Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Prophet Yousuf Episode 30 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ابو پیس جناب فرماروہ آمون ہوتب سون کے خان سالار کو
00:05غداری اور دشمنان مصر کی اعانت
00:08اور فرماروہ اور ان کے اہل خانہ کے اقدام قتل کے جرم میں
00:14محبہ فرماروہ مصر مسلوک کیا جاتا ہے
00:18اس کا جسن تختہ دار پر لٹکا رہے گا
00:22تاکہ یہ بددریج موت کے خات اترے
00:25اور اس کا جسن چیل کپوں کی خورات بنے
00:28نہ تو اسے غنود کیا جائے گا
00:31اور نہ ہی سرزمینِ غرب میں تفنایا جائے گا
00:35اور یوں ہمیشہ کے لیے نابخود ہو جائے گا
00:40ان پرامین میں سے ایک بھی
00:43میرے خدا یکتہ تک پہنچنے کی راہ میں ہائل نہیں ہو سکتا
00:47میں اب آپ کے اس مسکرِ آئین پر ایمان نہیں رکھتا
00:52میں خداِ آمون سے بے زار ہوں
00:55بکباس بند کرو بہیوان کافر
00:57اسے خاموش کراؤ
00:58اسے خاموش کراؤ
01:01اسے خاموش کراؤ
01:02میں پراہ سے بہت کروں
01:04کہ مجھے اتنی حیمت دے
01:06کہ میں اس تدریجی موت کو
01:10پرداشت کر سکتا
01:11اسے خاموش کراؤ
01:13اسے خاموش کراؤ
01:15مار دے
01:17مار دے
01:18مار دے
01:19مار دے
01:26مار دے
01:27مار دے
01:29مار دے
02:00موسیقی
02:06موسیقی
02:07تم حق بجانے ہو
02:12تمہاری جگہ کسی اور کو اس تخت آئے دار پر نٹکنا چاہیے تھے
02:21خاموش کرا
02:22خاموش کرا
02:23اُٹھلے
02:25ایک صحیح
02:27محید ہے
02:28اُٹھ کر آ
02:56موسیقی
03:07موسیقی
03:33موسیقی
03:38اے کاش مجھ تنی بھولت ملتی کہ میں تمہیں یقتہ پرستی سے آشنا کرا جاتا
03:46اے کاش ممکن ہوتا کہ میں اپنے بچوں کو یوزار سی بھی خدا سے آشنا کروا دیتا
04:00میں خوش ہوں
04:03بہت خوش ہوں
04:05کہ تمہیں نجات مل گئی
04:06بینہ روس
04:09اگر تمہارا انجام بھی میری طرح ہوتا
04:13تمہیں اپنے پروردگار کے سامنے گناہگار اور
04:16شرم سار ہو جاتا
04:23تمہیں نہیں لگ رہا کہ جیسے وہ مسکرارہ ہو
04:26ہاں باقی
04:28مجھے بھی ایسے ہی لگ رہا ہے
04:30کہ ماملہ کیا ہے وہ کیوں مسکرارہ ہے
04:32میرا خیال ہے اسے یقین ہے کہ بعد از مر
04:36وہ بہترین مقام پائے گا
04:43میں کچھ سنجھی نہیں
04:44اگر کسی کو نہ ہنود کیا جائے اور نہ ہی دفنایا جائے
04:48تو کیسے ممکن ہے کہ اسے مرنے کے بعد بہترین مقام مل سکے
05:24مجھے گا
05:56موسیقی
06:06موسیقی
06:10ایک دن ضرور اصلی مجرموں کو تختہ دار پر پہنچا کر دم لوں گا
06:24موسیقی
06:25حرکت کرو
06:26موسیقی
06:36موسیقی
06:37موسیقی
06:38موسیقی
06:48موسیقی
07:08موسیقی
07:17موسیقی
07:28موسیقی
07:30موسیقی
07:42موسیقی
08:00موسیقی
08:09موسیقی
08:11موسیقی
08:11موسیقی
08:12موسیقی
08:18موسیقی
08:19موسیقی
08:22موسیقی
08:24موسیقی
08:36موسیقی
08:37موسیقی
08:41موسیقی
09:10موسیقی
09:19موسیقی
09:20موسیقی
09:23موسیقی
09:34موسیقی
09:42موسیقی
09:44موسیقی
09:45موسیقی
09:51موسیقی
09:55موسیقی
09:59موسیقی
10:04موسیقی
10:08موسیقی
10:09موسیقی
10:11موسیقی
10:12موسیقی
10:14موسیقی
10:16موسیقی
10:17موسیقی
10:19موسیقی
10:24موسیقی
10:26موسیقی
10:27موسیقی
10:28موسیقی
10:29موسیقی
10:30موسیقی
10:30موسیقی
10:30اگر ندائے حق سن بھی لیں تو
10:33یا تو پشت کر لیتے ہیں
10:35یا جھٹلا دیتے ہیں
10:37یا اسے سہر جادو کا نام دیتے ہیں
10:43آئیے روح ہے آپ اپیس کے لیے دعا کریں
10:49خداوند
10:50آپ اپیس کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے
10:53اور اسے بخش دے اور اس کی مغفرت فرما
11:10در ویست پیا
11:27فربان ب idol
11:30غنب
11:36موسیقا
12:10موسیقا
12:25موسیقا
12:26موسیقا
12:26موسیقا
12:26موسیقا
12:26موسیقا
12:27موسیقا
12:28موسیقا
12:28موسیقا
12:28موسیقا
12:29موسیقا
12:29موسیقا
12:39توڑا جاؤ مانوز پارتا
12:41توڑا جاؤ پارتا
12:46آئیے میرے شوہاں پیچھے
12:48کیوں نہیں چھوڑ دے
12:49چھوڑ دا اسے
12:52چھوڑا
12:53چھوڑا
12:53چھوڑا
13:03چھوڑ دو
13:04ہن جاؤ مانوز پارتا
13:07خدا کی قسم پلکل ایسا ہی منظر
13:09قواب میں دیکھا تھا
13:10اور یوزار شیف نے اسے بتایا تھا
13:13وہ ایسی ہی موت مارا جائے گا
13:16دور ہن جاؤ مانوز پارتا
13:18آگر میرے شوہاں پر کیوں نہیں چھوڑ دے
13:21چھوڑ دو اسے
13:22آسے جاؤ
13:23سلو دور ہٹو
13:24آگر اس نے چھوڑ نہیں اتا دے
13:26اس کی لاش پر دو رہو
13:28یہی ہے دار پر یوں ہی لٹتا رہے
13:30جاؤ یہاں سے دور ہٹ جاؤ
13:31جاؤ جاؤ یہاں سے
13:32نہیں
13:36لانا تو ان پر جنہ میں
13:37میرے شوہر کو مار ڈالا
13:40خداوں کی لانا تو
13:42آگر اوپر
13:43آمود ہوتر
13:45ابودی پر
13:48اور تمام روپر
13:49جنہوں نے ان سے میرا شوہر جنہا
13:52جھو جا
13:52سفر کرو
13:54جو ہونا تھا سفر ہو گیا
13:56ہم بھی بس ہیں
13:58خرداشت کرو
13:59جاdaughter
14:00خداوں کاج litt
14:03خدا سفر�� Peters
14:05آمود everyday
14:06آمود
14:23کاج رایر
14:26خیلوس
14:54موسیقی
15:09موسیقی
15:34موسیقی
15:39موسیقی
15:52موسیقی
16:01موسیقی
16:03موسیقی
16:34موسیقی
16:38موسیقی
16:39موسیقی
16:41موسیقی
16:47عزار صیف کی یہ بات بھی ست ثابت ہو گئی
16:49اس کے لیے میری عقیدت و ایمان میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
16:53یہ تمام نشانیاں اس کے پیغمبر خدا ہونے کی واضح دلیل ہیں
17:24اے نبی خدا کیا ہمیں واضح دلیل نہیں فرمائیں گے
17:33بسہ اوقات انبیاء بعض لوگوں کی ہدایت کرنے میں کامیاب نہیں ہو پاتے
17:40مرد کلام حق سنا نہیں کرتے
17:42اگر سن بھی لیں تو
17:45یا تو پشت کر لیتے ہیں
17:47یا اس کی تقزیب کرتے ہیں
17:50یا اسے جادو کا نام دیتے ہیں
18:03آلی جناب
18:05کیا ہوا
18:09کچھ نہیں
18:11میں ٹھیک ہوں جناب
18:24حرکت کا
18:35آلی جناب
18:36نیل کی کنارے کی زرخیز زمین کے کچھ حصے جن پر قبضہ کر لیا گیا تھا
18:41وہ ان کی مالکان کو واپس لوٹا دی گئی ہیں
18:44لیکن کائنان مابد اپنی خودسریوں اور جارہانہ کاروائیوں سے باز نہیں آ رہے
18:49اگر میری زندگی کے دن باقی رہ گئے تو میں آمون اور کائنان مابد کو زندہ نہیں چھوڑو گا
18:55آپ اس کے بنیادی اسباب و عوامل پر غور کیوں نہیں کرتے
18:58مشکل اسائین کی اساس میں آمون اور مصر کے دیگر بطوں کی برستی کی اصل فساد کی جڑے
19:04وہ خدا جو اپنے بندوں کے عمال کی نگرانی نہ کر سکے
19:07اس کے بندے اس طرح بیل اگام بیراروی کا شکار ہو جاتے
19:10آپ پوچھائیے کہ اسائین کی تبدیلی پر سجید کی اسے بھول کر
19:15آمون پرستی مصر کا قدیم آئین ہے
19:19کیا اتنی آسانی سے اسے بدلہ جا سکتا ہے
19:22کسی بھی غلط عمل کی مسلسل تقرار اس کے درست ہونے کی زمانت نہیں
19:26جب تک یہ آئین مصر میں رائج ہے شرنگیزیاں اور لوٹ مار یوں ہی قائم رہے گی
19:30آلی جناب میں کیسے ہی قیدی کو جانتا ہوں جو آپ کے ہم عقیدہ ہے
19:35اگر آپ اجازت محرمت فرمائے تو میں آپ کے خدمت میں آلی جناب
19:39آلی جناب کیا ہوا ہے اسے
19:40دربار کے مقصود طبیب سنوہا کو خبر کرو
19:44یلدی کرو
19:45ٹھے جناب
20:12بین اروس کو تو اب تک آپ کا پیغام آمون ہو تب تب پچھا دینا چاہیے تھا
20:17تو پھر کیوں نہیں پہنچایا
20:20شاید وہ بھول گیا ہو
20:22کیا یہ ممکن ہے کہ اتنی اہم بات بین اروس اتنی آسانی سے بھول جائے
20:28ہم ہمیشہ اپنے آمال کے انجان دہی پر قادر نہیں ہوتے
20:32ممکن ہے اسے بتانے کی اجازت ہی نہ دی گئی ہو
20:38میں سمجھا نہیں
20:40کس نے
20:40اسی نے جو نہیں چاہتا کہ یوزہ عصیب کسی غیر سے متوصل ہو
20:47وہی جو بندوں کا غیر خدا کے سامنے دست سوال دراز کرنے کو پسند نہیں فرماتا
20:52اور وہی جس نے بین اروس کو فراموشی میں مبتلا کر دیا ہوگا
21:10میں کیا کہنا چاہ رہا تھا
21:14کس کے بارے میں کہنا چاہ رہا تھا
21:19ولی اہد آمون ہوتب کے طویت خلابی نے سب کچھ بھلا دیا
21:43یہ کیسی حالت ہے اس کی سینوہ
21:46آپ ماہر طبیب اور سر اور دماغ کے امراض میں تجربہ و محارت رکھتے ہیں
21:51تو پھر ہمارے ولی اہد کی بیماری کی تشخیص کیوں نہیں کر پا رہے
21:57پساوقات ماہر و تجربہ کار معالج بھی بعض بیماریوں کے علاج سے آجز ہوتے ہیں
22:01اور یہ بیماری انہی میں سے ایک ہے
22:04آپ کی خیال میں جوان ولی اہد کی بیماری مرگی ہے یا بے ہوشی
22:09کوئی بھی نہیں
22:11میرے پاس ان دونوں بیماریوں کا علاج موجود ہے
22:14لیکن ان کی اس بیماری کی تشخیص سے میں آجز ہوں
22:18تو کیا مطلب اس کی اس بیماری سے نجات کے لیے کوئی چارہ نہ کیا جائے
22:23کوشش کرے کہ جب تک کوئی مناسب علاج دریافت نہیں ہو جاتا
22:27انہیں ہر قسم کی ذہنی استرابہ پریشانی سے دور رکھیں
22:30میرے خیال ہے مابد آمون کے ساہر اس کا علاج کر سکتے ہیں
22:35مجھے ساہرانے مابد کے علاج کی کوئی ضرورت ہے
22:37میں ان سب پر لانت بھیجتا ہوں
22:39آمون اور اس کے تمام کاہنوں اور ساہروں پر
22:42جنہیں سوائے پیٹ پوجہ اور لوٹوار کے کچھ سجائی نہیں دیتا
22:45تمہیں آمون اور خادمیرے مابد کی اس طرح احانت نہیں کر لیتا
22:48بس کیجئے بانو
22:49میں کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دوگا کہ وہ میرے ہی دربار میں
22:53آمون اور کہنان مابد کی حمایت کریں
22:56چلے جائیے
23:06جب تک مابد آمون کے مخبر بانو دی کی صورت میں
23:10ہمارے درمیان دربار میں موجود ہیں
23:12انہیں کبھی شکست کا سامنہ نہیں ہو سکتا
23:24اے آمون بزرگ
23:27میرا تیرے سیوہ کوئی ساہرہ نہیں
23:30تو کیوں میری مدد نہیں کرتا
23:33کیا میں نے اب تک تیری بارکام میں
23:36ڈھے رو نظرانے پیش نہیں کیے
23:38کیا ہزاروں تلائی سکھے
23:41اور دیگر گرام بہا حدیعے
23:43تجھ پر نجھاور نہیں کیے
23:46کیا میں نے بہترین توام تیری خدمت پر پیش نہیں کیے
23:51پھر کیوں تو میری مدد نہیں کرتا
23:55اگر ہم بندے اپنی حاجات کو خداوں کے سامنے نہ لے جائیں
23:59تو کہاں لے جائیں
24:00کسے امید رکھیں
24:06لیکن بانو حضور
24:08آپ آمون کی ہمسر اور ان کے مابت کی دیوی ہیں
24:12تو پھر کیسے توقع رکھتی ہیں
24:14کہ آپ غیر آمون سے دل لگائیں
24:16اور آمون آپ کی مدد کریں
24:17احمہ
24:21آخر مجھے غصہ کیوں دل آتی ہو
24:23اگر آمون کے حرم سرا میں ہوتی
24:25اور ہر روز کاہنوں کے ہاتھوں میں کھلونا بنتی
24:28تب کوئی ایب نہ تھا
24:30لیکن یوزہ صرف سے دل لگانا ایب ہے
24:33آخر کاہنان تو
24:35آمون کے خادمین ہیں
24:37بس کریں
24:39میں کچھ سننا نہیں چاہتی
24:44جی بہتر مانو حضور
24:45اگر میری آہانت سے آپ کو تسکین ملتی ہے
24:49تو ٹھیک ہے
24:50میں کچھ نہیں کہوں گی
24:53قصور آپ کا اپنا ہے
24:56برجائے اس کے کتنس کے نشتر
24:59میرے دل پر چلائیں
25:02دو میٹھے بولوں سے میرے درد کا مداوہ کیجئے
25:05میں نے تو پہلے بھی عرض کیا تھا
25:08آپ ہی نے کوئی اہمیت نہیں دی
25:10جناب پوتی فار کے پاس کیوں نہیں جاتی
25:12جس طرح پہلے ان سے
25:14یوزہ صرف کو قید کروانے کا تقاضی کیا تھا
25:16اسی طرح آزاد کروانے کا تقاضی کر لیجئے
25:19اور جناب پوتی فار تو بالکل بھی نہیں پوچھیں گے
25:21کہ کس وجہ سے قید کروانے کا تقاضی کیا تھا
25:24اور آپ اچانا اسے آزاد کروانا چاہتی ہیں
25:27آپ کی تجاویز بھی آپ ہی کی طرح ہوتی ہیں
25:54کاری ماما
25:55جی بانو حضور
26:01میری نظروں کا تھوکہ ہے
26:03یا انہی کا
26:07میں پشموردہ دکھائی دے رہی ہوں نا
26:10نہیں بانو حضور
26:12ذرا سے بناو سنگھار سے سب ٹھیک ہو جائے گا
26:19مطلب ہو گئی ہوں
26:25اگر میری یہ افسردکی یوں ہی برقرار رہی
26:31تو جب یو ذار صفازات ہوگا
26:33میں اس کا سامنا کیسے کروں گی
26:36رنجینا مت ہوئیے
26:38آپ ابھی مصر کے حسین ترین خاتون ہیں
26:41پہلے کتنا شادا
26:43جوان اور حسین
26:54میں اس کی اس دوری کی متحمل نہیں ہو سکتی
26:57کچھ کرنا ہوگا
27:08یو ذار صف نے تمہیں کیسے توڑا
27:13لیکن میں نے خود دیکھا
27:14کہ اس نے تمہیں چھوہ ترنی
27:19تم خود ہی روٹ گئے
27:25بلکل میری طرح
27:32موسیقی
27:33موسیقی
27:33موسیقی
27:35موسیقی
27:57موسیقی
28:12موسیقی
28:14موسیقی
28:14موسیقی
28:14موسیقی
28:14موسیقی
28:14موسیقی
28:16موسیقی
28:16موسیقی
28:17موسیقی
28:17موسیقی
28:18موسیقی
28:19موسیقی
28:21موسیقی
28:21موسیقی
28:23موسیقی
28:25موسیقی
28:27موسیقی
28:29موسیقی
28:29موسیقی
28:36ہماری درباری طبیب سنوہ کو خبر کرو
29:01غالباً جنابی پوتی فار کی طبیعت ناساز ہے
29:03معلوم ہے
29:07لیکن میں کر بھی کیا سکتی ہوں
29:10انہیں طبیب کی ضرورت ہے میری نہیں
29:16کیا معلوم میری موجود کیسے
29:19ان کی طبیعت مزید خراب ہو جائے
29:29آپ کی حرکت قلب منظم و متواتر نہیں ہے
29:37آلی جناب کوشش کریں شدید غم و غصے سے پرہش کریں
29:41اور کچھ عرصہ استرہات فرمائیں
29:45میں کچھ عدویات آپ کے لئے تیار کیے دے رہا ہوں
29:48جو ہر روز باقائدگی سے لینے ہیں
29:51اور دور آنے علاج مکمل آرام کریں
30:01کیا کر رہے ہیں آلی جناب
30:03میں نے کہا نا کہ آپ کا دل صحیح طور پر کام نہیں کر رہا ہے
30:07مصر کے بڑے اور ماہر طبیب سنوہ و مکمل اعتماد ہونے کے باوجود بھی
30:11میں ان کی اس تجویز پر عمل کرنے سے کاثر ہوں
30:13زیادہ چلنا پھر نا آپ کے لئے موزر ہے
30:16امور مصر کی ذمہ داری میند شاکہ کی متقاضی ہے
30:20حال بتا اس کے علاوہ آپ جو بھی تجویز کریں گے
30:23میں اس پر عمل کروا
30:24میں اس موال جیس کی ذمہ داری سے بری ضرمہ ہوتا ہوں
30:28اور آپ کی شہر کی بزید خرابی کی صورت میں کم از کم میں ذمہ دار نہیں آلی جناب
30:53دیکھ رہی ہے گھری ماما
30:56پتر کی چکی
30:58جس طرح گندوں کو پیس ڈالتی ہے
31:01اور وقت کی چکی
31:06ہر انسان کو
31:25ان آٹھ نو سالوں میں جب سے یوزار سیف قید ہوا ہے
31:29بانو اپنی عمر سے بیس سال بڑی دکھائی دینے لگی ہیں
31:36قصور ان کا اپنا ہے
31:38وہاں یوزار سیف کو زندان میں ڈالا
31:40اور یہاں خود کو رنج و مسیبت میں
31:56یہ سردرد مجھے مار ڈالے گا
32:00اپنا قابل پرداشت ہو گیا
32:04جاؤ اسے نوہا کو بلاؤ
32:31چھوڑا مجھے
32:32آپ افراد سے کام لے رہے ہیں آلی جناب
32:34آپ کے سردرد اور میماری کی وجہ یہی شراب ہے
32:38میری تسکین کی وجہ صرف یہی ہے
32:42اگر یہ بے غبری نہ ہو
32:43تو یہ سردرد تو میری جان ہی لے لے
32:47آلی جناب فرما روائے مست کیوں و دراز ہو
32:51مہربانی کر کے پانی منگوائیے
32:53تاکہ آلی جناب اپنے عدویات لے تکے
33:10تم میرے درد کے اصلی سبب کے متلاشی ہو
33:14یا جانتے ہو کہ میرا برس کیا ہے
33:19لیکن بتا نہیں رہے ہو
33:21آپ بھی جانتے ہیں کہ اصل مسئلہ کسرت شراب نوشی ہے
33:25یہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ہوں بانو
33:27لیکن فرما روائے مست نے
33:30بندہ ناشیز کی باتوں پر کوئی توجہ نہیں دی
33:32میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ یہ شراب ہی میرا وائی دلاج ہے
33:37اور صرف اسی سے مجھے تسکین مل سکتی ہے
33:40لیکن در حقیقت زہر قاتل ہے
33:42کیا بگ رہے ہو
33:44درد کی کوئی دوا کر سکتے ہو
33:47یا نہیں
33:50آلی جناب
33:51اگر آپ نے شراب نوشی ترک نہ کی
33:53تو مجھے مجبورا آپ کے سر کی جرہی کرنا پڑے گی
33:55اور آپ کے مغز کی رگوں کو نقصان پہنچانے والے چھوٹے چھوٹے کیڑوں کا خاتمہ کرنا ہوگا
34:00میری دماغ کو چاٹنے والے اور نقصان پہنچانے والے کیڑے
34:06تو یہ مابت آمون کے کان ہیں
34:08اور جب تک کہ ان کا کوئی ستے باب نہ کر لوں
34:12میرا علاج ممکن نہیں
34:14نہیں
34:15نہیں
34:16میں کسی بھی صورت تمہیں جرہی کی اجازت نہیں دے سکتا
34:21کیونکہ اس میں زندہ بچنے کا امکان بہت ہی کم ہے
34:24پھر شراب نوشی ترک کر دیجئے
34:26ترک تو نہیں
34:27البتہ کم کم پیوں گا
34:35یہ کیا تھا
34:43بینہ روس سے کہو کہ تھوڑی سی خالص اور گوارا شراب تیار کر لیں
34:53میں اپنے خداوندگار کو خطرے سے آگاہ کر رہا ہوں
35:09تکویا اب تمہارے پاس زیادہ وقت نہیں ہے
35:14آمون
35:16ہو تب
35:18موسیقی
35:21موسیقی