Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Do you know about online earning through mobile. Watch this video completely about online earning through TikTok in easy way of mobile phone and leave your positive comments

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہم اکثر جو ہے ٹک ٹوک پر ویڈیوز دیکھتے ہیں ڈیش بورڈ کریئٹر دکھا رہے ہوتے ہیں جی کہ یہ ہم نے جو ہے وہ دو سو چار سو ڈالر بنا لیے یہ واقعی دروست ہے کیونکہ گو لائف کا آپشن آیا ہوا تھا بہت سارے کریئٹرز نے ویڈیوز بنائی اس پہ جتنے ویوز آئے اور آپ کو ارننگ ہوئی
00:17ایک وہ لوگ ہیں جو سمارٹ ورک کرتے ہیں الرٹ رہتے ہیں اور مہینے کے اندر اندر جو ہے پانچ سو ہزار ڈالر بنا لیتے ہیں اور دوسری طرف ہم ہے کہ سارا دن دوسروں کی ویڈیوز دیکھ کے واہ واہ کرنا خود کوئی کام نہ کرنا تو ایسے میں آپ ارننگ کا خواب کیسے شرمندہ اتابیر ہوگا
00:36ٹک ٹوک کا جو کریئٹیو پروگرام ہے انسینٹیو پروگرام ہے گو لائف ہے اس کے اندر ٹائم ٹو ٹائم جو ہے وہ آتی رہتی ہیں نئی سے نئی پرموشنز اس پہ آپ کام کریں اور گار بیٹھے آرام سے مہینے کے ازاروں ڈالر کمالیں لیکن اس کے لیے آپ کو الرٹ ہونا پڑے گا آگاہ ہونا پڑے گا
Be the first to comment
Add your comment