- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 36 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:15گندم کی وصولی اور نقل و حمل کی سہولت کے لیے
00:20ہر شہر کے گندم کے زخائر کے گودام
00:23ہم اسی شہر میں تعمیر کریں گے
00:26تاکہ لوگوں کو زحمت نہ اٹھانی پڑے
00:29اس قہد سے نبرت آزمہ ہونے کے لیے
00:32ہمارے پیش نظر چند تجاویز ہیں
00:34جو بعد میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کر دی جائیں گی
01:08ہمارے پیش کر دی جائیں گے
01:10ہمارے پیش کر دی جائیں گے
01:41موسیقی
01:48افسوس ہم نے یوزار سیف سے جا کے بات کیوں تھی کی
01:52پہلی بات تو یہ کہ وہ ہمیں ان تک جانے نہیں دیتے
01:55اور دوسری
01:57یوزار سیف کو آپ سے بات کرنے میں کوئی خاص دل جسپ بھی نہیں ہے
02:01اور ویسے بھی
02:02آپ ان سے جا کر کیا کہتی
02:04یہ کہ آپ انہیں بہت پسند کرتی ہیں
02:07یا یہ کہ انہیں بے جرم و خطہ جو قائد میں رکھا اس کی صفائی پیش کرتی
02:37یوزار سیف شاہ جانتا نہیں تمام کاشتکار آمون ہوتپ کی زمینوں پر کاشتکاری کرتے ہیں
02:43یوزار سیف ایک ناتجرب کار جوان ہے
02:46وہ اپنے ہی نقدامات سے مصر کی جڑوں کو گھوکلا کر دے گا
02:51حکومتی املاک کو یوں لوگوں کے حوالے کر دینے سے
02:54فرما رواہ مصر عدم استحقام کا شکار ہو جائیں گے
02:58حالکہ معابد آمون کی تمام قابل کاشت زمینیں اور معابد کا تمام تر سرمایا
03:03اپنی جگہ محبوس اور پاقی رہے گا
03:04ایسی صورتحال میں تو ہمیں چاہیے کہ ہم
03:06یوزار سیف کے کاشتکاری کے معاملات میں بلکل مداخلت نہ کریں
03:10بلکہ صرف حکومتی معاملات میں
03:12اس کے بڑھتے ہوئے اثر و سوخ کو مستحقم نہ ہونے دیں
03:20اگر ہوشیار اسے کام لے
03:22تو ہم یوزار کے زوال کی راہ ہموار کر سکتے
03:34بس ہمیں
03:35اس کے لیے تو اہم شکسیات کی امائیت ترکار ہوگے
03:39یعنی کون
03:39پہلی شکسیت تو ہورم ہوپ ہے
03:41محافظ اعلی
03:42اور دوسری شکسیت
03:43بھانوٹی آمون ہوٹسد کی ماں
03:45کیا وہ ہم سے تعاون کرے گی
03:47یہ تو ہماری کوشش پر مونے سر ہے
03:49اگر ہورم ہوپ اور بھانوٹی کا تعاون ہمیں حاصل ہو جائے
03:54تو یوزار سیف کی شکس یقین ہی سمجھو
04:05ضرور پر بینا روش
04:07بینا روش
04:08ہم آزاد ہو
04:09آپ لو یہاں کیا کر رہے ہیں
04:10ہم آزاد ہوگے
04:13ہاں ہاں مجھے اس کی خبر ہے
04:14میں جانتا ہوں کہ آپ لوگ آزاد ہو گئے ہیں
04:17اور یقینان جنابی ازار سیف سے ملنا چاہیں گے
04:19ہاں بھول
04:20اچھی بات ہے
04:21پریشان مت ہو
04:22ٹھیک ہے
04:22آپ لوگ یہیں ٹھیریے
04:23میں جا کر خبر کرتا ہوں
04:25میں ابھی آتا ہوں
04:29آپ کہاں تھے
04:30جناب ازار سیف آپ کی تلاش میں
04:34میری تلاش میں
04:36اور کیا
04:37کیا آپ مالک نہیں ہیں
04:37کیوں نہیں
04:38کیوں نہیں ہوں
04:39مالک
04:40مالک ابن زار
04:41بہت خوب
04:42آپ یہیں ان کے ساتھ ٹھیریے
04:44میں ابھی آتا ہوں
04:45ٹھیک ہے
04:47ہم بہت خوش ہیں یقینان سیف
05:00بس آپ کے ایک اشارہ کرنے کی دیر
05:04آلی جناب مخل ہونے کے معافی چاہتا ہوں
05:08کیا بات ہے بینہ روس
05:09کہو
05:10زاویرہ کے قیدی آپ سے ملنے کے خواہش مند ہیں آلی جناب
05:13کیا اجازت دیں گے
05:16تو بلاخر آ گئے
05:18ہاں ضرور
05:19ان سب کو میرے پاس لے کر آؤ
05:21اور ہاں
05:23مالک ابن زار بھی مل گئے ہیں
05:26وہ کہاں ہیں
05:27وہ بھی دوسروں کے ساتھ آپ کے دیدار کے منتظر کھڑے ہیں
05:32میں خود ان سے ملنے کے لیے چلتا ہوں
06:02آپ لوگ یہاں کیا کر رہے ہیں
06:04درود پر نبی خدا
06:07درود پر نبی خدا
06:10درود پر نبی خدا
06:12کیسے ہیں
06:12آپ کو دیکھنے کو ترز گئے تھے
06:22کیسے آپ لوگ
06:27درود پر نبی خدا
06:27درود پر نبی خدا
06:41نبی خدا
07:05مالک
07:21آپ یہاں کیا کر رہے ہیں
07:25اور اتنے پریشان حل کیوں ہیں
07:27ہاں ہمیں ہوں اے نبی خدا
07:31میں ہوں
07:32مالک نادمہ پشیمان
07:36وہی جس نے آپ کے بطورے غلام بیش جانا تھا
07:39یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں مالک
07:40کیا میرا ہویا غلاموں کا سہ ہے
07:44نہیں آپ تو آقاوں اور آزاد منشوں کی داندھ آتے ہیں
07:48یہ تو میں ہوں جو سرگردہوں پریشان ہوں
07:52جب سے میں نے آپ کو فراؤت کیا
07:55بیس سال ہونے قوائے میں نے طبس کو نہیں چھوڑا
07:59میں نے کافی کوشش کی لیکن آپ سے جدا ہونے کو میرا دل نہیں بھی
08:03آپ نے ایسا کیوں کیا
08:05میں تو سمجھاتا کہ آپ تجارت کے غر سے مس رہے ہیں
08:09خدا بن مجھے بخشے کہ آپ کو اس طرح سرگردہوں پریشان کیا
08:15لیکن اب بھی ایک پیغمبر خدا کو بیچنے کا یہ احساس گناہ مجھے مارے ڈال رہا ہے
08:22لیکن یہ سودہ زیادہ برا بھی نہیں تھا
08:25آپ نے یوسف کو بیچا اور بدلے میں یوسف کی محبت کو پایا
08:29اور میرے حصے میں غلامی آئی تاکہ سرداری ملے
08:37میں اب تک یہاں اس لیے رکا رہا کہ اپنے گزشتہ گناہ کی تلافی کر سکتے
08:41اور اب میں آپ سے دستردار ہونے والا نہیں
08:44آپ ہرگز میرے مدیون نہیں ہیں
08:51ہاں البتہ خدا بن جو ذمہ داری مجھے سونکی ہے اس میں میری مدد کر سکتے ہیں
08:58یقیناً مجھے آپ سب کتاب ان کی اشد ضرورت ہے
09:00ہم آپ کی خدمت کرنے کے لیے ہی تو یہاں آئیں جناب یوزار صیف
09:05جناب یوزار صیف اگر اجازت فرمائیں تو ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنا چاہیں گے
09:10ہم جانتے ہیں کہ ہم آپ کی کسی خاص کام نہیں آسکتے
09:15جو کچھ بھی ہم سے بن پڑا اس میں کو تاہی نہیں کریں گے
09:19بس آپ کے ایک اشارہ کرنے کی دیر ہے
09:21آپ کے ایک حکم پر ہم اپنی جان پر کھیل جائیں گے
09:27اتفاق سے اس وقت مجھے آپ سب لوگوں کی اشد ضرورت بھی ہے
09:32میرا خیال ہے کہ سالوں زندان میں ایک ساتھ ہمارا رہنا
09:35شاید اسی روز کے لیے تھا
09:38آپ لوگوں کو مملکت کے انتظامی امور میں میری مدد کرنی ہوگی
09:42میرے ساتھ آئیے
09:43ایسے برے ہوئیے کے ساتھ ہم اندر آئیں گے
09:49میں آپ کے قلوب دیکھ رہا ہوں جو آئینے کی طرح صاف و شفاف ہیں
09:53آپ کا ظاہر کیا اہمیت رکھتا ہے
09:56میرے ساتھ آئیے
10:29یہ قصر عامون ہو تب میں آپ کیسے کیسوں کے عام دورفت ہو گئی ہے
10:39درود بر فرمان دے ہو رم ہو
10:41کیا بات ہے آپ کی
10:43کاہین آزم جناب آخمہ ہوں نے فرمایا ہے کہ
10:46اگر آپ کو فرصت ملے تو معابد آ کر ان سے ملنے
10:49کس سلسلے میں
10:51بندہ لاعلم ہے
10:52صرف اتنا فرمایا ہے کہ آپ سے ملاقاب کیا خواہش مند ہے
10:58ٹھیک ہے
10:59میں ان کے خدمت میں حاضر ہو جاؤں گا
11:11آئیے آجائیے
11:12ہم اپنی اس آزادی پر آپ کی شکر و ازار ہیں
11:14ہم خوش ہیں کہ ہم آتا ہوں
11:16ہماری آزادی آپ ہی کی وجہ سے ہیں
11:19اور میں اس پاتھ ضرور
11:21کہ آپ سب آزاد اور خوش ہیں بہت خوش ہوں
11:25جناب ازار شیف
11:26نیم سابو آپ سے ملنا چاہتا ہے
11:28کیا کہا
11:30بانو
11:31بانو
11:32بانو زلیخہ نے مجھے آزاد کر دیا
11:37بانو زلیخہ نے مجھے آزاد کر دیا
11:41تاجو بھے
11:42گویا بانو زلیخہ آزاد کرنا بھی جانتی ہیں
11:45ہم تو سمجھے دیں کہ وہ صرف قید کرنا ہی جانتی ہیں
11:51خداوند انہیں اپنے نفس کے قید سے آزاد کرے
11:54انہوں نے اپنی خواہشات کے حصول میں
11:56بہت سوں کی حیثت کو خاک میں ملا دیا
11:59اور بلا وجہ سہمتوں میں ڈالا
12:02بچارے
12:02بچارے جناب پوتی فار
12:04میں ہی جانتا ہوں کہ انہوں نے کتنے رنج اٹھائے ہیں
12:08جناب ازار شیف
12:09آپ زلیخ اور پوتی فار کو سزا نہیں دینا چاہتے
12:12انہیں آپ کو انتقام لینا چاہیے
12:15انہیں سزا ملنے ہی چاہیے
12:17میں نے انہیں معاف کیا
12:19خداوند بھی انہیں معاف کرے
12:21بس میں نہیں چاہتا کہ وہ مجھے دیکھیں
12:25یعنی میں انہیں شرمندہ ہوتے نہیں دیکھنا چاہتا
12:29بیناروز
12:31ہمارے ان ساتھیوں کے لباس تبدیل کروا کے انہیں میرے پاس لے کر آئے
12:34اطاعت
12:34آپ لوگ بیناروز کے ہمرا جائیے
12:36میں آپ لوگوں کا یہیں منتظر ہوں
12:50خوب
12:51تو میرے دیرینہ دوست
12:52اب بتاؤ تم کیسے آزاد ہوئے
12:54بانو زلیخہ جب آپ کی وساطت سے
12:57وزرہائی پا کر قصر واپس لوٹی
12:59تو آپ سے دیرینہ علفت کی یاد میں
13:02مجھے آزاد کر دیا
13:05جناب پوتیفار کیسے ہیں
13:06سنا ہے کہ کافیہ لی رہے ہیں
13:08جی بلکل ایسا ہی ہے
13:10وہ بہت عذیت میں ہے
13:12ان کی حالت دیکھی نہیں جاتی
13:14انہوں نے جو ستم آپ پر ڈھایا تھا
13:16بس اس کے بارے میں سوچ کر
13:18ہمیچہ رنجیتہ رہتی
13:21خداوند انہیں شفاہ دے
13:26جناب بیزار صف
13:28میں نے دیکھا کہ کہ
13:29کہیں آپوں کی فرماندہ حرم ہوب سے باتیں کر رہا تھا
13:37آپوں کی کاہن قصر فرمارہو آمون ہو تب میں کیا کر رہا ہے
13:43مبادہ حرم ہوب کو ورگلا رہا ہو
13:45یہاں اس کے عام درد تشویش کا باعث ہے
13:47ممکن ہے وہ قصر کے تمام راز مابت کو بتا دے
13:50میرے خیال میں
13:51اب جبکہ ہم نے اس کی شناخت کر لی ہے
13:53تو اب خضری کی کوئی بات نہیں
13:56ہم اس کے توسط سے قصر میں موجود مابت کے حامیوں کی شناخت کر سکتے ہیں
14:00بس اس پر کڑی نظر رکھو
14:03اطاعت آلی جناب
14:06آج کے بعد میرے لیے اس طرح کبھی مت جھکنا
14:09عادت سے پڑ گئی آلی جناب
14:12ترک کر دو
14:14اطاعت
14:59مگش Haiti
15:00جناب حرمحوب
15:01شرف باریا ہوا
15:02شرف باریاں بکھاتے ہیں
15:20کہو اجازت ہے
15:36درودِ خداون برخادمِ خدایان
15:38کاہنِ آزم عابدِ آمون
15:40آلِ جناب آخ ماہو
15:42درود ہو کتھرِ آمون ہو
15:44تبکہ لائک فائک فرمان دے
15:46جناب حولم اوپر
15:48آئیے آئیے یہاں میرے پاس بیٹھیں
15:58اپو کی کاہن نے بتایا
16:00کہ آپ نے مجھے طلب کیا ہے
16:01کہیے میں حاضرِ خدمت ہوں
16:04سپاس گزار ہوں
16:05مجھے نیت خوشی ہوئی
16:09ایک فاس سے بہت پریشان تھا
16:12لہٰذا ضروری جانا
16:14کہ اسے آپ سے بیان کروں
16:17میں نے عامون ہوٹک کے
16:19اس جوان مشیرِ خاص کے ماضی کا
16:22بغور جائزہ لیا
16:25اے گیا نام ہے اس کا
16:27یوزار سیف
16:29جی ہاں
16:30یوزار سیف
16:31ہاں وہی یوزار سیف
16:33وہ بچپن اسے جب سے کسرے پوٹی فار میں آیا تھا
16:37عامون پر ایمان نہیں رکھتا تھا
16:40اور ایک انڈے کے خدا کی عبادت کرتا تھا
16:43اب جبکہ وہ صاحب اقتدار ہو گیا ہے
16:46تو مابت کے خلاف ہونے سے نہیں چھوکے گا
16:49اور دوسرے یہ کہ وہ کنانی جروہہ ایک بیگانہ ہے
16:54اور یہ بات بائی سے شرم ہے
16:56کہ مصر جیسی قدیم تاریخی سرزمین کی باگ دوڑ
16:59ایک بیگانے کے حاق میں ہوئے
17:01ایک شخص جو دشمان آمون ہو
17:03آمون ہی کے شہر طفز میں ہم پر حکمرانی کرے
17:07میں آپ سے جو آمون کے سچے پیروکار ہیں
17:11چاہتا ہوں کہ آپ قصر میں
17:13یوزار سیف کے اثر و رسوح کو بڑھنے نہ دیں
17:17جس تیزی سے وہ آگے بھڑا ہے
17:19اس میں کوئی شکنی جلدی آمون ہو تب کی جگہ بھی لے لے گا
17:25جبکہ مصر کے دامن میں آپ جیسے لائے
17:28اور غیور فرماندیں موجود ہیں
17:31یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے
17:34میں مصر کو پسند کرتا ہوں
17:36اور آمون کی بھی پرستش کرتا ہوں
17:38معبد اور آپ کے لئے بھی احترام کا قائل ہوں
17:41اور اس سلسلے میں جو کچھ بھی بند پڑا
17:43وہ ضرور کروں گا
17:46البتہ میں آمون ہو تب سے
17:48اپنی وفاداری پر ہرگز
17:50کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا
17:53میں بھی آپ سے اتفاق کرتا ہوں
17:55لیکن جو ضرور شیف نہ تو مصر ہے
17:59نہ مابد آمون اور نہ ہی آہون ہو تب
18:03ہم جانتے ہیں کہ آپ ہی ہماری طرح مصر میں ایک بیگان کافر کے اثر و نفوس سے
18:10یقیناً رنجیدہ خاطر ہوں گے
18:13شاید آپ اپنے دل کی باٹ اپنی زبان پر نہ لاسکے
18:17لیکن میں بلا چچک کہہ دوں
18:19کہ میری اور تمام خادبین نے مابد آمون کی خواہش دے کے
18:24ہاں آپ جیسا بائیمان اور شجاہ اور دلیر جوان
18:27ہمارے اجدار کی سرزمین پر پوتیفار کا جانشین ہو
18:31البتہ آپ جانتے ہوں گے
18:34کہ جناب پوتیفار سخت علیل ہیں
18:37اور جو ضرور شیف اور ذلیخہ کی جانب سے
18:40ان کی روح کو جو تکلیف پہنچی ہے
18:42وہ اس کتاب نہیں لاسکیں گے
18:44کوئی بھی اختدار کو ناپسند نہیں کرتا
18:48اور نہ ہی اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین پر
18:51بیگانوں کے اثر و رسوح کو پسند کرے گا
18:53بات ہو
18:54اگر ایسی بات ہے
18:56تو مابد کے پاس ایسے کارندے ہیں
18:59جو آپ کو آپ کی شایان شان مقام کے حصول میں مدد کر سکیں
19:05لیکن میں یوزار سیف کے بارے میں یہ واضح کر دوں
19:08کہ جب تک انہیں آمون ہو تب کی حمایت و تائد حاصل ہے
19:11اور وہ کسی خیانت کے مرتقب نہیں ہوتے
19:15میں ان کے کوئی مخالفت نہیں کروں گا
19:17لیکن ہمیں ہر قسم کی خیانت پر نظر رکھنی ہو
19:21جیسا کہ آمون کے ساتھ مخالفت اور خیانت
19:25اس میں کوئی شک نہیں
19:28مابد آمون اور آمون کا دشمن ہے
19:32اور اپنی دشمنی کو مخفی بھی نہیں رکھتا
19:37ہا یہ ممانتون
19:53موسیقی
19:54موسیقی
20:04موسیقی
20:17موسیقی
20:18موسیقی
20:34موسیقی
20:38عالی جناب پوچی فارغ کی حالت ٹھیک نہیں ہے
20:41میں نے ان سے عرض بھی کیا تھا
20:44غم و غصہ ان کی صحت کے لیے بہتر نہیں ہے
20:49لیکن غالباً وہ بارہائی سکیفیت سے گزرے ہیں
20:55انہیں مکمل آرام و سکون کی ضرورت ہے
20:58اور جو عدویات میں نے انہیں دی ہیں
21:00انہیں باقائد کی سے استعمال کریں
21:16آپ کی حالت بھی ان سے کچھ زیادہ بہتر نہیں ہے
21:18اپنا خیال رکھئے بانو
21:38جو عدویات سے نوہا نے کہی ہیں
21:40جناب پوچی فارغ کے لیے آمادہ کریں
21:43اور قصر میں ان کے مکمل آرام و سکون کا خیال کریں
21:46تمہارا وجود مجھے سب سے زیادہ بے آرام اور بے سکون کرتا ہے
21:56تم نہیں ہوگی
21:58تو مجھے آرام آ جائے گا
22:06تنہائی کے ان ایام میں
22:08میرے قلب و روح کے لیے جس کا وجود آرام بخش ہو سکتا تھا
22:13وہ یوزار سیف تھا
22:16کہ جسے میں نے زلیخہ کی رزالت اور
22:19اپنی ہماکت سے
22:20گوا دیا
22:22اب مجھے یوں ہی
22:24تنہائی کے عالم میں
22:26دنیا کو خیر بات کہنا
22:28اور غرب جانا ہوگا
22:39تنہائی کے لیے
23:03آری جناب
23:08معاف کیجئے گا
23:20بانوتی ان کا اگلا حدف ہے
23:23میں نے کہین آبو کی کو دیکھا جو بانوتی کی کمرے کی جانب گیا
23:26اور چند لمحوں بعد باہر آ گیا
23:31تو یقینا انہیں بھی ہورمہوب کی طرح آخماہو نے اپنے پاس بلائے ہوگا
23:35آری جناب ہمیں کیسے معلوم ہوگا
23:37ان کے درمیان کیا بات ہوئی
23:38وہ تو ظاہر ہے
23:39کہ وہ نہیں چاہتے کہ یوسف کو امور مملکت میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو
23:43اور فرما رواہ کو کسی طرح میری معذولی پر مجبور کریں
23:46ہم ان کے منصوبوں سے کیسے باخبر ہوں
23:49فکر مت کریں
23:50خدا نے چاہا تو وہ اس کا وسیلہ بھی ضرور فرہم کر دے گا
23:59آلی جناب آپ کے ساتھی شرف باریاں بھی چاہتے ہیں
24:19ہاں تو دوستو
24:20غور سے سنیے
24:23چند اہم امور ہیں جو آپ کو انجام دینے ہیں
24:27پہلی بات تو یہ ہے کہ آج سے آپ سب کی مسئولیت
24:29جناب مالک
24:31جو ایک دانہ اور تجربہ کار شخص ہیں
24:33ان کے ذمہ ہوگی
24:34اور آج کے بعد میرے اور آپ کے ماں بین
24:36یہ اور نیمی سابو رابطے کا کام کریں گے
24:40اور دوسری غور طلب بات
24:41وہ یہ ہے کہ ہماری جنگ کا ہنانے مابد آمون کے ساتھ ہے
24:45اور وہ ہماری نابودی کا ارادہ رکھتے ہیں
24:48اگر ہم نے سمجھداری سے کام نہ لیا
24:50تو دشمن ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے
24:53آپ لوگوں کی پہلی ذمہ داری تو یہ ہے
24:55کہ فرما رواقع خواب کی تعبیر پیش نہ کر سکنے میں
24:58کاہنان و معابران معابد کی شرمناک شکست
25:00اور مصر کے دیگر خداوں کے مقابل
25:03خدا یکتہ کی فتح کے ماجرے کی جگہ جگہ تشہیر کرو
25:06بہت سے لوگ ابھی بھی اس ماجرے سے بے خبر ہیں
25:08اور یہ آگاہی آمون اور معابد آمون پر سے
25:11لوگوں کا اعتقاد کو کمزور کر دے گی
25:13اور ایک آخری بات
25:15یہ کہ میرے پاس سوائے آپ جیسے قابل اعتماد
25:18اور امین دوستوں کے کوئی اور نہیں
25:19لہٰذا آپ میری آنکھ اور کان بن کر
25:21یہ راپروشوں اور منافع خوروں کی
25:23گندم کی زخیراندوزی اور
25:25حکومت کے خلاف کاہنوں کی سرگرمیوں پر
25:27کڑی نظر رکھیں
25:28اور مجھے باخبر کریں
25:29تاکہ بروقت کوئی کاروائی عمل میں لائی جا سکے
25:33دیس ریبہ
25:33ہمیں وسی پیمانے پر کاشتکاری کی صورت میں
25:36کسیر مقدار میں بیچ کی ضرورت ہوگی
25:40لہذا آپ دوستوں کی یہ ذمہ داری ہوگی
25:42کہ مصر میں موجود گندم کی مکمل تفصیل سے
25:45مجھے آگاہ کیجئے
25:48مستقبل میں آپ کو مزید سنگین ذمہ داریوں کا سامنا ہوگا
25:51جس کے بارے میں میں بعد میں بتاؤں گا
25:53بینہ رس نیمی صاحبوں
25:54ہمارے یہ دوست تھکے ہوئے ہیں
25:56اور انہیں آرام کی ضرورت ہے
25:57لہذا ان کے رہنے کا بندوبست کرو
26:00خدا بند آپ کا نگہ دار ہو
26:01پھر ملیں گے
26:06خدا آپ کا حامیو ناصر ہو
26:09جناب مالک آپ ٹھائی لیا
26:15آپ ایک جہاندیدہ اور تجربکار شخص ہیں
26:18میں چاہتا ہوں کہ ان تمام امور میں
26:19آپ اپنے مفید مشوروں سے میری راہنمائی فرمائیے
26:22مجھے آپ جیسے امین مشیر کی ضرورت ہے
26:26جیسا آپ کہیں
26:27میں نے کہیے قافلوں کی رہبری اور راہنمائی کی گئے
26:32لیکن آج کے بعد
26:34نبی خدا میرے رہنماء اور رہبر اور حادی ہوں گے
26:38آپ جو حکم فرمائیں گے
26:40اس پر دل و جان سے عمل کرنگا
27:00آمون ہوتب سوم کے زمانے میں آپ نے ثابت کر دیا
27:03کہ آپ اپنے مقاسد کے حصول کے لیے انتہائی خدم اٹھانے سے بھی درگ نہیں کریں گے
27:07میں نے اپنی خادمہ کی وساطت سے آپ کو خبردار بھی کیا تھا
27:11کہ آپ لوگ اپنی منمانیوں اور قانون شکنیوں سے باز آ جائیں
27:14اور اس سے پیشتر کہ ان کے غصے کی آگ بھڑک اٹھے
27:16ان سے عذر خواہی کر لیجئے
27:18لیکن آپ نے
27:20انہی کے خلاف سازش کر ڈالی
27:22آپ نے تو اپنے تئی ہم سب کو مار ہی جالا تھا
27:27بیچارہ اپو پیس
27:28جو آپ کی ان سازشوں کی بھیڑ چڑ گیا
27:40بہرحال حتمی فیصلے کا اختیار میرے بیٹے آمون ہوتب کے پاس ہے
27:43میں ان کے کاموں میں دخل اندازی تو نہیں کر سکتی نا
27:48فیلال مسئلہ کچھ اور ہے
27:50میں کہتا ہوں
27:52قناہوں کے دشمن ایک بیگانے کو
27:54مصر جیسی قدیم سرزمین کے امور پر
27:57مسلط نہیں ہونا چاہیے
28:00آپ دھاتیں
28:01اگر یہ دار صرف
28:03مصر کی تمام دولت
28:05محس گندم کی خریدانی پر صرف کر دیتا
28:07تو کیا ہوگا
28:09اگلے چانی دنوں میں
28:11حکومت کا ڈیوالیا نکل جائے گا
28:13اور اس کا استحقام
28:15خطر میں پر جائے گا
28:16اور ہمارے ہمسائے ممالک
28:19بہ آسانی اس پر رشکر کر جی کر سکتے ہیں
28:22جبکہ مقابلے کے وسائل نہیں ہوگے
28:24آپ جانتی ہیں
28:27کھندم کی
28:29ذخیرہ ساری سے محس سرمایہ دار
28:31اور دولت مند
28:33افراد ہی بہرمند
28:35ہو سکیں گے
28:36لہذا آپ کو معلوم ہے بانو جی
28:38کوئی بھی احمق پاشتکار
28:42قید کے زمانے کا ذخیرہ
28:44مفت میں حکومت مصر کی حوالے تو کرنے سے
28:47کہ جسے بھاد میں نہایت مند سماجے کر کے واپس لینا پڑے
28:52بانو تمام لوگوں کو یہی خطشات لاکھ ہیں
28:57لہذا اس کا تدارک کریں
29:03بل فرض آپ کے خطشات صحیح بھی ہوں
29:05تب ہی میں کیا کر سکتی ہوں
29:06آمون ہو تب جوان
29:08وہ آپ کا بے حد اعترام کرتے ہیں
29:10آپ انہیں نصیت کیچے
29:13کیا ہمارے دانشمند بزرگ
29:15اور غیور اور دلیر جوان مر گئے ہیں
29:17جو ایک کنہ نہیں چھر وہاں
29:19ہم پر حکومتان نہیں کرے
29:22لیکن آمون ہو تب یوزار صرف کو پسند کرتے ہیں
29:24وہ میری باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دیں گے
29:29اگر آپ کو یہ پتہ چلے
29:30کہ یوزار صرف کی نظر اقتدار پر ہے
29:33تب کیا کریں گی
29:34اگر کہیں یہ پتہ چلے
29:36کہ حصول اقتدار کے لیے
29:38وہ آمون ہو تب کی جان لینے سے بھی درگ نہیں کرے گا تو
29:42اگرچہ ابھی آپ کو یقین نہیں آئے گا
29:45لیکن یقین جانئے
29:46کہ اس جوان کے ذہن میں ہمارے خلاف کئی منصوبیں ہیں
29:49بہتر ہوگا اس کے بھرتے ہوئے قدم روک لیں
29:52کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے بانو
29:56اس نے چند مجرم قیدیوں کو زندان زاویرہ سے آزاد کروایا
30:00اور تمام امور ان کے سپرد کر دی
30:04کیوں کیا ہورم ہوب جیسے قوی اور شجاہ مرد کم ہیں
30:08آخر کیوں ہورم ہوب جیسوں کو یوزار صرف جیسوں کی جگہ متقب نہیں کرتے
30:13مجھے بطور خیر خواہ جو کچھ کہنا تھا میں نے کہہ دیا
30:17باقی آپ کود بہتر جانتی ہیں
30:20بہتر ہوگا ہماری اس ملاقات کا کسی کو بتانا چلے
30:25کیونکہ ممکن ہے کہ لوگ اس ملاقات کا غلط مطلب نکالنا شروع کر دیں
30:29اور مجھ میں ان کے جواب دینے کا حسنہ نہیں
30:43نہیں معلوم کون خادم ہے اور کون خائن
30:48میں بات کر کے دیکھتی ہوں دیکھو کیا ہوتا ہے
30:50بہرحال مصر کا مقدر ایک بیگانے کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہیے
31:03موسیقی
31:05موسیقی
31:12موسیقی
31:14موسیقی
31:21موسیقی
31:50ایک اہام خبر
32:13ہاں بولو کیا بات ہے
32:14آج آخماہو بانوتی سے ملنے آئے تھے
32:17اور تقاضی کیا ہے کہ بانو یوزار سیپ کے دارے اختیارات کو محدود کروا دیں
32:22انہوں نے قبول کر لیا
32:23وہ ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی فرما روا آمون حطب کے پاس گئی ہیں
32:27تاکہ ان سے جناب یوزار سیپ کی معذولی کا تقاضی کریں
32:30میرا خیال ہے بلکہ مجھے یقین ہیں کہ وہ یہی اراد رکھتی ہیں
32:37اچھی بات ہے اب تم جاؤ
32:40اتبینا نہ نکھو کہ میں یہ خبر جناب یوزار سیپ تک پہنچا دوں گا
32:43چلو اب تم جاؤ
32:51تمہیں اسے معذول کرنا ہی ہوگا
32:56لیکن کیوں ماں
32:58ایسا کیا گناہ ہے یوزار سیپ کا
33:01یہ بائی سے ننگو آر ہے
33:02ٹپس میں
33:03خدا آمون کے شہر میں
33:05جہاں تمام کے تمام لوگ
33:07اپنے پورے وجود سے آمون کی پرستش کرتے ہوں
33:10وہاں آمون کا دشمن صاحب اقتدار ہو جائے
33:14میرا نہیں خیال کہ یوزار سیپ کو اقتدار کی حوص ہوگی
33:18یوزار سیپ صاحب اقتدار ہوں یا نہ ہوں
33:22انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
33:24وہی واحد شخص ہیں
33:26کہ جو مصر کو اس بہران سے نجات دلا سکتے ہیں
33:28وہی نجات دلا سکتے ہیں
33:30تو پھر یوں کہونا کہ مصر کے تمام لوگ مر گئے ہیں
33:32اور اب ہم اپنے ملکی باگ رو اور ایک بیگانے کافر کو سوپنے پر مجبور ہیں
33:37آخر تم ہورم ہوگ جیسے شخص کی صلاحیتوں سے استفادہ کیوں نہیں کرتے
33:42آخر یوزار سیپ کو اتنی امتیارات کیوں دیئے
33:45کہ وہ مجرم قیدیوں سے امور مملکت میں استفادہ کریں
33:52میں بھی ہورم ہوگ کو پسند کرتا ہوں
33:55اور ان کی صلاحیتوں سے بخوبی آگاہ ہوں
33:57لیکن ہر شخص ایک خاص استعداد کا حامل ہوتا ہے
34:02زمین زاویرہ کے قیدیوں نے سال اور یوزار شیف کے زیر سایہ اصلاح پائی ہے
34:07اور اب وہ پہلی جیسے قیدی نہیں رہے
34:10اور پھر یہ قیدی اپنی گزشتہ خطاؤں پر نادم ہیں
34:13اور بڑی خوش اسلوبی سے اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں
34:17میں نے تمہارے باپ کا دور حکومت بھی دیکھا ہے
34:19اور سالوں حکومت مصر سے بابستہ رہی ہوں
34:23میں جو کچھ بھی کہہ رہی ہوں وہ تمہاری اور حکومت مصر کے مفاد میں ہے
34:28وہ تمہارا اور تمہاری اس مملکت کا دیوالیا کر دے گا
34:33تم جانتے ہو گندم کی خریداری میں مصر کے خزانوں کو خالی کر دینے سے
34:37مصر کو کتنے بڑے نقصان کا سامنا ہوگا
34:40جانتے ہو
34:42کاشتکاروں کو فرما روہ کی زمینیں بخش دینا
34:44تمہیں کس قدر غیر مستحکم کر دے گا
34:47وہ تمہاری تمام مال و دولت کو لٹا دے گا
34:51آپ درست فرما رہی ہیں
34:54اگر جن خدشات کا آپ نے اظہار کیا ہے
34:56یوزار صیف کے پاس ان کا کوئی مناسب جواب نہ ہوا
34:58تو انہیں معذول کرنا پڑے گا
35:01انہیں تسلی بخش منتقی دلائل پیش کرنے ہوگی
35:04یہ میرا آپ سے وعدہ ہے
35:06مجھے جو کہنا تھا سو کہہ دیا
35:08باقی تم خود جانو
35:11کوئی بائید نہیں کہ مقام فرما روائی کے حصول کی خاطر
35:15تمہارے قتل کا منصوبہ بھی اس کے ذہن میں پناپ رہا ہو
35:19اب یہ پیشنگوئی کس نے کر دی ہے
35:23صرف میرا نہیں
35:26کاہنان مابت کا بھی یہی خیال ہے
35:37یہ لوگ سازشیں کرنے سے کبھی باز نہیں آئیں گے
35:47موسیقی