Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 35 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:16اپنے حاکم کو خبر کرو
00:30درود بر فرمان دیتا کلو
00:31درود
00:32جنابِ حورم حوپ کی جانب سے یہ خط ہے
00:36یہ خط کس کے لئے ہے
00:37ورائے جنابِ کے دمن
00:39آمون آپ کا نگدار ہو
00:40اطاعت
01:08دروازہ کھوڑ
01:09دروازہ کھوڑ
01:10دروازہ کھوڑ
01:11دروازہ کھوڑ
01:19دروازہ کھوڑ
01:21میری طرف توجہ کریں
01:38من جانب مشیر خاص فرمانوائی مصر
01:43جانبِ قیدہ من
01:44حاکمِ زندانِ زاویرہ
01:48جیسا کہ ہم زندانِ زاویرہ کے قیدیوں کے
01:52اس نے اخلاق اور اچھے چال چلن سے آگاہ
01:55اور جانتے ہیں
01:57کہ بہت سے قیدی ظلم و ستم کے تحت
02:00بے گناہ قید کیے گئے ہیں
02:03لہٰذا ہم یہ اپنا فریضہ سمجھتے ہیں
02:09کہ قیدیوں کی سزا کے
02:12باقی ماندہ ایام کو ماف کر دیا جائے
02:16چنانچہ جنابِ قیدہ من
02:17کو اس خط کی وساطت سے
02:20ان سب کی آزادی کا حکم صادر کیا جاتا ہے
02:25فرما رواے مصر کے مشیر خاص
02:29یوز آر سیف
02:59موسیقی
03:09موسیقی
03:42زاویرہ یوزار سیف کے بغیر خابل برداشت نہیں رہا
03:48اے کاش میں بھی ان کے ساتھ ہی آزاد ہو جاتا
03:52اور یوزار سیف سے جام ملتا
03:55ہاں بکے آپ ٹھیک کرے
04:06موسیقی
04:36کیا واقعی ہم آزاد ہیں
04:38ہاں فرما روا کے مشیر خاص جناب یوزار سیف کے حکم سے آپ آزاد ہیں
04:45کیا کہا تم نے
04:48یوزار سیف فرما روا کے مشیر خاص ہو گئے
04:51ہاں ایسا ہی ہے
04:55سنا آپ لوگوں نے
04:58یوزار سیف
05:00فرما روا آمون ڈھوٹب کے مشیر خاص ہو گئے
05:03جانتی اس کا مطلب کیا ہوا
05:06یعنی فرما روا بھی اس کے گھر لیتا ہو گئی
05:11بھلا یہ ہو سکتا ہے کہ کوئی یوزار سیف سے ملے
05:14اور اس کا سیر نہ ہو جائے
05:18یہ تو بھی آغاز ہے
05:21اس کے بعد
05:22سب اس کے شہدائیوں کی تعداد ملاحظہ کریں گے
05:42دختے روا کیوں بھی اتنے مت رہنا سلائخہ
05:44اب پیدل ہی جانا ہوگا
06:02میں نے سنایا کہہ رہے تھے
06:04تمام کاہن اس کے سامنے آجز اور ناتوا ہو گئے تھے
06:07اور جو بھی تابیر بتاتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
06:09اس کا کہنا ہے کہ تابیر خاک کا علم
06:12اسے اس کے خدا نے سکھایا ہے
06:14اور ہاں اس کی تمام تر باتوں کا محور اس کا خدا تھا
06:19وہ یہ ثابت کرنا چاہ رہا تھا کہ اس کا خدا آمو سے بھی زیادہ قوی ہے
06:48تمام کاہنان بھی اس کے آگے بے بس ہو گئے تھے
06:50وہ تمام موپرانی مصر سے زیادہ دانوں مدبر ہے
07:24موسیقی
07:32موسیقی
07:35وہ کہہ رہا تھا سات سال فراوانی نعمت کے اور سات سال کہہ دو خوش سالی کے مصر کو درپیش
07:42ہیں
07:43میرا خیال ہے ہمیں آئندہ کے بارے میں کچھ سوچنا چاہیے
07:47تمہیں کیسے پتا کہ کہہ دائے گا بھی
07:49کیونکہ کہتے ہیں کہ یوزار سیف تعبیر خواب میں کبھی غلطی نہیں کرتا
07:54اور پھر عقلمان کبھی بھی انتباہ کو نظرانداز نہیں کرتا
07:59اگر یوزار سیف نے اس خواب کی تعبیر کی ہے تو
08:03بلا شبہ ایسا ہو کر رہے گا
08:10سچ کہتا ہے
08:12اگر کہت آ گیا اور ہمارے پاس زخیرہ موجود ہوا
08:15تو ہم اسے مصرف میں لا سکتے ہیں
08:17اگر کہت نہ بھی آیا ہم نقصان میں نہیں رہیں گے
08:23تم کہاں ہو یوسف
08:26ہر جگہ تمہارے ہی چرچے ہیں
08:29تو پھر تم مالک کو کیوں نہیں مل پا رہے
08:50مجھ سے کوئی کام تھا آپ کو
08:55مطد ہوئی تم سے مجھے کوئی واسطہ نہیں رہا
09:01لیکن ہجو کچھ کس سے آمون ہو تو میں پیش آیا
09:04اس کے پیش نظر
09:07تمہارے اور ساکنینے قصر کی یاد دہانی کے لیے
09:10چند باتوں کا تذکرہ کرنا میں ضروری سمجھتا ہوں
09:18اگر آپ لوگ کو یاد ہو تو
09:22آج سے
09:22تقریباً دس سال پہلے ہم نے یوسف
09:25سیف کو زندان میں اس لیے ڈالا تھا
09:27تاکہ وہ لوگوں کی نگاہوں میں زلیل و خوار ہو جائے
09:32اس کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ زلیخہ
09:36اور ٹپس کی حوث پرست خواتین کی نفسانی خواہش کے آگے
09:41تسلیم نہ ہوا
09:42جبکہ اس کے برعکس
09:44آپ لوگوں نے دیکھا
09:46کہ میں اور زلیخہ زلیل و خوار ہو گئے ہیں
09:49اور یوزار سیف نے ایسا آلہ مقام
09:52اور مرتبہ پایا ہے کہ
09:53جس کا ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا
09:59میں اور زلیخہ کل فرما روا کے سامنے رسوا ہو گئے
10:04وہ اپنی حوث پرستی اور شوہر کے ساتھ خیانت کرنے
10:08اور بے گناہ یوزار سیف پر ظلم و ستم کی وجہ سے
10:12اور میں
10:14اسے زندان میں ڈالنے اور زلیخہ کے جرم میں شرک ہونے کی وجہ سے
10:20اس سے آپ کو درست عبرت لینا چاہیے
10:26آج مجھے وہ بات کہہ لینے دیجئے
10:29جو میں گزشتا دس سال سے اپنے سینے میں چھپائے بیٹا تھا
10:35زلیخہ نے اپنے نفس کی پیروی کرنے کے لیے
10:38اپنے شوہر اور اس کے خاندانی وکار کو داغدار کیا
10:42اور ہماری عزت کو خاک میں ملا دیا
10:46نفرین ہو مجھ پر جس نے اس کا ساتھ دیا
10:48اور یوزار سیف جیسے دانا اور حکیم پاک دامن جوان
10:52یوزار سیف کو زندان میں ڈالا
10:58میں اپنے گناہ کا اعتراف کرتی ہوں
11:04لیکن
11:07آپ کی یوزار سیف کی تائید و تعریف کرنا
11:11اس بات کی دلیل ہے کہ میں نے کسی عام انسان سے دل نہیں لگایا
11:15اپنی بات کے گھتی اپن کا کچھ اندازہ ہے تمہیں
11:18تمہارے کہنے کا مقصد ہے کہ خواتین کو اگر ان کے شوہر سے بہتر کوئی اور شخص مل جائے
11:22تو وہ ہر قسم کی خیانت کرنے کی مجاز ہیں
11:25اور اپنی نفسانی خواہشات کی تکمیل کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا سکتی ہیں
11:30نفرین ہو سلیخہ جیسی بلحوث خواتین پر
11:33اور نفرین ہو مجھ جیسے مردوں پر
11:36جو سلیخہ جیسوں کی خطاؤں پر ان کی سرزنش نہیں کرتے
11:43آبی جو سلیخہ
12:09آبی جو متر
12:11سپاس گزاروں بانو زلیکہ
12:16آخر یہ کون ہو سکتا ہے
12:17یہ کس بدبخت کی لاش ہے
12:20اوپر کھیچو
12:23اوپر کھیچو
12:24ہو جاتا ہے کہ کون ہے
12:26یہ دوب گیا یہ اسے مارا گیا ہے
12:28اس کے ہاتھ پکڑو
12:30اس کے پیر پکڑو
12:32جان لگو
12:33مدد کرو
12:38ارے یہ تو مابرد آمون کے
12:41معبیل آزم ہیں
12:42ہاں واقعی
13:12اگر پھر اس قسم کا کوئی کام ہو
13:13تو میں آپ کے خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہوں
13:18نگوان
13:18جناب پادی آمون کہاں ہیں
13:27جناب پادی آمون
13:29جناب پادی آمون
13:30معبیل آزم مر گئے
13:32ہم نے ان کی لاش پانی سے نکالی ہے
13:34ان کی لاش اس وقت
13:35لنگر گاہ پر پڑی ہے
13:42اس ماہی گیر کے ساتھ
13:43جاؤ اور دیکھو
13:44کیا کہہ رہا ہے
13:45اس کا کہنا ہے
13:46کہ غالباً وہ لاش
13:47جو پانی سے نکالی ہے
13:48معبیل آزم کی ہے
13:50اگر ان کی لاش ہو
13:51تو اپنے ساتھ لے آؤ
13:53جی جناب
13:58ارے احمق
13:59ایک چھوٹا سا کام بھی
14:01تم صحیح سے نہیں کر سکے
14:02جناب علی
14:03جہاں میں نے اس کی لاش
14:04کو پھیکا تھا
14:05وہ مگر موچے سے بھرا پڑا تھا
14:07تو پھر لنگر گاہ سے
14:08لاش برامت کیسے ہو گئی
14:10اگر اس کی موت کا
14:11ذمہ دار معبوت کو
14:12ڈھیرایا گیا
14:14تو میں تمہیں
14:15کسروار سمجھوں گا
14:16اگر آئندہ ایسی ہماکت کی
14:18اور کاموں کو بگاڑا
14:19تو ایک سکھا بھی نہیں ملے گا
14:21دوبارہ ایسی غلطی نہیں ہونی چاہیے
14:22برنا تم جانتے ہو
14:24تمہارے ساتھ کیا ہوگا
14:25چلو جاؤ
14:25میں نے تو اپنا کام
14:27دھیک سے کیا تھا
14:28نہیں معلوم یہ سب کچھ کیسے ہو گیا
14:30جاؤ
14:31اس سے پہلے کہ
14:32کوئی تمہیں دیکھے یہاں سے
14:33چلے جاؤ
14:34اور کہیں پوشیدہ ہو جاؤ
14:36اس سے پہلے کہ
14:37کوئی تمہیں دیکھے
14:38چلے جاؤ یہاں سے
15:07موسیقی
15:09کوئی پہلے
15:19ای
15:27تم بینر اس ساکھی ہونا
15:30ساکھی آمن ہو تب
15:33اور تم بھی یقینہ نینی فر ہو
15:35میں نے ٹھیک پیشانہ ہونا
15:38تمہارے دو جیوزار شکی کیا خبر ہے
15:41ٹھیک ہے
15:43تمہیں اس سے کیا کام ہے
15:44مجھے اس سے بہت ضروری کام ہے
15:46اس سے ملنے کو بہت دل چاہ رہا ہے
16:06کہاں تھا
16:09کہاں
16:09کہاں سے ملا یہ
16:11لنگرگاہ سے اس کی لاش ملے تھی
16:14آلی جناب
16:17خداوں کی رحمت
16:19اس پر نازل
16:21یہ مابت بزرگ
16:23اور انتہائی
16:24قابل احترام تھے
16:27میرا خیان ہے
16:29کہ وہ
16:30اپنی شربناک سکس برداشت نہ کر سکے
16:34اسی لئے
16:35خود کو نیل کی نظر کر دیا
16:40ان جیسے عظیم موتبیر کے لیے
16:44جناب فرماروہ کے خواب کی تعبیر پیشت نہ کر سکنے کی
16:48زلط اور رسوائی اٹھانا مشکل تھا
16:50اسی لئے وہ خودکشی کر بیٹھے
16:54انہیں
16:55نہای عزت و احترام کے ساتھ
16:58خرب لے جائیں
17:00اور حلود کٹ کے
17:01خصوص مقبروں میں سے ایک میں تفنا دیں
17:15تمہیں یقین ہے کہ اسے مارا گیا ہے
17:17شکی کوئی گنجائش ہی نہیں
17:19میں گل پادیا مون کے ہاتھ تو ان کے گرفتاری کا شاہد تھا
17:22اور آج ان کی لاش ملی ہے
17:25میں نے دیکھا تھا نینیفر موتبیر آزم کے لاش دیکھ کر مسکرا رہا تھا
17:28مجھے یقین ہے یہ کام اسی کا ہے
17:30موتبیر آزم گرفتاری کے وقت گڑ گڑا رہے تھے
17:33کہ جناب آخمہوں اسے بخش دیں
17:36یہ لوگ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے خود اپنوں پر بھی رحم نہیں کرتے
17:40آخمہوں اور کہہنان مابد کسی کو بھی قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتے
17:44انہیں کسی قسم کی قتل و غارتگری کا
17:46حق نہیں پہنچتا انہیں اس کی سزا ملنی چاہیے
17:49مابد میں آخمہوں کا وضا کردہ قانون چلتا ہے
17:52حتیٰ کہ حکومت مصر بھی ان کے کسی معاملے میں مداخلت کے مجاز نہیں
17:58اگر خداون کی مدد رہی
18:00تو ہم ان شرنگیزیوں کی بیچھے نہیں کر دیں گے
18:04میں آپ کے لیے پریشان ہو جناب عزار صف
18:08اپنا بہت خیال اکھئے گا
18:10جب میں نے خود کو خدا کی پناہ میں دے دیا ہے
18:13تو یہ سب مل کر بھی میرا بال بیکہ نہیں کر سکتے
18:20اس قتل کی خبر کو سب میں پھیلا دو تاکہ لوگوں کو پتا چل جائے
18:23اور کاہنان مابد اس قتل پر پردہ نہ ڈال سکیں
18:27نینیفر کبتہ پر بھی کڑی نظر رکھو
18:29وہ ایک خطرناک شخص ہے
18:31اگر آزاد رہا تو مزید خون ریزی کا مرتقب ہوگا
18:44ہاں ایک بات تمہیں بتانا بھولی گیا علی جناب
18:47چند روز بولے ایک پریشان حال شخص جو غالباً مصری نہیں تھا
18:50وہ آپ کے مطالق مجھ سے پوچھ رہا تھا
18:52اس نے اپنا نام نہیں بتایا
18:54کیوں نہیں
18:55میرا خیال ہے مالک
18:57ہاں ہاں مالک
18:58مالک ابن ازار تو نہیں تھا
19:01بلکل
19:03مالک ابن ازار درست فرمائے آپ نے وہی تھا
19:05یہ ایک ایسے ممکن ہے
19:08وہ کہہ رہا تھا کہ وہ پچھلے بیس سالوں سے آپ کی تلاش میں ہیں
19:15ٹھیک کہا انہوں نے
19:17انہیں تلاش کرو
19:18اور جہاں بھی ملے انہیں بسادہ احترام لے کر میرے پاس آو
19:21اتاعت آلی جناب
19:22اتاعت
19:31مالک ابن ازار
19:36مالک
19:38یعنی وہ خود ہیں
19:47ہمیں چاہیے کہ
19:48ہم یوزار سیف کی معونت کرنے والوں کی راہ میں آئل ہو جائے
19:53جب لوگ یوزار سیف سے تعامل ہی نہیں کریں گے
19:56تو یوزار سیف کی شکست یقین ہی ہوگی
20:00میں تو کہتا ہوں کہ ہمیں یوزار سیف کو مار ڈالنا چاہیے
20:03اگر ہم نے یوزار سیف کو نہیں مارا
20:06تو وہ معمد کے خلاف ایک ایسی عظیم قوت بن کر اُبرے گا
20:09کہ پھر ہم کسی طور بھی اس کی ترقی اور کامیابی کی راہ میں
20:13ہائل نہیں ہو سکیں گے
20:15یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
20:18ہمیں ایک تعبیر خواب کو اتنی اہمیت نہیں دینی چاہیے
20:22ہمیں خود یوزار سیف کو بڑھا چڑھا کر
20:25لوگوں کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہیے
20:29جو خبریں مجھ تک پہنچی ہیں ان کے مطابق
20:32ہماری شکست کا واقعہ تمام لوگوں کی گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے
20:38اب اگر ہم خاموش بیٹھے رہے
20:40تو لوگ ہماری خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے
20:44کل یوزار سیف کے لیے مراسم زرین کا انعقاد کیا جائے گا
20:49لہذا لوگوں کے درمیان پھیل جاؤ
20:51اور یوزار سیف جو خطاب لوگوں سے کرے
20:54اس کے متعلق لوگوں کو شک و شبے میں مبتلا کرو
20:58اور اس پر قائم لوگوں کے اعتماد کو کم سور کرو
21:01ورنہ جیسا کہ آپ اکی نے کہا
21:03یقین ان وہ ناقابل شکست ہو جائے گا
21:07میں نے سالوں قصر پوتی فار میں
21:09اس کے ساتھ زندگی گزاری ہے
21:12اگرچہ اس وقت وہ اپنے خدا کے مطالق
21:15کھل لم کھلا کچھ نہیں کہتا تھا
21:17تب بھی سب اسے اور اس کے خدا کو پسند کرتے تھے
21:21اور اس کی خاطر مابت میں بھی کم آیا کرتے تھے
21:25اور آمون کی خدوت پر نظرانیں چڑھانے بھی کم کر دیئے تھے
21:28ٹھیک ہے چائیں اور کل کی رسومار کے لیے تیاری کریں
21:36ٹھیک ہے
22:03ٹھیک ہے
22:41ٹھیک ہے
23:11یہ لوگ غرب سے آ رہے ہیں
23:12آمون ہوتب سوم کی تتفین کے لیے گئے ہوئے تھے
23:16ہاں انہیں مرے اور ہنود ہوئے چالیس روز گزر چکے ہیں
23:20اور آج ان کی تتفین ہے
23:25مجھے تو فرما رواں آمون ہوتب چہاروں بہت پسند ہیں
23:28سنا ہے وہ جنگ اور خون ریزی کے بڑے خلاف ہیں
23:32میں انہیں پسند نہیں کرتا
23:35کیونکہ وہ آمون پر ایمان نہیں رکھتے
23:44آمون ہوتب چہاروں نہیت مہربان اور رحم دل ہیں
23:47امید ہے کہ یہ غریبوں کو ہم پر ترجی نہیں دیں گے
23:55زہر صرف مشیر خاص یہی ہیں
23:57ہاں یہ وہی عظیم محپر ہیں جس نے تمام محپروں کو شکست دی تھی
24:02یہی ہیں
24:09کتنے حسین اور دلنشین ہیں
24:11اور کتنے مہربان اور رحم دل معلوم ہوتے ہیں
24:18موسیقی
24:21موسیقی
24:22موسیقی
24:36یوسف
24:37موسیقی
24:38موسیقی
24:39موسیقی
25:19موسیقی
25:20موسیقی
25:20موسیقی
25:30موسیقی
26:19موسیقی
26:24موسیقی
26:33موسیقی
27:02موسیقی
27:15موسیقی
27:16موسیقی
27:18موسیقی
27:47موسیقی
28:16موسیقی
28:28موسیقی
28:45موسیقی
28:46موسیقی
28:55موسیقی
28:56موسیقی
28:57جب بھی چاہتی کہ مجھے حقیر و بے وقت ظاہر کریں
29:02تو مجھے بادیا نشین چرواحہ کہہ کر مخاطب کرتی
29:15آج جس وقت جناب فرما روا نے مجھے وزیر خزانہ اور وزیر زراعت مصر کے عہدے پر فائز کیا
29:22تو میں نے خود سے سوال کیا کہ بھلا ایک بادیا نشین چرواحہ اس عظیم ذمہ داری سے کیوں کا
29:31رہدہ برا ہو سکتا ہے
29:43بس ایک مرتبہ یوزار سی میرے ہتے چڑھ جائے تو ایک لمحے کو بھی اسے سندہ نہ چھوڑوں
29:49اجازت دیجئے میں آپ لوگوں سے اس طرح جس طرح میں چاہتا ہوں اور مجھے سکھایا گیا ہے خطاب کرنا
29:57میں خود کو مصر کے لوگوں کا خادم سمجھتا ہوں
30:00نہ کہ ان کا حاقہ و سردار اور مالک و مختار
30:05میں آپ مصر کے لوگوں سے چاہتا ہوں کہ میرا ساتھ دیجئے
30:10تاکہ میں آپ سب لوگوں کی خدمت بطری کے احسن انجام دے سکنے
30:16آپ لوگ اس بات سے تو کم و بیش آگاہ ہوں گے کہ مصر کو سات سال قہت و خشکسالی
30:22کا سامنا ہے
30:23اور سات سال فراوانی نعمت اور باران رحمت کا
30:28میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ
30:31اگر پتھر پر بھی بیچ بوئیں گے تو وہ ضرور سبز و باراور ہوگا
30:38لہذا جہاں تک ممکن ہو ابھی سے کاشت کرنا شروع کر دیں گے
30:42اور جو کاشت کار جتنی زیادہ گندم کاشت کریں گے
30:45اور جتنی کسیر مقدار میں گندم حکومت کی تحویل میں دیں گے
30:49ہم اس زیر کاشت رکھ پے کے مالکانہ حکومت ان کے حوالے کر دیں گے
30:56میں جانتا ہوں کہ مصر کی تمام املاق کیا آپ مالک و مختار ہیں
31:00اس سلسلے میں بات میں آپ کی خدمت میں وضاحت پیش کروں گا
31:03ہم نے کیا معلوم کہ لوگوں کی دیوہی گندم کو
31:06بابا سنی لوگوں کو بھاری قیبرت میں نہیں بیچیں گے
31:09گندم کی خرید و فروخت اور جمع آوری اور نگہ داشت کا کام
31:13آپ کے منتفق کیے ہوئے نمائندوں کے توسط سے انجام پائے گا
31:19معمورین حکومت صرف آپ پر نظر رکھیں گے
31:23آپ اپنے سالانہ ضرورت کے مطابق گندم
31:26اور آئندہ سال بھر کی ضرورت کے بیج اپنے پاس رکھیں
31:30اور باقی ماندہ تمام گندم حکومت کی تحویل میں دے دیں
31:45حکومتی معاملات اگر عوام کے زیر نظر انجام پائیں
31:49تو عوام حکومت کی معاون ہوا کرتی ہے
31:52اور اگر یہی عوام ان سے بے خبر ہو
31:55تو کبھی معاون ثابت نہیں ہوتی
31:57ہر شخص جب اپنی گندم خود دخیرہ کر سکتا ہے
32:00تو تمہارے حوالے بھلا کیوں کرے
32:02مستقبل قریب میں ہم گندم کی نگہداری کی غرص سے
32:05وسیع امکانات فراہم کریں گے
32:09البتہ ہر شخص اپنی گندم اپنے پاس محفوظ کر سکتا ہے
32:13لیکن اگر کسی بھی وجہ سے ضائع ہو جاتی ہے
32:17تو حکومت محصر اسے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں دے گی
32:22ہم گندم صرف اسے دیں گے
32:24جس سے گندم وصول کی ہوگی
32:30حکومت کی تحویل میں گندم دینے سے کاشتکار
32:33نہ صرف اپنی اپنی زیر کاشت زمینوں کے مالک ہو جائیں گے
32:37بلکہ خود کو قہد کے خطرے سے بھی محفوظ رکھ سکیں گے
32:52یہ کیا مزاک ہے
32:54کس طرح ممکن ہے کہ لوگ مصر کے گوشے گوشے سے گندم لاکر
32:58یہاں تیفس میں آپ کے حوالے کریں
33:00گندم کی وصولی اور نقل و حمل کی سہولت کے لیے
33:05ہر شہر کے گندم کے زخائر کے گودام
33:08ہم اسی شہر میں تعمیر کریں گے
33:11تاکہ لوگوں کو زحمت نہ اٹھانی پڑے
33:13کیا ہم نے تمہاری باتیں سن لیں
33:14اس قہد سے نبرت آزمہ ہونے کے لیے
33:17ہمارے پیش نظر چند تجاویز ہیں
33:19جو بعد میں آپ لوگوں کے سامنے پیش کر دی جائیں گی
33:56موسیقی
34:08موسیقی