Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Why the internet packages in Pakistan are expensive with low quality. Watch this video completely and leave your positive comments.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آئیے عوامی مفاد کی بات کرتے ہیں پاکستان میں یو فون ہو جیز ہو زونگ ہو یہ آئے دن اپنے کالنگ پیکج انٹرنیٹ پیکجز کیوں بڑھا لیتے ہیں اور دوسری طرف وہ عوام ہے جس نے کچھ بھی نہیں کہنا
00:14اگر پہلے ان کمپنیوں کی سروسز کو دیکھا جائے کالنگ ہو انٹرنیٹ ہو کتنی سروس اچھی ہے آپ خود ہی بتائیے اور پھر آئے دن جو ہے بینہ سوچے سمجھے جو ہے پیکجز مہنگے کرتے جانا کرتے جانا تو کیا آپ نہیں سمجھتے کہ یہ ہر چیز غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے
00:34دوسری طرف ہمارے ملک میں نام کی دین چار کمپنیاں ہیں نئی کمپنیاں بھی موبائل نہیں آ رہی ہیں تاکہ پاکستان میں مقابلے کی فضاء پیدا ہو سستے جو ہے وہ انٹرنیٹ پیکجز ہمیں دستیاب ہوں
00:47تو اس کے لیے جو ہے ہمیں آواز اٹھانی چاہیے ان کمپنیوں کو نہ صرف اپنی سروسز بہتر کرنی چاہیے بلکہ فائف جی لانچ کرنا چاہیے اور پیکجز سستے کرنے چاہیے
Be the first to comment
Add your comment