Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
This update is about passport especially for those who are living in Europe. Watch this video completely to know about the subject matter.

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00دبئی ائرپورٹ پر دنیا کے سب سے پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کونٹر کو فعل کر دیا گیا ہے
00:06اس سے وقت کی بڑی بچت ہوگی
00:08نہ لمبی کتاریں ہوں گی نہ وقت زیاہ ہوگا
00:12آپ کو کرنا کیا ہوگا آپ نے اپنے فنگر پرنٹ جو ہے وہ سکین کرنے ہیں
00:16اپنا فیس ڈیٹیکشن کرنا ہے اور اپنے پاسپورٹ کو سکین کرنا ہے
00:21یہ ایک منٹ سے بھی کم میں ہو جائے گا اور یوں آپ کی سکیورٹی کلیرنس ہو جائے گی
00:26اور آپ جو ہے وہ بورڈنگ کے لیے ریڈی ہو جائیں گے
00:30تو یہ ایک جدید نظام ہے جو دبئی سب سے پہلے اپنانے جا رہا ہے
00:35یورپ بھی اسے جو ہے دوزار پچیس کے آخر تک اڈاپٹ کر لے گا
00:40اور یہ دنیا کے مختلف ممالک میں جلدی سے جو ہے وہ لاغو ہو جائے گا
00:45پاکستان کو بھی اس سسٹم کو جلدی سے جو ہے اڈاپٹ کر لینا چاہیے
00:50تاکہ ہمارا سسٹم جو ہے وہ پسے ماندہ نہ رہے
00:53تاکہ ہمارا سسٹم جو ہے
Be the first to comment
Add your comment