Skip to playerSkip to main content
In near future every one will see Air Taxi Service. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#taxi #taxiservice #Airservice #motivation #foryou #foryoupage
Transcript
00:00ٹیکنالوجی کی بات اور چائنہ پیچھے رہے جائے دوستو ایسا ہو نہیں سکتا
00:04چائنہ نے مستقبل میں جو اڑنے والی گاڑیاں یا ٹیکسی سروس ہے
00:09اس کے لیے جو ہے ٹرائل ابھی سے شروع گار دیں
00:12کیونکہ یہ ایک نئی چیز ہوگی جو آنے والے وقت میں آپ دیکھیں گے
00:18کہ اڑتی ہوئی گاڑی ہوگی یا اسے آپ ائر ٹیکسی سروس کا نام دے سکتے ہیں
00:23آپ کو جو زمین پہ روڈوں پہ راش اور ٹریفک کے مسائل ہیں ان کے لیے جان چھوڑ جائے گی
00:30دبائی ہو چائنہ ہو جاپان ہو دنیا کے دیگر ممالکوں وہ پہلے سے اس چیز کی تیاری کا نہیں ہے
00:37اور جو جو ایڈوانس ٹیکنالوجی دنیا میں متعرف ہو رہی ہے
00:41اس میں چائنہ سب سے پہلے نمبر پر ہے
00:44تو یہ آنے والے دنوں میں ایک انقلاب ہو سکتا ہے
00:48آپ جو ہے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں تحق کرنیں گے
00:51اور یہ فضائی سروس بڑی اہم ہوگی
00:54لیکن دیکھنا ہوگا کہ اس کا رینٹ کتنا ہوگا
Be the first to comment
Add your comment