- 1 day ago
Prophet Yousuf Episode 22 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:00جناب خان ساما جناب خان ساما جناب خان ساما آمون آپ اپیز کو سلامت رکھے
00:10درود برکیبونے کاہن مابت جانشین جناب آخمہ
00:13آمون آپ کی عبادت کو قبول فرمائے
00:17میں نے تو ہمیشہ ہی کہا ہے کہ آپ اپیز سب نے ارباب اختیار آمون ہوتب کے بارکس ایک بائیمان
00:24شخص ہے
00:25کہا میں اور کہا جناب آمون ہوتب
00:27فرما روا تو خود مقامیں نیم خدا ہی رکھتے ہیں
00:30کس طرح ممکن ہے کہ وہ بے ایمان ہوں
00:32وہ بھی بے ایمان ہے اور عزیز مصر کوکفار بھی
00:36میں یقین سے کہہ سکتا ہوں
00:39کہ آپ نے خود بھی بارہا ان کو کہانان مابت
00:43اور خداوں کے احانت کرتے ہوئے مشاہدہ کیا ہوں
00:47ہاں کیا ہے
00:49لیکن خداوں کو یہ اختیار حاصل ہے
00:51کہ وہ ایک دوسرے کو جو چاہے کہیں
00:54اسے بے ایمانے تو نہیں کہیں گے نا
00:56ان کا ہم سے کیا مواسنہ
00:57کیا خداوں کو یہ بے اختیار ہے
00:59کہ وہ ایک دوسرے کو نشت و نابود کر دیں
01:01یہ ناممکن ہے
01:03گویا تمہیں کچھ خبر نہیں
01:06آمون ہوتب نے پوتفار کو حکم دیا ہے
01:08کہ مابت پر حملہ کریں
01:10اور آمون کو نشت و نابود کر دیں
01:14یقین نہیں آرہا
01:15مجھے یقین نہیں آرہا
01:16جناب آمون ہوتب کبھی ایسا حکم صادر کریں نہیں سکتے
01:19آنکھ ماہو
01:20کہا ہنے آدم جھوٹ تو نہیں بول رہے
01:24چاہو تو میں تمہیں
01:26ان کے پاس لے چلوں
01:27تاکہ تم خود پوچھ لو
01:28اگر اس میں کوئی حقیقت ہوئی تو
01:30آمون انہیں سخت سے سخت سزا دے گا
01:35فیلحال تو پوتفار کو سزا ملی ہے آپ کو پیس
01:38آمون ہوتب کی باری بھی آہی جائے گی
01:42پوتفار کی بیوی زلیقہ کی ایک بیغان غلام کے ساتھ
01:46رسوائی کا قصہ تو ضرور سنا ہوگا تم نے
01:49تو کیا پوتفار اور ان کی بیوی آمون کا ذاپ کا شکار ہوئے ہیں
01:53یقین رکھو
01:55اس واقعے نے تو پوتفار کی عزت اور وقار کی دھجیاں ہی اڑا دی
02:01کیا تم میری بات سمجھ رہے ہو نا
02:07اگر تم چاہو تو میں تمہیں آقما ہوں
02:10کہنے آدم کے پاس لے چلو
02:11یہ تو میری دیرینہ خواہش تھی میں ضرور چلوں گا
02:15بہت خوب
02:17فیلحال تو جناب آقما ہوں موجود نہیں ہے
02:20وہ جیسے ہی تشریف فرما ہوتے ہیں
02:22میں تمہیں ان کے پاس لے چلوں گا
02:25جی
02:35یوزار سیف ایک پاک باز انسان ہے
02:38میں نے تو سنایا کہ بانو کافی عرصے سو ان میں دلچسپی لے گئی تھی
02:42اور برہا انہیں اپنی طرح مائل کرنا چاہتی تھی
02:47لیکن یوزار سیف نے ہمیشہ ہی گریز کیا
02:50یہاں تک پہ چند روز پہلے وہ ایک دوسرے کے ساتھ بھی دیکھی گئے
02:54سارے شہر میں اسی کسے کے چرچے ہو رہے ہیں
02:59ایک اشراف زادی
03:01سرزمین مصر کے خاندر دھوم
03:05آخر کس طرح اس خیانات کے مرتقیب ہو سکتی ہیں
03:13بہت فار کو چاہیے تھا
03:16کہ وہ زلکھا کو مار ڈال دے
03:22سنا ہے کہ وہ جیزار سیف کی شیفتہ اور شیدائی ہو گئی ہیں
03:25جب محفل میں یوزار سیف کا ذکر آیا
03:28تو ان کے چہرے کا رنگ ہی اڑ گیا
03:31مہاری تم تو اچھی طرح جانتی ہو یہ سب دل کا معاملہ ہے
03:34وہ دل دیویٹھی ہے
03:36وہ یوزار سیف کی عاشق ہو گئی ہیں جبکہ یوزار سیف نے ہمیشہ بے اتنائی پڑتی
03:40یہ تو فطری بات ہے کہ زلکھا بے بس ہو کر زبکہ سارے بندن توڑ بیٹھے ہیں
03:43یوزار سیف کی پارسائی قابل ستائش ہے
03:46البتہ کوئی بھی غلام اپنے مالکوں کی مرجی کے خلاف اتنی مضاہمت نہیں کر سکتا
03:51اور وہ بھی زلکھا جیسی حسین جمیل مالک
03:55خیر چھوڑو
03:56میرے خیال میں زلکھا کا یہ عمل پوتی فار کے کفر آمیز روئیوں کا نتیجہ ہے
04:00مدر وہ کیسے
04:01محبت کا ایک کاہن
04:03کے بونی آج میرے پاس آئے تھا
04:06وہ کہنے لگا
04:07آمون ہوتب سوم اور جناب پوتی فار
04:10دونے خدا آمون سے پھر گئے
04:12اور محبت کو نیشت نابت کرنے کی فکر میں ہے
04:14یعنی خداوں نے
04:15زلکھا کو مجبور کیا تھا
04:18تاکہ پوتی فار کو ظلیل و خوار کریں
04:19مجھے بھی یقین نہیں آرہا تھا
04:21لہذا تیپ آیا کہ کیبونی کے ساتھ
04:23محبت کے کاہن آزم آخمہو کے پاس جائیں
04:26تاکہ اس بات کی تصدیف ہو سکے
04:28اب تم گھر جاؤ
04:30مجھے بھی قصر جانا ہے
04:32جاؤ
04:39جس طرح دریائے نیل دوبارہ جاری ہوتا ہے
04:46اور نمدات
04:47عیاد نوب آتے ہیں
04:51میرے پیروگار بھی
04:53موت کے بعد
04:55دوبارہ زندگی پاس سکتے ہیں
04:58اسے میرا حکم سمجھیں
05:01کہ اپنے مردوں کو
05:03منوت کریں
05:04تاکہ آپ لوگوں کی زندگی
05:06جاری رہے
05:09اور موت کے ذریعے
05:11آت کا رشتہ حیات
05:13ملکتہ نہ ہو جائے
05:17کیا آپ لوگوں نے نہیں دیکھا
05:20کہ میں خوشک زمین میں
05:23آپ لوگوں کے اچھتاک
05:25ہزاروں سال تک محفوظ رکھتا ہوں
05:29میرا یہ ارادہ خاص طور پر
05:31ان لوگوں کے لیے ہے
05:33جو مجھے راضی رکھیں
05:36مجھے اپنے نظرانوں کے ذریعے
05:39خوشک کریں
05:42میرے معابد کو
05:43اپنے حقیمتی نظرانوں سے بھر دیں
05:48تاکہ میں دوسری دنیا میں
05:50آپ لوگوں کو حیات جاویتانہ عطا کروں
05:54گیتی ہوتی میں
05:56آمون تمام خداوں کا خدا
06:00لوگوں کی مشکوک نظروں کو دیکھ رہا ہوں
06:06اور شکوک و شبات ماری آنکھوں میں بل رہا ہوں
06:12آج تو تمہیں معاف کر رہا ہوں
06:14لیکن آئندہ تمہاری مشکوک
06:17اور چور نظروں کی سزا
06:20صرف موت ہوگی
06:26میں معافی چاہتا ہوں
06:27مجھے بخش دے
06:28میں تمام خداوں کے خدا آمون سے بخشی طلب کرتا ہوں
06:32مجھے بخش دے
06:36میں آپ سب لوگوں پر اپنی برکت نازل کرتا ہوں
06:45مرات لوگوں سے رخصت ہو کر
06:48اپنی استراحت کا کی طرف جا رہا
06:51تاکہ
06:52امور بندگان کی انجام دہی کے نتیجے میں ہونے والی تھکن کو
06:59استراحت کے ذریعے دور کرو
07:02تاکہ
07:03اگلے روز کی امور کی انجام دہی کے لیے
07:07مجھے بخش دے
07:10مجھے بخش دے
07:10مجھے بخش دے
07:37مجھے بخش دے
07:38مجھے بخش دے
07:39مجھے بخش دہ
07:58آمون اپنے پیرکاروں سے راضی ہے
08:02مابت اور خادمی نے مابت کو فرموش مت کریں
08:07اپنے توفوں اور نظرانوں سے آمون کو خوش کرتے رہیں
08:28آلی جناب
08:29میں نے آپ اپیس آمون ہوتب شیوہم کے خانسامہ سے بات کی ہے
08:36آمون ہوتب اور پتفار کے بیمانی کے مطالب بچایا
08:41لیکن اسے یقین نہیں آیا
08:43میں نے اس سے وعدہ کر لیا ہے
08:45کہ آپ کے حضور میں اسے لے کر آوں گا
08:47تاکہ وہ حقیقت اس سے آگاہ ہو جائے
08:52اسے ضرور لے آؤ
08:54تاکہ آمون ہوتب انجام تک پہنچے
08:56اور اسے خاندان کا نام و نشان صفحہستی سے مٹا دیا جائے
09:01اسے یہاں ضرور لے کر آؤ
09:03پتفار تو آمون کی نفرین کا شکار ہو گیا ہے
09:06آمون ہوتب کو بھی ہونا چاہیے
09:09آلی جناب
09:13تو آلی جناب آپ
09:16یوزار سیپ اور زلیخہ کے ماشکے سے آگاہ ہیں
09:20ہاں
09:22پانیمون نے مجھے بتایا تھا
09:26اگرچہ زلیخہ کا یہ عمل
09:28مہ بد اعمون کے لئے بائیسے ننگ و آر ہے
09:30اور زلیخہ کو اپنی اس شبناک حرکل کا جواب دینا ہوگا
09:33لیکن اس تمام واقعے سے
09:35پتفار کو بھی نہیں بچنا چاہیے
09:38پتفار کی عزت ملیہ میٹھ ہونے کے بعد
09:40ہب آمون ہوتب کی باری ہے
09:44آمون ہوتب کے راستے سے ہٹنے کے بعد
09:46ہم ان کا کوئی دشمن باقی نہیں رہے
09:49اس قصے کو سارے شہر میں پھیلا دو
09:52تاکہ پوتی فار زلیل خوار ہو جائے
09:55اور لوگوں کو حقیقت پتا چل جائے
09:57پتا دو کہ پوتی فار جو بسر کی قوت و طاقت کی علامت تھا
10:02ایک بیگانے کو ہر طرح کے معاملات بگتنے
10:05تو تاکہ کی قوت و بسر فار جو پوتی فار
10:07اسے اپنے بیوی کے ساتھ دیکھا
10:09لیکن جشن پوچی اختیار کی
10:12جو کسی اجنبی کو اپنے قصر میں ہاپمیاں دے سکتا ہے
10:16تو کیا معلوم کہ وہ قلب بیگانوں کو
10:18اپنی مملکت پر خود مسلط نہ کر دے گا
10:23یہ بات پھیلا دو کہ پوتی فار کا پیشکار
10:25ایک کافر ہے
10:26مشہور کر دو کہ آمون ہوتب اور پوتی فار چاہتے ہیں
10:29کہ معبود آمون اور خدای آمون کو نیز تو نابود کر دیں
10:34لوگوں کو ان کی حکومت کے خلاف پڑکاؤ
10:37مشتہل کرو
10:39پوتی فار کو خبر کر دو کہ میں کل
10:41اس معاملے کی تقیقات کی غرض سے
10:43ان کے قصر پہنچوں گا
10:44اطاعت حالی جنب
10:49پوتی فار کو
10:51آمون سے مخالفت کی بھاری قیمت
10:55ادا کرنے ہوگی
10:57اس کمرے سے باہر کی بھی کچھ خبر ہے آپ کو
11:01کیوں
11:03کیا ہوا
11:04آپ کے اور یوزار سیف کے قصرے
11:07اب نہ صرف قصر میں بلکہ سارے شہر میں بھیل چکے ہیں
11:11سب کی زبان پر یہی جرچے ہیں
11:15کیوں کر
11:17کس نے جررت کی
11:20پتہ چل جائے کہ یہ آگ کس کی لگائی ہوئی ہے
11:22میں اس کو برباد کر دوں گی
11:25مجھے
11:26مجھے کیا معلوم
11:27وہ کہتے ہیں نا کہ حلق سے نکلی خلق نے سنی
11:31بانو مجھے اسی مات کا ڈر تھا
11:34اندازہ تھا کہ وہاں موجود لوگ یہ راز پاش کر کے رہیں گے
11:38دامو تیامنی
11:41سی تینا
11:43یوزار سیف
11:48یوزار سیف ایسا نہیں کر سکتا
11:50لیکن انہی میں سے کسی نے بیان کیا ہے
11:53یہ خبر حلق سے نکل کر سارے خلق میں پھیل چکی ہے
11:57ہر محفل میں یہی تذکرہ ہے
11:58سب ہی آپ کو ہواس پرس دورے گری ہوئی عورت سمجھتے ہیں
12:02وہ خود جن کا شہرہ شہر بھر میں رہا
12:04اور جن کی بدنامی اور رسوائی کے جرچے
12:06زبان زدے خاص و عام میں رہے
12:08وہ آج پاک دامنی کا دم بھر رہی ہیں
12:10اور زلیخہ کو گری ہوئی عورت سمجھ رہی ہیں
12:13ان سب کی رسوائیاں تشدہ زبان نہیں ہوئی تھی
12:16ظاہر ہے کہ وہ اپنے اپنے کردار کی بسورتیوں کو
12:19زلیخہ کی ظلط اور رسوائی کی آرمیں چھپائیں گی
12:25میں انہیں
12:26سب لوگوں کے سامنے
12:28ایسا آئینہ دکھاؤں گی
12:30ایسا سبق سکھاؤں گی
12:32کہ وہ مارے شرم کے
12:33کہیں موں دکھانے کے قابل نہیں رہیں گی
12:37میں انہیں ثابت کروں گی
12:39کہ ان میں سے ہر ایک
12:41اگر میری جگہ ہوتی
12:43اس سے کہیں زیادہ
12:45ننگو آر کا باعث بنتی
12:47اب تو یہ خبر کاہین آزم آخ
12:49ماہوں تک پہ پہنچ چکی ہے
12:50اور سنا ہے کہ وہ بہت زیادہ غصے میں ہے
12:53خدایان مجھ پر رحم کریں
12:55مجھے یقین تھا کہ وہ
12:57مجھے زلیل و رسوہ کرنے کے لیے
12:58یہاں ضرور آئیں گے
12:59درست فرمایا
13:00آج ہی آلی جناب
13:01آخ ماہو یہاں پہنچ رہے ہیں
13:04میں ان کا سامنا کیسے کروں گی
13:06اے مونی بزرگ
13:08میری مدد فرما
13:12وہ تو بڑے خوش ہوئے ہوں گے نا
13:15نہیں نہیں آپ غلط سمجھ رہے ہیں
13:18بلکہ آلی جناب
13:20آخ ماہو تو
13:21بہت زیادہ پریشان تھے
13:24بہت خوب
13:26بہت خوب
13:28ضرور تشریف لائیں
13:31ہمیں خوشی ہوگی
13:33اب آپ جا سکتے ہیں
13:52میج اور باب مابوت کا دشمن اور اخمہوں کی شرنگیزیوں کا سخت مخالف ہوں
13:58اب مجھے ان کا استقبال بھی کرنا ہوگا
14:01اور ان کی تانے الگ سہنے پڑیں گے
14:04اگر تم سے بے تہاشا محبت نہ ہوتی تو
14:07تمہیں سنگین سزا دیتا
14:11اگر تم صرف میری بیوی ہوتی
14:13تو میں تمہیں چلات کے حوالے کر دیتا
14:18لیکن افسوس تو یہ ہے کہ تم آمون کی بیوی بھی ہو
14:25تم نے آمون سے بھی دغا کی ہے
14:29اور اس کے لیے تم ایک قربانی دینی چاہیے
14:32اور اس سے اپنی غلطی کی معافی مانگنی چاہیے
14:35موسیقی
14:54بہت خوب
14:56بہت خوب
14:59میں تمہیں آف کرتا
15:06اور امید کرتا ہوں کہ آمون بھی تمہیں بخش دے
15:17درود بر
15:18آلی جناب یوزار صیف
15:21درود خداوند ہونی میر صاحب اسیہ چہرے اور سفید و شفاف باطن والے پر
15:27سناو خبر
15:29خبریں کچھ زیادہ اچھی نہیں ہیں جناب
15:33آپ کے اور بانو زلیخہ کے قصے جگہ جگہ پھیل چکے ہیں
15:36لوگوں کو اس پر تفسرہ کرنے کے سوا کوئی اور کام ہی نہیں رہ گیا
15:41زلیخہ نے اپنی مہار اپنے نفس کے ہاتھوں میں دے دی ہے
15:45اور یہ سرکش نفسوں نے ہلاک کر ڈالے گا
15:48سوائے اس کے کہ اسے لگام دے کر قابو میں کیا جائے
15:52جناب یوزار صیف
15:53بانو زلیخہ ایک حسین اور اقلمن خاتون ہے
15:56ان کے جنگل سے کس طرح بچ نکلے
15:58میں نے خود کو دوزخ کی آگ سے بچایا ہے نہ کہ زلیخہ سے
16:02جس کا معشوق بے مثل اللہ فانی حسن کا مالک ہو
16:04وہ زلیخہ جسوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتا
16:07جس کی روز مععود کے عذاب پر نظر ہو
16:09زلیخہ اس کی نگاہ میں آتش دوزخ کے سوا کچھ نہیں
16:13جناب یوزار صیف
16:15یہ
16:18بند دروازوں کا خود بخود کھلنا
16:20اور بچے کا بات کرنا
16:23یہ قصہ کیا ہے
16:25بعض تو یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ جادو گر ہیں
16:30یہ سب خداوند مہربان کی لطف و انعیات ہیں
16:36ایک لمحے کو تو مجھے لگا کہ اس نے مجھے میرے حال پر چھوڑ دیا ہے
16:40اور میں زلیخہ کے مقابل تنہا رہ گیا ہوں
16:45لیکن اگلے ہی لمحے مشاہدہ کیا
16:46کہ وہ تو لمحے بھر کو بھی مجھ سے غافل نہیں رہا تھا
16:51بلکہ وہ تو ہما وقت میرا محافظ رہا ہے
17:09محافظ رہا ہے
17:17محافظ رہا ہے
17:47موسیقی
18:17موسیقی
18:47موسیقی
18:50موسیقی
18:52موسیقی
18:53موسیقی
19:04موسیقی
19:05موسیقی
19:10موسیقی
19:16موسیقی
19:27آلی جناب بوتی فار اور بانو زولیخہ
19:35خیریر جناب آقمہ ہوں
19:36سرزمین مصر کے کاہن آزم
19:39مالک قصر کے حکیر سے مابد میں قدم رنجھا ہوئے ہیں
19:42آمون شرمسار ہے
19:44آمون کو اس کے دشمنوں کی نظروں میں
19:47زلیل کر دیا
19:48زولیخہ
19:49تم تو مابد آمون کی دیوی اور مصر کے خداوں کی
19:53ہمسران میں سے ہو
19:54یہ کیا گل کھلا ہے تم نے
19:56کیوں آمون کی عزت کا لیاز نہیں رکھا تم نے
20:01تم نے ایک ایسے چوان سے دل لگایا
20:03جو آمون کے دشمنوں میں سے ہے
20:06اور جس نے بارہا بارہا
20:08مابد کے کاہنوں کی مخالفت اور توہین کی
20:14آپ نے خود کو ایک بیگانی شخص کے قدموں میں گرا کر
20:17آمون کی دیگر خداوں کے سامنے
20:20تضحیق کی ہے
20:22آپ کا کیا حیال ہے
20:24ہم کائنانی مابد آمون
20:26یہ زلط اور رسوائی برداشت کر لیں گے
20:29اگر آپ جناب کو تفار عزیز مصر کے
20:32ہمسر نہ ہوتیں
20:34تو آپ کو قرار واقعی سزا دی جاتے
20:41اب کیا کہنا چاہیں گے
20:47اب بھی کچھ کہنے کی ضرورت باقی رہ گئی ہے
20:52مجھے اپنی صفائی کے لیے کچھ محلت چاہیے
20:55کیا جناب آخمہ ہوں اجازت دیں گے
20:58سن رہا ہوں کہو
20:59اگر چند روز کی محلت مجھے دیں
21:02تو میں اپنی بے گناہی ثابت کرتوں گے
21:05جس بے حیائی کا مظہرہ کیا ہے
21:07اس کا حصہ لوگ کیسے کروں گی
21:10دراصل میرا مقصد ایسی لوگوں کے موں بند کرنا ہے
21:13جو جلتی پر دیل چھڑک رہے ہیں
21:17اچھی بات ہے
21:18یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
21:20ہرچند کہ میں جانتا ہوں کہ آمون کی کوئی ہوئی حیثیت
21:23دوبارہ باہل ہونے والی نہیں
21:46اخمہ ہوں نے جو زہر اگلا ہے
21:49اور جو تانوں اور تشنوں کے دشتر میری روپ پر لگائے ہیں
21:55یہ موقع تم نے اسے فراہم کیا ہے
21:57ان کی تو اتنی بھی عوقات نہیں
22:00کہ میرے گھر کے سامنے بھونک سکے
22:16کاری ماما
22:19جی بانو حضور
22:24ایک بڑی دعوت کا احتمام کریں
22:26اور مصر کی تمام معزز خواتین کو مدھو کریں
22:30مجھے ان سے ضروری کام ہے
22:35بہت ضروری کام ہے
22:42مجھے یاد فرمایا آپ نے
22:44میرے لائک کوئی خدمت
22:51زیادہ زہمت نہیں دوں گی
22:54صرف یہ چاہتی ہوں کہ
22:55کل کی دعوت میں
22:57بہترین جامہ سے بیتن کر کے
23:00اور خود کو آرازتہ کر کے
23:02اور جس وقت میں کہوں گی
23:04وارد محفل ہونا
23:05اور پھرلوں سے بھری دشتری
23:08میرے سامنے رکھ کر لوٹ جانا
23:11کیا میری یہ خواہش پوری کر سکتے ہو
23:18حرج نہیں
23:20جیسے آپ کی مرضی
23:24اب تم جا سکتے ہو
23:31نہایت آرام دے نشستوں
23:33اور گاؤ تکیوں کا
23:35احتمام کریں
23:36میں چاہتی ہوں
23:38نہایت پرسکون محول
23:39مویسر ہو
23:40ان کے لیے
23:42بہترین توام
23:43اور مشروبات کا انتظام کریں
23:47زیادہ تعداد میں
23:48نارنج
23:49اور مہمانوں کی تعداد
23:51کے مطابق
23:51نہایت تیز دھار چاہوں
23:59میں آلی جناب پوتی فار کا
24:01کچھ وقت لے سکتی ہوں
24:02کیا کہنا چاہتی ہیں
24:06میں اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتی ہوں
24:08کہ جتنا خصوروار آپ
24:11مجھے سمجھ رہے ہیں
24:13اتنی نہیں ہوں
24:15بجائے اس کے
24:16کہ اپنی گناہوں کی توجی پیش کریں
24:20کوشش کریں
24:20کہ اپنی غلطی کا اطراف کر کے
24:22اپنی اصلاح کریں
24:26آپ کو زیادہ زحمت نہیں دوں گی
24:29صرف اتنی گزارش ہے
24:30کہ چند لمحوں کے لیے
24:32مہمان خانے میں پسے پردہ کھڑے ہو کر
24:34تمام واقعات کا بزاتے خود
24:36مشاہدہ کریں
24:41واقعات؟
24:42میں نے فیصلہ کیا ہے
24:43کہ اپنی کھوئی ہوئی حیثیت
24:45اور واقعات کو باہل کروں
24:50کیا آپ میری گزارش قبول کریں گے؟
24:55ٹھیک ہے کوشش کروں گا
25:04سپاس کھوزار ہو
25:15ٹھیک ہے کوشش کریں گے
25:58موسیقی
26:26موسیقی
26:44موسیقی
26:47موسیقی
26:55موسیقی
27:23موسیقی
27:24موسیقی
27:54موسیقی
28:04موسیقی
28:17موسیقی
28:47موسیقی
28:52موسیقی
28:54موسیقی
28:56موسیقی
29:03موسیقی
29:04موسیقی
29:13موسیقی
29:14موسیقی
29:14موسیقی
29:22موسیقی
29:33موسیقی
29:33موسیقی
29:33موسیقی
29:42موسیقی
29:43موسیقی
29:51موسیقی
29:57موسیقی
30:02موسیقی
30:05موسیقی
30:12موسیقی
30:17موسیقی
30:19موسیقی
30:21موسیقی
30:25موسیقی
30:34موسیقی
30:36موسیقی
30:36موسیقی
30:36موسیقی
30:37موسیقی
30:39موسیقی
30:40موسیقی
30:43موسیقی
30:44موسیقی
31:07یوزار سیر
31:09داخل ہوں
31:45موسیقی
32:15موسیقی
32:26موسیقی
32:27موسیقی
32:48موسیقی
32:56موسیقی
33:06موسیقی
33:11کتنا خوبصورت جوان ہے
33:14اتنا حسین جوان میں نے کبھی نہیں دیا
33:44اس کا ملکتہ حسن حبوش ہوا ہے
33:46یہ انسان نہیں
33:49حسن کا دیوتا ہے
33:56وہ غلام جسے میں نے اپنی طرف مائل کرنا چاہا
33:59دیکھ لیا آپ نے
34:03میں نے بدی کا ارادہ کیا
34:06لیکن اس نے پاک دامنی اختیار کی
34:12آپ لوگوں نے تو صرف اسے ایک بار دیکھا
34:15اور یوں اپنے ہوش کواں بیٹھی
34:19لیکن میں
34:20میں تو اسے ہر روز دیکھتی ہوں
34:24ہر وقت
34:25وہ میری نظروں کے سامنے رہتا ہے
34:27اگر آپ لوگ میری جگہ ہوتی
34:32تو کیا کرتی
34:36بتائیں مجھے
34:39وہ آسمانی فرشتہ ہے
34:41جس نے انسانی روپ اختیار کر لیا ہے
34:46شاید دیوتاؤں میں سے ایک ہے
34:49گویا کسی آسمانی مخلوق نے زمینی شکل اختیار کی ہے
34:54وہ کوئی نورانی شخصیت ہے
34:56جو زمین پر اس لیے آیا ہے
34:59تاکہ لوگوں کو اپنی پرستیش کی طرف مائے کرتے ہیں
35:02یہ انسان نہیں
35:04حسن کا دیوتا ہے
35:06خداوں کی قسم
35:07سلیخہ حق بجانب ہے
35:09یہ یزاسی
35:10جسے ہم نے ابھی دیکھا
35:11کوئی معمولی انسان نہیں ہے
35:13یہ سب بے سروپا باتیں ہیں
35:16وہ بھی ایک انسان ہے
35:17ہماری آپ کی طرح
35:20اب میں آپ سے پوچھتی ہوں
35:23کیا ایسے ملکوتی حسن والے کے لیے
35:26ذلت رسوائی اٹھانا میری خطہ ہے
35:30کیا آپ اب بھی مجھے الزام دیں گی
35:32اور مجھے گمراہ سمجھیں گی
35:35نہیں
35:36ہم اقرار کرتے ہیں
35:37کہ زلیخہ واقعی بیبس ہے
35:39اور ہم مصری قابطین کی نکتہ چینیاں سرسرد والت ہیں
35:44بس یہی ثابت کرنا چاہتی تھی
35:51خداوندہ
35:51تمام گناہکاروں کی ہدایت فرما
35:54اور مجھے ان شیعاتین کے شر سے نجات دے
35:59آج کی زیافت کا یہی مقصد تھا
36:03اب آپ جا سکتی ہیں
36:21موسیقی
36:22موسیقی