Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 37 - Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ درست فرما رہی ہیں
00:03اگر جن خدشات کا آپ نے اظہار کیا ہے
00:05یوزار صیف کے پاس ان کا کوئی مناسب جواب نہ ہوا
00:07تو انہیں معذول کرنا پڑے گا
00:10انہیں تسلی بغش منتقی دلائل پیچ کرنے ہوگی
00:13یہ میرا آپ سے وعدہ ہے
00:15مجھے جو کہنا تھا سو کہہ دیا
00:17باقی تم خود جانو
00:20کوئی بائد نہیں کہ مقام فرماروائی کے حصول کی خاطر
00:24تمہارے قتل کا منصوبہ بھی اس کے ذہن میں پنپ رہا ہو
00:28اب یہ پیشنگوئی کس نے کر دی ہے
00:32صرف میرا نہیں
00:34کہنان مابت کبھی یہی خیال ہے
00:46یہ لوگ سازشیں کرنے سے کبھی باز نہیں آئیں گے
01:08یہ سرمایہ تو اس عظیم بہران سے نمٹنے کے لیے نا کافی ہوگا
01:15سموت
01:16بطور خزانت دار مطلوب سرمایہ کے حصول کے ذرائع معلوم ہونے چاہیے
01:20اس اسلحے میں ہمیشہ اسے بہترین طریقہ محصولات میں اضافہ
01:24اور لوگوں سے خراج کی مزید وصولی ہی رہا ہے
01:26نہیں یہ طریقہ تو ضرورت مندور محتاجوں کو مزید مشکلات میں ڈال دے گا
01:31اگر کوئی اتنا زیادہ محصول ادھا نہ کر سکے تو کیا ہوگا
01:36میرا خیال ہے کہ ہمیں سرمایہ کی فرامی کے لیے کوئی اور طریقہ اختیار کرنا ہوگا
01:42درود پر آلی جناب یوزار صیف
01:44تم پر بھی خدا کا درود ہو
01:46یہاں کیا کر رہے ہو
01:50پنتو اور اسموت پر بھی خداوند کا درود ہو
01:52درود پر بھی نرود
01:54آلی جناب
01:55کل حرم ہوپ جناب آقمہوں سے ملنے مابد گئے تھے
01:59البتہ اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
02:01میں حرم ہوپ کی جانب سے زیادہ فکر مند نہیں ہوں
02:04ممکن ہے وہ اقتدار کا خواہش مند ہو
02:06لیکن آمون حوتب سے ہرگز غدداری نہیں کرے گا
02:10وہ ادنی آسانی سے اپنے ضمیر کا سعودہ نہیں کرے گا
02:12اور ہاں جناب آقمہوں بانوتی سے ملاقات کو گئے تھے
02:15اور ان سے تقاضی کیا کہ وہ آپ کے خلاف کو اقدام کریں
02:18تم نے خود انہیں دیکھا تھا؟
02:20نہیں
02:21بانوتی کی خادمہ نے خبر دیئے
02:23وہ ابھی چل لمحے پہلے ہی اس کام کے لیے روانہ ہو چکی ہیں
02:26بلا شبہ ان کا مقصد آقمہوں کی درخواست کو عمل جامعہ پہنانا ہوگا
02:30سب کچھ ممکن ہے
02:32لیکن اس صورتحال سے پریشان ہونی کی ضرورت نہیں
02:37میرا اور آپ اپیس کا ماجر یاد ہے نا آپ کو
02:42وہ سازش مابد ہی کی تھی
02:43میں جانتا ہوں کہ کہہنان مابد آمون
02:45اپنے اہداف کی حصول کیلئے کسی بھی قسم کے اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
02:50لیکن میرے پاس بھی ایک قادر و طوانہ خدا ہے
02:52میں خود کو اس کے سپورٹ کرتا ہوں
02:55ویسے انہیں فکر مند ہونا بھی چاہیے
02:58بلاخر کاہنان مابد آمون کو اپنا وجود خطرے میں جو نظر آ رہا ہے
03:01سو انہیں اپنے بقا کے لئے ہاتھ پیر مارنے بھی چاہیے
03:05لیکن مجھے یقین ہے کہ اس مبارزے میں
03:08میں اور میرا خدا ہی کامیاب ہوگا
03:14آلی جناب آمون ہوتا فرما رواہ مصر نے
03:17جناب یوزار صرف کو یاد فرمایا ہے
03:19بہت خوب میں ابھی حاضر ہوتا ہوں
03:25اگرچہ بانوتی نے اپنا کام کر دکھایا ہے
03:28لیکن پھر بھی فکر کرنے کی کوئی بات نہیں
03:30آج میں نینیفر سے ملا
03:31اس کے دل میں اب بھی وہی بغض انات باقی ہے
03:35جناب یوزار صرف کے بارے میں اس نے کچھ کہا ہے کیا
03:42جی
03:43کہہ رہا تھا وہ انتقام لینے کے لئے
03:45کسی مناسی موقع کے تلاش میں ہے
03:48جانتا ہوں کہ نینیفر کبتا ایک خطناک انسان ہے
03:51لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں
04:08آلی جناب یوزار صرف شرف باریا بھی چاہتے ہیں
04:30درود پر فرما روا اور بانوے محترم
04:32درود پر یوزار صرف حکیم
04:35خوش آمدید یوزار صرف آپ تو اس قدر مصروف کار ہو گئے کہ ہمیں ہی بھول گئے
04:39فرائز کی انجام دہی میں مشغول تھا
04:41اب آپ نے یاد فرمایا
04:44سو حاضر خدمت ہوں
04:48میں گزشتہ یام میں انجام پانے والے امور کی تفصیل جاننا چاہتا ہوں
04:52فی الحال تو کوئی خاص خام عمل میں نہیں آئے جناب فرما روا
04:55جب تک مکمل معلومات تکمیل کو نہیں پہنچ جاتی
04:58کوئی بھی اقدام بے سود ہوگا
05:00مثلا ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ مصر کے آبادی کتنی ہے
05:03مرد و خواتین کی تعداد
05:05بوڑو اور بچوں کی تعداد
05:06ہر شہر میں مقیم افراد کی تعداد کتنی ہے
05:09کتنے افراد شہر نشین
05:11اور کتنے زراد پیشاہ ہیں
05:13اور یہ کہ کون سی زمینیں قابل کاشت ہیں
05:15اور کن خطوں میں واقع ہیں
05:17تب ہی کہیں جا کر کوئی سنجید اور مناسب اقدام عمل میں لائے جا سکتا ہے
05:21ہماری قابل کاشت زمینیں صرف نیل کے اطراف میں واقع ہیں
05:24اور جس کا جاننا زیادہ مشکل بھی نہیں ہے
05:27میرا خیال ہے کہ ہر وہ زمین جہاں پانی موجود ہو قابل کاشت ہے
05:31فراوانی کے ان سات سالوں میں
05:33نہ صرف دریائے نیل کے پانی میں اضافہ ہوگا
05:35بلکہ ارادہ خدا بندی سے بارش پوری سرزمین مصر کو سہراب کر دے گی
05:41کون سا کام ہے جو آپ کے خدا یکتہ کے دست قدرت میں نہ ہو
05:44پورے مصر پر سات سال باران رحمت کے برس نہ
05:48پھر تو تمام سرزمین مصر میں ہی کاشت کاری کی جا سکتی ہے
05:52بس ہمیں کاشت کاروں کو یہ بتانا ہوگا
05:54کہ زیادہ سے زیادہ گندم کاشت کریں
05:56اور سالانہ مصرف کے علاوہ باقی ماندہ تمام گندم
05:59حکومت مصر ان سے مناسب قیمت میں خرید لے گی
06:03اور گندم کی خریداری کے لیے یہ کثیر سرمایہ آئے گا کہاں سے
06:06ایک تو محصولات کی معافی کے ذریعے
06:09دوسرے زمین کے عوض گندم کی خریداری کے ذریعے
06:13جو شخص جتنی زیادہ گندم حکومت مصر کی تحویل میں دے گا
06:16وہ اسی مناسبت سے اپنے زیر کاش زمین کا مالک قرار پائے گا
06:19یہ زمینیں طول تاریخ میں
06:22حکومتوں کے استحقام اور
06:24مصر کے فرماروانوں کے قدال کے زامین رہی ہیں
06:28انہیں دوسروں کے حوالے کر دیں
06:29ان زمینوں کو دوسروں کے حوالے کر دینے سے
06:31تو ہماری حکومت غیر مستحقم ہو جائے گی
06:33اس کے برقص آپ معابد آمون کی تمام تر دولت و سروت
06:36اور تمام ماملاک کے مالک ہو جائیں گے
06:38تین ہزار سال سے آج تک
06:39تو کوئی بھی آمون کی دولت کو
06:41ان کاہینوں سے حاصل نہیں کر سکا
06:43تو پھر آپ کس طرح لیں گے
06:46ہم جبرن کسی سے کچھ نہیں لیں گے
06:48وہ خود اپنی مرضی سے ہمیں دیں گے
06:56مجھے اب بھی اپنے سوال کا جواب نہیں ملا
07:00کیا اس طرح ہماری حکومت غیر مستحقم نہیں ہو جائے گی
07:03سیدھی سی بات ہے
07:05ہم گندوں مفت میں کسی کو بھی نہیں دیں گے
07:07خواہ وہ کاہینان ہوں خواہ سروت مند
07:10اس کے عوض یا تو انہیں اپنی دولت دینی ہوگی
07:12یا اپنی زمین اور دیگر املاک
07:15اور یوں جو کچھ بھی ہم ان غریب کاشتکاروں کو دیں گے
07:19اسے دوبارہ حاصل کر لیں گے
07:23اگر سرمایہ دار طبقہ اور کاہینان خود زخیرہ کر لے
07:26تو انہیں ہم سے گندوں خریدنے کے کیا سرورت ہوگی
07:29میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ماں سوائے حکومت مصر کے
07:32کوئی بھی گندوں کی زخیرہ سازی میں کامیاب نہیں ہو سکے گا
07:36کیا مہورد نظر سرمایہ کی فراہمی کی کوئی اور صورت نہیں ہو سکتی
07:39کیوں نہیں
07:40بالکل ہے
07:42اگر اجازت ہو تو میں پہلی فرصت میں مردم مصر سے خطاب کرنا چاہوں گا
07:46آپ کا کیا خیال ہے اگر ہم عوام سے مدد مانگے تو وہ ہم سے تعاون کریں گے
07:50مجھے امید ہے کہ وہ تعاون ضرور کریں گے
07:53ایک اور بات
07:54مجھے خبر ملی ہے کہ مابت کے معبر آزم کی لاش دریائے نیل سے ملی ہے
08:01یعنی ڈوب گئے
08:03نہیں
08:05مجھے یقین ہے کہ انہیں ڈبویا گیا ہے
08:10کیا کاہینوں نے ان کی جان لی ہے
08:15عالی جناب
08:16میرا خیال ہے کہ چونکہ انہوں نے یوزار شیف کی تعاویل خواب کی
08:20تائید کی تھی لہذا انہیں مابت کی جانب سے یہ سزا دی گئی ہے
08:25نہیں
08:27میرا خیال ہے کہ میں قاتل کو بہت خوبی جانتا ہوں
08:30آنکھ ماہو ان کاموں کے لیے کبھی بھی کاہینوں کا استعمال نہیں کریں گے
08:33انہوں نے اپنی منمانیوں اور قتل و غارتگری کی انتہا کر دی ہے
08:38اب ان کے لیے کچھ سوچ نہیں پڑے گا
08:49یہ سب لوگ ایک بیگان کافر کے ہاتھوں میں کھلونا بنے ہوئے ہیں
08:53پتہ نہیں فرما رما کے خواب کی تعبیر کے خاطر
08:57ان بیچارے عوام کو نجانے کیا کیا سہانے خواب دکھا ڈالے
09:29موسیقی
09:30مردم مصر کے نام سے
09:32وہ خداوند کے جس نے مصر اور مردم مصر کو خلق کیا
09:38میں اس عظیم اجتماع میں آپ سب لوگوں کی شرکت پر آپ سب کا شکر گزار ہوں
09:46اس اجتماع سے میرا مقصد یہ ہے کہ مجھے آپ سب لوگوں کی مدد و تعاون درکار ہے
09:51در حقیقت ہمیں آنے والے ساتھ سالوں کے اس طویل قہد تو خوش سالی کے مطالق
09:58کوئی چارہ جوئی کرنی ہوگی
10:00اور اگر آپ عوام کی مدد و تعاون ہمیں حاصل نہ ہو
10:04تو یقینا ہم قہد پر قابو پانے میں ہرگز کامیاب نہیں ہو پائیں گے
10:09میں چاہتا ہوں کہ
10:13تمام حقائق آپ کے سامنے کھول کر رکھ دوں
10:17اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمیں گندم زخیرہ کرنا ہے
10:21لیکن اگر میں آپ سے چاہوں کہ آپ اپنی ضرورت کے علاوہ باقی ماندہ گندم مفت میں حکومت کی تحویل
10:26میں دے دیں
10:28تو کیا آپ قبول کر لیں گے
10:35وہ تو ظاہرہ کے نہیں کریں گے
10:37بھلا ہم اپنی محنتوں کا سامن حکومت کی حوالے کیوں کرنے لگے
10:41حتیٰ کہ میں تو ایک مٹھی گندم بھی کسی کو نہ دوں
10:44تم بھی اگر کسی کو مفت میں گندم دے دیتے
10:46آج ہماری طرح غریب ہوتے
10:48دولت منہ ہوتے
10:59بس ایسی صورت میں تو حکومت آپ سے گندم یا تو درہم و تینار کے عوض خریدے
11:04جو اس کے پاس نہیں ہے
11:05یا پھر زمین کے بدلے
11:08بہت خوب
11:09ہم اگر ضرورت کے مطابق کچھ گندم زمین کے عوض خرید بھی لیں
11:14تو گندم کے زخائر کی حفاظت کے لیے جو گودام درکار ہوں گے
11:17وہ کس حرمائے سے تعمیر کریں
11:20اور اس کے مزدوروں اور کارکنوں کی حجرت
11:22ہم کہاں سے ادا کریں
11:24اور وہ کاشتکار جو اپنی زمینوں پر کاشت کرتے ہیں
11:29ہم ان سے گندم خریدنے کے لیے قیمت کہاں سے ادا کریں
11:32آخر اس گندم کی خریداری ہم کس طرح کریں
11:47خوب تم بولو
11:49آخر حکومت مصر کے پاس اتنا سرمایہ کیوں نہیں ہے
11:52کیونکہ حکومت مصر کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
11:55کہ ایک دن ایسے بڑے قہد کا سامنا کرنا پڑے گا
11:58اور اس پر قابو پانے کے لیے اتنے کسیر سرمایہ کی ضرورت پڑے گی
12:03لہذا اس میں کوئی شک نہیں
12:04کہ آپ عوام کی مدد اور تعاون کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں
12:09کیا آپ حاضر ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے باہمی تعاون سے خود کو اس جان لیوہ بہران سے نجات
12:15دلائیں
12:15بلکل کیوں نہیں
12:17بلاخرہ میں اپنی نجات کے لیے کوشی تو کرنی ہوگی
12:20ہم تعاون تو کرنا چاہتے ہیں مگر کیسے کریں
12:23اس کا طریقہ اکار میں آپ کو بتاؤں گا
12:26سب سے پہلے محصولات کی معافی کے ذریعے
12:32مصر کا سرمایہ دار طبقہ
12:34ہر سال
12:35اپنی آمدنی کا ایک مقصوص حصہ
12:38بطور محصول
12:39حکومت مصر کو دینے کا پابند ہوگا
12:42ہم ان محصولات میں سے کچھ حصہ
12:44انہیں معاف کر دیں گے
12:46جو شخص بھی ایک سال کا محصول
12:48اپنے مقررہ وقت سے پہلے ادا کر دے گا
12:50ہم بعد میں اس کا اگلے دو سال کا محصول معاف کر دیں گے
12:56اور جو کوئی بھی اپنے سات سال کی محصولات کی پیش کی ادائیگی
13:00ابھی یہ اکمشت کرے گا
13:01تو ہم اسے چودہ سال کا محصول معاف کر دیں گے
13:04یہ تو بہت ہی اچھا ہے
13:06میں تو اپنا محصول پہلے ہی ادا کرنے کو تیار ہوں
13:09اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے کہ ساتھ سات اکامیں محصول ادا نہیں کرنا ہوگا
13:13اور حکومت کے مفاد میں بھی ہے کہ اس کی مشکل بھی ہر ہوگی
13:16اور دوسرا طریقہ یہ ہے
13:18کہ ماضی کے فرائنہ یا حکمرانوں کی طرح
13:22ہمسائے ممالک پر حملے کر کے
13:24کشت و خون و غارتگری کے ذریعے
13:27جو مال غنیمت ہاتھ آئے
13:29اس سے ہم گندم کی خریداری کریں
13:31اور یہ بات تو واضح ہے کہ اس جنگ میں شرکت لازمی ہوگی
13:35یعنی اس سے پہلے کہ قید ہمیں برباد کر دیں
13:38ہم جنگ میں شرکت کر کے خود کو حلاک کر ڈالیں
13:48بہت خوب بہت خوب میں بھی جنگ کے حق میں نہیں ہوں
13:54اگر آپ جنگ کے ذریعے مائل نہیں ہیں تو پھر
13:57آپ لوگ خود ہی گندم کی خریداری کے لیے درکار سرمایہ مہیا کریں
14:02ہر شخص اپنی آمدنی کا پانچمہ حصہ اس مہم کے لیے مختص کر دے
14:07تاکہ اس سرمایے سے گندم خریدی جا سکے
14:10اگر اپنی آمدنی کا پانچمہ حصہ دینے سے
14:13ہم جنگ سے بچ سکتے ہیں تو ہمیں قبول ہے
14:16ہم تو ان جنگوں سے جن میں لاکھوں جانے زائے ہوتی ہیں
14:19تاکہ محض حکومت کے خزانوں کو بھرا جائے
14:22اب تن آ چکے ہیں
14:29موسیقی
14:43راہ شیف
14:44فرما رواں کی زمینیں
14:47یوں کاسکاروں کو بخش کر
14:50مابت کی کامیابی کے لیے راہ ہم وار کر رہا ہے
14:53لیکن ایک بات
14:56جو ہمیں نہیں بھولنی چاہے
14:58وہ گندم کی زخیرہ اندوزی ہے
15:00جہاں تک ممکن ہو سکے
15:02مابت میں موجود
15:04گندم کے علاوہ مزید گندم
15:06معیق کریں
15:08آپ دیکھیں گے کہ
15:10انقریب مصر کا مقدر اس کے ہاتھوں میں ہوگا
15:14جس کے پاس سب سے زیادہ گندم ہوگی
15:19تو کیا کہن آزم
15:21پیش گوئی یوزار سیف پر
15:24گندم کے تحت کے حوالے سے
15:26یقین رکھتے ہیں
15:28دو وجہوں سے
15:30ہاں
15:30پہلے یہ ہے جو تعبیر
15:32یوزار سیف نے فرما رواں کے کواب کی پیش کی ہے
15:36بظاہر اس سے بہتر تعبیر میری بھی نظر میں نہیں
15:39اور دوسرے یہ کہ اکرمن احتیاط کا پہلو ہاتھ سے نہیں چھوڑتا
15:43تو ایسا کرتے ہیں ہم کل سے ہی اپنے چند معمورین کو
15:46گندم کی پریداری پر معمور کر دیتے ہیں
15:49بس کوشش کرنا کسی کو پتھا نہ چلے
15:53اگر مابت کے گھڑاموں میں
15:55کھلہ موجود نہ ہوا
15:57تو مستقبل میں ہم کس طرح
16:00مابت کا ایسا حکام برقرار رکھتے ہوئے
16:02یوزار سیف سے مقابلہ کریں گے
16:05وہ مابت
16:07بجو غزائی قلت کا شکار ہو
16:10وہ
16:10یقیناً
16:11یوزار سیف کی مقابل
16:13گھٹنے ٹگنے پر مجبور ہو جائے گا
16:22نہیں تم رکو
16:30مجھے ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے
16:32جو بہت آنے کوئی بھی خطرناک کام
16:35ہنچام دے سکے
16:37بتا لگاؤ اور مجھے بتاؤ
16:40تالی جناب
17:34مجھے تالی جانتیو کے بہت دیر ہو جکیے
17:39مجھے تالی جانتیو کے بہت دیر ہو جکیے
17:40لیکن میں آپ سے چاہتی ہوں کہ آپ ان آخری رماعت میں مجھے معاف کر دیں
17:51جانتی ہوں کہ میں آپ کے لیے نہ اچھی بیوی ثابت ہو سکی
17:56اور نہ ہی آپ کی خوبیوں کی قدر جان سکی
18:01لیکن آپ نے ہمیشہ بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے
18:07آج بھی ان آخری رماعت میں میری خطا پخش دیجئے
18:16ہم دونوں نے ہی یوزار سیف کے ساتھ برا کیا
18:25کاش اگر یوزار سیف یہاں ہوتا
18:31اور ہم اس سے بخشش طلب کرتے
18:44کیا ہو جاتا جو بجائے آمون کے
18:47ہم یوزار سیف کے خدا کی پرشتش کر لیتے
18:58اگر تمہارا یوزار سیف سے ملنا ہو تو
19:08اگر تمہارا یوزار سیف سے
19:24اگر تمہارا یوزار سیف سے ملنا ہو تو
19:40اگر تمہارا یوزار سیف سے ملنا ہو تو
20:10موسیقی
20:11موسیقی
20:33محافظی نکسر جناب پوتی فار کے فرماندے جناب رودامون شرف باریابی چاہتے ہیں
20:54موسیقی
21:02موسیقی
21:10میرے خدا مندگار آمن خوتت جوان کی عمر دراز ہو
21:14فرماندہ لشکر اور رئیس خزانہ پوتی فار عزیز مصر اس دنیا کو خیر بات کہہ کر آزم سفر غرب ہو
21:23گئے ہیں
21:30موسیقی
21:38پوتی فار ایک عزیم شخص تھے اور انہوں نے مصر کے لیے قابل قدر خدمات انجام دی
21:44مصر کی عظمت اور قدرت ان کی فداکاریوں کے ہی مرہون منت ہے
21:50ہماری جانب سے ان کے اہل خانہ کو افسوس اور دازیت پیش کیجئے گا
21:56ہم ان کی آخری رسومات میں ضرور شرکت کریں گے
22:07مصر کی قدیم روایت کے مطابق آپ کو پوتی فار کی آخری رسومات میں ان کے جانشین کا تائین کرنا
22:14ہوگا
22:16ہم ان کی آخری رسومات کے موقع پر اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے
22:22فرمان بے ہو رمحوب
22:24پوتی فار کی جانشینی کے لیے نہایت مناسب رہیں گے
22:31میری نظر میں ان کے لیے ایک مناسب منصب ہے
22:37منصب عزیز مصر زیادہ بہتر ہے
22:42کہیے کہ میرا تخت روان آمادہ کریں
22:45ہم ان کے جنازے میں شرکت کریں گے
22:59ڈس ٹھیلیاں
23:06یعنی ہزار دیبن میرا خیال ہے کم نہیں ہے
23:11اچھی خیمت ہے لیکن یوزار سیف جیسے کے لیے نہیں
23:17میں اس کی دس گناہ زیادہ چاہتا ہوں
23:20ورنہ آپ کسی اور کو اس کام پر معمول کر سکتے ہیں
23:24آلی جناب آلی جناب
23:27میرے پاس آلی جناب کے لیے ایک اچھی خبر ہے
23:34ہاں
23:34پوچی فار
23:36ہاں کچھ دیر پہلے
23:38اور تھوڑی دیر بعد
23:39ان کی آخری رزمہ دادک کی جائیں گی
23:45فیلال ہاتھ روک لو
23:48پہلے بھی میں کتل کے حق میں نہیں تھا
23:50اب اس سے بہتر راہ مل گئی ہے
23:53کتل کرنا آخری راستہ ہے
23:58آج آمون ہوتب کو پوٹی فار کا جانشین مقرر کرنا ہوگا
24:07اور اگر یوزار صریف کے علاوہ کوئی اور ہوا
24:11تو انہوں نے یوزار صریف کی برتفی کا احران کیا ہے
24:16لیکن اگر یوزار صریف کا بطور جانشین انتخاب کرتے ہیں
24:21تو ہمارے ہاتھ بھی کسی قسم کی کاروائی کرنے کے لیے آزاد ہیں
24:26یوزار صریف کا راستے سے ہٹ جانے ہی بہتر ہے
24:29شب چک ہم نیایت مجبور نہ ہو جائیں
24:32ایسا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے
24:56نبی خدا کو بہار کے حالات کی بھی کچھ خبر ہے
25:00آلی جناب پوٹی فار
25:02دنیا کو خیر بات کہہ کر راہی دیار غرب ہو گئے ہیں
25:06پوٹی فار گزر گئے
25:08جی ہاں آلی جناب آج ان کے آخری رسومات تعدہ کی جائیں گی
25:19خدا اپنی رحمت پوٹی فار پر نازل کرے
25:21اور ان کی خطاؤں کو درگزر کرے
25:26وہ ایک اچھے انسان تھے
25:29میں ان کا احسان مند ہوں
25:33انہوں نے میرے لئے کافی زہمات اٹھائیں
26:10موسیقی
26:39موسیقی
27:10موسیقی
27:19موسیقی
27:27جنگوں میں پوٹی فار کے دستے راست رہے ہیں
27:31اور شکت سے ناشنا ہے
27:33ان کی شجاعت و شہامت
27:36جنگ کا ناکشہ ہی بدل کر رکھ دیتی ہے
27:39آمون ہوتپ کچھ چاہیے کہ
27:41ہورم ہوتپ کو پوٹی فار کا جانشین نابذت کریں
27:46ہورم ہوتپ پوٹی فار کی جانشینی کے لئے نیازت پنا چپ ہے
27:49لیکن میرا نہیں خیال کہ وہ منتخب کیے جائیں گے
27:54جناب آمون ہوتپ کا جھکاؤ
27:55یوزار صیب کی طرف زیادہ ہے
28:37موسیقی
29:07موسیقی
29:37موسیقی
29:51موسیقی
29:53موسیقی
30:03موسیقی
30:16موسیقی
30:36موسیقی
30:44موسیقی
30:45موسیقی
31:05موسیقی
31:17موسیقی
31:19موسیقی
31:19موسیقی
31:30موسیقی
31:40موسیقی
31:41لہٰذا میں اس سلسلے میں مردم مصر کی امین اور قابل احترام
31:50یوزار صیف سے زیادہ کسی کو اس منصف کا اہل نہیں سمجھتا
31:55میں آج سے یوزار صیف کو جناب پودی فار کا جانشین مقرر کرتے ہوئے
32:05انہیں عزیز مصر کے خطاب سے نوازتا ہوں
32:09اور حرمہوب چونکہ ایک بات صلاحیت اور بہادر سپاہ سہلار ہے
32:15لہٰذا انہیں لشکر کی فرمادہی کی ذمہ داری سونکتا ہوں
32:19مجھے امید ہے یہ دونوں حضرات اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے
32:26اور سرزمین مصر کی ترقی اور کچھ حالی کا باعث بنے
32:39مجھے امید ہے
33:09یوزار صیف
33:13یوزار صیف ایک بیگانہ ہے جبکہ ہورمہوب اسی سرزمین کا فرزن ہے
33:20یعنی فرماندے ہورمہوب آج کے بعد یوزار صیف کے حکم کے پابند ہوں گے
33:25یہ فیستہ تانشمندانہ نہیں ہے
33:39یہ سب لوگ اپنے اپنے مفادات کی خاطر یہاں جمع ہوئے ہیں
33:44جناب پوتیفار کے آخری رسومات سے انہیں کوئی سروکار نہیں
33:49اجازت فرمائے تو حرکت کریں
33:52آپ انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیں
33:56چلیں
34:05ترکت کریں گے
34:34موسیقی
34:48موسیقی
34:53اور اس کا آخری حال وہی ہے جو ہم نے سوچا تھا
34:56جاہو نینی فر کو بھلا کرنا
35:01موسیقی
35:07موسیقی
35:25جناب پوتیفار
35:29یہ سراسن نائنظافی ہے
35:31جناب پوتیفار کا جانشین تو آپ کو ہونا چاہیے تھا
35:35شاید آپ صحیح فرما رہے ہیں
35:37لیکن سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچاؤں کی میک سپائی
35:41نہ مجھے بزارات اور زراد کے علی پر معلوم ہے
35:44اور نہ ہی خزانہ داری کا کوئی تجربہ
35:46سو میں محترف ہوں کے جناب آمون
35:48ہوتپ نے میرے لئے بہتری منصب کا انتقاب کیا ہے
35:51ایسی صورت میں تو لشکر کی فرماندی بھی آپ کی گاندوں پر ہوگی
35:54اور مافیزین خسر کی سالاری بھی
35:57ایسا یہ ہے
35:58بے شک وہ اسی مرتبے کے لائے گئے
36:09موسیقی
36:09موسیقی
36:09موسیقی
36:30موسیقی