہر نہیں کیا تھا اللہ تعالی نے
15:37اللہ تعالی یوں فرشتوں کو بھی
15:39بعض اوقات اپنے علم سے آجز کر دیتا ہے
15:41اپنے خدرت کو یہ اظہار فرماتا ہے
15:43خلاص کلام یہ ہے
15:44کہ دعا سے اور تدبیر سے
15:47تقدیر معلق بدلتی ہے
15:50تقدیر مبرم کبھی نہیں بدلے گی
15:52وہ اللہ کا ذلی فیصلہ ہوتا ہے
15:53نبی کریم فرماتے ہیں جب بچہ ماں کے پیٹ میں چار ماہ کا ہوتا ہے
15:56پھر اس تک کچھ چیزیں لکھتا ہے
15:58اور پھر سرکار فرماتے ہیں
15:59ولا يزادو ولا ينقص
16:01اس میں نہ کچھ زیادتی ہوگی
16:03نہ کچھ کمی ہوگی
16:05سرکار نے فرمایا قلم قدرت لوگوں کا رزق لکھ کر خوشک ہو چکا ہے
16:09اب کسی پرہزگار کی پرہزگاری
16:11اس کو بڑھا نہیں سکتی
16:12کسی کا فزق و فجور اسے کم نہیں کر سکتا
16:15ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ نمہ سے فرمایا
16:17کہ ابن عباس
16:18اگر ساری دنیا تجھے نفع پہنچانے پہ جمع ہو جائے
16:21اتنے نفع پہنچائے گا جتنا اللہ نے قسمت میں لکھا
16:23اگر سارے تجھے فائدہ پہنچانے پہ جمع ہو جائے
16:26اتنا ہی فائدہ پہنچا سکیں گے
16:27جتنا اللہ نے تیری قسمت میں لکھا
16:30ایک وقفہ ہے
16:31وقفے کے بعد لوٹیں گے انشاءاللہ
16:32موضوع کو کنٹینیو کریں گے ہمارے ساتھ رہیے
16:34جی ناظرین آپ کا خیر مقدہ میں بہت اہم موضوع
16:37جس کے بارے میں لوگ جاننا بھی چاہتے ہیں
16:38اور جو بیچارے بلکلی لاعلم لوگ ہیں
16:40وہ توتہ رکھا ہوا ہوتا ہے
16:41ایک لوگوں نے اس کے پاس سے لے آتے ہیں
16:43کہتے ہیں بتا دے بھائی
16:44تقدیر میں کیا ہماری قسمت میں کیا ہے
16:46وہ توتہ جاتا ہے
16:47کارڈ نکالتا ہے
16:48جناب یہ بیس روپے دے دیں آپ
16:50ہماری تو سوچ
16:51ہماری ستہیت کا یہ عالم ہو گیا ہے
16:53کہ ہم ان لوگوں سے پوچھنا ہے
16:55جنہیں اپنا کچھ نہیں پتا
16:56فت پارٹو پر بیٹھے ہوئے
16:57اصل علم جو حاصل کرنا ہے
16:58جو ہمیں سیکھنا بھی ہے
17:01اور اپنی نسلوں کو سکھانا جیسے
17:02تقدیر مبرم کے حوالے سے بتایا
17:04ازل یہی
17:04ابدی فیصلہ اللہ تعالیٰ کا
17:06وہ بالکل اس میں کوئی وہ نہیں ہے
17:07اور پھر تقدیر معلق کے بارے میں
17:09مفتی صاحب نے بتایا
17:10پھر فرشتے
17:11جو ان کی لیمٹیشن
17:12جو دے دیا گیا کام
17:13ان کو وہ کرنا ہے
17:14بہت ساری چیز اللہ کے علم ہے
17:16وہ ظاہر ہے
17:16فرشتے بھی نہیں جانتے
17:17تو وہ اللہ کے معاملات ہیں
17:19بہرحال ہم آگے بڑھتے ہیں
17:20اور اسی حوالے سے
17:21چونکہ جو میں نے
17:22سرنامہ کلام میں ارز کیا
17:23وہ ارز کرتا ہوں
17:24سوال
17:24کسی کے ساتھ کچھ برا ہو جائے
17:26ڈاکس صاحب
17:26تو وہ کہتا ہے
17:27ہماری تو قسمتی خراب ہے
17:28ہمارے ساتھ تو ہوتا ہی
17:30ایسا ہے
17:30یہ سب باتیں
17:31اس حوالے سے
17:32دین ہماری کیا ہدایت کرتا ہے
17:34میں چاہتا ہوں
17:34کچھ کلام فرمائی
17:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:36تقدیر پر ایمان رکھنا
17:37یہ ضروریات دین میں سے ہے
17:39اور تقدیر کا انکار کرنا
17:41یہ کفر ہے
17:42تقدیر کے بارے میں یہ کہنا
17:44کہ یہ
17:44ہماری تقدیر بری ہے
17:46یا قسمت بری ہے
17:47یہ دراصل
17:49اللہ تبارک و تعالیٰ پر
17:50اعتراض کرنا ہے
17:51اور بس اوقات
17:53یہ انسان کو
17:53کفر تک لے جاتا ہے
17:54کیونکہ تقدیر کی معرفت
17:56حاصل کرنے کے بعد
17:57انسان پر یہ بات
17:58واضح ہو جاتی ہے
17:59کہ میرے لئے جو لکھا ہے
18:01وہ میرے رب عزوجل نے
18:02لکھا ہوا ہے
18:03اور جب ایک ماں
18:04اپنی اولاد سے
18:05اتنی محبت رکھتی ہے
18:07کہ اسے معمولی سی
18:09تکلیف بھی آنے
18:10نہیں دیتی
18:11دعا کرتی ہے
18:12کہ ایسے کوئی تکلیف ہی نہ آئے
18:13تو پھر رب عزوجل
18:15اپنے بندوں پر
18:16کس قدر مہربان ہے
18:17یہ دراصل
18:18ہم اپنے انداز سے
18:19دیکھ رہے ہوتے ہیں
18:20کہ مثال کے طور پر
18:21سوچا کہ یہ نوکری
18:22اس کے لئے
18:23ہم نے اپلائے کیا
18:24تمام تیاری کی
18:25جائز سفارش
18:27جو ضروری تھی
18:27وہ بھی کر لیے
18:28اسباب بھی سارے بنا لیے
18:29پھر بھی نہیں ہوا
18:30تو انسان بسا اوقات
18:31اپنے آپ کو کوسنے لگتا ہے
18:33کبھی تقدیر کو کوسنے لگتا ہے
18:35اسی طریقے سے
18:36ایک رشتے کے حوالے سے
18:37انسان کا پورا ذہن بن گیا
18:39کہ یہی پر ہونا ہے
18:40اور نہیں ہوا
18:40تو اس کے بعد
18:41سر پیٹنے لگتا ہے
18:42یہ دراصل
18:43ہمارے برے صغیر
18:44سب کانٹیننٹ کے اندر
18:45کیونکہ مختلف تہذیبوں سے
18:47ہم نے مختلف
18:47چیزوں کو لیا ہے
18:48اور پھر آج کل
18:49جو سوشل میڈیا ہے
18:50اور میڈیا ہے
18:51اس کے اوپر
18:52ہم اس طرح کے پروگرامز
18:53بعض اوقات دیکھ رہے ہوتے ہیں
18:54کہ جس کے اندر
18:55کچھ نہ ملنے پر
18:56وہ جو ہے
18:57برا بھلا بول رہا ہوتا ہے
18:58کہ فلان کی وجہ سے ہو گیا
19:00اس کی وجہ سے ہو گیا
19:01میں برادر مل کی بات کر رہا ہوں
19:03تو اس طرح کے
19:03مذہبی اعتبار کی وجہ سے
19:05مذہبی رسومات کی وجہ سے
19:07ہمارے مسلمان
19:08جن کے اقائد پختہ نہیں ہیں
19:11یا جنہوں نے
19:12اقائد حاصل کرنے کی
19:13علم حاصل کرنے کی
19:14کوشش نہیں کی
19:15تو وہ یہ سمجھتے ہیں
19:16کہ ہمیں بھی یہ چیزیں
19:18ایڈاپٹ کرنی چاہیے
19:18اور ہمارے ساتھ بھی
19:19ایسا ہی ہو رہا ہے
19:20اور اسی طرح کے پھر
19:21اشار اور اسی طرح کے
19:23واقعات اور چیزیں
19:23ہمارے معاشرے کے اندر
19:24عام ہو گئی ہیں
19:25تو اس لیے ان سے بچنا چاہیے
19:27اور
19:27قائد کا
19:28علم حاصل کرنا چاہیے
19:30کیونکہ جب تک
19:31اقیدے کا علم حاصل نہیں کریں گے
19:32بعض اوقات
19:33انسان کفر میں
19:34مبتلا ہو جاتا ہے
19:35اور اسے پتا بھی نہیں ہوتا
19:37یہ جو تقدیر سے
19:38متعلق احادیث ہیں
19:39ان کے حوالے میں
19:40اس میں
19:41باقاعدہ یہ واضح کیا گیا ہے
19:42کہ ایک شخص
19:43پوری زندگی
19:45نیکیاں کرتے گزارتا ہے
19:46اور بہت اچھی زندگی ہوتی ہے
19:48اور آخر میں
19:49اللہ تبارک و تعالیٰ
19:50نے اس کے لئے
19:51لکھا ہوا ہوتا ہے
19:51وہ کسی ایسے کام
19:53کی طرف چلا جاتا ہے
19:54جو اسے جہنم کی طرف
19:55لے جانے کا ذریعہ بن جاتا ہے
19:57اور اسی طریقے سے
19:58کوئی دین سے دوری والی
19:59زندگی گزارتا ہے
20:00اور پھر
20:01اللہ تبارک و تعالیٰ
20:02کی توفیق ہوتی ہے
20:03تقدیر غالب آ جاتی ہے
20:05اور وہ نیکیوں کی طرف
20:06لگ جاتا ہے
20:06اور اس کا خاتمہ
20:07رہے ایمان پر ہوتا ہے
20:09تو اس لئے
20:10تقدیر کا علم حاصل کرنا
20:11بہت ضروری ہے
20:12اور جب
20:12اللہ تبارک و تعالیٰ
20:14نے کوئی چیز
20:14ہمارے مقدر میں لکھ دی
20:15وہ ہمیں مل کر رہنی ہے
20:17اس لئے ہمیں چاہیے
20:18کہ ہم سبر برداشت
20:20اور توقل کا سہارہ حاصل کریں
20:21جناب
20:22اچھا ہے
20:22تقدیر پر ایمان کے سمرات
20:24اور
20:24اللہ پر توقل کے فوائد
20:26ایک تو یہ مفتی صاحب
20:27اس پر بھی کلام فرمائے گا
20:28اور جو تقدیر کا انکار کر دے
20:30اور کہا کہ
20:30میں تو اپنی تقدیر خود بناوں گا
20:32اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
20:33کنکلوجن ہے
20:33آپ بھی پر ہم انشاءاللہ
20:35اختتام کریں گا فرمائی
20:36دیکھیں جیسے بھی
20:37انہوں نے اشارت فرمائے
20:38کہ یہ تقدیر کے
20:39جو مسائل ہیں
20:41یا عقیدہ ہیں
20:42ضروریات دین میں سے ہے
20:43اور ضروریات دین
20:44اسے کہتے ہیں
20:46کہ
20:46جن پر اعتقاد رکھنا
20:48انسان کو
20:49اسلام میں باقی رکھتا ہے
20:50اگر آپ انکار کر دیں گے
20:52تو دائرہ اسلام سے خارج ہو جائیں گے
20:54بلکہ اگر کوئی شخص
20:55دائرہ اسلام میں
20:55داخل ہونا چاہتا ہے
20:56وہ کہتا ہے
20:57میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں
20:58لیکن تقدیر کو نہیں مانوں گا
20:59تو مسلمان ہی نہیں ہوگا
21:00جب اتنا اہم یہ مسئلہ ہے
21:02تو اس کا مطلب ہے
21:03کہ اس کے بارے میں
21:12یہ ہے اللہ کا فیصلہ
21:13کیا اللہ کا فیصلہ آپ بنائیں گے
21:16یا آپ بنا کر
21:17اللہ کو مجبور کر دیں گے
21:19کہ وہی فیصلہ پھر اللہ کرے
21:20اس کے تو مار اور نتیجہ نکلتا ہے
21:22حالہ کہ آدمی ایسا
21:22اس کا عقیدہ نہیں ہوتا
21:24لیکن جب آپ علم نہیں سیکھتے
21:25تو پھر تقدیر بنانے
21:27یا نہ بنانے میں
21:28ہمارا کوئی دخل نہیں ہے
21:29بلکہ اللہ تبارک و تعالی نے
21:30جو عزلی فیصلہ ہمارے لئے کیا
21:32جو قدرت و اختیار والے
21:34مسائل سے ہٹ کریں
21:35اس میں بالکل راضی رہیں
21:36اور قدرت جس میں
21:38ہمیں قدرت و اختیار ہے
21:39اس میں اپنے آپ کو ملامت کریں
21:41میں نے چوری کی
21:42میں جیل میں گیا
21:44تو اب میں اللہ کو کہوں
21:45کہ اللہ تعالی
21:45تم نے کامیاب کیوں نہیں کر دیا
21:47بھائی تم نے قدرت و اختیار سے
21:48غلط کام کیا ہے
21:49اس کا عزلی فیصلہ بھک تو
21:50آپ نے غلط کیا ہے نا
21:52تو اللہ تبارک و تعالی پہ بلے
21:53بالکل غلط ہوتا ہے
21:54اور یہ تقدیر پر
21:56ایمان رکھنے کے سمرات
21:57بہت پیارے پیارے ظاہر ہوتے ہیں
21:58پہلی بات تو یہ ہوتی ہے
22:00جیسے میں نے حضرت ابن عباس
22:01رضی اللہ تعالی
22:02انہما والی حدیث صاحب کو سنائی
22:04کہ آدمی
22:05بہت سے بیجا خوفوں سے
22:08بے خوف ہو جاتا ہے
22:09جب اللہ نے قسمت میں لکھا ہے
22:11تو انشاءاللہ
22:12کوئی مجھے مار نہیں سکتا
22:14کوئی میرے خلاف نہیں جا سکتا
22:16ہاں احتیاطی تدبیر
22:17ہمارے نبی نے بھی اختیار کی
22:18یہ نہیں کہ روٹ پہ آنکھوں میں
22:19پٹی باندھ کے نکل جائے
22:20کہ اللہ بچا لے گا
22:21یہ غلط ہے
22:22حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی
22:24انہیں کا علاقے میں گئے
22:25وہاں تعاون پھیلا ہوا تھا
22:26آپ جانے لگے تو بدری صاحبہ نے
22:28روکا کہ آپ نہ جائیں
22:29تو آپ واپس چل پڑے
22:30تو کسی نے تنز کیا
22:32اے عمر آپ تقدیر سے بھاگ رہے ہیں
22:34فرمایا نہیں
22:34تحت تقدیر واپس جا رہا ہوں
22:37تو اس کو جواب دے دیا
22:38تو مطلب کہنے کہ یہ ہے
22:39کہ تقدیر کے دو سمرات ہی ہوتے ہیں
22:41کہ خوف ختم ہو جاتا ہے
22:42دوسرا بیجا خوشامت سے بچ جاتا ہے آدمی
22:45میں مسکے کیوں لگاؤں گا
22:46کسی کو
22:47جھوٹی تعریف کیوں کروں گا
22:48کچھ فائدہ حاصل ہو جائے
22:49لیکن اگر تقدیر کا مسئلہ ذہن میں ہوگا
22:51تو مجھے پتا ہوگا
22:52کہ مسکہ لگاؤں نہ لگاؤں
22:53یہ ملے گا
22:54اور اگر نہیں ملنا
22:55کتر میں مسکے لگاؤں
22:57نہیں ملے گا
22:58کیا فائدہ اپنے آپ کو
22:59ڈیگریٹ کرنے کا
22:59یہ بڑے فائدے ہوتے ہیں
23:00اسی طریقے سے
23:01تقدیر سے فائدہ ہوتا ہے
23:03کہ آدمی انتقام سے بچ جاتا ہے
23:05زیادتی سے محفوظ ہو جاتا ہے
23:07حضرت عناس بن مالک
23:08رضی اللہ تعالیٰ نے کہتے ہیں
23:09کہ میں نے دس سال
23:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی
23:12جب بھی مجھ سے کوئی کام خراب ہوا
23:14سرکار نے کبھی نہیں ڈانٹا
23:15اگر گھر والے کچھ کہنے لگتے
23:17تو سرکار فرماتے
23:18چھوڑ دو
23:19اگر اللہ نے اس کی قسمت میں
23:20نہ لکھا ہوتا
23:21تو ایسا کرتا ہی کہ
23:22اور ہمارے یہاں
23:23ماسیوں کے گھونسے لگ رہے ہیں
23:24نوکروں کو مار رہے ہیں
23:26پیٹ رہے ہیں
23:27کسی کو جیل میں ڈلوا کے پٹوارے ہیں
23:29یہ سارے کام ہو رہے ہوتے ہیں
23:30یہ غلط ہوتا ہے
23:31یہ نہیں ہے کہ آپ چور کو نہ پکڑے
23:34لیکن بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں
23:37کہ ایک آدمی مجبور محسہ ہو جاتا ہے
23:39بعد اوقات تحت تقدیر آ کر
23:41افوہ درگزر سے کام لینا چاہیے
23:43اور توقع کے فائدے یہ ہوتے ہیں
23:45کہ جب آدمی کوشش کرتا ہے
23:46اور صحیح عقیدہ ذہن میں ہوتا ہے
23:48نتیجہ خلاف بھی آتا ہے
23:49اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
23:51معافق آتا ہے
23:52تو اپنا کمال نہیں سمجھتا
23:53اللہ کا کمال سمجھتا ہے
23:54تو عقیدہ بھی درست رہتا ہے
23:56اور قرب کی منازل تیہ کرتا رہتا ہے
23:58اچھے انداز میں قبلہ مفتی صاحب نے
24:01آج کی اس بڑے موضوع کو
24:03بہت کم وقت میں سمجھتا ہے
24:05اور جوابات انعیت فرمائیں
24:07قبلہ تشریف فرما ہوتا ہے
24:08تو حوصلہ بڑھتا ہے ہمارا
24:09بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
24:10تشریف فرما رہیں گے
24:11اگلا جو سیگمنٹ ہے ناظرین
24:13وہ آپ کے مسائل کا حل ہے
24:14جس میں قبلہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب
24:16تشریف فرما ہوں گے
24:17جلدی لدی اپنے سوالات کو
24:20رائٹ ڈاؤن کر لیں
24:20اور اس کے بعد پھر ہمارے
24:21اس میں پروڈرام کا حصہ بنیے گا
24:23ڈاؤن ساب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
24:24ادا کروں گا آپ تشریف لائے
24:25ناظرین اگلا جو سیگمنٹ ہے
24:27وہ ہے آپ کے مسائل کا حل
24:28ملتے ہیں ایک وقفے کے بعد
24:29ہمارے ساتھ رہیے گا
24:32رحمتوں کا مہینہ
24:34عظمتوں کا سفینہ
24:37زندگی کا قرینہ
24:39روح مکہ مدینہ
24:42آدمی کو بناتا ہے
24:45یہ انسان
Comments

Recommended