Skip to playerSkip to main content
Social Media & Artificial intelligence are compulsory. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#socialmeida
#Artificialintelligence
Transcript
00:00آج جب ہم فیس بک استعمال کرتے ہیں واتس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اس کے نیچے جو ہے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا آپشن بھی آ رہا ہوتا ہے
00:08آپ کوئی پکچر دیکھیں ویڈیو دیکھیں تو آپ فوراں جو ہے آرٹیفیشل پہ اس کا نام لکھیں اور آپ کے پاس پوری رسہ چاہ جائے گی
00:17تو اس سے زیادہ آج کے لائف سٹائل میں آسانیاں کیا ہو سکتی ہیں
00:21اب ہم جتنے بھی موبائل استعمال کر رہے ہیں مختلف کمپنیوں کے ان کے اندر ان بیلٹ جو ہے وہ اے آئی کو شامل کر دیا گیا
00:30آپ کو اب الگ سے کسی بھی آرٹیفیشل چیٹ بوٹ کو ڈونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:36آپ کے موبائل کے اندر آپشن موجود ہے صرف آپ کو استعمال کرنا آنا چاہیے گھنٹوں کا کام سیکنڈوں اور منٹوں میں ہو جائے گا
00:45تو آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے انسانی زندگی کو کتنا تبدیل کر کے رکھ دیا
00:51یہ ہم اس کے آنے سے پہلے تصور بھی نہیں کر سکتے تھے
Be the first to comment
Add your comment