Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Throughout history, the Jewish people have been known for their extraordinary intelligence, creativity, and global influence. From science to business, medicine to technology, Jews have made remarkable contributions that changed the course of human civilization. But what is the real secret behind their progress and brilliance?

In this powerful video by Noor TV, we explore the deep roots of Jewish intelligence, tracing their journey from ancient times to the modern world. Learn how their strong focus on education, unity, community discipline, and family values played a vital role in shaping their success. We also examine how historical struggles, forced migrations, and resilience molded them into one of the most influential groups in the world today.

This documentary-style video reveals facts about Jewish traditions, mindset, and their unique approach toward knowledge, innovation, and leadership. Whether it’s the Nobel Prize winners, business magnates, or scientists, Jews have consistently led in every field — but why?

Watch till the end to uncover the truth, the strategy, and the lessons that every nation can learn from the Jewish story.

Category

📚
Learning
Transcript
00:28Israels
00:30پوری اسلامی دنیا کو گھٹنوں پر لاکھڑا کر دیا
00:32کیسے ایک کروڑ اٹھاون لاکھ یہودیوں نے
00:35ایک ارب اسی کروڑ مسلمانوں کو بے بس کر دیا
00:38یہ کوئی سازش نہیں بلکہ ٹھوس حقیقت ہے
00:40دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ان کا غلبہ
00:43گوگل، فیس بک، بڑے بینک، ہالی ووڈ، میڈیا
00:46سب ان کے قبضے میں
00:47وہ دنیا کو کنٹرول کرتے ہیں اور ہم صرف دیکھتے رہتے ہیں
00:50لیکن سب سے تلخ حقیقت یہ ہے
00:52کہ ان کی کامیابی کے تین راز
00:54ہماری اسلامی تعلیمات سے چرائے گئے ہیں
00:57ہم نے چھوڑ دیئے انہوں نے اپنا لیے
00:59آج ہم آپ کو وہ تین اصول بتائیں گے
01:01جن سے ہم دوبارہ اٹھ سکتے ہیں
01:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:05السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ
01:08میں ہوں جمیل احمد جامی
01:10پیارے دوستو دنیا کی کل آبادی کا صرف دو فیصد ہونے کے باوجود
01:15یہودی قوم کس طرح پوری دنیا کی معیشت
01:18سیاست اور ذرائع ابلاغ پر اپنا مکمل تسلط قائم کیے ہوئے ہیں
01:22کیسے انہوں نے ایک چھوٹی سی ریاست بنا کر
01:24پوری اسلامی دنیا کو گھٹنوں پر لاکھڑا کر دیا
01:27اور سب سے اہم بات ہم مسلمان اس سے کیا سبق حاصل کر سکتے ہیں
01:32محترم ناظرین آسے تقریباً 80 سال پہلے
01:35جب دوسری عالمی جنگ ختم ہوئی
01:37تو پوری دنیا نے سوچا تھا کہ اب امن کا دور شروع ہو جائے گا
01:41لیکن 1948 میں فلسطین کی مقدس سرزمین پر
01:44ایک ایسی ریاست قائم کر دی گئی جس نے نہ صرف مشیق وستہ
01:48بلکہ پوری دنیا کی سیاسی اور معاشی صورتحال کو
01:51یہ اکثر بدل کر رکھ دیا
01:53اسرائیل کا قیام محض ایک سیاسی واقعہ نہیں تھا
01:56بلکہ یہ یہودی قوم کی کئی صدیوں پر محیط منصوبہ بندی کا نتیجہ تھا
02:01انہوں نے اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے
02:03صدیوں محنت کی منصوبہ بنایا
02:05اور پھر اسے عملی جامع پہنایا
02:08آج جب ہم 2024 اور 2025 کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہیں
02:12تو حیرت انگیز حقائق سامنے آتے ہیں
02:15اسرائیل کی فوجی طاقت اس قدر بڑھ چکی ہے
02:17کہ 2024 میں اس نے اپنے دفاعی بجٹ میں
02:2065 فیصد اضافہ کیا
02:22جو 40.5 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا
02:26یہ 1967 کی جنگ کے بعد سب سے بڑا سالانہ اضافہ ہے
02:30اب ان کا دفاعی بجٹ ان کی مجموعی قومی پیداوار کا
02:348.8 فیصد بنتا ہے
02:36لیکن دوستو حیران کن بات یہ ہے
02:38کہ یہ طاقت سے فوجی میدان تک محدود نہیں
02:41آج وہ مشرق وستہ کے کئی عرب ممالک
02:43جو کبھی فلسطین کے سب سے بڑے
02:45حامی اور مددگار تھے
02:47آج وہی ممالک اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مہائدے کر رہے ہیں
02:50ابراہیمی مہائدے کے تحت
02:52متحدہ عرب امارات، بہرین اور سوڈان
02:55نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے
02:57سعودی عرب بھی تعلقات کی معمول بندی کی طرف
02:59بڑھتا نظر آ رہا ہے
03:01اب سوال یہ کہ یہ سب کیسے ممکن ہو گیا
03:03کیسے ایک چھوٹی سی ریاست نے پوری اسلامی دنیا کو تقسیم کر دیا
03:07کیسے ان کی آواز
03:08اقوام متحدہ میں سب سے زیادہ بلند ہے
03:11جبکہ مسلمان ممالک کی تعداد 57 ہے
03:14کیسے وہ فیصلے کرواتے ہیں
03:16اور ہم صرف دیکھتے رہ جاتے ہیں
03:18دوستو اسرائیل کی کل آبادی صرف پچانوے لاکھ ہے
03:21جن میں سے 73 لاکھ یہودی ہیں
03:23لیکن یہ چھوٹا سا ملک
03:25آج دنیا کی پچیسویں بڑی معیشت بن چکا ہے
03:28دنیا کی بڑی بڑی تیکنالوجی کمپنیاں
03:30جیسے آئی بی ایم گوگل
03:32سیسکو فیس بک اور موٹرولا کے
03:34تحقیقی مراکز اسرائیل میں قائم ہیں
03:36یہ کمپنیاں اپنی تیکنالوجی کی تحقیق
03:39اور ترقیق کے لیے اسرائیل کو ترجی دیتی ہیں
03:41دوہزار چوبیس کے آداد و شمار کے مطابق
03:44صرف اسرائیل میں
03:4542 ارب پتی یعنی بلینئرز موجود ہیں
03:48یہ فیکس تناسب دنیا میں
03:50سب سے زیادہ ہے
03:51یعنی ہر دس لاکھ افراد میں
03:526.7 ارب پتی موجود ہیں
03:55ان کی ہائی ٹیک یعنی آلہ ٹیکنالوجی کی
03:57سنت کے مسلسل ترقی نے
03:59اسے نئے کاروبار شروع کرنے والی قوموں
04:01کا سردار بنا دیا ہے
04:02لیکن محترم ناظرین یہ سب کچھ صرف اسرائیل تک
04:05محدود نہیں ہے اگر ہم پوری دنیا میں
04:07یہودیوں کی معاشی طاقت کو دیکھیں
04:09تو تصویر اور بھی زیادہ واضح ہو جاتی ہے
04:11اگر آپ کو یہ بتائے جائے کہ پوری دنیا میں
04:14یہودیوں کی کل آبادی
04:15صرف ایک کروڑ اٹھابن لاکھ ہے
04:17جو دنیا کی کل آبادی کا محض
04:19دو فیصد بنتی ہے تو شاید
04:21آپ کو یقین نہ آئے
04:22لیکن اس چھوٹی سی آبادی کی معاشی طاقت
04:25واقعی حیران کن ہے
04:26فوربز رسالے کی دوہزار چوبیس اور پچیس کے
04:29ریپورٹ کے مطابق دنیا کے
04:31سب سے امیر لوگوں میں یہودیوں کی تعداد
04:33حیرت انگیز حد تک زیادہ ہے
04:35لیری ایلیسن جو کہ
04:36اوریکل کمپنی کے بانی ہیں
04:38دنیا کے پانچ سب سے امیر ترین لوگوں میں شامل ہیں
04:41ان کے دولت تقریباً
04:43ایک سو اسی ارب ڈالر سے زیادہ ہے
04:44مارک زکربرگ جو کہ میٹا
04:47یعنی فیس بک کمپنی کے بانی ہیں
04:49دنیا کے دس امیر ترین لوگوں میں شامل ہیں
04:51لیری پیج
04:52سرگئی برن جنہوں نے گوگل بنایا
04:55یہ دونوں دنیا کے ٹاپ بیس
04:56امیر ترین لوگوں میں شامل ہیں
04:58مائیکل بلومبرگ
05:00جو کہ بلومبرگ نامی میڈیا کمپنی کے بانی ہیں
05:02وہ میڈیا کے بادشاہ کہلاتے ہیں
05:04یہ صرف چند نام ہیں
05:06دوستو حقیقت یہ ہے کہ
05:08سلیکون ویلی یعنی امریکہ کے اس علاقے میں
05:10جہاں بڑی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں ہیں
05:12وہاں یہودیوں کا مکمل غلبہ ہے
05:14گوگل، فیس بک، آوریکل، ڈیل، ووٹس ایپ، پیپال
05:18یہ سب یہودیوں کے بنائے ہوئی ہیں
05:20یا ان کے زیر انتظام چلنے والی کمپنیاں ہیں
05:23اور یہودی صرف ٹیکنالوجی کی سنت تک محدود نہیں ہیں
05:26بینکنگ اور مالیات کی دنیا میں بھی ان کا راج ہے
05:29گولڈ مین سیکس، جے پی مارگن، لیمن برادرز
05:32جیسے بڑے بینک یہودی بینکاروں نے قائم کیے تھے
05:35امریکہ کے مرکزی بینک
05:37جسے فیڈرل ریزر بینک کہا جاتا ہے
05:39اس کی تاریخ میں زیادہ تر سربراہ یہودی ہی رہے ہیں
05:42ذرائع ابلاغ اور تفریحی کی دنیا میں بھی ان کا قبضہ ہے
05:45ہالی ووڈ کی تقریباً تمام بڑی فلمی کمپنیاں
05:48جیسے وارنر برادرز، ایم جی ایم، یونیورسل، پیرامانٹ،
05:52ٹوئنٹیت سینچری فاکس
05:53یہ سب یہودیوں نے بنائے تھیں
05:55آج بھی نیٹ فلکس، ڈیزنی، سی این این جیسی کمپنیوں میں
05:58یہودیوں کا غلبہ ہے
05:59فیشن اور خوردہ فروخت کی دنیا میں بھی انہی کا راج ہے
06:03اور رولف لورن، لیوائز، کلون کلائن،
06:06وکٹوریا سیکریٹ
06:08یہ سب یہودی برینڈز ہیں
06:09عدویات بنانے والی بڑی کمپنیوں
06:11جیسے فائزر میں بھی یہودیوں کا اہم کردار ہے
06:14اور دوستو یہ بات تو اور بھی حیرت انگیز ہے
06:16کہ نوبل انام جیتنے والوں میں
06:18بائیس فیصد یہودی ہیں
06:19حالانکہ وہ دنیا کی آبادی کا صرف دو فیصد ہیں
06:22طبیات، کیمیات، طب، موشیات
06:25ہر شعبے میں یہودیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے
06:27امریکہ کی آئیوی لیگ یونیورسٹی
06:29جیسے جیسے ہارورڈ، پرنسٹن میں
06:32یہودی طلبہ اور اساتیزہ کا تناسب بہت زیادہ ہے
06:35تو اب سوال یہ ہے کہ
06:36سب کچھ کیسے ممکن ہو گیا
06:37کیا یہودیوں کے پاس کوئی جادوی طاقت ہے
06:40کیا ان کے پاس کوئی خفیہ راز ہے
06:41جو انہوں نے کسی کو نہیں بتایا
06:43نہیں دوستو حقیقت یہ ہے
06:45کہ یہودیوں کی کامیابی کے پیچھے
06:47تین بنیادی اصول ہیں
06:48جو وہ صدیوں سے اپنا رہے ہیں
06:50اور سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے
06:52کہ یہ تینوں اصول
06:53ہماری اسلامی تعلیمات میں بھی موجود ہیں
06:55لیکن ہم نے انہیں چھوڑ دیا
06:57اور یہودیوں نے ان پر عمل شروع کر دیا
07:00پہلا اصول یہ ہے کہ
07:01یہودی معاشرے میں
07:02علم کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے
07:04ان کے ہاں ایک مشہور کہاوت ہے
07:06کہ علم سرماعہ کاری
07:08سب سے بہترین منافع ہے
07:09یہودی بچے
07:10عوصتاً تین سال کی عمر سے ہی
07:12پڑھنا شروع کر دیتے ہیں
07:13ان کے گھروں میں کتابوں کی لائبریری ہوتی ہے
07:15والدین روزانہ کم از کم
07:17ایک گھنٹہ اپنے بچوں کو
07:18کتابیں پڑھ کر سناتے ہیں
07:20یہ ان کی روایت کا حصہ ہے
07:22ان کی مذہبی کتاب تلمود میں
07:24ہزاروں صفات ہیں
07:25جو صرف سوال اور جواب پر مبنی ہیں
07:28یہودی بچوں کو
07:29بچپن ہی سے سوال پوچھنے کی ترقیب دی جاتی ہے
07:31کیوں پوچھنا ان کی ثقافت کا حصہ ہے
07:34کوئی بھی چیز اند عقیدے سے نہیں مانی جاتی
07:36بلکہ سوال پوچھ کر سمجھنا ضروری ہے
07:39یہودی اپنی ساری زندگی پڑھتے رہتے ہیں
07:42ریٹائرمنٹ یعنی ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد
07:44بھی وہ نئے کورسز کر لیتے ہیں
07:46نئی زبانیں سیکھتے ہیں
07:47نئے ہنر حاصل کرتے ہیں
07:49ان کے لئے سیکھنا کبھی نہیں رکھتا
07:51اب ذر اسلامی تعلیمات کی طرف دیکھئے
07:53قرآن پاک کی پہلی بحی کیا تھی
07:55اقرا یعنی پڑھ
07:57ہمارے نبی علیہ السلام نے فرمایا
07:59کہ علم حاصل کرنا
08:00ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے
08:03آپ علیہ السلام نے فرمایا
08:05کہ علم حاصل کرنے کے لئے چین تک جانا پڑے
08:07تو چلے جاؤ
08:08یہ ہیں ہماری تعلیمات
08:10لیکن آج ہماری کیا حالت ہے
08:12ہم میں سے کتنے لوگ سال میں ایک مکمل کتاب پڑھتے ہیں
08:15کتنے لوگ قرآن کو ترجمے اور تفسیر کے ساتھ پڑھتے ہیں
08:18ہم تو صرف سواب کی نیت سے بغیر سمجھے پڑھ لیتے ہیں
08:21ہم نے علم کو صرف ڈگری حاصل کرنے تک محدود کر دیا ہے
08:25ڈگری مل گئی
08:26نوکری مل گئی
08:27بس ختم
08:27اس کے بعد کوئی نہیں پڑھتا
08:29کوئی نہیں سیختا
08:30یہودیوں کا دوسرا حصول یہ ہے
08:32کہ وہ اپنے بچوں کو بچپن ہی سے کاروبار کرنا سکھاتے ہیں
08:35یہودی بچوں کو پانچ چھ سال کی عمر سے
08:37لیمونیڈ اسٹینڈ لگانا سکھایا جاتا ہے
08:40یہ ایک روایتی مشق ہے
08:41جہاں پر بچے گھر پر لیمون کو شربت بناتے ہیں
08:44اور گلی میں جا کر بیشتے ہیں
08:45اس سے انہیں چھوٹی عمر میں ہی یہ سمجھ آ جاتی ہے
08:48کہ کاروبار کیسے کیا جاتا ہے
08:50دس سال کے عمر تک یہودی بچے سادہ حساب کتاب جانتے ہیں
08:53منافع اور نقصان کا حساب لگا سکتے ہیں
08:56سامان خرید کر زیادہ قیمت پر بیشنا جانتے ہیں
08:59اور بنیادی مارکٹنگ یعنی اشتہار بازی کی باتیں سمجھ جاتے ہیں
09:02بار متزوہ
09:04جو کہ تیرہ سال کی عمر میں ہونے والی ایک مذہبی تقریب ہے
09:07اس میں یہودی بچوں کو پیسے توفے میں ملتے ہیں
09:10وہ سرمایہ کاری میں استعمال کرتے ہیں
09:12والدین انہیں سکھاتے ہیں کہ یہ پیسے کیسے بڑھائیں
09:15کہاں لگائیں تاکہ مزید پیسے بنیں
09:17یہودی والدین اپنے بچوں سے کہتے ہیں
09:20کہ ڈاکٹر یا وکیل ضرور بنو
09:21لیکن اپنی پریکٹس شروع کرو
09:23کسی کے لیے کام نہ کرو
09:25اپنا کاروبار بناو
09:26اپنے آپ کو نوکر نہ بناو
09:28مالک بنو
09:28یہ سوچ ان کے بچوں میں بچپن سے ڈال دی جاتی ہے
09:31اب ہماری حالت دیکھئے
09:33ہم اپنے بچوں کو کیا سکھاتے ہیں
09:34بیٹا محنت سے پڑھو
09:36اچھے نمبر لاؤ
09:37ڈاکٹر بنو
09:38انجینئر بنو
09:39سیول سرونٹ بنو
09:40یعنی ہم اپنے بچوں کو بچپن سے نوکری کیلئے تیار کرتے ہیں
09:43نوکر بننے کیلئے تیار کرتے ہیں
09:46کاروبار کو ہم کم تر سمجھتے ہیں
09:48حالانکہ اگر آپ اسلامی تاریخ دیکھیں
09:50تو ہمارے نبی علیہ السلام خود تاجر تھے
09:53آپ علیہ السلام کاروبار کرتے تھے
09:55حضرت ابو وکر صدیق رضی اللہ عنہ
09:58حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
10:00حضرت عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ عنہ
10:03یہ سب کامیاب تاجر تھے
10:05قرآن نے تجارت کو حلال قرار دیا ہے
10:07اللہ نے بیع یعنی تجارت کو حلال کیا ہے
10:10آج ہم نے تجارت کو کم تر سمجھ لیا ہے
10:13ہمارے ہاں کاروباری آدمی سے زیادہ عزت
10:16ڈاکٹر یا انجینئر کو ملتی ہے
10:18اگر کوئی کہے میرا بیٹا کاروبار کرتا ہے
10:20تو لوگ سوچتے ہیں شاید پڑھا لکھا نہیں ہوگا
10:22یہ ہماری سوچ غلط ہے
10:24یہودیوں کا تیسرا اصول ہے
10:26بھائیچارگی اور یک جہتی
10:27ان میں ایک اصول ہے کہ تمام یہودی
10:29ایک دوسرے کے ذمہ دار ہیں
10:31یہودی دنیا میں کہیں بھی رہتے ہوں
10:32وہ ایک دوسرے سے جڑے رہتے ہیں
10:34ان کی کمیونٹی یعنی برادری کی تنظیمیں ہیں
10:37جو پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں
10:39اور آپس میں رابطے میں رہتی ہیں
10:40اگر کوئی یہودی کہیں بھی کاروبار شروع کرتا ہے
10:43تو دوسرے یہودی اس کی مدد کرتے ہیں
10:46وہ اسے قرضہ دیتے ہیں
10:47بغیر سود کے یہ بہت کم شرح پر
10:49وہ اس کا سامان خریدتے ہیں
10:51اور اسے مشورے دیتے ہیں
10:52وہ اسے رابطے فراہم کرتے ہیں
10:54یہودی یونیورسٹیوں میں
10:56سابق طلبہ کے نیٹورک بہت مضبوط ہیں
10:58ایک یہودی فارغ التحصیل
11:00دوسرے یہودی فارغ التحصیل
11:02کو نوکری دلواتا ہے
11:03وہ ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں
11:05اب ہماری حالت دیکھئے
11:07ہم مسلمان ایک عرب اسی کروڑ ہیں
11:09لیکن ہم سب سے زیادہ تقسیم ہیں
11:12شیعہ سنی بریل ویڈیو بندی
11:14اہل حدیث
11:15ہم نے اپنے آپ کو کتنے حصوں میں بانٹ لیا ہے
11:17ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو دیکھ نہیں سکتا
11:20ایک مسلمان کامیاب ہو جائے
11:22تو دوسرا مسلمان خوش ہونے کے بجائے
11:24حسد کرتا ہے
11:25جلتا ہے
11:26ہمارے نبی علیہ السلام نے فرمایا
11:29مومن مومن کے لیے
11:31امارت کی طرح ہے
11:32جس کا ایک حصہ
11:33دوسرے کو مضبوطی دیتا ہے
11:35قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
11:37کہ اللہ کی رسی کو
11:38مضبوطی سے پکڑو
11:39اور تفرقے میں نہ پڑو
11:41لیکن ہم نے کیا کیا
11:42ہم نے اپنے آپ کو خود توڑ لیا
11:44یہودی اتنے امیر کیوں ہیں
11:46محترم ناظرین
11:47یہاں ایک اہم نکتہ سمجھنا
11:48بہت ضروری ہے
11:49یہ تینوں اصول
11:50یعنی علم
11:51تجارت اور اتحاد
11:52یہ ہماری اسلامی تعلیمات کا حصہ ہیں
11:54لیکن ہم نے انہیں چھوڑ دیا
11:56اور یہودیوں نے انہیں اپنا لیا
11:58تاریخ گواہے
11:59کہ جب مسلمان
12:00ان اصولوں پر عمل کر رہے تھے
12:02تو دنیا کی سب سے بڑی سلطنتیں
12:04مسلمانوں کی تھیں
12:05ابباسی خلافت کے دور میں
12:07بغداد
12:07دنیا کا سب سے بڑا
12:09علمی مرکز تھا
12:10عثمانی سلطنت
12:11چھ سو سال تک
12:12دنیا کی سب سے طاقتور ریاست رہی
12:14مغلیہ سلطنت
12:16دنیا کی سب سے امیر ریاست تھی
12:18اس وقت پوری دنیا کی دولت کا
12:20چالیس فیصد صرف ہندوستان میں تھا
12:22جہاں مسلمان حکومت کرتے تھے
12:24لیکن پھر کیا ہوا
12:25استعمار آیا
12:26اور اس نے تقسیم کرو
12:28اور حکومت کرو کی پالیسی اپنائی
12:30انہوں نے ہمیں تقسیم کر دیا
12:31سیاسی تقسیم کی گئی
12:33ایک اسلامی دنیا کی جگہ
12:34ستاون ملک بنا دیے گئے
12:36مذہبی تقسیم کی گئی
12:37ہمیں مختلف فرقوں میں بانٹ دیا گیا
12:39معاشی تقسیم کی گئی
12:41امیر اور غریب میں خلیج بڑھا دی گئی
12:43تعلیمی تقسیم کی گئی
12:45مذہبی اور سیکولر تعلیم میں
12:46تضاد پیدا کر دیا گیا
12:48اور سب سے بڑھ کر
12:49انہوں نے ہماری سوچ پر قبضہ کر لیا
12:51آج ہم میں سے اکثر کی سوچ ہوئی ہے
12:53جو مغربی ذرائع بلاک چاہتے ہیں
12:55ہمارے ریموٹ کنٹرول ان کے ہاتھ میں ہے
12:57وہ جو چاہتے ہیں ہم وہی سوچتے ہیں
12:59اب ذرا کچھ آداد اور شمار پر نظر ڈالیں
13:02جو حقیقت کو اور بھی زیادہ واضح کر دیں گے
13:05آبادی کی بات کریں تو
13:06یہودی ایک کروڑ اٹھاون لاکھ ہیں
13:08جو دنیا کی آبادی کا صرف دو فیصد ہیں
13:09جبکہ مسلمان ایک عرب اسی کروڑ ہیں
13:12جو دنیا کی آبادی کا چوبیس فیصد ہیں
13:14نوبل انعامات کی بات کریں تو
13:16یہودیوں کو بائیس فیصد نوبل انعامات ملے ہیں
13:19یعنی کل نو سو سے زائد میں سے دو سو سے زیادہ
13:22جبکہ مسلمانوں کو صرف ایک اشاریہ چار فیصد ملے ہیں
13:25یعنی کل میں سے صرف تیرہ
13:27عرب پتیوں کی بات کریں تو
13:28فوربز کی دو ہزار چوبیس کی فیرستر کے مطابق
13:32تقریباً ایک سو چالیس یہودی عرب پتی ہیں
13:34جبکہ مسلمان عرب پتی صرف پچاس سے ساٹھ کے درمیان ہیں
13:38دونے کے ٹاپ ایک سو یونیورسٹیز کی بات کریں
13:40تو صرف اسرائیل کے ساتھ یونیورسٹیاں شامل ہیں
13:43جبکہ تمام مسلم ممالک ملا کر پانچ یونیورسٹیاں ہیں
13:46پیٹنٹس یعنی ایجادات کی حقوق کی بات کریں
13:49تو سالانہ اسرائیل میں اٹھارہ ہزار سے زائد پیٹنٹس ریجسٹرڈ ہوتے ہیں
13:53جبکہ تمام عرب ممالک مل کر ایک ہزار سے بھی کم پیٹنٹس ریجسٹرڈ کرواتے ہیں
13:58یہ آداد و شمار واقعی چونکہ دینے والے ہیں
14:00لیکن دوستو یہ ہماری ناکامی نہیں
14:02بلکہ یہ ہماری غفلت کا نتیجہ ہے
14:05ہم سو گئے ہیں اور دنیا آگے بڑھ گئی ہے
14:08اب سوال یہ ہے کہ ہم کیا کریں
14:10کیا صرف افسوس کرتے رہیں
14:12یا کچھ بدلاؤ لائیں
14:13دوستو بدلاؤ لانا ہوگا اور وہ بھی آج سے
14:17پہلے انفرادی سطح پر بات کرتے ہیں
14:19سب سے پہلے علم کو دوبارہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
14:22ہر روز کم از کم تیس منٹ کچھ نیا سیکھنے میں لگائیں
14:25قرآن کو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھیں
14:27صرف سواب کی نیت سے نہیں
14:28بلکہ سمجھنے کے لئے پڑھیں
14:30اپنی ذاتی ترقی کی کتابیں پڑھیں
14:32انٹرنیٹ پر مفت کورسز موجود ہیں
14:34جیسے کورسیرا, ای ڈی ایکس, خان اکیڈمی
14:38یہ سب مفت ہیں
14:39ان سے فائدہ اٹھائیں
14:40اپنے شعبے کے ماہر بنیں
14:41اگر آپ نوکری کرتے ہیں
14:43تو کوئی سائیڈ کاروبار شروع کریں
14:44اپنے بچوں کو پیسے کی قدر سکھائیں
14:46بچوں کو چھوٹے موٹے کاروبار کرنے دیں
14:49جیسے لیمو کے سٹال کی طرز پر
14:51کوئی چیز بیشنا
14:52سرمایہ کاری کرنا سکھائیں
14:53اور کریں
14:54کاروباری بننے کو عزت کے نکاح سے دیکھیں
14:56تیسرا, دوسرے مسلمانوں کی مدد کریں
14:59اگر کوئی مسلمان کاروبار شروع کر رہا ہے
15:01تو اس کی حمایت کریں
15:02مسلمان کا سامان خریدیں
15:04بشرتی ہے کہ میار اچھا ہو
15:06ایک دوسرے کو مواقع بتائیں
15:07حسد چھوڑیں
15:08تعاون اپنائیں
15:09خاندانی سطح پر بات کریں
15:11تو اپنے بچوں کو مختلف طرح سے پالیں
15:13انہیں صرف ڈاکٹر یا انجینئر بننے پر مجبور نہ کریں
15:16ان کی دلچسپی دیکھیں
15:17اور اسی میں رہنمائی کریں
15:19بچپن سے کتابوں کا ماحول بنائیں
15:21سوال پوچھنے کی حوصلہ افضائی کریں
15:23کیوں پوچھنے کی حوصلہ شکنے نہ کریں
15:25بلکہ حوصلہ افضائی کریں
15:26گھر میں علم کی فضاء بنائیں
15:28ٹی وی دیکھنے کے بجائے ساتھ مل کر کتابیں پڑھیں
15:30کھانے کی میز پر دنیا کے واقعات پر بات کریں
15:33بچوں کو مختلف زبانیں سکھائیں
15:35ٹیکنالوجی کو صرف تفریق کیلئے نہیں
15:37بلکہ سیکھنے کیلئے استعمال کریں
15:39مالی تعلیم دیں
15:40بچوں کو بچت کی عادت ڈالیں
15:42انہیں سمجھائیں کہ پیسہ کیسے کام کرتا ہے
15:44جیب خرچ سے جواب دے ہی سکھائیں
15:46حلال اور حرام کمائی کا فرق بتائیں
15:49معاشرتی سطح پر بھی کام کرنا ہوگا
15:51فرقہ واریت ختم کریں
15:53شیعہ سنی بریل وی دیوبندی کی تقسیم بھول جائیں
15:56سب سے پہلے ہم مسلمان ہیں
15:58کلمہ نماز روزہ حج زکاة
16:00یہ ہمارے مشترک ہیں
16:01اختلاف رائے ہو سکتا ہے
16:03مگر نفرت نہیں ہونی چاہیے
16:05مقامی مسلمان برادری کو مضبوط بنائیں
16:08محلے میں مسلمانوں کا کاروباری نیٹورک بنائیں
16:11ایک دوسرے کی معاشی مدد کریں
16:13مہارت بانٹنے کے اجلاس منعقد کریں
16:16نوجوانوں کے لئے رہنمائی کے پروگرام شروع کریں
16:19مسلمان برینڈز کو حماد دیں
16:20میار اچھا ہو تو مسلمان کا سامان خریدیں
16:23مسلمان پیشہور افراد کو ترجی دیں
16:25دوسروں کو بھی یہی مشورہ دیں
16:27قومی سطح پر یعنی حکومت کو بھی کام کرنا ہوگا
16:30تعلیمی نظام میں انقلاب لانا ہوگا
16:33رٹے کے بجائے سمجھ پر زور دینا ہوگا
16:35تنقیدی سوچ سکھانی ہوگی
16:37کاروبار کو نساب میں شامل کرنا ہوگا
16:39تحقیق کو فروغ دینا ہوگا
16:41معاشی پالیسیوں میں تبدیلی لانی ہوگی
16:44نئے کاروبار شروع کرنے والوں کی
16:46حوصلہ افضائی کرنی ہوگی
16:47چھوٹے کاروباروں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے ہوں گے
16:51برامدات بڑھانے پر توجہ دینی ہوگی
16:53ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی
16:56اسلامی ممالک کا اتحاد مضبوط بنانا ہوگا
16:58تنظیم تعاون اسلامی کو مضبوط بنانا ہوگا
17:01مشترکہ معاشی منڈی اپنانی ہوگی
17:03دفاعی تعاون بڑھانا ہوگا
17:05سیاسی اختلافات کو معاشی تعاون پر
17:07حاوی نہیں ہونے دینا ہوگا
17:09محترم ناظرین یہاں ایک اہم بات سمجھنا ضروری ہے
17:12ہم یہودیوں کی کامیابی سے سبق لے رہے ہیں
17:14لیکن ہمارا مقصد صرف امیر بننا نہیں ہونا چاہیے
17:17اسلام میں کامیابی دونوں جہانوں میں ہے
17:20دنیا میں عزت دولت طاقت اور آخرت میں
17:23جنت اور اللہ کی رضا
17:25یہودی دنیاوی طور پر کامیاب ہیں
17:27لیکن ان کے پاس حق نہیں ہے
17:28ان کے پاس طاقت ہے
17:30لیکن انصاف نہیں
17:31ان کے پاس دولت ہے لیکن سکون نہیں
17:33ان کے پاس ٹیکنالوجی ہے لیکن ہدایت نہیں
17:36ہمیں ایسی کامیابی چاہیے
17:37جو حلال طریقے سے ہو
17:39جو دوسروں کے حقوق پامال کیے بغیر ہو
17:41جو اللہ کی رضا کے مطابق ہو
17:43جو دنیا اور آخرت دونوں میں فائدہ دے
17:45یاد رکھیں مسلمانوں نے
17:47ایک وقت دنیا پر حکومت کی تھی
17:49سائنس اور ٹیکنالوجی میں
17:51الخارزمین الجبرہ ایجاد کیا
17:53جسے آج پوری دنیا استعمال کرتی ہے
17:55ابن سینہ جنہیں یورپ میں
17:57ایوی سینہ کہتے ہیں
17:58انہوں نے طب میں انقلاب برپا کیا
18:00الحسن ابن الحیشم نے
18:02روشنیات کی بنیاد رکھی
18:04جابر بن حیان نے کیمیا کا آغاز کیا
18:07مسلمانوں نے الجبرہ
18:08الگورثم سفر کا تصور دنیا کو دیا
18:11تجارت اور معیشت میں
18:12رشم کی تجارت مسلمانوں کے ہاتھ میں تھی
18:14عرب تاجر افریقہ سے لے کر
18:16چین تک پھیلے ہوئے تھے
18:18مسلمان بینکنگ کے بانیوں میں سے تھے
18:20سونے کا دینار بن القوامی کرنسی تھا
18:23تعلیم اور ثقافت نے بغداد کا
18:25بیت الحکمہ
18:26دنیا کی سب سے بڑی لائبریری تھا
18:29کرتبہ کے لائبریری میں
18:30چار لاکھ کتابیں تھیں
18:31مسلمانوں نے یونانی علم کا ترجمہ اور تحفوظ کیا
18:35یونیورسٹی کا تصور
18:36مسلمانوں نے دیا
18:37جامع القروین
18:39جو 869 عیسوی میں قائم ہوئی تھی
18:42پھر کیا ہوا
18:43ہم نے علم چھوڑ دیا
18:44اتحاد ٹوڑ گیا
18:45اور صرف مذہبی رسومات تک محدود ہو گئے
18:48لیکن خوشخبری یہ ہے
18:49کہ دنیا میں جاگنے کے
18:50آثار نظر آ رہے ہیں
18:52ٹیکنالوجی میں پاکستان کے ماہرین
18:54دنیا بھر میں کام کر رہے ہیں
18:56دوبائی ایک عالمی ٹیکنالوجی کا مرکز بن رہا ہے
18:59ترکی اپنی دفاعی ٹیکنالوجی میں
19:01خود کا فیل ہو رہا ہے
19:02ملیشیا اور انڈونیشیا
19:04معیشت میں ترقی کر رہے ہیں
19:05تعلیم میں بیداری آ رہی ہے
19:07سعودی عرب ویجن 2030 کے تحت
19:09تعلیم پر زور دے رہا ہے
19:11قطر نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے
19:13کیمپس قائم کیے ہیں
19:15آن لائن تعلیم نے
19:16مسلمان نوجوانوں کو موقع دیا ہے
19:18کاروباری شعور بڑھ رہا ہے
19:20حلال سنت دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی سنت ہے
19:22اسلامی بینکنگ مقبول ہو رہی ہے
19:24مسلمان کاروباری سامنے آ رہے ہیں
19:27اب سوال یہ ہے کہ آپ کیا کریں گے
19:29آج سے شروع کریں
19:30آج ایک کتاب خریدیں
19:31یا ڈاؤنلوڈ کریں
19:32اور پڑھنا شروع کریں
19:33قرآن کا ترجمہ پڑھنے کا عہد کریں
19:35اپنے بچوں سے دنیا کے بارے میں بات کریں
19:38ان سے سوال پوچھیں
19:39کوئی ایک چھوٹا سا سائٹ کاروبار شروع کرنے کا سوچیں
19:42اپنے محلے کے مسلمانوں سے رابطہ مضبوط کریں
19:56یہ سورہ رات کی آیت نمبر گیارہ میں
19:58اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
20:00یہودیوں کی کامیابی اللہ کی کوئی خاص مہربانی نہیں ہے
20:03یہ ان کی محنت منصوبہ بندی
20:05اتحاد اور مسلسل
20:06علم حاصل کرنے کا نتیجہ ہے
20:08ہم مسلمانوں کے پاس حق ہے
20:10سچائی ہے
20:11بہترین دین ہے
20:13اگر ہم اپنے دین کی تعلیمات پر عمل کریں
20:15علم حاصل کریں
20:16محنت کریں
20:17متحد رہیں
20:17تو کوئی طاقت ہمیں روک نہیں سکتی
20:19محترم ناظرین
20:20آج کی یہ ویڈیو صرف معلومات فرام کرنے کے لیے نہیں تھی
20:23ایک بیداری کی پکار ہے
20:25یہ ایک آئینہ ہے
20:26جس میں ہمیں اپنی حقیقت نظر آنی شاہیے
20:28ہم نے دیکھا کہ کس طرح
20:30ایک کروڑ اٹھاون لاکھ یہودی
20:32ایک عرب اسی کروڑ مسلمانوں سے آگے نکل گئے
20:35لیکن یہ کوئی جادو نہیں تھا
20:37یہ ان تین اصولوں کی پابندی تھی
20:39علم کو سب سے بڑھ کر اہمیت دینا
20:40کاروبار اور کاروباری سوچ کو فروغ دینا
20:43اور باہیمیت تحاد اور یک جہتی
20:45اور سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے
20:47کہ تین اصول ہماری اسلامی تعلیمات کا حصہ ہیں
20:50ہم نے انہیں چھوڑ دیا
20:51اور یہودیوں نے انہیں اپنا لیا
20:53لیکن دیر نہیں ہوئی
20:54اگر ہم آج سے واپس اپنے دین کی طرف لوٹیں
20:57اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل کریں
20:59تخصیم ختم کریں
21:00علم حاصل کریں
21:01محنت کریں
21:02اور ایک دوسرے کا ساتھ دیں
21:04تو وہ دن دور نہیں جب مسلمان دوبارہ
21:06دنیا کی قائد قوم بن جائیں گے
21:08یاد رکھیں
21:09ہر بڑا سفر ایک چھوٹے قدم سے شروع ہوتا ہے
21:11ہر بڑی تبدیلی ایک شخص سے شروع ہوتی ہے
21:14وہ شخص آپ ہو سکتے ہیں
21:15آج اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد
21:17اپنے آپ سے یہ عہد کریں
21:19میں علم حاصل کروں گا
21:20صرف ڈگری کے لیے نہیں
21:22بلکہ سمجھ کے لیے
21:23میں اپنے بچوں کو کاروباری سوچ سکھاؤں گا
21:26میں فرقہ وارش سے اوپر اٹھ کر
21:27مسلمانوں کا ساتھ دوں گا
21:29میں اپنی اسلامی تعلیمات پر عمل کروں گا
21:31میں نبی علیہ السلام کی سنت کو زندہ کروں گا
21:34یہ تھی ہماری آج کی تفصیلی ویڈیو
21:37امید ہے کہ یہ معلومات آپ کے لیے مفید ثابت ہوئی ہوگی
21:40اور آپ میں تبدیلی کا جذبہ پیدا ہوا ہوگا
21:43آپ سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
21:46تاکہ یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچے
21:48اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو
21:50تو لائک ضرور کریں
21:51ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
21:53اور بیل آئیکن کو دبائیں
21:54تاکہ آنے والی ویڈیوز کی اطلاع آپ کو فوری ملتی رہے
21:57تفسر میں ضرور بتائیں
21:58کہ آپ نے آج سے کونسی تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے
22:01کہ آپ کو یہ موضوع پسند آیا
22:03کہ آپ اس پر عمل کریں گے
22:05اور آپ اور کونسے موضوعات پر ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں
22:08ناظرین یاد رکھیں
22:09امت کا خواب تب حقیقت بنے گا
22:11جب ہم خیر کے کاموں میں لگ جائیں گے
22:13ہمارے چینل کو دیکھتے رہیے
22:15ہم جلدی حاضر ہوں گے
22:16ایک نئے اور دلچسپ موضوع کے ساتھ
22:18جو آپ کی معلومات میں اضافہ کرے
22:20اور آپ کی سوچ کو بدلے
22:21اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو
22:23عمل کی توفیق عطا فرمائے
22:25اللہ تعالی امت مسلمہ کو متحد فرمائے
22:27اللہ تعالی ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے
22:31آمین یا رب العالمین
22:33السلام علیکم رحمت اللہ و برکاتہ
Comments

Recommended