Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
A.I immigration counter at Dubai has been launched. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00یورپ میں دسمبر دوزار پچیس سے پاسپورٹ پر سٹیمپ لگانے والا سسٹم ختم ہو جائے گا
00:06یہ اب ایک پرانا سسٹم ہو چکا اس کی جگہ آپ نئی ٹیکنالوجی لے گی
00:10جو آپ کے فنگر پرنٹ سکین کیے جائیں گے اور آپ کا فیس ڈیٹیکشن کیا جائے گا
00:16اور یہ ڈیٹا جو ہے وہ تین سال تک محفوظ کیا جائے گا
00:20یوں بس آپ کو جو ہے کمپیوٹرائز پاسپورٹ کو سکین کرنا ہوگا
00:25اور آپ کسی بھی کنٹری کے لیے ٹریول کر سکیں گے
00:30آپ کو پتہ ہے کہ جب انٹری ایکزٹ کی بار بار سٹیمپ لگتی ہیں
00:33تو پاسپورٹ جلدی بھار جاتا ہے خالی پیجز نہیں رہتے
00:37تو آپ جہاں دنیا میں جدید ٹیکنالوجیز آ چکیں
00:41آپ سٹیمپ لگانے والا انٹری ایکزٹ کا سسٹم ختم ہو جائے گا
00:45اور اس کی جگہ نئی ٹیکنالوجی لے لے گی
00:48امید ہے کہ پاکستان بھی جلدی اس ٹیکنالوجی کو اپنا لے گا
00:53اور دنیا کے جدید ترقی آفتہ ممالک کے ساتھ شامل ہوگا
Be the first to comment
Add your comment