- 5 hours ago
Prophet Yousuf Episode 27 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:00اے نینے فر جناب کیدام ان سے کیا کہہ رہے تھے ہاں
00:04یوزار سیف کی برائی کر رہا تھا
00:08جناب کیدام ان کو ورگلانا چاہتا تھا
00:13لیکن موتوڑ جواب ملا
00:48موسیقی
01:12موسیقی
01:13میں نے سنا ہے کہ تم نے قدام ان سے میری شکاہیت کی ہے
01:19تمہیں برباد کرنے کے لیے سب کچھ کر گزروں گا
01:25موسیقی
01:25میں نے اب تک تمہارے ساتھ کوئی برائی نہیں کی
01:28ہمیشہ یہی کوشش رہی کہ تمہیں غلط حرکتوں سے باز رکھوں
01:33تمہارے دل میں جو کینہ پنپ رہا ہے
01:35وہ تمہارے قلب و روح کو تاریخ و سیاہ کر دے گا
01:39میں تمہاری دوستی کا خواہ ہوں
01:41دوستی
01:43مجھ سے تمہیں سوائے دشمنی کے کچھ نہیں ملے گا
01:47دعا کرو کہ ایسا کوئی موقع میرے ہاتھ نہ لگے
01:50اس سب کے باوجود
01:51میں نا امید نہیں ہوں
02:14موسیقی
02:38بانو زلقہ ہم سر علی جناب پوتیفار
02:41زندان کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں
02:45جناب کی دامن
02:48کہو
02:49بانو زلقہ ہم سر جناب پوتیفار
02:53زندان کے دورے کے لئے تشریف لائی ہیں
02:58خونے بسد احترام لے کرو
03:28درود بربار ہیں زلقہ
03:30آپ اور دیگر قیدیوں پر بھی درود ہو
03:33اس بولے بسرے ویران قرابے زاویرہ میں خوش آمدید
03:40میرا نہیں خیال کی یوزار سیف کے ہوتے ہوئے
03:45اب بھی زاویرہ کو ایک ویرانہ اور خرابہ کہا جا سکتا ہے
03:50وہ جہاں کہیں بھی قدم رکھتے ہیں
03:53وہاں کو آباد کر دیتے ہیں
03:55جیوان ہو جو
03:56میں اتفاق کرتا ہوں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے
03:59یوزار سیف نے ہمارے اس زندان کو حیاتیں نو بخشی ہے
04:03اور وہ سب کیلئے نہایت حجیز و محترم ہے
04:05لیکن یوزار سیف ایک باغی و سرکش غلام ہے
04:08ہم نے اسے زندان بھیجا تاکہ وہ تائب ہو کر ہماری اطاعت کرے
04:12اس لیے نہیں کہ زاویرہ میں سب پر حکمرانی کرے
04:20لیکن بانوزور
04:21زندان زندان ہوتا ہے
04:24اور قیدی کے لیے یہی کہ وہ آزادی سے محروم ہوتا ہے
04:32اس کے لیے کسی یزگیت سے کم نہیں
04:33اور دوسرا یہ کہ یہ قیدی پتھر کی کانوں میں
04:38مسلسل طاقت فرصہ کاموں میں جوتے رہنے پر مجبور ہیں
04:42جو کہ خود کسی شکنجے سے کم نہیں
04:44دیکھئے جناب کی دامون
04:46آج بانوزولیخہ زاویرہ اس لیے آئی ہے
04:49تاکہ کسی بھی قیمت پر
04:51یوزار سیف کو جسمانی عذیت پاتے اپنی آنکھوں سے دیکھیں
04:59میں کچھ سمجھا نہیں
05:02مسلنگ کیسی عذیتیں
05:04کوڑے
05:07میں چاہتی ہوں کہ اسے کوڑے مارے جائیں
05:10اور میں اس کی نالہ اور فریاد سنوں
05:33اطاعت بانوزول اطاعت
05:35میں آپ کی حکم کا تابع ہوں
05:38نہ کہ یوزار سیف کا ہمدرد اور خیرخواہ
05:42آپ یہیں رکیے میں بھی لوڑتا ہوں
05:49موسیقی
06:05یوزار سیف
06:17بانوزول اطاعت یہاں تشریف لائی ہیں
06:19اور مصر ہیں کہ تمہیں جسمانی عذا پاتے دیکھیں
06:23اور میری ان کو ان کے ارادے سے باز رکھنے کی کوشش بے سود رہی
06:29آپ کو اختیار حاصل ہے
06:36یوزار سیف کو ان ستونوں سے باندھو
06:38موسیقی
06:40موسیقی
06:51موسیقی
06:58یہ کیا ہو رہا ہے
06:59اس سے کیوں باندھ رہے ہو
07:08یہ مجھے کوڑے مارنا چاہتے ہیں
07:12دراصر سے کام لیجیے
07:15یہ لوگ مجبور ہیں
07:33موسیقی
07:46موسیقی
07:49آئی
08:08موسیقی
08:10موسیقی
08:13موسیقی
08:14موسیقی
08:20موسیقی
08:30موسیقی
08:31موسیقی
08:57موسیقی
08:58موسیقی
08:59موسیقی
09:02موسیقی
09:02موسیقی
09:04موسیقی
09:04موسیقی
09:17موسیقی
09:40بس کریں
09:44ہاتھ روک لیں
09:45آہستہ
09:45بانو آپ یہی تو چاہتے تھیں
09:47میں مزید اور کچھ نہیں سننا چاہتا
09:50میں نے کہا ہاتھ روک دو
10:01بس کرو کافی ہے
10:08کافی ہے اسے کھول لو
10:15مجھے معاف کر دیجئے
10:16میں مارنا نہیں چاہتا تھا
10:19لیکن زلیخہ کی موجودگی میں
10:20کوئی اور چارہ بھی نہ تھا
10:22این ممکن تھا میری حلکی ضربیں
10:23مارنے پر متوجہ ہو جاتی
10:25میں مجبور تھا
10:30کوئی بات نہیں
10:38موسیقی
11:10موسیقی
11:11موسیقی
11:12موسیقی
11:17موسیقی
11:30یوزر سیف
11:52جو ہی تمہیں کوڑے پڑھنے لگے تو اچانک چیخ اٹھیں بس کر دو ہاتھ رکھ لو میں یہ برداشت نہیں
11:58کر سکتی
11:59ذلخہ عجیب خاتون ہے نہ ان کو غیص و غزب سنگ دلانا ہے اور نہ ان کی مہر و محبت
12:06عاشقانا
12:08نہ ان کی کینہ توزی کا کچھ پتا چلتا ہے اور نہ ان کی مہر و محبت کا
12:22تو کیا تمہیں ذلخہ کی وجہ سے سزا دی گئی ہے
13:04آخر کب تک آپ یوں اس غم کو سینے سے لگائے افسردہ مٹھی رہیں گی؟
13:11اس کے علاوہ اور چارہ بھی کیا ہے
13:14ہزار شمشیریں اور ہزار نیزوں کی انی بھی میرے دل کا وہ حال نہ کر پائیں جو جدائی کا ایک
13:21دن کر ڈالتا ہے
13:24نہیں معلوم اس بے قرار دل کا میں کیا کرو
13:29اس دل نے کہا تھا یوز آسیف کو قید کرو کروا دیا
13:33آج وہی دل کہہ رہا ہے کہ اس سے آزاد کرو جو ممکن نہیں
13:39میں نے یوز آسیف کو قید کیوں کروایا تھا کیوں کیوں کیوں کیوں کیوں
13:56سارے شہر میں یہ بات پھیل چکی ہے
13:58سب ہی جانتے ہیں کہ جوزار سیف نے زلیخہ کی خواہش کے آگے اپنا سر نہیں جھکایا
14:02اور خود کو علودہ گناہ نہیں ہونے دیا
14:05اس سے یہ تو بتایا تھا کہ اپنے عرباب اختیار کی نافرمانی کے سبب سزا ہوئی ہے
14:10لیکن حکم کی آتھا یہ نہیں بتایا
14:14اچھا تو اس کے قید ہونے کے وجہ یہ تھی
14:23افری نے اس پاکباز جوان پر پتہ نہیں کیوں روز بروز اس جوان سے میری عصیت بڑھتی ہی جا رہی
14:30ہے
14:30میں نے تو یہاں تک سنا ہے کہ بہت سی خوب روشینوں نے انہیں اپنی طرف مائل کرنا چاہا
14:37لیکن انہوں نے سب کو نظر انداز کر دیا
14:41خدا کی رحمت ہو تم پر یزار سیف
14:47سپاس گزار ہوں
14:50جو خدا خود آدم تحفوز کا شکار ہوں
14:53وہ کیا کسی کی حفاظت کریں گے
15:02شکو خود آدم تحفوز کا
15:22موسیقی
15:43مابت کی تمام کاہن آمون کے نام پر جو چاہیں منمانیا کرتے گھرے
15:49اور کوئی انہیں روکنے والا نہیں
15:51کیا خدا آمون کو یہ سب کچھ دکھائی نہیں دیتا
15:54کون نہیں جانتا کاہنان مابت صرف حوص مٹانے کے لیے
15:59دوسروں کی بہو بیٹیوں کو زبردستی اٹھا کر مابت لے جاتے ہیں
16:03ورنہ خدا آمون کو بھلا بیویوں کی کیا ضرور
16:06چلیں چھوڑیں آپ کے جرمے قائد ہیں
16:11اپنی بیٹی کو چھوڑانے کے لیے میں نے آمون کے حرم سرہ میں داخل ہو کر
16:16چند کاہنوں کو مارا پیٹا
16:19جس پر انہیں نے مجھے کرفتار کر لیا اور یہاں لیا ہے
16:27اب متسیح یہاں پڑا ہوا ہوں
16:30اور میرے بھی بچوں کی کوئی خیر خبر نہیں
16:35آپ پریشان مت ہوں
16:37میں اپنے دوست نیمی صاحب کو ان کی تلاش میں بھیجوں گا
16:39تاکہ وہ ان کی حد المقدور مدد کرے
16:44زندگی کے سرد و گرم حالات
16:46اور ان کی سختیوں کو ریتنے کا آلہ سمجھیں
16:50اور اس سے اپنے وجود کو سیکل کر کے جلا پخشیں
16:55مبادہ یہ صحوبتیں آپ کی روح کو سیاہ و مقدر کر دیں
16:59مبادہ یہ سختیاں دنیا کو آپ کی نگاہوں میں ایک تنگ و تاریخ بندگلی میں تبدیل کر دیں
17:07کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جو زندان میں نہیں ہیں لیکن اندرونی استراب اور ذہنی پریشانیوں نے
17:12اس دنیا کو ان کی نظروں میں اس زندان سے بدتر کر دیا ہے
17:17زندان سے نجات پانے کی خواہش شیری ہے
17:20اور عدم نجات تلخ
17:23بیرونی دنیا کی خواہشات بھی اسی طرح ہیں
17:28جتنا جتنا خواہشات کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے اتنا ہی دور بھاگیں گی
17:32جیسے سایا
17:33لیکن اگر ان خواہشات سے مو موڑ لیں گے تو وہ خود آپ کے پیچھے آئیں گی
17:39موم سے بنے پیکر کے ساتھ زہر آفتاب مت جائیں
17:42کہ وہ پگھل جائے گا
17:44اور آپ اسے ایک گواں بیٹھیں گے
17:48اس خاکی اور فانی جسم کے ساتھ لا متناہی عارضوں کی تکمیل میں بہت دور مت نکل جائیں
17:54کہ یہ عمر ختم ہو جائے گی
17:57جسم فنا ہو جائے گا
17:58لیکن یہ لا متناہی خواہشات کبھی ختم نہیں ہوں گی
18:02ہر بہار کو زہد خزان کر سامنا ہے
18:06ہر تخت نشین کو بلاخر ایک روز تختہ نشین ہونا پڑے گا
18:11پس کیا بہتر نہ ہوگا کہ اس تنگ و تاریخ زندان کو ہی نور اور روشنی سے بھرا ہوا دیکھیں
18:18کس خوشی میں کس آس امید پر ہمیں اتنا خوش اور خرم ہونا چاہیے
18:24بہترین محبوب کا انتخاب کریں
18:27جس کے ساتھ اس کا محبوب ہو وہ ہر فکر و غم سے بے نیاز ہو جاتا ہے
18:32تم دیوانے ہو
18:38یہ خیت خانہ اور ہم سب چلتی پھرتی لاشیں
18:41صرف تفن ہونا باقی ہے
18:50اس شہر خاموشہ کے باسیوں کو
18:53تم محبوب اور پہلوے محبوب کی خوشکبری سنا رہے ہو
19:00یاد رکھئے دوستو
19:01ہر شخص کا محبوب وہ ہے جس کی وہ پرستش کرتا ہے
19:05وہ لوگ جو بے جان محبوب کی پرستش کرتے ہیں
19:08ان کے نصیب میں سوائے نالا و فریاد اور کچھ نہیں ہوتا
19:12اور وہ جو زندہ محبوب کی پرستش کرتے ہیں
19:15ان کے لئے گوشہ زندان ہو یا باغ و بیابان
19:18کوئی فرق نہیں پڑتا
19:20یوزار صیف
19:22جس محبوب کے وجہ سے تمہارا یہ اتمنان و سرور ہے
19:26ایسا کوئی خدا نہیں ہے
19:29وہی حاضر و ناظر زندہ محبوب جو ہمیشہ میرے ساتھ ساتھ ہے
19:33اور ہر حال میں میرا محافظ و مددگار ہے
19:39یوزار صیف ان لکڑی اور پتھر کے بے جان محبوبوں کی پرستش نہیں کرتا
19:44محبوب
19:45محبوب
19:46محبوب
19:47محبوب
19:49محبوب
20:02محبوب
20:03محبوب
20:03محبوب
20:03محبوب
20:05محبوب
20:05محبوب
20:07محبوب
20:23موسیقی
20:40بولو کیا ہوا کچھ پتہ چلا
20:43ایسا لگ رہا ہے جیسے اسے زمین نکل گئی ہو
20:47سب جگہ دیکھ لیا لیکن کہیں اس کا کچھ پتہ نہیں چلا
20:51اگر کیبونی گرفتار ہو گیا تو ہمارا کام تمام سمجھو
21:12ابو پیسو اور بینہ روس کیا کم تھے جو کائن کی بونی کا بھی اضافہ ہو گیا
21:19اگر ان میں سے کسی ایک نے بھی زبان کھول دی
21:23تو آمون ہو تب یا تو ہم سب کو برباد کر دیں گے
21:27یا مابت کے اختیارات کے دائرے کو میتھوٹ کر دیں گے
21:31اب یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے
21:32وہ جانتے ہیں کہ جنابِ آقمہو اور کہانانِ مابت سے ٹکر لینا
21:37ان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
21:39مابت کے پیروکار خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے
21:43میرا خیال ہے کہ
21:45آپو پیس اور کیبونی
21:47یا تو گرتا نہیں ہوئے ہیں
21:49یا اگر ہوئے ہیں
21:50تو اب تک کچھ بتایا نہیں ہے
21:52اگر بتا دیا ہوتا تو آمون ہو تب
21:56اور پوتی فار یقینا کوئی نہ کوئی جوابی کاروائی ضرور کرتے ہیں
22:16ہمیں نا امید نہیں ہونا چاہیے
22:19تم اپنی طلال جاری رکھو
22:22اگر مل جائیں تو وقت ضائع کیے بغیر فوراً خبر کرو
22:27آپ لوگ بھی آمون کے سپاہیوں کو تیار رکھیں
22:31تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
22:33جوابی کاروائی ہو سکے
22:50تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
23:33تاکہ ممکنہ حملے کی صورت میں
24:04موسیقی
24:33موسیقی
24:46موسیقی
24:52بندہ اے خدا کیا ہوا یہ اونٹ کیوں بھاگے جا رہا ہے
25:05موسیقی
25:07موسیقی
25:19موسیقی
25:41موسیقی
25:49موسیقی
25:50موسیقی
26:04موسیقی
26:13موسیقی
26:17موسیقی
26:22موسیقی
26:31موسیقی
26:32موسیقی
26:35موسیقی
26:41موسیقی
26:48موسیقی
26:53موسیقی
26:58موسیقی
27:27موسیقی
27:30موسیقی
27:32موسیقی
27:34موسیقی
27:34موسیقی
27:34موسیقی
27:35موسیقی
27:35موسیقی
27:35موسیقی
27:36موسیقی
27:36موسیقی
27:37موسیقی
27:40موسیقی
27:42موسیقی
27:42موسیقی
27:43موسیقی
27:44موسیقی
27:46موسیقی
27:47موسیقی
27:52موسیقی
27:54یعنی یہ اونٹ کسی خاص حدف کے تحت مجھے یہاں لیا ہے
27:57کاروان والے میرے متظر ہیں
28:00خدا نگدار
28:09ان کنانی بزرگوار سے کہنا
28:11اپنے دل کو شاخ بریدہ کی بجائے یاد خدا سے معمور کریں
28:15اور سبر اختیار کریں
28:16اور دعا کریں کہ اسے جل دوبارہ پا سکیں
28:24خدا نگدار
29:19خدا نگدار
29:34موسیقی
30:22موسیقی
30:52موسیقی
31:16موسیقی
31:24موسیقی
31:25موسیقی
31:27موسیقی
31:31موسیقی
31:34خواب دیکھ رہے تھے
31:38ہاں
31:39عجیب خواب تھا
31:49تم کیوں جاگ رہا ہوں
31:50میں بھی خواب ہی دیکھ رہا تھا
31:52جب خواب سے بیدار ہوا تو
31:56تمہاری طرف متوجہ ہوا
31:57اگر زندان سے باہر ہوتے تو
32:00محبت کے جادوگروں اور معبروں سے پوچھنے چلے آتے
32:04لیکن پتہ نہیں
32:05یہاں کسی کو تابیر آتی ہے بھی ہے نہیں
32:19یوزار سیف
32:21ہاں
32:23فیلال تو کافی رات ہو چکے
32:26کل صبح
32:27اگر یوزار سیف کل مادنے سنگ چلا گیا تو
32:31زندان کے صفائے سترائے کے حوالے سے
32:33قیدہ منہ نے خوش ہو کر پل تاتل کا اعلان کیا
32:39میں تو سونے لگا ہوں
32:50موسیقی
32:51موسیقی
33:02موسیقی
33:04موسیقی
33:04موسیقی
33:21تمہارے اعلان رسالت کا وقت آن پہنچا ہے
33:24آج سے بہکم پروردگار
33:27ان قیدیوں اور اہل مصر کی یکتہ پرستی کی جانب
33:31تبلیغ و ہدایت کا فریضہ تمہیں سوپا گیا ہے
33:35بے شک اس راہ میں خداون تمہارا حامی و مدددار ہوگا
33:48خدا نے تمہیں منتخب کیا ہے
33:52اور تمہیں تعبیر خواب کا کثیر علمتہ کیا ہے
33:57وہ تم پر اور خاندان یعقوب پر اپنی نیمتوں کو اتمام کرے گا
34:03بالکل اسی طرح جیسے تمہارے اجداد عصاق اور ابراہیم پر اتمام نیمت کر گے
34:09انہیں امامت و ولایت کے درجے پر فائز کیا تھا
34:22موسیقی
34:23موسیقی
34:23موسیقی