Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاکیزہ نام سے آغاز کرتے ہیں
00:05جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے
00:08درس بخارے کا سلسلہ 2651 نمبر حدیث پاک پر آیا تھا
00:13حضرت عمران بن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں
00:16کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاد فرمایا
00:19کہ تم میں سے سب سے بہتر لوگ میرے زمانے کے لوگ ہیں
00:22پھر وہ لوگ جو اس کے بعد والے زمانے کے ہیں
00:24پھر وہ لوگ جو اس سے ملے ہوئے زمانے کے ہیں
00:27یعنی صحابہ آل بیت اتحار پھر تابعین اور تابعین
00:31تین زمانوں کے سرکار نے تعریف فرمائی
00:33وضاحت میں پچھلے پرگرام میں کر چکا ہوں
00:35اور اس کے بعد سرکار نے فرمایا
00:38کہ بعد میں جو لوگ آئیں گے وہ امانتدار نہیں ہوں گے
00:42وہ امین نہیں ہوں گے خیانت کے مرتقب ہوں گے
00:44تو میں نے امانت کی اقسام آپ کو بتائیں
00:46اور اس میں کس طرح خیانت ہوتی ہے
00:48اس کی تھوڑی سی نشاندہی کی پچھلے پرگرام آپ دیکھیں
00:51انشاءاللہ آپ کو مل جائے گا
00:53یوٹیوب پر ڈلتا ہے ہمارا پرگرام
00:54پچھلے اپیسوڈ دیکھ لی جائے گا انشاءاللہ وضاحت مل جائے گی
00:57اس کے بعد اگلی بات جو سرکار نے بیان فرمائی وہ یہ تھی
01:00کہ وہ از خود گواہ بنیں گے
01:02اور ان کو گواہ نہیں بنایا جائے گا
01:05اسی کئی صورتیں ہو سکتی ہیں
01:07ایک تو یہ کہ اپنی واوا کے لیے خاما خاما لوگوں کے
01:10معاملات کے اندر کود جانا
01:12تاکہ ہمیں واوا ہو جائے ہماری
01:15ہمیں مرکز محفل بنا لیا جائے
01:17یا بعض ایسے ہوں گے
01:18کہ جو پیسے لے کر گواہ بننے کے لیے
01:20کوشش کریں گے کہ میں بن جاؤں
01:22چاہے مجھے بنائے نہ بنائے میں جلدی سے
01:24میں پہلے پہنچ جاؤں اور مجھے پیسے دے دیں
01:26اور میری گواہ ہی لے لیں
01:28اور یا جھوٹے گواہ
01:30کہ بنایا نہیں جاتا گواہ حقیقتاً نہ ہوتے ہیں
01:32لیکن خود کود جاتے ہیں
01:33تو یہ آپ سب دیکھیں معاشرہ میں چل رہا ہے
01:36جو عدالتوں کے اندر کیسز چل رہے ہوتے ہیں
01:39اس میں جو گواہ ہوتے ہیں
01:40بہت سارے جھوٹے ہوتے ہیں
01:41اور شرم نہیں آتی اتنی سی
01:43کہ آپ حلف اٹھا رہے ہیں
01:44کہ میں جو کہوں گا سچ کہوں گا
01:46سچ کے جاؤ علاوہ کچھ نہیں کہوں گا
01:48اگر میں جھوٹ بولوں
01:49تو مجھ پر اللہ کا غضب اور لانت نازل ہو
01:51اتنا بڑا حلف اٹھانے کے بعد
01:54اور پھر مو بھر بھر کے جھوٹ بولتے ہیں
01:56اپنے سگے بھائی کے لیے
01:58اپنے کسی رشتہ دار کو مال دلوانے کے لیے
02:01نہیں پرواہ کرتے
02:03کہ میرا ایمان ضائع ہو جائے گا
02:05میدان معاشر میں میں ظلیل و رسوہ ہو جاؤں گا
02:08اگر آپ نے اس رشتہ دار کو
02:10اس کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے
02:12تھوڑے مالی مفاد کے لیے
02:14تھوڑی سی تعریف کے لیے
02:15تھوڑی ہمدردیوں کے لیے
02:16یہ جھوٹ بول بھی دیا
02:18یہ کیا کرے گا
02:19جو اتنا بڑا فرادیا ہے
02:20کہ آپ سے حلف اٹھوا کر
02:22عدالت میں جھوٹ بلوارا ہے
02:24آپ کے آخرت کو تباہ کر رہا ہے
02:26یہ آپ کا ہمدرد ہو سکتا ہے
02:28بہت بھولیں آپ
02:30اور پھر میدان معاشر میں
02:32کیا یہ سفارش کرے گا
02:35کیا یہ آپ کو
02:36جنت کے اندر لے کے جائے گا
02:38یہ تو خود پھنسا ہوگا وہاں پر
02:40تو پھر ایسا کیوں خامخا
02:41کسی کے لیے اپنے آخرت کو برباد کرتے ہیں
02:43دوستی اپنے مقام پر
02:44رشتہ داری اپنے مقام پر
02:46لیکن جھوٹی گواہی ہرگز نہیں
02:48یہ آگے روایت آ رہی ہے انشاءاللہ
02:50ہم نے پہلے بھی بیان کی تھی
02:52کہ گناہ کبیرہ میں
02:53بڑا گناہ کبیرہ
02:55جھوٹی گواہی دینا ہے
02:56اور یہ آج کل ہو رہا ہے
02:58تو خلاص کلام یہ ہے
02:59کہ از خود گواہ بننے کی طرح بڑھ جائیں
03:01ٹھیک نہیں ہوتا بھر ٹھیک ہے
03:03کسی کو ضرورت ہے
03:04اور آپ موقع پر موجود تھے
03:06آپ نے معاملہ دیکھا
03:07اور آپ سمجھتے ہیں
03:08کہ یہ گواہی دینا
03:09کسی مظلوم کے لئے فائدہ مند ہوگا
03:12اور مجھے کوئی نقصان نہیں ہوگا
03:14یہ بھی بہت بڑی چیز ہوتی ہے
03:16کہ ہر جگہ گواہی دینا
03:17کوئی فرض یا واجب نہیں ہوتا
03:19اگر آپ کو یقین ہے
03:20کہ میں گواہی دوں گا
03:21تو سامنے والی پارٹی
03:22اتنی خطرناک ہے
03:23مجھے مروا دے گی
03:24میرے گھر والوں کی عزت
03:25محفوظ نہیں رہے گی
03:27میرے بچوں کو
03:28کڈنیپ کر لیا جائے گا
03:29تو اپنی جان
03:30مال
03:30عزت و عبرو کی
03:32حفاظت کی غرض سے
03:33جھوٹی گواہی کا نہیں کہہ رہا ہوں
03:35لیکن کم از کم
03:35صحیح گواہی کی ادائیگی سے
03:37رک جانا
03:37یہ بھی شرن جائز ہو جاتا ہے
03:39اپنے آپ کو
03:44ہلاکت میں
03:45مبتلا نہ کرو
03:46یہ تو اللہ نے واضح فرمایا
03:48اپنی جان بچانا
03:49مال بچانا
03:50فرض ہوتا ہے
03:50اپنے گھر والوں کی حفاظت
03:51ہماری ذمہ داری ہے
03:52تو ایسی مجبوری
03:54کے صورتیں ہوتی ہیں
03:55کہ اس میں
03:55گواہ پیچھے ہٹ جائے
03:56تو اس پہ کوئی
03:57ملامت نہیں ہے
03:58ہاں اگر کوئی
03:59نہ ہٹے پیچھے
04:00کہ میں تو دوں گا گواہی
04:01تو یہ مجاہد ہے
04:02اور اس کو
04:03بڑا عجر و ثواب ہے
04:04اور اللہ تعالیٰ
04:05اس کو اگر قبول کر لے
04:06اس کے عمل کو
04:06تو انشاءاللہ آخرت میں
04:08نجات کا سبب بھی بن سکتا ہے
04:09لیکن بہرحال
04:10اگر نہ دے
04:11تو گنجائش بھی ہے
04:12آگے فرمایا
04:13سرکار نے
04:14کہ وہ نظر مانیں گے
04:15اور نظر کو
04:16پورا نہیں کریں گے
04:17نظر منت ماننا
04:19جیسے ہوتا ہے
04:19جس کا تصور یہ ہوتا ہے
04:21کہ آپ
04:21اللہ تبارک و تعالیٰ سے
04:23کسی عبادت کا
04:24وعدہ کر لیتے ہیں
04:26یا کسی عبادت
04:28کو اللہ کے لیے
04:28اپنے اوپر
04:29لازم کر لیتے ہیں
04:30از خود لازم کر لیتے ہیں
04:32اس کو نظر ماننا
04:33یا منت ماننا
04:34کہتے ہیں
04:34اس کے لیے شرط ہوتی ہے
04:36فقہ حنفی کے روشنی میں
04:37کہ آپ
04:38کم از کم
04:39اتنی آواز سے
04:40الفاظ کو
04:42ادا کریں
04:42کہ آپ کے
04:43اپنے کان
04:44اس کو سن لیں
04:45مثال
04:46اچھا
04:46مثال کے طور پر
04:47کوئی شخص کہے
04:48کہ مجھ پر
04:49اللہ کے لیے
04:50اس رمضان کا
04:51اعتقاف لازم ہے
04:52تو یہ لازم ہو جائے گا
04:54یا وہ یوں کہے
04:55کہ
04:55اے اللہ میں وعدہ کرتا ہوں
04:57تیری رضا کے خاطر
04:58اس رمضان کا
05:00اعتقاف کروں گا
05:01تو یہ منت ہو گئی
05:02اگر اس کے اپنے کان
05:03نے آواز سن لی ہے
05:07لیکن اگر دلی دل میں
05:09سوچا جیسے
05:09بعض ہماری بہنیں
05:10پوچھتی ہیں
05:11کہ میں نے
05:11زبان سے نہیں کہا
05:12تب اسی ارادہ کیا تھا
05:13کہ ایسا کام ہو جائے
05:15تو پھر میں
05:15اتنی ہزار نوافل پڑوں گی
05:16تو کیا یہ لازم ہو جائے گا
05:18تو نہیں ہوگا
05:18جو اگر آپ نے
05:19زبان سے نہیں کہا
05:20تو پھر یہ
05:21عبادت ہم پر لازم
05:22نہیں ہوتی ہے
05:23پھر یہ جو
05:24آپ نے منت مانی ہے
05:25کبھی یہ
05:26مشروط ہوتی ہے
05:27کبھی غیر مشروط ہوتی ہے
05:28کبھی اس کو
05:29مقید اور غیر مقید
05:30بھی کہہ دیتے ہیں
05:31مثال کے طور پر
05:32ایک تو ہے
05:33کہ کسی نے
05:33بس اتنا کہا
05:34اللہ تعالیٰ
05:34اس رمضان میں
05:35مجھ پر تیری رضا کی خاطر
05:37احتکاف کرنا لازم ہے
05:38اس میں دیکھیں
05:39کوئی مقصد
05:40کوئی بیان نہیں کیا
05:41without any condition
05:42تو یہ غیر مشروط
05:43اور غیر مقید
05:45کہلائے گا
05:46اور ایک ہوتا ہے
05:46ہم conditional کر دیتے ہیں
05:47اس کو
05:48اے اللہ تعالیٰ
05:49میں بیمار ہوں
05:49اگر مجھے صحت مل گئی
05:50تیری رضا کی خاطرتی
05:52انرودے رکھوں گا
05:53اگر میرے بچے کا
05:54ویزا لگ گیا
05:55تو یہ کروں گا
05:55میری بیٹی کی شادی ہو گئی
05:57تو یہ کریں گے
05:57اس میں چونکہ
05:58کام کے ساتھ
05:59ہم کسی چیز کو
06:00مقید کر دیتے ہیں
06:02مشروط کر دیتے ہیں
06:03تو یہ نظر
06:03یا منت
06:04مشروطہ کہلاتی ہے
06:05اور اس میں یہ ہوتا ہے
06:07کہ جب کام ہوگا
06:08تب وہ عمل کرنا
06:09آپ پر لازم ہوگا
06:09اگر آپ کا کام
06:11نہیں ہوا
06:11تو پھر وہ عبادت
06:12آپ پر لازم
06:13نہیں ہوگی
06:14آپ سرکار فرما رہے ہیں
06:15کہ منت مانیں گے
06:16اور اسے پورا نہیں کریں گے
06:18تو یہ میری بہت ساری بہنیں
06:19اب پریشان ہوں گی
06:21کہ ہاں یہ تو
06:21ہمارے ذکر ہو گیا
06:22کیونکہ یہ بعض اوقات
06:24میں بار بار سمجھاتا ہوں
06:26کہ دیکھیں
06:26اللہ تعالیٰ
06:27انسانوں کی طرح نہیں ہے
06:29انسان ایک محتاج ہوتا ہے
06:31انسان کمی بیشی
06:33یا زیادتی سے
06:34متاثر ہو سکتا ہے
06:36آپ کسی کو کہیں
06:37میرا کام کر دو
06:37سو روپے دوں گا
06:39وہ سکتا ہے نہ کرے
06:41لیکن اگر آپ کہیں
06:41کہ دس لاکھ دوں گا
06:43تو فوراں مان جائے
06:44تو ہم یہ سمجھتے ہیں
06:46اللہ تعالیٰ بھی
06:46ماد اللہ
06:47سمہ ماد اللہ
06:48ایسے ہی ہے
06:48کہ وہ شاید
06:49عبادات کا محتاج ہے
06:51یا شاید وہ بھی
06:52اس طرح کمی بیشی
06:53کا ذکر کرتے ہیں
06:54تو اس کی ذات پر
06:55ایک اثر مرتب ہوتا ہے
06:56اور وہ جلدی کام کر دے گا
06:58لہذا ہماری بہنیں
06:59یوں منتیں مانتی ہیں
07:00اللہ
07:01اگر میری بیٹی کی شادی ہو گئے
07:02اچھا رشتہ مل گیا
07:03دس ہزار نوافل پڑوں گی
07:05آپ نے یہ کیوں نہیں کہا
07:07کہ اللہ تعالیٰ
07:08اگر میری بیٹی کے رشتہ ہو گیا
07:09دو رکعت نفل پڑوں گی
07:10وہی بات ہے کہ
07:12وہ شیطان نے
07:13کیونکہ علم دین تو سیکھا نہیں ہوتا
07:15اللہ تبارک و تعالیٰ کی معرفت
07:16تو ہم نے بالکل سیکھی نہیں ہے
07:18اجمالی بیان خالی آتا ہے
07:19اللہ کے بارے میں
07:20تو اب شیطان ہمارے ذہن میں کہتا ہے
07:22دو رکعت نفل میں تیرا کام کہاں ہوگا
07:23دس ہزار نوافل کہتا
07:25کہ ماذا اللہ
07:26اللہ تعالیٰ متاثر اور تیرا کام ہو جائے
07:28اب ہوتا کیا ہے
07:29بیٹی کی شادی ہو گئی
07:31پھر وہ ہم جیسے کو فون کر رہی ہوتی ہیں
07:32کہ وقت صاحب میں نے دس ہزار نوافل مانے تھے
07:35اب میرے اندر تو ہمت نہیں ہے
07:36اگر میں نہ پڑھوں تو
07:38یا کوئی کفارہ ہے تو بتا دیں
07:39یعنی اندازہ کریں
07:41کہ جس وقت ہم یہ بات
07:43میری بہنوں جس وقت آپ یہ بات کہہ رہی تھی
07:45تو اللہ تعالیٰ اس بات
07:47کہ آپ کے پیدا ہونے سے پہلے بھی جانتا تھا
07:49وہ تو عزل سے جانتا ہے
07:50کہ یہ عورت یہ آفر کرے گی
07:52یہ بات کہے گی
07:53لیکن پورا نہیں کرے گی
07:55اللہ کو پہلی پتا ہے
07:56آپ کیا سمجھتے ہیں پتا نہیں ہے
07:57اللہ تعالیٰ کی ذات قدیم
07:59اس کی صفات بھی قدیم
08:00علم بھی اللہ کی ایک صفات ہے
08:02وہ تو آپ کے عالم اروان میں
08:04آنے سے پہلے جانتا تھا
08:05آپ کیا کیا کرنے والے ہیں
08:06اور وہ اس نے عزل سے فیصلے کر دیا
08:10کہ آپ کی بیٹی کی شادی کس وقت ہونی ہے
08:12کس وقت نہیں ہونی
08:12اور ہونی بھی ہے کہ نہیں ہونی
08:14آپ کے یہ منتیں ماننے سے
08:16نہیں کوئی اللہ کے فیصلے بدلتے ہیں
08:18اور وہ پہلے ہی جانتا ہے
08:19کہ کم زیادہ بولیں گے
08:21اور کریں گے کچھ بھی نہیں
08:22تو اس لیے یہ سوچنا
08:24کہ ہم
08:25مطلب شاید اللہ کو پہلے تو معلوم نہیں ہے
08:28ہم یہ کہہ دیں کہ
08:29یہ رشتہ ہو جائے
08:30تو ہم اتنا کر دیں گے
08:31اور زیادہ کہو
08:31تاکہ اللہ تعالی ہمارا کام کر دے
08:33اور پھر اس کو پورا نہیں کرتے
08:34تو اچھی طرح یاد رکھیں
08:36پھر قابلِ گریفت ہیں
08:37لیکن اچھی طرح یاد رکھئے
08:39اور میں باترس کر دیتا ہوں
08:40یہ ہے شرعی منت
08:42جس کے بارے میں سرکار نے ذکر فرمایا
08:44ایک ہم نے منتیں نکالی ہوئی ہیں
08:46جن کو عرفی منت کہتے ہیں
08:47کہ اگر میرا کام ہو گیا
08:48مزار پہ جائیں گے
08:49اور صاحبِ مزار سے کہیں گے
08:51بابا اگر میرا یہ کام ہو گیا
08:52میں آپ کے مزار پر سو دے گئے چڑھاؤں گا
08:55یا ویسی منت مانلی کے
08:57بی بی فاطمہ کے لیے
08:58حضرت علی کی منت مانلی وغیرہ وغیرہ
09:00یہ منتیں عرفیہ کہلاتی ہیں
09:03یاد رکھیں شرعی منت نہیں ہے
09:05لہذا اگر آپ کا کام ہو جاتا ہے
09:07اور آپ دیگ نہیں چڑھاتے
09:08آپ چادر نہیں چڑھاتے
09:09آپ کوئی نیاز نہیں کرتے
09:11کھاناونا نہیں کھلاتے
09:12کوئی وبال نہیں ہو گا
09:13اور اس میں جو بعض لوگ ڈراتے ہیں
09:16کہ دیکھو اگر تم نے پورا نہیں کیا
09:17فلان صاحبِ مزار تم سے نراض ہو جائیں گے
09:20بی بی فاطمہ نراض ہو جائیں گی
09:22حضرت علی نراض ہو جائیں گے
09:24کچھ بھی نہیں ہوتا
09:25وہ ایسے نفس سے قدسیاں ہیں
09:27کہ وہ ان آپ ہماری چھوٹی چھوٹی باتوں پر
09:30نراض ہو جائیں گے
09:31وہ تو شفقت فرمانے والی ہستیاں ہیں
09:33وہ تو ہمارے لئے دعا کرنے والی ہستیاں ہیں
09:35وہ میدانِ معاشر میں ہم شفاعت کر کے
09:37ہماری بخشش کا ذریعہ بننے والی ہستیاں ہیں
09:39خان خان ان کا ایک منفی تصور
09:42ہم بعدوقت قائم کرواتے ہیں
09:43کہ اگر تم نے یہ پورا نہیں کیا
09:45تو ان کی بددعا لگ جائے گی
09:47وہ نراض ہو جائیں گے
09:48کیوں نراض ہو جائیں گے
09:50اگر میں نے یہ کہا ہے
09:51ایک صاحبِ مزار کے پاس
09:52کہ میں دس دے کے چڑھا دوں گا
09:54اگر میرا فلاہ کام ہو گیا
09:55فرض کر لے اور کام ہو گیا
09:56میں نہیں چڑھا ہوں گا
09:57تو ان کی بددعا لگے
09:58کہ دس دے کے کیوں نہیں چڑھا رہا
10:00اور میرے لئے بددعائیں شروع کر دیں گے
10:03یا مطلب اور کوئی معاملہ کر دیں گے
10:05ہمیں خدا کا خوف کرنا چاہئے
10:07اس طرح کچھ بھی منفی اثرات نہیں ہوتے
10:09بہرحال اگر آپ نے
10:11مطلب کوئی ارادہ کیا ہے
10:13تو یہ ارادے پورے کرنے میں مسئلہ بھی نہیں ہے
10:15لیکن میں یہ بتا رہا ہوں کہ
10:16یہ کوئی فرض یا واجب نہیں ہے
10:17اور پھر پورا نہ کرنے پہ
10:19جو عام لوگ آپ کو ڈراتے دھمکاتے ہیں
10:21ان کی باتوں کی بالکل پرواہ نہ کریں
10:23ہاں یہ ہے
10:24کہ اگر آپ نے شرع منت مانی ہے
10:26یہ اللہ سے وعدہ تھا
10:28اور آپ نے
10:29اگر اس وعدے کو پورا نہیں کیا
10:30تو ڈریں
10:31کہ میدان مہاشر میں
10:33اللہ تبارک و تعالی
10:34اس پر گریف فرمائے گا
10:35کوئی انسان گریف نہیں کرتا
10:36اگر آپ نے اس سے کوئی وعدہ کیا
10:38پورا نہیں ہوتا ہے
10:38تو ہمارے بدلگان دین
10:39کوئی گریف نہیں فرمائیں گے
10:40لیکن اللہ سے اگر آپ نے وعدہ کیا ہے
10:43اور یہی شرع منت ہے
10:45اور یہی آپ کریں
10:45اور پھر کوئی آپ کو روکے
10:47مطلب آپ نے نہیں کیا
10:50کسی وجہ سے آپ رک گئے
10:51تو میدان مہاشر میں گریفت ہوگی
10:53اور آخری سرکار نے فرمایا
10:55اور ان میں
10:55موٹاپا ظاہر ہوگا
10:58اس کا مطلب یہ ہے
10:59کہ بہت زیادہ کھائیں گے
11:00موٹاپا ظاہر ہونا
11:01کئی وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے
11:03ایک تو زیادہ کھانے کی بنا پر ہوتا ہے
11:04یہ بھی یہاں مراد ہے
11:05ایک موٹاپا کا مطلب یہ ہے
11:08کہ جب آدمی خوف سے نکل جائے
11:10نعمتوں کی کسرت ہو
11:12ڈپریسڈ نہ ہو
11:13اسٹریس میں نہ ہو
11:14کوئی غم نہیں ہے
11:15تو خود بخودی
11:16پھول جاتا ہے آدمی
11:17تو مراد یہ بھی ہے
11:19کہ ایک وقت آئے گا
11:21کہ لوگ آخرت سے اتنے غافل ہو جائیں گے
11:23نہ موت کا خوف
11:24نہ عذاب قبر کا
11:25نہ میدان مہاشر کی گریفت اور حساب و کتاب کا
11:28نہ جہنم کا خوف
11:29نہ جنت سے محرومی کا کوئی ڈر
11:31تو پھر وہ موٹے ہوتے چلے جائیں گے
11:33یہ دونوں سب چیزیں یہاں مراد ہیں
11:35یعنی جو بھی نیگٹیف چیز مٹاپے کی
11:36آپ مراد لے سکتے ہیں وہ
11:38اور بعضوں کو بیماری ہوتی ہے
11:39مٹاپے کی
11:40بعضوں کو اور مسئلے ہوتے ہیں
11:41وہ یہاں مراد نہیں ہے
11:43مراد یہ ہے
11:44کہ انسان بہت زیادہ کھائے گا پیے گا
11:46اور انتہائی غافل ہو جائے گا
11:48اور آپ دیکھیں کہ اب یہ ہو رہا ہے
11:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:52اس حدیث میں جتنی علامات صغیرہ بیان فرمائیں
11:55وہ سب کے سب معاشرے میں
11:56مشاہدہ کی جا سکتی ہیں
11:58اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
12:00دو ہزار چھ سو باون نمبر حدیث پاک ہے
12:03اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:06اس کے راوی ہیں
12:07وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:10بہترین لوگ میرے زمانے کے ہیں
12:13پھر وہ لوگ ہیں جو ان کے قریب ہوں
12:16پھر ان کے بعد ایسے لوگ آئیں گے
12:18جو قسم کھانے سے پہلے گواہی دیں گے
12:21اور گواہی دینے سے پہلے قسم کھائیں گے
12:24مراد یہ ہے کہ
12:26اس کی کئی تشریحات بیان کیے
12:28جن میں سیکھی ہے
12:29کہ وہ اپنی گواہی بھی ان کی معتبر نہیں ہوگی
12:32قسم کھاکا کے اپنی گواہیوں کو تقویت دیں گے
12:34اور کبھی ایسا ہوگا
12:35گواہی دینے کے بعد قسمیں کھاکا کر
12:37اپنی گواہیوں کو پختہ کرنے کی کوشش کریں گے
12:39یعنی بے اعتبار قسم کے لوگ
12:41پیدا ہوں گے
12:42یہ بھی پہلے والی حدیث میں جو تشریح بیان کی
12:45اسی سے related ہے
12:47اگلا باب دیکھیں
12:49بابو ما قیلا فی شہادت الزور
12:51جھوٹی شہادت
12:53پر وعید
12:54وعید کہتے ہیں
12:57جو عذاب
12:59کی کو خبر دی جاتی ہے
13:01کہ مستقبل میں ایسا عذاب ہوگا
13:02اس کو وعید کہا جاتا ہے
13:04اور اگر
13:06خوشخبری ہو
13:07تو اس پہ اللہ تعالی نے
13:11نوید کہتے ہیں اس کو خوشخبری سنا دی
13:13وعید کا لفظ جو ہے وہ negative اس میں آتا ہے
13:16تو 2653 نمبر حدیث پاک ہے
13:19حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
13:22راوی ہیں
13:24وہ بیان کرتے ہیں
13:25کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
13:26کبیرہ گناہوں کے متعلق
13:29سوال کیا گیا
13:30یعنی پوچھا گیا رسول اللہ کبیرہ گناہ کیا ہے
13:33تو آپ نے فرمایا
13:34اللہ کے ساتھ شرک کرنا
13:36ماں باپ کی نافرمانی کرنا
13:39ناحق قتل کرنا
13:41اور جھوٹی گواہی دینا
13:43گویا کہ ان چار میں
13:46کوئی منحصر کرنا مقصود نہیں ہے
13:47بلکہ کبیرہ گناہوں میں سے
13:49چار کا بیان سرکار نے فرمایا
13:51کہ بہت بڑے بڑے گناہ ہیں
13:52پہلا تو اللہ تعالی کے ساتھ شرک کرنا
13:55جیسے کسی اللہ کے ساتھ
13:57کسی اور کو معبود قرار دے دینا
13:58اور خداوں کا اعتقاد رکھنا
14:01اللہ تعالی کے لئے ماذا اللہ بیوی ثابت کر دینا
14:05بیٹا ثابت کر دینا
14:07یا جیسے قفار قریش تھے
14:09کہ وہ فرشتوں کو
14:11اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے
14:12اس طرح کرنا
14:13یہ سب شرک میں آتا ہے
14:15اسی طرح اللہ تعالی کی جو صفات
14:17اللہ کی ذات کے ساتھ خاص ہیں
14:19بے عینی ہی کسی مخلوق میں مان لینا
14:22اللہ تعالی کی صفات جیسے
14:24علم ہے ارادہ ہے قدرت ہے
14:26حیات ہے
14:27اور قیام ہے
14:29یہ سب اللہ تعالی کی
14:31اور دیکھنا سننا جیسے ہے
14:32یہ اللہ تعالی کی صفات ہیں
14:34اور ہر صفت اللہ تعالی کی چار خوبیوں سے
14:37ضرور متصف ہوتی ہے
14:39اللہ تعالی کی تمام صفات قدیم ہیں
14:42قدیم اسے کہتے ہیں
14:44کہ جو ہمیشہ سے ہو
14:46اگر کوئی پہلے نہیں تھی
14:48بعد میں چیز پیدا ہوئی
14:50اس کو حادث کہتے ہیں
14:52حا
14:52علف
14:53دال
14:53اور سا
14:54اور قدیم وہ
14:55کہ جس پر نہ ہونا
14:57کبھی بھی تاری نہ ہوا
14:58تو جیسے اللہ کی ذات
14:59ہمیشہ سے
15:00اس کی صفات بھی
15:01ہمیشہ سے ہیں
15:02تمام صفات قدیم ہیں
15:03دوسرا
15:05تمام صفات ذاتی ہیں
15:06یعنی
15:07اللہ کو کسی نے
15:08عطا نہیں کی
15:09خود بخود
15:10اللہ کی ہیں
15:10یعنی وہ
15:11بغیر جو دیئے ہو
15:12کسی کے وہ ذاتی
15:13کہلاتا ہے
15:14اور اگر کسی کو
15:15ہم دیتے ہیں
15:16تو وہ عطائی کہلاتا ہے
15:17تو اللہ تعالی کی
15:19تمام صفات ذاتی
15:20تیسرا یہ
15:21نہ کبھی واقع ہوئی ہے
15:23نہ فنا واقع ہو
15:24نہ ممکن ہے
15:25اور چوتہ
15:26لا محدود
15:27ان کی کوئی حد نہیں ہے
15:28کہاں تک دیکھ سکتا ہے
15:30کوئی حد نہیں
15:30کہاں تک سن سکتا ہے
15:31کوئی حد نہیں
15:32کہ اتنا علم ہے
15:33اس کا کوئی کنارہ نہیں ہے
15:35یہ چار خوبیاں
15:37اب ان میں سے
15:37ایک خوبی
15:38کسی بھی مخلوق کی صفت
15:39کے ساتھ مان لیں
15:40تو
15:41یا کسی مخلوق کی صفت
15:42میں مان لیں
15:43تو بس وہ
15:44شرک ہو جائے گا
15:45نثال کے طور پر
15:47کوئی شخص ہے
15:48وہ بھی دیکھتا ہے
15:50اللہ تعالیٰ
15:50کے لئے بھی
15:51دیکھنا ثابت ہے
15:52اللہ کا دیکھنا قدیم
15:54تو ہم کہیں گے
15:54اس کا حادث
15:55اللہ تعالیٰ کا
15:56ذاتی
15:57اس کا عطائی
15:58اللہ تعالیٰ کا
15:59لا محدود
16:00اس کا محدود
16:01اللہ تعالیٰ کا
16:02غیر فانی
16:03اور اس کا فانی
16:04یہ چار فرخ رکھنے ہوں گے
16:05لہذا
16:06اس شخص کے بارے
16:06مگر کہا کہ نہیں
16:07اس کا علم ذاتی ہے
16:08عطائی نہیں
16:09فوراں شرک ہو جائے گا
16:10اور انسان
16:11دارہ اسلام سے
16:12خارج ہوگا
16:13تو یہ ایک
16:14تھوڑی سی منہ عرص کی
16:15ماں باپ کی
16:16نافرمانی کرنا
16:17اس سے مراد یہ ہے
16:19کہ ماں باپ کا
16:20وہ حکم
16:20جو دائرہ شریعت میں ہو
16:22اس کو پورا نہ کرنا
16:24اور اس طرح
16:24کہ ان کی دلازاری
16:25کا بھی سبب بنے
16:26تو پھر یہ
16:27گناہ کبیرہ ہوتا ہے
16:29دو چیزے ہو گئیں
16:30پہلا بات یہ
16:31کہ حکم ایسا ہو
16:32جو دائرہ شریعت میں ہو
16:34لہذا خود
16:39نافرمانی کا حکم دیں
16:40ان کی بات
16:41نہیں مانی جائے گی
16:42واضح طور پر
16:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:45نے اشارت فرمایا
16:46کہ اللہ تبارک و تعالی
16:48کی نافرمانی میں
16:49کسی مخلوق کی
16:50اطاعت جائز نہیں ہے
16:52اس کا مطلب ہے
16:53کہ حرام ہے
16:54اگر ماں باپ
16:55ایسا حکم دیں
16:55گناہ کا حکم دیں
16:57غلط چیز کا حکم دیں
16:58نہیں کہنا مانا جائے گا
17:00لیکن
17:00بدتمیزی نہیں کی جائے گی
17:01کہ نہیں مانتا ہوں
17:02آپ تو غلط
17:03بات کا حکم دے رہے ہیں
17:05سینے پر چڑ جائیں
17:05لہجہ سخت کر لیں
17:06نہیں
17:06پسر جھکا لیں
17:07خاموش
17:08لیکن یہ حکم
17:09نہیں مان سکتے
17:11اس میں اگر ماں باپ
17:12ناراض ہو جائیں
17:13ماں کہے
17:13تجھے دودھ نہیں بخشوں گی
17:15بد دعائیں دینا
17:16شروع کر دیں
17:16باپ کہے
17:17نکل جا میرے گھر سے
17:19آئندہ مجھ سے
17:19بات نہ کرنا
17:20بات کرنا چھوڑ دیں
17:22کوئی بات نہیں
17:22ان کی ایسی ناراضیوں
17:24کی کوئی پرواہ نہیں ہوگی
17:25یاد رکھیں
17:26اللہ تعالیٰ
17:27ان سے بڑا ہے
17:29ہمارے ماں باپ
17:30کو مقام و مرتبہ
17:32اللہ نے دیا ہے
17:33اپنے ماں باپ سے
17:35ہم نے اللہ کو
17:36نہیں پایا ہے
17:36اس لئے ماں باپ
17:37کا عدب احترام
17:38بالکل ہونا چاہیے
17:39جیسے میں ارز کر رہا ہوں
17:40کہ زبان نہیں چلانی
17:41گھور کے نہیں دیکھنا
17:42لہجہ سخت نہیں کرنا
17:43پاؤں پٹختے ہوئے
17:44نہیں جانا
17:44کچھ بھی نہیں کرنا
17:45سر جھکا لیں
17:46آنکھیں بند کر لیں
17:47لیکن میں آپ کی بات
17:49نہیں مان سکتا ہوں
17:50کیونکہ اللہ کی نافرمانی ہے
17:51اس کے جواب میں
17:52کہ وہ نراض ہوتے ہیں
17:53تو ہونے دیں
17:54اگر وہ بددعائیں دے رہے ہیں
17:55مثال کے طور پر
17:57تو کوئی اس سے
17:57آپ کو فرق نہیں پڑے گا
17:58کوئی بددعا قبول نہیں ہوگی
18:00اس صورت میں آپ کے لئے
18:01دوسری چیز جو میں نے ارز کی
18:03کہ آپ کی نافرمانی
18:05ان کی دل آزاری کا سبب بنے
18:07تب یہ گناہ کبیرہ ہوتا ہے
18:09یہ اس لئے ارز کیا
18:10کہ بعض اوقات
18:11ماں باپ
18:11کہتے ہیں کچھ
18:13لیکن وہ حکم نہیں ہوتا
18:14مشورہ ہوتا ہے
18:15مثال بیٹا
18:16کھانا کھالو
18:17آجاو کھانا کھالو
18:18آپ نے کہا
18:19میں بھوک نہیں ہے
18:20ابھی میں دیر سے کھالوں گا
18:22تو یہ بھی تو دیکھیں
18:23ماں نے کہا
18:23آجاو کھانا کھالو
18:24آپ نے نہیں مانا
18:25یہ نافرمانی بظاہر تو ہے
18:27لیکن کیا یہ دل آزاری
18:28کا سبب بنے گی
18:29نہیں
18:29بعض کم ماں کہتے ہیں
18:30چلو ٹھیک ہے
18:30ٹھہر کے خواہ لینا
18:31اس لئے ماں مشورہ دیتی
18:33بیٹا جلدی آجائے
18:34کرو در اگر آج کل
18:35حالات ٹھیک نہیں ہے
18:36ہم آجاؤں گا
18:36دوستوں کے ساتھ
18:37اچھا چلو ٹھیک ہے
18:38تو یہ بھی آپ نے
18:40بات نہیں مانی
18:40یہ وہ نافرمانی نہیں ہے
18:42جو گناہ کبیرہ میں ہے
18:43امید ہے کہ آپ کو
18:45کچھ بات سمجھ میں آئی ہوگی
18:46اس کے بعد تیسرا سرکار
18:47نے فرمایا
18:48ناحق قتل کرنا
18:49ناحق کا مطب
18:51جہاں شریعت نے
18:52اجازت نہیں دی
18:53وہاں قتل کرنا
18:55لہذا اگر دشمنوں سے
18:57جنگ ہو رہی ہے
18:57تو پھر وہاں
18:58تو بلکل مارا جاتا ہے
19:00اور بعض اوقات
19:01ایسا ہوگا
19:02کہ فرض کر لیں
19:02کہ آپ کسی اور
19:03کنٹری سے جنگ کر رہے ہیں
19:04اور وہاں
19:05اس کی فوج میں
19:06مسلمان موجود ہے
19:07تو اب یہ نہیں دیکھا جائے گا
19:09کہ یہ مسلمان
19:10مسلمان کو مار رہا ہے
19:11بلکہ اب یہ دیکھا جائے گا
19:12کہ اگر کوئی
19:13دشمن کی فوج میں شامل ہے
19:15تو بہرحل آپ اس کو
19:16بلکل مار سکتے ہیں
19:17اور یہ ناحق
19:18قتل کرنا نہیں کہلاتا
19:19یہ حق پر قتل کرنا
19:20کہلاتا ہے
19:21اللہ کی رضا کیلئے
19:22کہلائے گا
19:22اس پر ثواب ملے گا
19:24عجر حاصل ہوگا
19:25ٹھیک ہے نا
19:26تو یہ ذہن میں رکھیں
19:27اور اس کے علاوہ
19:30جیسے اب
19:31جج باز اوقت
19:32قتل کا حکم دے دیتا ہے
19:34اور جلاد
19:35سزا جاری کرتا ہے
19:36کسی گردن اڑا دی جاتی ہے
19:37کسی کو پھانسی پر چڑھا دیا جاتا ہے
19:39ایسی پولیس مقابلے کے اندر
19:41ڈاکو مارے جاتے ہیں
19:43تو یہ سب
19:44ناحق قتل نہیں کہلاتے
19:45کیونکہ یہ تو
19:46بلکل بجا
19:47ہاں یہ کہ
19:48جھوٹے جالی مقابلے میں
19:50ہلاک نہ کیا ہو
19:51کسی مظلوم کو
19:52وہ تو غلط ہے
19:53لیکن بہرحل
19:54میں تو وہ بات کہہ رہا ہوں
19:55کہ واقعی جب
19:56ڈاکو وغیرہ ہوتے ہیں
19:57اور پولیس کی فائرنگ چل رہی
19:59اور مار دیں
19:59اس طرح دہشتگردوں سے
20:01بعض وقت مقابلہ ہوتا ہے
20:02اور فوج سے مقابلہ ہو رہا ہوتا ہے
20:04تو
20:05ہلاک ہو جاتے ہیں سامنے
20:06تو یہ سب وہ قتل کہلاتے ہیں
20:08جو حق پر رہ کر ہیں
20:10جو اجازت شرع کے ساتھ ہیں
20:12وہ اس میں داخل نہیں ہیں
20:13چنانچہ
20:14اب اپنی ذات کی خاطر
20:16مال کے لیے
20:17ویسی غصے میں آکے
20:18کسی مسلمان کو مار دیا جائے
20:20وہ ہے ناحق قتل
20:21اور وہ گناہ کبیرہ ہے
20:23اور اس کے بعد فرمایا
20:24کہ جھوٹی گواہی دینا
20:26گواہی میں نے آپ کو بتایا تھا
20:28گواہی کا مطلب ہوتا ہے
20:30کسی بات کوئی واقعہ ہو چکا ہے
20:32آپ یہ کہہ رہے ہوتے ہیں
20:34اس واقعے کے بعد
20:35کہ میں نے وہ واقعہ دیکھا
20:37میں وہاں موجود تھا
20:39کیونکہ گواہ وہی ہوتا ہے
20:40جس نے کسی واقعہ کو دیکھا ہو
20:42اس نے بات کو سنا ہو
20:44وہاں پر وہ موجود ہو
20:46پھر وہ اس بات کو بیان کرتا ہے
20:48تو کسی چیز کے ثبوت کے لیے
20:49گواہ درکار ہوتے ہیں
20:51اب چونکہ پورے
20:54دار و مدار بعض اوقات گواہوں کے اوپر ہوتا ہے
20:56گواہ اگر جھوٹ بول دے
20:59تو بعض اوقات مظلوم ظالم بن جاتا ہے
21:02اور ظالم مظلوم بن جاتا ہے
21:04وہ بچ جاتا ہے
21:05اور مظلوم بچارہ
21:06پھانسی پر چڑ جاتا ہے
21:08یا جیل میں چلا جاتا ہے
21:09تو ان باتوں کا بھی خیال لکھیں
21:11اللہ تعالیٰ میں سمجھنے کے توفیق تفرمائے
21:13آمین وآخر دعوانا
21:14ان الحمدللہ رب العالمین
Recommended
18:04
|
Up next
Be the first to comment