Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes of Dars e Bukhari | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ کے
00:09پاکی زترین نام سے آغاز کرتے ہیں جو بہت
00:11مہربان نہایت رحم والا ہے درس بخاری
00:15کا سلسلہ دو ہزار چھ سو انسٹھ
00:17نمبر حدیث پاک تک پہنچا تھا دو ہزار
00:21چھ سو اٹھاون نمبر حدیث پاک انشاءاللہ میں
00:24ذکر کرتا ہوں پہلے ہم چونکہ اس کو پچھلے
00:26پروگرام میں ذکر کر چکے ہیں اس پر کلام
00:28ھضرت اقبہ بن حارس حدیث بیان کرتے ہیں اور یہ بات پیچھے بیان کر رہے تھے ابن ابی مولائکہ
00:37انہوں نے کہا کہ حضرت اقبہ بن حارس نے حدیث بیان کی یا یوں کہا
00:42کہ میں نے ان سے سنا ہے کہ انہوں نے امی یحییٰ بنت ابی احاب سے شادی کی
00:48انہوں نے کہا کہ پس ایک سیاہ باندھی آئی
00:53تو اس نے کہا کہ میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے
00:56so I had written
01:24that I had written
01:26یہ دستور تھا کہ باندھیاں
01:28بچوں کو لے جاتی تھی
01:30اور ان کو دودھ پلاتی تھی
01:31اب ہو سکتا ہے کہ وہ ان کو بھی
01:34لے گئیں اور پھر وہاں سے بھی
01:35بچہ کو لے لیا دودھ پلا دیا
01:37اور وہ یاد رکھتی تھی
01:39بعض اخват کہ ہم نے کس کس کو دودھ پلائے
01:42تو اب جب یہ شادی ہوں نے لگی تو
01:43بتا دیا کیونکہ
01:45ضروری تو نہیں ہے کہ لڑکے کے اب آپ کو
01:47پتا ہو کہ جس باندھی سے ہم اپنے بچے کو
01:49دودھ پلوا رہے ہیں وہ اور کس کس کو دودھ پلا رہی ہے
01:52تو یوں ہوتا
01:53تو ہوا یہی کہ جب آپ نے
01:55دودھ پی لیا وہ نکاح ہوئے
01:57ان کے ساتھ
01:59امی یحییٰ بنت
02:01ابی احاب سے اور پتہ چلا
02:03کہ یہ تو ان کی رضائی بہن ہے
02:05تو پھر وہ باندھی نے آ کے
02:07بتایا میں نے تم دونوں کو دودھ پیا اور پھر
02:09باقی حدیثیں پاک ہوئی
02:10تو اس کے ہم تھوڑی سی تفصیل آپ کو ذکر کرتے ہیں
02:13اس میں پہلی بات تو یہ بات سمجھ میں آئی
02:15کہ دیکھیں پورا اتنا شادی کا احتمام
02:17اور اس سے پہلے یقیناً
02:19پھر نکاح کا پیغام بھیجا گیا
02:21ہوگا دیگر معاملات
02:22دونوں خاندانوں نے اپنے
02:25رسم و رواج کے مطابق
02:26جو اس زمانے میں ہوتا تھا تمام تر
02:29احتمام کیے ہوں گے
02:30اس کے بعد نکاح بھی ہو گیا
02:32اور اس کے بعد پھر وہ آ کے بتائے کہ
02:34یہ تو ایسا نہیں ہے پھر وہ ختم کرنا پڑا
02:37تو کس قدر مسائل پیدا ہوئے ہوں گے
02:39کس قدر
02:40تکلیف بھی ہوئی ہوگی
02:43اور دیگر بہت سارے معاملات
02:45یہ میں کیوں آپ کو اس ارز کر رہا ہوں
02:47اس لیے کہ یہ ایک تو ہماری وہ بہنیں
02:50جو بچوں کو دودھ پلا دیا کرتی ہیں
02:53چھوٹے بچپن کے اندر
02:54اور وہ ظاہر نہیں کرتی
02:56وہ بالکل ظاہر کریں
02:57کسی نے کسی کو گواہ بنائے
02:59جیسے بعض وقت شادیاں ہوتی ہیں
03:01اب دو بہنیں ہیں ان کی شادی ہوئی ہے
03:03دونوں کے چھوٹے بچے
03:04تو ایک بچہ رو رہا ہے
03:06دوسری بہن کام کر رہی ہے
03:07یعنی خالہ اس کو دودھ پلا دیتی ہے
03:10تو ان کو بتانا چاہیے
03:12اپنے بہن کو بھی
03:13اور گھر کے کچھ مردوں کو گواہ بنا لیں
03:15کہ بھی میں نے اس کو دودھ پلایا ہے
03:17اور یہ ہم پہلے وضاحت کر چکے ہیں
03:19کہ فقہ حنفی کے روشنی میں
03:21ویسے تو ماں دو سال تک
03:23اپنے بچے کو دودھ پلائے گی
03:25اس کے بعد دودھ پلانا منع ہوتا ہے
03:27یعنی گناہ ہو جائے گا
03:29لیکن اگر کوئی عورت
03:30دھائی سال کی مدت میں بھی
03:32بچے کو دودھ پلا دے
03:33دھائی سال
03:34اسے ہم مدت ردعات کہتے ہیں
03:36تو اس میں اگر وہ پلا دے گی
03:38تو یہ اس کی والدہ ہو جائے گی
03:40بچہ اس کا
03:40رضائی بیٹا ہو جائے گا
03:42یا رضائی بیٹی ہو جائے گی
03:44اور اس عورت کے بچے
03:45اس کے اوپر حرام ہو جائیں گے
03:47یا اس عورت نے
03:48دو بچوں کو دودھ پلا دیا
03:50ایک اپنی
03:51مثلا بہن کے بیٹے کو
03:52اور ایک اپنے بھائی کی بیٹی کو
03:55مثال کے طور پر
03:56تو یہ ان دونوں کی رضائی والدہ ہو گئے
03:58اور چونکہ ان دونوں بچوں نے
03:59ایک ماہ کا دودھ پی لیا ہے
04:01ان کا آپس میں نکاح
04:03نہیں ہو سکتا ہے
04:04تو اس کا مطلب یہ ہوئے
04:06ایک تو عورتوں کو بتانا چاہیے
04:07تاکہ بعد میں خدا نخواستہ
04:09یہ نصب کے اشتباہ کی صورت نہ ہے
04:12دوسری بات یہ ہے
04:13کہ پچھلے دونوں آپ نے ایک شور سنا ہوگا
04:15کہ جی ملک بینک بنا رہے ہیں
04:17یہ اکثر ہسپٹل والے بھی
04:19ہم نے دیکھا ہے
04:20کہ کسی کا بچہ
04:21اگر فوت ہو جاتا ہے
04:22تو وہ آفر کرتے ہیں
04:23کہ آپ اپنا ملک جو ہیں
04:25ڈونیٹ کر دیں
04:26تاکہ جس عورت کے دودھ نہیں اتر رہا
04:29اس کے بچے کو یہ دودھ پلا دیا جا
04:31اب اس میں ان کی کیا حکمت ہے
04:32تو اللہ بہتر جانتا
04:33انہوں کا کہنا یہ ہوتا ہے
04:34کہ یہ بہت طاقتور ہوتا ہے
04:35فائدہ مند ہوتا ہے
04:36تو یہ دودھ
04:37لیکن اگر آپ یہ اگر سلسلہ چاری رہتا
04:40اور علماء اس پر اسٹینڈ لے کر
04:42نہ سمجھاتے
04:43تو بہت زیادہ گرڑ بڑا پیدا ہوتی
04:45وجہ اس کی یہ ہے
04:46کہ جب آپ کوئی عورت
04:48اپنا دودھ دے دیتی ہے
04:49ملک بینک کے اندر
04:50اب اس کے اندر کیا ہے
04:52دوسرے کا بھی آیا
04:53تیسرے کا بھی آیا
04:54اب کس بچے کو
04:55کس ایک عورت کو دودھ دے
04:56وہ چار پانچ بچوں کو پلا دیا
04:58وہ آپس میں ہو گئے
04:59رضائی بہن بھائی
05:01اب کیا پتہ چلتا
05:03وہ بڑے ہونے کے بعد
05:04وہ رضائی ماں بنی ہوئی ہے
05:07اس کے بچوں کا نکاح
05:08ان کے بچوں کے ساتھ حرام
05:09یا ان کے ساتھ حرام
05:10اور کس قدر
05:11یعنی معلومی نہ چلے گا
05:13کہ کون کون آپس میں
05:15رضائی ماں
05:15رضائی باپ
05:16رضائی بہن
05:17رضائی خالہ
05:18اور یہ ہو گئے
05:20اور کس قدر
05:21ہمارا معاشرہ بگڑ جائے گا
05:23ہمارے اسلامی معاشرے میں
05:24اس کی بالکل گنجائش نہیں ہے
05:26اور اگر آپ کہیں
05:27کہ جی ریکارڈ بنا کے رکھ لیں گے
05:29تو یہ ریکارڈ کا تو
05:30اللہ ہی حافظ ہے
05:30آپ سب کو پتا ہے
05:31کہ ریکارڈ گھمانا
05:33یا خدا نخستہ آگ لگ جانا
05:35جی ہارڈش وڑ گئی
05:36اور فلاں ہو گیا
05:37یہ سب ہو جاتے ہیں
05:38لہٰذا
05:39نصب کے مشتبہ ہونے کو
05:41شریعت نے بہت زیادہ
05:42امپورٹنس دی ہے
05:43اس لئے رحمت کونین
05:45صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:46کوئی اگر آپ
05:47کسی غیرے باپ کو
05:49اپنا باپ کہہ دے
05:49تو جہنم کی وعید بیان کی ہے
05:51یعنی بلکل نصب بدلنے کی اجازت نہیں ہے
05:54اور اسی طریقے سے
05:56اگر کوئی بچہ
05:58آپ لیتے ہیں
05:59اڈاپٹ کرتے ہیں
06:00تو اپنے آپ کو باپ نہیں کہہ سکتے آپ
06:02آپ یہ کہیں
06:03کہ میں اس کا سرپرست ہوں
06:04لیکن یہ بیان کرنا
06:05بہت ضروری ہوتا ہے
06:07کہ یہ ہمارا بچہ نہیں ہے
06:08تاکہ نصب آپس میں
06:10مشتبہ نہ ہو جائیں
06:11اسی لئے
06:12زینہ کو حرام رکھا گیا ہے
06:14کیونکہ اس سے نصب مشتبہ ہوتا ہے
06:16اسی لئے عدد کے اندر
06:17نکاح منع کیا گیا ہے
06:18کہ ہو سکتا بھی عدد چل رہی ہے
06:20پہلے شہر سے
06:21اس کا حمل ٹھیر گیا
06:22وہ معلوم نہیں
06:23اور کوئی شخص نکاح کر لے
06:24تو یہ نہیں پتا چلے گا
06:25یہ بچہ کس کا ہے
06:26تو اس لئے ہماری شریعت نہیں چاہتی
06:29کہ نصب مشتمع ہو
06:31اور یا اسی طرح
06:32حرام رشتے قائم ہو
06:33آپ خود سوچئے
06:34کہ جب یہ
06:35اس طریقے سے معاملہ ہوگا
06:37اور بغیر کسی تمیز کے
06:38چاہے ریکارڈ آپ رکھ لیں
06:40ریکارڈ اگر خراب ہو گیا
06:41کچھ ہو گیا
06:41پتا کہاں چلتا ہے
06:43یا وہ ریکارڈ
06:43آپ معلوم کریں گے
06:45تب ہوگا
06:45اس کا مطلب ہے
06:46ہر رشتے سے پہلے
06:47اگر آپ نے کسی بہن
06:48نے دودھ دیا
06:49تو ہر رشتے سے پہلے
06:50پہلے وہ بینک سے رجوع کرے
06:51ملک بینک سے پھر جا کے پوچھے
06:53بھئی ہم نے دودھ دیا تھا
06:54ہم اس لوگوں سے شادی کرنا چاہتے ہیں
06:56ان کا کوئی ریکارڈ تو نہیں ہے یہاں پر
06:59آپ اندازہ کریں
06:59کوئی ریکارڈ قائم رہے گا
07:01اور کتنے عرصے تک رہے گا
07:03یہ بلکل بہت ہی خطرنات چیز ہے
07:04اور جتنی میری بہنیں
07:06مجھے سماعت فرما رہی ہیں
07:07اگر آپ سے
07:08ہسپٹل والے ڈیمانڈ کریں
07:10تو آپ بلکل منع کر دیں
07:11کہ نہیں
07:12ہم ایسا نہیں کریں گے
07:13میرا مشورہ یہ ہے
07:14بہرحال کچھ ہو سکتا ہے
07:15میرے اس مشورے پر ناراض بھی ہوں
07:17جن کو کچھ مفادات ہوتے ہیں
07:19ان کے اندر فائدہ ہوتے ہیں
07:20وہ آفر کر رہے ہوتے ہیں
07:22کہ آپ ہمیں دے دیں
07:23تو ان کو تو برا محسوس ہوگا
07:24لیکن خدا رب برا محسوس نہ کریں
07:26ذرا دیکھئے
07:27کیا معاملہ ہوا ہے
07:29اچھا اب جب یہ نبی کریم
07:30صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے
07:32تو فقہ حنفی کے روشنی میں
07:34ایک عورت کی گواہی معتبر نہیں ہوتی
07:37یہ اچھتر یاد رکھیں
07:38دودھ کے معاملے میں بھی
07:40ایک عورت کی گواہی معتبر نہیں ہوگی
07:42یہ کہ میں نے دودھ پلائے
07:43حالانکہ وہ جانتی زیادہ ہے
07:45لیکن وہ عورت جھوڑ بھی تو بول سکتی ہے
07:47جن دو کا رشتہ خراب کروانا ہو
07:50وہ چاہتی ہے کہ لڑکے کا میری بیٹی سے نکا ہو جائے
07:52وہ کہہ گی میں نے تم دونوں کو دودھ پلائے
07:54ان کا رشتہ خراب کروا دیا
07:55اور اپنے بیٹی کا یا اپنے بیٹے کا رشتہ کروا دیا
07:58میں نراز نہ ہوں ہماری بہنیں
08:00میری بہنیں ہی اس بات کی تصدیق کریں گی
08:02کہ عورتیں کم نہیں ہوتی
08:03جھوٹے الزام لگانے میں
08:05جھوٹ بولنے میں
08:06رشتے خراب کروانے میں
08:07دو منٹ میں ہر ایک بہن ایسی نہیں ہوتی ہے
08:10لیکن بہت ساری ہوتی ہیں
08:11تو اس لیے بہرحال
08:13ہمارے ہاں فقہ حنفی میں
08:15گواہی کا نساب کیا ہے
08:17کہ ایک مرد
08:18اور دو عورتیں
08:20یا صرف دو مرد
08:22ایک عورتی گواہی معتبر نہیں ہے
08:24اور اس حدیث میں بھی آپ دیکھیں
08:26کہ جب انہوں نے جا کر پہلی مرتبہ کہا ہے
08:28رسول اللہ وہ عورت ایسا کہہ رہی ہے
08:30سرگار نے عراض فرمایا
08:31درگزر فرما لیا
08:32اس سے آپ کو اشارہ ملا ہوگا
08:34کہ چلے جاؤ
08:35ایک عورتی گواہی معتبر نہیں
08:37رشتہ قائم رکھو
08:37لیکن جب انہوں نے دوبارہ پوچھا
08:40تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:42ان کو فرمایا
08:43کہ تم کیسے رشتہ قائم رکھو گے
08:44جبکہ اس کا عورت اگمان یہ ہے
08:46کہ تم دونوں کو دودھ پلایا
08:48مطلب یہ ہے
08:49کہ تمہیں وسوسے آتے رہیں گے
08:51اگر میں کیا بھی دوں گا
08:52ایک عورتی گواہی معتبر نہیں ہے
08:53تو تمہیں وسوس آتا رہے گا
08:55میری بہن تو نہیں ہے
08:56آپ یقین کریں
08:57مجھے ایسے سے میرے پاک کیسز آئیں
08:59کیونکہ میں ایسے مفتی ورک کر رہا ہوں
09:00شادی ہو گئی
09:02دو دو بچے ہو گئے
09:04اور اس کے بعد پتا چلا
09:05کہ ان دونوں کو ایک عورت نے دودھ پلایا
09:07اب آپ اندادہ کریں
09:09وہ بہن تھی گویا
09:11کہ اس کی رضائی بہن
09:12اور نبی کریم نے اشارت فرمایا
09:13کہ جو نصب سے رشتہ حرام ہوتا ہے
09:17وہ ردعات سے بھی حرام ہوتا ہے
09:23اور وہ بہن بھائی کا رشتہ
09:25پھر ان میں جسمان تعلق
09:27پھر ان کے بچے بھی پیدا ہو گئے
09:28ساری زندگی کا درد ہے کے نہیں ہے
09:31ساری زندگی کی تکلیف ہے کے نہیں ہے
09:33اس احساس سے ہی اندادہ کریں
09:36کہ آئندہ کیا ہوگا
09:37اور جب بچوں کو پتا چلے گا
09:39ابو کہاں ہیں
09:40کیوں آپ جدہ ہو گئے
09:41اور پتا چلا کہ ہم تو بھائی بہن تھے
09:43اور ایسا ہوا
09:44کس قدر بڑی خرابیاں پیدا ہوں گے
09:47تو اس لیے میں پھر اپنے بات کا
09:48یادہ کرتا ہوں میری وہ بہنیں
09:50جنہوں نے
09:51ڈھائی سال کی مدت کے اندر
09:53بچے کی ڈھائی سال کی مدت کے اندر در
09:55اگر کسی کو بھی دودھ پلایا
09:56خدا رہا ان کے ماباب کو بتائیں
09:58اور مردوں کو اس پر گواہ مقرر کر لیں
10:00کہ بھئی یہ گواہ رہنا
10:01کہ میں نے اس کو پلایا
10:02تو تاکہ بعد میں جا کے
10:04کوئی ایسے گڑڑ پیدا نہ ہو
10:06اور یہ جو میں نے باقی مشورے دیئے ہیں
10:09یہ دودھ وغیرہ
10:10ڈونیٹ کرنے کے
10:11بلکل نہ کریں
10:12معاشرے میں
10:13پہلے تو نہیں
10:14کیونکہ کم ہوگا
10:15اس کے بعد جو یہ بگاڑ پیدا ہوگا
10:17بہن بھائیوں کے نکاح ہو رہے ہوں گے
10:19آپ اس میں
10:20اس لئے اس سے اشتناف کرنا
10:21انتہائی ضروری ہے
10:24تو بہرحال
10:25اور یہ
10:26سرکار کا بس یہ جو فرمانے
10:27ہمارے نزدیک
10:28اس حدیث کی شرح یہی ہے
10:29یعنی جو احناف ہیں
10:31ان کے نزدیک شرح یہی ہے
10:32کہ یہاں پر
10:34ایک عورتی گواہی سرکار
10:35قبول کر کے یہ نہیں فرمارے
10:37بلکہ صرف اس وجہ سے
10:38سرکار نے فرمایا
10:39کیونکہ دیگر دلائل
10:42موجود ہیں دو گواہوں کے
10:44نبی کریم نے صرف اس لئے فرمایا
10:46کہ اب تم اس وسوسے سے
10:47بچ نہیں سکو گے
10:48بار بار یہ وسوسہ آتا رہے گا
10:50شاید
10:50ایسا تو نہیں واقعی
10:51وہ صحیح کہہ رہی ہو
10:52کیونکہ ایک ہوتا ہے
10:53گواہی قبول نہیں کی جائے گی
10:56اور ایک ہے کہ
10:57عورت جھوٹ بول رہی ہے
10:58تو گواہی قبول نہ کرنے
11:00کہ مطلب اس کو جھوٹا قرار دینا
11:02تو نہیں ہے
11:03ہو سکتا ہے وہ
11:03سچ بھی کہہ رہی ہو
11:04لیکن شرعی لحاظ سے
11:06اس کی گواہی مقبول نہیں ہوگی
11:07کیونکہ جب تک
11:08ایک مرد اور دو عورتیں نہ ہوں
11:11اگر دو عورتیں بھی ہوتی
11:12تو نہ ہوتی گواہی قبول
11:13تو اس وجہ سے
11:15کہ ہو سکتا ہے سچ کہہ رہی ہو
11:16لیکن چونکہ شرعی نصاب پورا نہیں ہے
11:19نکاح تم باقی رکھو
11:20لیکن جب یہ سچ کا بھی احتمال ہے
11:22تو پھر پوری زندگی
11:30سے خیال لکھیں
11:31اور کوئی بھی ایسا
11:33معاملہ نہ کریں
11:34جس سے آگے چل کر
11:36یہ معاملات
11:37نکاح وغیرہ کے
11:38باعث تکلیف بن جائے
11:39دو ہزار چھے سو اٹھاون
11:41نمبر حدیث پاک
11:42حضرت ابو سعید خدری
11:43رضی اللہ تعالی عنہو
11:45بیان کرتے ہیں
11:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:47نے فرمایا
11:48کہ ایک عورت کی گواہی
11:50ایک مرد کی گواہی کا
11:53نصف نہیں ہے
11:54ہم نے کہا کیوں نہیں
11:56آپ نے فرمائے
11:57یہ اس کی عقل کی
11:58کمی کی بنا پر ہے
11:59اس کا مطلب یہ ہے
12:01کہ ایک عورت کی گواہی
12:02ایک مرد کی گواہی
12:03کا نصف نہیں ہوتی
12:05یعنی
12:06دو عورتیں ہوں گی
12:07تو پھر ایک مرد کی گواہی
12:09کمپلیٹ ہوتی ہے
12:09ورنہ
12:10ایسا نہیں ہوگا
12:11کہ آپ
12:11مطلب
12:12ایک مرد لے لیں
12:14اور ایک عورت لے لیں
12:15اس کی گواہی کا نصف ہو جائے
12:17تو اس طریقے سے
12:18کوئی کام چلائیں
12:19وہ نہیں ہوگا
12:19دو عورتیں ہوں
12:21ایک مرد
12:21اور دو عورتیں
12:22یا دو مرد پھر ہوں گے
12:24اور سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:26اس کا یہ بھی مفہوم ہے
12:28کہ مرد کے برابر اس کی گواہی نہیں ہوتی
12:30کہ مثلا دو مرد ہوں
12:32جیسے دو مرد ہوتے ہیں
12:34اس طرح اگر ایک مرد نہیں
12:35ایک مرد ایک عورت ہے
12:36تو یہ مردوں کی گواہی کا نصف بن جائے
12:39ایک یہ گواہ ایک یہ گواہ یہ نہیں ہوگا
12:42اور اس میں بنیادی وجہ سرکار نے
12:44قصورِ عقل کو قرار دیا
12:45تو مطلب یہ نہیں ہے
12:47کہ ماذا اللہ کوئی ہماری بہنیں برا مانیں
12:49اور برا خیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو
12:52تو کوئی میری بہن جرت نہیں کریں گی
12:54کہ وہ اس پر اعتراض کریں
12:55لیکن یہ ضرور ہے کہ بھر ہمیں ناقصات العقل قرار دیا
12:58تو یہ اچھی طرح سمجھ لیں
13:00کہ یہ نہیں ہوتا کہ یہ ناقصات العقل
13:02کے مطلب عورت بے وقوف ہوتی ہے
13:04بددو ہوتی ہے
13:05نہیں
13:05بلکہ بعض خواتین ایسی ہوتی ہیں
13:09کہ لاکھوں مردوں سے
13:10ان کی عقل زیادہ ہوتی ہے
13:12اور میرا اکثر مشاہدہ ہے
13:14کہ چونکہ سٹوڈنٹس کو ہم پڑھاتے ہیں
13:16کہ اگر ایک سولہ سال کی بچی لے لیں
13:18اور سولہ سال کے لڑکا
13:19بات کوئی لڑکا بددو ہوگا
13:21بچی انتہائی شارف ہوتی ہیں
13:22لیکن یہ کیوں سرکار نے شاہد فرمایا
13:24اس کی بہت سی وجوہاتیں
13:26جس میں ایک بنیادی وجہ یہ ہے
13:28کہ اکثر جو ہیں
13:29عورتوں کی فیلنگز
13:32ان کے جذبات
13:33ان کے احساسات
13:35اور دیگر معاملات
13:37یہ ان کی عقلی فیصلوں پر غالب آ جاتے ہیں
13:40اس لئے آپ دیکھیں
13:41کہ عورتیں بہت تیزی کے ساتھ فیصلہ کرتی ہیں
13:44بس کسی کی بات بری لگی
13:45آئندہ تم سے نہیں ملیں گے
13:46اب ہم ان کے گھر نہیں جائیں گے
13:48چھوڑی چھوڑے جھگڑوں کے اوپر
13:49شوہر سے کہہ دیتی ہے
13:50ہمیں طلاق دو
13:51بس ہم نے تمہارے ساتھ نہیں رہنا ہے
13:53تو یوں
13:54اس وجہ سے
13:55کہ اکثر عورت کی عقل
13:56جو ہے
13:56وہ اس کے جذبات
14:05کام نہیں لیتی
14:06اور نقصان کا شکار ہوتی ہیں
14:07اس لئے ہو سکتا ہے
14:09کہ کوئی میری بہن تائید بھی کریں
14:10کہ ہماری بہنیں
14:11اکثر جلد بازی میں
14:13فیصلے کر کے
14:13بعد میں پشتاتی ہیں
14:14پہلے یہ اگدم فیصلہ کرتی ہیں
14:17کہ میں نے تو یہ کرنا ہی کرنا ہے
14:18انتقام لے لیں گی
14:19بعد میں پشتاتی رہیں گی
14:20افسوس کیوں میں نے انتقام لیا
14:22بعض پشتاتی ہیں
14:23کیوں میں نے طلاق لے لی
14:25مجھے اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی
14:26تو بھئی جب سمجھا رہے تھے
14:28کہ آپ کو نہیں پتا تھا
14:29نہیں پتا نہیں
14:30میری اقل پہ پتھر پڑ گئے تھے
14:31کہتی ہیں میری اقل پہ پتھر پڑ گئے تھے
14:33پتھر نہیں پڑ گئے تھے
14:34بلکہ ہوا یہ تھا
14:36کہ آپ کی جو انٹرنل فیلنگز تھیں
14:38وہ بہت زیادہ آپ پر غالب آگئیں
14:40اور اس میں اقل مغلوب ہو گئی
14:43اسی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:44اس طرح بیان فرمایا
14:45تو بہرحال
14:46جو گواہی کا نساب ہے
14:48وہ یہی ہے
14:49کہ ایک مرد
14:51اور دو عورتیں
14:52یا صرف دو مرد
14:54ہاں جو دیانات کے مسئلے ہوتے ہیں
14:56حرام حلال پاک ناپاک
14:58اس میں ایک مرد کی گواہی بھی مقبول ہوتی ہے
15:00نیک پریزگار متقل
15:02اس کو عادل شخص کہتے ہیں
15:03اسی چاند کی گواہی میں بھی
15:04بعض وقت ایک شخص کی گواہی مقبول ہو جاتی ہے
15:06تو وہ الگ مسائل ہیں
15:08لیکن بہرحال
15:09جس سے کوٹ وغیرہ کے اندر ہوتے ہیں
15:12دیگر جھگڑوں کے معاملات ہوتے ہیں
15:14اس میں گواہی کا نصاب وہی ہے
15:15جو آپ کی خدمت میں ذکر کیا
15:17اگرے حدیث کے طرف آتے ہیں
15:21پہلے باب ہے
15:21بابو شہادت المردع
15:23دودھ پلانے والی کی گواہی کا باب
15:29حدیث ہے دو ہزار چھ سو ساٹھ
15:31کیونکہ انسٹھ میں بیان کر چکا تھا
15:33اٹھاون رہ گئی تھی
15:34وہ بیان ہوئی
15:35آپ فرماتے ہیں
15:36حضرت اقبہ بن حارس
15:37وہی انکہ ہی روایت ہے
15:38وہ بیان کرتے ہیں
15:39کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی
15:41تو ایک عورت نے آ کر مجھے کہا
15:43کہ بے شک میں نے
15:44تم دونوں کو دودھ پلایا ہے
15:46پس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:49خدمت میں حاضر ہوا
15:50تو آپ نے فرمایا
15:51کہ تم اس کو کیسے اپنے نکاح میں رکھو گے
15:53حالانکہ اس کے متعلق یہ کہا گیا ہے
15:55تم اس کو اپنی طرف سے چھوڑ دو
15:57یا اس کی مثل
15:58کوئی اور بات بیان فرمائی
16:00تو یہ صحیح بخاری میں
16:02اٹھاسی نمبر جو حدیث تھی نا
16:04یہ میں نے پہلے بیان کی تھی
16:05اور ابھی بھی کی ہے
16:06اس میں کم بیان
16:07اس میں زیادہ ہم نے بات بیان کی تھی
16:08کہ وہ اچھی طرح پڑھ لیں
16:10باقی پچھلے پروگرام
16:12یعنی اس کی جو پچھلے حدیث ہے
16:13جو میں نے ذکر کی ہے
16:14اس کو ایک دفعہ
16:15ہمارے بہن بائے گا
16:16نکل گئی ہے
16:16تو سن لیں
16:17تو اس مسئلے کو اچھی طرح سمجھنے کا
16:19موقع ملے گا
16:20اگلے باپ پہ آتے ہیں
16:22بابو تعدیل نسائی
16:24بعضیہنہ
16:26عورتوں کا ایک دوسرے کی
16:35حدیث پاک ہے
16:36اور سیدہ عیشہ صدیقہ
16:38رضی اللہ تعالی
16:39انہا کے بارے میں
16:40یہ حدیث ہے
16:42عبیداللہ بن عبداللہ
16:44بن عطبہ
16:46سیدہ عیشہ صدیقہ
16:47رضی اللہ تعالی
16:48انہا سے روایت کرتی ہیں
16:49جو زوجہ نبی ہیں
16:50کہ جب ان کے متعلق
16:52تحمت لگانے والوں نے
16:54جو کہا سو کہا
16:55پس اللہ نے ان کو
16:57اس تحمت سے بری کر دیا
16:59زہری کہتے ہیں
17:00کہ ان سب نے مجھے
17:01اپنی حدیث کا
17:02ایک حصہ بیان کیا
17:05دوسروں سے زیادہ
17:07یاد رکھنے والے تھے
17:09تو اس کا پس بندر یہ ہے
17:11کہ سیدہ عیشہ صدیقہ
17:12رضی اللہ تعالی
17:13انہا ایک سفر پر تھی
17:14اور آپ کا
17:15کوئی ایسا
17:16میں جانا
17:16آپ کسی ضرورت کے
17:18تحت رکی ہوئی تھی
17:18تو ایک
17:20ڈولی کے اندر
17:21آپ کو لے کے جائے جاتا تھا
17:23اٹھا کر
17:23تو وہ پہلے
17:25اتنا کوئی وزن ہی نہیں ہوتا تھا
17:27تو کافلے والے اٹھا کر
17:29لے گئے وہ سمجھے
17:30آپ بیٹھی ہوئی ہیں
17:35کافلے کے رہتا تھا
17:36وہ دیکھتے ہوئے آتے تھے
17:38تو پھر یہ منافقین کو
17:39موقع ملا
17:40اور انہوں نے
17:40غلط قسم کے الزام لگایا
17:42اس پر یہ طویل حدیث ہے
17:43انشاءاللہ
17:44زندگی رہی تو
17:45نیکس پرگرام میں
17:46پوری حدیث بھی بیان کریں گے
17:47اس کے نکات بھی بیان کریں گے
17:49اللہ تعالی ہمیں
17:50سننے کی توفیق اطاف فرمائے
17:51آمین وآخر دعوانا
17:53ان الحمدللہ رب العالمين
18:05آمین وآخر دعوانا
Recommended
17:36
|
Up next
Be the first to comment