Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Go live & earn money is program of TikTok. Watch this video completely to know about the subject matter

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آج کل ٹک ٹوک پر بڑی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جی کہ گو لائف اور جائیں اور ارن کریں منی ٹھیک ہے
00:07ہر کریٹر کہہ رہا ہے جی میں نے یہ جو ہے وہ گو لائف کا آپشن لگا دیا اسے کلک کریں اور ارننگ کریں
00:13جب آپ اس پر کلک کرتے ہیں تو وہ جو کریٹر ہے پیسے در اقیقت وہ کما رہا ہے
00:18آپ کیسے کمائیں گے یہ ٹک ٹوک کا گو لائف اور ارن منی پروگرام ہے آپ اس پر جائیں گے
00:25دس سیکنڈ کی کم از کم انگلیش میں ویڈیو ریکارڈ کریں گے آپ اس پروگرام کے مطلق بتائیں گے
00:31اور گو لائف کا آپشن آپ اپنی ویڈیو میں ایڈ کریں گے جب بھی آپ کی ویڈیوز پر کلکس آئیں گے آپ ارننگ کر سکیں گے
00:38لیکن یہ پروگرام کن ممالک کے لیے اگر آپ کے پاس یوکے کا امریکہ کا کینیڈا کا فرانس جرمنی کا بنا اکاؤنٹ ہوگا
00:47اس پر آپ ارننگ کر سکیں گے پاکستانی اکاؤنٹ پر یہ پروگرام اگر آپ لگا بھی لیں تو ارننگ نہیں ہوگی
Be the first to comment
Add your comment