- 5 hours ago
Prophet Yousuf Episode 29 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:00آلی جناب فرماندہ تاقلو
00:24درود برکاہنِ آزم
00:26آلی جناب آخ باہو
00:27فرما روا آمون ہو تب سوم
00:30خداوندگارِ مردمِ مصر
00:32نے آپ کو اپنے دربار میں
00:34منقض ہونے والی ایک بڑی اور پر شکو
00:36زیافت میں شرکت کی دعوت فرمائی ہے
00:38امید ہے کہ
00:39کاہنِ آزم
00:41اس دعوت میں شرکت فرما کر
00:43محفل کو رونق بخشیں گے
00:57ہم فرما روا کی اس دعوت پر ان کے ممنون ہے
01:00اور ان کی اس دعوت میں ضرور شرکت کریں گے
01:05آپ ٹنچا سکتے ہو
01:13آپ نے کیوں قبول کیا؟ ممکن ہے اس میں ان کی کوئی چال ہو
01:16کوئی اور چالہ نہیں
01:18آدم شرکت یعنی آدم اتاعت
01:20یعنی آمون ہوتپ کے خلاف اعلانِ جنگ
01:24دوسری جانب
01:26اگر آپ اپیس نے آمون ہوتپ کے قتل کا اقدام کیا ہو
01:30تو ممکن ہے ہم پر شرک جرم ہونے کا الزام ہو
01:34لہذا آدم شمولیت یعنی الزامات کی تصدیق
01:37اگر یہ دعوت محض ایک چال اور سادش ہوئی تو
01:41پالی آمون کو چاہیے کہ وہ اپنے سپاہیوں کو ہر دم آمادہ رکھے
01:45تاکہ حملے کی صورت میں فور اقدامات ہو سکیں
01:47ہم بیچن موززین شہر کو اس دعوت میں مدعو کر لے گے
01:52تاکہ آمون ہوتپ ان کی موجودگی میں
01:55ہمارے خلاف کوئی کاروائی نہ کر سکیں
01:57زمناً یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ
01:59پیروانِ آمون اتنی اکثریت میں ہیں
02:02کہ آمون ہوتپ بہتنی جرت نہیں کر سکتے
02:04کہ کہینِ آزم کی آہانت کر سکیں
02:07بہت خوب
02:09اب جا کر کل کی دعوت کی تیاری کریں
02:37دروت بھر آلی جناب پارا مواؤں
02:39سپاس گزار ہوں
02:42ہم آپوپیس، بین اروز اور کیبونی کاہن کو لے جانے آنے ہیں
02:46بہت اچھا آلی جناب آپ انتظار کیجئے
03:03قیدی آپوپیس اور بین اروز چلنے کے لیے تیار ہو جائیں
03:11اتمنان رکھو
03:12اتمنان رکھو
03:22مواغذے کے لیے آمون ہوتپ کے پاس جانا ہے
03:28آپوپیس، آپوپیس
03:29جس خدا پر ایمان لائے ہو اس پر بھروسہ رکھو
03:32اور اس کی رضا میں راضی رہو
03:35اگر اس دنیا میں رہے
03:36تو پھر ایک دوسرے سے ملاقات کریں گے
03:38اور اگر چلے گئے تو جان لو
03:40کہ ہم سب بھی جلد ہی تم سے آمی لیں گے
03:45یوزار سیخ نے جس خواب کی تعویر دی تھی
03:47اس کی آثار نمودار ہو گئیں
03:49چلو آپوپیس
03:51جلدی کرو
03:52حوصلہ کرو
03:55حمد کرو
04:24بیٹا
04:25تم اپنے خالق کے دیدار کو جا رہے ہو
04:31کہ وہ نیکاہین کو بھی لے
04:32تمہیں تو اس دنیا سے با ایمان جانے پر خوش ہونا چاہیے
04:35اگر میں یہاں سے جنڈا سلامت لے لو گئے
04:38ہم ان ہوترب کے ساتھ
04:40اچھا بھار
04:41اپنا خیال رکھیں
04:45آپ اجازت دیں گے
04:46کہ میں بھی نیمی ثابت کی طرح آپ کے لئے
04:48راہ کو لباس لے کر آؤ
04:51میرے لئے تو نہیں
04:53البتہ ان کے لئے لے آنا
04:56بینہ روز دعا کرو
04:58کہ خداون جلد از جلد ہماری آزازی کے اسباب بھی مہیا کر دیں
05:05اے اپو پیس
05:08پریشان متو
05:09جو زارد شیف کی پیشنگ کو یہ جھوٹی ہیں
05:11کچھ بھی نہیں ہوگا
05:13میں تمہیں یقین دلاتا ہوں
05:25دروازہ کھولو
05:31کھبوری کا آہن چلو
05:33چلنے کے لئے تیار ہو جاؤ
05:41کہاں
05:42پتہ نہیں
05:42آمون ہوتب کے کارندے تمہیں لے جانے کے لئے آئے ہیں
05:47اسے ہتکڑیاں پینا دو
05:59میں آپ کو شکر گزار ہوں جزار صرف
06:03میرا ایمان آپ کے محرونے منت ہے
06:07تم یہاں سے آمون ہوتب کے پاس جاؤگے
06:09اور اپنا سابقہ مقام اور عہدہ پاؤگے
06:11آمون ہوتب نے ایک بار مجھے دیکھا تھا
06:14اس سے اچھی آدھیں وابستہ ہیں
06:16اپنے مالک سے میرا تذکرہ کرنا
06:17اور کہنا کہ یزار صرف بے گناہ ہے
06:20اور اسے بے قصور قید رکھا ہے
06:22میں آپ کے ذاتی کے لئے ہر ممکن کوشش کروں گا
06:24خدا نے کے بارن
06:30خدا نے کے بارن
06:40ہوتب آپ کو زندان سے ضرور آزاد کروا دیں گے
06:44کاش ہمارا بھی کوئی ہوتا جس سے مدد طلب کرتے ہیں
06:50کیا کہا؟
06:51میں نے کہا کہ آمون ہوتب آپ کو آرزاد کروا دیں گے
06:54وہ اس کام پر قادر ہیں
07:00لیکن
07:02لیکن میں تو آمون ہوتب سے زیادہ قادر کو جانتا ہوں
07:06میں نے اس سے کیوں نہیں کہا؟
07:15موسیقی
07:16موسیقی
07:16موسیقی
07:24موسیقی
07:29موسیقی
07:51جناب اکی پونی یہ آپ ہیں؟
07:55آپ اپیس
07:56ویناروز
07:57آپ لوگ یہاں کیا کر رہے ہیں؟
07:59اتنے معصوم نہ بنو
08:00ہم دونوں یہاں کئی مہینوں سے قید ہیں
08:03لیکن مابت کے مسئلین اور کاہنوں میں سے
08:05کوئی ہماری خبرگیری کو نہیں آیا
08:07ویسے ہمیں کیوں آنا چاہیے تھا؟
08:10آپ کی قید سے ہمارا کیا تعلق؟
08:13بہت کمینے ہو
08:15ہم تم لوگوں کی وجہ سے اس زندان میں ہیں
08:17اگر میرے ہاتھ بندے نہ ہوتے
08:19تو تمہارا مو توڑ دیتا
08:20تاکہ سمجھ آیا تھا کہ ہماری خبرگیری کو کیوں آنا چاہیے تھا؟
08:23زلیل کمینے؟
08:26ان کے چہرے ڈھام دو
08:28تاکہ شناخت نہ ہو سکے
08:40چلو
08:43جلدی کرو
08:45جلدی
09:00تاکہ شناختہ
09:15ہرکت کنو
09:31مینے
09:36آپ کو بیش
09:37آپ کو بیش
09:41چلو
09:42آپ نے
09:42زبان
09:44پھولدی
09:47میں سخت عذیتیں برداشت نہ کر سکا
09:49سب کچھ اگل دیا
09:52تم نے اپنے متعلقین
09:54بی بی اور بچوں کی بھی پرواہ نہیں کی
09:57کوڑے اور شکنجے
09:59انسان کے ذہن سر فکر مٹا دیتے ہیں
10:03جو ہو نہ تھا ہو کیا
10:06مجھے معلوم ہے کہ تم لوگ
10:07اپنے ان دھمکیوں پر عمل کرنے پالے نہیں
10:09ابھی وقت ہے انکار کر دو
10:12یقین جانوں کے معابت
10:13تم سے شدید انتقام لیں
10:18یہ بالے جھن کر چکا ہے
10:19سب کے سامنے انکار کا کوئی فائدہ نہیں
10:22کہہ دینا کہ زبردستی گلوایا
10:24تم نے مجبورن یہ بالے جھن کیا ہے
10:27جناب پوٹی فر اتنے بھی سادلوں نہیں
10:29وہ یقین نہیں کریں گے
10:31کوئی اور راستہ نہیں
10:32اگر انکار نہیں کرو گے
10:34تو تم اپنے بیوی بچوں اور تمام خاندار سے
10:37ہاتھ ہونا پڑے گا
10:38باتیں بن کرو
10:39آموش
10:55پریشان مت ہو
10:58تم نے کوئی غلطی نہیں کی
11:02میرا خدا یہاں حاضر و ناظر تھا
11:05اور میں نے بینہ روز سے چاہا
11:07کہ آمون ہوتب سے میرا تذکرہ کرے
11:09اگر آمون ہوتب کو معلوم ہو جائے
11:12کہ تم بے گناہ ہو
11:13اور تمہاری نجات کا سمان کر دے
11:15تو اس میں کوئی عیب ہے
11:19اگر میں دوسروں کو تو خدا پر توقع کرنے کی تبلیغ کروں
11:23لیکن خود دوسروں کی مساعدت پر انحصار کروں
11:26تو یہ عیب نہیں
11:30یعنی غفلت
11:37غفلت
11:37تم نے صرف یہ چاہا کہ فرما روا
11:40تمہارے حال سے بے خبر نہ رہے
11:42اور تمہاری بے گناہی سے آگاہ ہو جائے
11:44بس جبکہ میرا خدا
11:46میری بے گناہی سے آگاہ ہو باخبر ہے
11:49تو مجھے کسی غیر کی کیا ضرورت
11:55میں خداون سے معافی کا طلبگار ہوں
11:59اور توبہ کرتا ہوں
12:03خطا ہو گئی خدایہ
12:17مجھے کنو
12:20تو کنو
12:20مجھے weak
12:23مجھے کنو
12:37چیزا
12:38من
12:41نق
12:42identifying اور
12:55موسیقی
13:40موسیقی
13:52موسیقی
13:54تم لوگ جو کچھ بھی بندگان خدا سے طلب کرتے ہو وہ سب کچھ خدا کے پاس ہے
14:01وائے ہو وائے ہو ان پر جو غیر خدا کے آگے دست سوال دراز کریں
14:09بہت سے بندگانیں خدا رسوا ہو جائیں اگر روزی میشر خداوند آدل بن کر فیصلہ کرے
14:17کئی پردے چاک ہو جائیں اگر کہیں وہ اپنی مخلوق پر آدلانہ نگاہ ڈالے
14:24بہت سے عمرہ عصیر ہو جائیں اگر کل کو حق طالعہ منسلوموں کی داد رسی کر دے
14:32کتنی آنکھیں خون کے آس رونے لگیں
14:35اگر معصیتکار اپنی بدا مالیوں کا اس خود مشاہدہ کرنے لگے
15:05آپ آئے ہیں تاکہ مجھے میری خدا کی سزا سے آگاہ کریں
15:11خود کو سنبھالو یوسف
15:15اس قدر رنجیدہ مت ہو
15:18مجھے اپنی خلطی کا احساس ہے
15:20اور میں خود کو کبھی معاف نہیں کروں گا
15:25یہی احساس
15:27یوسف کے حق میں
15:29اس کے محبوب کی بڑی انائیت ہے
15:31اس کی یہی انائیت تو ہیں کہ جنہوں نے یوسف کو شرمندہ کر دیا ہے
15:37کس نے مجھے سب کی نظروں میں عزیز و محترم قرار دیا
15:41اس خدا نے جس کے دستِ قدرت میں عزت و ظلم
15:45کس نے مجھے عزیز مصر کے قصر میں ناز و نام میں مستغرک رکھا
15:50اسی خدا نے جس کے چشمہ فیض سے تمام نعمات حاصل ہوتی ہے
15:55کس نے مجھے ذنخہ اور دیگر ذنانے مصر کے چنگل سے نجات دی
16:02اسی خدا نے جو اپنے مومن بندوں کو آمالِ قبی اور منقرات سے محفوظ رکھتا ہے
16:07تو پھر کیوں ایسے خدا کے محضر میں جس نے مجھے ہمیشہ یاد رکھا
16:11ایک غیرِ خدا سے مدد طلب کی
16:16کہ ایسی خطا کے عزارے میں یوسف کو خون کے آسوں نہیں رونا چاہیے
16:22بال نوچنے اور مو پر تماجے نہیں ماننے چاہیے
16:27میں خطاکار ہوں
16:29مجھ سے غلطی سرزد ہوئی ہے
16:33میں خدا بند مطال سے بخشش کا طلبگار ہوں
16:39اگر یوسف کو اپنی غلطی کا احساس نہ ہوتا
16:42اور اس طرح اپنے محبوب کی بارگاہ میں بخشش کا طلبگار نہ ہوتا
16:47تراندہِ درگاہِ حق قرار پاتا
16:51اور مقامِ نبوت سے معزول کر دیا جاتا
16:56تقدیر میں تو یہ لکھا تھا کہ یوسف ایک سال زندان میں رہی
16:59لیکن اب اس مدت میں سات سال کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے
17:04تاکہ یوسف اپنی خدا کی تلافی بھی کرے
17:08اور سات سات زندان والوں کی ہدایت کا فریضہ بھی ادا کرے
17:14یوسف کو مستقبل میں بہت سیساتیوں کی مدد درکار ہوگی
17:19مجھے یہ قید قبول ہے
17:22خط تمام عمر کے لئے بھی ہو
17:25میرے معبود نے اپنے نگاہ کرم کا رخ میری طرف سے نہیں مڑا
17:29میرے لئے یہی کافی ہے
17:32میں نہائی شکر گزار ہوں
17:35نہائی شکر گزار
17:42مجھے
18:16معاف کیجئے گا
18:18میں نے آپ کی نیند خراب کی
18:23ہمیشہ یہ دعا کیجئے کہ
18:25خدا بند کریم نے ایمان و بندگی کی جو نعمت ہمیں عطا کی ہے
18:30وہ ہم سے واپس نہ لے لے
18:35دعا کریں
18:36کہ پروردگارہ
18:39ہماری ہدایت فرمانے کے بعد ہمارے دلوں کو
18:43سیاہ تاریخ نہ کر دینا
19:14موسیقی
19:24ممکنہ خاطرات سے نبتنے کے لیے
19:27لاہے حمل تھی کر لیا ہے
19:29جی آلی جناب
19:32سپاہی اور غلام مسلح ہیں
19:35اور کچھ سادہ قبروں میں ملبوس ہیں
19:37میں نے انہیں کہہ دیا ہے کہ
19:39ذرا بھی گھر پر دیکھے تو
19:40حملہ کر دیں
19:44کوشش کرنا خود پر قابو رکھنا
19:46فرزور میں تیش میں مت آ جانا
20:19جناب پادی امون
20:21اپنا اسلحہ دے دی
20:41موسیقی
21:09موسیقی
21:11موسیقی
21:20فرما روائے سرزمین مصر
21:22آمون ہو تاب صوام
21:25تشریف لا رہے ہیں
21:29موسیقی
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:55موسیقی
21:57موسیقی
21:59موسیقی
22:00موسیقی
22:07موسیقی
22:13موسیقی
22:26موسیقی
22:35موسیقی
22:37موسیقی
22:45موسیقی
22:49موسیقی
22:52موسیقی
22:56موسیقی
22:57موسیقی
23:26موسیقی
23:28ہمیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ
23:30نامعلوم بدخواہوں نے
23:32عالی جناب کے ذہن کو
23:34عرباب معبت کی نسبت
23:36مسموم کیا ہے
23:39لیکن جناب فرما روا
23:41خاطر جمع رکھیں
23:43بدخواہوں کی بدگوئیاں
23:45فرما روا سے ہماری عقیدت میں
23:48کمی نہیں لاسکتی
23:49ہرچن کے عالی جناب کا دل
23:51ہماری جانب سے رنچیدہ ہوا ہوگا
24:22موسیقی
24:44موسیقی
25:09موسیقی
25:31موسیقی
25:34موسیقی
25:38موسیقی
25:39موسیقا
25:44موسیقی
25:46آج تمام اکابرین و مززین
25:49مصر کے حضور میں
25:50ایک کھیل پیش کیا جائے گا جس کے اصلی کردار
25:55جنابِ آخماہو
25:57بادِ امون
25:59آپو پیس
26:00اور بناروس ہیں
26:04ہاں تو جنابِ آخماہو
26:08کیا آپ انہیں جانتے ہیں؟
26:10جی
26:10اگر میں غلطی پر نہیں تو
26:13یہ جنابِ آمون ہوتک کے
26:16سفرے دار اور شراب دار ہیں
26:20کیا مابت کے ساتھ ان کے روابط
26:23کا آپ خود بتائیں گے؟
26:24یا انہیں کہا جائے کہ یہ خود تمام باتوں سے پردہ اٹھائیں؟
26:35مابت انہیں محض بیروکارِ آمون کے طور پر جانتا ہے
26:38اس کے علاوہ اس کا ان سے کوئی تعلق نہیں
26:45ہاں تو آپو پیس
26:49کیا تم بھی جنابِ آخماہو اور مابت سے اپنے تعلق سے انکاری ہو؟
26:56پتہ نہیں
26:57جنابِ پوتی فارق کس تعلق کی بات کر رہے ہیں؟
26:59آخماہو کے ساتھ تعلق کی
27:02آمون ہوتک کے خلاف کی گئی
27:03قاتلانہ سازش میں ملوث افراد کو بے نکاب کرو
27:10جی میرا
27:11میرا جنابِ آخماہو سے کوئی تعلق نہیں
27:15لیکن تم نے زندان کے معمورین کے سامنے اقبالِ جنم کیا ہے
27:19کہ آخماہو نے تمہیں ہزار تلائی سکھے دیئے
27:21تاکہ تم فرما روا کے جام میں سہر ڈالو
27:24کئی افراد تمہارے اس بیان کے گواہ ہیں
27:30مجھے اس بات سے انکار نہیں
27:32وہ بیان تو عذیتوں سے نجات کیلئے تھا
27:34اور عالی جناب فرما روا کے قتل کا اقدام کیوں کیا تھا
27:38اس بارے میں کیا کہو گے
27:40جنابِ آخماہو اور
27:42کہنا نے مابد کا اس سے کوئی تعلق نہیں
27:45ایک روز فرما روا نے
27:47میرے کھانوں پر اعتراض کیا اور نے ہاتھ غزبناک ہوئے
27:50میں ڈھر کیا اور کہیں وہ مجھے مروا نہ دے
27:55لہٰذا میں نے بھی
27:55سوچا کہ کیوں نہ اس کام میں پہل میں خود ہی کرلوں
28:01جانتے ہونا کے فرما روا کے قتل کے اقدام کرنے علی کی سزا موت ہے
28:07کیا بہتر نہیں کہ
28:08اصلی محرکین کی شناح کروا دو
28:11تاکہ وہ کیفر کردار کو پہنچے
28:19جناب پوتیفار
28:20آپ کیوں جبرن کائنا نے مامت کو شریع کے جنگ ثابت کرنے پر مصر ہے
28:26اس نے سب کے سامنے مابس سے اپنے تعلق کا انکار کیا ہے
28:30آخر آپ اس طرح ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں
28:39آپ کو زیادہ مطمئن ہونے کی ضرورت نہیں
28:42کیونکہ ابھی کھیل ختم نہیں ہوا
29:13موسیقی
29:30ہاں تو جناب کی بونی
29:32آپ زندان زاویرہ کس لیے گئے تھے
29:34اور آپ اپیس کے بارے میں پوچھ کچھ کیوں کر رہے تھے
29:37اس کے بیوی بچوں کی خاتر
29:39جو آپ اپیس کی گنشگی پر بے حد پریشان تھے
29:43میں نے ان سے وعدہ کیا
29:46کہ میں اسے ڈھونکر لاؤں گا
29:48ہر جگہ تلاش کیا
29:50جب زندان زاویرہ پہنچا
29:52تو آپ کے معمورین کی ہاتھوں گرفتار ہو گئے
29:56لیکن آپ اپیس نے زندان میں اطراف کیا ہے
29:58کہ وہ آپ کے ذریعے سے آخمہوں سے ملا تھا
30:00اور انہوں نے ہی فرما روا کے قتل پر اسے معمور کیا تھا
30:05جبرن اقرار کروانے کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی
30:08جناب پاراموہ
30:23یعنی تمہارا آپ اپیس اور بینہ روز سے کوئی تعلق نہیں
30:28اور ہمارے قتل کی سادس میں تمہارا کوئی ہاتھ نہیں ہے
30:34نہیں میرے خداون
30:36ہمارا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں
30:42اور تم آپ اپیس
30:44تمہارا بھی کیبونی اور آخمہوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
30:49نہیں آلی جناب
30:51میرا کیبونی اور جناب آخمہوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
30:55اور میرے قتل کا منصوبہ تم نے از خود ہی بینہ روز کے ہمراہ بنایا تھا
30:59نہیں آلی جناب نہیں
31:02میں اس واقعے سے بلکل بے خبر تھا
31:04یہ سچ کہہ رہا ہے آلی جناب
31:07یہ اس ماجر سے بے خبر تھا
31:09یہ سارا منصوبہ میں نے خود بنایا تھا
31:11میں نے
31:13اس سے کہا تھا
31:14کہ وہ میری مدد کرے
31:15لیکن اس نے نہیں کی
31:16اور آپ کو خبردار کر دیا
31:27میری نظروں کے سامنے سے دور ہو جاؤ
31:30اس سے پیشتر کے تمہارے قتل کا حکم صادر کر دوں
31:34ان کی بزدلی نے تمہیں بچا لیا
31:37لیکن آئندہ اگر کسی قسم کی بھی سازش کرتے پائے گئے
31:40تو آمون بھی تمہیں نہیں بچا پائے گا
31:42دفع ہو جاؤ
31:49یہ خدا اور خادمی نے مابتی طوری ہے
31:52یہ کافر ہیں
31:54آمون کی آانت کرتے ہیں
31:56انہیں کی آانت بڑی مہنگی پڑے گئے
32:03ہے احمق
32:04تم نے اپنی جان آخمہ ہو اور دوسروں پر فدا کر دی
32:08اگر حقیقت بتا دی ہوتی تو نجات پالیتے ہیں
32:13میں نے اپنی جان
32:17اپنے خاندان اور پسماندگان پر فدا کی
32:35بینہ روس آزاد ہے
32:37لیکن آپ اپیس کو
32:39کل تختہ ادار پر مسلوب کیا جائے گا
32:41تاکہ وہ عبرت کا باعث بنے
32:43اور تم کی بونی جاؤ
32:47لیکن جان لو کہ بہت جلد مابت کے جرائن پر سے
32:49پردہ ہٹا کر تم سب کو بھی آپ اپیس کی مانند
32:53تختہ ادار پر لٹکوا دوں گا
33:25کھیل ختم ہوا
33:28سب جا سکتے ہیں
33:44تخلیہ
33:45یہ کھیل آمون ہو تب کے شکست اور کہنان کی کامیابی پر ارتتام پذیر ہوا
33:51سب نکل جائیں
34:06دینہ روس
34:09جی جی آلی جانو
34:12کیا تم ہمارے شرابدار نہیں ہو
34:16کیوں کیوں نہیں جناب کیوں نہیں
34:20تو پھر شراب کہاں ہے
34:25اب بھی حاضر خدمت کرتا ہوں جناب
34:33آج کی یہ رسوائی آپ کے مرہون منت ہے جناب پودفار
34:39ہمارے دانا و مدبر وزیر
34:42اتنے واضح جرم کو ثابت نہ کر سکے
35:06آپ نے تو کہا تھا کہ تمام حالا تو واقعات ہمارے حق میں ہیں جناب پودفار
35:11پیپار