Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
What is the importance of English language watch in this video and leave your positive comments about the subject matter

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یوکے نے دوزار پچیس کی امیگریشن کے حوالے سے بڑی میجر تبدیلیاں کار دی ہیں
00:05اب انگلیش جو ہے وہ لازمی منڈیٹری ہوگی ہے
00:08آپ کو جو ہے وہ آنی چاہیے آپ لکھنے پڑھنے بولنے سننے میں ایکسپرٹ ہونے چاہیے
00:15آپ جو ایسکلڈ ورکر ویزا کے لیے اپلائی کریں گے
00:18سپاؤس ویزا کے لیے اپلائی کریں گے
00:21ایس ایسٹوڈنٹ اپلائی کریں گے
00:23تو آپ کی انگلیش لینگویج کا میار بہت اچھا ہونا چاہیے
00:27اگر آپ یوکے میں مستقل رہنا چاہتے ہیں
00:29تو آپ نے پھر یوکے جو لینگویج ہے
00:32اس کا بی ون ٹیسٹ بی ٹو ٹیسٹ
00:34لائف ان یوکے کا ٹیسٹ پاس کرنا ہے
00:37اور ان لینگویج کے سیڈفکیٹس آپ کے پاس ہونے چاہیے
00:40جو آپ کو آئی ایل آر اور نیشنلٹی لیتے وقت گام آئیں گے
00:45تو جو لوگ اب نئے یوکے پہنچ رہے ہیں
00:47وہ سمجھ لیں کہ جب تک آپ کو انگلیش نہیں آئے گی
00:51اب آپ اپنے ویزاز کو آگے نہیں بڑھا پائیں گے
Be the first to comment
Add your comment