Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02اللہ تبارک و تعالی کے پاقیزہ نام سے آغاز کرتے ہیں
00:05جو بہت مہربان
00:06نہایت رحم والا ہے
00:08کتاب الشہادات تک ہم پہنچ گئے تھے
00:12پچھلے پروگرام میں
00:122638 نمبر حدیث پاک ذکر کی تھی
00:16ابن سیاد کے بارے میں
00:18اس کو
00:19صحیح بخاری آپ پیچھے سے دیکھئے گا
00:211355 نمبر حدیث پاک
00:24اس میں اس کا تفصیل سے ذکر کیا تھا
00:26تو یہ پھر یادہ ہوتا
00:27تو یہاں ذکر نہیں کیا
00:28تو بہرحال یہ ایک واقعہ مختصر سے
00:31یہاں ذکر کیا گئے تھا
00:32جو آپ کی خدمت میں پیش کیا
00:33اگلے حدیث کی طرف آتے ہیں
00:352649 نمبر حدیث پاک ہے
00:39سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
00:43اس کی راویاں ہیں
00:44وہ بیان کرتی ہیں
00:45کہ حضرت رفعہ قرازی کی بیوی
00:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
00:51حاضر ہوئی
00:51انہوں نے کہا کہ
00:53میں حضرت رفعہ کے پاس تھی
00:55انہوں نے مجھے طلاق دے دی
00:58پس انہوں نے میری طلاق کو مغلز کر دیا
01:02یعنی تینوں طلاقیں دی دیں
01:04اس کو طلاق مغلزہ کہتے ہیں
01:06گاڑی طلاق
01:07تینوں طلاقیں دی دیں
01:08پھر میں نے حضرت عبد الرحمن بن زبیر سے نکاح کیا
01:12اور میں نے ان کو جسمانی تعلق پر قادر نہ پایا
01:16یہ عورت کہہ کے خاموش ہو گئی
01:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:20کہ کیا تم رفعہ کے طرف لوٹ کر جانا چاہتی ہو
01:23ایسا نہیں ہو سکتا
01:25یعنی تم نہیں لوٹ سکتی
01:26حتیٰ کہ تم اس کی مٹھاس چکلو
01:29اور وہ تمہاری کچھ مٹھاس چکلے
01:31یہ رحمت کورین صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:34شرم و حیاء کے ساتھ
01:36کنایتاً لفظ مٹھاس سے تعبیر فرمایا
01:38مرادی ہے
01:39کہ جب تک تم دونوں میں جسمانی تعلق قائم نہیں ہوگا
01:42تم پہلے شہر کی طرف نہیں جا سکتی
01:45اور حضرت عبد بقر رضی اللہ تعالی عنہ وہاں بیٹھے ہوئے تھے
01:50اور حضرت خالد بن سعید بن العاس دروازے پر منتظر تھے
01:54کہ ان کو اجازت دی جائے
01:57انہوں نے کہا کہ اے اب وقر
01:58کہ آپ اس عورت کی بات نہیں سن رہے تھے
02:01وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
02:03کس طرح بلند آواز سے بات کر رہی تھی
02:06تو یہ ایک حدیث ہے
02:08اس میں حلالہ کے بارے میں اشارہ کیا گیا
02:11اب یہ
02:12اس کی مناظمت کیا ہے
02:14کہ حضرت عمر بن العاس
02:16خالد بن سعید بن العاس نے گویا
02:18کہ اس عورت کے بارے میں بتایا
02:20یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گویا
02:23کہ ایک گواہی طلب کی ہے
02:24کہ جب تک یہ نہ ہو
02:25اس پہ گواہی کیا ہے
02:26کہ دوسرے شوہر سے
02:30تمہارا جسمانی تعلق قائم ہو گیا
02:32نہیں ہوا
02:32تو پہلے کے پاس تم نہیں جا سکتی ہو
02:35بہرحال کسی طریقے سے
02:36کھینستان کے کتاب و شہادات سے
02:38اس کی مناظمت پیدا ہو سکتی ہے
02:39حلالہ کیا ہوتا ہے
02:41کہ جب پہلا شوہر تین طلاقے دے دے
02:43تو تیسرے طلاق کے بعد
02:45یہ عورت پھر اس کے لئے
02:47بغیر حلالہ کے
02:49جائز نہیں ہوگی
02:50حلال نہیں ہوگی
02:51اللہ نے قرآن میں اس کو اس طرح بیان فرمایا
02:54فَإِنْ تَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُ لَهُ مِنْ بَعَدُ حَتَّى تَنْكِحَا زَوْجًا غَيْرَا
02:59کہ پھر اگر شوہر تیسرے طلاق دے دے
03:02تو یہ عورت پہلے شوہر کے لئے
03:04اس وقت تک حلال نہ ہوگی
03:05جب تک کہ اس کے علاوہ
03:07کسی اور شخص سے نکاح نہ کر لے
03:10تو قرآن نے نکاح کا فرمایا
03:12اور یہ صحیح حدیث کیا کہہ رہی ہے
03:13کہ نکاح کے بعد جسمانی تعلق بھی ہو
03:15اور عدت کے مسائل
03:18تو آپ کو پتہ ہیں
03:19کہ عدت میں نکاح نہیں ہو سکتا
03:20اس لئے اس طوام دلائل کو ملا کے
03:22نتیجے نکلا کے
03:23اگر شوہر تیسرے طلاق دے دے
03:25تو پہلے عورت اس کی عدت گزارے گی
03:28عدت گزارنے کے بعد
03:29اس شخص کے علاوہ
03:30کسی شخص سے وہ نکاح کرے گی
03:32پھر ان میں جسمانی تعلق باقائدہ قائم ہو
03:35پھر دوسرا شخص جو ہے
03:36کیونکہ اب منکوحہ سے تو نکاح نہیں ہو سکتا
03:39پھر دوسرا شخص یا تو فوت ہو گیا
03:40یا اس نے اپنی مرضی سے اس کو طلاق دی
03:43طلاق دی ہے
03:44تو پھر عدت سٹارٹ
03:45پھر اس کی عدت گزارے گی
03:47اور پھر پہلے شوہر کی طرف وہ آ سکتی ہے
03:49اور یاد رکھے کہ دوسرا شخص جب
03:52جسمانی تعلق قائم کر کے فوت ہو جگیا
03:54یا اس نے طلاق دی
03:56تو پھر یہ پہلے شوہر کی طرف آئے گی
03:58تو حل جدید پیدا ہوگی
03:59حل جدید کا مطلب یہ ہے
04:01کہ سابق شوہر دوبارہ تین طلاقوں کا
04:03مالک ہوگا
04:05یعنی اب اس کا نکاح ہوگا
04:06تین طلاقوں کا مالک ہو جائے گا
04:07اس کو کہتے ہیں حلالہ
04:08یہ یاد رکھیں کہ یہ پری پلین نہیں ہونا چاہیے
04:12جیسے اب تل تین طلاقیں دے دیں
04:16تو عورت از خود اپنی مرضی سے
04:17کسی سے نکاح کرے
04:18یہ نہیں ہے کہ اس سے باخیدہ
04:20تیہ ہو رہا ہوگے
04:21بھئی نکاح کریں گے
04:21تو انطلاق دے دینا
04:22یاد رکھیں حلالہ اس سے بھی ہو جائے گا
04:25لیکن اس میں دونوں گناہ گار ہوں گے
04:28اور ایسی حلالہ کے لیے
04:30عجرت نہیں لے سکتے
04:31لیں گے حلالہ پھر بھی ہو جائے گا
04:34لیکن دونوں گناہ گار ہوں گے
04:35فقہ نفی کے روشنے میں
04:36اس پر دلائل ہیں
04:37اور یہی ٹھیک مسئلہ بھی ہے
04:38تو اس لیے
04:39یہ ہو سکتا ہے
04:40کہ کوئی اشارتاں کنایتاں
04:43دوسرے شخص کو اس کے لیے راضی کریں
04:45مثال کے طور پر ویسی بات چل رہی ہے
04:47اور کہیں کہ
04:47یار وہ جدائی ہو گئی
04:48کاش کوئی
04:49ان کے ملاب کی راہ نکالنے
04:52تو اللہ تعالیٰ اس کو بھی عجرتہ فرمائے گا
04:54اب وہ خود پوچھ لے
04:55کیا مسئلہ ہوا
04:56بھئی یہ مسئلہ ہوا ہے
04:57اور وہ جا کر پھر خود نکاح کا پیغام دے کر
04:59یہ تمام معاملات ہو جائیں
05:01اس طریقے سے اشارتاں کنایتاں تو ہو سکتا ہے
05:03لیکن صراحتاں تیہ کرنا
05:13نہیں ہوگی
05:13تاکہ وہ پہلے شخص کی طرف چلی جائے
05:15اور یہ پری پلین ایک حلالہ
05:17مرتب کیا جائے
05:18پھر عیادہ کر دیتا ہوں
05:20اس سے بھی حلالہ ہو جائے گا
05:22لیکن فریقین گناہگار ہوں گے
05:24صراحتاں کھلے الفاظ میں نہیں کر سکتے
05:27اشارتاں کنایتاں ہو سکتا ہے
05:29اب یہ جو حلالہ سینٹر کھول کر بیٹھ گئے ہیں
05:33کہ یہاں پر حلالہ کروالے ہیں
05:34یہ چیزیں بالکل ٹھیک نہیں ہوتی ہیں
05:36نہ اس طریقے سے کسی کی
05:38عزت نفس سے کھیلا جائے
05:40تو یہ غلط چیز ہوتا ہے
05:41ہاں یہ جو لوگ اس کو برا کہہ دیتے ہیں
05:43ماذا اللہ
05:44وہ قرآن اور حدیث کو دراصل برا کہہ رہے ہوتے ہیں
05:47جیسے بعض بڑی جرت کے ساتھ کہہ دیتے ہیں
05:49کہ ماذا اللہ سمبہ ماذا اللہ
05:51یہ تو غیرت کے خلاف ہے
05:53کہ یہ ایک عورت دوسرے شخص سے نکاح کرے
05:54پھر شور کے پاس آئے
05:55اس میں غیرت کے خلاف کیا ہوا
05:57وہ شخص وہ عورت باقاعدہ نکاح کرے گی
06:00نکاح کرے گی
06:01تو وہ اس کا ہزبینڈ ہوگا
06:02اگر نکاح کرنا غیرت کے خلاف ہے
06:04تو جو یہ کہہ رہا ہوگا
06:06وہ بھی شادی شدہ ہوگا
06:07تم نے بھی غیرت کے خلاف کیا
06:08یہ نکاح ہی کر رہی ہے
06:10وہ نکاح ہے
06:10پھر باقاعدہ میاں بیوی ہیں
06:12جس معنی تعلق قائم ہوا ہے
06:13پھر اس کے بعد وہ طلاق دینے الگ مسئلہ ہے
06:16جس میں غیرت کے خلاف کیا ہوا
06:17یہ تو خود اللہ تبارک وطلہ نے
06:19قرآن عظیم میں بیان کر دیا
06:20نبی کریم ارشاد فرما رہے ہیں
06:22تو اس کا
06:23جو اتنے غلیظ الفاظ ادا کریں گے
06:25یہ کہاں کس کی طرف جا رہے ہیں
06:26ذرا غور کریں
06:27اس لئے اس میں کوئی بیغیرتی کا پہلو نہیں ہے
06:29بےہیائی کا پہلو نہیں ہے
06:31بلکہ یہ تو بڑا پردے کے ساتھ یہ معاملہ ہے
06:33ایک قائدہ قانون مقرر کیا گیا
06:36اور بعض لوگ کہتے ہیں
06:37کہ یہ حلالہ کا پروسس تو بڑا مشکل رکھ دیا گیا
06:40اصل میں حلالہ کا پروسس شریعت کو
06:42مطلوب اور محبوب نہیں ہے
06:43اصل میں تو طلاق سے
06:45نبی کریم کو نفرت
06:47اور اللہ تعالی نے طلاق کو ناپسند فرمایا
06:50یہ تین طلاقوں کے اقدام کو
06:52روکنے کے لئے اتنا سخت پروسس رکھا گیا
06:54جس کو پہلے سے پتا ہو
06:57کہ یار یہ ہوگا
06:58تو وہ دس دفعہ ڈھرے گا
06:59تین طلاقیں دیتے ہوئے
07:00کہ نہیں یار پھر بڑے ایک عذیتناک
07:02بعض اوقات زندگی کا معاملہ ہوتا ہے
07:04تو لہٰذا
07:05طلاقی نہ دے
07:07نہ یہ کہ آپ
07:08تین طلاقوں کو کھیل بناتے رہیں
07:10اور جب یہ کہا جائے
07:12کہ آپ حلالہ کرنا ہوگا
07:13پھر کہیں یہ اتنا شریعت میں
07:14تو بڑا مشکل کام رکھا ہے
07:15انہیں تو آپ کے لئے آسان کر دیتے
07:16تاکہ آپ طلاق طلاق کھیلتے رہتے سارا دن
07:18جب مرضی آتا تین طلاقیں دیتے
07:21پھر رجوع کر لیتے
07:22جب بھی دل چاہتا تین طلاق ہے
07:23تو طلاق تو کھیل بن جاتی
07:24اور پھر اگر یہ اتنا مشکل پروسس تھا
07:27تو آپ نے علم دین کیوں نہیں سیکھا تھا
07:29یہ نکاح کے وقت ہی سیکھ لینا چاہیے
07:31نکاح سے پہلے
07:33کہ کیا کیا آگے
07:34پروبلمز آ سکتے ہیں
07:36ضروری علم سیکھنا بہت ضروری ہوتا ہے
07:38تو جس کو پہلے ہی پتا ہو
07:39کہ حلالہ کا یہ معاملہ ہے
07:41تو وہ ڈرے گا
07:42تین طلاق دیتے ہوئے
07:43نہ ہم علم سیکھیں
07:44نہ اپنے جذبات اور غصے پہ ہمیں قابو ہے
07:47پہلے ہم خود تین طلاقیں دے دیں
07:49کھیل بنا دیں طلاق کو
07:50اس کے بعد ہم چاہتے ہیں
07:52شریعت کو بالکل موڑ دیں
07:53چنگم کی طرح کھینچ کے
07:54لمبا چھوٹا جیسے چاہے ہم کر لیں
07:56اللہ تعالیٰ کی مرضی کے مطابق نہ چلیں
07:58بلکہ شریعت ہماری مرضی کے تابع ہو جائے
08:01یہ چیزیں ٹھیک نہیں ہوتی
08:02اب آپ نے غلطی کی ہے
08:04اگر آپ ماد اللہ سمہ ماد اللہ
08:06اس ایک حلال پروسس کو سزا کہتے ہیں
08:09تو پھر سزا بھگتے ہیں آپ
08:10اس کے قصور وار بھی تو آپ ہی ہیں
08:12انہیں اس وقت مجھے حیرت ہوتی ہے
08:14جب ہم کوئی مسئلہ بتاتے ہیں
08:15ہم پہ نظرہ دونا شروع ہو جاتے ہیں
08:17وہ بھائی
08:18نراست تو اپنے اوپر ہونا آئی نہ دیکھیں
08:20ذرا جا کر
08:20طلاق میں نے تو نہیں دیا آپ کی بی بی کو
08:22یا کسی اور مفتی صاحب نے تو نہیں دیا
08:24آپ نے دیا
08:25پھر کہتے ہیں ہمارے تو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
08:28خوار ہو جائیں گے
08:29تو کیا آپ کو پہلے ہوش نہیں تھا
08:30یہ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
08:31یہ آپ نے کمارہ سمجھ کے
08:33تین طلاق ہے دیدی تھی اپنے آپ کو
08:34یہ بچے پہلے کہاں تھے
08:36شادی ہوتے ہیں
08:37طلاق دیتے ہی پھر آپ کو
08:38چھوٹے چھوٹے بچے بھی یاد آگئے
08:39ان کی معصوم صورتیں
08:41ان کے آنسو بھی یاد آگئے
08:42اس سے پہلے تو آپ شیر بنے ہوئے تھے
08:44وہ شیر نہیں بنی ہوئی تھی
08:45لڑ رہے تھے
08:45ایک دوسرے کو پنجے مار رہے تھے
08:47طلاق ہو گئی
08:48تو اب چھوٹے چھوٹے بچوں کا ہے
08:49یعنی ہم آپ کے چھوٹے چھوٹے بچوں کا خیال کر کے
08:52خلاف شرع آپ کو حل بتا دیں
08:54یہ ٹھیک
08:55لیکن آپ اپنے بچوں کا خیال کرنے کے لئے
08:57تیار نہیں ہیں
08:58وہ ڈرے ہوئے ہیں
08:59سہمے ہوئے ہیں
09:00ان کے رنگ فق ہیں
09:01ماں کو روتا دیکھ کے
09:03بچیاں رو رہی ہیں
09:04بچے رو رہے ہیں
09:05اس وقت آپ کو کوئی رحم نہیں آیا
09:07بے دردی سے آپ لڑتے رہے
09:09اور اس کے بعد جب شریعت ایک چیز آپ کو کہتی ہے
09:11تو آپ کو اللہ پر بھی غصانے لگا
09:13رسول پر غصانے لگا
09:15اللہ رسول کی حکمتوں پر آپ کی سمجھ اتنی بڑھ گئی
09:18اتنے آپ اقل والے ہو گئے
09:19کہ اس پر اعتراضات شروع کر دیئے
09:21خدا کا خوف کرنا چاہیے
09:23ایک مسلمان کو
09:23ہم پتہ نہیں کس طرح کی زندگی گزار رہے ہوتے ہیں
09:26مذہب اسلام سے بعض وقت بیزار زندگی ہوتی ہے
09:30ہم چاہتے ہیں کہ ہماری مرضی کے مطابق
09:32آسان آسان سے
09:33تمام معاملات ہوں
09:35یاد رکھیں شریعت اس سے بھی آسان حل پیش کرتی
09:38تو وہ بھی ہمیں مشکل لگتا
09:39یہ ایک ضمنی بات ہے لیکن میں
09:42اپنے درد کا اظہار کر رہا ہوں
09:43دین کے معاملے میں پابندی ہمیں بلکل برداشت نہیں ہے
09:46دنیا کے معاملے ہم آپ کر لیں
09:48پاکستان میں ہوں گے
09:49ہندوستان میں ہوں گے
09:50ہر کام کر رہوں گے
09:52یکے جائیں گے
09:53یو ایس اے کینیڈا
09:54دوبئی شارجہ
09:55انسان بن جائیں گے
10:02اور جب مذہب اسلام کی بار یہ آتی ہے
10:06تو ہر چیز پر سرکشی
10:07ہر چیز میں اپنی اقل کے دھوڑے دھوڑانا
10:09اور اعتراضات کیسے ہو جاتے ہیں
10:11باہر کی کونسٹیوشن پر اعتراض کریں
10:13وہاں کے لاؤز پر اعتراض کریں
10:15بولے میں نہیں مانتا ہوں
10:16دیکھیں پھر آپ کے ساتھ کیا ہوتا
10:18یہ میں ان بھائی بہنوں کو کہہ رہا ہوں
10:21کہ تھوڑا سا ہوش کرنا چاہئے
10:23اپنے مذہب کی جو باتیں آپ کو بیان کر دیں گے
10:25پہلے آپ سیکھیں
10:26ذہنی طور پہ اس کے لئے تیار ہوں
10:28جب تیار ہوں گے تو انشاءاللہ
10:30اس کے ایک فائدہ یہ ہوگا
10:31کہ آپ کام ہی ایسا نہیں کریں گے
10:33کہ ایک دردناک صورتحال کی طرف آنا پڑ جائے
10:36تو بہرحال جو نبی کریم نے اشارت فرمایا
10:38وہ بالکل حق اور درست ہے
10:40اور ہم اس کو فالو کرنا ہوگا
10:41کوئی مانتا ہے ٹھیک نہیں مانتا
10:43اور گرم ہوتا ہے غصے ہوتا ہے
10:45انتظار کر لیں
10:45مر کے تو دیکھیں پھر پتہ چل جائے گا
10:48کہ اللہ رسول کے احکامات پر
10:50زبان اعتراض دراز کرنا
10:52کتنا مہنگا پڑا ہے
10:53اور پھر میدانِ معاشر میں جو رسوائی ہوگی
10:56کس نبی سے جا کر
10:57کس سے جا کر شفاعت کا سوال کریں گے
10:59اس نبی سے جس کے
11:01فرمان پر آپ نے پہلے ہی
11:04اتنے اعتراضات کیے
11:05اور برا بھلا کہا تھا
11:07کس خدا سے جنت مانگیں گے
11:09اس خدا سے جس کے احکامات قبول کرنے کے لئے
11:11آپ تیار نہیں تھے
11:15سر تسلیم خم کرنے میں ہی آفیت ہے
11:18اگلی حدیث کے طرف آتے ہیں
11:21دوہزار چھ سو چالیس
11:23نمبر حدیث پاک ہے
11:24حضرت عقبہ بن الحارث
11:28بیان کرتے ہیں
11:29کہ انہوں نے
11:30ابو احاب بن عزیز کی بیٹی سے
11:33نکاح کیا
11:34پس ان کے پاس ایک عورت آئی تو اس نے کہا
11:36کہ میں نے عقبہ کو
11:38اور جس سے اس نے نکاح کیا ہے
11:40یعنی وہ لڑکی
11:41ان دونوں کو دودھ پلایا ہے
11:44حضرت عقبہ نے کہا
11:46مجھے نہیں معلوم کہ
11:47تم نے مجھے دودھ پلایا ہے
11:48اور نہ تم نے مجھے خبر دی
11:50اس سے پہلے کبھی تم نے خبر نہیں دی تھی
11:52پھر انہوں نے
11:53آلِ ابو احاب کی طرف
11:54کسی کو بھیجا
11:55کہ وہ ان میں سے
11:56اس کے متعلق سوال کرے
11:58انہوں نے کہا
11:59کہ ہمیں بھی نہیں معلوم
12:00کہ اس نے ہماری لڑکی کو دودھ پلایا
12:02اب عورت دعویٰ کر رہی ہے
12:03ادھر بھی اجنبیت ادھر بھی
12:05پھر حضرت عقبہ سوار ہو کر
12:07نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:08کے پاس مدینہ پہنچے
12:10پھر آپ سے سوال کیا
12:12تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:13نے فرمایا
12:14کہ تم کیسے
12:15اتنا فرمایا
12:17کیسے
12:17تو اس کا مطلب کیا ہے
12:20شرح یہ ہے
12:20کہ تم کیسے
12:21اس نکاح کو رکھ سکتے ہو
12:22حالانکہ اس کے متعلق یہ بات
12:24کہہ دی گئی
12:25تو حضرت عقبہ نے
12:26اس عورت کو جدہ کر دیا
12:28اور اس عورت نے
12:29ان کے سوا
12:30کسی اور شخص سے
12:31نکاح کر لیا
12:33تو اس میں گواہی کباب ہے
12:35یعنی گواہی کباب چل رہا ہے
12:36کہ ایک عورت نے گواہی دی
12:38دودھ پلانے کی
12:39تو اس طرح معاملہ ہو گیا
12:40دیکھیں ہمارا فقہ حنفی
12:42اس حدیث کے ظاہر کو نہیں لیتا
12:43بلکہ
12:44جو گواہی کے نصاب ہے
12:46اس کے مطابق چلتا ہے
12:47اور ہم اس میں تعویلی کرتے ہیں
12:49کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:50نے دراصل یہ نہیں فرمایا تھا
12:52کہ ایک عورت نے گواہی دی
12:53حالانکہ وہاں پر
12:55اور کوئی گواہی موجود نہیں ہے
12:56اس عورت کے اس پر کون گواہ ہے
12:58ادھر بھی کوئی جانتا ہی نہیں
12:59کہ بچے کو دودھ پلایا
13:00نہ اس کے ان کے ہاں پر کوئی جانتا تھا
13:02کہ دودھ پلایا اور دعویٰ کر دیا
13:03اس نے
13:03لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:05نے صرف اس لئے یہ منع فرما دیا
13:07کہ یہ خیال اگر ذہن میں
13:09آترہ آباد میں
13:10کہہ ہو سکتا ہے
13:11وہ سچ کہہ رہی ہے
13:12تو پھر میاں بیوی کے
13:13آپس کے تعلقات میں
13:15وہ گہرائی نہیں رہے گی
13:16کبھی وہ بہن محسوس ہوگی
13:18کبھی بیوی محسوس ہوگی
13:19کیونکہ رضائی بہن جو ہوتی ہے
13:20یعنی لڑکا لڑکی نے
13:22اگر ایک ماں کا دودھ پیائے
13:23ایک عورت کو دودھ پیائے
13:24تو یہ آپس میں
13:25رضائی بہن بھائی کہلاتے ہیں
13:27رضائی عین کے ساتھ
13:29وہ رضائی اڑنے والی رضائی نہیں ہے
13:31کیونکہ یہ رضائی سے نکلا ہے
13:32رضائی کے مطلب ہوتا ہے
13:34دودھ پلانا
13:34تو رضائی بھائی بہن
13:35کا مطلب
13:36دودھ شریک بھائی بہن
13:37اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:39نے آگئی حدیث آرہی ہے
13:41کہ جو رشتے
13:42نسب کی وجہ سے حرام ہوتے ہیں
13:44وہ دودھ شریک ہونے کی وجہ سے
13:45بھی حرام ہو جاتے ہیں
13:46یعنی جس عورت کا بچے نے
13:48دودھ پیا
13:48وہ اس کی گویا کہ ماں ہو گئی
13:50اس کا شہر
13:51اس کا باپ ہو گیا
13:52اور اس کے جو عورت کی
13:54بیٹے بیٹی ہیں
13:55وہ اس کے بہن بھائی ہو گئے
13:57اب ان سے نکا نہیں ہو سکتا
13:58تو یہ وسوسے آتے رہتے
13:59اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:01نے منع فرمایا
14:02اور آپ کے جدہ کرنے کے مطلب
14:04کہ آپ نے اس کو طلاق دے دی
14:05اور پھر اس عورت نے
14:06کسی اور سے نکا کیا
14:08ورنہ سرکار فرماتے
14:09بس تمہارا نکا ہوا ہی نہیں
14:11تو جدہ کیا باقاعدہ
14:12پھر انہیں کسی اور کے ساتھ
14:13تو یہ دفعے وسوسہ کے لئے تھا
14:15ورنہ حقیقتن
14:16فقہ حنفی میں یہ ہے
14:17کہ اگر عورت
14:17اس بات کا دعویٰ کرے
14:19تو اس پر دو گواہ
14:20اس کو پیش کرنے ہوں گے
14:21اگر وہ پیش کر دیتی ہے
14:22تو ٹھیک
14:23ورنہ اس کا دعویٰ قابل قبول
14:24نہیں ہوگا
14:25اگر وہ پیش کر دیتی ہے
14:39بہت
14:40بہت
14:42دینا نہیں چاہتی
14:43خود اپنے بچوں
14:45یا بیٹی آئی بیٹی
14:45کا رشتہ کروانا ہوتا ہے
14:47یا دوسرا کوئی کہتا ہے
14:48تم کس طرح کوئی کھیل کھیلو
14:49ان کا رشتہ نہیں ہونا چاہیے
14:50آپس میں
14:50تو پھر اس طرح کی باتیں کر دیتے ہیں
14:52میں تو دونوں کو دودھ پلایا
14:54ہوئی نہیں سکتا
14:54اچھا کب دودھ پلایا
14:55بتاؤ ذرا
14:56کون سی شادی بیعہ میں پلا دیا
14:58کون سی جگہ پر
14:59نہ ان کو پتا
15:00نہ تم کو پتا
15:01کہاں سے پلا دیا
15:02تو اس طرح پھر ہوتا
15:03کہ ایک عورت کی
15:04اگر گواہی معتبر ہوتی
15:06تو برائیوں کے دروازے
15:07بہت زیادہ کھل جاتے
15:08کیونکہ عورتیں
15:09اس سلسلے کے اندر
15:11زیادہ
15:12مطلب
15:12شدت پسند ہوتی ہیں
15:14انتقام لینے میں
15:15بدلہ لینے میں
15:17کسی کا گھر خراب کرنے
15:18کے سلسلے میں
15:19بہنیں برا نہ مانے
15:20ہر بہن ایسی نہیں ہوتی
15:21اچھی بہنیں بھی ہیں
15:22یہ میں ان کی بات کر رہا ہوں
15:23کہ جو عورتیں
15:24اس قسم کی ہوتی ہیں
15:25تو وہ نہیں چاہتی
15:26کسی کے خوشیاں دیکھنا
15:27تو وہ تو اس طرح
15:36نہیں کرتے ہیں
15:36اور یہ حدیث کی مخالفت نہیں ہے
15:38بلکہ اور بھی روایات ہیں
15:39جو موقع کی مناسبت سے
15:41انشاءاللہ جب ٹائم آئے گا
15:42تو ہم بیان کر دیں گے
15:43کہ ہمارے نزدیک
15:45احناف کے نزدیک
15:46ایک عورت کی گواہی سے
15:47ردات ثابت نہیں ہوگی
15:49اگلا باب قائم کیا ہے
15:51باب الشہداء العدول
15:53گواہوں کا عادل ہونا
15:56عادل کہتے ہیں
15:58اس شخص کو جو مسلمان ہو
16:00عاقل ہو
16:01بالی ہو
16:02صاحب علم ہو
16:03صاحب تقوی ہو
16:04اس کا ظاہر شرعہ کے
16:06معافق ہو
16:07آپ اگر اس کے گھر والوں
16:09اس کے رشتہ داروں
16:10اور مارکٹ وغیرہ میں
16:11اس کے بارے میں
16:11معلوم کریں
16:12تو سب اس کے بارے میں
16:14پوزیٹیوی کمنٹس دیں
16:15اس کے زبان سے کبھی
16:17جھوٹ
16:18ظاہر نہ ہوا
16:20یہ کہتا ہے نا
16:21جھوٹ بات نکل گئے
16:22سب نے کہا جھوٹا ہے
16:23ظاہر ہو گیا ہو
16:24کہ میں جھوٹا ہے
16:24ایسا کبھی نہ ہوا ہو
16:25اسے کہتے ہیں عادل
16:27اور ایک شخص کی گواہی
16:29دیانات میں
16:30بڑی معتبر ہوتی ہے
16:31دیانات کے مطلب
16:32حرام حلال پاک ناپاک
16:33کے مسائل میں
16:34ایک آدمی کی گواہی
16:35بھی قبول ہے
16:36تو آدل
16:37گواہ آدل ہی ہونے چاہیے
16:39لیکن بعض نے
16:40غیر آدل کی گواہی
16:41بھی قبول کی ہے
16:42اور آج کل
16:42اسی قول پر
16:43امول ہوتا ہے
16:44کیونکہ کورس میں جو آ کر
16:45گواہی دیتے ہیں
16:46ان شرائط پر
16:47کون پورا اترتا ہوگا
16:49کہ ادنیک بے ہے
16:50پریزگار ہے
16:51صاحب علم ہے
16:52ہر ایک اس کے بارے
16:53میں اچھی گواہی دے رہے
16:53کبھی جھوٹ منخولی نہیں ہوا
16:55بہت ہی کم ایسے آدل
16:56پائے جاتے ہیں
16:57تو پھر تو
16:58کیسز اپنے جگہ
16:59اٹک جاتے
17:00کسی کی گواہی
17:00قبول نہ ہوتی
17:01اس لیے اب جو ہے
17:02فاسق فاجر کی گواہی
17:03اور ایک آدمی کی گواہی
17:04بھی قبول
17:05کی جا رہی ہے
17:06بارالزورت زمانہ
17:07کی اعتبار سے
17:08فتاوہ بدلتے رہتے ہیں
17:09اس پر ہم بعد میں
17:10کلام کر لیں گے
17:11لیکن یہاں
17:12گواہوں کے آدل ہونے سے
17:14کیا مراد ہے
17:14وہ میں نے آپ کو بتایا
17:15دو ہزار چھ سو اکتالیس
17:17نمبر حدیث پاک
17:18حضرت عمر بن خطاب
17:20رضی اللہ تعالی عنہ
17:22اشارت فرما رہے تھے
17:23کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:25کے احد میں
17:26وحیی کے ذریعے
17:27لوگوں کا
17:28معاغذہ کیا جاتا تھا
17:30معاغذہ مانے
17:31پکڑ کی جاتی تھی
17:32گریفت کی جاتی تھی
17:33اور بے شک
17:34وحیی منقطع ہو چکی ہے
17:36اور اب
17:37ہم تمہاری
17:38گریفت
17:38تمہارے
17:39ظاہر آمال
17:40کے سبب سے
17:41کریں گے
17:42پس جس نے
17:43ہمارے لئے
17:43نیک عمل کو
17:44ظاہر کیا
17:45ہم اس کو
17:46امان میں رکھیں گے
17:47اور اس کو
17:48اپنا
17:48مقرب کریں گے
17:49یعنی اس کے
17:50عدب کریں گے
17:51تعظیم کریں گے
17:52اور اس کے باطن
17:53کی کوئی چیز
17:54ہماری طرف
17:54مفوود نہیں ہے
17:56مفوود
17:57بانے
17:57سوپی
17:57تفویز سے نکلے
17:58تو ہمیں اس کا
18:01مکلف
18:01اللہ نے نہیں
18:02بنایا
18:02کہ ہم ان کے
18:03باطن کو
18:03جھانکیں
18:04اس کے باطن
18:05کا
18:05اللہ تعالی حساب
18:06کرے گا
18:07اور جس نے
18:07ہمارے سامنے
18:08کسی برے کام
18:09کو ظاہر کیا
18:10ہم اس کو
18:10امان میں نہیں
18:11رکھیں گے
18:12اور نہ اس کی
18:13تزدیق کریں گے
18:14چاہے وہ کہے
18:14کہ اس کے باطن میں
18:15نیکی ہے
18:16وضاحت انشاءاللہ
18:17نیکس پروگرام میں
18:18وآخر دعوانا
18:19ان الحمدللہ رب العرب
Recommended
18:15
|
Up next
Be the first to comment