📖 Ilm o Ulama | Rehmat e Sehr – Topic: Dosti Aur Sohbat
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📌 Host: Muhammad Raeed
📌 Guest: Mufti Muhammad Akmal, Allama Liaquat Hussain Azhari, Mufti Abu Muhammad
📌 Sana Khuwan: Muhammad Saqlain Rasheed, Daniyal Sheikh, Anas Kareemi
📌 Key Highlights:
Understanding the consequences of hurting others
Islamic teachings on empathy and kindness
Guidance from scholars and Islamic experts
✨ Watch more Ramzan specials:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#shan_e_ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #IlmOULama #Rehmat_e_Sehr #IslamicContent #RamzanSpecials #MuftiMuhammadAkmal #AllamaLiaquatHussainAzhari #IslamicGuidance
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00foreign
00:06foreign
00:07foreign
00:07foreign
00:07God bless you
00:37that person has an impact.
00:41But when they go to a house,
00:43they go to school, college, university,
00:47or in other places,
00:51that person has an impact on their own.
00:56If they can be good,
00:57they can be good.
00:58In the past,
01:00foreign
01:03We have a good job, we have a good job, we have a good job, we have a bad job.
01:07But when there is a bad thing, when there is a bad thing or a bad thing,
01:14it is clear that our parents and parents know that we can't see and understand.
01:27We have a good job, we have a good job, we have a good job, we have a good job
01:37and we have a good job,
01:38we have a good job, we have a good job to listen to this.
01:40We will see a lot of ways you will see you as well and the true不是,
01:44the abhi k angemala se bhe jab abh guzhrane go
01:45hasumainto abho makochwa
01:46kaya keihe
01:48aure anshawalla
01:49an strong aure
01:50anshawalala
01:50anshawalala
01:50anshawalala
01:54ustazul ulumah
01:55aurelama
01:5511 46
01:57haree
02:09assalamualaikum
02:10wa rahmatullahi wa barakat
02:11assalamualaikum
02:11wa rahmatullahi wa barakat
02:12and liakum
02:12alay
02:13alay
02:13alay
02:13alay
02:13alay
02:13alay
02:13alay
02:14alay
02:16Alhamdulillahi wabarakatuh.
02:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:47سب سے پہلے مفہوم دوستی و صحبت کو کلیر کر لیا جائے
02:52دوست جو ہوتا ہے وہ بہت زیادہ جو کلوز ہم سے ہو جاتا ہے
02:56کوئی شخص کہ ہم اس کے ساتھ اٹھتے ہیں بیٹھتے ہیں
03:00اپنے مال پر جس طرح اپنا حق سمجھتے ہیں اس کا بھی سمجھیں
03:03اس کے سامنے اپنے راز ظاہر کرنے میں کوئی ججک محسوس نہ کریں
03:07حتیٰ کہ اپنے پرائیویٹ مسائل اپنے قابل گریفت مسائل
03:11کہ اگر وہ بعد میں بلیک میل کرنا چاہے تو کر سکے
03:14لیکن اتنا کامل اعتماد قائم ہو جاتا ہے
03:16کہ انسان اس کے ساتھ بالکل گھل مل جاتا ہے
03:19یہ پھر دوستی بنتی ہے
03:21اور اس کے علاوہ جب اتنی گہرائی نہ ہو
03:24تو آدمی جلیس بنتا ہے
03:26یعنی ہم صحبت بنتا ہے
03:28اور دونوں کے بارے میں رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
03:31نے کلام ارشاد فرمایا ہے
03:32لہذا دوست کے بارے میں تو فرمایا کہ
03:37ہر شخص اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
03:41تم میں سے ہر شخص دیکھے
03:45کہ وہ کس کو اپنا دوست بنا رہا ہے
03:47اس کا مطلب ہے کہ دوستی بہت زیادہ طبیعتوں پر
03:50ازہان پر سوچوں پر
03:51افکار پر اثر انداز ہوتی ہے
03:53اسی طرح جلیس کے بارے میں فرمایا
03:55کہ اچھے اور برے جلیس
03:57یعنی ہم صحبت کی مثال ایسی ہے
03:59کہ جیسے ایک خوشبو بیشنے والا
04:02اور ایک لوہار جو بھٹی کو دھونکنے والا ہے
04:04کہ اگر تم خوشبو بیشنے والے کے پاس بیٹھو گے
04:07تو یا تو وہ تمہیں تحفتن دے گا
04:09یا تم اس سے خوشبو خریدو گے
04:11اگر نہیں کرو گے تو کم از کم خوشبو
04:13تو تم تک ضرور پہنچے گی
04:14اور بھٹی جھوکنے
04:16یعنی دوسرے جو برا جلیس
04:17اس کی مثال ایسی ہے
04:18کہ جیسے بھٹی جھوکنے والا
04:20کہ اس کے پاس بیٹھو گے
04:21تو یا تو تمہارے کپڑے جلائے گی
04:23یا تمہیں جلائے گی
04:24اور یا وہ اس کا دھوان اور ناغوار
04:27بو تم تک پہنچے گی
04:28تو یہ میرے آقص صلی اللہ علیہ وسلم
04:29نے دونوں کا بہترین اشارہ فرمایا ہے
04:32اور کافر کے بارے میں
04:33جیسے قرآن میں بڑا معروف ہے
04:35یا لیتنی لم اتخذ فلانا خلیلا
04:38کاش میں فلان کو اپنا دوست نہ بناتا
04:40کہ یہ دوست تباہ کر دیتے ہیں
04:42بادوقات
04:43تو اس لیے یہ صحبت اور دوستی
04:45یہ بہت ہی اچھی طریقے سے
04:46ہمیں کرنی چاہیے
04:47اور یہ اس کا دار و مدار
04:48گھر کی تربیت پہ زیادہ ہوتا ہے
04:50گھر میں جیسا ماحول ہوتا ہے
04:52بچہ observation کر کے
04:53ویسی ایک طبیعت بنا لیتا ہے
04:54پھر جب اسکول جاتا ہے
04:56اگر گالی کا ماحول ہے
04:57تو گالی والا دوستی پسند آئے گا
04:58آوارا گردی کرنے والا دوست پسند آئے گا
05:01یوں ہی college life
05:02ministry life میں
05:02آپ دیکھیں گے گروپ بنے ہوتے ہیں
05:04آپ تو بہت گندے قسم کے ہو گئے ہیں
05:06کہ گے علیدہ ہو گئے ہیں
05:07لیسپین سے علیدہ ہو گئے ہیں
05:08اور چرسیں اور موالی علیدہ ہو گئے ہیں
05:10ایسا یعنی
05:11اللہ تعالیٰ با رحم فرمائے
05:12بچوں کے اس کے اوپر
05:13تو جیسی پیچھے سے صحبت چلتی آ رہی ہوتی ہے
05:16ویسی وہ وہاں پہنچ جاتے ہیں
05:17اس لیے اپنی صحبت اور دوستی کو
05:20اچھی طریقے سے دیکھنا چاہیے
05:21اور اس کے اثر آپ دیکھیں
05:23کہ جو ماباپ کا نافرمان ہے
05:25آپ اس کے ساتھ رہیں
05:26آپ میں بھی بتمیزیاں سٹارٹ ہو جائیں گی
05:29گالی بکنے والے کے ساتھ رہیں
05:30گالیاں بکیں گے
05:31وقت کو زائع کرنے والے کے ساتھ بیٹھیں گے
05:34جو چار چار گھنٹے گیم کھیل رہا ہے
05:36یا سوشل میڈیا بے جا کے وقت زائع کر رہا ہے
05:38وہی اس طبیعت میں
05:40ہمارے بھی چیز سرائیت کر جائے گی
05:41اور خاص طور پر جب یہ معاملہ
05:43لڑکیوں کے ساتھ ہوں
05:47جتنے پیرنٹس مجھے دیکھ رہا ہوں
05:48یقینی سے بات ہے
05:49وہ مجھ سے زیادہ اپنے بچوں کے کیر کرنے والے ہیں
05:51لیکن ہمارا کام ہے ایک مشورہ دینا
05:53کہ بچیوں کی صحبت پر خاص طور پر نگاہ رکھیں
05:55ان کی دوستیوں پر
05:56اچھا پہلے تو دوستی نظر آ جاتی تھی
05:58فیزیکلی طور پر کوئی لڑکی گھر میں آ رہی ہے
06:00اب انٹرنیٹ پر جو دوستیاں ہو رہی ہیں
06:02وہ انتہائی خطرناک ہیں
06:03یعنی بچیاں اس حد تک آگے چلی جاتی ہیں
06:06کہ ان کا واپس آنا مشکل ہو جاتا ہے
06:08فرینشپ ہوتی ہے
06:09پھر تصویروں کی ایکسینج کرتے ہیں
06:11ایک دوسرے کے ساتھ
06:12پھر کچھ اور آگے بڑھ کر
06:13اور زیادہ نازیبہ معاملات
06:15اور اس کے بعد
06:16فیزیکلی انوالمنٹ
06:17اور اس کے بعد پھر وہ بچی واپس آنے کے قابل نہیں ہوتی
06:21ایسے سے میرے پاس کیسز آئیں
06:22کہ یہاں پر سب معاملات ہو گئے
06:25یہاں گھر پہ شادی کے تیاریاں ہو رہی ہیں
06:27اور بچی کے دماغی حالت وہ ہے
06:30کہ وہ چاہتی ہے کہ میں خودکشی کر لوں
06:31کیونکہ اس نے اپنا کیریئر خواہ کے
06:34مستقبل ایک طرح سے تباہ کر دیا
06:36کیونکہ اس نے اپنی
06:37دیکھیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:39کے فرمان بہت خوبصورت ہے
06:41آپ نے فرمایا کسی کو بہت زیادہ دوست نہ بناو
06:44ہو سکتا ہے کل وہ تمہارا دشمن ہو جائے
06:46کسی کو بہت زیادہ دشمن نہ بناو
06:48ہو سکتا ہے کل وہ تمہارا دوست ہو جائے
06:50یہ لڑکی ہیں ہماری بچی ہیں جو ہوتی ہیں
06:52فرنشپ کرتی ہیں مثلا لڑکی کو ہی دوست بنایا
06:55سب بتا دیں گی اس کو
06:56ایک بچی نے مجھے کہا کہ مفتی صاحب
06:58میں نے اپنے ہر راز ایک سہلی کو بتایا
07:00اب میں شادش ہدا ہوں وہ ان رازوں
07:02سے بلیک میل کر کے مجھ سے منی طلب کر رہی ہے
07:06کیوں کرتے ہیں آپ ایسا
07:07اپنی کنورسیشنز اپنی میلز
07:09اپنے وائس میسیجز
07:10کبھی ایسا نہ ویک پوائنٹ کسی کو دیں
07:12کہ اس کو آگے مس یوز کریں
07:14تو اس لئے بچیوں کو خیال کرنا چاہیے
07:16بعض لڑکیاں ہوتی ہیں لڑکوں سے دوستیاں کر لیتی ہیں
07:19اور پھر اس کو ترغیب دیتی ہیں
07:21اگر تم کہو تو میں نے
07:22رئیس کو ارشد کو اور
07:25شہزاد کو تینوں کو گھیر لیا ہے
07:27اور بھولا بھی گھٹ کے چھوڑ کے تمام
07:28بیلنس مجھے دیتا ہے روزانہ
07:30پانچ سو روپے کے بیلنس ڈلواتی ہوں
07:32کہو تو تمہاری بھی دوستیاں کروا دوں
07:33یا بھائی بنا دوں تمہارے
07:36مفت میں تمہیں سب کچھ
07:37نہیں نہیں وہ مادلدہ خدا نہ خواستہ
07:39آپ جیسے خوبصورت اور متقی نوجوان کے طرف
07:42تو انتقال ذہن ہوئی نہیں سکتا
07:43اس کا ذہن ہی خراب ہوگا
07:45خلاص اکلام یہ ہے کہ یہ جو بچیاں ہوتی ہیں
07:47اس طریقے سے کچھے اس کی ہوتی ہیں ذہن کی فورا
07:50تو اس لئے ہمیں دوستیاں
07:52اور اپنی صحبت ایک لیمیٹ ہر تک
07:54رکھنی چاہیے اور اس کے لئے یقینی سی بات
07:56ہے لیمیٹیشن کون قائم کرے گی شریعت
07:58تم دوست بنا سکتے ہو دوست کے بغیر
08:00ہم نہیں رہ سکتے آپ ہم
08:02صحبت رہ سکتے ہیں اچھے بھی ہوتے ہیں برے بھی
08:04ہوتے ہیں آفیسز میں دیکھیں کالیجز میں دیکھیں اور سٹی میں
08:06دیکھیں ہم چھوڑ تو نہیں سکتے
08:08لیکن وہ لیمیٹیشنز کا خیال
08:10لگ کر جب ہم یہ دیکھیں کہ ہماری
08:12سوچ فکر یا طبیعت پر شریعت
08:14کے خلاف یا دنیا اور آخرت
08:16کے تباہی کے موافق کوئی چیز
08:18احسن انداز ہو رہی ہے تو ایک الارم بجنا
08:20چاہیے کہ بس اب اس سے آگے بڑھنا خطرناک
08:22ہے بڑھنا تباہی ہے بہت خوبصورت
08:24انداز ہے مفتی صاحب کا اور ہر پہلو
08:26پر روشن ڈالتے ہیں آپ جب بھی کسی سوال
08:28کو پیش کیا جاتا ہے تو اس کا کوئی گوشہ
08:30تشنہ نہیں چھوڑتے بلکہ ہر گوشے
08:32پر اور اسپیشلی جو
08:34فی زمانہ ہمارے ہاں سب سے بڑی آفت
08:36کہیں جسے سوشل میڈیا اور اس سے
08:38جب سے کنیکٹ ہوئے ہیں نوجوان
08:40تو انہیں کسی کی صحبت کی ضرورت نہیں وہی
08:42سب سے بڑی صحبت ہے اس کی ایک دو گھنٹے
08:44نہیں بلکہ چوبیس گھنٹوں میں سے
08:45بیشتر گھنٹے جو ہے وہ صحبت ان کی
08:47ملی اور دنیا کے کس کونے کے کس
08:50حصے سے کس فرض کے ساتھ وہ
08:52وابستہ ہے منسلک ہیں یہ وہ
08:54جانے یا وہ جانے بار سوال
08:56والدین اس سے بلکل نابلد رہتے ہیں
08:57اللہ مالیاقت حسین عزری صاحب
08:59میں آپ کی خدمت میں سوال پیش کرنا چاہوں گا
09:01قرآن و حدیث کی روشنی میں اچھی صحبت
09:04کے حوالے کی کیا اہمیت
09:06بیان کی گئی میں چاہتا ہوں اس پر کچھ کلام
09:08فرمائیے گا
09:21کیا بات سبحان اللہ
09:22دیکھیں دوست
09:23صاحب
09:24مصاحب رفیق
09:26اس سے آگے ہے خلیل
09:27بہت ہی گیرہ دوست
09:30جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں آئے
09:33کہ وَتَّخَزَ اللَّهُ عِبْرَاہِمَ خَلِيلَ
09:35کہ رب تبارک و تعالی نے
09:37ابراہیم کو اپنا خلیل بنا لیا
09:39اسی لفظ خلیل کی جمع ہے
09:40رئیس بھئی اخِلَّا
09:42آپ نے فرمایا کہ اس کے فائدے کیا ہیں
09:44اچھی صحبت کے فائدے دین و دنیا کے اندر ہیں
09:48فرمایا کہ جب تمہارا
09:49مصاحب تمہارا ساتھی
09:51تمہارا جلیس اچھا ہوگا
09:53تو فرمایا کہ وہ
09:55تمہاری خیر خواہی چاہے گا
09:56وہ تمہارے عیبوں پر
09:59پردہ بھی ڈالے گا
10:00اور تنہائی کے اندر
10:01تمہارے عیب بھی تمہیں بتائے گا
10:03تو فرمایا کہ وہ تمہیں
10:05نیکی کے کاموں کے اندر
10:07تمہارا معاون و ممد بنے گا
10:09تَعَوَنُ عَلَى الْبِرِّ وَالْتَّقْوَى
10:10وَلَا تَعَوَنُ عَلَى الْإِسْوِ وَالْعُدْوَانِ
10:13وہ مستاق بنے گا
10:15تو فرمایا کہ ایسا دوست
10:17ایسی صحبت جو ہے
10:18یہ ایسی ہوتی ہے
10:20کہ اس دنیا کے اندر بھی
10:21پھر میدانِ معاشر میں
10:23جس کے کل ہم نے تذکرہ کیا
10:24کہ جہاں نفسہ نفسی کے آرم ہوگا
10:26لیکن ایسے اچھے دوست
10:28وہاں میدانِ معاشر کے اندر بھی
10:30آپ کے لیے فائدے مند ہوں گے
10:32جب سب دشمن بن چکے ہوں گے
10:34یہ تمہارے خلیل
10:35تمہارے لیے
10:36جو ہے
10:37اچھے ہوں گے
10:38اگر وہ متقی ہوں گے
10:39اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:41لا تُصاحب اللہ مؤمنان
10:43فرمایا کہ
10:44تو اپنا مصاحب اور اپنا ساتھی
10:46نہ بنا مگر مومن کو
10:48فرمایا کہ وہ شخص
10:50جو خود فاسق و فاجر ہے
10:52اللہ کا نافرمان ہے
10:53اور جو
10:54اللہ کے رسول کا نافرمان ہے
10:59جو خود غافل ہے
11:01فرمایا کہ
11:02اس کی پیچھے نہ چلو
11:03اس کے نقش قدم پر
11:05اس کی پیروی پر نہ چلو
11:06فرمایا وہ تمہیں تباہ و برباد کر دے گا
11:08تو اچھی جو صحبت ہے
11:10جیسے حدیث پاک پڑی گئی
11:12کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:13کہ یہ تو
11:14مشکو اتر کی
11:16دکاندار کی طرح ہیں
11:18اس کی دکان پر جا کے بیٹھیں گے
11:20آپ نہ بھی خریدیں
11:21آپ جو ہے
11:22نہ بھی
11:23وہ آپ کو دے
11:24توفہ
11:25بیٹھنے ہی سے آپ کو برکتیں ملتی رہیں گی
11:27اور فرمایا کہ
11:28بری صحبت ایسی ہے
11:29کہ جیسے بھٹی والے کے پاس جا کر
11:31آپ کے بیٹھ کے
11:31قرآن نے بھی یہ کہا ہمیں
11:33فرمایا
11:33یا ایوالذین آمن اتقو اللہ
11:35وکونو ما صادقین
11:36سبحان اللہ
11:37فرمایا
11:38اللہ تبارک و تعالی سے
11:39ڈرو اور صادقین کے ساتھ ہو جاؤ
11:41سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
11:43اب دیکھیں
11:43کہ اللہ سے ڈرنا جب تقوی آ گیا ہے
11:46تو پھر اس کے بعد کیوں کہا جا رہا ہے
11:48ایک انسان کو تقوی کی دولت مل گئی
11:50قرآن پہلے کہتا ہے
11:51کہ تم متقی بن جاؤ
11:52جب متقی
11:53فرمایا
11:53اس متقی پر بھی
11:55اس تقوی پر بھی
11:56استقامت کے لیے
11:56تمہیں اچھی صحبت چاہیے
11:58اچھی مجلس چاہیے
12:00کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
12:01کہ انسان
12:02نمازی ہوتا ہے
12:03انسان اچھا ہوتا ہے
12:04لیکن
12:05بری قسم کی گہدرین میں جا کر بیٹھ گیا
12:07غلط قسم کے دوستوں میں جا کر بیٹھ گیا
12:09اللہ اکبر
12:10اس کی نمازیں بھی چھوٹنے لگیں
12:12ہے جی
12:12اس کے بعد جو ہے
12:13وہ نشے کے اندر لگ گیا
12:14بری چیزوں کے اندر لگ گیا
12:15اور تباہ و برباد ہو گیا
12:18اور کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
12:19ہمارے ہاں سادہ دہاد کے اندر
12:21کہا کرتے تھے
12:23کہ بھئی
12:24تخم تاثیر کبھی کبھی پیچھے رہ جاتی ہے
12:26اور مجلس تاثیر آگے بڑھ جاتی ہے
12:29کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
12:30کہ جی
12:31مجلس تاثیر آگے لگ جائے
12:32تخم تاثیر پیچھے رہ جائے
12:34تب مجلس تاثیر آگے لگ جائے
12:36واہ واہ
12:37تو یہ
12:38یہ ہمارے ہاں کہاوت ہے
12:40ہم بچپن سے سنا کرتے تھے
12:41اب آپ دیکھیں
12:42کہ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے
12:43کہ ماں باب نیک ہے
12:44اس کا نانحال بھی نیک ہے
12:46یہ سوسائیٹی کے اندر کئی
12:48بچوں کو بچپن سے
12:49انہوں نے
12:49اللہ رسول کی لوریاں دے کے پالا ہے
12:51میں نے ایسی بھی خواتین دیکھی ہیں
12:53کہ وہ بچوں کو
12:54گود کے اندر اٹھایا ہوا
12:55تو انہوں نے امامہ پہنا ہوا تھا
12:56ہمارے زمانے کے اندر
12:57مصب یاد آپ کو
12:57اچھا
12:58پھر انہوں نے حلال روزی کھلائی
13:00لیکن جیسے بچے باہر نکلے
13:03اس سارا کچھ ان کا اڑا کے رکھ دیا
13:05اس صحبت نے
13:06اس مجلس نے
13:07اس قیدرین نے
13:08سب کچھ تباہ و برباد کر دیا
13:10تو آپ یہ سمجھیں
13:11کہ اتنا بڑا اثر پڑتا ہے
13:13اتنی بڑی چیز ہوتی ہے
13:15کہ جس کی کوئی انتہا نہیں
13:16ہم اس کے حوالے سے غور نہیں کرتے
13:18ہم یہ سمجھتے
13:19کہ ہم نے اپنے بچے کو
13:21پڑھا لیا ہے
13:21اچھے سکول میں
13:22نہیں نہیں
13:23اس کے بعد ہمیں یہ بھی دیکھنا پڑے گا
13:25کہ ہمارا بچہ
13:26کن کے ساتھ دوستی کر رہا ہے
13:27کس قیدرین کے اندر بیٹھ رہا ہے
13:29کس مجلس کے اندر بیٹھ رہا ہے
13:30کہیں وہ اپنی دنیا
13:31وہ آخرت تباہ و برباد تو نہیں کر رہا
13:33اور اس بار اس پورام کی وساست سے
13:35میں اپنے بچوں کو
13:36نوجوانوں کو کہوں گا
13:37ہماری جو نیو جنریشن ہے
13:38ہماری جو
13:39یہ جو بالکل جینزی ہے
13:41ان کے بارے مسلم نے فرمایا
13:43کہ جو انٹرنیٹ پر دوستیہ کر رہے ہیں
13:44ان سے میں کہوں گا
13:46کہ بیٹا
13:46اس وقت تباہی اور بربادی
13:48یہی ہے سب سے بڑی
13:48کہ ایک پتہ ہی نہیں
13:50کسی بندے کے بارے میں
13:51آپ اس سے دوستی کر رہے ہیں
13:53behind a seed وہ ہے کیا ہے
13:54وہ آپ کو کن راہوں میں
13:56کن رستوں میں
13:57کن گلیوں میں لے کر جا رہا ہے
13:58آپ کو پتہ نہیں
13:59آپ اس سے دوستی کر لیتے ہیں
14:00اور آخر کے اندر یہ ہوتا ہے
14:02کہ پتہ چلا
14:03کہ وہ آپ کو
14:03بند گلی کے اندر لے گیا
14:04آپ کی دنیا بھی تباہ کر دی
14:06آپ کی آخرت بھی تباہ کر دی
14:07آپ نہ کام کاج کے رہے
14:09نہ باب آپ کی خدمت کے قابل رہے
14:11دن نہ دین کے رہے
14:12تو اس لیے
14:13میں نے ذکر کیا تھا
14:14تین چار دن پہلے
14:15میرے پاس بندہ ایک روتا ہوا آیا
14:17کہا کہ ہمارا بچہ
14:18بلکل اچھا تھا
14:19بڑا پیارا بچہ تھا
14:20وہ پیدا ہوا
14:20ہم نے اس کا نام
14:21غلام مصطفیٰ رکھا
14:22اور اس کے بعد
14:23بچہ بیٹھا ہوتا تھا
14:24ہمیں نہیں پتا تھا
14:25انٹرنیٹ پر لگا ہوتا تھا
14:26لگا ہوتا تھا
14:27لگا ہوتا تھا
14:27ہم نے کہا کہ سیکھ رہا ہے
14:28لرننگ کر رہا ہے
14:29بھلا تھوڑے دنوں بعد پتا چلا
14:31کہ وہ اسلام چھوڑ کے
14:32مرتد ہو گیا
14:32اور عیسائی ہو گیا
14:33استغفراللہ
14:34یہ کہنے کے بعد
14:35وہ والد آنسوں سے
14:36رونے لگا رہا ہے
14:37اس پاکی
14:38تو یہ بھی اس وقت
14:39جو ہے ایک فیزیکل
14:41صحبت سے
14:42گہدرین سے بڑھ کر
14:43یہ جو
14:44سوشل میڈیا کی
14:45اور انٹرنیٹ کی ہے
14:46ڈیجیٹل صحبت
14:48یہ انسانوں کو
14:49تباہ و برباد کر رہی ہے
14:51اور ہماری نوجوان نسل
14:52ہمارے بچے
14:53ہمارے یہاں پر
14:55یہ برطانیہ کے اندر
14:56ہماری پاکستانی کشمیری
14:57کیمیریٹی ہے
14:58تو میں نے اس دنی
14:59ذکر کیا
14:59کہ دوستوں کے ساتھ
15:00بیٹھا ہوا
15:01اس کو یہ بھی نہیں پتا ہے
15:02کہ میں نے کیا کرنا ہے
15:03والد فوت ہوئے
15:04ایک بھائی کہہ رہا ہے
15:05کہ جرازے کو اٹھا کر لیں چلو
15:06مییت دوسرا کہہ رہا ہے
15:07کہ میرے دوستوں کو
15:08میں نے دیکھا
15:09کہ وہ اپنے باپ کو
15:09جلا رہے تھے
15:10ای ای ای ای
15:11تو میں بھی اپنے باپ کو
15:12جلاؤں گا
15:13استغفراللہ
15:14because my friends and friends
15:15to see that
15:17now we don't think this is gonna keep it
15:19so that this is how it is
15:21that we can be very sure
15:22that our children have been able to talk about it
15:24that our children andvey
15:25have given us a constructive
15:32or many important
15:33principles for him
15:34that we've been able to talk about it
15:36and we've introduced them
15:38that we've got to go
15:39that's a good time
15:41Yes, today we will talk about friendship and friendship.
15:50It is a very important thing to talk about it.
15:54Listen to this and see that these are our own issues.
15:58If you don't understand it, you will probably listen to it.
16:04But if you implement it in your house, in your house, in your house, in your house, in your house,
16:10in your house, in your house, in your house,
16:14in your house, in your house,
16:15in your house,
16:16what do you want to do with your house?
16:22Do you want to give a message?
16:22Let me just say that.
16:24Let me just say that.
17:23Very much.
17:47He said,
18:17کہ جس وقت تک تم اس کی طرح فاسق فاجر نہ بن جاؤ
18:20دین کے تم باغی نہ بن جاؤ
18:22پھر فرمایا کہ تم کبھی بخیل آدمی سے دوستی نہ کرنا
18:25اس کی صحبت اختیار نہ کرنا
18:27کیونکہ بخیل انسان انسان کو وہاں چھوڑتا ہے
18:29جہاں اس کی سب سے زیادہ سے ضرورت ہوتی ہے
18:32پھر فرمایا حاسد کے ساتھ کبھی دوستی نہ کرنا
18:36اس لیے کہ جب حاسد کے ساتھ تم دوستی کروگے
18:38تو سب سے پہلا تمہارے اندر جو جذبہ آئے گا
18:41وہ عدم برداشت آئے گا
18:43حضرت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
18:46دنیا میں ہر انسان کی ہر بیماری کا روحانیوں یا جسمانیوں
18:50حل موجود ہے
18:51مگر حاسد کا سوائے توبہ کے کوئی حل نہیں ہے
18:54کیونکہ وہ زوال نعمت سے کبھی کم پر راضی نہیں ہوتا
18:57اللہ تعالیٰ ان تمام بیماریوں سے ہمیں محفوظ فرمائے
19:00اور اگر ہم تھوڑا سا ماضی میں چلے جائیں
19:03تو صحبت کتنا اثر رکھتی ہے
19:05بلم ابن باورہ بنی اسرائیل کا ایک وہ شخص ہے
19:10جسے اس زمانے کا مستجابت دعوات کہا جاتا ہے
19:13سمجھا جاتا ہے
19:14اور اس کی دعائیں قبول ہوتی ہیں
19:16لوگ اس سے دعائیں کرواتے ہیں
19:17مگر اس نے اپنی بیوی کے کہنے پر
19:20قوم جببارین میں سے تھی
19:21بیوی کے کہنے پر حضرت موسیٰ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف چلی
19:25اور حضرت موسیٰ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف
19:27اس نے ہاتھ اٹھائے
19:28تو قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ جللہ شانہو نے
19:30اس کے لئے جو الفاظ استعمال فرمائے
19:32انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
19:35فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الْقَلْبِ
19:37اِن تَتْرُقُوا يَلْحَسْ
19:38اَوُ تَتْرُقُوا يَلْحَسْ
19:39یعنی اسے کتے کی مثال
19:41قلب اللہ تعالیٰ نے پیش فرمایا
19:43اس کی زمان یہاں سے نکل کر لٹکنے لگ گئی
19:45اور اللہ جللہ شانہو نے
19:47صحبت کی اثر سے بیوی کی
19:49غلط صحبت کی اثر سے
19:51اسے کہاں پہنچا دیا
19:52حالانکہ اس کی دعائیں قبول ہوتی تھیں
19:54اس کی دعاؤں پر بارش ہوئی
19:55اس کی دعاؤں پر اللہ تعالیٰ نے
19:56رزق عطا فرمایا
19:58دوسری طرف آپ دیکھیں
19:59کہ اصحابِ قحف کے ساتھ
20:00ایک کتہ تھا
20:01اس کتے کو اللہ نے
20:03کیا مقام عطا فرمایا
20:04جنوار ہے
20:04کیا عزت
20:05کیا پروٹوکول عطا فرمایا
20:07ہمارے قریب ماضی میں آپ دیکھیں
20:08تو تابعین کی جماعت میں
20:10ایک بندہ تھا
20:11عمران بن قحتان رکاشی
20:14یہ بہت بڑا محدث گدرا ہے
20:16بعض نے اسے
20:17حتان بھی لکھا ہے
20:19بعض نے قحتان لکھا ہے
20:20لیکن عمران اس کا اصل نام ہے
20:22اب اس بندے نے
20:23اپنے منع کرنے کے باوجود
20:25بہت ساری شخصیات کے
20:27اس نے ایک خارجی عورت سے شادی کی
20:29شادی کرنے سے پہلے
20:30اس نے کیا کہا
20:31میں اس عورت کو سنی بنانا چاہتا ہوں
20:33مسلمان بنانا چاہتا ہوں
20:35لیکن دنیا نے دیکھا
20:36کہ وہ شخص اس صحبت کی وجہ سے
20:38کیا بنا
20:40خارجی بنا
20:41اور دار اسلام سے بھی بندہ
20:42وقت کے ساتھ
20:43باوجود اس کے کے محدث
20:45وہ عام آدمی نہیں تھا
20:45آج ہم کہتے ہیں
20:46جناب ہم اس کو متاثر کریں گے
20:48ہم سوشل میڈیا پر متاثر کریں گے
20:50ہم اپنی تحریر سے کریں گے
20:51ہم فلان سے کریں گے
20:52بھئی غلط صحبت کا اثر جب ہوتا ہے
20:55تو محدث پر بھی ہو جاتا ہے
20:56حضرت سیدنا حسن بن علی
20:58رضی اللہ تعالیٰ سے کسی نے پوچھا
21:00کہ آپ حضرت عثمان غنی
21:02رضی اللہ تعالیٰ کے پاس
21:03روزانہ کی بنیاد پر آپ بیٹھتے ہیں
21:05ہم نے دیکھا
21:06تو حضرت حسن بن علی
21:08رضی اللہ تعالیٰ نے
21:09سب کو جمع کر کے
21:10اللہ تعالیٰ کی تعریف کی
21:11نانا مصطفیٰ پر درود پڑا
21:13پھر اس کے بعد آپ نے جو خطبہ دیا
21:15وہ کمال کا خطبہ ہے
21:16میں ان کے پاس کیوں نہ بیٹھوں
21:18میں جتنا ابو بکر صدیق کے پاس بیٹھا ہوں
21:20مجھے نانا کی ہر جلگ تائجدار
21:22صداقت میں نظر آئی ہے
21:23میں جب جب حضرت عمر کے پاس بیٹھا ہوں
21:25مجھے قرآن کریم کا سارا فہم
21:27حضرت عمر میں نظر آیا ہے
21:28میں جب جب حضرت عثمان غنی کے پاس بیٹھا ہوں
21:31اپنا حضرت عثمان غنی سے
21:33میں نے بے شمار چیزیں سیکھی ہیں
21:34ایک تو وہ میرے سسر بھی ہیں
21:36دوسرا انہوں نے اپنے مال پر
21:37مجھے یہ حق دیا ہے
21:38کہ جب جب تم نے تقسیم کرنا ہے
21:40تم نے بغیر پوچھے تقسیم کرنا ہے
21:42کبھی ہم سے پوچھنا نہیں ہے
21:44اور صحاوت
21:45حالانکہ خود نواس رسول ہیں
21:47آپ کے گھر سے دین نکلا ہے
21:49مگر کیا کہتے ہیں
21:50کہ صحاوت کا
21:51یہ عملی پہلوم
21:52انہیں حضرت عثمان غنی سے سیکھا ہے
21:54تو پتہ یہ چلا
21:55کہ صحبت ایک لمحے کی بھی ہو
21:58وہ اپنا اثر دکھاتی ہے
21:59شیطان صرف وسوسہ ڈالتا ہے
22:02مگر جس کی صحبت اختیار کرتے ہیں
22:04وہ صرف وسوسہ نہیں ڈالتا
22:06وہ بازو پکڑ کر
22:07اپنی راہ پر لے چلتا ہے
22:09اسی لئے ہمارے ہاں
22:10یہ جو شیخ ہوتے ہیں
22:12پیران ہوتے ہیں
22:13ان کی صحبت
22:14اسی لئے اختیار کی جاتی ہے
22:16میں نے بہت پہلے ایک جگہ پر
22:17شاید یہ ذکر کیا تھا
22:18میں دورانہ چاہتا ہوں
22:19کہ پیر کا کام
22:20صرف مریدین
22:22یا اپنے شاگردوں کے
22:23ایٹی ایم پر نظر رکھنا نہیں ہے
22:25بہت معذرت کے ساتھ
22:26بلکہ پیر کا کام
22:27اپنے علاقے جو اس کا علاقہ ہے
22:29اس کا حلقہ احباب ہے
22:30اس کے جو مریدین ہیں
22:31اس کے متعلقین
22:32اور متوسلین ہیں
22:33اس کے شاگرد ہیں
22:34ان کے ایمان کی
22:36نگرانی کرنا ہے
22:37تو میں آپ کے توسط سے
22:38اپنے بھائیوں کو
22:39اپنے بچوں کو
22:40اپنے بیٹوں کو
22:41اپنے دوستوں کو
22:42پوری عوام کو
22:43جو سمات فرما رہی ہیں
22:44ان سے ہاتھ جوڑ کر
22:46یہ درخواست کرنا چاہتے ہیں
22:47کہ اس زمانے میں
22:48جہاں آپ بچوں کو
22:49اپنی اولاد کو
22:50آپ اچھا کھانا دے رہے ہیں
22:51اچھا پہننا دے رہے ہیں
22:52اچھی رہائش دے رہے ہیں
22:54اچھی کنونس دے رہے ہیں
22:55وہاں آپ یہ دیکھیں
22:56کہ آپ اس کو دوستی میں کیا دے رہے ہیں
22:58آپ دشمن دے رہے ہیں
22:58یا دوستی میں دوستی دے رہے ہیں
23:00اگر ہم اس کی دوستیوں پر
23:01نظر نہیں رکھتے
23:02تو سمجھئے کہ
23:03ہم نے اپنی اولاد کی
23:04نہائیاں برباد کر دی ہیں
23:06اور اگر ایک جملے میں
23:07میں اپنی بات ختم کروں
23:19was to be behind the way
23:20but as many of them
23:47are not
23:47looking for this.
23:48When that looks to him,
23:49he had a father with victims.
23:52Allah.
23:53He has been given a lot.
23:54He has been given a lot.
23:55It has been given a lot.
24:01But He has said,
24:02Firstly, the first thing it is.
24:04I have been given to him.
24:05Another thing,
24:06the second thing I have been given,
24:07this is my friends.
24:10They are our friends.
24:13God has got a protocol.
24:15Then he has givenain his questions.
24:17. . . . .
24:46. . . . .
25:19. . . . . .
25:23. . . . .
25:26. . . . .
25:28. . . . .
25:30. . . .
25:30. . . .
25:33. . . . .
25:36My heart also has a new heart
25:45My heart also has a new heart
25:54My heart also has a new heart
25:58You are the one who is alive
26:03You are the one who is alive
26:10You are the one who is alive
26:24You are the one who is alive
26:27You are the one who is alive
26:30My heart also has a new heart
26:38My heart also has a new heart
27:22My heart also has a new heart
27:23My heart also has a new heart
27:29चल जादे वाले बड़े खात को जाएं
27:40चल जादे वाले रा खाएं तेरे मुलां उसे उजे हैं
Comments