Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
How to prepare yourself for UK Nationality, especially for English Language B1 test, B2 test, Life in UK test. Watch this video completely to know about the subject matter

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر آپ نے یوکے میں مستقل رہنا ہے تو آپ کو انگلیش لینگویج بہت اچھی طرح آنی چاہیے
00:05اس پر میں نے بہت ساری پہلے بھی ویڈیوز بنائی بہت ساری بات کی
00:09آج پھر بتا دیتا ہوں کہ آپ کے پاس انگلیش کا بی ون ٹیسٹ
00:14بی ٹو ٹیسٹ لائف ان یوکے کا ٹیسٹ یا سیٹیفکیٹ جو ہیں آپ کے پاس ہونے چاہیے
00:20جب تک آپ یہ ٹیسٹ سارے پاس نہیں کریں گے
00:24آپ کے پاس سیٹیفکیٹ نہیں ہوں گے تو آپ جب آئی الار انڈیفینیٹ لیو ٹو رمین کو اپلائی کریں گے
00:30آپ کو یہ سیٹیفکیٹ چاہیے ہوں گے
00:32آپ جب یوکے کی نیشنالٹی لینے جائیں گے
00:35تب بھی آپ کو یوکے کا بی ون ٹیسٹ بی ٹو ٹیسٹ اور لائف ان یوکے کا ٹیسٹ پاس ہونا چاہیے
00:42اگر یہ بات جاتے ساری یوکے میں سمجھ آ جائے
00:45تو آپ پانچ پانچ دس دس پندرہ پندرہ سال ضائع نہ کریں
00:49بلکہ انگلیش کو جو ہے وہ اپنی ایک بنیادی لینگویج بنا کر سیکھیں
00:54اور کامیابیاں سمیٹیں
Be the first to comment
Add your comment