Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:30اگر آپ نے کہتے ہیں کہ میں مدینہ آیا ان دنوں وہاں مرض پھیلا ہوا تھا اور لوگ بہت تیزی سے فوت ہو رہے تھے
00:40تو میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا چنانچہ ایک جنازہ گزرا تو اس کی تعریف کی گئی
00:48یعنی قریب بیٹھے ہوئے لوگوں نے اس کی تعریف کی تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا واجب ہو گئی
00:55پھر ایک دوسرا جنازہ گزرا تو اس کی بھی تعریف کی گئی حضرت عمر فاروق نے فرمایا واجب ہو گئی
01:01پھر ایک تیسرا جنازہ گزرا لوگوں نے اس کی برائی بیان کی تو حضرت عمر فاروق نے فرمایا واجب ہو گئی
01:08میں نے پوچھا یا امیر المؤمنین کیا چیز واجب ہو گئی
01:12انہوں نے بتایا کہ میں نے اس طرح کہا ہے حضرت عمر فاروق کہتے ہیں میں نے اسی طرح کہا ہے
01:17جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
01:22چنانچہ نبی کریم نے فرمایا کہ جس مسلمان کے لیے چار آدمی بھی نیکی کی گواہی دیں
01:28اللہ اس کو جنت میں داخل کر دے گا
01:32ہم نے پوچھا اور تین کی تو آپ نے فرمایا اور تین
01:35ہم نے پوچھا دو کی گواہی تو آپ نے فرمایا اور دو کی
01:39رابی کہتے ہیں پھر ہم نے ایک کے متعلق سوال نہیں کیا
01:44تو اس حدیث سے کم از کم دو کی گواہی سے کسی کا عادل ہونا اچھا ہونا ثابت ہوا
01:52لیکن ایک کی روایات بھی موجود ہیں
01:54اور امام آزم ابو حنیف رضی اللہ تعالی عنہ اسی کے قائل ہیں
01:58کہ اگر ایک عادل شخص نیک پرزگار متقی کسی اور کے متقی پرزگار ہونے کی گواہی دے
02:04تو اس کے حق میں قبول کی جائے گی
02:06تو اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی شخص ایسا ہے جس کا انتقال ہوتا ہے
02:10اور بڑے بڑے علماء مفتیان کرام نیک لوگ
02:14اس کے اچھے ہونے کی گواہی دے رہے ہیں
02:16تو بس اس کا مطلب ہے کہ انشاءاللہ عز و جل
02:19ان لوگوں کی زبان پر
02:22اس شخص کے حق میں تعریفات کا جاری ہونا
02:25اس کے جنتی ہونے کی ظاہری علامت ہو سکتی ہے
02:29میں نہیں کہہ رہا ہوں کہ وہ جنتی ہو گیا
02:31کیونکہ یہ تو اللہ اس کے رسولی بہتر جانتے ہیں
02:34لیکن وہی بات ہے کہ ان کی گواہی جو ہے اس کے حق میں
02:37پوزیٹیف کلمات پوزیٹیف کمنٹس پاس کرنا
02:41یہ اس کے لیے جنت کی زمانہ تو ہو سکتا ہے
02:44اور جب ہو سکتا ہے تو پھر ہمیں اس کی تازیم کرنی چاہیے
02:48ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ ہم اس کے مرنے کے بعد
02:50اس کی برائیاں بیان کریں
02:51اس کے عیب نکالیں
02:53کہ یہ ہوتا ہے ہمیشہ کہ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں
02:56جب انتقال کرتے ہیں
02:57اگر ایک ہزار اس کی تعریف کر رہے ہیں
02:58تو چار پانچ دس ایسے بھی مل جائیں گے
03:00جو برائی کر رہے ہوں گے
03:01تو اس میں سمپل میجورٹی ضرور دیکھی جائے
03:03کہ اگر ایک طرف بڑے بڑے علماء ہیں
03:06متقی پریزگار
03:07صاحب قرآن لوگ یعنی قرآن کا علم رکھنے والے
03:10حدیث کا علم رکھنے والے
03:12گواہی دے رہے ہیں
03:13تو پھر ان کی گواہی کا اعتبار ہوگا
03:15ورنہ اب یہ دور ایسا چل رہا ہے
03:17کہ اس میں بغزن بغز رکھتے ہوئے
03:19حسد رکھتے ہوئے
03:21اپنے ذاتی مفادات پر ضرب لگنے کی بنا پر
03:24ہم چھوٹی چھوٹی باغتوں پر نراض ہو جاتے ہیں
03:26اور اچھے خاصے نیک آدمی پر بھی الزام لگا دیتے ہیں
03:30اس کے بارے میں بیٹ کمیٹس دیتے ہیں
03:32اور کم از کم اپنے اطراف کے لوگ جو ہم خیال ہوتے ہیں
03:35انہیں اس سے بدگمان کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
03:38اس لیے میں عوام سے گزارش کرتا ہوں
03:40کہ آپ ایسا نہ کریں کسی ایک گروہ کی سنگے
03:42کسی کے بارے میں فیصلہ کر لیں
03:43یہ دیکھیں کہ اگر دو گروہ کسی کے بارے میں کہہ رہے ہیں
03:47تو جانب مخالف گروہ کے اندر
03:48کون کونسی شخصیات ہیں
03:50اس کے اعتبار سے
03:51اور اگر آپ کو یہ نظر آئے
03:53کہ برائی کرنے والے بھی بہت زبردست قسم کے لوگ ہیں
03:56اچھائی بیان کرنے والے بھی
03:58ان میں بھی پائے کے علماء موجود ہیں
04:00سب بھی بعض وقت ہو جائے گا
04:01تو اس میں پھر حکم یہ ہوتا ہے
04:03کف لسان
04:03خاموش ہو جائیں بالکل
04:05کیونکہ فرض کر لیں
04:07اگر ان کی گواہی واقع صحیح ہے
04:09اور وہ نیک ہے
04:10تو آپ ایک نیک آدمی کے خلاف بول رہے ہیں
04:12اور اگر ان کی گواہی معتبر ہے
04:14فرض کر لیں
04:14اللہ کی بارگاہ میں
04:15اور وہ صحیح آدمی نہیں ہے
04:18اور ماد اللہ سمب ماد اللہ ہو سکتا ہے
04:20اس کے آخرت میں انجام برا ہو
04:21تو جس کا انجام برا ہونے والے
04:23آپ اس سے خامخہ حسن عقیدت قائم کریں
04:26تو ایسی صورت میں
04:27کف لسان ہوتا ہے
04:28کہ اپنی زبان کو بد رکھا جائے
04:30یہی ہمارے خاندان وغیرہ
04:32کندر معاملہ ہوتا ہے
04:33لیکن یہ
04:34پھر میں ایک دفعہ دہرا دیتا ہوں
04:36اپنی بات کو
04:36کہ کسی کے بارے میں
04:38پوزیٹیف کمنٹس سننے کے بعد
04:40دیکھیں تو صحیح کہ کون کمنٹس پاس کر رہا ہے
04:43ایسے سے لوگ ہمیں ملتے ہیں
04:45یقین کریں
04:45کہ جی وہ بڑا نیک آدمی تھا
04:48ایک فوت ہو گیا
04:48بہت زبردست
04:49اب اس سے پوچھیں کہ اچھا
04:50کیا ان کی نیکی تھی
04:51وہ جی پودوں کو پانی دیا کرتا تھا
04:54بس یہ نیکی تھی
04:56اس پہ کہا دیا بہت اچھا تھا
04:57اچھا کہ نماز پڑھتا تھا
04:58نہیں
04:59روضہ رکھتا تھا
05:00نہیں
05:00گالی گلوچ
05:01وہ تو چلتا رہتا
05:01حرام حلال کی تمیز تھی
05:03بلکل نہیں
05:03ماں باپ کا بادب تھا
05:05نہیں
05:06لڑکیوں کو چھڑتا تھا
05:08ہاں
05:08بد نگاہی کرتا تھا
05:10یاس
05:10لیکن انہوں نے نیک قرار دے دیا
05:13کیوں پودوں کو پانی دیتا تھا
05:14یہ تو ہمارا حال ہے
05:16کہ کوئی ایک چیز
05:17ہمیں کسی کی پسند آ جائے
05:18ہم اس کے بارے میں
05:19ساری اس کی غلطیاں
05:20برائیوں کو اگنور کر کے
05:22اس کے بارے میں
05:23متقی پریزگار
05:24اور اچھا ہونے کی
05:26گواہی دینا شروع کر دیتا ہے
05:27ہمارا تو بڑا پرانا تجریبہ ہے
05:29مصطعب ان سے ملے
05:30بڑے متقی آدمی ہیں
05:31اب ہم دیکھتے ہیں
05:32ظاہری اعتبار سے بھی
05:33تقوی کی کوئی علامت نہیں ہوتی
05:35تو جب دائرہ دم میں
05:37رہ کے پوچھا جاتا ہے
05:37کہ کیسے متقی ہیں
05:38تو کہتے ہیں
05:39ہر مہینے
05:40یہ ہماری مسجد میں
05:41دس ہزار روپے چندہ دیتا ہے
05:43یعنی اس کا مطلب ہے
05:44دس ہزار روپے چندہ دیں
05:45اب آپ اسمگلنگ کریں
05:46گالیاں بکیں
05:48فاسق و فاجر ہوں
05:49علم سیکھیں نہ سیکھیں
05:51قرآن پڑھیں نہ پڑھیں
05:52حضرت نے ڈگری جاری کر دی
05:54کہ یہ بہت بڑے متقی پریزگار ہیں
05:56کبھی کہیں گے
05:57جی ان سے ملے بہت بڑے
05:58عاشق رسول ہیں
05:59اب عشق رسول کی علامات
06:01تو کوئی ان میں
06:02ظاہری طور پر نظر نہیں آ رہی
06:04تو جب پوچھا جائے
06:05تو جی یہ ماشاءاللہ
06:05ہر مہینے
06:07دس دیگیں پکا کے
06:09غریبوں میں تقسیم کر دیتے ہیں
06:10اچھی چیز ہے
06:12میں اس کا انکار نہیں کر رہا ہوں
06:13چلیں گے غریبوں
06:13کھانا کھلا تا ہے اچھی بات
06:15لیکن یہ اچھی بات نہیں ہے
06:17کہ صرف اس کا کھانا کھلانے
06:19کو بنیاد بنا کر
06:20آپ اس کے
06:21اللہ تعالیٰ کی کی گئی
06:23ہر نافرمانی کو نظرانداز
06:24انتہائی حقیر اور معمولی
06:26اور بالکل
06:28قابل معافی تصور کر لیں
06:29میرا رب چاہے تو معاف کرے
06:32بالکل کوئی مسئلہ نہیں ہے
06:33وہ تو اس کا اور اس کے بندے کا معاملہ
06:35لیکن ہمیں
06:36بندے سے نہیں لیکن
06:38اس کے عمل سے نفرت رکھنے کا حکم ہے
06:40کہ اگر وہ گندے عمل کرتا ہے
06:41تو اس کے عمل سے نفرت رکھنی چاہیے
06:43اور اس قسم کے
06:44کمنٹس پاس کرنے والے
06:46گویا کہ اس کے عمل کی برائی
06:48کو نگاہوں سے نکال دیتے ہیں
06:49کہ سب چھوڑ دو
06:50دیکھو یہ دیکھ کھلاتا تھا
06:51اس پہ عاشق رسول ہونے کا فتوہ
06:53دے دیا جاتا ہے
06:54کہ بہت بڑا عاشق رسول تھا
06:56یہ غلطی ہے
06:57اس کی خرابیے بھی پیدا ہوتی ہیں
06:58جو سن رہے ہوتے ہیں
06:59وہ بھی کہتے ہیں
07:00اس کا مطلب ہے
07:00کہ فراد کرو
07:01ڈرامے بازی کرو
07:03ڈنڈیا مارو
07:04اللہ اس کے رسول کو حقیر سمجھ کے
07:06ان کے احکام کو نظر انداز کرو
07:08لیکن ایسے کچھ لوگوں کو دکھا دو
07:10بچیوں کی شادی کرا دی
07:11مسجد بنوا دی
07:13بچوں کو حفظ کروا دیا
07:14اور چندہ دے دیا
07:16کسی جگہ پر
07:16تو بس معروف ہو جائیں گے
07:17آپ چھوڑو
07:18لیکن اس میں خطرہ کیا ہوتا ہے
07:21ایک تو دیکھیں وہ بگڑ گیا
07:22باکعمال نہ بن سکا
07:24ہزاروں نقائص کے ساتھ
07:25خود کو باکعمال سمجھنا شروع کر دیا
07:27اور دوسری بات یہ ہے
07:28کہ وہ کبھی توبہ نہیں کرے گا
07:30کہ میں تو مقبول ہوں
07:31کیوں توبہ کرے گا
07:33اس کو دیکھ کے پچاس
07:34اور اس خرابی کے اندر مبتلا ہوں گے
07:36اور وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
07:37ہمیں تباہ ہوگا
07:38بارگاہ پکڑا جا سکتا ہے
07:40اور جب اس طرح کی تعریفات ہوتی ہیں
07:42تو سامنے والا
07:44پھر ریاکاری کے اندر بھی مبتلاہ ہو جاتا ہے
07:46دکھاوے کے لئے بچیوں کے شادی کرنا
07:48اس لئے اپنے فوٹوںیں کھچوا رہے ہیں
07:50اسٹیج پہ کھڑے ہوئے ہیں
07:51تاکہ لوگوں کو پتہ چل جائے
07:53کہ حضرت شادیہ کروائی
07:54اگر یہ ریاکاری شامل ہوئی
07:56تو تباہ ہے
07:57کوئی عملہ اللہ کی بارگاہ مقبول نہیں ہوگا
07:59بلکہ آخرت میں
08:00اس دکھاوے کی وجہ سے
08:02یہ نیک عمل کرنے والا
08:04جہنم میں جانے کا حقدار کہلائے گا
08:07یہ پہ بارہ میں نے آپ کو حدیث سنائی ہیں
08:09کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
08:12کہ ایک شہید
08:12ایک سخی
08:14اور ایک صاحب علم
08:16عالم اور قاری کو بلائے جائے گا
08:18اللہ تعالیٰ بترتیب ان سے
08:19نعمتیں یاد دلائے گا
08:21کہ میں نے تمہیں نعمت دی تھی
08:22وہ کہیں گے ہاں رب کریم دی تھی
08:24اللہ تعالیٰ فرمائے گا
08:24تم نے اس کے جواب میں کیا کیا
08:26تو شہید کہے گا
08:28میں اتنا تیری راہ میں لڑا
08:29کہ شہید ہو گیا
08:30عالم کہے گا
08:32قاری کہے گا
08:32کہ میں نے اتنا علم سیکھا
08:33اتنا قرآن پڑھا
08:35تیری راہ میں خوب
08:36اور سخی کہے گا
08:37اللہ تعالیٰ جہاں تیری رضا تھی
08:39میں نے وہاں مال خرچ کیا
08:40بترتیب اللہ تعالیٰ فرمائے گا
08:42تم تینوں نے جھوڑ بولا
08:43تو اس لئے شہید ہوا
08:45تاکہ لوگ تجھے شہید کہہ لیں
08:46اور وہ کہہ لیا گیا
08:47سرکار فرماتے ہیں
08:49اس کو موکے بل گھسیٹ کے جہنم میں پھیکا جائے گا
08:52پھر عالم اور قاری سے فرمایا جائے گا
08:53تو نے اس لئے علم سیکھا
08:55تاکہ تجھے عالم کہا جائے
08:57تو نے اس لئے قرآن پڑھا
08:58تاکہ تجھے قاری کہا جائے
08:59اور وہ کہہ لیا گیا
09:00اسے بھی موکے بل گھسیٹ کے جہنم میں پھیکا جائے گا
09:03اور سخی صاحب کو بھی کہا جائے گا
09:05کہ تُو نے اس لئے پیسہ خرچ کیا
09:07تاکہ تجھے سخی کہا جائے
09:08دکھاوے کے لئے کیا تھا
09:10اور وہ تو تجھے کہہ لیا گیا
09:11یعنی تیرے سارے نیک عامال کا ثواب
09:14بدلہ دنیا میں مل گیا
09:15آخرت میں کچھ نہیں ہے
09:16اسے بھی موکے بل گھسیٹ کے جہنم میں پھیکا جائے گا
09:20جتنے میرے بھائی بہن ایسے ہیں
09:22کہ جنہیں اپنی نیکی ظاہر کی
09:24یہ بغیر پیٹ میں گولے اٹھتے رہتے ہیں
09:26اور تکلیف ہوتی رہتی ہے
09:27جب تک اپنا عمل سنانا دیں
09:28کسی کو بتانا دیں
09:30اور سامنے والا سراح نہ لے
09:31انہیں سکون نہیں ملتا
09:33اس کو سمعا کہتے ہیں
09:35اپنے عمل کو سنانا
09:36اور اسی طرح جب تک کوئی دیکھ نہ رہا ہو
09:38جب تک عمل واضح نہ ہو جائے
09:42انہیں مزہ نہیں آتا
09:43چھپ کے سے کسی کو صدقہ دینا
09:44نیکی کو چھپا لینا
09:46اس میں تو کوئی مزہ ہی نہیں ہے
09:47دکھاوا
09:48لوگ واوا کریں
09:50معروف ہو جائیں
09:51کہ یہ حجن صاحبہ تو بڑی سخی ہیں
09:53کتنی بچیوں کے شادی کی ہے
09:54کتنیوں کے جہز دیا ہے
09:56یہ پورے علاقے میں معروف ہو جانا چاہیے
09:58اور اگر تعریف نہ کی جائے
10:00تو مزہ نہ آئے
10:02حضرت مولا علی کررم اللہ وجہہ الكریم
10:04اشارت فرمایا کرتے تھے
10:06کہ ریاکار کی علامت یہ ہے
10:09کہ جب لوگ اس کی حوصلہ وضائی کرتے ہیں
10:12تو اپنے کام کو بڑھا دیتا ہے
10:14اور اگر اس پر تنقید کریں
10:16یا حوصلہ شک نہیں کریں
10:17تو کام کو گھٹا دیتا ہے
10:19جب لوگوں کے سامنے ہوتا ہے
10:21تو چاکو چوبند ہوتا ہے
10:22اور جب تنہائی میں ہوتا ہے
10:24تو انتہائی سست ہوتا ہے
10:26یہ ہم لوگوں کا حال ہے
10:27پبلک کے سامنے تو اٹھ اٹھ کے چندہ دے رہے ہوتے ہیں
10:30ویسے اگر کوئی غریب رشتدار بیچارہ گھر میں آ کر
10:32اور واقعی حقیقی طور پر غریب کہے
10:35کہ مجھے دے دیں
10:35کسی کو بتائیے گا نہیں
10:36میری عزت نفس مجروح ہوگی
10:38تو بھائی ٹالہ مٹولی کرو
10:41نکالو اس کو باہر
10:42کیا فائدہ کسی کو پتا تو چلے گا نہیں
10:44مسجدوں میں کھڑے ہو ہو کے چندہ دے رہے ہیں
10:46لیکن آپ کسی بھی بدگمانی نہ کریں
10:48یہ ذہن میں رکھئے گا
10:49یہ میں آپ کی بات سمجھا رہا ہوں
10:51ہو سکتا ہے
10:51وہ اخلاص سے ہی کھڑے ہو کر دے رہا ہو
10:53لیکن جو ایسا ہے
10:55کہ اگر دل میں چور ہے
10:56اور وہ غلط کر رہا ہے
10:57اس کو کوشش کرنے چاہیے
10:58خدا رہا اپنا احتساب خود کریں
11:00میں اپنا کرتا ہوں
11:01آپ اپنا کیجئے
11:02آپ تھرڈ پارٹی کرنا کریں
11:04آپ اپنا ہی کریں
11:05کیونکہ اس میں آپ سے خطا ہو سکتی ہے
11:06یہ میری کتاب قرب الہی لے لیں
11:08اور اس میں جو یہ باطنی گناہوں کا چپٹر ہے
11:10وہ اچھی طرح پڑھیں
11:11تمام علامات
11:12اور تمام چیزیں موجود ہیں
11:14پہلے انسان کو پریٹیکل کرنا ہوتا ہے
11:17ان تمام چیزوں کو
11:18تعلیمات کو ذہن میں رکھیں
11:20اپنا طویل عرصہ تک احتساب کرتے رہیں
11:22اب جیسے ہماری فیرڈے
11:23لوگ ہم سے بات کرتے ہیں
11:24تو ہم اسے کروس کو ایسننگ کرتے ہیں
11:26اور پھر آج سے اگر دل میں
11:28کوئی چور ہوتا ہے
11:28وہ پکڑا جاتا ہے
11:29تو ہمارا تضریبہ
11:30تھوڑا سا عام لوگوں کے مقابلے میں
11:32زیادہ ہو جاتا ہے
11:33اب اگر ہمارے سامنے کرتا ہے
11:35تو پھر ہم جیسے علماء کو
11:37جو ظاہری اور باطنی علوم
11:38اللہ کی عطا سے حاصل کی ہوئے ہیں
11:40تو ہمیں اس کے بارے میں
11:41کچھ نیگٹیف سوچنے کی بھی
11:43اجازت ہوتی ہے
11:44لیکن وہ نیگٹیف سوچنا
11:45ایک پوزیٹیف چیز تک پہنچنے کے لئے ہوتا ہے
11:49کہ یہ ہمارا مسلمان بھائی بہن ہے
11:50خدا نخواست ایسا نہ ہو
11:52کہ اتنا پیسہ بھی خرچ کر رہا
11:53عبادات کر رہا ہے
11:54اور شیطان اس سے کھیل رہا ہو
11:55تو ہم شیطانی غریف سے بچانے کے
11:57قصد و ارادے سے
11:58اسے
11:59اصلاح کی طرف لاتے ہیں
12:00اخلاص کی طرف لاتے ہیں
12:02عام آدمی نے
12:03چونکہ نہ
12:03ان باطنی گناہوں کی
12:05تعریف ان کو پتا ہوتی ہے
12:06نہ ان کی علامات پتا ہوتی ہیں
12:09نہ ان میں اپنا احتساب کا طریقہ پتا ہوتا ہے
12:11نہ دوسرے کو جانچنے پر رکھنے کا سلیقہ آتا ہے
12:14تو یہ ٹھوکٹھاکی لگا رہے ہوتے ہیں
12:16اور اس میں
12:16بعض اوقات سامنے والا صحیح ہوتا ہے
12:18اور یہ غلطیاں کر کر کے پھنس جاتے ہیں
12:20تو امید ہے کہ آپ
12:21نراض ہوئے بغیر
12:22ہماری بات سمجھ گئے ہوں گے
12:24اس لیے
12:25کسی کے بارے میں
12:26اگر لوگ گواہیاں دے رہے ہوں
12:27آپ نے سوشل میڈیا پر سن لیا ہو
12:29اور آپ کو پتا ہے
12:30کہ یہ سوشل میڈیا
12:31تو کس قدر
12:32فیک خبروں کا
12:34مجموعہ بن چکا ہے
12:35خصوصاً
12:36مطلب بعض جو ایسے پلیٹ فارمز ہیں
12:38کہ بالکل
12:39جھوٹی باتیں
12:40اور آج کل یہ
12:41اے آئی ٹول کے ذریعے
12:42ٹولز کے ذریعے
12:44مختلف چیزیں بنا لیتے ہیں
12:46یعنی پتہ ہی نہیں چلتا
12:48ایک آدمی کو دکھا دیں گے
12:49سمندر کی گہرائیوں کے اندر ہے
12:51کسی کو کچھ اور دکھا دیں گے
12:53ایسے ایپ آگئے ہیں
12:54کہ مرد کی پکچر ہو
12:55عورت کی پکچر ہو
12:56اس کے اندر ان کو غلط کام کرتے ہوئے
12:58دکھا دیتے ہیں
12:59تو اب یہ اس طرح کی برائیاں
13:01اتنی عام ہو چکی ہیں
13:02ہمارے معاشرے میں
13:03کہ ان کو بنیاد بنا کر
13:05اگر اپنی رائے قائم کریں گے
13:06تو بہت ہی مشکل ہے
13:08کہ آپ درست رائے قائم کر سکیں
13:10الٹا گناہگار بھی ہوں گے
13:12اور آپ کی وجہ سے
13:12کسی کی عزت خراب ہو گئی
13:14تو آپ کی آخرت برباد ہو سکتی ہے
13:16اس لئے اچھی طریقے سے غور کریں
13:18عام لوگوں کے کمیٹ سے
13:20کسی کی عزت اور احترام
13:22یا کسی کے برے ہونے کو
13:23نہ جانچیں
13:24یہی آپ کے حق میں بہتر ہے
13:26ہمارا کام سمجھانا تھا
13:28اگر آپ سمجھتے ہیں
13:29کہ نہیں محتی صاحب
13:30ہم تو نہیں سمجھیں گے
13:31اور ہم آپ سے زیادہ سمجھدار ہیں
13:33زیادہ اقل مند ہیں
13:34بچے کوئی ہیں
13:35دودھ پیتے بچے کوئی
13:36چسنی کوئی پی رہے ہیں
13:38تو بھئی میں مادرہ چاہتا ہوں
13:39میں نے تو آپ کو
13:40دودھ پیتا بچہ نے سمجھنا
13:41چسنی والا سمجھا
13:42یہ تو آپ خود کہہ رہے ہیں
13:44لیکن یہ ضرور ہے
13:45کہ اتنی جڑ ہوشیاری بھی
13:46اچھی نہیں ہوتی ہے
13:47ہو سکتا ہے
13:48کہ آپ ٹھوکر کھا جائیں
13:49پھر ایسا نہ ہو
13:50کہ میدان مہاشر میں
13:51آپ کو پتا چلے
13:52یا مرنے کے بعد
13:53قبر میں ہی پتا چل جائے
13:54کہ یا واقعی مسٹیک ہو گئی
13:55اس لیے میں آپ سے گزارش کر رہا ہوں
13:57کہ زیادہ ہوشیار نہ ہوں
13:58اور بغیر سوچے سمجھے
14:00گواہیاں نہ دیتے رہیں
14:01بغیر سوچے سمجھے
14:02کسی بھی کمنٹس پاس نہ کریں
14:04اور اس لیے جتنے وہ ایڈمن ہیں
14:06جیسے وٹس ایپ گروپ بنائے ہوئے ہیں
14:08اور اس کے ایڈمن بن کے بیٹھے ہوئے ہیں
14:09اس میں کوئی بھی بات ڈال دیں گے
14:11آپ لوگ اس کے بارے میں
14:12کیا کہتے ہیں رائے دیں
14:13اب ایک سے ایک بدتمیز آدمی بیٹھا ہوتا ہے
14:17اچھے خاصے علماء
14:19یا نیک لوگ
14:20یا دیگر
14:21ان کے بارے میں بیٹ کمنٹس دے رہے ہوتے ہیں
14:23آپ اس غیبت کا سبب بنیں
14:24آپ ان چغلیوں کا سبب بنیں
14:27آپ نے یہ کسی کے عزت خراب کی ہے
14:30میدان معاشر میں آپ کے ساتھ
14:36گروپ
14:36نہ ذمہ داری لیں یہ اس طرح کی
14:38اس سے کوئی فائدہ نہیں ہے
14:40اور بعض تو یہ مطلب
14:41جیسے فیس بک وغیرہ
14:42دیگر چیزوں پر جہاں
14:43زیادہ زیادہ لوگ کمنٹس دیں
14:45تو ان کی کمائی کا ذریعہ بن جائے
14:46کسی کے عزت خراب ہو
14:47کوئی موں دکھانے کے قابل نہ رہے
14:50کوئی کسی کا اعتماد ختم ہو جائے
14:52کسی کی فیملی ممبرز بچارے
14:54وہ بچے اسکول جاتے ہوئے
14:55تنقید برداشت کریں
14:56آپ کا کام ہو جانا چاہیے
14:58آپ کے جیب میں پیسہ آنا چاہیے
14:59ڈالر آ جائے
15:00باقی بھاڑ میں جائے پورا معاشرہ
15:02یہ ڈالر نہیں ہے
15:03یہ ازدہیں ہیں
15:04یہ سامپ ہیں
15:05یہ بچوں ہیں جو آپ اپنے جیب میں اتار رہے ہیں
15:08یہ ڈسیں گے ضرور
15:09یہ چھوڑیں گے نہیں آپ کو
15:10اس لئے یہ جتنے بچارے
15:12اب یہ ہاتھوں میں کھلونے آگئے ہیں
15:14کسی کی عزت بنانے
15:15کسی کی عزت بگاڑنے
15:16اور
15:17دیگر چیزوں کے سلسلے میں
15:19اور بیٹھے ہوئے ہیں
15:20اور دوا کے کام ہو رہا ہے صاحب
15:22تو اس لئے ہمارا کام سمجھانا ہے
15:24باقی کوئی نہ سمجھے
15:25تو اس کی مرضی ہے
15:26اگلی حدیث کے طرف آتے ہیں
15:28دو ہزار چھے سو چوالیس
15:30نمبر حدیث پاک ہے
15:31میری والدہ سیدہ عائشہ
15:33صدیقہ رضی اللہ تعالی
15:35انہا بیان کرتی ہے
15:36کہ مجھ سے
15:37حضرت افلاح نے
15:39اجازت طلب کی
15:40یعنی وہ گھر میں آنے کے اجازت
15:42انہاں دروازہ بجایا
15:43تو میں نے ان کو
15:45اجازت نہیں دی
15:47کیونکہ آپ نے گمان کی
15:48یہ تو نام آرام
15:49یہ میرے گھر میں کیسے آ رہے ہیں
15:50اجازت نہیں دی
15:51انہوں نے پوچھا
15:53کیا آپ مجھ سے پردہ کرتی ہیں
15:54حالانکہ میں آپ کا چچا ہوں
15:56یعنی چچا سے مراد
15:58رضائی چچا
15:59جب بچے ایک ہی ماں کا دودھ پیتے ہیں
16:03تو وہ آپ نے رضائی بھائی بہن ہوتے ہیں
16:05اور اس ماں کے جو
16:06محرم رشتہ دار ہوتے ہیں
16:08اس بچے کے لئے بھی
16:08محرم ہو جاتے ہیں
16:10تو انہوں نے کہا
16:11کہ میں آپ کا چچا ہوں
16:13تو یہ چچا سے مراد
16:14رضائی چچا ہیں
16:15اگر حقیقت چچا ہوتے تو
16:17وہ تو سیدہ عائشہ صدیقہ
16:18رضی اللہ تعالی عنہ
16:19بلکل واضح طور پر جانتے ہیں
16:21تو میں نے پوچھا
16:22سیدہ عائشہ کے اعتین
16:23سن کر میں نے پوچھا
16:24وہ کیسے
16:24انہوں نے بتایا
16:25کہ میرے بھائی کی بیوی نے
16:27آپ کو دودھ پلایا تھا
16:29حضرت عائشہ صدیقہ
16:31رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
16:33کہ میں نے رسول اللہ
16:34صلی اللہ علیہ وسلم
16:35سے اس کے متعلق سوال کیا
16:37تو آپ نے اشاعت فرمایا
16:38کہ افلح نے
16:40سچ کہا ہے
16:41تم اس کو اجازت دے دو
16:43اس کا مطلب یہ ہوا
16:45کہ یہ رضائی رشتے جو ہیں
16:47یہ پہلے بھی بات
16:49غالباً گزری تھی
16:49کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:51نے اشاعت فرمایا
16:52کہ جیسے نصب کے وجہ سے
16:53رشتے حرام ہوتے ہیں
16:57جانے کی وجہ سے بھی
16:58رشتے حرام ہوتے ہیں
16:59اب مثال کے طور پر
17:01ایک بچہ ہے
17:01اس نے اپنی خالہ کا دودھ پی لیا
17:03تو خالہ کے جتنے بھی بچے ہوں گے
17:06وہ اس کے بھائی بہن ہو جائیں گے
17:08اور وہ خالہ بھی
17:10اس کی والدہ بن جائیں گے
17:11رضائی والدہ
17:13حقیقی والدہ بھی ہیں
17:14اور یہ رضائی والدہ
17:15دو والدہ بن جائیں گی
17:16کوئی آکھے
17:16اور جو خالوں ہیں
17:18وہ اس کا
17:19رضائی والد ہو جائے گا
17:22لہذا اگر بچی نے دودھ پی آئے
17:23مثال کے طور پر
17:25تو جو خالہ کے بیٹے ہیں
17:27ان سے اس کا نکاح نہیں ہو سکتا
17:28کیونکہ رضائی بھائی ہو گئے
17:29اور خالوں ان کے
17:31رضائی والد ہو گیا
17:32اس لئے اب اس سے
17:33پردہ لازم نہیں رہے گا
17:35تو یہ ذرا تھوڑا سا ذہن میں رکھیں
17:37اب انہوں نے فرمایا
17:38کہ میرے بھائی کی زوجہ نے
17:41دودھ پلایا تھا
17:43اور
17:44مطلب
17:45آپ کو بھی دودھ پلایا تھا
17:47تو یہ اس طرح کے رشتے
17:48پھر آگے چل کر
17:52چونکہ دودھ پلایا تھا
17:53تو یہ ان کے چچا ہو گئے
17:54تو اب یہ
17:55رضائی رشتوں کے وجہ سے
17:56پھر وہ محرم بن جاتے ہیں
17:58اس پر انشاءاللہ
17:58مزید کلام کریں گے
17:59نیکس بغرہ میں
18:00وَآخرُ دعوانا
18:01عَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Comments

Recommended