- 2 days ago
Prophet Yousuf Episode 34 - Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:01آپ کے اس بخشش و درگزر نے ہمارے دل میں آپ کی قدر و منظرت مزید بڑھا دی
00:07لیکن میں چاہتا ہوں کہ ان کی تھوڑی بہت سرزنی ضرور
00:11سو یہ بخشش والی بات باد کے لیے اٹھا رکھتے ہیں
00:16بچپن سے آپ کے عصاف کے بارے میں کافی کور سن رکھا تھا
00:20لیکن جو کچھ دیکھ رہی ہوں وہ سننے سے کہیں مڑھ کر ہے
00:24مجھے شرمندہ مت کیجئے
00:26میں خود کو ان تمام تعریفوں کے قابل نہیں سمجھتا
00:31ایک سوال مجھے نہایت بے جین کیے ہوئے تھا
00:34جناب یوزار صیف
00:36آپ کس طرح تعبیر خواب دیتے ہیں
00:39جس طرح آپ کے علم ہے کہ مصری معبر کچھ مخصوص مندروں اور چند مہروں اور ہڈیوں کے ذریعے تعبیر
00:44خواب پیش کرتے ہیں
00:45تعبیر خواب وہ علم ہے جو میرے خدا نے مجھے سکھایا ہے
00:50میں از جانب خود کچھ نہیں بتاتا
00:53تو میں نے صحیح سنا ہے
00:55آپ آمون اور دیگر مصری خداوں کی پرستش نہیں کرتے
01:06یہ سن کر مجھے نہایت خوشی ہوئی اور میری نگاہ میں آپ محترم تر ہو گئے ہیں
01:11یہ کہ آپ مختلف ان نو خداوں کو سجدہ نہیں کرتے اور معبد آمون کے پیروکار نہیں ہیں
01:16قابل ستائش ہے
01:19شاید آپ نہیں جانتے کہ آلی جناب آمون ہو تب بھی خدا یانِ معبد پر اعتقاد نہیں رکھتے ہیں
01:25میں نے سوچا ہے کہ آقابلین شہر کی موجودگی میں
01:28یوزار صیف اور کاہنان اور معبرانِ معبد کے معوین ایک مناظرہ کروا ہوں
01:32میں چاہتا ہوں کہ ان کی ناکامی اور بیوسی اسب پر آشکار ہو جائے
01:36بے شک ان کی اس شکست سے لوگوں کا آمون اور دیگر خداوں پر سہتقاد کمزور پڑھ جائے گا
01:43خدا آمون اور کاہنان معبد کے قدرت لوگوں کے حمایت پر منصر ہیں
01:50کاہنوں پر سے لوگوں کا اعتماد اٹھنے سے آمون کے قدرت میں کمی آئے گی
01:55بین اروس جناب یوزار صیف کی ان کی اس طرح حدگاہ کی طرف رہنمائی کرو
02:02حرموپ میں چاہتا ہوں کہ تمام اکابرین شہر طبز کو ایک بڑی محفل میں مدعو کرو
02:07اطاعت آلی جناب
02:37امید کرتا ہوں یہ عبرانی کافر کامیاب نہ ہو
02:40ورنہ ہمیں ایک عظیم شکست کے لیے تیار ہو جانا چاہیے
02:45یوزار صیف کی حقیقی خدا کے مقابل خدا آمون کی شکست
02:50ایک غلام چروائے کے مقابل تمام کاہنان اور مبیران معبد کی شکست ہوگی
02:57آلی جناب محافظین قصر کے فرماندے حاضر ہونے کی اجازت چاہتے ہیں
03:04خدا یقان آمون خوتب چہرم فرمائے روائے مصر نے
03:09جناب آنخماہو اور مبیران مصر کو اپنے خواب کی تعبیر کی غرص سے اپنے قصر میں طلب فرمایا ہے
03:15بہت خوب تم جا سکتے ہو
03:26یہ وقت بھی دیکھنا تھا کہ آپ ایک نوارد اور ناتذبکار کے روپ برو کھڑے ہوں
03:30اور ہمارا مواخظہ ہو اور تانے تشتے سننے پڑے
03:35آخر تم لوگ کس مرض کی دبا ہو
03:40آخر کیوں آمون اور خادمین آمون
03:43تمہاری ان ناہیلیوں کا بھکتان بھکتے
03:46تم لوگوں نے سالہ سال
03:50صرف مفت کی روٹیاں توڑی
03:52اس دن کے لئے
03:55اب جبکہ مابت کو تم لوگوں کی ضرورت ہے
03:58تو اظہار ہے بے بسی کر رہے ہو
04:26پودا وندگاری مردمی میسر
04:29فرما روا آمون ہو تب چہرم
04:31اپنے اہل خانہ و مسائبوں کے ہمرا تشریف لا رہے ہیں
05:17آج کی اس دعوت میں کاہنوں
05:21معبروں
05:23اور معززین شہر طبز کو
05:25مدو کرنے کا مقصد ہے
05:27ایک ایسے جوان معبر کی آزمائش ہے
05:29جس کا دعویٰ ہے کہ وہ ہمارے خواب کی تعبیر بتا سکتا ہے
05:32لہٰذا آج ہم چاہتے ہیں کہ
05:34اس کے دعویٰ کا سچ اور جھوٹ
05:38سب پر واضح ہو جائے
05:47سب پر واضح ہو جائے
05:53سب پر واضح ہو جائے
06:08موسیقی
06:34درود بر فرما روایت دانائے مصر آمون ہوتا
06:42یوزار سیف کسر پوتی فار میں ایک طویل خدمت گزاری کے باوجود
06:48ابھی تک خداون مصر کے مقابل تعظیم کرنا نہیں سیکھ سکے
06:55شاید آپ لوگوں کے نزدیک جو مختلف ان نو خداوں کی تعظیم کرتے ہیں
06:59تعظیم کرنا ایک عمر مسلم ہے
07:03لیکن میں نے اب تک صرف اس خدا واحد کی تعظیم کی ہے
07:09اور امید کرتا ہوں کہ جناب فرما روا بھی میرے اس عدم تعظیم کو عدم احترام شمار نہیں کریں گے
07:15لیکن مصر کے شائعی اور درباری عداب کی روح سے یہ ایک بڑی بے عدبی شمار کی جاتی ہے
07:25اگر جیسا کہ کاہن آزم نے فرمایا آپ تعظیم کرنا جانتے ہوتے
07:29تو طبس کی کوبرو حسیناؤں کے آگے سر تسلیم خم کر دیتے
07:34اور یوں غید تنہائی تو نہ کاٹنی پڑتی
07:46سب جانتے ہیں کہ اس مجلس کے انعقاد سے میرا مقصد
07:50اپنے اس خواب کی تعبیر معلوم کرنا ہے جو میں نے دیکھا ہے
07:55بلا شبہ مصر کے مؤمر اور ماہر و تجربکار مؤبر
07:59اب تک میرے خواب کی تعبیر اخص کر چکے ہوں گے
08:03حالانکہ اس جوان معبر یوزار سیف سے ہمیں اس کی کوئی امید نہیں
08:08لیکن وہ خود اس آزمائش کی خواہش رکھتے ہیں
08:11ہم نے سوچا اپنے معبروں کی صلاحیتوں کو آزمائیں
08:15آپ میں سے اکثر نے یقیناً میرا خواب سنا ہوگا
08:24میں ایک بار پھر دورانہ مناسب سمجھتا ہوں
08:31میں نے پہلی رات خواب میں سات موٹی تازہ گائیں دیکھی
08:36جو نیل سے نمودار ہوئیں اور ساحل پر چڑھنے میں مشغول ہو گئیں
08:43تب ہی نیل خوشک ہو گیا
08:46اور سات دبلی پتلی گائیں اس خوشک شدہ نیل سے نمودار ہوئیں
08:50اور اس کے کنارے پر موجود موٹی تازہ گائیوں پر حملہ آور ہوئیں
08:53اور سب کو نکل گئیں
08:57دوسری شب گائیوں والے خواب کی طرح
09:02سات سبز اور ہرے بھرے گندم کے خوشوں والا خواب دیکھا
09:06جو کہ سات زرد و خوشک خوشوں کی وساطت سے خوشک ہو کر
09:10بکھر جاتے ہیں
09:14جنابِ آخمہو اور کائنانِ مابد
09:17اس سے پیشتر میرا یہ خواب سن چکے ہیں
09:20اور مجھ سے آج تک کی محلت مانگی تاکہ تعبیر پیش کریں
09:26سو اب میں تعبیر جاننے کا منتظر ہوں
09:48م hastی ہم سکتنی
09:51سکتنی
09:52سمون
10:09مطور
10:38موسیقی
11:09موسیقی
11:25خوب
11:27تو کہیے
11:29کیا کہتا ہے آپ کا علم
11:30ہم نے کافی تحقیق و جستجو کی
11:34ستاروں اور کواک کی کچھالوں کو جاننے کی کوشش کی
11:39اسلاف کی ارواح سے بھی مدد طلب کی
11:41اور شیعاتین کی بھی مدد مانگی
11:44تاکہ کسی نتیجے پر پہنچ سکیں
11:47لیکن
11:48کوئی ایسا خواب نہیں جس کی تعبیر ہمارے بس میں ہو
11:51لیکن جناب فرما روا کا خواب
11:53دوسرے خوابوں سے ذرا مختلف ہے
11:56یہ ایک ایسا معمہ ہے جس کا کوئی حل نہیں
11:59گویا ایسا قلعہ جو ناقابل تسخیر ہو
12:02اس خواب نے تو ہمارے سارے منتروں کو باطل
12:05اور سہر و جادو کو بے اثر کر دیا ہے
12:08ہم تمام موبروں کی کابیشوں کا محاصل محض یہ ہے
12:12کہ مصر کی قدیم کس سے کہانیوں میں گائے
12:16سال سے تعبیر کی گئی ہے
12:18مس اتنا ہے
12:31سال
12:49مس اتنا ہے
12:54سالہ
12:55سالي
13:01سال
13:02اس
13:08ملاحظہ فرمایا آپ نے
13:10خودہ پہاڑ نکلا چوہا
13:28تابیر خواب یعنی یہ ہے
13:33گائے یعنی سال
13:43ہاں تو یوزار صیف
13:45آپ بتائیں
13:48آپ کی تابیر کیا کہتی ہے
13:50تابیر نہیں آلی جناب
13:52میں آپ کے خواب کی تابیر پیش کروں گا
13:58تابیر اور تابیر میں کیا فرق ہوتا ہے
14:02تابیر معبروں کے اندازوں اور خیالات پر مبنی ہوتی ہے
14:05اور اس کا صحیح ثابت ہونے یقینی نہیں
14:07جبکہ تابیر روح کا عالم غیب سے اتصال کا نتیجہ ہوتی ہے
14:12اور جو تابیر میں بیان کروں گا
14:14بلا شبہ وہ تحقق پائے گا
14:16اور اس میں تغیر اور تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے
14:23آپ اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں یزار صیف
14:26آپ کو اپنی تابیر پر بڑا بھروسہ ہے
14:29مجھے اپنے خدا پر بھروسہ ہے
14:31میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا
14:33مجھے تمام علوم اس کے جانب سے ودیت ہوئے ہیں
14:36تم نے جو کچھ بھی کہا
14:37وہ زبانی جمع خاص سے زیادہ پوچھ نہیں
14:40اور اسے سچ ثابت کرنا بہت مشکل ہے
14:45تمہارا دعویٰ اور تمہارا خدا
14:48دونوں ہی شک اور تردید کا شکار ہیں
14:53اگر آپ اجازت دیں تو
14:54میں اس شک کو ابھی ہم سے پردہ ہٹا دوں
14:57اور اپنے پروردگار کی قدرت
14:59اور خواب کی حقیقت کو
15:00سب پر ثابت کر دوں
15:06جناب آخ مہو اگر پسند فرمائیں
15:07تو ہم ایک دوسرے کے تعبون سے
15:09اس خواب کا نتیجہ عقص کرتے ہیں
15:13ابھی ابھی آپ کے معبروں نے فرمایا
15:14کہ مصر کے قدیم قصوں میں گائے سال سے تعبیر کی گئی ہیں
15:18درست ہے؟
15:21ہاں
15:22یہاں تک تو صحیح ہے
15:24کیا آپ مانتے ہیں کہ یہ دونوں خواب
15:26گائے اور خوشائے گندم والا
15:28ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے ہیں؟
15:31بظاہر ایسا ہی ہے
15:33کیا ہرے بھرے خوشے فراوانی نعمت کی علامت
15:36اور زرد و خوشخ خوشے قہت و خوشخسالی کی علامت نہیں ہیں؟
15:43میرے لہن میں کوئی اور
15:46تعبیر ہے بھی نہیں
15:48ایسی صورت میں
15:50کیا ہمیں یہ نتیجہ عقص نہیں کر لینا چاہیے
15:52کہ سات سال فراوانی نعمت اور زرخیزی
15:55اور سات سال قہت و خوشخسالی کے مصر کو درپیش ہیں؟
15:58سات سال فراوانی نعمت اور زرخیزی
16:37آفرین
16:39آفرین یوزار سیف
16:41یہی میرے خواب کی بہترین اور نزدیک ترین تعبیر ہے
16:45یہ بالکل درست تعبیر ہے
16:48میں جمعان یوزار سیف کی تائید کرتا ہوں
16:57ملاحظہ فرمایا جنابِ آخمہ
17:00میں نے نہیں کہا تھا کہ یہ ناہل محض بلندو بانگ دعوے ہی کر سکتے ہیں
17:05یا پھر صرف اپنے الٹے سیدھے تصورات کے ذریعے
17:09ایسے مفروضے گڑ سکتے ہیں جو خود ان کے کام بھی نہ آسکیں
17:12بجاہی یہ تعبیر صحیح معلوم ہوتی ہے
17:16لیکن وہ تعبیر جو حقیقت سے متعطبت نہ رکھتی ہو
17:20وہ تعبیر قابلِ تردید ہوتی ہے
17:24کہ سننے میں کبھی آیا ہے کہ
17:27مقدس سرزمین مصر کو سہراف کر سکنے میں
17:30نہ کام رہی ہو
17:33یہ تعبیر مصر کے جنوب میں واقع سرزمین سیاب کے لیے مناسب ہے
17:39نہ کہ اس سرزمین کے لیے
17:41جس کے دامن میں نیل جیسا مقدس دریعہ موجود ہو
17:45لیکن ہم نے اپنے اصلاف سے سنا ہے
17:47کہ نیل اب تک چند بار بلکل خوشک ہو چکا ہے
17:51یہاں تک کہ پرندوں اور جانوروں کا سہراف ہونا بھی محال تھا
17:57اگر بل فرنس
17:59جوزار شیف کی تعبیر خواب
18:01درست نہ بھی ہو
18:03تب بھی عقل کا تقاضی یہی ہے
18:05کہ اس کے تدارک کے لیے
18:06ہمیں کوئی چارہ جوئی کرنی چاہیے
18:09اس تعبیر کے مطابق تو
18:11مستقبل قریب میں مصر کو ایک عظیم خطرہ درپیش ہے
18:15اس مشکل کا حل کیا ہے
18:17اس کا واحد حل یہ ہے
18:19کہ فراوانی کے ساتھ سالوں میں خوب کاشت کاری کریں
18:21اور زخیرہ کر لیں
18:23اور قہد کے ساتھ سالوں میں اسے مصرف میں لائیں
18:25اور لوگوں کو ہلاکت سے نجات دیں
18:31آفرین
18:34آفرین بریوزار شیفہ کی
18:38آپ کی تجویز بھی تعبیر خواب کی طرح مناسب اور درست ہے
18:42یعنی آپ مملکت کے چودہ سال
18:44بحض خواب کی نظر کر دینا چاہتے ہیں
18:46کیا آپ کی نظر میں کوئی اور بہتر تجویز ہے؟
18:50فرض کیجئے یہ خطرہ احتمالی ہے
18:53تو ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیں کوئی تدارک نہیں کرنا چاہیے
18:57کیوں نہیں؟
18:58لیکن یہ بات یاد رکھیں
19:00کسی بھی ملک کے چودہ سال
19:03اس سے کئی زیادہ قیمتی ہے
19:05کہ انہیں محض ایک تعویل اقاف کی بین چڑھا دیا جائیں
19:08اور مملکت کا کل سرمایہ
19:11ایک ممکنہ خطرے سے نمٹنے میں شرف کر دیا جائے
19:17عقل کا تقاضی تو یہ ہے کہ احتیاط کا راستہ اتیار کریں
19:21بل فرض یہ سج ثابت ہو گیا
19:24اور کوئی تدارک بھی نہ کیا ہوا تو
19:27تہت کا سامنا کیسے کریں گے؟
19:29یہ تو ہماری خوش قسمتی ہے
19:31جو ہم قابلت وقت آگاہ ہو گئے
19:33اب جبکہ ہم رائے حل بھی جان چکے ہیں
19:35تو اب اس عظیم خطرے کا مقاملہ آسان ہے
19:39ہم تو جناب یوزار سیف کے سپاس گزار ہیں
19:42انہوں نے ہمیں خطرے سے آگاہ کیا
19:45ہم یوزار سیف کے خدا کے بھی شکر گزار ہیں
19:48کیوں کہ وہ دوسرے خداوں کے پیروکاروں کی بھی مدد کرتا ہے
19:58آپ سب یوزار سیف کی پاکدامنی اور بے گناہی کا واقعہ تو سن ہی چکے
20:04اور آج ان کے علم و حکمت
20:07اور فہم و فراست کا مشاہدہ بھی کر دیا
20:10آپ نے یہ بھی ملاحظہ فرمایا
20:12کہ وہ علم تعویل خواب میں تمام مصری محپیروں میں ممتاز ہی
20:18آج سے ہم انہیں اپنا امین قرار دیتے ہیں
20:21آج سیوزار سیف ہمارے نزدیک مخصوص مقام و منزلہ
20:25اور وسی اختیارات کے حامل ہوں گی
20:39آج میں نہایت خوش ہوں
20:42اور نہیں چاہتا کہ اس خوشی کو آپ کے ان محپیروں کی سرزنش کی نظر کرو
20:47آج مصر کے خداوں
20:50کاہنوں اور محپیروں کی کمزوری اور بے بسی سب پر آشکار ہوگی
20:55اور آپ نے دیکھا کہ خدا عامون سے بڑتر بھی کوئی خدا ہے
21:00اس سے پہلے کہ میرے غیز و غزب کی وچھلی ان محپیروں پر گرے
21:04انہیں یہاں سے لے جاؤ
21:39تم سٹھیا ہوئے احمق بڑھے
21:41تمہیں ابھی تک یہ نہیں پتا چلا کہ اپنا مو کہاں کھولنا چاہیے
21:45اور کہاں بند رکھنا چاہیے
21:46عامون کی روٹیوں توڑتے ہو
21:48دوسر بنے عامون کی تائید کرتے ہو
21:50اس کی تعبیر اتنی دروش تھی کہ میں تائید کے بغیر نہ رہ سکا
21:53احمق
21:54تم سے کس نے تائید مانگی تھی
21:57دوسروں کی طرح غام ہوتے ہی رہ سکتے تھے
22:00جو دشمن کی احمق کی
22:02اب کس طرح اللہ وہ کب سامو دکھائے گا
22:04جواب دو
22:05ملو
22:06ملتے جو رہی
22:07اسے چھوڑ دیجئے
22:12اسے لے جاؤ
22:13اسے چھوڑ دیجئے
22:15بادی عامون
22:16اسے لے جاؤ
22:19عالی جناب
22:21میں غب دار نہیں ہوں
22:23عالی جناب
22:24مجھے بخش دیجئے
22:26عالی جناب مجھ پر رحم فرمائیے
22:28مجھے بخش دیجئے
22:30عالی جناب
22:31رحم فرمائیے
22:32عالی جناب
22:33آج تک مابد اور اس کے خادمین کو
22:36ایسی رسوائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا
22:38بے شک اس شکست کی خبر
22:41جلدی پورے مصر میں پھیل جائے گی
22:44اور لوگ یہی کہیں گے
22:47کبرانی یوزار سیف کا خدا یگنا
22:50ایک شہرہ نشین چروائے کا خدا
22:54خدا اے عامون بزرگ پر غالب آ گیا
22:58اور کہیں گے کہ
23:00جوان اور ناتجربہ کار
23:03یوزار سیف
23:04تعبیر خواب میں
23:06مصر کے سندھ رسیدہ محبروں پر
23:09سب کٹ لے گیا
23:12بلخصوص جبکہ
23:13مصر کے لوگ
23:15محبروں کی خداوں کی طرح
23:18پرشتش کرتے ہیں
23:19خدا اے بزرگ عامون ہم پر رحم کرے
23:22ابھی شرسوائی کا داگ دھونے کے لیے
23:24نا جانے کتنے پا پر بیلنے پڑیں گے
23:48موسیقی
23:49موسیقی
23:53موسیقی
24:07معاف کیجئے گا آپ قصر کے خادمین میں سے ہیں
24:13کیوں کیا بات ہے
24:16یوسف معاف کیجئے گا آپ یوزار سے کو جانتے ہیں
24:21ان سے کیا گم ہے
24:24کیا اس وقت وہ قصر میں ہے
24:28ہو سکتا ہے
24:31میں ان کے دوستوں میں سے ہوں
24:35تم اور یوزار صیف کے دوستوں میں سے
24:39مالک مالک اپنے زیار
24:44یوزار صیف سے کہنا کہ مالک بھی سال سے آپ کی تلاش پر شر کرتا ہے
25:07میرے خواب کی جو تعبیر یوزار صیف نے بیان کی ہے
25:10اس کے پیش نظر
25:12ہمیں ایک بڑے قہد کا سامنا ہے
25:15اور اس عظیم بہران پر بہتر طور قابو پانا ہوگا
25:19چنانچہ ان امور کی باگڑور ہمیں ایک ایسے شخص کے سپرد کرنا ہوگی
25:22جو امین اور صالح بھی ہو
25:25اور مدیر و مدبر بھی
25:29آپ معززین مسٹر کی نظر میں
25:33کیا کوئی انصفات کا حامل شخص ہے
25:40بوٹی فار
25:41وہ خام بھوڑی انس کو سشادت پر بھور ہوتر سکتے
25:55آلی جناب
25:57پوٹی فار
25:59پوٹی فار ہی ہیں جو اس بہران پر بطاہر احسن خابو پا سکتے ہیں
26:04پوٹی فار بسترے بیماری پر ہیں
26:07اور وہ اتنی بڑی ذمہ داری سے عدہ براہ ہونے کی سکت نہیں رکھتے
26:10آلی جناب
26:12قصر کے محافظین کے حاکمِ آلہ
26:16جنابِ حورم حوپ
26:17کیا یہ زیادہ مناسب نہیں ہے
26:19حورم حوپ نہایت باصلاحیت ہیں
26:23لیکن وہ لشکریوں کی سپیسلاری کے لیے زیادہ مناسب ہیں
26:27نہ کہ امورِ ذراعت کی ذمہ داری کے لیے
26:35اے یوسف
26:36یہ عظیم ذمہ داری آپ کے کاندوں پر ہے
26:39آپ اسے قبول کر لیں
26:42ارادہِ خداوندی یہ ہے کہ وہ
26:44مصر میں آپ کی حکومت قائم کریں
26:49جنابِ فرما روا
26:52یہ ذمہ داری آپ مجھے سوپ دیجئے
26:55اور مجھے مصر کے وزیرِ خزانہ ذراعی امور کے عہدے پر فائز کر دیجئے
27:00کیونکہ میں نہ صرف لوگوں کے مال اور محصولات کی ذخائر کی بہتر طور پر حفاظت کر سکتا ہوں
27:05بلکہ مملکت کی پلاہ و بہبود کیلئے کئی ایک سنجیدہ اور مدبرانہ اقدامات عمل میں لاسکتا ہوں
27:15بلا شباہ آپ سے بہتر پون ہو سکتا ہے
27:19مجھے یقین ہے کہ آپ یہ ذمہ داری بخوبی نہیں بھا سکتے
27:24آج سے میں ملک کے وزیرِ خزانہ کا عہدہ اور ذرعی امور کی تمام طرح ذمہ داری آپ کو سونکتا
27:30ہوں
27:31اور یہ اعلان کرتا ہوں کہ جنابِ یزار سیب آج سے فرما رواے مصر کے مشیرے خاص ہوں گے
27:50اگرچہ وہ رہیم جوان ہے لیکن ہے تو اجنبی
27:55تمہارا کیا خیال ہے یہ اس عظیم ذمہ داری کو بخوبی سمال سکے گا
27:59پتہ نہیں
28:03کیا واقعی اس کا خدا ہمارے خداوں سے بہتر اور بہتر ہے؟
28:12کیا تم نے دیکھا نہیں آغمہ ہوا معبران کس طرح مغلوب ہو گئے اور اس سے شکست کھا لیں؟
28:19بہرحال مصر کے اشرافزادوں کے لیے ایک بیگانے کا انتخاب باعث سے ننگ و آر ہے اور کچھ بھی نہیں
28:26آپ معززین و اکابرین مصر جانتے ہیں کہ معبران اہل مصر کے نزدیک کتنی قدر و منظرت رکھتے ہیں
28:33اور ہر کوئی اس مقام تک نہیں پہنچتا ہے
28:38جبکہ جنابِ یزار سیف ایک ایسے معبر ہیں جن کا سانی پورے مصر میں کوئی نہیں
28:43لہٰذا میں چاہتا ہوں کہ ان کے عزاز میں مراسمِ ذریعی کا انعقاد کیا جائے
28:51کیا جنابِ یزار سیف ہم سے کوئی خواہش نہیں رکھتے ہیں
28:55ہمیں جنابِ یزار سیف کی ہر خواہش قبول ہے
28:59آج فرما روانِ بندہِ ناچیز پر بہت سے انعائیات کی ہیں
29:02میری صرف اتنی خواہش ہے کہ وہ ان انعائیات کو مزید کامل کرتے ہیں
29:07ہمیں جنابِ یزار سیف کی ہر خواہش قبول ہے
29:12میری سے دو خواہشات ہیں
29:13پہلی یہ کہ ان قائد خواہتین کو چھوڑ دیا جائے
29:26دوسری یہ کہ زندانِ زاویرہ کے قیدیوں کو آزاد کر دیا جائے
29:31ان کے حسنِ سلوک اور اصلاح کی میں سمانت دیتا ہوں
29:38ہم نے زنانِ مصر کو آپ کی خاتل قید کیا تھا
29:41آپ کی نہیں چاہتے تو ٹھیک ہے وہ آزاد کر دی جائیں
29:46لیکن غالباً آپ بھول گئے ہیں
29:49کہ یہ زلیخہ ہی تھی جن کی بدولت آپ کے کئی قیمتی سال زندان کی نظر ہو گئے
29:53جی جنابِ فرماروا میں نے یہی کوشش کی ہے کہ بھول جاؤں
29:57آپ کو کتنے ہی سال صرف زلیخہ کی وجہ سے زندان میں گزارنے پڑے
30:03وہ ایک خیانتکار اور حوص پرست عورت ہے
30:05اسے ضرور سزا ملنی چاہیے
30:08میں انتقام جوئی کے لیے خلق نہیں ہوا ہوں
30:11وہ جو دوسروں کے لیے بخشش اور رحمت کی سوغات لے کر آیا ہو
30:15وہ کبھی بھی اہلِ نفرت اور انتقام نہیں ہو سکتا
30:22ہمارا تو خیال تھا کہ آپ زلیخہ اور پتیفار سے سخت انتقام لیں گے
30:27میں تو محض خود پر لگی تحمد مٹانا چاہتا تھا
30:31میں نصف یہ کہ ان کی قید و سزا کا خوشمن نہیں ہوں
30:34بلکہ تمام بے گناہ قیدیوں کی آزادی کا بھی طلبگار ہوں
30:37زاویرہ کے قیدیوں کی آزادی کا تقاضی کرنا درست نہیں
30:41وہ نہایت خطرناک ہیں
30:44اور مصر اور آمون سے مخالفت رکھتے ہیں
30:48ان کے جرائم کی فہرست میں حکومت سے غداری بھی شامل ہے
30:53میں نے برسوں ان کے ساتھ زندگی گزاری ہے
30:55اور ان کے کردار اور ربطار کی اصلاح کی زمانت دیتا ہوں
30:59وہ اب پہلے جیسے قیدی نہیں رہے
31:05آپ صاحب اختیار ہیں
31:07آج سے آپ کوئی بھی فرمان جاری کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
31:09اپنے کسی بھی ارادے کو عملی جامعہ پہنانے کے لیے
31:12معامورین کو حکم صادر کر سکتے ہیں
31:15حکم دیجئے کہ انہیں آزاد کر دیں
31:19سپاس گزار ہوں آلی جناب
31:41اپنے حاکم کو خبر کرو
31:55درود بر فرمان دیتا کلو
31:56درود
31:57جناب حورم حوپ کی جانب سے یہ خط ہے
32:01یہ خط کس کے لیے ہے
32:02برائے جناب کے دمن
32:04آمون آپ کا نگدار ہو
32:06بیتاہت