Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Madina par hamlay ki baat, Nabi Kareem ﷺ ki peshangoi, aur Mashriq Wusta mein barhti hui jang — kya yeh sab waqai aik doosray se juda hua hai? Is video mein hum un aham riwayaat aur waqiat ka tajziya karte hain jo aaj ke halaat se milte julte nazar aate hain.

Is waqt Middle East mein jo kuch ho raha hai — Iran, Israel, America, aur Arab mumalik ke darmiyan tension — kya yeh sirf siyasat hai ya koi badi tasveer saamne aa rahi hai? Nabi ﷺ ne jo aakhri zamanay ke hawalay se irshadat farmaye, un mein jangon, fitnon aur azeem waqiat ka zikr milta hai.

Is video mein aap janenge:

Madina aur Makkah ke hawalay se riwayaat kya kehti hain
Mashriq Wusta ki current situation ka asal context
Muslim dunya mein phailti hui division ka asal sabab
End times ke mutaliq commonly discuss hone wali nishaniyan

Yeh video sirf sensational baat nahi karta, balkeh aap ko sochnay par majboor karta hai ke hum kis daur se guzar rahe hain. Kya yeh sab waqai kisi bari tabdeeli ka hissa hai? Ya hum sirf cheezon ko jor kar dekh rahe hain?

Aap ki soch is video ke baad zaroor badlegi.

Agar aap Islamic history, current affairs aur end time discussions mein interest rakhte hain to is channel ko follow karein.

Comment zaroor karein:

Category

📚
Learning
Transcript
00:22
00:30ये महस तज्जिया नहीं ये वह हकीकत है जो आपकी आँखों के सामने रूनुमा हो रही है
00:35और जो लोग आँखें बंद किये बैटे हैं आज की ये गुफटगू शायद उनकी आँखें खोल दे
00:41एक ऐसा दौर है जिसे हमारे नभी श. ने सद्यों पहले इस दुरुस्तगी से बयान फर्माया जैसे वो आज का
00:50अख़़ रहे हूं
00:51दोस्तों रसुल्ह श. ने एक रात नींद से अचानक बेदार होकर फर्माया और माते पर पसीना था
00:59तीन बार फर्माया कि अरबों के लिए तबाही है। हज़र्द जैनब बिंत हजश रजियल्लाह अन्हा ने पूछा या रसुल्लाह क्या
01:06हुआ तो आप लिए सलाथ वस्तलाम ने फर्माया कि याजूज माजूज की दिवार में सुराख हो गया।
01:12यह अधिस क्या बता रही है। यह बता रही है कि अरबों की तबाही और याजूज माजूज का निकलना एक
01:18साथ जुड़े हुए बाकियात हैं। और आज जब आप मर्शिक बुस्ता की तरफ नज़र डालते हैं तो यह तोनों चीज़ें
01:24बयक वक नज़र आती हैं। अरब
01:40अप लिए सलाथ अबस्सलाम ने फरमाया कि जब बैत المقدस आबाद होगा जब यरोशलम दुन्या की तवज्जो का मरकज बनेगा
01:47तो मदीना वीरान होने लगेगा। रहने के काबिल नहीं रहेगा। आज यरोशलम पर इसराइल का कबज़ा है। गज़ा तबाह हो
01:54चुका है
01:55लाखों मुसल्मान शहीद हो चुके हैं और यहूदी सल्तनत फैलते फैलते खैबर के करीब तक आ चुकी है जो मदीना
02:02से सिर्फ चंद दरजन किलो मीटर है। आप लिए सलाथ अबस्सलाम ने ये भी फरमाया कि मदीना के करीब एक
02:09जगा का नाम लेकर बताया कि वहां तक य
02:11जहूदियों की सल्तनत आच चुकी होगी और मदीना से मक्का सिर्फ तीन चार सो किलो मीटर नीचे है। यानि घेरा
02:18मुकमल होने को है और ये लोग जो ये समझ रहे हैं कि ये सब कुछ बस एक इलाका ये
02:23तनाजा है वो हकीकत से कौसों दूर हैं। दोस्तों अभी आगे जो
02:38मुलहिमत अलकुबरा कहा गया है फिर कुस्तंतुनिया यानि इस्तंबुल दूबारा फत्वागा और पिर दज्जाल का खुरूज होगा ये सारे वाकिया
02:46एक तर्तीब में हैं और वो तर्तीब आज हमारे सामने सजने लगी है। अल्लाम अकबाल ने कहा था कि दुनिया
02:52को ह
02:52k wait for you Lord God
02:54then her
02:55and then and took
02:56it a while good
02:58I would ask if I website
03:01can be made
03:02it is not going prior
03:07out that
03:08Iran has
03:08returned
03:14is 남자
03:16but
03:19then
03:20اگلے دن ایران نے تاریخ میں پہلی بار
03:22امریکہ کا سب سے جدید ترین لڑا کا تیارہ
03:25ایف 35 مار گرایا
03:26جس کے قیمت 10 کروڑ ڈالر ہے
03:28اور جو اپنی پوری تاریخ میں کبھی
03:30ریڈار کی پکڑ میں نہیں آئے تھا
03:32پھر ایران نے امریکی بحری جہاز
03:33ابراہم لنکن پر حملہ کیا
03:35اور پھر ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بم فائر کیے
03:38اور اس سب کے باوجود
03:39ٹرمپ کہتا ہے کہ ہم جیت گئے
03:41اور شرمندگی سے کہتا ہے
03:42کہ ایران کی جو ریجیم پہلے تھی
03:44وہ بہت سخت تھی
03:45اور جو اب ہے وہ نرم ہے
03:46اور ہم سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے
03:48تو کیا آپ دیکھ سکتے ہیں
03:50کہ کس طرح ایک جھوٹ کو فتاہ کا نام دیا جا رہا ہے
03:53دوستو آبنا حرمز
03:54ابھی تک ایران کے قبضے میں ہے
03:56امریکہ اپنے اتحادیوں کی منتیں کر رہا ہے
03:58کسے کھلوانے میں مدد کرو
04:00لیکن کوئی تیار نہیں
04:01سب کہتے ہیں یہ جنگ تمہاری ہے ہماری نہیں
04:04قطر میں ایک ارب ڈالر کا امریکی ریڈار تباہ ہو چکا ہے
04:07آٹھ پیٹری آرڈ دفاعی نظاموں میں سے چار تباہ ہو چکے ہیں
04:11مشیق بستہ میں
04:12امریکہ کی تقریباً تمام فوجی بیسیں نشانہ بن چکی ہیں
04:16اور امریکی فوجی وہاں سے واپس آنے لگے ہیں
04:18امریکہ اس وقت جنوبی کوریا
04:21اور دیگر فوجی اڈوں سے انٹرسپٹر میزائل
04:23ایران کی جنگ میں منتقل کر رہا ہے
04:25کیونکہ اس کے پاس خود ختم ہو گئے ہیں
04:27اسرائیل نے بھی امریکہ کو بتا دیا
04:29کہ ان کے پاس ایرانی میزائلوں کو روکنے کے لیے
04:32انٹرسپٹر انتہائی کم بچے ہیں
04:34امریکہ پر اس وقت
04:35ارتالیس ٹریلین ڈالر کا قرضہ ہے
04:37اور صرف ایک دن میں امریکی سٹاک مارکیٹ سے
04:39ایک ٹریلین ڈالر نکال لیے گئے
04:42ٹرمپ ہر روز جنگ بندی کا اعلان کرتا ہے
04:44تاکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری آئے
04:46اور ایران اسے خام خیالی کہہ کر
04:48مسترد کر دیتا ہے
04:49ایران کہتا ہے کہ یہ جنگ تب ختم ہوگی
04:51جب ہم چاہیں گے
04:52اور ہماری شرطوں پر ختم ہوگی
04:54یہ وہ ملک ہے جس پر سینٹالیس سال سے
04:56اقتصادی پابندی آئے دیں
04:58پھر بھی نہ صرف اپنے پاؤں پر کھڑا ہے
05:01بلکہ دنیا کی سب سے بڑی پوجی طاقت کو
05:03للکار رہا ہے
05:04دوستو اب اسرائیل کے اصل صورتحال سنیں
05:06اور پھر بتائیں کہ یہ پتا ہے یہ شکست
05:08تلعبیب یونیورسٹی کی مارچ
05:10دوہزار چھبیس کی تازہ ترین رپورٹ بتاتی ہے
05:12کہ اکتوبر دوہزار تئیس کے بعد سے
05:14اب تک ایک لاکھ اسرائیلی
05:16اپنا ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں
05:18مزید ایک لاکھ دوہزار پچیس میں گئے
05:20اور اب جب سے ایران پر جنگ شروع ہی ہے
05:23دو سے تین لاکھ مزید اسرائیلی
05:25اپنا سامان باندھ کر
05:26بھاگنے کے لئے تیار بیٹے ہیں
05:27ہزاروں لوگ قبرز کے راستے نکل چکے ہیں
05:29لیکن چونکہ اب ائر لائنز آپریٹ نہیں کر رہی
05:32اس لئے باقیوں کے لئے بھاگنا مشکل ہو گیا ہے
05:34خاص طور پر ڈاکٹر سب سے پہلے بھاگ رہے ہیں
05:37کیونکہ انہیں دنیا کے کسی بھی ملک میں نوکری مل جاتی ہے
05:40انگریزی بولنے والا پڑھا لکھا
05:41طبقہ بڑی تعداد میں
05:43یورپ اور امریکہ جا رہا ہے
05:44کیونکہ اسرائیل اب ایک محفوظ ملک نہیں رہا
05:47اسرائیلی فوج کو اس وقت کم از کم
05:48بیس ہزار افسروں اور جوانوں کی کمی کا سامنا ہے
05:51اور ٹائمز آف
05:52اسرائیل نے خود رپورٹ کیا ہے
05:54کہ اسرائیلی فوج اپنی تاریخ کے
05:56سب سے بڑے انکار کے بہران کا سامنا کر رہی ہے
05:59ریزر فورس کے
06:00ایک لاکھ جوانوں کو بلائے گیا
06:02لیکن انہوں نے ڈیوٹی جوائن کرنے سے انکار کر دیا
06:05وہ یا تو غائب ہیں
06:06یا اسرائیل چھوڑ کر جا چکے ہیں
06:07دوزہ تیس سے پہلے فوجی غزہ میں لڑے
06:10پھر لبنان کی جنگ آگئی
06:11اب ایران کی جنگ
06:12یہ تھکاوٹ کا شکار ہے
06:14ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
06:15اور جن فوجیوں کا تعلق شمالی اسرائیل سے ہے
06:18وہ خاص طور پر ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
06:20کیونکہ انہیں خبریں مل رہی ہیں
06:22کہ ان کے اپنے گھر اور شہر تباہ ہو گئے ہیں
06:24اسرائیل کے شمالی شہر
06:26قریت الشمونہ کے میر نے
06:27ارل اعلان کہا کہ میں ہر صبح اٹھتا ہوں
06:30تو یہ احساس ہوتا ہے کہ اسرائیل
06:31حزبولہ سے نہیں بلکہ مسئلہ رہا ہے
06:34ہزاروں گھر بنیادی اقلابندی سے محروم ہیں
06:36بم شیلٹرز نہیں ہیں
06:38شہر کے لوگ ہجرت کر رہے ہیں
06:40حکومت کہتی کہ اپنا گھر مت چھوڑو
06:42میر کہتا ہے کہ پہلے ہمیں بم شیلٹر دو پھر بات کرو
06:44اس نے خبردار کیا کہ اگر جنگ کچھ عرصے اور جاری رہی
06:47تو ہزاروں کا یہ شہر خالی ہو جائے گا
06:49اور صرف چند لوگ باقی رہ جائیں گے
06:52یہی آل تل عبیب کا ہے
06:53جہاں بھی ایرانی میزائلوں کی وجہ سے بڑی تباہی ہوئی ہے
06:56اور لوگ بھاگ رہے ہیں
06:57اور یہودی ربی جو مذہبی رہنما ہیں
07:00وہ بھی نیتن یاہو کے خلاف آ گئے ہیں
07:02ارثوڈاکس یہودی کہتے ہیں کہ نیتن یاہو
07:04سہونی ہے اور یہودیوں کا نمائندہ نہیں ہے
07:07اس لئے وہ اسرائیلی فوج میں کام کرنے سے انکاری ہیں
07:09اسرائیل کے معیشت کو ستاون ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
07:13اور اگر جنگ جاری رہی
07:14تو یہ نقصان ستر سے پشتر ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے
07:18سرمایہ کار بھاگ رہے ہیں
07:19بے روزگاری بڑھ رہی ہے
07:21لیبر فورس کم ہو رہی ہے
07:22اور پورے یورپ نے اسرائیل سے ہاتھ کھینچ لیا ہے
07:25صرف امریکہ کی حکومت اور نیرندر مودی کا ہندوستان
07:28اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں
07:29ہندوستان میں بھی کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی جیسی جماعتیں
07:33اسرائیل کے خلاف ہیں
07:34یعنی اسرائیل صفارتی تنہائی کا شکار ہے
07:36دوستو لیکن اصل سادش ابھی آگے ہے
07:39اور اس سادش آپ کو اندر تک ہلا دے گی
07:41حامد میر نے انکشاف کیا
07:43کہ امریکہ اس وقت پاکستان
07:44ترکی اور مصر کے ساتھ رابطے میں ہے
07:47پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان
07:48پیغام رسانی کا کردار ادا کر رہا ہے
07:51اور جنگ بندی کروانے کی کوشش کر رہا ہے
07:53سعودی عرب نے بھی پاکستان
07:55کی ان صفارتی کوششوں کو سراہا ہے
07:56اور ایران نے بھی
07:58لیکن جب انڈیا نے دیکھا
07:59کہ پاکستان کو یہ اہمیت مل رہی ہے
08:01تو اس کا حسد جاگ اٹھا
08:02انڈیا نے فرضی اکاؤنٹس بنائے
08:04اور سوشل میڈیا پر یہ جھوٹ پھیلانا شروع کیا
08:06کہ پاکستان نے ایران کو دھوکہ دیا ہے
08:09ایران نیشنل نیوز کے نام سے
08:11ایک فرضی اکاؤنٹ بنائے گیا
08:12اور ایک ایرانی کمانڈر کے نام سے بھی
08:14فرضی اکاؤنٹ بنائے گیا
08:15جو پاکستان پر جھوٹے الزامات لگا رہا ہے
08:17حامد میڈ نے تہران میں
08:19اپنے ذرائع سے تجدیق کی
08:20اسلام آباد میں بھی ایرانی صفات خانے سے پوچھا
08:23سب نے کہا یہ بالکل جھوٹ ہے
08:25یہ وہ لوگ پھیلارہے ہیں جو پاکستان کی بڑھتی ہوئی
08:27اہمیت سے جلتے ہیں
08:28اور پاکستان اور ایران کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کر کے
08:31انہیں آپس میں لڑانا چاہتے ہیں
08:33پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ
08:34دفاعی تعاون کا مہائدہ ہے
08:36قطر کا ترکی کے ساتھ
08:37اور برطانی کے ساتھ دفاعی مہائدہ ہے
08:39ترکی کے فوجی اڑے قطر میں موجود ہیں
08:42اگر جنگ مزید تبیل ہوئی
08:43تو یہ سب ممالک کسی نہ کسی طرف
08:45کھنچ کر آ جائیں گے
08:46اور پھر یہ جنگ واقعی پوری دنیا کی جنگ بن جائے گی
08:49اس لئے جنگ کا جلد خاتمہ سب کے فائدے میں ہے
08:51لیکن سب سے زیادہ جنگ بند کرانے کی ضرورت
08:54اسرائیل کو ہے
08:55وہ دو تین دن میں ایران کو شکست دے کر
08:57ریجیم چینج کرنا چاہتا تھا
08:59لیکن یہ جنگ الٹی پڑ گئی
09:01اب اسرائیل ٹرمپ سے کہہ رہا ہے
09:03کہ کوئی راستہ نکالو
09:04فیس سیونگ دلوا دو
09:05دوستو اب وہ سازشیں سنیں
09:07جو مکہ اور مدینہ کو نشانہ بناتی ہیں
09:09اسرائیلی ربیوں نے کھلیام میڈیا پر آ کر
09:11اپنا سارا منصوبہ بیان کر دیا ہے
09:22جنگ لڑ رہے ہیں
09:23وہ دراصل سنی ممالک کی طرف سے لڑ رہے ہیں
09:25کیونکہ شیعہ سنی کی یہ جنگ
09:27کافی سالوں سے چل رہی ہے
09:28مطلب یہ بالکل واضح ہے
09:30کہ جان بوجھ کر سنی مسلم ممالک کو
09:32ایران کے خلاف بھڑکا کر
09:34اس جنگ میں شامل کرنا چاہتا ہے
09:35اور اس سب کا ماسٹر مائنڈ ہے اسرائیل
09:38جس کے ہاتھ میں ٹرمپ کی رسیاں ہیں
09:39جس کو وہ جیسے چاہتا ہے ہلاتا ہے
09:42اسرائیل کا منصوبہ یہ ہے
09:43کہ اسی جنگ کے دوران مسجد اقصہ پر
09:45ایک میزائل گرا کر
09:46اس کا الزام ایران پر لگا دو
09:48اور اس طرح دونوں فرقوں کے لوگوں
09:50کا آپس میں لڑوا دو
09:51اتنا کمزور کر دو
09:52کہ پھر کوئی بھی گریٹر اسرائیل کا راستہ
09:54روکنے والا نہ بچے
09:55اور گریٹر اسرائیل کی حدود
09:57سعودی عرب سے لے کر
09:58دریائے فراد کے پورے علاقے تک ہیں
10:00اور ان ممالک کی وہی حالت کر دی جائے
10:02جیسے شام
10:03عراق
10:03افغانستان
10:04فلسطین
10:05اور لیبیا کی ہوئی ہے
10:06جو آج کہیں نظر ہی نہیں آتے
10:08سعودی عرب نے اپنا تبوک کا کنگ
10:10فیصل ایئر بیس
10:11امریکہ کو دینے کا اعلان کیا ہے
10:13جہاں سے وہ ایران پر حملہ کرے گا
10:14اب سوچے اگر وہاں سے حملے ہوں گے
10:16تو ایران کا جوابی حملہ
10:17اسی بیس کی طرف آئے گا
10:19اور تبوک سے مکہ کا فاصلہ
10:20صرف دس گھنٹے کی مسافت پر ہے
10:22ممکن ہے کہ آنے والے میزائل
10:24راستے میں کسی اور جگہ گر جائیں
10:25اور پھر الزام ایران پر لگا دیا جائے
10:28کہ دیکھو ایران نے مکہ مکرمہ پر حملہ کر دیا
10:30اور جب یہ الزام لگے گا
10:32تو پوری دنیا کے مسلمان ایران کے خلاف
10:34کھڑے ہو جائیں گے
10:35یہ فالس فلیگ آپریشن ہے
10:36اور ایران نے خود اس کے بارے میں خبردار کیا ہے
10:39اور پاکستان کے بارے میں بھی
10:40ایران نے بارننگ دیئے
10:41کہ امریکہ اور اسرائیل بلوچستان کے علاقے پر
10:44خود حملہ کریں گے
10:45اور الزام ایران پر ڈال کر
10:46پاکستان کو اس جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کریں گے
10:49یو اے ای بھی اس جنگ میں
10:51امریکی بیڑے کا حصہ بن چکا ہے
10:53یعنی آج آپ غور سے دیکھیں
10:54کہ یہ سب مسلم حکمران
10:56اپنے مفادات کی خاطر
10:58یہود و نصارہ کے ساتھی بن چکے ہیں
11:00یہود و نصارہ کے ساتھی بن چکے ہیں
11:02دوستو اب وہ بات سنیں
11:04جو آپ کو اندر سے جھنجوڑ دے گی
11:05مروم ڈاکٹر اسرار احمد فرمایا کرتے تھے
11:07کہ عربوں کیلئے ہلاکت ہے
11:09انہوں نے قرآن کو پسے پوچھ ڈال دیا
11:11حالانکہ انہیں سب سے بڑی نعمت دی گئی تھی
11:13اللہ تعالیٰ نے سور محمد میں
11:15واضح وارننگ دی تھی
11:16کہ اگر تم نے پیٹ پھیری
11:18تو اللہ تمہیں ہٹا کر
11:19کسی اور قوم کو لے آئے گا
11:20جو تم جیسی نہیں ہوگی
11:22یہ وہی قانون ہے
11:23جو اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ اپنایا ہے
11:25بن اسرائیل نے یہی کیا
11:27تو انہیں ہٹا دیا گیا
11:28پھر عربوں کو لائے گیا
11:29پھر جب عربوں نے بغاوت کی
11:30تو سلطنت عثمانیہ کو خلافت دے دی گئی
11:33اور آج جس طرح عرب حکمران
11:34کعبے کے دشمنوں کے اتحادی بنے بیٹھے ہیں
11:37بلکل ممکن ہے
11:38کہ اس جنگ کے بعد
11:38اللہ تعالیٰ اس خلافت کو
11:40کسی اور قوم کے حوالے کر دے
11:41کیونکہ ایران کا ایمان
11:43اس لیول کا ہے
11:44کہ پابندیوں کے بابجود
11:4547 سال سے لڑ رہا ہے
11:47اور سڑ نہیں چکایا
11:48صحیح بخاری کی حدیث نمبر
11:503302 میں آتا ہے
11:52کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:54نے اپنے ہاتھ سے
11:55یمن کی طرف اشارہ کر کے فرمایا
11:57کہ ایمان تو یہاں یمن میں ہے
11:58اور پھر فرمایا کہ
11:59قصاوت اور سخت دلی
12:01ان لوگوں میں ہے
12:02جو اونٹوں کے درمیان رہتے ہیں
12:03جن سے شیطان کی
12:05چوٹیاں نمودار ہوں گی
12:06یعنی ربیہ
12:07اور مزرگ کی قوموں میں
12:08آپ جانتے ہیں
12:09ربیہ قبیلے کے لوگ آج کہاں ہیں
12:11سعودی عرب کی آل سعود فیملی
12:13بہرین کی آل خلیفہ فیملی
12:15اور کوئیت کی آل سبا فیملی
12:17دراصل
12:17اسی ربیہ قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں
12:20یہ بات میں نہیں کہہ رہا
12:21بلکہ یہ چیزیں باقاعدہ طور پر
12:23ریپورٹ شدہ ہیں
12:23اور یمن کو دیکھیں
12:25یمن بھی عرب ملک ہے
12:26لیکن اسی یمن نے
12:27اپنے چار لاکھ سے زیادہ لوگ مروائے ہیں
12:29ان عرب حکمرانوں کے ہاتھوں
12:31اور اس کے باوجود
12:32آج یمن وہ واحد سننی عرب ملک ہے
12:34جو اپنے ایرانی بھائیوں کا ساتھ دے رہا ہے
12:37اور بہرائے اہمر میں
12:38امریکہ اور اسرائیل کے جہازوں کو روک رہا ہے
12:40یہ اتفاق نہیں ہے
12:41یہ وہی ایمان ہے
12:42جس کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:45نے اشارہ فرمایا تھا
12:46کشمیر کے بارے میں بھی سنیں
12:48جب ایران نے ایک بار مدد کی صدا لگائی
12:51تو کشمیر کے چھوٹے چھوٹے بچوں نے
12:53اپنے گلے توڑ کر پیسے جمع کیے
12:55عورتوں نے اپنے زیور دیئے
12:56اور ایک آواز پر پانس سو کروڑ روپے جمع ہو گئے
12:59اس قوم کو کوئی نہیں ہرا سکتا
13:01دوستو
13:02ابھی آگے جو میں آپ کو بتانے والا ہوں
13:04وہ اس پوری تصویر کا سب سے اہم اور چوکہ دینے والا حصہ ہے
13:07سورج جمعہ میں
13:08اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
13:09کہ وہ لوگ جو بھی رسول سے رہی ملے
13:11اللہ کے رسول انہیں تعلیم دیں گے
13:13صحابہ نے تین بار پوچھا
13:14کہ یہ کون لوگ ہیں
13:15آپ علیہ السلام نے جواب نہیں دیا
13:18جب تیسری بار پوچھا گیا
13:19تو آپ نے حضرت سلمان فارسی
13:22رضی اللہ عنہ کے کاندے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا
13:24کہ اگر ایمان سوریہ ستارے پر بھی ہوتا
13:27تو یہ لوگ مہا سے بھی حاصل کر لیتے
13:29اور آپ سب جانتے ہیں
13:31کہ حضرت سلمان فارسی ایرانی تھے
13:33ایران کے لوگوں نے اسلام کی خاطر
13:35جتنے قربانیاں دی ہیں
13:36جتنی شہادتیں دی ہیں
13:37شاہد ہی کسی اور قوم نے دی ہو
13:39علماء اکرام نے بیان کیا
13:41کہ آخری زمانے کی پوری ترتیب یہ ہے
13:43کہ جب مدینہ بھی ایران ہوگا
13:44اور رہنے کے قابل نہیں رہے گا
13:46تب ایک شخص مکہ آئے گا
13:48لوگ اسے پکڑ لیں گے
13:49اور کہیں گے کہ ہماری قیادت کریں
13:51حالات بہت بورے ہو گئے ہیں
13:53وہ کہے گا نہیں ماف کریں
13:54لوگ جبرن اس کا گھراؤ کریں گے
13:56اور مقام ابراہیم
13:57اور ملتظم کے درمیان
13:59اس کی بیعت ہوگی
14:00امام مہدی کا لفظ
14:01اصل میں نام نہیں ہے
14:02مہدی کہتے ہیں ہدایت کی آفتہ کو
14:04جیسے دجال نام نہیں ہے
14:05بلکہ مسیح الدجال کہتے ہیں
14:07جھوٹے کو
14:08جب بیعت کی خبر نکلے گی
14:10تو خوراستان سے
14:10یعنی افانستان اور ارس کے
14:12اردگرد کے علاقوں سے
14:13کالے جھنڈے والے نکلیں گے
14:15اور آگے جائیں گے
14:16اور بیعت المقدس فتح کریں گے
14:18اور دمشق کے قریب
14:19غوطہ میں ان کا کیمپ لگے گا
14:21پھر یورپ سے
14:22اسی جھنڈوں کی فوج آئے گی
14:23ہر جھنڈے کے نیچے
14:24بارہ ہزار سپائی ہوں گے
14:26یعنی کل نو لاکھ ساٹھ ہزار فوج
14:28یہ فوج
14:29ترکی فتح کرنے کی کوشش کرے گی
14:31حلب کے سامنے
14:32ایک بڑے میدان میں مارکہ آماک ہوگا
14:35اور مسلمان انہیں شکست دیں گے
14:36پھر قسطنطنیہ یعنی استمبول
14:38دوبارہ فتح ہوگا
14:39اور اس کے فوراں بعد خبر آئے گی
14:41کہ دجال نکل آیا
14:42دوستو دجال کوئی معمولی شخصیت نہیں ہوگی
14:44وہ اس کائنات کی انتہائی جدید ترین
14:46ٹیکنالوجی کا نمائندہ ہوگا
14:48قرآن نے اس کے لئے لفظ
14:49جسد استعمال کیا ہے
14:51وہ ایک دن میں پوری دنیا گھوم لے گا
14:53اس کی سواری کے بارے میں کہا گیا
14:55کہ بہت بڑے بڑے کان ہوں گے
14:57آج کے ہوائی جہاز کو دیکھے
14:58تو بالکل یہی نظر آتا ہے
14:59جہاں چاہے بارش برسا دے
15:01جہاں چاہے قہت لے آئے
15:02جہاں چاہے فصل اگا دے
15:04جہاں چاہے فصل روک لے
15:05اس کے ایک ہاتھ میں آگ ہوگی
15:07اور دوسرے میں پانی
15:08لیکن اس کا جھوٹ سچ لگے گا
15:10اور سچ جھوٹ
15:12یہ کیا ہے
15:12یہ وہی صورتحال ہے
15:14جو آج کی میڈیا میں ہے
15:15جہاں شکست کو فتح اور فتح
15:17کو شکست بنا کر پیش کیا جا رہا ہے
15:19وہ ایک شخص کو قتل کرے گا
15:20پھر دوبارہ زندہ کر دے گا
15:22اور لوگ اس پر ایمان لے آئیں گے
15:23لیکن یہ سب ٹیکنالوجی سے ہوگا
15:25تمہیں امداری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں آتا ہے
15:27کہ وہ ایک کشتی میں تھے
15:29کشتی بھٹک گئی
15:30ایک جزیرے پر پہنچے
15:31مہا ایغار میں ایک شخص زنجیروں میں جکڑا بیٹھا تھا
15:34اس کے بال اتنے تھے
15:35کہ آگے پیچھے پتہ نہیں چلتا تھا
15:37اس نے پوچھا کہ
15:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
15:39مدینہ حجرت کر لی
15:41انہوں نے ہاں کہا
15:42پھر اس نے بیستان کے باق کے بارے میں پوچھا
15:44تبریہ کی جھیل کے بارے میں پوچھا
15:46اور آخر میں کہا کہ
15:47میرا وقت آئے گا
15:49اور میں نکلوں گا
15:50اللہ نے اسے خاص حالت میں رکھا ہوا ہے
15:52جیسے رتیسہ علیہ السلام کو رکھا ہوا ہے
15:54اور وہ وقت آنے پر نکلیں گے
15:56اور جب وہ نکلے گا
15:57تو اسفحان کے ستر ہزار یہودی
15:59جو آج بھی اسفحان میں رہتے ہیں
16:01وہ اس کے ساتھ ہوں گے
16:02یاجوج ماجوج کے بارے میں کہا جاتا ہے
16:04کہ وہ دیوار کے پیچھے قید ہیں
16:06قرآن نے سورہ انبیاء میں فرمایا
16:08کہ ہم نے ایک بستی کو ہلاک کر دیا
16:09اور ان کا وہاں واپس آنا ممنوع کر دیا
16:12یہاں تک کہ
16:13یاجوج ماجوج کو کھولا جائے گا
16:15وہ بلندیوں سے تم پر حملہ آور ہوں گے
16:17وہ بستی یروشلم ہے
16:18اور وہ انیس سو سولہ کے قریب واپس آئے
16:21تو قرآن اگر حق ہے
16:22تو ہمیں ڈھونڈنا چاہیے
16:23کہ یاجوج ماجوج کہاں ہیں
16:24آج دنیا کا پورا سیٹلائٹ نظام
16:26بلندیوں سے آتا ہے
16:28بینکنگ سسٹم سیٹلائٹ سے چلتا ہے
16:30انٹرنیٹ سیٹلائٹ سے چلتا ہے
16:31پوری دنیا کی ہوائی ٹریفک
16:33بلندیوں سے کنٹرول ہوتی ہے
16:34یہ سب بلندیوں سے تم پر حملہ تو نہیں کیا ہے
16:37آخری جنگ کی ترتیب یہ ہے
16:39کہ جب حضرت عیسی علیہ السلام نازل ہوں گے
16:41تو مسلمان دجال کے مقابلے میں
16:43شکست کھاتے کھاتے
16:44دمشق کی مسجد میں محصور ہو جائیں گے
16:46باہر دجال کھڑا ہوگا
16:48اس آخری وقت میں صبح کی فجر کی نماز کا وقت ہوگا
16:51اور حضرت عیسی علیہ السلام نازل ہوں گے
16:53آپ علیہ السلام نے فرمایا
16:55کہ اللہ کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے
16:57تم میں ابن مریم آئیں گے
16:59آپ نے باقاعدہ ماں کا نام لیا
17:01تاکہ کوئی دھوکہ نہ کھا سکے
17:02حضرت عیسی علیہ السلام کی سانس سے دجال پگھلنا شروع ہو جائے گا
17:05اور پھر وہ اسے قتل کریں گے
17:07سلیب توڑیں گے
17:08اور پوری کعانات میں صرف ایک ہی دین باقی رہے گا
17:11جو اسلام ہوگا
17:12دوستو اب وہ سوال جس کا جواب
17:15آج کی اس پوری گفتگو کی روح ہے
17:17بچنا کیسے ہے
17:19علماء نے بتایا کہ دجال صرف شہروں میں جائے گا
17:21گاؤں اور پہاڑوں میں نہیں
17:22آپ علیہ السلام نے فرمایا
17:24تمہارا بہترین اساسہ وہ ہوگا
17:26جو بکریاں لے کر پہاڑوں پر چلا جائے
17:28اور فتنوں سے بچ جائے
17:29سورہ قہات کی تلاوت خاص طور پر پہلی
17:31اور آخری دس آیات
17:33دجال کے فتنے سے بچاتی ہیں
17:35آپ علیہ السلام خود ہر نماز میں تشہد کے بعد
17:38سلام سے پہلے یہ دعا پڑھتے تھے
17:40کہ اے اللہ مجھے مسیح دجال کے فتنے سے محفوظ رکھ
17:43یہ دعا ہر نماز میں پڑھی جاتی تھی
17:45اس سے اندازہ کریں کہ یہ فتنہ کتنا بڑا ہے
17:48آپ علیہ السلام نے فرمایا
17:50کہ آدم سے لے کر قیامت تک
17:52کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے
17:53اپنی امت کو دجال کے فتنے سے
17:55نہ ڈرائیا ہو
17:56اور آج کے دور میں دجالی نظام کے خلاف
17:59سب سے پہلی لڑائی اپنے گھر سے شروع ہوتی ہے
18:01وہ ڈرامے جو ہمارے گھروں میں آ رہے ہیں
18:04جن میں لڑکے لڑکیوں کو
18:05ایک گھر میں دیکھ کر ڈیٹنگ کی ثقافت سکھائے جا رہی ہے
18:08یہ اسی نظام کا حصہ ہے
18:09جو خاندان توڑنا چاہتا ہے
18:11یہ ڈرامے جہاں سے فنڈ ہوتے ہیں
18:13وہ جگہ سب جانتے ہیں
18:14اور اس سب اس لیے کہ ایک ایسی نسل تیار ہو
18:17جو دجالی نظام کے سامنے گھٹنے ٹیک دے
18:19انسانی تاریخ کے پانچ ہزار سال میں
18:21سب سے بڑا ادارہ خاندان ہے
18:23اور اسی کو توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے
18:25اسلام نے خاندان کو ایک ایسی کمپنی کی طرح بنایا ہے
18:28جس میں مرد سی ای او ہے
18:30اور عورت سی او او ہے
18:32دونوں مل کر اسے چلاتے ہیں
18:34لیکن آج اس نظام کو توڑ کر
18:36عورت کو بازار میں لائے گیا ہے
18:38اور اس کے بعد بارہ ادارے کھڑے کیے گئے
18:40جس نظام سے فائدہ اٹھاتے ہیں
18:42دوستو آج جو کچھ مشقہ بستہ میں ہو رہا ہے
18:45یہ محض سیاسی جوڑ توڑ نہیں
18:47مدینہ پر خطرہ منڈا رہا ہے
18:49مکہ کے گرد سازشیں بنی جا رہی ہیں
18:51مسلمانوں کو آپس میں لڑایا جا رہا ہے
18:53شیعہ سنی فساد کروائے جا رہا ہے
18:56مسجد اقصہ کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ہے
18:58اور دنیا کا پورا نظام
19:00ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے
19:02جہاں سے واپسی ممکن نہیں
19:03لیکن یاد رکھیں اللہ کا وعدہ ہے
19:05اور اللہ کا وعدہ کبھی نہیں ٹلتا
19:07وہ وقت آئے گا جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام
19:09دمشقی مسجد میں نازل ہوں گے
19:11دجال کا خاتمہ ہوگا
19:13یاجوج ماجوج تباہ ہو جائیں گے
19:15اور صرف ایک دین باقی رہے گا
19:17جو کہ اسلام ہے
19:18اللہ تعالی ہم سب کو ان فتنوں سے محفوظ رکھے
19:21سیدھے راستے پر قائم رکھے
19:23اور ان آخری زمانے کے فتنوں کو سمجھنے
19:25اور ان سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
19:28آمین
Comments

Recommended